بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات اکتوبر

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-10-20)

پاکستان کابھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کو دفتر خارجہ طلب کرکے لائن آف کنٹرول کیرالہ سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ اور بے گناہ شہری کی ہلاکت پر شدید احتجاج-اقوام متحدہ کے فوجی مبصر گروپ (UNMOGIP) کے نمائندوں کو بھی لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی جانب سے معصوم شہریوں کو نشانہ بنانے کے حوالے سے مراسلہ - بھارت دنیا کی توجہ کشمیر سے ہٹانے کے لیے کئی ہتھکنڈے استعمال کر رہا ہے، مقبوضہ کشمیر میں معصوم شہریوں کی زیرحراست اموات میں اضافہ ہوگیا ہے جب کہ پیلٹ گنوں کے استعمال میں بھی کمی نہیں آئی۔ بھارت کی پاکستان کو بین الاقوامی سطح پر تنہا کرنے کی کوشش بری طرح ناکام ہو چکی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نفیس ذکریا

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

کشمیری نوجوان مظفر وانی کی شہادت سے مقبوضہ کشمیر میں تحریک آزادی فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو چکی ہے ٬ بھارت اپنی آٹھ لاکھ سے زائد فوج مقبوضہ کشمیر میں رکھنے کے باوجود کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو کمزور کرنے میں ناکام رہا ہے ٬مظفر وانی شہید کے جنازے میں لاکھوں افراد نے شرکت کرکے پاکستان کا سبز ہلالی پرچم بلند کیا وفاقی وزیر چوہدری برجیس طاہر کاکوئٹہ میں مدرٹریسا میموریل سوشل سوسائٹی کے زیر اہتمام سیمینارسے خطاب :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 22:48:10

8 لاکھ سے زائد بھارتی فوج نے بے گناہ نہتے کشمیریوں پر انسانیت سوز مظالم کا پہاڑکھڑا کررکھا ہے ٬ برجیس طاہر :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 22:48:05

روسی صدر کشمیر میں ہونے والے جنگی جرائم کی روک تھام کیلئے بھارت پر دبائو ڈالیں٬ پاک بھارت مذاکرات کی بحالی اور مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اپنا کردار ادا کریں حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کا پریس کانفرنس سے خطاب :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 21:59:06

کشمیر میں جاری بھارتی مظالم پر روسی صدر کو خط لکھ دیا ٬ مقبوضہ علاقے میں انسانی حقوق کی پامالیاں روکنے کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کا مطالبہ کیا ہے جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین یاسین ملک کی اہلیہ و ممتاز سوشل ورکر مشعال ملک کی پریس کانفرنس :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 21:53:00

جموں و کشمیر سے متعلق وزیراعظم کے خصوصی نمائندوں کی برطانوی دارالعوام کی کمیٹی برائے خارجہ امور سے ملاقات بھارتی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں اور بھارتی فورسز کے مظالم سے آگاہ کیا کشمیر پر ’’سٹیٹس کو‘‘ کوئی آپشن ہی نہیں٬ سینیٹر عبدالقیوم اور رکن قومی اسمبلی قیصر احمد شیخ کی بریفنگ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں پہلے ہی کمیٹی کے ایجنڈے میں شامل ہیں٬ برطانوی رکن پارلیمنٹ یاسمین ملک :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 21:51:20

روس مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے کردار ادا کرے ٬ْیاسین ملک کی اہلیہ کا ولادیمیر پیوتن کو خط سلامتی کونسل کے دیگر ارکان اور چین جو کشمیری عوام کے ساتھ ہے انہیں بھی خط لکھا جائے گا ٬ْمشعال ملک :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 21:05:43

مقبوضہ کشمیر٬ مسافر بس گہری کھائی میں گر گئی٬ 22افراد جاں بحق ٬30سے زائد زخمی :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 20:05:04

لاہور٬مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم اور ایل او سی کی خلاف ورزیوں کیخلاف وکلاء اور سول سوسائٹی ارکان کا زبردست مظاہرہ :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 19:45:05

بیرسٹر ترمبو کا او آئی سی کی طرف سے کشمیریوں کی تحریک آزادی کی حمایت کا خیرمقدم :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 18:11:23

کٹھ پتلی انتظامیہ پر امن احتجاجی پروگراموں کو طاقت کے بل پر دبا رہی ہے جو قابل مذمت ہے٬ میر واعظ فورم :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 18:11:21

وزیراعظم آزاد کشمیر کی زیر صدارت اجلاس ٬24اکتوبر یوم تاسیس ٬27اکتوبر یوم سیاہ کے انتظامات بارے بریفنگ دی گئی نئی نسل کوکشمیر ایشو سے روشناس کرنے کیلئے تعلیمی اداروں میں خصوصی پروگرام منعقد کروائے جائیں ٬ محمد فاروق حیدر نئی نسل کو تاریخ سے آگاہ رکھنے کیلئے نصاب میں کشمیر ایشو کو بطور خاص شامل کیا جائے ٬اجلاس سے خطاب :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 18:14:35

ماضی میں سیاسی بنیادوں پر کی جانیوالی بھرتیوں نے عوامی مفادات کو زک پہنچائی٬راجہ محمد فاروق حیدر ریاست میں انتظامی اصلاحات لائیں گے٬آزاد کشمیر کے خزانے کے امین کسی کو لوٹ مار کرنے کی اجازت نہیں دینگے عوام کی براہ راست نظام حکومت میں شمولیت کیلئے عملی اقدامات اٹھائیں جائینگے٬ آزاد کشمیر کے عوام کے رشتوں کو پاکستان سے مزید مضبوط بنائینگے٬نیشنل مینجمنٹ کالج لاہور کے زیر اہتمام 20ویں سینئر مینجمنٹ کورس کے شرکاء سے خطاب :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 18:11:20

وزیراعلی سندھ نے صرف شادی ہالوں کو رات 10بجے بند کرنے کا کہا گیا تھا ٬منظور حسین وسان شام 7بجے مارکٹیں ٬دکانیں بند کرنے بارے تجویزدی تھی ٬حتمی فیصلہ تاجروں کو اعتماد میں لینے کے بعد کیا جائیگا٬وزیر صنعت و تجارت سندھ :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 18:08:59

سپریم کورٹ کا پانامہ ڈاکے کی کھلی سماعت کرنا شریف خاندان ٬انکے درباریوں پر بجلی بن کر گری ہے‘ اعجاز احمد چوہدری (ن) لیگ کا موٹو گینگ مسلسل عمران خان پر زہر اگل رہا ہے ٬بے بنیاد الزامات لگا کر عوا م کو گمراہ کرنے کی ناکام کوششیں کر رہے ہیں :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 18:08:56

کارکن 2018کے عام انتخابات کی تیاریاں شروع کردیں ٬بلاول بھٹو زرداری پارٹی قیادت سندھ سمیت تمام صوبوں بشمول آزاد کشمیر میں متحرک اور پرجوش نئی باڈیوں کا اعلان کرنے جا رہی ہے٬ چیئرمین پیپلزپارٹی :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 18:08:52

مقبوضہ کشمیر٬مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 3افراد جاں بحق ٬ متعدد زخمی :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 17:32:15

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا سلسلہ جاری٬احتجاجی مظاہروں میں شرکت کرنے پر12سرکاری ملازمین فارغ حریت قیادت کی اپیل پر(آج )س کشمیری عوام کٹھ پتلی ریاستی اسمبلی کے ممبران کے گھروں کے باہر احتجاجی مارچ کریں گے :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 17:32:13

بیرسٹر ترمبو کا او آئی سی کی طرف سے کشمیریوں کی تحریک آزادی کی حمایت کا خیرمقدم :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 16:54:35

کٹھ پتلی انتظامیہ پر امن احتجاجی پروگراموں کو طاقت کے بل پر دبا رہی ہے‘ میر واعظ فورم :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 16:53:24

جموں و کشمیر کوآپریٹو ہائوسنگ سوسائٹی جی 15 کی سڑکوں اور گلیوں کی کارپٹنگ کی جائے٬ رہائشیوں کا مطالبہ :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 16:53:24

مسلم لیگ (ن) کی موجودہ حکومت نے آزادکشمیر میں منصوعی مالی بحران پیدا کرکے ملازمین کے منہ سے روزی ٬ روٹی کانوالہ چھیننے کابہانہ تلاش کرلیاہے ٬ موجودہ حکومت عوام کو روز دینے کے بجائے عوام سے روز گار چھین رہی ہے تحریک انصاف نیلم کے ضلعی صدر راجہ الیاس خان کی بات چیت :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 16:35:31

نیلم‘سٹی تھانہ پولیس آٹھمقام کی کارروائی‘ ڈگری کالج کے طلباء پر وحشیانہ تشدد ‘درجنوں زخمی ‘6طلباء گرفتار صحافیوں اور تاجروں کی مداخلت پر گرفتار طلباء کو رہا کردیا گیا :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 16:34:47

مسلم لیگ (ن) 100دن بھی پورے نہ کر سکی اور وزیر اعظم آزاد کشمیر کی طرف سے وزارت عظمیٰ چھوڑ دینے کا بیان اس بات کی دلیل ہے کہ وہ حکومت چلانے میں بری طرح ناکام ہو چکے ہیں پیپلز پارٹی خواتین ونگ کی سابق سٹی صدر نازیہ ملک کا بیان :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 16:34:45

بورڈ آف ریونیو کاآزاد کشمیر میں عوام کو درپیش مشکلات کیلئے محکمہ مال کے آفیسران میں کام کی تقسیم کار کا نیا شیڈول جاری کرنے کا اعلان :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 16:34:43

حکومت ریاست کے عوام کا معیار زندگی بلند کرنے کیلئے میگا پروجیکٹ کیلئے اقدامات کر رہی ہے‘گزشتہ حکومت نے خزانہ خالی کرکے 22ارب خسارے کابجٹ دیا ‘وزیراعظم آزاد کشمیر معاشی اور خوشحالی کی طرف لیجانے کیلئے جامع حکمت علمی کی طرف گامزن ہیں آزاد حکومت کے وزیر جنگلات وآثار قدیمہ فشریز سردار میراکبر خان کی صحافیوں کے وفد سے بات چیت :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 16:34:42

وزیراعظم آزادکشمیر نے 150روپے فی من آٹا میں کمی کا ایسا کوئی اعلان نہیں کیا‘ ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ خوراک :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 16:34:40

حلقہ غربی باغ کے تمام مسائل سے آگاہ ہوں ‘عوام کویہا ں کے ایم ایل اے نے جان بوجھ کر نظر انداز کیا ‘حلقہ کے لوگوں نے مسلم لیگ (ن) کے امیداور کو بڑی تعداد میں ووٹ دے کر مسلم لیگ (ن) پر اعتماد کا اظہار کیا‘میں اس حلقہ کا دوتین روزہ تفصیلی دروہ کروںگا جو مسائل اور مطالبات آپ عوام نے میرے نوٹس میںلائیان پر عملی اقدامات شروع کرینگے وزیر اعظم آزاد کشمیرراجہ فاروق حیدر خان کی غربی باغ کے وفد سے بات چیت :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 16:34:39

مقبو ضہ کشمیر سے آئے حر یت ر ہنما ئوں کی کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کے ر ہنما ئوں سے ملاقا ت ‘تحر یک آزادی کشمیر پر تبادلہ خیا ل :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 16:34:37

وزیراعظم فاروق حیدرنے کوٹلہ کے گائوں کھنیاںکی کم عمر طالبہ کی زبردستی کی شادی اور تشدد کانوٹس لے لیا واقعہ کے ذمہ داران کو قرار واقعی سزا دی جائے‘آئندہ کسی بھی تھانے کی حدود میں اس طرح کا واقعہ یا کسی سے ناانصافی ہوئی تو کارروائی عمل میں لانے میں غفلت کا مظاہرہ کرنے والے ایس ایچ او کو فوری معطل کیا جائیگا ‘وزیراعظم فاروق حیدر خان :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 16:34:36

ماضی میں سیاسی بنیادوں پر کی جانے والی بھرتیوں نے عوامی مفادات کو زک پہنچائی‘ریاست میں انتظامی اصلاحات لائیں گے‘آزاد کشمیر کے خزانے کے امین کسی کو لوٹ مار کرنے کی اجازت نہیں دینگے‘ عوام کی براہ راست نظام حکومت میں شمولیت کیلئے عملی اقدامات اٹھائیں جائیں گے‘ آزاد کشمیر کے عوام کے رشتوں کو پاکستان سے مزید مضبوط بنائیں گے وزیراعظم آزادکشمیر فاروق حیدر کا نیشنل مینجمنٹ کالج لاہور کے زیر اہتمام 20ویں سینئر مینجمنٹ کورس کے شرکاء سے خطاب :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 16:34:33

AJKRSPسمیت کوئی بھی سرکاری محکمہ یا پراجیکٹ ختم نہیں کیا جا رہا‘ترجمان حکومت آزاد کشمیر مختلف محکموںکو ختم کرنے کے بارہ میں پھیلائی گئی خبریں حقائق کے منافی ہیں‘کمیٹی کی رپورٹ کے بعد مختلف محکموں کی آسامیوں میں کمی بیشی کر کے رائٹ سائزنگ کی جائے گی ۔ کسی کو بے روزگار نہیں کیا جائیگا :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 16:28:48

حکومت نے ریاست کے عوام کا معیار زندگی بلند کرنے کیلئے میگا پراجیکٹس کیلئے اقدامات کر رہی ہے٬سردار میراکبر خان گزشتہ حکومت نے خزانہ خالی کرکے 22ارب روپے خسارے کابجٹ دیا٬فاروق حیدر آزاد کشمیر کو معاشی خوشحالی کی طرف لیجانے کیلئے جامع حکمت علمی کی طرف گامزن ہیں ٬ زیر جنگلات آزاد کشمیر :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 16:28:46

بھارت کا جنگی جنون دنیا کے امن کو خطرے میںڈال رہاہے ٬عبدالرشید ترابی بھارت جس راستے پر گامزن ہیں اس سے تباہی اور بادی کے سوا مودی کے ہاتھ کچھ نہیں آئیگا بھارت غلط فہمی میںنہ رہے 1971ء کے حالات نہیں ہیں اب اگر جنگ ہوئی تو روایتی ہتھیار استعمال نہیںہونگے٬امیرجماعت اسلامی آزاد کشمیر :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 16:28:45

مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی تحقیقات کیلئے بھارت پر دبائو ڈالنے پر کشمیری او آئی سی کی شکر گزارہے٬ سردار میر اکبر خان مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی داستان بڑی ہولناک ہے ٬ریاستی دہشت گردی کے نتیجہ میں ہزاروں بچوں کو یتیم ٬عورتوں کوبیوہ کیا گیا٬وادی میں ادوایات اور خوراک کی شدید قلت ہے٬ وزیر جنگلات آزاد کشمیر :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 16:28:43

حلقہ غربی باغ کے تمام مسائل سے آگاہ ہوں ٬ عوام کویہا ں کے ایم ایل اے نے جان بوجھ کر نظر انداز کیا ٬راجہ فاروق حیدر حلقہ کے لوگوں نے (ن) لیگ کے امیداور کو بڑی تعداد میں ووٹ دیکر پارٹی پر اعتماد کا اظہار کیاہے٬دوتین روزہ تفصیلی دورہ کر کے مسائل کے حل کیلئے عملی اقدامات شروع کرینگے٬ وزیراعظم آزاد کشمیر :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 16:28:42

حر یت کا نفر نس کی اپیل پر مقبو ضہ کشمیر میں جاری مظا لم کیخلا ف بھمبر میں احتجا جی ریلی کا انعقاد :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 16:25:37

ڈاکٹر اقبا ل حسین ڈسٹر کٹ ہیلتھ آفیسر بھمبر ‘محترمہ نسر ین سلطا نہ کو ڈسٹر کٹ ایجو کیشن آفیسر بھمبر تعینات دو نوں آفیسرا ن نے عہدوں کا چا رج سنبھا ل کر کا م شروع کر دیا :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 16:25:35

بھارتی جارحیت عالمی امن کے لیے خطرہ بن چکی ہے‘ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی بدترین پامالیاں کی جارہی ہیں اور انسانی حقوق کے علمبردار تماشا دیکھ رہے ہیں پی ایس ایف آزادکشمیر کے راہنما چودھری وقار نذیر کا بیان :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 16:25:33

شہدا کار ساز کی قربانیاں نا قابل فراموش ہیں ‘پاکستان میں جمہوریت کے قیام اور استحکام کا جب بھی ذکر آئیگاتو شہداکارساز کی قربانیاں یاد آئیں گی اور ان کو خراج عقیدت پیش کیا جائیگا سابق امیدوار اسمبلی ٬ پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما چوہدری شفیع ندیم ایڈووکیٹ کی میڈیا سے بات چیت :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 16:23:43

ایڈمنسٹریٹر بلدیہ مظفر آباد سید شکیل گیلانی سے شہریوں کو بہت سی توقعات ہیں ‘شہر کی بہتری صحت و صفائی کے حوالے سے اقدامات پر سختی سے عملدرآمد کیا جائے ‘شہری بھرپور تعاون کرینگے اخبار فروش یونین ضلع مظفرآباد کے صدر چوہدری حشمت کا بیان :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 16:23:43

مسلم کانفرنس کے کارکنان سیز فائر لائن توڑنے کے اعلان پر کاربند ہیںاور اس روز ہزاروں کی تعداد میں 24نومبرکوکنٹرول لائن توڑیں گے ۔اپنے کشمیری بھائیوں پر ظلم و ستم ہوتا دیکھ کر برداشت نہیں کر سکتے مسلم کانفرنس یوتھ ونگ کے رہنما سردار مبشر جہانداد کا بیان :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 16:23:43

جامعہ کشمیر کے طلباء کا پولیس ملازمین کے برطرفی کیخلاف احتجاجی مظاہرہ‘ شدید نعرے بازی :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 16:23:43

سکندر حیات کا پاکستان مسلم لیگ (ن) کانائب صدر بننا تاریخی اقدام ہے ‘ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی باڈی میں آزادکشمیر سے عہدیدار کی نامزد گی کشمیریوں کے لیے باعث فخر ہے ممبرکشمیر کونسل انجینئر رفاقت حسین اعوان کی میڈیا سے بات چیت :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 16:23:43

پیپلز پارٹی نے ہر حالت میں مقابلہ کیا‘ ریاست میں مالی بحران سے صرف پیپلزپارٹی ہی نکال سکتی ہیں ‘مسئلہ کشمیر بھی پیپلزپارٹی ہی حل کرے گی ‘بلاول بھٹو واحد نوجوان لیڈر ہیںجو اپنے نانا اوروالدہ کے نقش قدم پر چلنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ممبر کشمیر کونسل آزادکشمیر میر یونس کی وفد سے بات چیت :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 16:23:43

بھارت کا جنگی جنون دنیا کے امن کو خطرے میںڈال رہاہے ‘بھارت جس راستے پر گامزن ہے تباہی اور بادی کے سوا مودی کے ہاتھ کچھ نہیں آئیگا‘بھارت غلط فہمی میںنہ رہے اب 1971ء کے حالات نہیں ‘جنگ ہوئی تو روایتی ہتھیار استعمال نہیں ہونگے ‘زندہ حقیقت مسئلہکشمیرکو دنیا تسلیم کرتی ہے ‘بھارت کشمیریوںکو اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا حق فراہم کرے جماعت اسلامی کے امیر وممبرقانون سازاسمبلی عبدالرشید ترابی کی 27اکتوبر کو یوم سیاہ کے حوالے سے وفود سے گفتگو :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 16:23:43

سرینگر ٬تین ماہ کے دوران کریک ڈائون کی سب سے بڑی کارروائی ٬7 ہزا رسے زائد کشمیریوں کو گرفتار کیاگیا :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 16:06:38

سپیکر آزاد کشمیر اسمبلی شاہ غلام قادر کی ترکی میں ہونیوالی او آئی سی کانفرنس کے اعلامیہ کا خیر مقدم :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 16:06:38

حریت رہنمائوں کی قابض فورسز کی جاری جبر و استبداد کی لہر کی مذمت بھارت کرفیو٬ محاصروں ٬بیگناہ شہریوں کے قتل و گرفتاری کے ذریعے کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو دبانے کی ناکام کوشش کر رہاہے ٬محمد فاروق رحمانی :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 16:06:38

حریت رہنمائوں کی قابض فورسز کی طرف سے جاری جبر و استبداد کی مذمت :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 15:29:43

حریت رہنمائوں کی قابض فورسز کی طرف سے جاری جبر و استبداد کی مذمت :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 15:19:44

مقبوضہ کشمیرمیں تین ماہ کے دوران سب سے بڑے کریک ڈائون میں 7 ہزا رکشمیریوں کو گرفتار کیاگیا :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 15:19:42

مقبوضہ کشمیر کے ضلع پونچھ میں تعینات بھارتی فوجی نے خودکشی کرلی :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 15:19:41

وزیراعظم آزادکشمیر فاروق حیدر کی جانب سے ریاست کے تشخص کی بحالی کیلئے ایکسائز ڈیوٹی ٬سیلز ٹیکس ٬موٹر ٹیکس جمع کرنے کا اختیار آزاد جموں وکشمیر کونسل سے واپس لینے کا فیصلہ معیشت کی بہتری کے لیے مثبت قدم ہے جموں کشمیر محاذ رائے شماری کے ممبر مرکزی مجلس عاملہ ساجد رحمان کا بیان :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 14:27:47

جاتلاں ‘نذر پلازہ میں بجلی کے شارٹ سرکٹ باعث آتشزدگی‘ کپڑے کی دوکانیں جل کر خاکستر‘لاکھوں کا نقصان :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 14:26:50

مولانا محمد اسلم خان نقشبندی کے زیر صدارت سنی علماء مشائخ کونسل میرپور کا اجلاس :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 14:26:50

میونسپل کارپوریشن ان ایکشن‘ 10 من دودھ میں 3من سے زائد ملاوٹ شدہ دودھ برآمد دومیل پل سے ملاوٹ شدہ دودھ دریائے جہلم کی نذر‘ دودھ فروشوں کیخلاف کارروائی ‘جرمانے اور متعدد کو وارننگ جاری :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 14:26:50

وزیر اعظم نواز شریف کا دوبارہ مسلم لیگ(ن) کا صدر منتخب ہونا خوش آئندہ ہے مسلم لیگ (ن) اور پاکستانی عوام میاں محمد نواز شریف پر بھرپور اعتماد کرتی ہے آزاد کشمیر کی موجودہ حکومت گڈگورننس اور میرٹ کی بحالی کیلئے اقدامات کر رہی ہے ْ مسلم لیگ (ن) کے راہنماء و ممبر مرکزی جنرل کونسل چوہدری ناصر محمود کی صحافیوں سے بات چیت :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 14:26:50

مرحوم میجر (ر) سید بشیر حسین کاظمی کی خدمات تا دیر یاد رکھی جائیں گی ‘ مرحوم بلند پایہ شخصیت ٬ انسانیت کی خدمت پر یقین رکھتے تھے‘ سیاسی ٬ مذہبی اور عسکری خدمات کو کبھی نہیں بھلایا جا سکتا مجلس وحدت مسلمین آزاد جموں وکشمیر کے مرکزی رہنماؤں تصور حسین نقوی ‘عبادت علی کاظمی ‘طالب حسین ہمدانی و دیگر کا بیان :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 14:27:45

بھارت کنٹرول لائن پر بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری کر کے سول آبادی کو نشانہ بنا کر ہمارے حوصلوں کو پست نہیں کر سکتا ‘ بھارتی افواج اوچھے ہتھکنڈوں سے کشمیریوں کے جذبہ کو دبا نہیں سکتا نکیال و دیگر سیکٹر پر بھارتی افواج کی بالااشتعال فائرنگ کی بھرپور مذمت کرتے ہیں صدر لائر فورم ضلع میرپور شجاع حیدر لودھی کی صحافیوں سے بات چیت :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 14:26:50

حق خودارادیت کشمیریوں کا بنیادی حق ہے ‘اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر کے پُر امن حل کے حوالے سے قراردادیں موجود ہیں ‘ برہان وانی کی شہاد ت کے بعد مسلسل 104 روز سے کرفیو نافذ ہے ‘بیلٹ گن کے استعمال سے ہزاروں کشمیری زخمی ‘سینکڑوں کو بینائی سے محروم کر دیا گیا ہے سیکرٹری جموںوکشمیر لبریشن سیل ادریس عباسی کی نیشنل مینجمنٹ کالج لاہور میں زیر تربیت آفیسران کو بریفنگ :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 14:26:50

آزاد کشمیر اسمبلی کے سپیکر شاہ غلام قادر کی ترکی کے شہر انقرہ میں ہونے والی او آئی سی کانفرنس کے اعلامیہ کا خیر مقدم :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 14:26:50

مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے تحریک آزادی کشمیر ‘گڈ گورننس اور تعمیروترقی کو اپنی ترجیحات قرار دے کر جس روڈ میپ پر سفر شروع کیا ہے وہ آزادکشمیرکے عوام کو خوشحالی کے ٹریک پر لے آئے گا‘مسلم لیگ (ن) کی حکومت عوامی ترقی و خوشحالی کیلئے ہر ممکن اقدامات کرے گی آزادکشمیر کے وزیر تعلیم سکینڈری و ایلمینٹری بیرسٹر سید افتخار علی گیلانی کی مختلف وفود سے بات چیت :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 14:26:50

کرالہ گنڈ میں ایک ہی خاندان کے 11افراد کی گرفتاری کشمیر کی تاریخ کا سیاہ باب ہے ٬ تحریک حریت ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی کی طرف سے وادی بھر میں پولیس کے کریک ڈائون کی مذمت :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 14:14:06

حریت قیادت نی27اکتوبر تک نیا احتجاجی کیلنڈر جاری کردیا کشمیری نام نہاداراکین اسمبلی کی رہائش گاہوں کے باہر خیمہ زن رہیں گے٬ پہلی مزاحمتی اسمبلی منعقد کی جائے گی :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 14:14:04

مقبوضہ کشمیر انتظامیہ نے آزادی کے حق میں مظاہروں میں حصہ لینے پر 12سرکاری ملازمین برطرف کر دیئے :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 14:14:01

بھارت جبر و استبداد کے ذریعے کشمیریوں کو آواز کو نہیں دبا سکتا بھارت اسرائیل کی طرح غاصب ریاست ہے٬ یاسین ملک :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 14:13:59

بھارت نے جنگ کی غلطی کی تو پاک فوج نشہ اُتار دیگی‘پاکستان کی طرف اُٹھنے والی ہر میلی آنکھ پھوڑ دینگے ‘قوم فوج کیساتھ کھڑی ہے‘دشمن کے ناپاک عزائم خاک میں ملا دینگے ‘بھارت کا جنگی جنون ہندوستان کودنیا کے نقشے سے مٹا دے گا مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن میرپور کے رہنماء شیخ اویس خالق کا بیان :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 14:05:57

پیپلز پارٹی جہد مسلسل کا دوسرا نام ہے‘پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پارٹی ایک بار پھر بلندیوں کا چھو رہی ہے‘2018کاالیکشن پاکستان میں پیپلز پارٹی کی کامیابی کا سال ثابت ہو گا پیپلز پارٹی اوور سیز رہنماچوہدری ساجد ایوب کی صحافیوں سے بات چیت :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 14:05:55

مسلم لیگ (ن) عوامی جماعت ہے ‘جس نے بر سر اقتدار آتے ہی میرٹ اور گڈ گورننس کی نئی مثال قائم کی ہے‘ صدر جماعت و وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان کی قیادت میں آزاد خط میں تعمیر وترقی کا انقلاب برپا ہو گا مسلم لیگ (ن) ا سلام گڑھ کے صدر عامر رزاق کا بیان :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 14:05:54

مسلم کانفرنس کے زیر اہتمام 24نومبر کو سیز فائر لائن کراس پروگرام کی تیاریاں زور وشور جاری :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 14:05:51

پاکستان مخالف قوتیں ناکام ‘بہادر مسلح افواج نے ملک پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کر دیا ‘بیرو نی ممالک میں بسنے والے تارکین وطن مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے مظالم اور انسانی حقو ق کی خلاف ورزیوں کو ننگا کر نے کیلئے اپنا کردارادا کر رہے ہیں مسلم کانفرنس کے مرکزی رہنما سابق امیدوار قانون ساز اسمبلی حلقہ ایل اے تھری چوہدری جمیل احمد تبسم کا عشائیہ سے خطاب :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 14:05:49

نوازشریف کاصدر٬سردارسکندرحیات کانائب صدرمنتخب ہوناکارکنوںکے اعتمادکامظہر ہے ‘ ن لیگ نے ہمیشہ کارکنوںکی رائے کااحترام کیا‘پاکستان وآزادکشمیرتیزی سے ترقی کی منازل طے کررہے ہیں مسلم لیگ (ن) برطانیہ کے صدرزبیراقبال کیانی اورڈویژنل صدریوتھ ونگ راجہ رضوان کا مشترکہ بیان :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 14:01:44

راولاکوٹ کی طالبہ کااعزاز آزادکشمیر بورڈ کے امتحان میں پہلی پوزیشن فاطمہ زہرہ گرلز کالج پانیولہ کی طالبہ وردہ بشیر کے 505 سے 481 نمبر :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 14:01:42

پی ٹی آئی ہر جبر ناانصافی کیخلاف عوامی آواز بن کر کھڑی ہوگی ‘ہماری پارٹی کا قیام ہی انصاف کے نام رکھا گیا ہے ‘ہم اپنا قومی فریضہ ادا کریں گے ‘ضرورت اس امر کی ہے کہ عوام الناس شعوری طور پر اپنے حقوق کا ادراک حاصل کریں تحریک انصاف آزادکشمیر کے رہنما راجہ وقاص نسیم خان کی صحافیوں سے بات چیت :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 14:01:40

نومبر سینکڑوں نوجوانوں کاقافلہ اسلام آباد روانہ ہو گا‘عمران کی کال پر نوجوان مر مٹنے کو تیار ہیں‘پانامہ لیکس لیگی حکمرانوں کو لے ڈوبی ہے‘جب تک کرپشن زدہ حکومت ختم نہیں ہو جاتی اس وقت تک احتجاج اور دھرنے جاری رکھیں گے پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیرکے رہنماطلحہ چوہدر ی کی صحافیوں سے بات چیت :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 14:01:39

محرم الحرام کے بعد سیز فائر لائن کو عبور کر نے کے حوالے سے بھرپور شر کت کی جائے گی ‘مسلم کانفرنس تحریک آزادی کشمیر کی ضامن ہے‘ شہدا کی قر بانیاں رائیگاں نہیں جائیں گئیں‘ مقبوضہ کشمیر کے عوام پر بھارتی مظالم بند ہونے چاہئیں مسلم کانفرنس کے رہنما وسابق اامیدوار جموں 6یوسف نسیم ایڈووکیٹ کا بیان :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 14:01:37

مظفر آباد میں عظیم الشان نظام مصطفی و عزم آزادی کشمیر کانفرنس 24اکتوبر کو ہو گی :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 13:53:35

کھوئیرٹہ ‘پولیس کے مختلف مقامات پر چھاپے‘11 اشتہاری دھر لئے گئے بوتل اعلیٰ کوالٹی شراب‘3 کلو چرس اور موٹر سائیکل چور گینگ کے سر غنہ سمیت 5 ملزمان گرفتار ‘حوالات میں بند کر دیا گیا :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 13:53:35

کھوئی رٹہ‘دکانوں کے تالے توڑ کر قیمتی ساما ن لے جانے والا چور گرفتار ‘50 ہزار روپے کا سامان بر آمد :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 13:53:35

وزیراعظم کے اقدامات سے ریاست ترقی کی راہ پر گامزن ہو گی‘شوکت اقبال ضلع زکوٰة کے چیئرمین کے عہدے پر راجہ حنیف کی تعیناتی عمل میں لائی جائے‘ راجہ جاوید کی گفتگو :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 13:53:35

جنگلات کو بچانے کیلئے عوام محکمہ کیساتھ تعاون کرے ‘ گڈ گورننس کی بحالی کے اقدامات میںوزیراعظم کیساتھ ہیں‘سفارشی کلچر پروان چڑھایا گیا تو حکومت کیخلاف کھڑے ہونگے فاریسٹر فاریسٹ گارڈز ایسوسی ایشن آزادکشمیرکے مرکزی صدر طاہر مجیدکا رینج آفیسرز ہارون رشید اعوان‘ امتیاز کاظمی کے اعزازمیں الوداعی پارٹی سے خطاب :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 13:53:35

بھمبر میں متعدد محکموںمیں تقرر و تبادلہ ‘پولیس ‘ صحت اور تعلیم میں اعلی پیمانے پر تبادلے ‘ کئی آفیسران نئے آگئے :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 13:53:34

بھمبر شہر اور گردونواح میں آوارہ کتوں کا راج ‘ 8بکریوں کو زخمی کر دیا‘ شہری رات کو باہر نکلنے سے کترانے لگے :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 13:48:37

نکیال کنٹرول لائن پر بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری بھارتی جارحیت کا منہ بولتا ثبوت ہے ‘امن دشمن بھارت پر جنگی جنون سوار ہے ‘آئے روز لائن آف کنٹرول کی خلاف کرنا انڈین آرمی نے معمول بنا لیاہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے مسلم لیگ (ن) آزادکشمیرکے مرکزی رہنما اورنگزیب مغل کی صحافیوں سے بات چیت :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 13:48:37

متاثرین منگلا ڈیم کی قربانیاں مملکت خداداد پاکستان کے وسیع تر مفاد میں دی گئی ہیں‘ ڈیم توسیع کے وقت متاثرین سے جو وعدے کیے گئے تھے حکومتوں نے ان کا پاس نہیں کیا‘ متاثرین کئی سالوں سے کربناک حالات سے دوچار ہیں متاثرین منگلا ڈیم کی نمائندہ تنظیم منگلا ڈیم توسیع رابطہ کمیٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل سرداررشید کی میڈیا سے بات چیت :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 13:48:36

اسلامک سربراہی کانفرنسنے مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی تحقیقات کروانے کیلئے بھارت پر دبائو ڈالا اور کشمیر یوں کے حق خوداردیت کی حمایت کی ہے جس پر پوری کشمیر ی قوم ان کی شکر گزار ہے آزاد کشمیر کے وزیر جنگلات سردار میراکبر خان کا بیان :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 13:48:36

کرالہ گنڈ میں ایک ہی خاندان کے 11افراد کی گرفتاری کشمیر کی تاریخ کا سیاہ باب ہے ٬ تحریک حریت ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی کی طرف سے وادی بھر میں پولیس کے کریک ڈائون کی مذمت :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 13:23:59

حریت قیادت نی27اکتوبر تک نیا احتجاجی کیلنڈر جاری کردیا کشمیری نام نہاداراکین اسمبلی کی رہائش گاہوں کے باہر خیمہ زن رہیں گے٬ پہلی مزاحمتی اسمبلی منعقد کی جائے گی :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 13:23:59

فہمیدہ صوفی بارہمولہ جیل منتقل ٬ انتقامی کارروائی کا نشانہ بنانے کیلئے فہمیدہ کے خلاف پی ایس اے کے تحت کارروائی کی گئی ٬دختران ملت :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 13:23:59

مقبوضہ کشمیر انتظامیہ نے آزادی کے حق میں مظاہروں میں حصہ لینے پر 12سرکاری ملازمین برطرف کر دیئے :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 13:23:59

بھارت نے نہتے کشمیریوں کے خلاف باقاعدہ جنگشروع کر رکھی ہے٬حریت کانفرنس :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 13:23:58

بھارت جبر و استبداد کے ذریعے کشمیریوں کو آواز کو نہیں دبا سکتا بھارت اسرائیل کی طرح غاصب ریاست ہے٬ یاسین ملک :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 13:23:58

مظفرآباد میں سرکاری یوٹیلیٹی سٹورو میں عوام کو ریلیف دینے والی اشیاء کی گزشتہ 6ماہ سے قلت :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 13:20:36

مظفرآباد اور اس کے دیگر علاقوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ اور چوری ہونے والی بجلی کے خلاف ایکسین برقیات کا ایکشن لینے کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 13:20:34

ریاست میں مالی بحران سے صرف پیپلزپارٹی ہی نکال سکتی ہیں‘میر یونس بلاول بھٹو واحد نوجوان لیڈر ہیںجو اپنے نانا شہد ذولفقار علی بھٹواوروالدہ شہید بی بی رانی کے نقش قدم پر چلنے کی صلایت رکھتے ہیں :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 13:20:32

ضلعی انتظامیہ مظفرآباد کیلئے مظفرآباد میں ٹریفک جام ایک بڑا مسئلہ بن گیا :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 13:07:21

مظفرآباد‘ذاتی رہائش ہونے کے باوجود افسران سے سرکاری رہائش گاہیں خالی نہ کروائی جا سکیں حقدار ملازمین دھکے کھانے پر مجبور ‘طاقتور افسران اپنی رہائشگاہیں ہونے کے باوجود سرکاری رہائشگاہوں پر قابض سینئر وزیر بھی سرکاری افسرانوں سے دبائے جانے والے سرکاری مکانات واگزار نہ کروا سکے جو سوالیہ نشان ہے :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 13:07:19

کھوئیرٹہ پولیس ان ایکشن ‘ مختلف مقامات پر چھاپے 11 اشتہاریوں ٬40 بوتل اعلیٰ کوالٹی کی شراب٬3 کلو چرس اور موٹر سائیکل چور گینگ کے سر غنہ سمیت 5 ملزمان گرفتار :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 13:07:18

کھوئی رٹہ‘رات کی تاریکی میں دکانوں کے تالے توڑ کر قیمتی ساما ن لے جانے والا چور گرفتار‘50 ہزار روپے کا سامان بر آمد :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 13:07:16

بھارت نے ریاستی دہشت گردی کے نتیجہ میں ہزاروں بچوں کو یتیم اور عورتوں کوبیوہ کیا ہے‘وزیر جنگلات وادی میں کرفیو کو 105دن ہوگئے ہیں ۔ جس میں ہزاروں افراد کو بھارتی فوجیوں نے چھروں والی بندوق سے زخمی کردیا ‘سردار میراکبر :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 13:07:14

کرالہ گنڈ میں ایک ہی خاندان کے 11افراد کی گرفتاریاں٬ کشمیر کی تاریخ کا سیاہ باب ہے ٬ تحریک حریت ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی کی طرف سے وادی بھر میں پولیس کے کریک ڈائون کی شدید مذمت :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 13:07:12

مقبوضہ کشمیر : مشترکہ حریت قیادت نی27اکتوبر تک نیا احتجاجی کیلنڈر جاری کردیا کشمیری نام نہاداراکین اسمبلی کی رہائش گاہوں کے باہر خیمہ زن رہیں گے اور پہلی مزاحمتی اسمبلی منعقد کی جائیگی :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 13:07:11

فہمیدہ صوفی کو کالے قانون پی ایس اے کے تحت بارہمولہ جیل منتقل کردیاگیا انتقامی کارروائی کا نشانہ بنانے کیلئے فہمیدہ پر پی ایس اے لاگو کیاگیا ہے ٬دختران ملت :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 13:07:09

مقبوضہ کشمیر‘ کٹھ پتلی انتظامیہ نے آزادی کے حق میں مظاہروں میں حصہ لینے پر 12سرکاری ملازمین برطرف کر دیئے :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 13:04:39

بھارت نے نہتے کشمیریوں کے خلاف ایک باقاعدہ جنگ چھیڑ رکھی ہے‘ حریت کانفرنس :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 13:04:36

جبر و استبداد کے ذریعے کشمیریوں کو آواز کو ہرگز دبا نہیں سکتا‘محمد یاسین ملک مودی کااسرائیل کے حوالے سے حالیہ بیان دراصل انکی طرف سے اس حقیقت کا اعتراف ہے کہ بھارتی فوج بھی کشمیریوں کی پرامن آواز کو دبانے کیلئے ان پر مظالم ڈھا رہی ‘بیان :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 13:04:33

کل جماعتی حریت کانفرنس کی جانب سے نیا احتجاجی کلینڈر جاری ٬ 26 اور 27 اکتوبر کو ہڑتال میں کوئی نرمی نہیں ہو گی :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 12:52:42

جذبہ آزادی کشمیری عوام کی رگوں میں لہو بن کر دوڑتا ہے ٬ سید علی گیلانی :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 12:52:40


اسلام آباد: صدر آزاد جموں و کشمیر مسعود خان سے میجر جنرل نجم الحسن ملاقات کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: صدر آزاد جموں و کشمیر مسعود خان سے ممبر قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیر چوہدری اسماعیل ملاقات کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: سپیکر قانون ساز اسمبلی شاہ غلام قادر سے مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما ملک عشرت باری ملاقات کر رہے ہیں۔


پشاور: انٹر کلب ہاکی چمپئن شپ کے موقع پر مہمان خصوصی کھلاڑیوں سے مل رہے ہیں۔


پشاور: گورنر خیبر پختونخوا ظفر اقبال جھگڑا کا چیلنج کپ آل پاکستان فٹبال ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


پشاور: گورنر خیبر پختونخوا ظفر اقبال جھگڑا چیلنج کپ آل پاکستان فٹبال ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم کو ٹرافی دے رہے ہیں۔


پشاور: تکڑا قبائلی خوئندے کی نوشن اورکزئی پریس کانفرنس کر رہی ہیں۔


پشاور: ماڈل فارم سروسز سنٹر کے عہدیدار اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


پشاور: یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن آف پاکستان کے حضرت حسین پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


پشاور: ممتاز شیعہ عالم دین علامہ محمد رمضان توقیر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


پشاور: فاٹا ایجوکیشن موومنٹ کے چیئرمین وارث خان وزیر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


پشاور: پاکستان مسلم لگ (ن) کے سینئر نائب صدر اختیار ولی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر برائے خوراک بلال یاسین ترقیاتی کاموں بارے بلائے گئے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن مجتبیٰ شجاع الرحمن محکمانہ اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خاں ڈی ایس ڈی ہاسٹل کی تختی کی نقاب کشائی کے بعد کینیڈین ہائی کمشنر پیری جان کالڈ روڈ اور پروگرام ڈائریکٹرڈی ایس ڈی رمضان کے ہمراہ دعا مانگ رہے ہیں۔


لاہور: ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب بریگیڈیئر (ر) مظفر علی رانجھا اینٹی کرپشن میں کیس مینجمنٹ سسٹم سے متعلق اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔


لاہور: ڈار ہاکی اکیڈمی کے زیر اہتمام انٹر سکول ہاکی ٹورنا منٹ کے دوسرے روز فہد قادر مہمان خصوصی پرنسپل ایچی سن کالج تھامسن کو شیلڈ دے رہے ہیں، توقی ڈار بھی ساتھ کھڑے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف اور گلگت بلتستان کے وزیر اعلیٰ حافظ حفیظ الرحمن ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف اور گلگت بلتستان کے وزیر اعلیٰ حافظ حفیظ الرحمن ملاقات کے موقع پر مصافحہ کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن لاہور پریس کلب کے پروگرام ”میٹ دی پریس“ میں اظہار خیال کررہے ہیں۔


لاہور: رینجرز پولو گراؤنڈ میں گیارھویں نیشنل نیزہ بازی چمپئن شپ کی اختتامی تقریب میں مہمان خصوصی کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل صادق علی اور ڈی جی رینجرز پنجاب عمر فاروق برقی بگی پر بیٹھ کر اسٹیج کی طرف آ رہے ہیں۔


لاہور: رینجرز پولو گراؤنڈ میں گیارھویں نیشنل نیزہ بازی چمپئن شپ کی اختتامی تقریب میں ڈی جی رینجرز پنجاب عمر فاروق برقی مہمان خصوصی کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل صادق علی کو سوینئر پیش کر رہے ہیں۔


لاہور: عوامی ورکرز پارٹی لاہور کے کارکن بابا جان اور ان کے ساتھیوں کی رہائی کے لیے احتجاج کر رہے ہیں۔


ملتان: محنت کش عورتی کھیت سے کپاس چن رہی ہیں۔


لاڑکانہ : لاڑکانہ: بچے گدھا ریڑی سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔


لاڑکانہ: خانہ بدوش بچے کچرے کے ڈھیر سے کار آمد اشیاء تلاش کر رہے ہیں۔


لاڑکانہ: بچے کھیل کود میں مصروف ہیں۔


حیدر آباد: ماہی گیر کشتی کے ذریعے مچھلیاں پکڑ رہے ہیں۔


حیدر آباد: محنت کش بچہ سڑک کنارے بطور حجام کام کر رہا ہے۔


حیدر آباد: بچے ٹوٹے ہوئے فٹ پاتھ پر چلنے کی کوشش کر رہے ہیں جو کسی حادثے کا شکار ہو سکتے ہیں۔


حیدر آباد: ورلڈ مینٹل ڈے کے موقع پر ذہنی مریض ٹیبلو پیش کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن اور وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف ملاقات کے دوران تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔


لاہور: مچھلی منڈی میں مچھلی فروخت کے لیے تیار کی جا رہی ہے۔


لاہور: دوکاندار مچھلی منڈی میں مچھلی فروخت کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: ڈی ایم او ڈاکٹر جمال ناصر کے ہمراہ سر سید سکول کے سٹوڈنٹس کا گروپ فوٹو۔


راولپنڈی: ایگریکلچر یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر رائے نیاز احمد سر سبز کمپین کا افتتاح کرتے ہوئے۔


راولپنڈی: مولیوں اور گاجروں کو فروخت کے لیے خوبصورت انداز میں سجایا گیا ہے۔


راولپنڈی: ایک معمر شخص لکڑی کو فرنیچر وغیرہ کے لیے قابل استعمال بنا رہا ہے۔


راولپنڈی: خانہ بدوش خاندان کی عورتیں اور بچے چولہا جلانے کے لیے لکڑیاں اکٹھی کر کے لیجا رہے ہیں۔


بہاولپور: ایس ڈی ہائی سکول اور گورنمنٹ ٹیکنیکل ہائی سکول کی والی بال کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانیوالے میچ کا منظر۔


لاہور: قطب الدین ایبک کے مزار کا بیرونی منظر۔


لاہور: ریڑھی بان گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے سنگھاڑے سجا رہا ہے۔


لاہور: محنت کش بچہ چکھیں تیار کر رہا ہے۔


اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


فیصل آباد: محنت کش گدھا ریڑھیوں پر پرالی رکھے جا رہے ہیں۔


فیصل آباد: کسان مکئی کی کاشت کے لیے زمین تیار کررہا ہے۔


فیصل آباد: کسان تھریشر کے ذریعے چھلیاں تیار کر رہے ہیں۔


لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹی جسٹس سید منصور علی شاہ، جسٹس شجاعت علی خان اور جسٹس عائشہ اے ملک کے ساتھ پنجاب جوڈیشل اکیڈمی میں زیر تربیت جوڈیشل افسران کا گروپ فوٹو رجسٹرار سید خورشید انور رضوی اور ڈی جی اکیڈمی عظمیٰ اختر چغتائی بھی موجود ہیں۔


لاہور: ڈی جی جنگلی حیات خالد عیاض خان صوبہ بھر میں تیتر کے شکار کے لیے تحصیلیں اوپن کرنے کے حوالے سے سینئر وائلڈ لائف افسران کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث پروفیسر سینیٹر ساجد میر ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: ایک محنت کش سائیکل پر پرانے ٹائر رکھے فروخت کے لیے لیجا رہا ہے۔


لاہور: دریائے راوی کی سیر کے لیے آنیوالے شہری خشکی پر کھڑے ہیں۔


لاہور: پیرا میڈیکل اسٹاف کے ارکان سروسز ہسپتال میں اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: البیراک ویسٹ مینجمنٹ کی جانب سے شالامار باغ کے صفائی مہم میں سکول کے بچے بھی شریک ہیں۔


لاہور: البیراک ویسٹ مینجمنٹ کی جانب سے شالامار باغ کے صفائی مہم کے موقع پر سکول کے بچے واک میں شریک ہیں۔


لاہور: وفاق المدارس الشیعہ کے سیکرٹری جنرل افضل حیدری دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


لاہور: جوزف کالونی کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: ریجنل ڈائریکٹوریٹ اینٹی نارکوٹکس فورس، فرنٹیئر کور بلوچستان اور پاکستان ریلوے پولیس کی جانب سے منشیات کو نذر آتش کرنے کے لیے پٹرول چھڑکا جا رہا ہے۔


کوئٹہ: ریجنل ڈائریکٹوریٹ اینٹی نارکوٹکس فورس، فرنٹیئر کور بلوچستان اور پاکستان ریلوے پولیس کی جانب سے منشیات کو نذر آتش کرنے کے لیے پٹرول چھڑکا جا رہا ہے۔


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری ، کور آئی جی ایف میجر جنرل شیر آفگن کمانڈنٹ اے این ایف بلال جاوید منشیات کا معائنہ کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: ریجنل ڈائریکٹوریٹ اینٹی نارکوٹکس فورس کے اہلکا رمیڈیا کو منشیات دکھا رہے ہیں۔


کوئٹہ: ریجنل ڈائریکٹوریٹ اینٹی نارکوٹکس فورس، فرنٹیئر کور بلوچستان اور پاکستان ریلوے پولیس کی جانب سے منعقدہ پروگرام میں وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری خطاب کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری ، کور آئی جی ایف میجر جنرل شیر آفگن کمانڈنٹ اے این ایف بلال جاوید منشیات کو تباہ کرنے کے لیے بٹن دبا رہے ہیں۔


کوئٹہ: ریجنل ڈائریکٹوریٹ اینٹی نارکوٹکس فورس، فرنٹیئر کور بلوچستان اور پاکستان ریلوے پولیس کی جانب سے کچھ موڑ ایریا میں منشیات نذر آتش کی جا رہی ہے۔


کوئٹہ: ریجنل ڈائریکٹوریٹ اینٹی نارکوٹکس فورس، فرنٹیئر کور بلوچستان اور پاکستان ریلوے پولیس کی جانب سے کچھ موڑ ایریا میں منشیات نذر آتش کی جا رہی ہے۔


کوئٹہ: ریجنل ڈائریکٹوریٹ اینٹی نارکوٹکس فورس، فرنٹیئر کور بلوچستان اور پاکستان ریلوے پولیس کی جانب سے کچھ موڑ ایریا میں منشیات نذر آتش کی جا رہی ہے۔