بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

مرسلین 06-02-2017 11:23:15

بہت اچھے

  مضمون دیکھئیے
محمد احمد 06-02-2017 11:21:44

یہ ایک اچھا قدم ہے

  مضمون دیکھئیے
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-11-02)

پاکستان میں تخریبی کارروائیوں میں ملوث بھارتی سفارتکاروں کا نیٹ ورک پکڑا گیا بھارتی سفارتخانے کے دو اہلکار تخریب کاری کا نیٹ ورک چلا رہے تھے‘ ان اہلکاروں میں راجیش کمار اگنی ہوتری کمرشل قونصلر کمرشل قونصلر ٬بھارتی خفیہ ایجنسی آئی بی کا افسر بلیر سنگھ فرسٹ سیکرٹری پریس انفارمیشن کے لبادے میں تعینات

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

صدر آزاد جموںوکشمیر سردار محمد مسعود خان سے چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن پروفیسر ڈاکٹر مختار احمد کی ملاقات آزاد کشمیر میں یونیورسٹیوں اور اعلی تعلیم کے حوالے سے تبادلہ خیال :

وقت اشاعت: 02/11/2016 - 20:31:28

مقبوضہ کشمیر٬ بھارتی فورسز کی طرف سے مظاہرین پر طاقت کے وحشیانہ استعمال سے سو سے زائد شہری زخمی اعلیٰ حریت قیادت کو ملاقات کی اجاز ت نہیں دی گئی :

وقت اشاعت: 02/11/2016 - 17:53:28

بھارتی فورسز نے مقبوضہ علاقے میں انسانی حقوق کی پامالی کی تمام حدیں پار کر لی ہیں٬ جماعت اسلامی :

وقت اشاعت: 02/11/2016 - 17:52:19

حریت رہنمائوںکی طرف سے شہید برہان وانی کے اہلخانہ سے اظہار ہمدردی :

وقت اشاعت: 02/11/2016 - 17:52:18

کمشنر میرپور امجد پر ویز علی جنوبی کوریا سے تین ہفتے کاغیر معمولی کورس مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئے :

وقت اشاعت: 02/11/2016 - 17:52:12

بھارتی فورسز نے مقبوضہ علاقے میں انسانی حقوق کی پامالی کی تمام حدیں پار کر لی ہیں٬ جماعت اسلامی مقبوضہ کشمیر :

وقت اشاعت: 02/11/2016 - 17:52:11

بھارتی حکومت انسانی حقوق کونسل کو علاقے میں رسائی کی اجازت دے٬ بھارتی سول سوسائٹی :

وقت اشاعت: 02/11/2016 - 17:52:09

ْمقبوضہ کشمیر٬ بھارتی فورسز کی طرف سے مظاہرین پر طاقت کے وحشیانہ استعمال سے 100سے زائد شہری زخمی اعلیٰ حریت قیادت کو ملاقات کی اجاز ت نہیں دی گئی :

وقت اشاعت: 02/11/2016 - 17:52:08

بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کی بس کو کشمیر ہائی وے پر حادثہ٬ موٹر سائیکل سوار جاں بحق٬24 طالبات اور بس عملہ کے تین افراد زخمی :

وقت اشاعت: 02/11/2016 - 17:05:50

محکمہ جنگلات کے اندر زیر کار لاکھوں کیسز 4سال کے اندر مکمل ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے٬سردار میر اکبر فاریسٹ مجسٹریٹ اور دیگر متعلقہ افسران سے ماہانہ پراگریس رپورٹ طلب کی گئی ہے ٬ ہر سال ایک لاکھ کیس یکسو کرینگے ٬وزیر جنگلات و فشریز :

وقت اشاعت: 02/11/2016 - 16:53:24

راجہ محمد فاروق حیدرخان کا عباس انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کا اچانک دورہ٬ڈینگی سے متاثرہ افراد و دیگر مریضوں کی عیادت :

وقت اشاعت: 02/11/2016 - 16:53:24

لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت سے مرعوب ہونیوالے نہیں ٬راجہ محمد فاروق حیدر آزادکشمیر کے عوام بزدل بھارتی فوج کے مقابلے کیلئے کافی ہیں ٬کنٹرول لائن پر بسنے والے ملک کا پہلا دفاعی حصار ہیں جن کے تمام مسائل حل کرنا اولین ذمہ داری ہے بھارتی فائرنگ سے زخمی اور شہید ہونے والوں کو معاوضہ جات کی فوری ادائیگی یقینی بنائی جائے ٬اعلیٰ سطحی اجلاس سے خطاب :

وقت اشاعت: 02/11/2016 - 16:53:24

صدر آزاد کشمیر سے چیئرمین ہائیر ایجوکیشن کمیشن پروفیسر ڈاکٹر مختار احمد کی ملاقات آزاد کشمیر میں یونیورسٹیوں اور اعلی تعلیم کے حوالے سے تبادلہ خیال :

وقت اشاعت: 02/11/2016 - 16:53:24

اسلام آباد میں موجود سفارتی برادری مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل ٬مقبوضہ کشمیر میں حقوق انسانی کی پامالیوں کو عالمی برادری کے سامنے اجاگر کرنے میں مدد کرے ٬سردار محمد مسعود خان اقوام متحدہ کے قیام کا بنیادی مقصد آئندہ نسلوں کو جنگوں کو ہولناک تباہی سے بچانا تھا٬چارٹر میں تمام بنیادی انسانی حقوق کے تحفظ کا وعدہ کیا گیا ہے٬ صدر آزاد کشمیر :

وقت اشاعت: 02/11/2016 - 16:53:24

تاجر برادری کی طرف سے جی نائن مرکز کی 8سال پرانی سڑکوں کی جلد کارپٹنگ کا مطالبہ اسلام آباد کی اکثر مارکیٹیں جدید سہولیات سے محروم ہیں ٬ترقیاتی کاموں کی حالت تسلی بخش نہیں ہے٬ خالد اقبال ملک چیئرمین سی ڈی اے تاجر برادری کے مسائل حل کرنے میں سنجیدہ ہیں ٬اس سلسلے میں دو کمیٹیاں بنا دی ٬ صدر اسلام آباد چیمبر کا وفد سے خطاب :

وقت اشاعت: 02/11/2016 - 16:52:31

متمول لوگ غریبوں کی تعلیم اور علاج معالجہ کے لئے کوشش کریں یہ بھی صدقہ جاریہ ہے ‘طاہر حیدر :

وقت اشاعت: 02/11/2016 - 16:17:25

بیت اللہ اور روضہ رسولؐ کی حفاظت کیلئے ہر مسلمان قربان ہونے کو سعادت سمجھتا ہے‘ تحفظ حرمین شریفین کیلئے خون کا آخری قطرہ بہا دینا ہر مسلمان کا ایمان ہے‘ خانہ کعبہ تمام مسلمانوں کا محور و مرکز ہے ‘بیت اللہ پر حملہ پوری امت پر حملہ ہے انصار الامہ جموںوکشمیر کے امیر مولانا محمد فاروق کشمیری کا بیان :

وقت اشاعت: 02/11/2016 - 16:17:24

نیلم پریس کلب نیلم ویلی کا واحد صحافتی ادارہ ہے ‘اخبار فروش کے ہاتھوں یرغمال نہیں ہونے دیں گے نیلم پریس کلب کے قائم مقام صدر ضیاء سرور قریشی کی بات چیت :

وقت اشاعت: 02/11/2016 - 16:17:21

صدر جماعت سردار عتیق احمد خان کی کال پر مسلم کانفرنسی کارکنان کنٹرول لائن روند کررکھ دیں گے‘ہندوستان نے سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کر کے تاریخ ساز غلطی کی ہے مسلم کانفرنس کے رہنماء نوجوان قانون دان عبدالصمود اعوان ایڈووکیٹ کی بات چیت :

وقت اشاعت: 02/11/2016 - 16:17:20

ہندوستانی فوج کا نیلم ویلی پر آبی حملہ ‘نیلم کے جنگلات میں لگائی جانے والی آگ کے باعث جنگلوں میں موجود ٹھنڈے ٬میٹھے اور زمین دوز چشمے خشک ہونے لگے٬ علاقہ میں پانی کا بحران پیدا ہونے کا خدشہ :

وقت اشاعت: 02/11/2016 - 16:17:20

سپریم کورٹ پاکستان نے پانامہ لیکس پر فیصلہ دیکر ملک کو بچالیا ‘ ملکی ترقی کیلئے ضروری ہے کہ ملکی حالات پر امن رھیں ‘ پاکستان تحریک انصاف اور حکومت پاکستان کے ٹکرائو سے صورتحال خراب ہو سکتی تھی صدر انجمن تاجراں چوہدری محمودد احمد کا بیان :

وقت اشاعت: 02/11/2016 - 16:16:01

صدر مسلم کانفرنس سردار عتیق نے مظفرآباد کے راجہ ولید عبداللہ کی سربراہی میں سیز فائر لائن کراسنگ پروگرام کیلئے سوشل میڈیا کمیٹی کی منظوری دیدی :

وقت اشاعت: 02/11/2016 - 16:15:59

وزیراعظم فاروق حیدرخان کا عباس انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کا اچانک دورہ‘ڈینگی متاثرہ مریضوں کی عیادت عوام کو صحت کی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیحات میں شامل ہے ٬سرکاری ہسپتالوں کو مثالی ادارے بنائیں گے تاکہ یہاں آنے والے تمام مریضوں کی یکساں دیکھ بھال ہو٬ایمرجنسی میں ادویات کی فراہمی اور دلچسپی سے چیک اپ کو یقینی بنایا جائے گا‘ وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر خان :

وقت اشاعت: 02/11/2016 - 16:15:58

لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت سے مرعوب ہونے والے نہیں ‘آزادکشمیر کے عوام ہی بزدل بھارتی فوج کے مقابلے کیلئے کافی ہیں ‘کنٹرول لائن پر بسنے والے ملک کا پہلا دفاعی حصار ہیں جن کے تمام مسائل حل کرنا اولین ذمہ داری ہے ٬حکومت تمام مالی وسائل فراہم کرے گی ‘بھارتی فوج جدیداسلحے اور بڑی تعداد ہونے کے باوجود کشمیری نوجوانوں کے جذبے سے گھبرا کر ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ کر رہی ہے‘تمام محکمہ جات لائن آف کنٹرول کے متاثرین کی ہر ممکن مدد کیلئے ہمہ وقت تیار رہیں ٬بھارتی فائرنگ سے زخمی اور شہید ہونے والوں کو معاوضہ جات کی فوری ادائیگی یقینی بنائی جائے وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر کا لائن آف کنٹرول کی صورتحال کے جائزہ کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس سے خطاب :

وقت اشاعت: 02/11/2016 - 16:15:57

نومبر کو مسلم کانفرنسی کارکن سیز فائر لائن کو پائوں تلے روندکر اس پار بھائیوں کی عملی مدد کیلئے پہنچیں گے‘مسلم کانفرنس کے سبز ہلالی پرچم تلے سردار عتیق کی ولولہ انگیز قیادت میں مجاہد اول کے ویژن کے مطابق بہادر مسلح افواج پاکستان کی پشت پر کھڑی ہے مسلم کانفرنس کے مرکزی مجلس عاملہ کے ممبران ملک ظفر٬ آفتاب سلہریا٬شیخ خورشید انور٬خواجہ نعمان اور دیگر کا مشترکہ بیان :

وقت اشاعت: 02/11/2016 - 16:15:56

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج میرپور سرداراختر حسین کی زیر صدارت ماہانہ اجلاس عدلیہ و انتظامیہ کا انعقاد :

وقت اشاعت: 02/11/2016 - 16:15:53

24نومبر کو کشمیر کی تاریخ میں عظیم دن ہو گا٬ سر پر کفن باندھ کر نکلیں گے‘ بھارت کشمیر پر بے پناہ ظلم ڈھا چکا٬ عالمی دنیا نے آنکھوں پر پٹی باند ھ رکھی ہے‘مقبوضہ وادی انسانی حقوق کی سنگین پامالی پر عالمی دنیا کی خاموشی قابل افسوس ہے مسلم کانفرنس یوتھ کے مرکزی رہنماء امتیاز ملک تنگوٹوی کا کارکنوں سے خطاب :

وقت اشاعت: 02/11/2016 - 16:15:51

کورین فرم کے پروجیکٹ منیجر ڈونگولی کی طرف سے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول بڑالی کی عمارت تعمیر اور فرنیچر کیلئے 45لاکھ کی خطیر رقم کی فراہمی ‘سکول کی تعمیر کا کام شروع کر دیا گیا :

وقت اشاعت: 02/11/2016 - 16:15:49

وزیر برقیات و قانون راجہ نثار کا دورہ ڈی ایچ کیو ہسپتال ‘نکیال سیکٹرمیں بھارتی گولہ باری کے زخمیوں کی عیادت کی :

وقت اشاعت: 02/11/2016 - 16:15:47

مظفر آباد‘ جہلم ویلی روڈ پر قائم رشید آباد چونگی پر شرفا سے جگا ٹیکس وصولی کا انکشاف :

وقت اشاعت: 02/11/2016 - 16:15:46

محکمہ تعلیم میں اصلاحات لانے کیلئے موجودہ حکومت عملی اقدامات اٹھا رہی ہے ‘آزادکشمیر ٹیچرز فائونڈیشن کو اغراض و مقاصد کے مطابق فعال بنایا جائے گا اور غیر ضروری اخراجات کم کر کے ادارے کی آمدن میں اضافہ کیا جائے گا آزادکشمیر کے وزیر تعلیم سکولز ٬ کالجز اور ایم سی ڈی پی بیرسٹر سید افتخار علی گیلانی کی بات چیت :

وقت اشاعت: 02/11/2016 - 16:14:57

تحریک آزادی کشمیر اس وقت ایک انتہائی نازک صورتحال سے گزررہی ہے ‘مقبوضہ کشمیر میں ہمارے بہن بھائی بزرگ بچے اپنے وطن کی آزادی اورکشمیری عوام کے حق خوداردیت کیلئے اپنی جانوں کے نزرانے پیش کررہے ہیں ‘کشمیری لیڈرشپ قیدوبند کی صعوبتیں برداشت کررہے ہیں مسلم کانفرنس کے مرکزی رہنما معروف قانون دان چوہدری فقرالدین ایڈووکیٹ کا بیان :

وقت اشاعت: 02/11/2016 - 16:14:55

لائن آف کنٹرول بھارتی افواج کیجانب سے بلااشتعال فائرنگ نے 178 مرتبہ خلاف ورزی کی 80 کے قریب لوگوں کوشدیدزخمی ‘19 کو شہریوں کوشہید کیاگیاہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ممتازکشمیری رہنما سردارذاکرحیات خان کی مختلف مقامات پر بات چیت :

وقت اشاعت: 02/11/2016 - 16:14:53

ہندوستان نے مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشت گردی کی انہتا کر رکھی ہے‘ اس وقت مقبوضہ کشمیر میں ہندوستان کی 8لاکھ فوج کشمیریوں پر ظلم و ستم ڈھا رہی ہے‘سیزفائر لائن پر بھارتی فائرنگ اور سول آبادی کو نشانہ بنانے کا عمل جنگی جرائم کے ارتکاب کے ساتھ عالمی امن کو تباہ کرنے کی بھارتی کوشش ہے وزرائے حکومت راجہ نثار ‘سردار فاروق سکندرکی ایل او سی پر بھارتی فائرنگ و قیمتی جانی و مالی نقصان کی مذمت :

وقت اشاعت: 02/11/2016 - 16:14:51

نیشنل ایکشن پلان٬ انتظامیہ٬ پولیس ٬ حساس اداروں کی کارروائی٬ چکسواری ٬ اسلام گڑھ سے غیر قانونی آباد افغان باشندگان گرفتار :

وقت اشاعت: 02/11/2016 - 16:14:49

اس وقت جو صورتحال اسلام آبادمیں ہے اگر حکومت اس کیساتھ آہنی ہاتھوں سے نہیں نمٹتی توآئندہ ہرجماعت اپنا جھنڈا لیکر اسلام آباد پر ھلہ بول دے گی اورحکومت کے پاس اسکوروکنے کاکوئی جوازنہ ہوگا آل جموں کشمیر جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنما مولانااشفاق احمدربانی کی بات چیت :

وقت اشاعت: 02/11/2016 - 16:09:13

چیئرمین آزادجموںوکشمیرانٹرمیڈیٹ وثانوی تعلیمی بورڈمیرپورپروفیسرمحمد ظہیرچوہدری آغاخان تعلیمی بورڈ کراچی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے ممبرمقرر :

وقت اشاعت: 02/11/2016 - 16:09:12

کنٹرول لائن پرشہری آبادیوں پر بھارت کی طرف سے بلااشتعال گولہ باری بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے‘لائن آف کنٹرول پربلااشتعال فائرنگ کی شدید مذمت کرتے ہیں ْمسلم لیگ (ن) ضلع بھمبرکے صدروسابق ممبراسمبلی وممبرکشمیرکونسل راجہ مقصود احمدخان کا بیان :

وقت اشاعت: 02/11/2016 - 16:09:11

24نومبر کو مسلم کانفرنس کے کارکنان اپنے قائد سردار عتیق احمد خان کی کال پر سیز فائر لائن توڑ کر رہیں گے ‘مسلم کانفرنس کشمیریوں کو جدا کرنے والی خونی لکیر کو رونڈ کر اپنے کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کرینگے مسلم کانفرنس لاہور کے صدر حاجی محمد اقبال قریشی کی بات چیت :

وقت اشاعت: 02/11/2016 - 16:09:11

پاکستان کی عوام نے دھرنے پارٹی کو یکسر مسترد کردیا ہے ‘دھرنے میں نہ آکر اپنا مستقبل کا فیصلہ کردیا ہے ‘راولپنڈی کو جام کرنے والے چھپتے پھر رہے ہیں ‘پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماحذیفہ ملک کی بات چیت :

وقت اشاعت: 02/11/2016 - 16:09:10

پی ٹی آئی کے ٹائیگرز نے ثابت کردیا کہ پاکستا ن کے مخلص لیڈر عمران خان ہی ہیں٬عمران خان کی ہر کال پر مر مٹنے کیلئے تیار ہیں٬وفاقی حکومت کی دہشت گردی سے ہمارے سینکڑوں کارکن زخمی ہوئے ہیں تحریک انصاف اسلام گڑھ کے رہنما محمداشرف عرف شفیع کی بات چیت :

وقت اشاعت: 02/11/2016 - 16:04:41

مسلم لیگ (ن) پاکستان کو ترقی یافتہ ملک بنانے کیلئے کوشاں ہیں ‘اس وقت پاکستان کی عوام نواز شریف کی حمایت کر رہی ہے عمران خان نے حالیہ چند دنوں کے دوران ملک کو جو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے ان کا حساب ان کو ہر صورت میں دینا ہوگا مسلم لیگ (ن) آزادکشمیر کے رہنمائوں چوہدری شیراز اور چوہدری خادم کا مشترکہ بیان :

وقت اشاعت: 02/11/2016 - 16:04:39

وفاقی حکومت آمریت سے بھی بد تر ہے ماضی میں جنرل پرویز مشرف کے دور حکومت میں بھی عوام سے ایسا سلوک نہیں کیا گیا جو آج پاکستان کے عوام بالخصوص پی ٹی آئی کے کارکنان سے کیا جارہاہے پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیرکے رہنماطلحہ چوہدر ی کی میڈیا سے بات چیت :

وقت اشاعت: 02/11/2016 - 16:04:37

لائن آف کنٹرول پر بھارتی گولہ باری اور نہتے کشمیریوں کی شہادتیں قابل مذمت ہیں‘عالمی برادری بھارتی گولہ باری کا نوٹس لے‘بہت جلد حلقہ نمبر دو کی مرکزی باڈی اور میونسپل کمیٹیوں سمیت یونین کونسلز کی تنظیم سازی مکمل کر لی جائیگی پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے مرکزی رہنما چوہدری قاسم مجید کا اجلاس سے خطاب :

وقت اشاعت: 02/11/2016 - 16:04:36

ریاست جموں وکشمیر متنازعہ علاقہ ہے ‘اقوام متحدہ کی قراردادوں کے تحت آزاد کشمیر کا انتظام و انصرام پاکستان کے پاس ہے ‘ اقوام متحدہ کی قرارداوں کے مطابق کشمیر میں رائے شماری ہونی چاہیے جسکے تحت کشمیریوں کو اپنے مستقبل کا فیصلہ کرناہے ایڈیشن چیف سیکرٹری آزاد کشمیرفرحت علی میر کی اسلام آبادسے آئے نیشنل انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ کے وفدکو بریفنگ :

وقت اشاعت: 02/11/2016 - 16:04:35

جموں وکشمیر متنازعہ علاقہ ہے ٬اقوام متحدہ کی قرارداوں کے مطابق کشمیر میں رائے شماری ہونی چاہئے٬ ایڈیشنل چیف سیکرٹری آزاد کشمیر :

وقت اشاعت: 02/11/2016 - 16:00:32

کنٹرول لائن پرشہری آبادیوں پر بھارت کی طرف سے بلااشتعال گولہ باری عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے٬راجہ مقصود احمدخان عالمی برادری بھارتی جارحیت کانوٹس لے٬سیز فائرلائن پررہنے والے شہری ڈرنے والے نہیں٬جذبے بلند ہیں٬ہر قسم کی بھارت جارحیت کامنہ توڑ مقابلہ کرنے کیلئے پوری طرح تیار ہیں٬ممبر کشمیر کونسل :

وقت اشاعت: 02/11/2016 - 16:00:30

محکمہ تعلیم میں اصلاحات لانے کیلئے حکومت عملی اقدامات اٹھا رہی ہے ٬بیرسٹر سید افتخار گیلانی آزادکشمیر ٹیچرز فائونڈیشن کو اغراض و مقاصد کے مطابق فعال بنایا جائیگا٬ غیر ضروری اخراجات کم کر کے ادارے کی آمدن میں اضافہ کیا جائیگا٬ وزیر تعلیم آزاد کشمیر :

وقت اشاعت: 02/11/2016 - 16:00:27

بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشت گردی کی انتہاء کر رکھی ہے٬راجہ نثار احمد٬ سردار فاروق سکندر سیزفائر لائن پر بھارتی فائرنگ ٬سول آبادی کو نشانہ بنانے کا عمل جنگی جرائم کے ارتکاب کیساتھ عالمی امن کو تباہ کرنے کی بھارتی کوشش ہے٬عالمی ادارے٬ بھارتی جارحیت کا نوٹس لیں٬ وزراء آزاد کشمیر کا بیان :

وقت اشاعت: 02/11/2016 - 16:00:25

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم جاری ٬16 لاکھ سے زائد کشمیری طلبہ تعلیم سے محروم :

وقت اشاعت: 02/11/2016 - 15:26:37

سنی علماء مشائخ کونسل میرپور کے زیر سرپرستی اور تحریک لبیک یا رسول اللہ ؐکے زیر اہتمام عظیم الشان لبیک یا رسول ؐ شان اولیاء کانفرنس کا انعقاد 5نومبر کو کیا جائیگا :

وقت اشاعت: 02/11/2016 - 15:24:52

عبدالرشید ترابی نے برطانیہ میں مسئلہ کشمیر کو بھرپور انداز سے اجاگر کیا ہے جس سے مقبوضہ کشمیر بھائیوںکو حوصلے کا پیغام ملا ‘ عبدالرشید ترابی کی کاوشوں سے برطانیہ نے فیکٹ فائنڈنگ مشن مقبوضہ کشمیر بھیجنے کا اعلان کیا ہے جو خوش آئند ہے جماعت اسلامی ضلع باغ کے امیر نثار شائق کا کارنر میٹنگ سے خطاب :

وقت اشاعت: 02/11/2016 - 15:24:50

عمران خان پاکستان کی سیاست سے ناک آوٹ ہو گئے ہیں‘ تحریک انصاف کے کارکنان عمران خان کی موجودہ سیاسی حکمت عملی کے باعث انتہائی مایوس ہیں ‘انہیں یوٹرن کا بادشاہ سلامت کہہ رہے ہیں مسلم لیگ (ن) آزادکشمیر کے اوورسیز رہنماء راجہ کامران منظور کی بات چیت :

وقت اشاعت: 02/11/2016 - 15:24:49

مظفرآبادکے گردونواح میںگرین گولڈ کا قتل عام معمول بن گیا٬ محکمانہ اہلکاران معمولی رقم / دیسی تحفوں کے عوض جنگلات کاقتل عام کرانے میں معاون بن گئے‘عوا م علاقہ کاچیف سیکرٹری ٬ سیکرٹری جنگلات سے نوٹس لینے کامطالبہ :

وقت اشاعت: 02/11/2016 - 15:24:48

نومبر کو مسلم کانفرنس ریاستی تاریخ میں ایک نئے باب کااضافہ کریگی ٬عوامی رابطہ بورڈ کے عہدیداران وکارکنان صدر جماعت کی ہدایت پرمکمل عملدرآمد کرینگے ْمسلم کانفرنس عوامی رابطہ بورڈ مظفرآباد ڈویژن کے وائس چیئرمین سید تبریز کاظمی کی بات چیت :

وقت اشاعت: 02/11/2016 - 15:24:48

لطیف اکبر ہمارے مسلمہ لیڈر ٬ ان کیخلاف باتیں کرنیولوں کی زبانیں کھنچ لیں گے ‘ چوہدری لطیف اکبر کی آزادکشمیر میں عوام اور پیپلزپارٹی کیلئے خدمات روز روشن کی طرح عیاں ہیں سابق امیدواراسمبلی وپاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی راہنما چوہدری شفیع ندیم ایڈووکیٹ کی بات چیت :

وقت اشاعت: 02/11/2016 - 15:24:47

آزاد کشمیر کے معروف فٹبالر جمشید خان کو آبائی گائوں پوٹھی مکوالاںمیںسپرد خاک کر دیا گیا :

وقت اشاعت: 02/11/2016 - 15:24:46

آزاد کشمیر کو فتح نہیں کیا جا سکتا ‘بزدل بھارت کی طرف سے حملے کی غلطی سے آزادکشمیر کے لوگوں کو موقع مل جائے گا کہ وہ کنٹرول لائن روند کر مقبوضہ کشمیر میں داخل ہوں اور سری نگر جاکر آزادی کا جشن منائیں ‘آزاد کشمیر میں لوڈ شیڈنگ کا یہ ڈرامہ بند نہیں کیا جاتا تو وہ لوگوںکو لے کر سڑکوں پر نکل آئیں گے آزاد کشمیر میں ایک مرتبہ پھر لوڑ شیڈنگ کا طویل اور غیر اعلانیہ عمل ناقابل قبول ہے عید سے بعد جس طریقہ سے بعد لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے اسے کاروبار زندگی معطل ہو کر رہ گیا ہے ‘ غریب لوگ سخت پریشانی کا شکار ہیں سابق صدر آزاد کشمیر محمد یعقوب خان کا انٹرویو :

وقت اشاعت: 02/11/2016 - 15:24:45

بچوں کے خلاف پیلٹ کا استعمال سفاکانہ اقدام ہے ٬ سید علی گیلانی حکومت نئی نسل کو اپائج اور نابینا بنا رہی ہے ٬ بیان :

وقت اشاعت: 02/11/2016 - 13:27:40

زاد کشمیر کے معروف فٹبالر جمشید خان آبائی گاوں میں سپرد خاک :

وقت اشاعت: 02/11/2016 - 13:24:53

مظفرآبادکے گردونواح میںگرین گولڈ کا قتل عام معمول بن گیا :

وقت اشاعت: 02/11/2016 - 12:03:00

24 نومبر کو مسلم کانفرنس ریاستی تاریخ میں ایک نئے باب کااضافہ کریگی‘سید تبریز کاظمی :

وقت اشاعت: 02/11/2016 - 12:03:00

چوہدری لطیف اکبر کی آّزادکشمیر میں عوام اور پیپلزپارٹی کیلئے خدمات روز روشن کی طرح عیاں ہیں‘چوہدری شفیع ندیم ایڈووکیٹ :

وقت اشاعت: 02/11/2016 - 12:03:31

مظفرآباد ڈویژن بھر کے تعلیمی اداروں میں پروقار تقریبات ہم نصابی سرگرمیاں ٬ احساس پراجیکٹ کے زیراہتمام تعلیمی اداروں کے مابین ہونیوالے تقریری وتحریری مقابلہ جات اختتام پذیر تقریری اورتحریری مقابلہ میں گرلز ہائی سکول دچھورمیراں٬تحریری مقابلہ میں ہائی سکول اعوان پٹی نے میدان مار لیا٬ :

وقت اشاعت: 02/11/2016 - 12:03:00

ایمنسٹی انٹرنیشنل ٬ عالمی ریڈکراس کشمیری نظر بندوں کی حالت زار کا نوٹس لیں٬ہائی کورٹ بار ایسی ایشن بارہمولہ جیل میں نظر بند وں کی مارپیٹ کی مذمت‘ نظربندوں کے اہلخانہ کو بھی انکے ساتھ ملاقات کی اجازت نہیں دی جا رہی :

وقت اشاعت: 02/11/2016 - 12:03:00

انسانی حقوق کے ادارے کشمیری سیاسی نظر بندوں کی حالت زار کا نوٹس لیں‘ دختران ملت سینکڑوں کشمیری نوجوانوںکو بصارت سے محروم کرنا نام نہاد بھارتی جمہوریت کے چہرے پر ایک بدنما دھبہ ہے :

وقت اشاعت: 02/11/2016 - 12:03:00

گرفتارکشمیری نوجوانوں پر بھارتی پولیس کا تشدد ناقابل برداشت ہے ‘تحریک حریت جموں کی جیلوں میں بھی کشمیری نظربندوں کوپیشہ ور اور خطرناک مجرموں کے رحم وکرم پر چھوڑدیا گیا :

وقت اشاعت: 02/11/2016 - 12:03:00

تعلیمی اداروں کو نذر آتش کرنے کا مقصد دراصل کشمیریوں پر بھارتی فورسز کے مظالم سے توجہ ہٹانا ہے٬ میر واعظ تعلیمی اداروں کی عمارات میں پہلے بھارتی فورسز کو لا بٹھایا گیا‘ اب انہیں نذر آتش کرنے کا عمل شروع کر دیا گیا گیاہے :

وقت اشاعت: 02/11/2016 - 12:03:00

سرینگر‘ کٹھ پتلی انتظامیہ نی13سالہ کشمیری طالب علم کو کالے قانون کے تحت کوٹ بھلوال جیل منتقل کردیا :

وقت اشاعت: 02/11/2016 - 12:03:00

ْ حریت رہنمائوں اور تنظیموں کی طرف سے کشمیری طالبات پرپیلٹ گن کے بے دریغ استعمال کی مذمت نہتے کشمیریوں کی بینائی چھینیاکٹھ پتلی انتظامیہ اور بھارتی فورسز کا محبوب مشغلہ بن چکا ہے‘حریت رہنماء :

وقت اشاعت: 02/11/2016 - 12:03:00

ایمنسٹی انٹرنیشنل ٬ عالمی ریڈکراس کشمیری نظر بندوں کی حالت زار کا نوٹس لیں٬ہائی کورٹ بار ایسی ایشن٬ بارہمولہ جیل میں نظر بند وں کی مارپیٹ کی مذمت :

وقت اشاعت: 02/11/2016 - 11:45:25

تعلیمی اداروں کو نذر آتش کرنے کا مقصد دراصل کشمیریوں پر بھارتی فورسز کے مظالم سے توجہ ہٹانا ہے٬ میر واعظ :

وقت اشاعت: 02/11/2016 - 11:45:24

انسانی حقوق کے ادارے کشمیری سیاسی نظر بندوں کی حالت زار کا نوٹس لیں٬ دختران ملت :

وقت اشاعت: 02/11/2016 - 11:45:22

گرفتارکشمیری نوجوانوں پر بھارتی پولیس کا تشدد ناقابل برداشت ہے٬ تحریک حریت :

وقت اشاعت: 02/11/2016 - 11:45:21

مقبوضہ کشمیر٬ کٹھ پتلی انتظامیہ نی13سالہ کشمیری طالب علم کو کالے قانون کے تحت کوٹ بھلوال جیل منتقل کردیا :

وقت اشاعت: 02/11/2016 - 11:45:19

مقبوضہ کشمیر ٬ حریت رہنمائوں اور تنظیموں کی طرف سے کشمیری طالبات پرپیلٹ گن کے بے دریغ استعمال کی مذمت ٬ نہتے کشمیریوں کی بینائی چھینیاکٹھ پتلی انتظامیہ اور بھارتی فورسز کا محبوب مشغلہ بن چکا ہے :

وقت اشاعت: 02/11/2016 - 11:45:18


پشاور: محنت کش اپنی دکان میں شادی میں استعمال ہونیوالی اشیاء بنا رہا ہے۔


سیالکوٹ: ایک شخص سڑک کنارے استعمال شدہ کپڑے فروخت کے لیے لگائے بیٹھا ہے۔


سیالکوٹ: خانہ بدوش خاندان گدھا ریڑھے پر سوار اپنی منزل کی جانب رواں ہے۔


لاہور: ریڑھی بان نے گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے مچھلی سجا رکھی ہے۔


لاہور: مزدور مسجد وزیر خان کی مرمت کے کام میں مصروف ہیں۔


لاہور: شہرمیں چھائی آلودہ فضاء (سموگ) وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔


لاہور: شہرمیں چھائی آلودہ فضاء (سموگ) نے مال روڈ کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔


لاہور: ریلوے اہلکار کینال روڈ پر واقع پھاٹک کو رنگ کر رہے ہیں۔


لاہور: اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے پر تعمیراتی کام جاری ہے۔


لاہور: چیئرمین سٹیرنگ کمیٹی خواجہ احمد حسان اورنج لائن میٹرو ٹرین کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے گونر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف چھوٹے کاشتکاروں کے لیے تاریخی کسان پیکج پر عملدرآمد پر پیش رفت کے حوالے سے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف چھوٹے کاشتکاروں کے لیے تاریخی کسان پیکج پر عملدرآمد پر پیش رفت کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف پنجاب ایگریکلچر ، فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کے بورڈ ممبران کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف پنجاب ایگریکلچر ، فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کے بورڈ ممبران کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف پنجاب ایگریکلچر ، فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کے بورڈ ممبران کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ذوالفقار احمد گھمن سے جمنیزیم ہال میں انٹرسکول و انٹر کالج گیمز میں بیڈ منٹن کی کھلاڑیوں کا تعارف کرایا جا رہا ہے۔


لاہور: ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ذوالفقار احمد گھمن نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں زیر تعمیر انٹر نیشنل سوئمنگ پول کمپلیکس کا معائنہ کر رہے ہیں۔


لاہور: ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال کے باعث سرکاری ہسپتال میں مریض کھلے آسمان تلے سٹریچر پر لیٹا ہوا ہے۔


لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عبدالباسط ایرانی وفد کے سربراہ محسن حیدریاں کو یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔


لاہور: ٹریفک وارڈن کریک ڈاؤن کے دوران غیر نمونہ نمبر پلیٹ والی موٹر سائیکل کے خلاف کاروائی کر رہا ہے۔


لاہور: کینال روڈ پر طلبہ کے احتجاج کے باعث وارڈن ٹریفک کو متبادل راستوں پر رواں دواں رکھے ہوئے ہے۔


لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کے ساتھ تاجروں اور صنعتکاروں کے وفد کا ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو۔


لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے میاں عزیز الرحمن چن کی قیادت میں سٹیل انڈسٹری سے وابستہ تاجروں کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔


لاہور: شردی کی شدت بڑھتے ہی شہریوں کی بڑی تعداد لنڈا بازار سے گرم کپڑوں کی خریداری کر رہے ہیں۔


لاہور: سردی کی شدت بڑھتے ہی مچھلی منڈی سے شہری مچھلی کی خریداری کر رہے ہیں۔


لاہور: سردی کی شدت بڑھتے ہی مچھلی منڈی سے شہری مچھلی کی خریداری کر رہے ہیں۔


لاہور: شہرمیں چھائی آلودہ فضاء (سموگ) نے بادشاہی مسجد کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔


لاہور: شہرمیں چھائی آلودہ فضاء (سموگ) نے مینار پاکستان کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔


لاہور: ایک خاندان ٹریکٹر ٹرالی پر سوار ہو کر اپنی منزل کی جانب گامزن ہے۔


لاہور: تحریک انصاف کی مرکزی نائب صدر ڈاکٹر سیمی بخاری اسلام آباد جلسے میں روانگی کے موقع پر وکٹری کا نشان بنا رہی ہیں۔


ایبٹ آباد: کمشنر ہزارہ اکبر خان پولیو خاتمے سے متعلق ہزارہ ڈویژن ٹاسک فورس کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


ہنگو: تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں مریض ناکافی سہولیات کے باعث زمین پر بیٹھے ڈاکٹروں کا انتظار کر رہے ہیں۔


ٹوبہ ٹیک سنگھ: ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر احمد خاور شہزاد ٹی ایم اے کی زیر تعمیر سڑک کے معیار کا معائنہ کر رہے ہیں۔


مدینہ منورہ: شاہین ائیرانٹر نیشنل کے سٹیشن منیجر فیصل احمد خان پاکستان کے ڈائریکٹر جنرل حج ڈاکٹر ساجد یوسفائی سے کامیاب حج آپریشن ایوارڈ وصول کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: سینٹرل بار ایسوسی ایشن راجہ آفتاب خان کا وکلاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


کھوئی رٹہ: وادی بناہ بھروٹ گالہ موہری گہیر کا دلکش منظر۔


اسلام آباد: اتحاد ائیرویز کی جانب سے جوہانسبرگ کے لیے متعارف کرایا جانیوالا نیا بوئنگ 787ڈریم لائنر۔


راولپنڈی: سردیوں کی آمد کے باعث محنت کش روڈ کنارے دکان لگائے رضائیاں تیار کرنے میں مصروف ہے۔


راولپنڈی: سبزی منڈی میں ایک افغان بچہ کار آمد سبزیاں تلاش کر رہا ہے۔


اسلام آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے چیئرمین ایچ ای سی مختار احمد ملاقات کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: پی ٹی آئی کے اراکین جلسہ گاہ میں جمع ہیں۔


اسلام آباد: پی ٹی آئی کا کارکن اپنے چہرے پر پینٹنگ بنوا رہا ہے۔


اسلام آباد: پی ٹی آئی کے جلسے کی فضائی نگرانی کی جا رہی ہے۔