بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ اکتوبر

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

مرسلین 06-02-2017 11:23:15

بہت اچھے

  مضمون دیکھئیے
محمد احمد 06-02-2017 11:21:44

یہ ایک اچھا قدم ہے

  مضمون دیکھئیے
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-10-21)

وزیر داخلہ نے فورتھ شیڈول کے تمام افراد کے بلاک شناختی کارڈ فوری بحال کرنے کاحکم دیدیا دنیا کی کوئی طاقت دین کو پاکستان سے الگ نہیں کر سکتی٬ دینی قوتوں نے سیکیورٹی کی بحالی میں کلیدی کردار ادا کیا ٬ ان کو کسی صورت نشانہ بنانے کی اجازت نہیں دی جائے گی٬خود کو دینی قوتوں کا سپاہی سمجھتا ہوں ٬ تمام نازک حالات میں ہر فورم پر ان کے ساتھ کھڑا رہوں گا٬نادرا آئندہ فورتھ شیڈول کے کسی بھی فرد کا شناختی کارڈ بلاک نہ کرے ٬ ان کی شہریت ملک سے باہر جانے پر کوئی پابندی نہیں ہوگی٬تمام صوبائی حکام سے مل کر دینی حلقوں کے تحفظات دور کئے جائیں گے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کی فاع پاکستان کونسل کے اعلیٰ سطحی وفد سے ملاقات کے دوران یقین دہانی دینی قوتوں کو دانستہ طور پرہرمحاذ پر دیوار سے لگانے کی سازش کی جارہی ہے ٬ ہمارے صبرکا پیمانہ لبریز کرگیا ٬اسلام اور پاکستان کے حوالے سے ہر عمل اور ہر قدم میں پیش پیش ہوں گے ٬ حکومت اسلامی نظریات اور اسلامی قوتوں کو نشانہ بنانے والوں کا نوٹس لے٬ مولانا سمیع الحق اور دیگر کا مطالبہ

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

کشمیر پر بھارتی مظالم پر خاموشی ناقابل قبول ہے ‘کشمیر کی آزادی وقت کی اہم ضرورت اور مظلوموں کو ظالموں سے آزادی دلانے کے مترادف ہے ‘دنیابھر میں مسلمان ظلم وجبر اور سیکولر بے دین قوتوں کے مظالم کاشکار ہیں ‘بلوچستان کے عوام کو معاشی آئینی حقوق دلانے تک امن ترقی وخوشحالی میسر نہیں آسکتی جماعت اسلامی کے صوبائی امیر مولانا عبدالحق ہاشمی کی سرکاری ٹی وی پروگرام میں بات چیت :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 21:39:48

مارچ روکنے کیلئے مقبوضہ کشمیرمیں کرفیو اور پابندیاںنافذ بھارتی فوجیوں کی طرف سے مظاہرین پرطاقت کے وحشیانہ استعمال سے متعدد زخمی :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 18:45:16

بارہمولہ میں دو کارروائیوں میں 24 کشمیریوں کو گرفتار کرلیاگیا :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 18:45:14

مقبوضہ کشمیر ٬شبیر احمد شاہ کا کشمیری نوجوانوں کی اندھا دھند گرفتاریوں پر اظہار تشویش :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 18:45:12

کشمیریوں نے شہداء کے عظیم مشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کا عزم کر رکھا ہے۔ فاروق توحیدی بھارت نے مقبوضہ وادی کو مکمل طور پر جیل خانے میں تبدیل کر دیا ہے۔ یاسمین راجہ :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 18:45:10

حریت رہنماء کی مسلسل کرفیو ٬ نظربندیوں٬ چھاپوں کی مذمت :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 18:45:08

مقبوضہ کشمیر میں بس کھائی میں گرنے سے 19 افراد ہلاک ٬ْ26زخمی بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا حادثے میں ہلاک افراد کے لواحقین سے افسوس کا اظہار :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 18:09:37

مقبوضہ کشمیر میں ریاستی ظلم کے خلاف احتجاج کرنیوالے سرکاری ملازمین برطرف :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 18:09:34

مقبوضہ کشمیر میں سخت کرفیو کے باوجود کشمیر ی ہاتھوں میں سبز ہلالی پرچم لیے پاکستان زندہ باد کے نعرے بلند کررہے ہیں‘ ابوالہاشم ربانی بھارت بدترین کرفیواور ظلم و استبدا کے باوجودکشمیریوں کی تحریک کو دبا نہیں سکا٬ آزادی کیلئے کشمیریوں کی لازوال قربانیاں قابل تحسین ہیں :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 17:42:44

بارہمولہ میں دو الگ الگ کارروائیوں میں 24کے قریب کشمیریوں کو گرفتار کرلیاگیا :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 17:34:46

مقبوضہ کشمیر٬شبیر احمد شاہ کا کشمیری نوجوانوں کی اندھا دھند گرفتاریوں پر اظہار تشویش :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 17:34:46

مارچ روکنے کیلئے مقبوضہ کشمیرمیں کرفیو اور پابندیاںنافذ بھارتی فوجیوں کی طرف سے مظاہرین پرطاقت کے وحشیانہ استعمال سے متعدد زخمی نام نہاد اراکین اسمبلی جموںوکشمیر پر غیر قانونی تسلط جاری رکھنے کیلئے بھارت کی مدد کرر ہے ہیں٬حریت قیادت :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 17:34:46

وزیراعلیٰ سندھ کی معاون خصوصی ارم خالد نے نجی چینل کی اینکر کو تھپڑمارنے کے واقعہ کا نوٹس لے لیا :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 17:32:39

میرپور میں آزاد حکومت جموں وکشمیر کا 69واں یوم تاسیس جوش و جذبے ٬قومی ملی بیداری کیساتھ منایا جائیگا٬ڈپٹی کمشنر انصر یعقوب :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 16:54:42

بھارت کی جانب سے ہر ہتھکنڈہ استعمال کئے جانے کے باوجود تحریک آزادی کشمیر میں دن بدن شدت آ رہی ہے٬ عبدالمجید ملک ہماری جدوجہد حق خوداراادیت کے حصول کیلئے ہے ٬مقصد کیلئے ہمیں یکجان ہو نے کی ضرورت ہے٬کوٹلی شہداء اور غازیوں کی دھرتی ہے ٬٬لوگوں کی عظمت کو سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے ہر موقع پر اس پار بسنے والے مجبور و محکوم عوام کی اخلاقی حمایت میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی٬ رہنماء آل پارٹیز حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 16:53:18

آزادکشمیر میں مسلم لیگ ن کی حکومت گڈ گورننس کے قیام کیلئے کوششیں کررہی ہے٬فائزہ احسن چوہدری حکومت آزادکشمیر نیک نیتی کیساتھ عوامی محرومیوں کے خاتمہ کیلئے کوشاں ہے٬ ممبر قانون ساز اسمبلی :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 16:53:17

وزیرمال بحالیات سردارفاروق سکندر کا ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال کوٹلی کا دورہ٬نکیال سیکٹرمیں بھارتی گولہ باری سے زخمی ہونیوالوں کی عیادت :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 16:53:15

کشمیریوں نے شہداء کے عظیم مشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کا عزم کر رکھا ہے٬ فاروق توحیدی بھارت نے مقبوضہ وادی کو مکمل طور پر جیل خانے میں تبدیل کر دیا ہے٬یاسمین راجہ :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 16:54:38

حریت رہنماء کی طرف سے مسلسل کرفیو ٬ نظربندیوں٬ چھاپوں کی مذمت ان ہتھکنڈوں سے کشمیریوں کی حق پر مبنی جدوجہد آزادی کو کمزور نہیں کیا جاسکتا٬حکیم عبد الرشید :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 16:53:15

مقبوضہ کشمیر٬نام نہاد اسمبلی ارکان کی رہائشگاہوں طرف مارچ ناکام بنانے کیلئے کرفیو و دیگر پابندیاں نافذ ہڑتال کو 105روز ہوگئے٬ حریت رہنماء مسلسل نظر بند :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 16:53:14

وزیراعظم ڈویلپمنٹ ٬انفراسٹرکچر پروگرام کے تحت آزادکشمیر میں تعمیر و ترقی کے سینکڑوں منصوبے پایہ تکمیل تک پہنچیں گے ٬بیرسٹر سید افتخار علی گیلانی (ن)لیگ آزادکشمیر کے عوام سے کیا گیا ہر وعدہ پورا کریگی ٬پروگرام کے تحت گلیاں ٬ نالیاں ٬ سیڑھیاں ٬ واٹر پمپ ٬ راستے ٬ لنک روڈز اور سڑکات سمیت دیگر منصوبے تعمیر کئے جائیں گے ٬ وزیر تعلیم آزاد کشمیر :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 16:53:13

سردار عقیل منجھے ہوئے بیوروکریٹ ہیں ‘اُمید ہے وزیراعظم کی ہدائت کے مطابق عوامی مسائل کے حل میں کامیاب ہونگے مسلم لیگ(ن) حلقہ کوٹلی کے رابطہ سیکرٹری فریاد جلالی کا بیان :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 16:36:40

مقبوضہ کشمیر میں جاری تحریک آزادی کشمیر کو دبانے کیلئے بھارت کے ہر طرح کے ہتھکنڈے استعمال کئے جانے کے باوجود تحریک میں دن بدن شدت آ رہی ہے‘بھارت نہتے کشمیریوں پر ظلم و ستم سے انہیں ہجرت پر مجبور کرر ہا ہے تا کہ 1947کی طرح ایک بار پھر وہاں ہندو بستیاں آباد کر کے ہندئوئوں کی اکثریت سے اپنی مرضی کے مطابق رائے شماری کروا سکے آل پارٹیز حریت کانفرنس آزاد کشمیر و پاکستان شاخ کے صدرعبدالمجید ملک کی بات چیت :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 16:36:38

مقبوضہ کشمیر میں نہتے عوام پر بھارتی فوج کے مظالم پر عالمی برادری کی خاموشی لمحہ فکریہ ہے ‘ اقوام متحدہ سمیت ذمہ دار طاقتوں نے مسئلہ کشمیر پر دوہرا معیار اختیار کررکھا ہے پیپلز پارٹی خواتین ونگ آزاد کشمیر کی سابق صدر‘ سابق خاتون اول محترمہ فرحت ممتاز راٹھور کی میڈیا سے بات چیت :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 16:36:07

پولیس نوکری سے فارغ 119 پولیس اہلکاران کی بحالی کی حکومت کی جانب سے یقین دہانی :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 16:36:04

24اکتوبر 2016یوم تاسیس باغ میں بھی شایان شان طریقہ سے منایا جائیگا ‘وزیراعظم آزاد کشمیر نے قومی تقریبات کے انعقاد اوراس حوالہ سے یکسانیت ہونی چاہیے ‘جس کے لیے حکومتی سطح سے بھی ہدایات ہوچکی ہیں ڈپٹی کمشنر باغ چوہدری گفتار حسین کی بات چیت :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 16:36:03

حکومت عوام کا معیار زندگی بلند کرنے بارے میگا پراجیکٹ شروع کیلئے اقدامات کر رہی ہے‘گزشتہ حکومت نے خزانہ خالی کر کے 22ارب خسارے کابجٹ دیا ‘وزیراعظم آزاد کشمیر معاشی اور خوشحالی کی طرف لیجانے کیلئے جامع حکمت علمی کی طرف گامزن ہیں آزاد حکومت کے وزیر جنگلات وآثار قدیمہ فشریز سردار میراکبر خان کی صحافیوں سے بات چیت :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 16:36:01

وزیر اعظم فاروق حیدر کی زیر صدارت 24اکتوبر یوم تاسیس اور 27اکتوبر یوم سیاہ کے انتظامات بارے اعلیٰ سطح کا اجلاس وزیراعظم کی کشمیر ایشو کو نصاب میں شامل کرنے کی ہدایت :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 16:35:59

جہاد کونسل کا سردارعتیق کے سیز فائرلائن توڑنے کے اعلان کی حمایت کا فیصلہ پاکستان ہمیں فوجی مدد دے تو مسلح جہاد سے کشمیر کو مکمل آزاد کرا لینگے ‘بھارت 7 دہایئوں سے کشمیریوں پر ظلم کررہا ہے‘ برہان وانی کی شہادت کے 105 دن بعد اب تک 12ہزار افراد زخمی اور 105 افراد شہید‘ 12 سو کو اندھا اور 8ہزار کشمیری گرفتار کئے گئے‘ حریت قائدین سیدعلی گیلانی‘ یاسین ملک٬ آسیہ اندرابی و دیگرکو قیدو بند میں رکھا گیا ہے‘سید صلاح الدین کی پریس کانفرنس :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 16:35:57

امن مذاکرات کا ماحول سازگار بنانے کیلئے پاکستان کو سرحد پار سے دراندازیوں کوروکنا ہوگا٬محبوبہ مفتی کی ہرزہ سرائی :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 16:35:56

مقبوضہ کشمیر میں فوج سے ہتھیار چھینے کے واقعات میں اضافہ اسلحہ چھیننے کے زیادہ واقعات حفاظتی چوکیوں پر ہوئے‘پولیس و فوجی اہلکاروں کو کم از کم 50رائفلوں سے محروم ہونا پڑا ہماری لڑائی فوج سے ہے‘کشمیری پنڈت یہاں کے باشندے ہیں ان کو کچھ نہیں کہیں گے٬برہان کے ساتھی ذاکر بٹ کا پیغام :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 16:35:55

ہجیرہ‘ جموں کشمیر لبریشن فرنٹ و سٹوڈنٹس لبریشن فرنٹ دواراندی کے زیر اہتمام مشتاق شہید کانفرنس کا انعقاد :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 16:35:54

سابق وزیرجنگلات سردارعبدالقیوم خان نیازی سے مسلم کانفرنس کے رہنما سخی محمدکیانی کی ملاقات :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 16:35:53

سب ڈویژن عباسپورمیں ٹرانسپورٹروںنے من مانے کرائے وصول کرنا شروع کر دئیے ‘ عوام پریشان :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 16:35:15

عباسپورمیں باولے کتوں کی یلغار ‘کتے نے کاٹ کر سکول کے طالب علم کو شدیدزخمی کردیا :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 16:35:13

مظفر آباد‘ گرین گولڈ کے دشمنوں نے وادی نیلم میں آگ لگادی ‘ اربوں مالیت کے قیمتی دیودار خاکستر :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 16:35:12

پرائیویٹ تعلیمی ادارہ جات طلبہ وطالبات کو کوالٹی ایجوکیشن فراہم کرنے میں اپنا بہترین حصہ ڈال رہے ہیں ‘اساتذہ بچوں کو منزل کے تعین میں رہنمائی فراہم کریں ‘تعلیمی نظام میں بہتری کے بعد ہم دنیا کا مقابلہ کر سکتے ہیں اسسٹنٹ کمشنر راولاکوٹ عبدالقادر بیگ کا دھنک میلہ کی اختتامی تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 16:35:10

بھارت کی لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی مذموم ایجنڈا کی عکاس ہے‘آئے روز سرحدی علاقوں سے ملحقہ آبادیوں پر گولہ باری سے درجنوں ہلاکتوں کا ذمہ دار بھارت ہے جو ہمسایہ ممالک کیلئے خطرہ بلکہ پوری دنیا کے امن کو تباہ وبرباد کرنے کے درپے ہے تحریک انصاف آزاد کشمیرکے رہنما چوہدری نعیم عاشق کی صحافیوں سے بات چیت :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 16:35:08

چوہدری عبدالمجید اپنی کرپشن اور ناکامیوں کو چھپانے کے لیے جھوٹے الزامات لگا رہے ہیں ‘سابق حکومت نے عوامی مسائل حل کرنے کی طرف کبھی توجہ ہی نہیں دی جس کی وجہ سے آج آزادکشمیر کے مسائل گھمبیر ہو چکے ہیں رکن قانون ساز اسمبلی حلقہ چار کھڑی شریف چوہدری رخسار احمد کی بات چیت :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 16:35:07

پیٹر برا کونسل نے کشمیر پر قرارداد پاس کر کے برطانیہ کیلئے ایک مثال قائم کر دی ہے کہ وہ برطانوی پارلیمنٹ میں کشمیر پر بھی اس طرح کی قرارداد منظور کریںجس طرح فلسطین کیلئے کی ہے‘برطانیہ مسئلہ کشمیر کا فریق اور عینی شاہد ہے وہ اس مسئلے کے حل کے لیے اپنا کردار ادا کرے جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر و ممبر قانون ساز اسمبلی عبدالرشید ترابی کا تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 16:35:05

آزادی سے بڑھ کر دنیا کوئی چیز نہیں اور اس کی قد ومنزلت وہی جان سکتا ہے جس نے غلامی کی زندگی دیکھی ہو آزاد اقوام ہی ترقی کی منازل بخوبی طے کرتی ہیں اور قانون کے دائرہ میں رہ کر ایک دوسرے کیلئے معاون ثابت ہوتی ہیں آزاد کشمیر اسمبلی کے سپیکر شاہ غلام قادر کا آزاد کشمیر کی69ویں آمدہ یوم تاسیس کے سلسلہ میں پیغام :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 16:35:03

امن مذاکرات کا ماحول سازگار بنانے کیلئے پاکستان کو سرحد پار سے دراندازیوں کوروکنا ہوگا٬محبوبہ مفتی کی ہرزہ سرائی :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 16:11:36

وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کل مظفر آباد جائیں گے :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 15:38:39

مظفر آباد:پیپلز پارٹی نے جماعتی بنیادوں اور حکومتی پالیسیوں کیخلاف ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر کرنے کا اعلان کر دیا :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 15:36:55

مظفرآباد٬ تیز اندھی اور ہلکی بارش سے موسم سرد ہوگیا :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 15:36:53

صدرازادکشمیر نے قانون سازاسمبلی کا ا جلاس 26اکتوبر طلب کرلیا :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 15:36:52

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس 26اکتوبر کو طلب :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 15:31:45

مذاکرات اور قراردادوں سے مسئلہ کشمیر حل نہیں ہوگا ٬ سید صلاح الدین پاکستان کشمیر کی آزادی کیلئے مجاہدین کو امداد فراہم کرے ٬ صحافیوں سے گفتگو :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 15:31:43

پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کا آزاد خطہ میں عدالت العالیہ ٬ عدالت العظمیٰ کے دوٹوک غیر مبہم فیصلوں کے باوجود آزاد کشمیر میں جماعتی بنیادوں پر بلدیاتی انتخابات موخر کرنے کی حکومتی پالیسیوں کیخلاف ہائیکورٹ میں رٹ پٹیشن دائر کرنے کا اعلان :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 15:19:25

سابق وزیراعظم چوہدری عبدالمجید اور پیپلزپارٹی نے ماضی میں مظفرآباد میں جو گند پھیلا رکھا تھا آج خود ہی اس کی باتیں کر رہے ہیں اس گند کو ہمیشہ کیلئے آزادکشمیر کی سیاست سے ختم کردم لینگے مسلم لیگ (ن) آزادکشمیر کے اوورسیز رہنماء راجہ کامران منظور کی صحافیوں سے بات چیت :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 15:19:13

گلگت بلتستان حساس خطہ ہے ‘یہاں کے لوگوں کو آئینی اور سیاسی حقوق فراہم کیے جائیں٬گلگت بلتستان آزاد کشمیر اور مقبوضہ کشمیر کے عوام نے اپنے سیاسی مستقبل کا فیصلہ ابھی کرنا ہے ‘جب تک یہ فیصلہ نہیں ہوتا اس وقت تک ریاست کے آزاد حصوں میں عبوری آئین کے تحت سیاسی حقوق فراہم کیے جائیں جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر گلگت بلتستان کے نائب امیر مشتاق ایڈووکیٹ کی صحافیوں سے بات چیت :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 15:19:13

ممبرکشمیرکونسل کا ٹکٹ مرزاآصف مغل کا حق ہے ‘کارکنان حلقہ نمبر پانچ مطالبہ کرتے ہیں کہ جماعت کشمیرکونسل کا ٹکٹ مرزاآصف مغل کو دیں جماعت کے وہ قیمتی اثاثہ ہیں مسلم لیگ (ن) ہٹیاں بالا کے ورکرز کا پریس کانفرنس میں پارٹی قیادت سے مطالبہ :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 15:19:13

مودی عالمی دہشت گرد ہے مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے ایک ایک شخص پرمظالم کا ذمہ دار وہ ہے ‘عالمی برادری مسئلہ کشمیر کے حل کے لیئے کرداراداکریں ‘تحریک آزاد ی کشمیر اس وقت نازک مراحلہ میں داخل ہو چکی ہے مرکزی رہنماء پی پی آزادکشمیر وسابق صدارتی مشیر سیدطالب ہمدانی کی میڈیا سے بات چیت :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 15:19:13

2نومبر کو شہراقتدار مکمل بند کرکے پانامہ لیکس کے کرداروں کیخلاف تاریخ ساز احتجاج کرینگے ‘مسلم لیگ(ن)حکومت پانامہ لیکس میں بری طرح پھنس چکی ہے ‘لگتا ہے کہ دونومبر کے سے پہلے شریف خاندان کا اقتدار گرجائے گا مرکزی نائب صدر پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر چوہدری اسحاق طاہرایڈووکیٹ کی میڈیا سے بات چیت :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 15:19:13

24نومبر 2016کو مسلم کانفرنس تاریخ بنانے جارہی ہے ‘سیز فائر لائن کو نہیں مانتے ‘مقبوضہ کشمیر آزاد کشمیر دونوں ایک ہے ہیں‘مقبوضہ کشمیر میں جبر قبضہ کیا گیا ہے جس کے خاتمہ تک اپنا کردار جاری رکھیں گے مسلم کانفرنس کے مر کزی ممبر مجلس عاملہ سلیم زمان ڈار کا بیان :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 15:19:13

24نومبر جاگ کر اپنے بھائیوں کی مدد کیلئے آگے بڑھنے کا دن ہے‘ مسلم کانفرنس سیز فائر لائن کو ہر حال میں توڑیں گے ‘کوئی بھی لکیر کشمیریوں کو تقسیم نہیں کر سکتی ‘مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کی نسل کشی پر اقوام عالم کو سخت نوٹس لینا ہوگا مسلم کانفرنس کے مرکزی نائب صدر سابق امیدوار قانون ساز اسمبلی راجہ ظفر معروف کی میڈیا سے بات چیت :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 15:19:13

زندہ اقوام اپنے ہیروز اورآزادی کے دنوںکویادرکھتی ہیں‘ 24اکتوبر آزادحکومت کے قیام کایوم تاسیس ہے ‘یہ دن ہمیںاس عزم کے ساتھ مناناچاہیے کہ مقبوضہ جموںکشمیرکی آزادی اورالحاق پاکستان کیلئے تمام ذرائع اورتوانائیاں بروئے کار لائیں گے‘ برہان الدین وانی شہیداوراب تک شہید ہونے والی کشمیری شہداء کی قربانیاں رنگ لائیںگی ڈپٹی کمشنر کوٹلی سردارعدنان خورشید کا اجلاس سے خطاب :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 15:19:13

سپیشل بچے معاشرہ کاحصہ ہیں‘ ان کی نگرانی اورتربیت ہم سب کی ذمہ داری ہے‘ آزادکشمیرڈیف ایسوسی ایشن کے صدرراجہ طاہرخان اوران کے خاندان نے سپیشل بچوںکی تعلیم وتربیت اورانہیں سوسائٹی کے اندرباوقارشہری بنانے کیلئے بھرپور کردار ادا کیا ہے آزادکشمیرکے وزیرمال کسٹوڈین بحالیات سردارفاروق سکندر کا تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 15:19:13

وزیرمال فاروق سکندر کا ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال کوٹلی کا دورہ‘ بھارتی گولہ باری سے زخمی ہونے والوں کی عیادت کی :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 15:16:31

انتخابات 2018کے انتخابات میں مسلم لیگ (ن)نواز شریف کی قیادت میں لڑکر تاریخی کامیابی حاصل کرکے حکومت قائم کرے گی ‘میاں محمد نواز شریف مستقبل کے بھی وزیر اعظم ہوں گے مسلم لیگ(ن) کے مرکزی نائب صدر ممبر قانون ساز اسمبلی پیر سید علی رضا بخاری کا بیان :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 15:16:29

مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کیلئے سردار عتیق نی24نومبر کو خونی لکیر مٹانے کی کال دے دی ہے ‘انہوں نے خونی لکیر مٹانے کی کال دے کر پوری دنیا میں کشمیریوں کے حق آزادی کو اجاگر کیا ہی24نومبر کو ریاست جموں وکشمیر کے عوام سردار عتیق احمد خان کی کال پر خونی لکیر کو عملاًً مٹا دیں گے مسلم کانفرنس کے سینئرنائب صدرشفیق جرال ‘سابق وزیرمر تضی علی گیلانی و دیگر کی مشترکہ پریس کانفرنس :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 15:16:28

جمہوریت دشمن قوتیں پاکستان کی ترقی اور استحکام میں رکاوٹیں پید اکر رہے ہیں ‘ مسلم لیگ (ن) کے نئے صدر کے انتخاب کے بعد وزیر اعظم نواز شریف کی ویژن کے مطابق پاکستان ترقی اور خوشحالی کی منازل طے کرے گا ْمسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنمارکن قانون ساز اسمبلی ناصر ڈار کا کشمیر مہاجرین سے خطاب :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 15:16:27

آزادکشمیر انواع واقسام کی قدرتی آفات وبلیات کا ہمیشہ شکار رہا ہے‘ قدرتی آفات انسان کی تخلیق کے ساتھ ساتھ ہی وقوع پذیر ہونا شروع ہوگئی تھیں‘ قدرتی آفات کے مہلک اثرات ترقی پذیر ممالک پر زیادہ مرتب ہوتے ہیں آزادکشمیر کے سیکرٹری اطلاعات سید ظہورالحسن گیلانی کا تربیتی ورکشاپ سے خطاب :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 15:16:26

صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن آزادکشمیر سید نشاط کاظمی کی زیر سربراہی ایسوسی ایشن کے عہدیداران اور ممبران کی چیف جسٹس ہائیکورٹ جسٹس غلام مصطفی مغل سے ملاقات :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 15:16:24

عالمی امن کے ٹھیکیدار اور دنیا کو دہشت گردی سے پاک کرنے کے دعوے اور نعرے بلند کرنے ترقی یافتہ ممالک بھارتی حکومت اور دہشت گرد افواج کی طرف سے مقبوضہ کشمیر میں جاری نہتے کشمیریوں اور حریت راہنما$ں کیخلاف جاری انتقامی کارروائیوں ٬ قتل عام اور وسیم پیمانہ پر گرفتاریوں کا نوٹس لینے سے کیوں گریزاں ہیں مسلم لیگ (ن) آزادکشمیر کی مرکزی مجلس عاملہ کے ممبر حاجی طارق محمود زرگر کی صحافیوں سے بات چیت :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 15:16:23

وزیراعظم ڈویلپمنٹ اور انفراسٹرکچر پروگرام کے تحت پورے آزادکشمیر میں تعمیر و ترقی کے سینکڑوں منصوبے پایہ تکمیل تک پہنچیں گے مسلم لیگ ن آزادکشمیر کے عوام سے کیا گیا ہر وعدہ پورا کرے گی آزادکشمیر کے وزیر تعلیم سکینڈری و ایلمینٹری اور مظفرآباد سٹی ڈویلپمنٹ پروگرام بیرسٹر سید افتخار علی گیلانی کی مختلف وفود سے گفتگو :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 15:16:22

مقبوضہ کشمیر میں جاری کرفیو پرعالمی برادری کی مکمل خاموشی انسانی حقوق اور شخصی آزادی کے علمبرداروں کے حقیقی روپ سے پردہ چاک کر رہی ہے‘ ہندوستان کی فورسز نے مکمل کرفیو نافذ کر رکھا ہے لوگوں کو آزادنہ زندگی جینے کی اجازت نہیں آل پارٹیز حریت کانفرنس آزاد کشمیر و پاکستان شاخ کے رہنماء اعجاز رحمانی کا بیان :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 15:16:20

کنٹرول لائن پر بھارتی افواج کی بلا اشتعال گولہ بھاری سے پاکستان سے کشمیریوں کا رشتہ کمزور نہیں ہوسکتا ‘بھارت آئے روز کنٹرول لائن پر بلااشتعال فائرنگ کا سلسلہ ختم کرے ‘فائرنگ کا یہ سلسلہ بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سابق وزیر سردار محمد نعیم خان کی صحافیوں سے بات چیت :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 15:19:13

ضلع میرپور میں آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر کا 69واں یوم تاسیس پورے جوش و جذبے اور قومی ملی بیداری کے ساتھ منایا جائیگا‘یوم تاسیس کی سب سے بڑی تقریب میونسپل کارپوریشن میرپور کے احاطہ میں منعقد ہوگی ڈپٹی کمشنر میرپور انصر یعقوب کا قومی تقریبات کمیٹی کے زیر انتظام یوم تاسیس کے حوالے سے منعقدہ اجلاس سے خطاب :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 15:15:22

بھمبر ‘قتل ہونیوا لے تاجر ر ہنما ملک اسد اللہ حیدر اور را جہ ظہیر با بر کی اہلیہ نمازجناز ہ کے بعد سپرد خاک نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات کی کثیر تعداد میں شرکت :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 15:15:20

ڈپٹی کمشنر بھمبر کی زیر صدارت 24اکتو بر کو آزادکشمیر کے یو م تاسیس کو شا یا ن شا ن طر یقے سے منا نے کیلئے ضلعی آفیسرا ن کا اجلاس :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 15:15:19

بھارتی ریاستی دہشتگردی کشمیریوں کو تحر یک آزادی سے رو ک نہیں سکتی ‘کشمیر یوں پر بھارتی مظالم کی بھر پور مذمت کر تے ہیں تحر یک انصاف آزادکشمیر صوبہ پنجا ب کے صدر چو ہد ری غلا م حسین آف دھر یا کی صحافیوں سے گفتگو :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 15:15:17

بھمبر ‘خا تو ن سمیت 2افراد کو قتل کر نیوا لا قا تل ڈبل ایم اے انگلش اور ڈپر یشن کا شکا ر تھا قتل اور خود کشی میں استعما ل ہو نیوا لا اسلحہ بھمبر کے مقامی اسلحہ ڈیلر سے خر ید گیا :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 15:15:15

آزادکشمیر میں مسلم لیگ ن کی حکومت گڈ گورننس کے قیام کیلئے کوششیں کررہی ہے‘ گڈ گورننس کیلئے اٹھائے گئے اقدامات سے عام آدمی کو انصاف ملے گا‘ حکومت آزادکشمیر نیک نیتی کیساتھ عوامی محرومیوں کے خاتمہ کیلئے کوشاں ہے رکن قانون ساز اسمبلی فائزہ احسن چوہدری کی میڈیا سے بات چیت :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 15:15:14

آزاد کشمیر میں نوجوان بیٹیوں کے مسائل کے حل کیلئے مسلم لیگ ن اپنا بھرپور رول ادا کر ے گی‘ موجودہ حکومت راجہ فاروق حیدر خان کی قیادت میں میرپور کے تمام مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرئیگی مسلم لیگ (ن) خواتین ونگ کی مرکزی جوائنٹ سیکرٹری محتر مہ وحیدہ شمیم کی خواتین کے وفد سے بات چیت :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 15:15:12

تحصیلدار خواجہ سلطان کی نیلم تعیناتی خوش آئند اقدام ہے عوامی مسائل حل ہونے کی طرف واضع اشارہ ہے ٬وزیرآعظم نے خواجہ سلطان کو نیلم میں دوبارہ تعینات کر کے عوام پہ عظیم احسان کیا مسلم لیگ (ن)یونین کونسل کے صدر غلام سرور کی میڈیا سے بات چیت :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 15:15:11

نکیال کنٹرل لائن پر انڈین آرمی کی گولہ باری جارحیت کا منہ بولتا ثبوت ہے ‘امن دشمن بھارت پر جنگی جنون سوار ہے ‘آئے روز لائن آف کنٹرول کی خلاف کرنا انڈین آرمی نے معمول بنا ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے مسلم لیگ (ن) خواتین ونگ کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات محتر مہ بلقیس صابر راجہ کی صحافیوں سے بات چیت :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 15:15:10

صدر آزاد کشمیر سردار مسعود نے قانون ساز اسمبلی کا اجلاس 26 اکتوبر کو طلب کر لیا قانون سازی ‘مقبوضہ کشمیر کی تازہ ترین صورتحال زیر غور لائی جائیگی‘ بھارتی مظالم کیخلاف قرارداد مذمت پاس کرنے کا امکان :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 15:15:10

مقبوضہ کشمیر ٬ْ سرینگر میں نام نہاد اسمبلی ارکان کے گھروں کی طرف مارچ کو روکنے کیلئے تمام بڑے قصبوں میں کرفیو نافذ حریت رہنمائوں کی گرفتاری اور نظر بندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ٬ْ وادی میں ہڑتال کی گئی :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 14:14:17

مقبوضہ کشمیر٬ اسمبلی ارکان کے گھروں کی طرف مارچ کو ناکام بنانے کیلئے کرفیو اور دیگر پابندیاں نافذ ٬ہڑتال کا 105واںروز٬ حریت رہنماء مسلسل نظربند :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 13:20:51

بھارت متنازعہ قانون کے تحت گرفتار دو کشمیری لڑکوں کو رہاکرے٬ایمنسٹی کا مطالبہ جموں وکشمیر پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار باقی تمام بچوں کے کیسوں کی تفصیلی تحقیقات بھی کی جائے٬بیان :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 13:08:53

ایس ایس پی مظفرآباد نے احتجاجی مظاہرین سے 25اکتوبر تک کا وقت مانگ لیا :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 13:08:53

مظفرآباداور اس کے دیگر علاقوں میں گزشتہ رات تیز اندھی اور ہلکی بارش‘ موسم تبدیل‘ عوام نے گرم کپڑے پہنے شروع کردیئے لنڈے بازروں کی رونقیں بحال‘ بجلی کا نظام درہم برہم‘ درجنوں علاقوں کی بجلی بند :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 13:08:52

مظفرآباد‘مولانا عبید اللہ فاروقی چیئرمین علما ء مشائخ کونسل مقرر آل جموں کشمیرجے یو آئی کے ساتھ معاہدہ پر مکمل عمل درآمد کیا جائے گا :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 13:10:13

صدر آزاد کشمیر نے قانون ساز اسمبلی کا اجلاس 26 اکتوبر کو طلب کرلیا :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 12:58:55

مقبوضہ کشمیر٬بھارت مخالف احتجاج میں شریک12 ملازمین برطرف برطرف افرا وانی کی شہادت کے بعد مظاہروں میں شریک اوربھارتی فورسز پر پتھرائو میں ملوث تھے٬حکام :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 12:14:23

یاسین ملک کی طرف سے سرکاری ملازمین اور کشمیری طلباء کے خلاف انتظامیہ کی کارروائی کی مذمت :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 12:13:50

ْجماعت اسلامی مقبوضہ کشمیرکی ایڈووکیٹ زاہد علی کی ایک اور جھوٹے مقدمے میں گرفتاری کی مذمت :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 12:13:48

مقبوضہ کشمیر پیپلز موومنٹ کی بھارتی فورسز کی طرف سے جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی مذمت :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 12:13:47

کٹھ پتلی انتظامیہ کاسرکاری ملازمین کی برطرفی کا فیصلہ جارحیت ہے انتظامیہ نے ہوش کے ناخن لئے تو ملازمین سڑکوں پر ہوںگے٬ ایمپلائیز جوائنٹ ایکشن کمیٹی :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 12:13:45

سردار عتیق خان کا کنٹرول لائن کی طرف مجوزہ مارچ خوش آئند پیش رفت ہے٬دختران ملت مشترکہ حریت قیادت کو بھی کنٹرول لائن کی طرف مارچ کرنا چاہیے :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 12:12:34

حریت کانفر نس کی مقبوضہ کشمیر میں جیلوں اور پولیس اسٹیشنوں کو امتحانی مراکز میں تبدیل کرنے کے فیصلے پر تنقید :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 12:12:34

تحریک آزاد ی کشمیر اس وقت نازک مراحلہ میں داخل ہو چکی ہے‘سید طالب ہمدانی چار عشروں سے مقبوضہ کشمیر کے اندر نافذ کرفیو سے بے بس مظلوم کشمیریوں کی زندگی اجیرن ہو کر رہ گئی ہے :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 12:07:04

ہٹیاں بالا‘مرزاآصٖٖف مغل کے خلاف منفی پروپیگنڈے بوکھلاہٹ کا منہ بولتا ثبوت ہیں‘حاجی یوسف مرزاآصف مغل نے مسلم لیگ(ن)حلقہ پانچ کی کامیابی کے لیئے پورے حلقہ میں جو کام کیا اس کا رزلٹ سامنے ہے :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 12:07:04

سرینگر‘ ایڈووکیٹ زاہد علی کی ایک اور جھوٹے مقدمے میں گرفتاری٬جماعت اسلامی کی مذمت :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 12:07:04

مقبوضہ کشمیر‘پیپلز موومنٹ کی بھارتی فورسز کی طرف سے جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی مذمت :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 12:07:04

کٹھ پتلی انتظامیہ کاسرکاری ملازمین کی برطرفی کا فیصلہ جارحیت ہے انتظامیہ نے ہوش کے ناخن لئے تو ملازمین سڑکوں پر ہوںگے‘ ایمپلائیز جوائنٹ ایکشن کمیٹی :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 12:07:04

سردار عتیق خان کا کنٹرول لائن کی مجوزہ مارچ خوش آئند پیش رفت ہے‘دختران ملت مسلم کانفرنس کے صدر سردار عتیق احمد خان کا کنٹرول لائن کی طرف مجوزہ مارچ ایک خوش آئند پیش رفت ہے :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 12:07:04

پی ڈی پی کی کٹھ پتلی انتظامیہ کشمیریوں کو 1990کی یاد دلارہی ہے‘یاسین ملک کٹھ پتلی انتظامیہ کی طرف سے سرکاری ملازمین اور کشمیری طلباء کے خلاف انتقامی کارروائیاں قابل مذمت ہیں :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 12:07:04

کم عمر لڑکوں پر کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کا اطلاق انسانی حقوق کی شدید خلاف ورزی ہے‘ایمنسٹی انٹرنیشنل بھارتی پولیس کی طرف سے کم عمر کشمیری لڑکوں کی گرفتاری اور ان پر کالے قانون کے نفاذپر اظہار تشویش ٬فوری رہائی کا مطالبہ :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 12:07:04

جیلوں اور پولیس اسٹیشنوں کو امتحانی مراکز میں تبدیل کرنے کے انتظامیہ کے فیصلے پر حریت کانفر نس کی کڑی تنقید یہ دنیا کی واحد وزارت تعلیم ہے جس نے جیلوں اور تھانوں کو امتحانی سینٹرول میں تبدیل کرنے کا تاناشاہی حکم صادر کیا ہے :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 12:07:04


پشاور: مرکزی تنظیم تاجران کے چیئرمین میاں اختر کی جانب سے دیئے گئے عشائیہ کے موقع پر کینٹ تاجران کے صدر مجیب الرحمن شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔


پشاور: آل پاکستان پرائیویٹ سکول مینجمنٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


پشاور: آل پاکستان پرائیویٹ سکول مینجمنٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


حیدر آباد: سبزی منڈی میں ایک محنت کش لڑکی لکڑی کے ڈبوں پر پرنٹنگ کر رہی ہے۔


حیدر آباد: سبزی منڈی میں دوکاندار فرخت کے لیے چھلیاں لگائے بیٹھا ہے۔


حیدر آباد: ماہی گیر دریائے سندھ سے مچھلیاں پکڑ رہے ہیں۔


حیدر آباد: مقامی دیہات کی خواتین اور بچے دریائے سندھ سے کپڑے دھونے کے بعد اپنے گھروں کی جانب جا رہے ہیں۔


حیدر آباد: کمہار مٹی کے برتن بنانے میں مصروف ہے۔


رحیم یار خان: وزیر اعظم محمد نواز شریف ہیلتھ کارڈ تقسیم کرنے کی تقریب کے شرکاء کے نعروں کا جواب دے رہے ہیں۔


رحیم یار خان: وزیر اعظم محمد نواز شریف ہیلتھ کارڈ تقسیم کرنے کی تقریب کے دوران قومی ترانے کے احترام میں کھڑے ہیں۔


رحیم یار خان: وزیر اعظم محمد نواز شریف مستحق افراد میں ہیلتھ کارڈ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔


رحیم یار خان: وزیر اعظم محمد نواز شریف ہیلتھ کارڈ تقسیم کی تقریب کے دوران مستحق افراد میں ہیلتھ کارڈتقسیم کر رہے ہیں۔


رحیم یار خان: وزیر اعظم محمد نواز شریف ہیلتھ کارڈ تقسیم کی تقریب کے دوران ایک مستحق شہری کو ہیلتھ کارڈ دے رہے ہیں۔


رحیم یار خان: وزیر اعظم محمد نواز شریف ہیلتھ کارڈ تقسیم کی تقریب کے دوران ایک مستحق خاتون کو ہیلتھ کارڈ دے رہے ہیں۔


رحیم یار خان: وزیر اعظم محمد نواز شریف مستحق افراد میں ہیلتھ کارڈ تقسیم کرنے کے تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: محنت کش بچہ ہتھ ریڑھی پر خشک میوہ فروخت کر رہا ہے۔


راولپنڈی: ایک خاتون لنڈے کے کپڑے پسند کر رہی ہے۔


راولپنڈی: ایک خاتون لنڈے کے کپڑے پسند کر رہی ہے۔


راولپنڈی: موسم سرما کے آغاز پر شہری گرم کپڑے خرید رہے ہیں۔


راولپنڈی: دوکاندار اپنی دوکان پر مونگ پھلی اور بھنے ہوئے چنے فروخت کر رہا ہے۔


راولپنڈی: خانہ بدوش خاتون فٹ پاتھ پر بیٹھی اپنے بچوں کا کھانا کھلا رہی ہے۔


لاہور: مزدور مینار پاکستان اقبال پارک کے تعمیراتی کام میں مصروف ہیں۔


لاہور: مزدور مینار پاکستان اقبال پارک کے تعمیراتی کام میں مصروف ہیں۔


لاہور: مزدور مینار پاکستان اقبال پارک کے تعمیراتی کام میں مصروف ہیں۔


لاہور: پاک آرمی کے زیر اہتمام منعقدہ کھیلوں کے مقابلوں میں مختلف ممالک کی آرمی ٹیموں کے کھلاڑی ورزش کرتے ہوئے۔


لاہور: پاک آرمی کے زیر اہتمام منعقدہ کھیلوں کے مقابلوں میں مختلف ممالک کی آرمی ٹیموں کے کھلاڑی ورزش کرتے ہوئے۔


لاہور: پاک آرمی کے زیر اہتمام منعقدہ کھیلوں کے مقابلوں میں مختلف ممالک کی آرمی ٹیموں کے کھلاڑی ورزش کرتے ہوئے۔


لاہور: ڈائریکٹر جنرل پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122ڈاکٹر رضوان نصیر ہیڈ کوارٹرز کے افسران اور ضلع لاہور کے ریسکیورز سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ لبرٹی چوک میں بغیر نمبر پلیٹ ، غیر نمونہ نمبر پلیٹ کے خلاف کریک ڈاؤن کی نگرانی کر رہے ہیں۔


لاہور: چیئرمین پنجاب آئی ٹی بورڈ ڈاکٹر عمر سیف وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حفیظ حفیظ الرحمن کو یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔


لاہور: چیئرمین پنجاب آئی ٹی بورڈ ڈاکٹر عمر سیف وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حفیظ حفیظ الرحمن کو پنجاب آئی ٹی منصوبوں پر بریفنگ دے رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے امریکہ کے معاون وزیر برائے انسداد منشیات و امور نفاذ قانون ولیم آربراؤن فیلڈ ملاقات کے موقع پر مصافحہ کر رہے ہیں۔


مظفر آباد : آزاد کشمیر کے سیکرٹری اطلاعات سید ظہور الحسن گیلانی نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے زیر اہتمام تربیتی ورکشاپ سے خطاب کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: مرکزی انجمن تاجران کے صدر شاہد غفور پراچہ وفد کے ہمراہ قائمقام سی ٹی او یوسف شاہد کو گلدستہ پیش کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: کمیٹی چوک ریلوے ریزرویشن آفس میں لگنے والی آگ کے بعد اہلکار جلا ہوا سامان اٹھا رہے ہیں۔


راولپنڈی: سبزی منڈی میں افغان بچے کار آمد پیاز تلاش کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: سبزی منڈی میں مزدو ٹرک سے گوبھی اتار رہے ہیں۔


میرپور: سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید سے سابق اسپیکر قانون ساز اسمبلی سردار غلام صادق ملاقات کر رہے ہیں۔


پشاور: گورنر خیبر پختونخوا ظفر اقبال جھگڑا سے مسلم لیگ ن کے پارلیمانی رہنما سردار اورنگزیب اور شیراز خان ملاقات کرر ہے ہیں۔


اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق سینیٹر کامران مائیکل سے پرتگال کا تجارتی وفد ملاقات کر رہا ہے۔


اسلام آباد: وزیر مملکت بلیغ الرحمان پی ٹی اکیڈمی میں اسناد کی تقسیم کے لیے منعقدہ تقریب میں شریک ہیں۔


اسلام آباد: قومی سلامتی کے مشیر لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر خان جنجوعہ سے سعودی سفیر عبداللہ مرزوق الزہرانی ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: ہلوکی کا رہائشی معذور یاسر محکمہ انہار میں نوکری نہ ملنے پر پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہا ہے۔


لاہور: پارلیمانی سیکرٹری طارق مسیح گل کی جانب سے پاسٹر جاوید عنایت ازدوبئی اور ان کے ساتھیوں کے اعزاز میں دیئے گئے استقبالیہ کے موقع پر گروپ فوٹو۔


لاہور: ورلڈ پنجاب کانگریس کے چیئرمین فخر زمان پنجابی زبان کو درپیش مسائل کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


قصور: صوبائی سیکرٹری ماحولیات کیپٹن (ر)سیف انجم کو واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کے دورے کے موقع پر بریفنگ دی جا رہی ہے۔


قصور: صوبائی سیکرٹری ماحولیات کیپٹن (ر)سیف انجم واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، ڈی سی عمارہ خان بھی موجود ہیں۔


لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نائب صدر ناصر حمید خان ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن کے صدر میجر (ر) محمد رفیق حسرت کی سربراہی میں ملاقات کرنے والے وفد سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: چیئرپرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر ابرار سعید کی قیادت میں ملاقات کرنے والے وفد سے گفتگو کر رہے ہیں۔


لاہور: نامور اولڈ راوئین اور صنعتکار طاہر اعظم گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں پودا لگا کر شجر کاری مہم کا افتتاح کر رہے ہیں۔


لاہور: پاکستان عوامی راج کے چیئرمین و رکن قومی اسمبلی جمشید دستی پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


لاہور: ایل ڈی اے پلازہ کی عمارت میں حفاظتی اقدامات کے تحت کسی بھی حادثے کی صورت میں ہنگامی اخراج کے لیے بیرونی طرف لوہے کی سیڑھیاں تیار کی جا رہی ہیں۔