بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل اکتوبر

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

مرسلین 06-02-2017 11:23:15

بہت اچھے

  مضمون دیکھئیے
محمد احمد 06-02-2017 11:21:44

یہ ایک اچھا قدم ہے

  مضمون دیکھئیے
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-10-18)

پاکستان الیکٹرانک میڈیا اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی نے ہندوستانی چینلز اور مواد پر مکمل پابندی لگانے کی سفارش کردی۔ غیر قانونی ہندوستانی ڈی ٹی ایچ کے خلاف کریک ڈاون شروع کردیا گیا ہے‘ 15 اکتوبر سے شروع ہونے والے کریک ڈاون میں اب تک ایف ایم ریڈیو، 120 کیبل اور لوپ آپریٹرز کی طرف سے بھارتی ڈی ٹی ایچ استعمال کرنے پر آلات ضبط کر کیئے گئے ہیں ۔ 3 ٹی وی چینلز بھی 6 فیصد سے زائد انڈین مواد چلانے میں ملوث پائے گئے ہیں جن کے خلاف کیس پیمرا اتھارٹی کو بھیجا جاچکا ہے اور اگر یہ چینلز ملوث پائے گئے تو ان چینلز کو بند کر دیا جائے گا۔چیئرمین پیمرا

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

مقبوضہ کشمیر میں پاکستان کے بعد چینی پرچم لہرائے جانے سے بھارتی ایوانوں میں کھلبلی٬ مودی سرکار نے معاملے کی تحقیقات کیلئے خفیہ ایجنسیوں کو ٹاسک سونپ دیا بھارتی فوج کا ضلع بارہ مولا میں 12گھنٹوں کے آپریشن کے دوران متعدد پاکستانی اور چینی پرچم قبضے میں لینے کا دعویٰ :

وقت اشاعت: 18/10/2016 - 22:27:29

چوتھی پرائم منسٹر آف پاکستان کرکٹ چیمپئن ٹرافی فار دی بلائینڈ٬ کشمیر اور پشاور کی ٹیموں نے اپنے اپنے میچز جیت لئے :

وقت اشاعت: 18/10/2016 - 20:14:41

تھل جیپ ریلی کا انعقاد 3نومبر سے 5نومبر تک ہوگا٬ڈی سی او :

وقت اشاعت: 18/10/2016 - 19:09:00

وزیراعظم آزادکشمیر جنرل کونسل اجلاس میں اپنے موبائل سے ویڈیوز بناتے رہے ٬ مشتاق منہاس کی وفاقی وزیراطلاعات پرویز رشید سے گپ شپ :

وقت اشاعت: 18/10/2016 - 18:07:49

ہالینڈ اور یورپ انسانی حقوق پر یقین رکھتے ہیں خمقبوضہ کشمیر میںبھارتی مظالم رکوانے کے لئے بھرپور کردار ادا کریں ٬بیرسٹرسلطان پاکستان اور بھارت دو ایٹمی طاقتیں ہیں اور انہیں انکے حال پر چھوڑ دینا نہ صرف بے حسی بلکہ حقائق سے منہ چرانے کے مترادف ہے٬ں ہالینڈ کی وزارت خارجہ میں جنوبی ایشیاء امور کے انچارج اور انکے معاونین سے ملاقات :

وقت اشاعت: 18/10/2016 - 18:00:56

مسئلہ کشمیر جنوبی ایشیا میں ایٹمی جنگ کی وجہ بن سکتا ہے٬ مسعود خان ْمسئلہ کشمیر کے حل کے لیے پاکستان کو سفارتی میدان میں بھارت کو ہرانا ہوگا٬ صدر آزادکشمیر :

وقت اشاعت: 18/10/2016 - 17:58:49

برہان مظفر وانی کی شہادت کے بعد نوجوانوں نے تحریک آزادی میں لازوال قربانیوں کی داستان رقم کردی ہے٬ صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان کا سیمینار سے خطاب :

وقت اشاعت: 18/10/2016 - 17:44:36

انسانی حقوق کے چیمپئن یورپی یونین اور یورپی پارلیمنٹ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی طرف سے پیلٹ گن کے استعمال پرخاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں بیرسٹر سلطان محمود کی برسلز پارلیمنٹ کے نائب صدر ٬دیگر ممبران پارلیمنٹ سے ملاقات میں گفتگو :

وقت اشاعت: 18/10/2016 - 17:22:24

آزاد کشمیر کے وزیر قانون راجہ نثار کی مسلم لیگ (ن) کے نو منتخب صدر نواز شریف اور دیگر عہدیداران کے انتخاب پر مبارکباد :

وقت اشاعت: 18/10/2016 - 17:09:26

سانحہ کارساز کے شہیدوں کوسلام پیش کرتے ہیں ‘پیپلزپارٹی کی تاریخ قربانیوں سے رقم ہے جس کی قیادت نے جانوں کی قربانیاں دے کرملک میں جمہوریت کوبچایا ہے پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیرکے سابق وزیر محمدحنیف اعوان کی میڈیا سے بات چیت :

وقت اشاعت: 18/10/2016 - 17:06:50

سی ایم ایچ مظفرآباد میں ڈاکٹرز کی غفلت باعث بچی کی ہلاکت ‘انصاف نہ ملنے پرورثاء (آج)احتجاجی دھرنا دیں گے :

وقت اشاعت: 18/10/2016 - 17:06:50

وزیراعظم فاروق حیدر مختلف محکمہ جات میں گوسٹ وکرپٹ ملازمین کیخلاف جلد سرجیکل لبریشن شروع کرینگے ‘٬ْ بیشتر محکموںمیں اعلیٰ آفیسران سمیت ملازمین جعلی اسناد ‘کئی غیرریاستی افرادجعلی ڈومیسائل پرریاستی محکمہ جات میں کام کررہے ہیں سابق امیدواراسمبلی ورہنماء مسلم لیگ (ن) محمدالطاف بٹ کا بیان :

وقت اشاعت: 18/10/2016 - 17:06:50

توہین عدالت کیس ‘آزاد جموں وکشمیر ہائی کورٹ نے چیئرمین و سیکرٹری ریڈ کریسنٹ کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے :

وقت اشاعت: 18/10/2016 - 17:06:50

میرپور‘ سینئر صحافی صوفی اللہ دتہ خاکسار کی صحت یابی کیلئے دعائیہ تقریب کا انعقاد :

وقت اشاعت: 18/10/2016 - 17:06:50

آل ایمپلائزر آرگنائزیشن سب ڈویژن عباسپورکے زیراہتمام مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت ‘بیلٹ گن سے نوجوانوں کواندھاکئے جانے ‘معصوم بچوں کوزندہ جلانے اورخواتین کی عصمت دری کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کا انعقاد :

وقت اشاعت: 18/10/2016 - 17:06:50

عباسپور‘ محکمہ جنگلات کی لکڑ سمگلنگ میں ملوث گروہ کیخلاف کارروائی پولیس نے مکروہ دھندہ میں ملوث گروہ کے ارکان کو گاڑی سمیت پکڑ کر حوالات میں بند کر دیا :

وقت اشاعت: 18/10/2016 - 17:06:50

جمہوری انداز میں مسلم لیگ (ن) کے عہدیداران کا انتخاب پاکستان کی سیاسی نظام کی مضبوطی کیلئے اہم قدم ہے ‘’’ن ‘‘کے بطور نئے صدر انتخاب کے بعد وزیراعظم نواز شریف کے وژن کے مطابق پاکستان ترقی خوشحالی کی منازل طے کریگا وزراء حکومت طارق فاروق‘چوہدری عزیز وزیر خزانہ ڈاکٹر نجیب نقی کی صحافیوں سے بات چیت :

وقت اشاعت: 18/10/2016 - 17:06:50

میڈیکل کالج کوتباہ کرنے کی سازشیں کی جارہی ہیں ‘کالج کے اساتزہ اور سٹاف کوآٹھ ماہ سے تنخواہوں کی ادائیگی نہیں کی گئی جس سے تدریسی عمل متاثر ہورہاہے ‘تنخواہوں کی عدم ادائیگی اورحکومتی بے حسی کیخلاف 25اکتوبر سے ہڑتال کی جائیگی بے نظیر میڈیکل کالج کے اساتذہ کی تنخواہیں نہ ملنے پر ہڑتال کی دھمکی :

وقت اشاعت: 18/10/2016 - 17:06:50

گزشتہ برس حکومت آزادکشمیر نے زکوة کی مد میں425.748ملین روپے خرچ کیے ہیں ۔جن میں انتظامی اخراجات 171.000شادی بیاہ کے کیسز کیلئے 6.000ملین روپے زکوة منافع فنڈ میں امداد اور خواتین کو ہنر مند بنانے کے لیے ایک ملین روپے ٬اموات کی امداد کے لیے 1ملین روپے اور مالی امداد کی مد میں 6ملین روپے خرچ کر چکی ہے آزادکشمیر کے سیکرٹری زکوة و عشر اور سماجی بہبود و ترقی نسواں خواجہ احسن اور زکوة کے شعبے کے ریسرچ سکالر ڈاکٹر افتخار مغل کا انٹرویو :

وقت اشاعت: 18/10/2016 - 17:06:50

انسانی حقوق کے چیمپئن یورپی یونین اور یورپی پارلیمنٹ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی طرف سے پیلٹ گن کے استعمال پرخاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں بیرسٹر سلطان محمود کی برسلز پارلیمنٹ کے نائب صدر ٬دیگر ممبران پارلیمنٹ سے ملاقات میں گفتگو :

وقت اشاعت: 18/10/2016 - 16:54:31

آزاد کشمیر کے 68 ویں یومِ تاسیس کے موقع پر جموں و کشمیر لبریشن سیل /کشمیر کلچرل اکیڈمی اور آزاد جموں و کشمیر یونیورسٹی کے تعاون سے 23 اکتوبر کو آزاد جموں و کشمیر یونیورسٹی میں بڑی تقریب منعقد کی جا رہی ہے ڈائریکٹر جنرل کشمیر کلچرل اکیڈمی راجہ محمد اسلم خان کا بیان :

وقت اشاعت: 18/10/2016 - 16:52:15

وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان کی قیادت میں حکومت صحت٬تعلیم٬اور روزگار کیلئے اپنا کردارادا کر رہی ہے٬سابقہ ادوار میں جو ناانصافیاں ہوئی ہیں ان کا ازالہ ہوکر رہے گا مسلم لیگی رہنما میر ساجد سلہریا کی میڈیا سے بات چیت :

وقت اشاعت: 18/10/2016 - 16:52:13

قائد پاکستان نے وزیراعظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد ملک کو مشکلات کے بھنور سے نکالنے کیلئے بھرپور کردارادا کیا مسلم لیگ (ن) آزادکشمیر کے رکن مجلس عاملہ شیخ سراج منیرکی وزیراعظم نوازشریف کو بلامقاملہ پارٹی صدر منتخب ہونے پر مبارکباد :

وقت اشاعت: 18/10/2016 - 16:52:13

وزیراعظم فاروق حیدر خان کی قیادت میں حکومت کے اقدامات مثالی اور عوام کیلئے حوصلہ افزاہیں‘راجہ محمدفاروق حیدراور ان کی ٹیم تمام مسائل کو حل کرنے کی بھرپورکوشش کررہی ہے‘مسلم لیگ (ن) کے اوورسیز راہنماراجہ خورشید احمد کا بیان :

وقت اشاعت: 18/10/2016 - 16:52:13

ایڈھاک /عارضی تعینات ملازمین کی تنخواہ بذریعہ کمپیوٹرائزڈ کرنے کیلئے فارم مکمل کرکے ارسال کریں تاکہ ان کی تنخواہ کمپیوٹرائزڈ کی جاسکے ڈسٹرکٹ اکائونٹس آفیسر میرپورکی ضلع کے تما م ایڈھاک /عارضی جریدہ و غیرجریدہ ملازمین کو ہدایت :

وقت اشاعت: 18/10/2016 - 16:52:12

نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی کے زیراہتمام میرپور کے سرکاری افسران کی 3روزہ تربیتی ورکشاپ :

وقت اشاعت: 18/10/2016 - 16:53:08

آزادکشمیر یونیورسٹی میں مبینہ غیرقانونی تقرریوں اور بے ضابطگیوں کیخلاف یونیورسٹی ایڈمنسٹریٹر سٹاف ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کام چھوڑ کر دفتر بند کر کے ہڑتال ‘وی سی کیخلاف احتجاج کیا گیا :

وقت اشاعت: 18/10/2016 - 16:51:27

پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے زیر اہتمام چوہدری لطیف اکبر کی سربراہی میں سانحہ کار ساز کی یاد میں ریلی کا انعقاد :

وقت اشاعت: 18/10/2016 - 16:51:25

ہالینڈ اور یورپ انسانی حقوق پر یقین رکھتے ہیں ‘اسی لئے وہ اپنامقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی افواج کے مظالم رکوانے کیلئے بھرپور کردار ادا کریں ‘مقبوضہ میں سات لاکھ بھارتی فوج تعینات ہے جو کسی بھی سویلین آبادی کے تناسب سے کہیں زیادہ ہے‘ آج مقبوضہ کشمیر میں بربریت کی جاری لہر کا 101 واں روز ہے کل لائن آف کنٹرول پر بھی فائرنگ ہوئی اسطرح نہ صرف انسانی حقوق بلکہ لائن آف کنٹرول کی بھی خلاف ورزی بھارت جاری رکھے ہوئے ہے آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم وپی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی ہالینڈ کی وزارت خارجہ میں جنوبی ایشیاء امور کے انچارج جورس جیون سے تفصیلی ملاقات :

وقت اشاعت: 18/10/2016 - 16:51:23

کشمیر کونسل کو فی الفور توڑ کر کشمیریوں کے قومی نوعیت کے معاملات کو وزارت داخلہ سے منسلک کیا جائے٬شوکت جاوید راجہ فاروق حیدر کی قیادت میں آزاد کشمیر کابینہ کے فیصلے ریاستی تشخص ٬ قومی وقار کی علامت ہیں ٬ وزیراعظم ہائوس کی طرح ایوان صدر کو بھی کرائے پر دینے کا فیصلہ ناگزیر ہے٬ میڈیا ایڈوائزر پیپلز پارٹی آزاد کشمیر :

وقت اشاعت: 18/10/2016 - 16:47:35

آزادکشمیر میں تعمیروترقی اورمعاشی خوشحالی کی نئی روشن صبح کا آغاز ہونے والا ہے٬ چوہدری شہزاد محمود :

وقت اشاعت: 18/10/2016 - 16:42:05

اسلامی نظریاتی کونسل آزاد جموں وکشمیر کا 93واں باقاعدہ اجلاس 17نومبر کو سپریم کورٹ بلڈنگ مظفرآباد میں ہو گا :

وقت اشاعت: 18/10/2016 - 16:42:04

آزادکشمیر کابینہ نے تاریخ ساز فیصلوں سے معاشی استحکام کی جانب پہلا قدم رکھ دیا ہے٬لیگی رہنما :

وقت اشاعت: 18/10/2016 - 16:40:24

آزادکشمیر٬ہیٹاں بالا کی یونین کونسل کھلانہ٬گوجربانڈی٬چکہامہ٬چناری چکوٹھی کے مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں کا مشترکہ اجلاس :

وقت اشاعت: 18/10/2016 - 16:40:23

بینک آف آزاد جموں وکشمیر میں میرٹ اور ٹیلنٹ کو آگے لانے کے لئے ٹیلنٹ پول سکیم کا انتہائی صاف و شفاف نظام رائج ہے٬بینک میں مقابلے کے رحجان سے خوفزدہ اور سفارشی کلچر پر یقین رکھنے والے چند مٹھی بھر عناصر میرٹ سے بچنے اور اپنی ناکامی کو چھپانے کے لئے بینک کے خلاف بدنیتی پر مبنی گمراہ کن پروپگنڈہ کر رہے ہیں٬ ترجمان بینک آف آزاد جموں وکشمیر :

وقت اشاعت: 18/10/2016 - 16:40:18

بھمبر٬27اکتوبر کو پوری کشمیری قوم بھارت کے ریاست جموںوکشمیر پر جابرانہ قبضے کیخلاف یوم سیاہ منائے گی :

وقت اشاعت: 18/10/2016 - 16:28:12

بھمبر٬کشمیر اسٹوڈنٹس فریڈم موومنٹ 27 اکتوبر کو اقوام متحدہ کے مبصر دفتر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کرے گی :

وقت اشاعت: 18/10/2016 - 16:28:12

بھمبر٬ٹریفک وارڈن دوران ڈیوٹی بے ہوش٬ہسپتال منتقل :

وقت اشاعت: 18/10/2016 - 16:28:12

مظفرآباد:سرکاری گاڑیوں کا ناجائز استعمال عروج پر :

وقت اشاعت: 18/10/2016 - 16:28:12

مظفرآباد٬مریضوں کو ریفر کرنے کا تناسب ٬آزادکشمیر پورے ملک پر بازی لے گیا ٬روزانہ سینکڑوں کی تعدادمیں مریض ایبٹ آباد اور راولپنڈی ریفر :

وقت اشاعت: 18/10/2016 - 16:28:12

مظفرآباد٬ محکمہ صحت عامہ میں بدنظمی صحت عامہ کا ڈھانچہ سفارشی افیسران کی بھینٹ چڑھ گیا میرٹ کی دھجیاں بکھرنے لگی٬ ہر طرف قبضہ گروپ کا راج٬ محکمہ صحت کی تنظیم نو نہ ہو سکی :

وقت اشاعت: 18/10/2016 - 16:26:53

دختران ملت کی چیئرپرسن آسیہ اندرابی کی نقل و حرکت پر پابندی ٬ او آئی سی اجلاس میں شرکت نہیں کر سکیں گی :

وقت اشاعت: 18/10/2016 - 16:19:29

رئیس حرار چوہدری غلام عباس ٬سردار عبدالقیوم خان کی زندگی اور مشن کو جاری رکھتے ہوئے یہ عہد کرتے ہیں کہ تحریک آزادی کشمیر ٬ تحریک تکمیل پاکستان اور مسلم کانفرنس کے استحکام کے لیے ہر لمحہ قربانی کیلئے تیار ہیں مسلم کانفرنس تحصیل کھوئی رٹہ کے صدر راجہ صغیر ‘ظفر اقبال غازی ‘ ما جد شفیع ‘ڈاکٹر سفیان غازی و دیگر کا یوم تاسیس کی تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 18/10/2016 - 15:16:23

مسلم لیگ (ن)عوامی جماعت جس نے بر سر اقتدار آتے ہی میرٹ اور گڈ گورننس کی نئی مثال قائم کردی ہے ‘صدر جماعت و وزیراعظم آزادکشمیر فاروق حیدر خان کی قیادت میں آزاد خط میں تعمیر وترقی کا انقلاب برپا ہو گا مسلم لیگ (ن) آزادکشمیر کے رہنمائوں چوہدری شیراز اور چوہدری خادم کا مشترکہ بیان :

وقت اشاعت: 18/10/2016 - 15:16:22

مظفرآباد‘ محلہ ڈھیریاں بمبیاں میں غیر قانونی ذبح خانوں /مویشی باڑوں کیوجہ سے اہل محلہ کی زندگیاں اجیرن بن گئیں بدبو ٬تعفن کیوجہ سے اہل محلہ میں ڈینگی پھیلنے کا خدشہ ‘ اہل محلہ کا غیر قانونی ذبح خانوں کو ختم کرنیکا مطالبہ :

وقت اشاعت: 18/10/2016 - 15:16:21

کشمیر کونسل کو فی الفور توڑ کر کشمیریوں کے قومی نوعیت کے معاملات کو وزارت داخلہ سے منسلک کیا جائے‘کشمیر کونسل میں سیاہ و سفید کے مالک اپنے آپ کو وائسرائے اور ایسٹ انڈیا کمپنی تصور کرتے ہوئے اہل کشمیر کو غلام اور آزاد کشمیر کی منتخب حکومت کو وہ اپنی باج گزار سمجھتے ہیں پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے سابق میڈیا ایڈوائزر شوکت جاوید کی بات چیت :

وقت اشاعت: 18/10/2016 - 15:16:20

پاکستان کادفاع ٬ سلامتی ٬ خوشحالی پیپلزپارٹی سے وابستہ ہے‘بلاول بھٹو سندھ کے بعد پنجاب کارخ کریں٬پنجابی بھی ذوالفقار علی بھٹو کاقرض چکاچاہتے ہیں‘ذوالفقار علی بھٹو ایٹم بم کی بنیاد نہ رکھتے تو آج پاکستان دنیا کے نقشہ پر نہ ہوتا پیپلزپارٹی ضلع نیلم کے مرکزی راہنما وسابق ایڈمنسٹریٹر ضلع کونسل نیلم عبدالرشید خان کی میڈیا سے بات چیت :

وقت اشاعت: 18/10/2016 - 15:16:19

مظفر آباد‘ ڈینگی سے بچائو کی آگاہی مہم دیہاتوں میں پہنچ گئی محکمہ صحت کے زیراہتمام یونین کونسل کائی منجہ کے مختلف سکولز میں آگاہی بارے لیکچر دیئے گئے ٬عوام کاخیر مقدم :

وقت اشاعت: 18/10/2016 - 15:16:18

سردار عتیق نے سیز فائر لائن توڑنے کا اعلان کر کے کمال دانشمندی کا ثبوت دیا ‘پوری دنیا میں ایک سخت گیر میسج جائیگا‘کشمیری بھارتی ظلم وبربریت کے خلاف اب مزید طاقت کے ساتھ اٹھ کھڑے ہوئے ہیں مسلم کانفرنس یوتھ ونگ کے مرکزی وائس چیئرمین سید یاسر نقوی کی صحافیوں سے بات چیت :

وقت اشاعت: 18/10/2016 - 15:16:17

آزاد خطہ کے اندر مسلم لیگ ن کی موجودہ حکومت راجہ فاروق حیدر کی قیادت میں گڈ گورننس میرٹ کی بالا دستی اداروں کو فعال اور مضبوط کرنا مالیاتی ڈسپلن سمیت تعمیر وترقی کے لیے انقلابی اقدامات شروع کیے ہیں مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے نوجوان مرکزی رہنماء اور حلقہ نمبر چار کھاوڑہ کے صدر راجہ شوکت اقبال کا بیان :

وقت اشاعت: 18/10/2016 - 15:16:16

لیگ نے برادری ازم ٬ انتقامی کاروائیوں اور ہوائی اعلانات کے علاوہ کچھ نہیں کیا‘22ارب کا اوور ڈرافٹ (ن) لیگ کی وفاقی اور آزاد حکومت کے لیے لمحہ فکریہ ہے تحریک انصاف آزاد کشمیر( نظریاتی گروپ) کے صدر خورشید احمدعباسی کی میڈیا سے بات چیت :

وقت اشاعت: 18/10/2016 - 15:15:52

ہمارے لیے ہمیشہ یہ بات باعث اعزاز اور قابل فخر رہے گی کہ ہم دختر عالم اسلام محترمہ بینظیر بھٹو شہید ؒ کے 18 اکتوبر سانحہ کار ساز کے وقت اور لیاقت باغ میں ان کی شہادت کے موقع پر ان کے ہمراہ اور شانہ بشانہ تھے ‘ہمارے لیے یہ بات بھی باعث اطمینان ہے کہ ہم قائد عوام جناب ذوالفقار علی بھٹو ؒ کے پیرو کار اور حسین ابن علی ؑ کے ماننے والے ہیں پیپلز پارٹی آزادکشمیر کے راہنما راجہ نصیر احمد راٹھور ایڈووکیٹ کا سانحہ کارساز کی یاد میں منعقدہ تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 18/10/2016 - 15:15:51

مقبوضہ کشمیر میں 103 ویں روز بھی کرفیو لگا کر بھارت نے دنیا کے سب سے بڑے دہشت گرد ہونے کا ثبوت دیا ہے ‘معصوم بچوں ٬بہنوں اور مائوں پر وحشیانہ تشدد کر کے بھارتی فوج نے بد ترین مثال قائم کی ہے جماعت اسلامی اسلام گڑھ کے رہنما چوہدری اورنگزیب کا بیان :

وقت اشاعت: 18/10/2016 - 15:14:07

بھارت اور بھارتی افواج نے مقبوضہ کشمیر کے کشمیریوں پر ظلم و ستم کی انتہا کر رکھی ہے ‘گزشتہ 7دہائیوں سے جاری جدوجہد آزادی سے طاقت سے دبانے کیلئے مسلمانان کشمیر کا قتل عام شروع کیا ہوا ہے مسلم لیگ(ن)خواتین ونگ ضلع ہٹیاں بالا کی سیکرٹری جنرل جویریہ حسن اعوان کا بیان :

وقت اشاعت: 18/10/2016 - 15:14:06

وزیر اعظم نواز شریف کا دورہ آذردائیجان اہمیت کا حامل ہے٬اس دورے سے پاکستان کے تجارتی مسائل حل ہونے میں اہم پیش رفت ہوگی٬دورہ پاکستان کی تقدیر بدلنے میں اہم کردار ادا کرے گا پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماحذیفہ ملک کی صحافیوں سے بات چیت :

وقت اشاعت: 18/10/2016 - 15:14:04

سلام شہدا کی ریلی پاکستان تاریخ کی سب سے بڑی ریلی تھی ‘ریلی میں کارکنوں کا ٹھاٹھے مارتا ہوا سمندر دیکھ کر مخالفین بھی یہ کہنے پر مجبور ہو گئے کہ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زراری نے تاریخی ریلی نکال کر نئی تاریخ رقم کر دی ہے پاکستان پیپلز پارٹی اوور سیز رہنماچوہدری ساجد ایوب کی صحافیوں سے بات چیت :

وقت اشاعت: 18/10/2016 - 15:14:03

آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کی 84ویں سالگرہ کے تاریخی موقع پر قومی وقار٬حریت اور عظمت کی علمبر دار جماعت مسلم کانفرنس کے شاندار ماضی بے مثل جدوجہد اور الحاق پاکستان کی خدمات پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں مسلم کانفرنس کی84ویں سالگرہ پریوسف نسیم ‘حاجی اقبال قریشی ‘رضوان الیاس عباسی و دیگر کا تہنیتی پیغام :

وقت اشاعت: 18/10/2016 - 15:14:02

حریت بغاوت وحدت اور پونچھ لازم و ملزوم ہیں یہی حروف اس امر کے متقاضی ہیں کہ راولاکوٹ میں اہم مقام کو برہان وانی کے نام سے منسوب کی جائے ‘برہان وانی جدید تحریک بغاوت کی معتبر نشانی بن چکا ہے یونائیٹڈ کشمیر جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے کنونیئر آصف اشرف کا بیان :

وقت اشاعت: 18/10/2016 - 15:14:02

آل جموں کو کشمیر جمعیت علما ء اسلام کو نظریہ پاکستان اور پاکستان میں اسلامی اقدار کے تحفظ کیلئے قائم دفاع پاکستان کونسل کی سپریم کونسل کا رکن نامزد کردیا گیا :

وقت اشاعت: 18/10/2016 - 15:14:02

ہندوستان جبر و استبداد اور استعماری ہتھکنڈوں سے تحریک آزادی کشمیر کو دبا نہیں سکتا ‘عالمی امن کے ٹھیکیداروں کی خاموشی لمحہ فکریہ ہے ‘بھارت اور پاکستان جوہری طاقتیں ہیں کسی بھی لمحے مقبوضہ کشمیر کی سلگتی چنگاری ایٹمی جنگ بھڑکا سکتی ہے جماعت اسلامی آزاد کشمیر کے نائب امیر و چیئرمین کل جماعتی کانفرنس مظفرآباد شیخ عقیل الرحمان کا کارنر میٹنگ سے خطاب :

وقت اشاعت: 18/10/2016 - 15:14:02

مسئلہ کشمیر پاکستان اور بھارت کے درمیان سرحدی تنازعہ نہیں ہے یہ دونوں ممالک کے درمیان سوا کروڑ انسانوں کے بنیادی حق خودارادیت کا مسئلہ ہے ‘ بھارت مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشت گردی کر رہا ہے ‘ 8لاکھ مسلح افواج مقبوضہ ریاست میں کھیتوں اور کھلیانوں کو نذر آتش کررہی ہے آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی رکن محترمہ نسیمہ وانی کی میڈیا سے بات چیت :

وقت اشاعت: 18/10/2016 - 15:14:01

حریت رہنمائوںکی مقبوضہ کشمیرمیں کریک ڈائون ٬ قتل عام اور دیگر پابندیوں کی مذمت :

وقت اشاعت: 18/10/2016 - 14:23:49

حریت رہنمائوںکی مقبوضہ کشمیرمیں کریک ڈائون ٬ قتل عام اور دیگر پابندیوں کی مذمت :

وقت اشاعت: 18/10/2016 - 13:36:43

بنگلور کی عدالت نے سرینگر کے سافٹ ویئر انجینئرکو جھوٹے مقدمے میں عمر قید کی سزا سنادی :

وقت اشاعت: 18/10/2016 - 13:36:43

مسلم پرسنل لاء کالعدم قرردینا آر ایس ایس کا ایجنڈا ہے٬جماعت اسلامی :

وقت اشاعت: 18/10/2016 - 13:32:32

کابینہ نے تاریخ ساز فیصلہ جا ت کر کے ریاست کو معاشی طورپر مستحکم کرنے کے لیے پہلا قدم رکھا ہے‘رہنماء مسلم لیگ (ن) کابینہ نے فیصلوں سے آزادکشمیر خوشحالی اور تعمیروترقی کے فاسٹ ٹریک پر آجائیگا اور ایک نئی روشن صبح کا آغاز ہوگا :

وقت اشاعت: 18/10/2016 - 13:27:40

ہندوستان جبر و استبداد اور استعماری ہتھکنڈوں سے تحریک آزادی کشمیر کو دبا نہیں سکتا‘شیخ عقیل الرحمن ایڈووکیٹ عالمی امن کے ٹھیکیداروں کی خاموشی لمحہ فکریہ ہے ٬بھارت اور پاکستان جوہری طاقتیں ہیں کسی بھی لمحے مقبوضہ کشمیر کی سلگتی چنگاری ایٹمی جنگ بڑھکا سکتی ہے :

وقت اشاعت: 18/10/2016 - 13:27:40

برہان وانی کی شہادت نے مسئلہ کشمیر کو جلا بخشی ہے‘ناصرڈار مقبوضہ کشمیر کے عوام کی قربانیوں نے مسئلہ کشمیر کو دنیا کا فلیش پوائنٹ بنا دیا ہے :

وقت اشاعت: 18/10/2016 - 13:27:40

مسئلہ کشمیر زمینی نہیں سوا کروڑ انسانوں کے بنیادی حق خودارادیت کا مسئلہ ہے‘نسیمہ وانی ممنوعہ ہتھیاروں اور پیلٹ گن کے استعمال سے کشمیر ی نوجوانوں کو بینائی سے محروم کیا جارہا ہے :

وقت اشاعت: 18/10/2016 - 13:27:40

آل جموں وکشمیرسوسائٹی کے انتخابات مکمل :

وقت اشاعت: 18/10/2016 - 12:46:46

کشمیریوں کے پر امن احتجاج کو طاقت کے بل پر سبوتاژکرنے کی کوشش کی جارہی ہے ٬ میر واعظ :

وقت اشاعت: 18/10/2016 - 12:42:54

دنیا بھر میں کشمیری عوام کی آواز بلند ہو رہی ہے٬سابق سفیر عارف کمال :

وقت اشاعت: 18/10/2016 - 12:41:14

گرفتاریوں کا سلسلہ نہ روکا گیا تو حالات بے قابو ہوںگے امتحانات سے متعلق کٹھ پتلی وزیر تعلیم کا بیان انکی گٹھیا سوچ کا مظہرہے ٬مولانا طاری :

وقت اشاعت: 18/10/2016 - 12:10:26

لبریشن فرنٹ کی طرف سے مسلسل چھاپوں٬ گرفتاریوں اور غیر قانونی نظربندیوںکی شدید مذمت حریت رہنماء ڈاکٹر حبی کی کوٹ بھلوال میں علالت پر اظہار تشویش :

وقت اشاعت: 18/10/2016 - 12:10:25

مقبوضہ کشمیر میں امتحانات کے خلاف کشمیری طلباء کا احتجاج جاری :

وقت اشاعت: 18/10/2016 - 12:10:24

آسیہ اندرابی غیر قانونی نظربندی کی وجہ سے اوآئی سی کے اجلاس میں شرکت نہیں کر سکیں گی او آئی سی مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی پامالیوں کو اجاگر کرے٬ دختران ملت :

وقت اشاعت: 18/10/2016 - 12:10:23

کشمیریوں کے پر امن احتجاج کو طاقت کے بل پر سبوتاژکرنے کی کوشش کی جارہی ہے ٬ میر واعظ :

وقت اشاعت: 18/10/2016 - 12:10:22

مقبوضہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق متنازعہ مسئلہ ہے‘مولانا عبدالعزیز علوی آٹھ لاکھ بھارتی فوج کشمیر میں بدترین ظلم و ستم ڈھا رہی ہے‘امیر جماعت الدعوہ آزاد کشمیر :

وقت اشاعت: 18/10/2016 - 11:56:12

انسانوں کے ساتھ ساتھ اب پرندوں کو بھی قید کیا جا رہا ہے‘زمردہ حبیب سورج طلوع ہونے سے پہلے سورج غروب ہونے تک مختلف تھانوں و جیلوں کے باہر ماں بہنوں کی لمبی قطاریں دیکھ کر مقامی حکومت شرم سار نہیں ہوتی :

وقت اشاعت: 18/10/2016 - 11:56:12

عوام صبر و استقامت سے کام لے تاکہ ہماری جاری جد وجہد کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے‘سید بشیر اندرابی بین الاقوامی برادری کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں کے خلاف آواز اٹھائیں اور تنازعہ کشمیر کو حل کرنے کیلئے آگے آئیں :

وقت اشاعت: 18/10/2016 - 11:56:10

سرینگر کے سافٹ ویئر انجینئربلال احمد کوٹا کو عمر قیدکی سزاسنا دی گئی بلال احمد کوٹا کو5جنوری2007 کو گرفتار کیا گیا تھا :

وقت اشاعت: 18/10/2016 - 11:56:10

مسلم پرسنل لاء میں ترمیم ناقابل قبول ہے‘ جماعت اسلامی دنیا بھرمیں رہنے والے مسلمان دینی معاملات میں کسی بھی قسم کی مداخلت کبھی بھی برداشت نہیں کرسکتے :

وقت اشاعت: 18/10/2016 - 11:56:09

گرفتاریوں کا سلسلہ نہ روکا گیا تو حالات بے قابو ہوںگے امتحانات سے متعلق کٹھ پتلی وزیر تعلیم کا بیان انکی گٹھیا سوچ کا مظہرہے ‘ مولانا طاری :

وقت اشاعت: 18/10/2016 - 11:56:08

لبریشن فرنٹ کی طرف سے مسلسل چھاپوں٬ گرفتاریوں اور غیر قانونی نظربندیوںکی شدید مذمت حریت رہنماء ڈاکٹر حبی کی کوٹ بھلوال میں علالت پر اظہار تشویش :

وقت اشاعت: 18/10/2016 - 11:55:40

مقبوضہ کشمیر‘ امتحانات کے خلاف کشمیری طلباء کا احتجاج جاری بائیکاٹ بائیکاٹ امتحان بائیکاٹ کے نعرے پھر بلند :

وقت اشاعت: 18/10/2016 - 11:55:40

آسیہ اندرابی غیر قانونی نظربندی کی وجہ سے اوآئی سی کے اجلاس میں شرکت نہیں کر سکیں گی او آئی سی مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی پامالیوں کو اجاگر کرے ۔۔۔دختران ملت :

وقت اشاعت: 18/10/2016 - 11:55:39

ضلع کشتواڑ کے دور افتادہ گائوں میں آتشزدگی پر اظہار تشویش کشمیریوں کے پر امن احتجاج کو طاقت کے بل پر سبوتاژکرنے کی کوشش کی جارہی ہے ‘میر واعظ :

وقت اشاعت: 18/10/2016 - 11:56:07