بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ اکتوبر

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

مرسلین 06-02-2017 11:23:15

بہت اچھے

  مضمون دیکھئیے
محمد احمد 06-02-2017 11:21:44

یہ ایک اچھا قدم ہے

  مضمون دیکھئیے
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-10-19)

سرجیکل اسٹرائیکس کا کوئی ثبوت نہیں،فوجیوں کو کہا تھا کہ صرف حملہ کریں،ثبوت جمع نہ کریں۔ثبوت جمع کرنے کیلئے کوششیں جاری ہیں۔ بھارت کے نائب آرمی چیف لیفٹیننٹ جنرل بی پن راوت کا پارلیمانی کمیٹی کو بریفنگ میں اعتراف

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

جنوبی کوریا نے مسئلہ کشمیر پر پاکستانی موقف کی حمایت کردی :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 21:53:41

بھارت کی جانب سے ایک بار پھر ایل او سی پر جنگ بندی کی خلاف ورزی ٬ْبلا اشتعال فائرنگ ٬ْدو بچے زخمی پاک فوج کی جوابی کارروائی کے بعد بھارتی توپیں خاموش ہوگئیں بھارت کی ایل او سی پر کیرالہ سیکٹر میں پاکستانی حدود میں بلا اشتعال فائرنگ ٬ْپاکستانی فورسز نے بھر پور جواب دیا :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 20:53:57

مظفرآباد میں کمپیوٹرائزڈ ڈرائیونگ لائسنس کی اجرائیگی کا آغاز کر دیا گیا :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 18:17:36

بھمبر میں فا روق حیدر خا ن کی گڈ گو رننس ٬میرٹ ٬انصاف اور قانو ن کی حکمرا نی کا جنازہ نکلالا جا رہا ہے ‘حکومتی وزیر غر یب کی زمینوں پر قبضے کر کے سر کاری وسائل اور مشینر ی استعما ل کر کے نا جائز قبضوں کودوام بخش رہا ہے تھا نے میں مخا لفین پر جھوٹے اور بے بنیاد مقد مات در ج ہو رہے ہیں سا بق سپیکر اسمبلی چو ہدری انوارا لحق کا کا رکنوں کی میٹنگ سے خطا ب :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 18:17:36

انجمن طلبا اسلا م بھمبر کی تنظیم سازی مکمل ‘محمودا لثقلین نا ظم ‘حسن علی جنر ل سیکر ٹر ی منتخب :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 18:17:36

وزیراعظم آزادکشمیر میرپور شہر میں پینے کے پانی کے خود ساختہ اور مصنوعی بحران کا فی الفور نوٹس لیں امیر جماعت اسلامی میرپور بشیر شگو کا بیان :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 18:17:36

مقبوضہ کشمیر میں ظالموں کے خلاف سیز فائر لائن کو کراس کرنے کی بھرپور کوشش کرینگے‘راجہ سجید‘باسط بٹ ْ 24نومبرکے پروگرام کو کامیاب کرنے کیلئے ضلع مظفرآباد کے کارکنان ڈور ٹو ڈور مہم چلائیں گے کشمیری بھارتی تسلط کو کسی صورت تسلیم نہیں کرتے‘ مسئلہ کشمیر حل نہیں ہو جاتا خطہ میں امن کی ضمانت نہیں دی جاسکتی :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 18:17:36

22اکتوبر ریاست جموں کشمیر کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے‘افضال سلہریا کشمیری عوام22اکتوبر 1947ء سے قومی آزادی کے حصول کیلئے جانوں کا نذرانہ پیش کررہے ہیں مسئلہ کشمیر کا واحد منصفانہ اور قابل عمل حل جموں کشمیر کی مکمل آزادی و خودمختاری میں مضمر ہے‘صدر کے این پی :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 18:17:36

وزیراعظم کے اقدامات سے ریاست ترقی کی راہ پر گامزن ہو گی‘شوکت اقبال ضلع زکوٰة کے چیئرمین کے عہدے پر راجہ حنیف کی تعیناتی عمل میں لائی جائے :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 18:17:36

سفارشی کلچر پروان چڑھایا گیا تو حکومت کیخلاف کھڑے ہونگے‘طاہر مجید :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 18:16:31

ریاست گیر چھاپوں٬ توڑ پھوڑ٬ تشدد ٬ گرفتاریاں قابل مذمت ہیں‘محمد یوسف نقاش :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 18:16:30

کشمیر ی دہشت گرد نہیں اپنی آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں ‘بھارت نے مقبو ضہ کشمیر میں کا لا قانو ن لا گو کر رکھا ہے دنیا میں جو قانون کسی کتے کیلئے نہیں وہ کشمیر یوں پر نا فذ ہے ‘آج کا کشمیر ی گو لی کا پتھر سے مقا بلہ کررہے ہیں ‘آزادی کی جدو جہد کو کسی صورت خا موش نہیں ہو نے دینگے آزادکشمیر کے عوام اور میڈ یا جدو جہد آزادی کو بھر پور سپو رٹ کر یں آل پا رٹیز حر یت کا نفر نس مقبو ضہ کشمیر کے را ہنما ئوں مشتاق السلا م ٬خواجہ نذیر احمد ٬انجینئر محمد مشتاق کی پریس کانفرنس :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 18:16:29

نوکریوں سے فارغ کیے گئے پولیس اہلکاران کا دن رات دھرنا آٹھویں روز میں داخل ہو گیا سابق وزیر حکومت شفیق جرال‘ مرتضیٰ گیلانی ‘ راجہ ثاقب مجید‘ شیخ عقیل الرحمان ‘ نذیر ماگرے ‘یاسر نقوی ‘قاضی شاہد حمید‘ ہارون آزاد سمیت طلباء تنظیموں کا پولیس ملازمین کیساتھ اظہار یکجہتی ‘حکومت سے فی الفور بحالی کا مطالبہ :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 18:16:27

آزاد کشمیر میں نئی ٹرانسپورٹ پالیسی مرتب کی جارہی ہے ‘استحقاق رکھنے والے افسران ہی سرکاری گاڑیاں حاصل کرسکیں گے ‘ بلدیاتی الیکشن دسمبر میں نہ ہوسکے تو مئی سے قبل ہر حال میں ہونگے ‘ ایکٹ 1974ء کی اصل حالت میں بحالی ہماری اصل منزل ہے ‘ ہمارا مشن آئندہ الیکشن جیتنا نہیں بلکہ نظام میں بہتری لانا ہے نظام میں اصلاحات پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا وزیر برقیات ٬ قانون و انصاف ٬ پارلیمانی امور راجہ نثار احمد خان کی صحافیوں سے بات چیت :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 18:16:26

لوگوں کو فوری انصاف کی فراہمی میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھی جائیگی ‘عام آدمی کو انصاف کی فراہمی میں وکلاء کا کردار لائق ستائش ہے ہائی کورٹ میں ججز کی آسامیوں کو جلدہی پر کر لیا جائیگا اور تعیناتیاں خالصتا اہلیت ٬صلاحیت اور میرٹ پر کی جائیگی آزاد جموں وکشمیر ہائی کورٹ کے چیف جسٹس غلام مصطفیٰ مغل کی وکلا کے ایک وفد سے گفتگو :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 18:16:25

وزیراعظم آزادکشمیر سے ممبران قانون ساز اسمبلی کی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 18:02:30

کوئی راضی ہو یا ناراض میں نے الله کے سامنے جوابدہ ہونا ہے ٬مخلوق کو راضی کر نے کیلئے آئین و قانون کے دائرے کے اندر رہتے ہوئے جو کچھ بھی بن بن پڑا کروں گا٬راجہ محمد فاروق حیدر ماضی کی حکومتوں نے تمام اداروں کا بیڑا غرق کرکے رکھ دیاان اداروں کو درست کروں گا٬ہندوستانی افواج کو ایل او سی پر سب سے پہلے کشمیریوں کیساتھ مقابلہ کرنا ہوگا ٬اس کے بعد افواج پاکستان سے مقابلہ کرنا ہوگا آزادکشمیر میں لوگوں کو گڈ گورننس٬ میرٹ اورانصاف فراہم کیا جائیگا٬ محکمہ تعلیم میں تقرریاں خالصتاً میرٹ کی بنیاد پر ہوں گی ٬قوم کے پیسے کھانے والوں سے یک ایک پیسہ پائی کا حساب لیں گے٬وزیراعظم آزاد کشمیر :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 18:02:30

بھارتی فوج کے ظلم و ستم کشمیریوں کو ان کے بنیادی حق کیلئے جدوجہد کرنے سے نہیں رو ک سکتے٬مولانافضل الرحمان وادی میں بنیادی سہولیات زندگی کی عدم فراہمی ٬مسلسل کرفیو ٬معصوم کشمیریوں کی پیلٹ گنز سے بینائی چھیننے جیسے اقدامات انتہائی قابل مذمت ہیں٬چیئرمین کشمیرکمیٹی :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 17:59:18

قابض انتظامیہ امن وقانون کی آڑ میں کشمیری عوام سے انتقام لے رہی ہے٬ حریت رہنما :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 17:59:18

کشمیری خواتین مظاہرے ٬ ریلیاں اور مارچ کر کے تحریک آزادی میں اپنا کردار ادا کر رہی ہیں٬ میر واعظ :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 17:59:18

میرپورمیں آزادجموںوکشمیرکا69 واں یوم تاسیس جوش وجذبے ٬ملی بیداری کیساتھ منایاجائیگا٬ڈپٹی کمشنرانصریعقوب :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 17:57:32

ْسرینگر٬ بھارت مخالف احتجاجی ریلیوں کو روکنے کیلئے بھارتی فوج کا طاقت کا وحشیانہ استعمال اقوام متحدہ انسانی حقو ق کی پامالیوں کی تحقیقات کیلئے فیکٹ فائنڈنگ مشن کشمیر بھیجے ٬او آئی سی کا مطالبہ :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 17:57:32

بلاول بھٹو زرداری نے پیپلزپارٹی سندھ کی صدارت کیلئے 3نام فائنل کردیئے سید قائم علی شاہ٬نثار احمد کھوڑو اور مولا بخش چانڈیو شامل ٬سینئر قیادت سے مشاورت کے بعد تقرر ہوگا :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 17:55:56

کشمیریوں کو سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق استصواب رائے کے ذریعے اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنے کاحق ملنا چاہئے٬ وزیراعظم نواز شریف نے مختلف فورمز پر کشمیر کا مسئلہ بھرپور انداز میں اٹھایا ہے٬ سفیروں٬ ارکان پارلیمان‘ میڈیا اور حکومتی نمائندوں کو بھی مسئلہ کشمیر کو موثر انداز میں اجاگر کرنے کیلئے مزید فعال کرنا ہوگا سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے امور کشمیر کے چیئرمین پروفیسر ساجد میر کی ’’اے پی پی‘‘ سے گفتگو :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 17:52:39

مقبوضہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل٬اقوام متحدہ کا فیکٹ فائنڈنگ مشن بھیجا جائے٬اوآئی سی کا مطالبہ بھارت توجہ ہٹانے کیلئے خطے کی سلامتی خطرے میں ڈال رہا ہے٬پاکستانی عوام ہر قیمت پر ملکی خود مختاری اور علاقائی کی حفاظت کیلئے تیار ہیں٬سردارایاز صادق اوآئی سی اجلاس میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم سے متعلق دستاویزی فلم دکھائی گئی رکن ممالک کی بھارتی ظلم وستم کی شدید مذمت٬ کشمیریوں کے حق خود ارادیت کا اعادہ کیاہے ٬دفترخارجہ :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 16:40:42

دارالحکومت مظفرآباد میں سرکاری زمینوں پر قبضے ٬غیر قانونی تعمیرات ٬فرضی نقشے بنا کر سرکاری اداروں کو گمراہ کرنیوالے منظم گروہ کا انکشاف :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 16:24:12

ن لیگ کی حکومت بدترین انتقامی کاروائیوں پراترآئی ہے ٬ چوہدری عبدالمجید متعصب حکومت نے میرپور دشمنی کی تمام حدیں کراس کردی ہیں ٬سابق وزیراعظم آزادکشمیر :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 16:22:02

مظفرآباد: 40روز میں ڈینگی بخار کے شکار افراد کی تعد اد 272ہوگی :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 16:22:00

مظفرآباد٬ محکمہ برقیات اور واپڈا کی جانب سے غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بند نہ ہو سکا صارفین کا بل ادا نہ کرنے کا اعلان :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 16:22:00

مسئلہ کشمیر اورپاکستان کے درمیان کوئی سرحدی تنازعہ نہیں ‘برصغیر کی تقسیم کے بعد بھارت نے ریاست کشمیر کے ایک بڑے حصے پرجبری غاصبانہ قبضہ کیاہواہے ‘جس کی بازیابی کیلئے عرصہ سترسال سے کشمیری اپنی آزادی کی جنگ لڑرہے ہیں ممتازکشمیری سرداراورنگزیب خان کا بیان :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 16:12:30

سب ڈویژن عباسپورمیں بجلی کی لوڈشیڈنگ نے عوام کاجینامشکل کر دیا :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 16:12:30

لاری اڈہ کوٹلی کو خوبصورت بنانے کے لیے ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کوٹلی کی حکمت عملی قابل ستائش ہے‘ بلدیہ کوٹلی کے ساتھ ہم بھرپور تعاون کرینگے‘لاری اڈہ شہر کا چہرہ ہوتا ہے ٬ کوٹلی کے لوگ بھی اپنے چہرے کو خوبصورت بنانے میں ’’حصہ دار‘‘بنیں سیکرٹری ٹرانسپورٹ اتھارٹی آزادکشمیر راجہ محمودشاہد کی بات چیت :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 16:12:30

پبلسٹی نہیں کام ٬ بلدیاتی اداروں کے ایڈمنسٹریٹرز نے خیرمقدمی بینرز اور تعریفی اشتہارات شائع نہ کرنے کی ’’استدعا‘‘ کردی :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 16:12:30

مرکزی حکومت کی طرف سے دیے جانے والا ہسپتال بلاشبہ کوٹلی کے باسیوں کے لیے ایک عظیم تحفہ ہے ‘کوٹلی کے شہری مرکزی حکومت کے اس عمل کو دل و جان سے سراہتے ہیں چیئر مین سینئر سٹیزن فورم ٬و تحریک انصاف کے مرکزی راہنماء چوہدری محمد اسحاق کی بات چیت :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 16:12:30

مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے راجہ فاروق حیدر وزیراعظم آزادکشمیر کی ولولہ انگیز قیادت میں عوامی خدمت ٬ میرٹ کے قیام٬ تعمیر و ترقی کے لیے مثالی اقدامات شروع کر دیئے ہیں اسلامک ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین سیّد علی اظہر شاہ کاظمی کی پارٹی کارکنان و میڈیا سے بات چیت :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 16:10:51

مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن یونیورسٹی آف کوٹلی کی تنظیم نو ‘راجہ حسن شوکت صدر اور یاسر ملک جنرل سیکریٹری منتخب :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 16:10:50

گوجر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام سالانہ ٹیلنٹ ایوارڈ شو23 اکتوبر کو راولپنڈی آرٹس کونسل میں ہوگا :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 16:10:50

ایڈمنسٹریٹر تعیناتی پر لیگی کارکنوں کے جشن پر اُنگلی اُٹھانے والے کنویں کے مینڈک ہیں‘مخالفین 5سال رونے میں ہی گزارینگے مسلم لیگ(ن)آزادکشمیرکے ممبر جنرل کونسل سردارمشہود محموداورعارف ناز کا مشترکہ بیان :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 16:10:49

مسلم لیگ ( ن)کے جماعتی انتخابی عمل سے جمہورت پروا ن چڑھے گی‘مسئلہ کشمیر کا حل بھی نواز شریف کی قیادت میں ہو گا آزاد کشمیر اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر سردار فاروق احمد طاہر کا مسلم لیگ ( ن)کے جماعتی انتخابی عمل کا خیر مقدم :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 16:10:49

سیاسی پارٹیوں میں انتخابی عمل سے جمہوری سوچ کو تقویت ملتی ہے‘ وزیراعظم نواز شریف کا بلا مقابلہ دوسری بار مسلم لیگ (ن) کا صدر منتخب ہوا نیک شگون ہے آزاد کشمیر اسمبلی کے سپیکرشاہ غلام قادر کی بات چیت :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 16:10:49

ایڈمنسٹریٹر ضلع کونسل قاضی ارشد ندیم نے اپنی جائے تعیناتی ضلع کونسل کا چارج سنبھال :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 16:10:48

صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر علماء مشائخ ونگ کے سربراہ مولانا عبید اللہ فاروقی کی ملاقات ٬ مقبوضہ کشمیر کی تازہ ترین صورتحال ٬ بھارتی مظالم ٬ عالمی سطح پر مسئلہ کشمیر کے حوالے سے سفارتی کوششوں اور منگ سب ڈویژن میں تعمیر و ترقی ٬ بڑی شاہرات اور رابطہ سٹرکوں کی پختگی و مرمت سمیت دیگر علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 16:10:47

نئی ٹرانسپورٹ پالیسی کے تحت استحقاق رکھنے والے افسران ہی سرکاری گاڑیاں حاصل کرسکیں گے ٬ راجہ نثار احمد بلدیاتی الیکشن دسمبر میں نہ ہوسکے تو مئی سے قبل ہر حال میں ہونگے ٬ ایکٹ 1974ء کی اصل حالت میں بحالی ہماری اصل منزل ہے ہمارا مشن آئندہ الیکشن جیتنا نہیں ٬نظام میں بہتری لانا ہے ٬رولز آف بزنس کے تحت وزیراعظم بھی وزیر ہی ہوتا ہے ہم میں سے ہر ایک کو اپنی ذات کو مثال بنانا ہوگا٬ وزیر قانون و انصاف آزاد کشمیر :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 16:10:11

شاہ غلام قادر سے مسلم لیگ(ن) آزاد جموں وکشمیریوتھ ونگ کے صدر ملک محمد حنیف کی ملاقات حالیہ الیکشن میں کامیابی میں یوتھ کے کردار بارے رپورٹ پیش کی :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 16:05:54

صدر آزاد کشمیر سے معروف عالم دین ٬(ن)لیگ آزاد کشمیر علماء مشائخ ونگ کے سربراہ مولانا عبید اللہ فاروقی کی ملاقات عہدہ صدارت عوام اور منتخب نمائندوں کی امانت ہے ٬ذمہ داریوں سے بطریق احسن عہدہ برآ ہونے کیلئے کوشاں ہوں٬سردار محمد مسعود خان مسئلہ کشمیر بارے بین الاقوامی برادری کی توجہ مبذول کروانے کیلئے سفارتی کوششیں جاری ہیں٬عالمی برادری ٬انسانی حقوق اداروں سے مقبوضہ کشمیر میں انسانی راہداری قائم کرنے کی اپیل کی ہے٬ گفتگو :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 16:05:52

گندم کی کاشت اور اس کا پیداواری ہدف حاصل کرنے کیلئے کاشتکاروں کو مشوروں کی فراہمی کے پروگرام کا آغاز :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 15:16:51

4 ء میں لندن کے ٹرائفلگر اسکوائر ٬2015 ء میں نیویارک میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے ملین مارچز کے مثبت نتائج سامنے آئے٬بیرسٹر سلطان محمود اکتوبر کو برسلز ملین مارچ کے بعد ذمہ داری بلجیم پر پڑیگی ٬تمام کشمیری و پاکستانی ملین مارچ میں شریک ہو کر اسے کامیابی سے ہمکنار کریں٬ صدر پی ٹی آئی آزاد کشمیر :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 15:09:01

مظفرآباد میں سرکاری زمینوں پر قبضے ٬خطرناک جگہوں پر غیر قانونی تعمیرات ٬فرضی نقشے بنا کر سرکاری اداروں کو گمراہ کرنے والے منظم گروہ کا انکشاف :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 15:06:26

اسلامی ترقیاتی بنک کے مالی تعاون سے سے قائم ہو نے والے سکولوں کی تعمیر اعلی معیار کے مطابق ہو گی‘ سید ظہیر حسین گردیزی :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 15:06:25

مسلم لیگ کے عہدیداران کا انتخاب جمہوری نظام کے استحکام اور تسلسل کی علامت ہے‘سردار میراکبر خان پاکستان مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں نے ایک بار پھر وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی سیاسی بصیرت اور وژن کو ووٹ دے کر صدر جماعت منتخب کیا ہے :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 15:06:23

بیرسٹر سلطان محمود چوہدری 21اکتوبر کومظفرآباد میں ایک اہم پارٹی میٹنگ سے خطاب کرینگے :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 15:06:21

مظفرآباد ٬بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بند نہ ہو سکا٬ صارفین کا بل نہ دینے کا اعلان :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 15:06:19

برطانیہ بھارت پر کشمیریوں کو اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا حق دینے کیلئے دبائو ڈالے٬ عبدالرشید ترابی کشمیریوں نے ثابت کر دیا بھارت کے ظالمانہ ہتھکنڈوں سے کشمیری آزادی کی جدوجہد سے دستبردار نہیں ہونگے٬ممبران پارلیمنٹ سے ملاقات کے دوران گفتگو :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 15:06:14

متعصب حکومت نے میرپور دشمنی کی تمام حدیں پار کردی ہیں٬چوہدری عبدالمجید ن) لیگ حکومت بدترین انتقامی کاروائیوں پراترآئی ہے٬کشمیر کے سنگین حالات کے تناظر میں خاموشی اختیار کی ٬مگراب جوتے سے کام چلانا پڑیگا سٹاف کالونی کے غریبوں سے چھت چھیننے کافیصلہ انتہائی متعصبانہ ہے اب خاموش نہیں بیٹھیں گے ٬پریس کانفرنس سے خطاب :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 15:01:16

بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی تحقیقات کی اجازت دے٬ او آئی سی مقبوضہ کشمیر سے توجہ ہٹانے کیلئے پورے خطے کی سلامتی خطرے میں ڈال رہا ہے٬ ایاز صادق :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 14:59:57

ملازمت سے برطرف پولیس اہلکاروں کو فوری بحال کیا جائے٬ شیخ عقیل الرحمن حکومت ملازمین کا معاشی قتل کرنے سے گریز کرے٬8٬9سال خدمات سرانجام دینے والے اہلکاروں کو ملازمت سے برخاست کرنا کسی صورت مناسب نہیں ہے٬ نائب امیرجماعت اسلامی آزاد کشمیر :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 14:45:19

مقبوضہ کشمیر میں مسلسل 103ویں روز بھی ہڑتال اور پابندیاں آزادی کے حق میں مارچ روکنے کیلئے بھارتی فورسز نے ضلعی صدرمقامات کی طرف جانیوالے تمام راستوں کو سیل کردیا سوپور میں آتشزدگی کے واقعے میں لالباب صاحب کی زیارت اور مسجد نذر آتش ہوگئی :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 14:45:17

سرینگر٬ بھارتی سی آر اپی ایف اہلکاروں کاصحافی پر بدترین تشدد :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 14:45:16

کٹھ پتلی انتظامیہ کشمیر اورمسلم دشمن ایجنڈے پر عمل پیراہے٬نعیم احمد خان گرفتاریوں اور دیگر ہتھکنڈوں سے دہشت پھیلانے کے خطرناک نتائج بر آمد ہونگے٬ بیان :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 14:45:15

بھارت نے کشمیر میں ظلم و جبر کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ہیں ٬عظم انقلابی :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 14:45:14

میرواعظ کی نظربندی کی مدت میں توسیع سیاسی انتقام ہے٬عوامی مجلس عمل ْمیرواعظ سمیت تمام آزادی پسند رہنمائوں ٬ کارکنوں اور نوجوانوںکی فوری رہاکیا جائے٬ مطالبہ :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 14:45:13

کارکنوں نے محمد نواز شریف کی سیاسی بصیرت اور وژن کو ووٹ دیکر صدر جماعت منتخب کیا ٬ سردار میر اکبر خان مسلم لیگ کے عہدیداران کا انتخاب جمہوری نظام کے استحکام اور تسلسل کی علامت ہے تازہ ترین مینڈیٹ کی حامل قیادت ملک و قوم کی خدمت منظم انداز ٬مسئلہ کشمیر کو عالمی فورم پر اجاگر کرنے میں موثر کردار ادا کریگی٬ وزیر جنگلات آزاد کشمیر :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 14:45:13

سردار فاروق احمد طاہر کا مسلم لیگ ( ن)کے جماعتی انتخابی عمل کا خیر مقدم انتخابی عمل سے جمہورت پروا ن چڑھے گی ٬مسئلہ کشمیر کا حل وزیر اعظم محمدنواز شریف کی قیادت میں ہو ٬ڈپٹی سپیکر آزاد کشمیر اسمبلی :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 14:44:30

سیاسی پارٹیوں میں انتخابی عمل سے جمہوری سوچ کو تقویت ملتی ہے ٬شاہ غلام قادر وزیراعظم محمد نواز شریف کا بلا مقابلہ دوسری بار مسلم لیگ (ن) کا صدر منتخب ہوا نیک شگون ہے ٬ سپیکر آزاد کشمیر اسمبلی :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 14:44:30

کرالہ گنڈ کپواڑہ میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد سمیت 25 افراد گرفتار بارہمولہ قصبے میں تلاشی کاروائیوںکے دوران 44افراد کو گرفتارکرلیا گیا :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 14:38:26

مقبوضہ کشمیر٬فہمیدہ صوفی کورہائی کے فوراً بعد دوبارہ گرفتارکرلیاگیا ٬ نامعلوم مقام پر منتقل دختران ملت کی فہمیدہ صوفی کی دوبارہ گرفتاری کی شدید مذمت اوچھے ہتھکنڈوں کے ذریعے حریت رہنمائوں کے جذبہ حریت کو کمزور نہیں کیا جاسکتا ٬ناہیدہ نسرین :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 14:38:25

بنگلو رکی عدالت کی طرف سے کشمیری سافٹ ویئر انجینئر کی عمر قید کی شدید مذمت بلال احمد کوٹا کو کشمیری ہونے کی سزا دی گئی٬ جماعت اسلامی انسانی حقوق کے علمبردار کشمیر میں ہونیوالی ناانصافیوں کا نوٹس لیکر عالمی سطح پر مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے رائے عامہ ہموار کریں٬ بیان :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 14:38:24

آغا حسن الموسوی کی نئی دلی میں پاکستانی ہائی کمشنر سے ملاقات ٬جموںوکشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 14:38:23

سید علی گیلانی کا کشتواڑ میں ہولناک آتشزدگی پراظہار تشویش میر واعظ عمر فاروق کی نظربندی میںتوسیع کی شدید مذمت ٬ فوری رہائی پر زور :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 14:38:23

بھارت پا کستان پر الزام تراشی کر کے کشمیرمیں اپنے بدترین مظالم پر پردہ ڈال رہا ہے ٬ حریت کانفرنس جموں وکشمیر کے متنازعہ خطے کے عوام بدترین ریاستی دہشت گردی کا شکار ہیں٬ترجمان :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 14:38:22

اسلامی ترقیاتی بنک کے مالی تعاون سے سے قائم ہو نے والے سکولوں کی تعمیر اعلی معیار کے مطابق ہو گئی‘ سکولوں سے نئی نسل کا مستقبل وابستہ ہے اس لئے غیر معیاری تعمیر برداشت نہیں کی جائے گی پراجیکٹ ڈائریکٹر آئی ڈی بی ایجوکیشن سید ظہیر حسین گردیزی کی ٹھیکیداروں کے وفد سے بات چیت :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 14:35:34

این جی او ز پسے ہوئے طبقہ کی بحالی میں اہم کردار ادا کررہے ہیں ‘طلباء یکسوئی کے ساتھ تعلیم حاصل کر کے ملک و ملت کی خدمت کا فریضہ سر انجام دے سکتے ہیں ایکٹا آزادکشمیر کے سابق پریس سیکرٹری ماہر نفسیات پروفیسر غلام محی الدین کا تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 14:28:58

کشمیریوں نے قربانیوں کی تاریخ رقم کی ہے ‘کشمیریوں کا مقدس خون رائیگاں نہیں جائیگا ‘بھارتی درندے ہوش کے ناخن لیں ‘ آئے روز مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں پر ظلم و ستم بند کریں بھارتی درندوں کا عالمی برادری نوٹس لیں سابق ایڈ منسٹریٹر ضلع کونسل میرپور راجہ ظفر معروف کی مسلم کانفرنسی عہدیداران اور کارکنان سے ملاقات کے دوران گفتگو :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 14:28:57

وزیراعظم فاروق حیدر خان کی جانب سے ریاست کے تشخص کی بحالی کیلئے ایکسائز ڈیوٹی ٬سیلز ٹیکس ٬موٹر ٹیکس جمع کرنے کا اختیار آزاد جموں وکشمیر کونسل سے واپس لینے کا فیصلہ معیشت کی بہتری کیلئے مثبت قدم ہے جموں کشمیر محاذ رائے شماری کے ممبر مرکزی مجلس عاملہ ساجد رحمان کا بیان :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 14:28:57

کوٹلی‘صرافہ یونین کااہم اجلاس٬سردارعقیل محمودکوایڈمنسٹریٹربننے پرمبارکباد :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 14:28:57

جموں وکشمیر تنظیم اساتذہ کا سالانہ اجتماع ارکان 5تا6نومبر کو اسلام آباد میں ہو گا :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 14:28:57

نیلم ویلی روڈ موت کا کنواں بن گئی ہے ‘حکومت اس جانب توجہ دئے ‘آئے روز قیمتی جانوں کا ضیاح ایک بہت بڑا المیہ ہے مسلم لیگ (ن)میرپور کے سٹی صد رپیر زادہ عبدالروف کا بیان :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 14:28:57

سانحہ کارساز کے شہداء نے اپنے خون سے ملک میں جمہوریت کو بحال کیا‘ پیپلز پارٹی کی تاریخ قربانیوںسے کم نہیں٬ شہداء کا لہو رنگ لائے گا‘سانحہ کارساز کے ذمہ داروں کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا پیپلز پارٹی آزادکشمیر کے مرکزی رہنما و سابق ایڈمنسٹریٹر ضلع کونسل میر مشتاق حسین کی صحافیوں سے بات چیت :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 14:28:57

تحریک انصاف آزادکشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود (کل)مظفرآباد میں اہم پارٹی میٹنگ سے خطاب کرینگے :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 14:28:57

مقبوضہ کشمیر میں 103 ویں روز بھی کرفیو لگا کر بھارت نے دنیا کے سب سے بڑے دہشت گرد ہونے کا ثبوت دیا ہے جامع تعلیم القرآن موہڑہ بڑی کے مہتمم اعلیٰ کالا خان لودھی کا بیان :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 14:24:25

سلام شہدا کی ریلی پاکستان تاریخ کی سب سے بڑی ریلی تھی ‘ریلی میں کارکنوں کا ٹھاٹھے مارتا ہوا سمندر دیکھ کر مخالفین بھی یہ کہنے پر مجبور ہو گئے کہ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زراری نے تاریخی ریلی نکال کر نئی تاریخ رقم کر دی ہے پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے مرکزی رہنماچوہدری قاسم مجید کی صحافیوں سے بات چیت :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 14:24:25

مسلم کانفرنس کشمیر کی آزادی تک کشمیریوں کی حمایت جاری رکھے گی‘مودی نے مقبوضہ وادی میں دہشتگرد ی کی انتہا کر دی ہے ‘ نریندر مودی کو جہنم واصل کر کے رہیں گے ‘بھارتی بزدلانہ اور معصوم بچوں پر تشدد کر کے کشمیریوں کے جذبہ کو دبا نہیں سکتا مسلم کانفرنس کے مرکزی رہنما رضوان الیاس عباسی کی صحافیوں سے بات چیت :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 14:23:31

کشمیر کی تحریک آزادی فیصلہ کن مرحلہ میں داخل ہو چکی ہے ‘کشمیری عوام جہاں بھی بستے ہوں وہ اپنی دھرتی کشمیر کیلئے پرامن طور پر آواز اٹھاتے رہیں گے‘انشااللہ اب کشمیریوں کو مزید غلامی کی زنجیروں میں جھکڑ کر نہیں رکھا جاسکتا مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ سینٹرل ایڈوائز ری کونسل ممبرراجہ شیرایاز کا بیان :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 14:23:31

سرکاری ملازمین کو ملازمت سے فارغ کرنا (ن) لیگی حکومت کاغریب خاندانوں کے ساتھ رویہ یذیدیت کی مثال ہے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ثاقب خان کا بیان :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 14:23:31

مسلم لیگ (ن) آزادخطہ کی تعمیر وترقی میں اہم رول ادا کرے گی ‘ راجہ مہتاب اصغر :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 14:23:31

ضلع استور عوامی ایکشن کمیٹی کے راہنمائوں کے خلاف مقدمات قائم کرنا آمریت کی نشانی ہے ٬مولانا عبدالسمیع امیر جماعت اسلامی گلگت بلتستان و دیگر راہنمائوں کے خلاف قائم مقدمات فوراً ختم کیے جائیں جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرو گلگت بلتستان کے قائمقا م امیر نورالباری کی گلگت بلتستان کے وفد سے ملاقات میں گفتگو :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 14:23:31

فرزند پاکستان نواز شریف کا صدر مسلم لیگ (ن) بننا خوش آئند ہے ‘وہ نہ صرف پاکستان بلکہ عالم اسلام کے بھی بڑے لیڈر ہیں جنہوں نے مملکت خدا داد پاکستان کو پہلے اسلامی ایٹمی طاقت کے حامل ملک کی حیثیت سے روشناس کروایا‘انتخابات 2018کے انتخابات میں (ن) لیگ نواز شریف کی قیادت میں تاریخی کامیابی حاصل کرے گی سپیکر اسمبلی و مرکزی سیکرٹری جنرل مسلم لیگ( ن) آزادکشمیرشاہ غلام قادر کی وفد سے بات چیت :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 14:23:31

برطانیہ نے جیسے سکارٹ لینڈ کے عوام کو مستقبل کا فیصلے کا حق دیا ویسے ہی بھارت پر دبائو ڈالے کہ وہ کشمیریوں کو اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا حق دے‘بھارت کشمیریوں کو فوجی درندگی اور بندو ق کے زور پر غلام رکھنا چاہتا ہے مگر کشمیریوں نے ثابت کر دیا ہے کہ بھارت کے ظالمانہ ہتھکنڈوں سے کشمیری آزادی کی جدوجہد سے دستبردار نہیں ہونگے امیر جماعت اسلامی آزاد کشمیر و ممبر قانون ساز اسمبلی عبدالرشید ترابی کی ممبران پارلیمنٹ سے ملاقات میں بات چیت :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 14:23:31

مقبوضہ کشمیر میں مسلسل 103ویں روز بھی ہڑتال اور پابندیاں سوپور میں آتشزدگی کے واقعے میں لالباب صاحب کی زیارت اور مسجد نذر آتش :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 14:06:28

مقبوضہ کشمیر : بھارتی سی آرپی ایف اہلکاروں کاصحافی پر بدترین تشدد :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 14:06:28

مقبوضہ کشمیر:کٹھ پتلی انتظامیہ کشمیر اورمسلم دشمن ایجنڈے پر عمل پیراہی:نعیم خان :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 14:06:28

بھارت نے کشمیر میں ظلم و جبر کے تمام ریکارڈ توڑ دیے :اعظم انقلابی :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 14:06:28

میرواعظ کی نظربندی کی مدت میں توسیع سیاسی انتقام ہی:عوامی مجلس عمل :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 14:03:30

مقبوضہ کشمیر میں مسلسل 103ویں روز بھی ہڑتال اور پابندیاں سوپور میں آتشزدگی کے واقعے میں لالباب صاحب کی زیارت اور مسجد نذر آتش :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 13:40:09

مقبوضہ کشمیر : بھارتی سی آرپی ایف اہلکاروں کاصحافی پر بدترین تشدد :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 13:40:07

مقبوضہ کشمیر:کٹھ پتلی انتظامیہ کشمیر اورمسلم دشمن ایجنڈے پر عمل پیراہی:نعیم خان :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 13:40:06

بھارت نے کشمیر میں ظلم و جبر کے تمام ریکارڈ توڑ دیے :اعظم انقلابی :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 13:40:04

میرواعظ کی نظربندی کی مدت میں توسیع سیاسی انتقام ہی:عوامی مجلس عمل :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 13:40:03

کرالہ گنڈ کپواڑہ میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد سمیت 25 افراد گرفتار٬ بارہمولہ قصبے میں تلاشی کاروائیوںکے دوران 44افراد گرفتار :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 11:35:32

مقبوضہ کشمیر٬ فہمیدہ صوفی کورہائی کے فوراً بعد دوبارہ گرفتارکرلیاگیا :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 11:35:31

بنگلو رکی عدالت کی طرف سے کشمیری سافٹ ویئر انجینئر کی عمر قید کی شدید مذمت ٬ بلال احمد کوٹا کو کشمیری ہونے کی سزا دی گئی٬ جماعت اسلامی :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 11:36:38

آغا حسن الموسوی کی نئی دلی میں پاکستانی ہائی کمشنر سے ملاقات :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 11:32:02

سید علی گیلانی کی کشتواڑ میں ہولناک آتشزدگی پراظہار تشویش ٬ میر واعظ عمر فاروق کی نظربندی میںتوسیع کی شدید مذمت ٬ فوری رہائی پر زور :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 11:32:02

بھارت پا کستان پر الزام تراشی کر کے کشمیرمیں اپنے بدترین مظالم پر پردہ ڈال رہا ہے ٬ جموں وکشمیر کے متنازعہ خطے کے عوام بدترین ریاستی دہشت گردی کا شکار ہیں٬ حریت کانفرنس :

وقت اشاعت: 19/10/2016 - 11:32:02


اسلام آباد: نیول اسٹاف انٹر نیشنل اسکواش چیمپئن شپ میں شروع ہونے والے میں راؤنڈ کا منظر۔


کوئٹہ: آل بلوچستان میڈیکل سٹور ایسوسی ایشن کے صدر جانان آغا پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: سنجاوی زیارت کے رہائشی پریم چاوریہ اور دیگر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: عدالت روڈ پر ٹریفک اہلکار غلط پارک کی گئی گاڑی لفٹر کے ذریعے اٹھا کر لیجا رہا ہے۔


لاہور: پی ٹی آئی سنٹرل پنجاب کے صدر عبدالعلیم خان پارٹی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: پی ٹی آئی سنٹرل پنجاب کے صدر عبدالعلیم خان لائیرز فورم کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: ابصار عالم پیمرا اتھارٹی کے 120ویں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: انسپکٹر جنرل اسلام آباد پولیس طارق مسعود یسین مقامی ہسپتال میں زیر علاج انسپکٹر الحاج رانا عبدالرحمن کی عیادت کے موقع پر گلدستہ پیش کر رہے ہیں۔


لاہور: تحریک لبیک یا رسول (ص)کے زیر اہتمام کارکن مال روڈ پر دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔


لاہور: ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ذوالفقار حمد گھمن نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں ڈار ہاکی اکیڈمی کے زیر اہتمام ہونیوالے انٹر سکول ہاکی ٹورنا منٹ کی افتتاحی تقریب کے موقع میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔


لاہور: ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ذوالفقار حمد گھمن کے ساتھ نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں ڈار ہاکی اکیڈمی کے زیر اہتمام ہونیوالے انٹر سکول ہاکی ٹورنا منٹ کی افتتاحی تقریب کے موقع پر کھلاڑیوں کا گروپ فوٹو۔


لاہور: ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ذوالفقار حمد گھمن سے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں ڈار ہاکی اکیڈمی کے زیر اہتمام ہونیوالے انٹر سکول ہاکی ٹورنا منٹ کی افتتاحی تقریب میں کھلاڑیوں کا تعارف کرایا جا رہا ہے۔


لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خاں پبلک سکول سپورٹ پروگرام کے فائنل فیز کے اجرا کے حوالے سے منعقدہ اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر برائے سپیشل ایجوکیشن آصف سعید منہیس سفید چھڑی کے عالمی دن کے حوالے سے محکمہ سپیشل ایجوکیشن کی جانب سے منعقدہ تقریب میں بصارت محروم افراد سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: ایڈیشنل کمشنر عثمان خاں خالد لاہور ڈویژن کے مزاروں کی سیکیورٹی کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: پاک چین دوستی کا ریلی کے شرکاء کا لاہور سے ملتان روانگی سے قبل گروپ فوٹو۔


لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ خان سنبل تاجران کے وفد کے ساتھ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف مسلم لیگ (ن) پنجاب کا بلا مقابلہ صدر منتخب ہونے کے بعد صوبائی کونسل کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔


فیصل آباد: ڈویژنل پبلک سکول اور ڈویژنل کال کی فٹبال ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والے میچ کے دوران کھلاڑیوں کا انداز۔


فیصل آباد: ڈویژنل پبلک سکول اور ڈویژنل کال کی فٹبال ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والے میچ کے دوران کھلاڑیوں کا انداز۔


فیصل آباد: ڈویژنل پبلک سکول اور ڈویژنل کال کی فٹبال ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والے میچ کا منظر۔


ملتان: معمر خاتون اینٹوں کی روڑی بنانے میں مصروف ہے۔


ملتان: ہجرت کر کے ملتان کے مقامی پارک میں بیٹھا خوبصورت پرندہ۔


راولپنڈی:آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے ہمراہ برطانوی فوج کے چیف آف سٹاف جنرل نکولس پیٹرک یادگار شہداء پر سلامی پیش کر رہے ہیں۔


ملتان: نشتر میڈیکل کال اور محمد نواز شریف یونیورسٹی کی فٹبال ٹیموں کے درمیاں کھیلے جانے والے میچ کا منظر۔


ملتان: نشتر میڈیکل کال اور محمد نواز شریف یونیورسٹی کی فٹبال ٹیموں کے درمیاں کھیلے جانے والے میچ کا منظر۔


ملتان: ایک شخص سڑک کنارے لگے سٹال سے استعمال شدہ کپڑے پسند کر رہا ہے۔


ملتان: محنت کش دوپہر کے وقت مقامی پارک میں آرام کر ہا ہے۔


ملتان: مزدور رضائیوں کے لیے روئی تیار کر رہا ہے۔


حیدر آباد: محنت کش خوبصورت کارپٹ فروخت کے لیے سجائے بیٹھا ہے۔


حیدر آباد: محنت کش سڑک کنارے مچھردانیاں رکھے گاہکوں کا منتظر ہے۔


حیدر آباد: مکی شاہ کے علاقہ میں کچرے کے ڈھیر کو لگائی گئی آگ سے دھواں نکل رہا ہے جو فضائی آلودگی کا باعث ہے۔


اسلام آباد: وفاقی وزیر بائے پانی و بجلی خواجہ آصف سے سپین کے امبیسڈر کارلوس مورلز ملاقات کر رہے ہیں۔


حیدر آباد: دریائے انڈس میں بھینسوں کو نہلایا جار ہا ہے۔


حیدر آباد:مسافر پک اپ پر کی چھت پر بیٹھ کر سفر کر رہے ہیں جو کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔


حیدر آباد: رانی باغ چڑیا گھر میں خوبصورت پرندے۔


حیدر آباد: محنت کش خاتون روایتی تندور بنا رہی ہے۔


بہاولپور: واٹر فلٹریشن پلانٹ کے افتتاح کے بعد سٹاف اہلکار دعا کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: ایک شخص ریڑھی بان چاٹ مصالحہ لگی مولیاں خرید رہا ہے۔


راولپنڈی: مزدور ہتھ ریڑھی پر بھاری لکڑی رکھے ویئر ہاؤس کی جانب جار ہے ہیں۔


راولپنڈی: مزدورہتھ ریڑھی پر بھاری لکڑی رکھ رہے ہیں۔


راولپنڈی: محنت کش مختلف رنگوں والے پلاسٹک کے بال فروخت کر رہا ہے۔


راولپنڈی: فروٹ منڈی میں ایک معمر شخص ہتھ ریڑھی پر فروٹ فروخت کر رہا ہے۔


راولپنڈی: سبزی منڈی میں مزدور پیاز کی صفائی کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: سبزی منڈی میں ایک مزدور بچہ پیاز کی صفائی میں مصروف ہے۔


راولپنڈی: سبزی منڈی میں ایک افغان بچہ پیاز کی بوریوں کے اوپر بیٹھا ہوا ہے۔


راولپنڈی: چکلالہ گاؤں کے رہائشی پانی کے قلت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


پشاور: ڈاکٹر خان تحریک کے زیر اہتمام سیمینار سے عبدالستار لوغاری خطاب کر رہے ہیں۔


پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے ضیاء اللہ آفریدی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


پشاور: گورنمنٹ سکول ٹیچرز ایسوسی ایشن کے اساتدہ اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی کیمپ لگائے بیٹھے ہیں۔


پشاور: وزیر باغ کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


صوابی: ڈی آئی جی مردان اعجاز خان پولیس دربار سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کے ہمراہ سید علی احسن کی قیادت میں ملاقات کرنے والے اپٹما کے وفد کا گروپ فوٹو۔


لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے پاکستان میں کینیڈا کے ہائی کمشنر پیری کالڈ روڈ ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: ایک محنت کش گدھا ریڑھی پر آٹو رکشے کی باڈی رکھ کر لیجا رہا ہے۔


لاہور: پاکستان اور چین کی 65سالہ دوستی کی مناسبت سے پنجاب اسمبلی کے سامنے دونوں ملکوں کے پرچم اور فلیکس آویزاں ہے۔


لاہور: تاریخی شالا مار باغ کی حالت زار انتظامیہ کی نا اہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔


لاہور: ہربنس پورہ کے ریڑھی بان عزیز بھٹی ٹاؤن انتظامیہ کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: پاکستان متحدہ کسان محاز اور پاکستان کمیسٹ ریٹیلرز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کیا جا رہا ہے۔


لاہور: پیرامیڈیکل اسٹاف کے ارکان سروسز ہسپتال کے ایم ایس آفس کے باہر اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔


قصور: محکمہ ترقی خواتین پنجاب کے زیر اہتمام ریسورس پرسن پروفیسر منزہ ہاشمی گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج خواتین میں ”جینڈر آگاہی“ سیمینار سے خطاب کر رہی ہیں۔


لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نائب صدرمحمد ناصر حمید خان کینیڈا کے ہائی کمشنر پیری کالڈ روڈ کو یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔


لاہور: چیئرپرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ چینی زبان کورس کی کلاسز کے حوالے سے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ صدیق الفاروق بابا گورونانک دیوجی کے 548ویں جنم دن کی تقریب کے انتظامی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ہاؤسنگ اینڈ ورکس کے اجلاس کی صدارت چیئرمین حاجی محمد اکرم انصاری کر رہے ہیں۔