بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ اکتوبر

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-10-01)

باغ سر میں ڈی جی آئی ایس پی آر کی صحافیوں کو بریفنگ’پاکستان کی جوابی کارروائی میں بھارت کا بھی نقصان ہوا ۔ عاصم سلیم باجوہ

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

پاک فوج نے بھارت کی جانب سے پاکستانی حدود میں سرجیکل اسٹرائیکس کے دعوے کو سختی سے مسترد کر دیا بھارت کو پاکستانی فوج کی طاقت کا اندازہ نہیں بھارت کا سرجیکل اسٹرائیکس کا دعویٰ خود ساختہ ہے وطن عزیز کا پہلے بھی دفاع کیا ہے آئندہ بھی کرینگے بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کا بھرپور جواب دیا گیا ہے یقین ہے بھارتی فورسز کا بھی جانی نقصان ہوا ہے ڈی جی آئی ایس پی آرلیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کی صحافیوں کو بریفنگ :

وقت اشاعت: 01/10/2016 - 19:20:44

صد رآزاد کشمیر سردار مسعود خان سے سابق صدر آزاد کشمیرمیجر جنرل(ر) سردار محمد انور خان کی ملاقات بین الاقوامی سطح پر حکومت پاکستان نے ”مشن کشمیر “کے نام سے موثر سفارتی مہم کا آغاز کر دیا ہے ، سردار مسعود خان اثرات کو زائل کرنے کے لیے بھارتی حکمرانوں نے اُڑی حملے کا الزام بلا تاخر پاکستان پر عائد کیا ، بات چیت ایل او سی پر بلا اشتعال بھارتی گولہ باری ، فائرنگ ، بھارت کے جنگی جنون اور مقبوضہ کشمیر میں ظلم و بربریت پر تفصیلی تبادلہ خیال :

وقت اشاعت: 01/10/2016 - 17:33:17

بھارت خطے کے امن کو تبا ہ کرنے کے درپے ہے، بین الاقوامی امن کے ٹھیکیدار آنکھیں کھولیں ورنہ دنیا تیسری عالمی جنگ کی طرف جا سکتی ہے، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر اقوام متحدہ، او آئی سی اور انسانی حقوق کیتنظیموں کی خاموشی سمجھ سے بالا تر ہے ‘سابق امیدوار اسمبلی حلقہ 6نوید عباسی ایڈووکیٹ کی میڈیا نمائندوں سے بات چیت :

وقت اشاعت: 01/10/2016 - 17:18:08

کھلے مین ہول ، ابلتے گٹر ، آلودہ گلیاں ، جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر کوٹلی شہر کی پہچان بن گئے ،بلدیہ کوٹلی کے تیس مار افسران اور اہلکاران نے نئی نویلی حکومت کے متحرک وزیر کو بھی ماموں بنا دیا، ، جعلی فوٹو سیشن اور فرضی خبروں کے ذریعے شہر کو پیرس بنا دیا :

وقت اشاعت: 01/10/2016 - 17:18:08

بھارت بوکھلاہٹ کا شکار ہو کر اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آیا ‘ایل او سی پر فائرنگ بین الاقوامی معاہدے کی خلاف ورزی ہے،عالمی برادری نوٹس لیکر بھارت کو انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے باز رکھے ،جماعت اسلامی حلقہ لچھراٹ کے امیرچوہدری آصف یعقوب کی میڈیا گفتگو :

وقت اشاعت: 01/10/2016 - 17:17:20

پیپلزپارٹی کیخلاف انتقامی کارروائی دھاندلی کی پیداوار حکومت کو بہت مہنگی پڑے گی‘ فیصل ممتاز راٹھور کی بے بنیاد مقدمے میں گرفتار ی حکومت کی بوکھلاہٹ کا ثبوت ہے، دھاندلی اور چمک کی پیداوار ناجائز حکومت چھ ماہ کے اندر اپنی موت آپ مر جائیگی سابق وزیر اعظم آزادکشمیر چوہدری عبدالمجید کا پیپلزسیکرٹریٹ میرپور میں ضلع و سٹی کے مشترکہ ہنگامی اجلاس سے خطاب :

وقت اشاعت: 01/10/2016 - 17:15:58

پاکستان کی بقاء کیلئے کسی بھی قربانیوں سے دریغ نہیں کیا جائے گا ،سید بازل علی نقوی سرجیکل سٹرائیک کا دعویٰ ڈرامہ تھا، بھارت ہوش کے ناخن لے،میر مشتاق حسین :

وقت اشاعت: 01/10/2016 - 17:15:58

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسز کے مظالم جاری، گزشتہ ایک ماہ میں 44کشمیریوں کو شہیدکردیا :

وقت اشاعت: 01/10/2016 - 17:15:58

بھارتی سرجیکل اسٹرائیک کا دعویٰ 70سال میں سب سے بڑا جھوٹ ہے، وہ اس کا ایک بھی ثبوت نہیں دے سکا،وزیراعظم نوازشریف نے اقوام متحدہ میں بھرپور انداز میں کشمیر کا مقدمہ لڑا،کشمیر کبھی بھارت کا حصہ نہیں تھا اور نہ ہی بنے گا،آزادکشمیر کا ہر شہری بلاتنخواہ پاکستان کا سپاہی ہے، وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر کی پریس کانفرنس :

وقت اشاعت: 01/10/2016 - 17:14:53

کشمیر سپر لیگ ٹی ٹونٹی کے فائنل میچ میں کوٹلی لائنز نے باغ بادشاہ کو شکست دیدی قومی سٹاف آف سپنر سعید اجمل نے 3وکٹیں حاصل کر کے مین آف دی میچ قرار پائے :

وقت اشاعت: 01/10/2016 - 17:04:31

عالمی سطح پر مسئلہ کشمیر سے توجہ ہٹانے کیلئے بھارت نے سرجیکل سٹرائیک کا جھوٹا دعوی کیا ،راجہ فاروق حیدر خان :

وقت اشاعت: 01/10/2016 - 16:55:24

بھارتی آرمی چیف بارڈر سیکیورٹی کی صورت حال کا جائزہ لینے کیلئے مقبوضہ کشمیر پہنچ گئے :

وقت اشاعت: 01/10/2016 - 16:54:14

بھارتی فوج کے مظالم سے کشمیری نوجوان مظفراحمد شہید ہوگیا پاکستان کی نہتے کشمیریوں کے قتل عام کی شدید مذمت،اقوام متحدہ اورعالمی برادری مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم کا نوٹس لے۔پاکستانی دفترخارجہ کا مطالبہ:

وقت اشاعت: 01/10/2016 - 16:44:04

مقبوضہ کشمیر : شوپیاں میں معلم پر کالا قانون پبلک سیفٹی ایکٹ لاگو کر دیا گیا :

وقت اشاعت: 01/10/2016 - 16:19:17

سید علی گیلانی کی رہائش گاہ کو چھوٹی جیل میں تبدیل کر دیا گیا ہے، کل جماعتی حریت کانفرنس :

وقت اشاعت: 01/10/2016 - 16:19:17

بھارتی سرجیکل اسٹرائیک کا دعویٰ 70سال میں سب سے بڑا جھوٹ ہے،بھارت سرجیکل اسٹرائیک کا ایک بھی ثبوت نہیں دے سکا،وزیراعظم نے اقوام متحدہ میں بھرپور انداز میں کشمیر کا مقدمہ لڑا،کشمیر کبھی بھارت کا حصہ تھا ہی نہیں اور نہ حصہ بنے گا،آزادکشمیر کا ہر شہری بلاتنخواہ پاکستان کا سپاہی ہے، وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر کی پریس کانفرنس :

وقت اشاعت: 01/10/2016 - 13:48:34

پاکستان و بھارت سیز فائر معاہدے پر عمل کریں، فاروق عبداللہ :

وقت اشاعت: 01/10/2016 - 13:46:17

راجہ فیصل ممتاز راٹھور کی قتل کے جھوٹے ،من گھڑت مقدمہ میں گرفتاری کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے، راجہ نصیر راٹھور ایڈووکیٹ :

وقت اشاعت: 01/10/2016 - 13:37:08

کوٹلی پولیس کی کارروائی، موٹر سائیکل چور دو بھائیوں پر مشتمل گینگ گرفتار ،دس چوری کے موٹر سا ئیکل برآمد ،مقد مہ درج :

وقت اشاعت: 01/10/2016 - 13:37:08

مقبوضہ کشمیر، شوپیاں میں معلم پر پبلک سیفٹی ایکٹ لاگو ، کٹھوعہ جیل جموں منتقل کردیا گیا :

وقت اشاعت: 01/10/2016 - 13:27:46

بلال صدیقی کا یاسین ملک کی بگڑتی صحت پر اظہار تشویش مسلسل نظر بندی سے یاسین ملک کی صحت خطرناک حد تک گر چکی ہے، انتظامیہ علاج میں تساہل برت رہی ہے، بیان :

وقت اشاعت: 01/10/2016 - 13:27:46

مقبوضہ کشمیر ، کولگام میں امام مسجد کی گمشدگی کیخلاف مظاہرے :

وقت اشاعت: 01/10/2016 - 13:27:46

مقبوضہ کشمیر، گزشتہ ماہ بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں 44 کشمیری شہید :

وقت اشاعت: 01/10/2016 - 13:19:37

سید علی گیلانی کی رہائش گاہ کو چھوٹی جیل میں تبدیل کر دیا گیا ہے، کل جماعتی حریت کانفرنس کٹھ پتلی انتظامیہ کے دعوے’نظریات کی جنگ‘ کے غبارے سے مکمل طور پر ہوا نکل چکی ہے، بیان :

وقت اشاعت: 01/10/2016 - 13:19:37

نریندر مودی ہندوستان کو انجام تک پہنچانے کیلئے آئے ہیں ،عبدالرشید ترابی :

وقت اشاعت: 01/10/2016 - 13:19:37

بھارتی افوج نے مقبوضہ کشمیر کے کشمیریوں پر ظلم و ستم کی انتہا کر رکھی ہے ، شاہ غلام قادر :

وقت اشاعت: 01/10/2016 - 13:18:55

مقبوضہ کشمیر :بھارتی فوجیوں نے گزشتہ ماہ44کشمیریوں کو شہیدکیا :

وقت اشاعت: 01/10/2016 - 12:53:14

مقبوضہ کشمیر، شوپیاں میں معلم پر کالا قانون پبلک سیفٹی ایکٹ لاگو کیا گیا :

وقت اشاعت: 01/10/2016 - 12:30:25

مقبوضہ کشمیر ، یاسین ملک کی بگڑتی ہوئی صحت پر اظہار تشویش :

وقت اشاعت: 01/10/2016 - 12:29:00

مقبوضہ کشمیر ، کولگام میں امام مسجد کی گمشدگی کے خلاف مظاہرے :

وقت اشاعت: 01/10/2016 - 12:29:00

سید علی گیلانی کی رہائش گاہ کو چھوٹی جیل میں تبدیل کر دیا گیا ہے، کل جماعتی حریت کانفرنس :

وقت اشاعت: 01/10/2016 - 12:29:00

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے گزشتہ ماہ44کشمیریوں کو شہیدکیا :

وقت اشاعت: 01/10/2016 - 12:28:03

بانکی مون کامقبوضہ کشمیر میں بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث مبصر گروپ کے مکمل فعال نہ ہونے کا اعتراف :

وقت اشاعت: 01/10/2016 - 12:05:09


لاہور: سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی اسد قیصر اور اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں محمود الرشید ملاقات کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: اے این پی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی سابق سٹی ناظم رحیم کاکڑ و دیگر قبائلی رہنما انجمن تاجران کے صدر رحیم آغا کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: بلوچ نرسنگ سٹاف کمیٹی کے زیر اہتمام مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


اسلام آباد: سینیٹ میں قائد ایوان راجہ ظفر الحق تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: کشمیر سپر لیگ ٹی ٹونٹی کے فائنل کی اختتامی تقریب میں باغ بادشاہ کے کپتان ثاقب عباسی میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: کشمیر سپر لیگ ٹی ٹونٹی چمپئن شپ کی فاتح ٹیم کوٹلی لائنز کے کپتان عامر وحید اور قومی سٹار سعید اجمل مہمان خصوصی سیکٹر کمانڈر ایس سی او محمد علی ندیم سے ٹرافی وصول کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار شماریات پاکستان بیورو کی گورننگ کونسل کے دسویں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


کراچی: پاکستان نیشن تائی کوانڈد چمپئن شپ کا افتتاح سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکٹریٹری احمد علی راجپوت، رفیق علی، فرید خان، عامر کفایت اور عبدالصمد خان کر رہے ہیں۔


فیصل آباد: وفاقی وزیر نادر پرویز اور دیگر پاک فوج کے نائیک امتیاز احمد شہید کے گھر دیا کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے وزیر خزانہ آزاد کشمیر ڈاکٹر نجیب نقی خان ملاقات کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے سابق صدر آزاد کشمیر میجر جنرل (ر) سردار نور خان ملاقات کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: ایک خاتون اپنے بچوں کو لیے ریلوے لائن سے گزر رہی ہے۔


راولپنڈی: پشاور روڈ پر شہری سوزوکی پر لٹک کر سفر کر رہے ہیں جو کی حادثے کا باعث بن سکتا ہے۔


راولپنڈی: سی پی او اسرار عباسی محرم الحرام کے حوالے سے پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نادرا بورڈ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف کے رہنما چوہدری محمد سرور سے اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی اسد قیصر ملاقات کر رہے ہیں، اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید بھی موجود ہیں۔


لاہور: ایک ڈرائیور اپنے ٹرک کے نیچے چارپائی باندھ کر آرام کر رہا ہے۔


لاہور: آل پاکستان پیپر مرچنٹس ایسوسی ایشن کے سالانہ اجلاس عام سے لاہور چیمبر کے صدر عبدالباسط خطاب کر رہے ہیں، نائب صدر ناصر حمید خان و دیگر بھی اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔


لاہور: جمہور وطن پارٹی کے زیر اہتمام بھارت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


لاہور: جمہور وطن پارٹی کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرے میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا پتلا نذر آتش کیا جا رہا ہے۔


لاہور: جمہور وطن پارٹی کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرے میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا پتلا نذر آتش کیا جا رہا ہے۔


لاہور: عدالتی حکم پر تاریخی شالیمار باغ کے قریب اورنج لائن میٹرو ٹرین کا تعمیراتی کام رکا ہوا ہیتاہم عوام کی سہولت کے لیے سڑک کی تعمیر کی جا رہی ہے۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت میں شام کے وقت غروب آفتاب کا منظر۔


لاہور: محرم الحرام کی آمد کی مناسبت سے ایک عزادار خاتون علم دیکھ رہی ہے۔


لاہور: محرم الحرام کی آمد کی مناسبت سے ایک عزادار علم دیکھ رہا ہے۔


لاہور: ایک شہری دوکان سے مٹھائیاں خرید رہا ہے۔