بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ ستمبر

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

مرسلین 06-02-2017 11:23:15

بہت اچھے

  مضمون دیکھئیے
محمد احمد 06-02-2017 11:21:44

یہ ایک اچھا قدم ہے

  مضمون دیکھئیے
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-09-28)

کوئی بھی ملک سندھ طاس معاہدے سے انحراف نہیں کرسکتا۔محمد نوازشریف وزیراعظم کی زیرصدارت اعلیٰ سطحی اجلاس،آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے بھی شرکت کی،مقبوضہ کشمیر میں بھارتی سکیورٹی فورسز کی بربریت کی مذمت،اجلاس میں دفاع وطن کیلئے مسلح افواج کی تیاریوں پراطمینان کا اظہار،کشمیریوں پرجبروتشددبرداشت نہیں کیا جائے گا،پاکستان جنوبی ایشیاء میں امن کے قیام کیلئے کوشاں رہے گا۔وزیراعظم کا خطاب

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ سے ہائیڈرل کے شعبہ میں خاطر خواہ نتائج حاصل کیے جا سکتے ہیں، وزیراعظم آزاد کشمیر :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 22:17:39

تحریک انصاف لائرز فورم کے مرکزی راہنما منشور کمیٹی کے رکن سردار جمیل صادق کی قیادت میں وکلاء کا قافلہ رائے ونڈ روانہ :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 22:17:39

مقبوضہ کشمیرمیں زبردست بھارت مخالف ،آزادی کے حق میں ریلیاں نکالی گئیں سشما سوراج کا کشمیر بارے دعویٰ ،اقوام متحدہ کی ساکھ پر سوالیہ نشان ہے ، سید علی گیلانی :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 18:27:35

مقبوضہ کشمیر،میر واعظ فورم کی پر امن مظاہرین پر طاقت کے وحشیانہ استعمال کی مذمت بھارت تمام ترجبر وا ستبداد کے باوجود کشمیریوں کی جد وجہد کو دبانے میں ناکام ہو چکا ہے ،ترجمان :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 18:27:35

بھارت مقبوضہ کشمیر میں فاسفورس ہتھیار استعمال کر رہا ہے ،مشعال ملک :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 16:47:57

مقبوضہ کشمیر،بھارتی درندرگی جاری ،کشمیری گھروں میں محصور،حریت رہنما یاسین ملک پر جیل میں تشدد، ہسپتال منتقل :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 16:43:13

کشمیر سپر لیگ ، مظفرآباد قلندر نے پنچھ یونائٹیڈ کو اور کوٹلی لائنز نے باغ بادشاہ کو شکست دیدی :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 16:40:59

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف تاجروں کا اجلاس :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 15:05:10

ایم ڈی کشمیر بنک نے قرضوں کی وصولی کیلئے ہدایات جاری کر دیں کشمیر بنک نے قرضوں کی مد میں کروڑوں روپے دے رکھے ہیں‘قرضوں کی وصولی کیلئے ریکوری ٹیمیں متحرک ہو گئیں :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 14:21:24

مظفرآباد‘راجہ توفیق عزیز اور راجہ فہیم عزیز کے کزن ٹریفک حادثہ میں جاں بحق‘ تعزیت کرنے والوں کا تانتا باندھ گیا :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 14:19:47

ٹیکنالوجسٹ ریڈیالوجی مظفرآباد راجہ مسعود خالد مسعود 43سال سروس مکمل کرنے کے بعد ریٹائرڈ ہ ہو گئے :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 14:19:47

اسلام نے اسلامی مملکت کا جو تصور دیا ہے آزاد کشمیر میں اس پر عملی جامہ پہنایا جائے گا ‘چوہدری محمد اسماعیل گجر :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 14:19:47

آزاد کشمیر سے استحصالی کلچر کا خاتمہ اور گڈ گورننس کا قیام موجودہ حکومت کا ایجنڈا ہے‘ایم ایل اے ناصر ڈار :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 14:19:04

عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں ریاستی تشدد روکنے کیلئے اقدامات کرے ‘رکن اسمبلی میاں یاسررشید :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 14:19:04

وزیر اعظم نواز شریف نے اقوام متحدہ میں کشمیریوں کی بہترین ترجمانی کی ‘ کشمیر نواز شریف اور راجہ فاروق حیدر کی قیادت میں آزاد ہو گا ‘ بھارت نے پاکستان پر جنگ مسلط کی تو منہ توڑ جواب دیں گے مسلم لیگ (ن) ضلع کوٹلی کے سیکرٹری اطلاعات شہباز حیدری اور راجہ فیصل حسن کا مشترکہ بیان :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 14:03:07

نریندر مودی نے پاکستان کا پانی بند کرنے کی دھمکی دے کر اپنے کمینے پن کا ثبوت دیا ‘سوشلزم کا پرچار کرنے والا بھارت آج اقوام عالم کے سامنے بری طرح بے نقاب ہو چکا ہے ‘اقوام متحدہ مودی کا سازشوں کا نوٹس لے سابق وزیر ماحولیات وممبر اسمبلی شازیہ اکبر چوہدری کی میڈیا سے بات چیت :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 14:03:07

یو نیورسٹی آف ایڈمسٹریٹو سائنسز انفارمیشن ٹیکنالوجی کوٹلی کی اسسٹنٹ پروفیسر میڈیم فلزہ حمید نے محمد علی جناح یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کر لی :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 14:02:34

سپریم کورٹ بار اور آزاد کشمیر کے وکلا برادری کی جانب سے چکوٹھی لانگ مارچ نہایت اہمیت کا حامل بھرپور شرکت کریں گے ‘ مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی جانب سے بڑھتے ہوئے مظالم کے خلاف پوری قوم سراپا احتجاج ہے مسلم کانفرنس کے مرکزی رہنما سابق امید وار اسمبلی حاجی عبدلقیوم قمر ایڈوکیٹ کی میڈیا سے بات چیت :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 14:02:34

میرپور ایوان صنعت و تجارت کے سال 2015-17ء کے انتخابات چوہدری صہیب سعید صدر ، عمر شہزاد سنیئر نائب صدر اور نواز رتیا ل نائب صدر منتخب :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 14:02:34

ایڈیشنل چیف سیکرٹری جنرل آزادکشمیر فرحت علی میر کی زیر صدارت27اکتوبر کوبھارتی فوج کے مقبوضہ کشمیر میں فوجیں اتارنے کے دن کو”یوم سیاہ “کے طور پر منانے کے انتظامات کے حوالہ سے اجلاس کا انعقاد :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 14:01:53

بھارت نے تحریک آزادی کشمیر کو دبانے کیلئے مقبوضہ کشمیر میں ظلم و ستم کا بازار گرم کر رکھا ہے‘ ہزاروں کشمیری نوجوانوں کو اندھا ، سینکڑوں کو شہید اور بچوں کا قتل عام کیاجارہا ہے ‘ آزادجموں وکشمیر سپریم کورٹ بار نے فیصلہ کیا ہے کہ ریاست بھر کے وکلاء 4اکتوبر 2016ء کو چکوٹھی بارڈر تک لانگ مارچ کرینگے آزاد کشمیر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل امتیاز حسین راجہ ایڈووکیٹ کی بات چیت :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 14:01:53

مقبوضہ کشمیر کو بھارتی چھاونی نہیں بننے دینگے ‘ تحریک انصاف کشمیری بھائیوں کی آواز کو پر پلیٹ فارم پر بلند کرتی رہے گی ‘دنیا کی کوئی طاقت کشمیریوں کو آزادی سے دور نہیں رکھ سکتی ‘مقبوضہ کشمیر کے نہتے مسلمانوں کے خون سے کھیلی جانے والی ہولی اب مذید نہیں چلنے دیں گے تحریک انصاف کے مرکزی رہنما چوہدری شمائل ریاض کا بیان :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 14:01:53

عمران خان کی سیاست اب سڑکوں تک محدود ہو کر رہ گئی ہے ‘ایوان میں حل ہونے والے مسائل کسی بھی صورت سڑکوں پر حل نہیں کیے جاسکتے‘ عمران خان سیاسی دانشمندی کا مظاہرہ کرنے کی بجائے نالائقی کا مظاہرہ کر رہے ہیں مسلم لیگ (ن) آزادکشمیر کے اوورسیزرہنماء راجہ کامران منظور کی صحافیوں سے بات چیت :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 14:00:47

پاکستان دہلی میں اپنا سفارتخانہ بند کرکے ہائی کمشنر واپس بلائے ‘بھارت سے تمام روابط ختم کئے جائیں ‘ حکومت پاکستان جنرل اسمبلی کے سامنے دھرنا کا انعقاد کرے ‘مقبوضہ وادی میں اتنے خودکش بمبار تیار کریں گے پوری وادی بھارت کیلئے قبرستان بن جائے گی ‘مسلح جدوجہد کے علاوہ کشمیر کی آزادی کا کوئی راستہ نہیں ‘افغانستان عراق شام سے کشمیر کی تحریک کا کوئی موازنہ نہیں ‘حالیہ تحریک میں جتنے لوگ شہید ہوئے وہ سب کشمیری ہیں ‘کوئی پاکستانی تحریک میں نہ شہید ہوا نہ زخمی ‘صرف بھارت نہیں تمام عالمی طاقتوں کو پتہ ہے کہ اگر رائے شماری ہوئی تو کشمیری بھارت سے علیحدگی چاہیں گے متحدہ جہاد کونسل کی اکائی حزب المجاہدین جموں کشمیر کے سربراہ سید صلاح الدین کا انٹرویو :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 14:00:47

میڈیا مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیوں کے خاتمے کیلئے اپنا کردار ادا کرے صدرآزاد کشمیر کی واشنگٹن میں پاکستانی اور کشمیری میڈیا کو بریفنگ :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 13:25:03

ترال ،پانپور اور اونتی پورہ میں مزید15نوجوانوں پر کالا قانون پبلک سیفٹی ایکٹ لاگو :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 13:23:13

مقبوضہ کشمیر ، غیر قانونی طورپر نظربند یاسین ملک کو طبی معائینے کیلئے ہسپتال لے جایاگیا یاسین ملک کی صحت تیزی سے گررہی ہے ،لبریشن فرنٹ :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 13:23:13

مسئلہ کشمیر کو نظر انداز کرنے کی عالمی برادری کی پالیسی کے سنگین نتائج برآمد ہونگے،پیپلز موومنٹ :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 13:22:46

کٹھ پتلی انتظامیہ نے جموں کے مسلمانوں کیخلاف انتقامی کارروائیوں کا سلسلہ تیز کر دیا،جماعت اسلامی :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 13:22:46

کشمیری تاجر وں کی طرف سے فاروق ڈار کی گرفتاری کی شدید مذمت :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 13:22:46

فیس بک پر بھارت مخالف پوسٹ شیئرکرنے پر اودے پور میں زیر تعلیم کشمیری طالب علم پر بغاوت کا مقدمہ درج :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 13:22:22

جموں وکشمیر عالمی سطح پر تسلیم شدہ متنازعہ علاقہ ہے، حریت فورم سے میر واعظ عمر فاروق کا خطاب ،بھارتی وزیر خارجہ نے کشمیر کو اٹوٹ انگ قراردیگر اقوام متحدہ کا بھی مذاق اڑایا، یاسین ملک ، آسیہ اندرابی :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 13:22:22

بھارتی وزیر خارجہ کا بیان سفید جھوٹ اور اصل حقائق سے انحراف ہے،سید علی گیلانی:

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 13:22:22

مظفرآباد‘کشمیر سپر لیگ T20 میں مظفرآباد قلندر نے پونچھ یونائٹیڈ کو دس وکٹوں سے شکست دے دی :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 12:54:33

مظفرآباد‘آوارہ کتوں اور جانوروں نے شہریوں کا جینا حرام کردیا :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 12:50:40

آزاد کشمیر کے سینکڑوں اساتذہ کنفرمیشن نہ ہونے پرمشکلات کا شکار سینئر معلمین کا سلیکشن بورڈ 2014ء تاحال نہ ہوسکا‘ وزیراعظم‘ وزیرتعلیم اور سیکرٹری تعلیم سے نوٹس لینے کا مطالبہ :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 12:50:40

4اکتوبر کو وکلاء کے ساتھ کنٹرول لائن کی طرف ریاستی ملازمین لانگ مارچ کریں گے کشمیر کے اندر جاری ظلم و ستم ،بربریت اور بے گناہ خون سے ہولی کھیلنا بھارتی حکومت کا وطیرہ بن گیا ہے جس پر خاموش نہیں رہ سکتے‘شریف اعوان :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 12:50:40

ڈپٹی کمشنر باغ نے محرم الحرام کے دوران مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے علما ء کرام پر مشتمل 5 رکنی کیمٹی تشکیل دیدی :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 12:49:35

باغ ‘عاشورہ محرم الحرم کے دوران تین ایام کے لیے میڈیکل کور کے ڈاکٹر عملہ بمعہ ایمبولینس ڈیوٹی پر مامور کردیاگیا :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 12:49:35

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت کے خلاف27اکتوبر کو احتجاجی مظاہرے اور جلسے جلوس منعقدکرنے کا فیصلہ یوم سیاہ کی تقریبات میں تمام سیاسی جماعتوں اور ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کی شرکت کو یقینی بنایا جائیگا‘ایڈیشنل چیف سیکرٹری کی زیرصدارت اجلاس میں فیصلہ :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 12:49:35


حیدر آباد: ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر رینجرز ہیڈ کوارٹر آ رہے ہیں۔


حیدر آباد: ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر رینجرز ہیڈ کوارٹر آ رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف کی رہنما مسرت جمشید چیمہ اور دیگر خواتین این اے 124مغلپورہ میں لگائے گئے استقبالیہ کیمپ میں عمران خان کی آمد کے موقع پر غبارے فضا میں چھوڑ رہی ہیں۔


لاہور: یوتھ فورم فار کشمیر کے کارکن بھارتی وزیر خارجہ کی طرف سے کشمیر کو اٹوٹ انگ قرار دینے کے خلاف مال روڈ پر احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف کی رہنما مسرت جمشید چیمہ اور دیگر خواتین این اے 124مغلپورہ میں لگائے گئے استقبالیہ کیمپ میں وکٹری کا نشان بنا کر عمران خان کا استقبال کر رہے ہیں۔


لاہور: چیئرمین عمران خان لاہور کے دورہ کے موقع پر ہاتھ ہلا کر کارکنوں کے نعروں کا جواب دے رہے ہیں۔


لاہور: چیئرمین عمران خان لاہور کے دورہ کے موقع پر کارکنوں سے خطاب کرنے کے لیے اپنی گاڑی کے اوپر سوار ہو رہے ہیں۔


لاہور: چیئرمین عمران خان لاہور کے دورہ کے موقع پر ہاتھ ہلا کر کارکنوں کے نعروں کا جواب دے رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان این اے 124میں پارٹی کے مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ کی جانب سے لگائے گئے استقبالیہ کیمپ کے دورہ کے موقع پر کارکنوں کے نعروں کا جواب دے رہے ہیں۔


کوئٹہ: نادرہ کنٹریکٹ ملازمین کے بچے پریس کلب کے سامنے 9مہینوں سے بند تنخواہوں کی بحالی کے لیے مظاہرہ کر رہے ہیں۔


لاہور: لنڈا بازار کی دوکانوں میں آتشزدگی کے بعد آگ کے شعلے بلند ہو رہے ہیں۔


لاہور: لنڈا بازار کی دوکانوں میں لگنے والی آگ کو فائر برگیڈ کا عملہ بجھا رہا ہے۔


لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل جہانگیر خان ترین رائیونڈ اڈا پلاٹ پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔


لاہور: پاکستان تحریک انصا ف سنٹرل پنجاب کے صدر عبدالعلیم خان بھاٹی چوک پر کارکنوں کے نعروں کا جواب دے رہے ہیں۔


لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق ٹیچنگ ہپستالوں میں بائیو سیفٹی لیب ٹو بنانے کے سلسلے میں اجلاس کی صدارت کرر ہے ہیں۔


لاہور : ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب شمائل احمد خواجہ لارنس روڈ پر زیر تعمیر سول سیکرٹریٹ نمبر 3کا معائنہ کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر برائے ترقی خواتین حمیدہ وحید الدین کے ہمراہ ”خواتین کے لیے تشدد،ہراسمنٹ، صنفی امتیاز سے محفوظ اور عوامی مقامات“ کے موضوع پر سیمینار کے شرکاء کا گروپ فوٹو۔


لاہور: صوبائی وزیر برائے ترقی خواتین حمیدہ وحید الدین ”خواتین کے لیے تشدد،ہراسمنٹ، صنفی امتیاز سے محفوظ اور عوامی مقامات“ کے موضوع پر سیمینار سے خطاب کر رہی ہیں۔


لاہور : ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب شمائل احمد خواجہ فوڈ اتھارٹیز کے قیام سے متعلق خصوصی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف کے مرکزیر رہنما چوہدری محمد سرور مال روڈ پر احتجاج کرنے والے کسان سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: مال روڈ پر احتجاج کے دوران ٹریفک وارڈ ڈائیورشن لگا کر ٹریفک کو رواں دواں رکھے ہوئے ہیں۔


لاہور: آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کے زیر اہتمام بھارت کے خلاف احتجاج کیا جا رہا ہے۔


لاہور: جوائنٹ ایکشن کمیٹی فار پیپلز رائٹس اور پاکستان سول سوسائٹی فورم کے زیر اہتمام احتجاج کیا جا رہا ہے۔


لاہور: مال روڈ پر کسانوں کے احتجاج کے موقع پر ڈیوٹی پر تعینات پولیس اہلکار خوش گپیوں میں مصروف ہیں۔


لاہور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق ملی یکجہتی کونسل کے نو منتخب عہدیداروں کے ہمراہ منصورہ میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پارٹی رہنما اعجاز چوہدری کی رہائشگاہ پر رائیونڈ مارچ کی تیاریوں کے حوالے سے کارکنوں سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: آئی جی پنجاب مشتاق احمد سکھیرا پولینڈ کے سفیر پیٹرا پلانسکی کی سربراہی میں دو رکنی وفد ملاقات کر رہا ہے۔


لاہور: وزیر اعلیٰ شہباز شریف کے ہمراہ ایجوکیشنل انڈومنٹ فنڈ کے ذریعے وظائف سے اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے والے پیف سکالرز کا ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو۔


پشاور: پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے ممبر صوبائی اسمبلی فصل الہی پریس کلب میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


پشاور: شعبہ بازار میں نو پارکنگ کے لگے بورڈ کے باوجود گاڑیاں روڈ پر کھڑی ہیں جس کی وجہ سے ٹریفک جام رہتی ہے۔


پشاور: اہلیا ن حیات آباد پریس کلب کے سامنے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


پشاور: پاکستان مسلم لیگ (ن) فاٹا کے صوبائی رہنماء سید آغا خان پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: پنجاب پرائیویٹ سکولز آرگنائزیشن کے زیر اہتمام اپنے مطالبات کے حق میں مال روڈ پر احتجاج کیا جا رہا ہے۔


لاہور: صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ پنجاب اسمبلی کیفے ٹیریا میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں، وزیر زراعت ڈاکٹر فرخ جاوید بھی ہمراہ ہیں۔


لاہور: ترجمان پنجاب حکومت سید زعیم حسین قادری پنجاب اسمبلی کیفے ٹیریا میں پریس کانفرنس کے لیے وزیر قانون رانا ثناء اللہ کا انتظار کر رہے ہیں۔


لاہور: پاکستان کسان اتحاد کے زیر اہتمام پنجاب بھر سے آئے ہوئے کسان مال روڈ پر اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: پاکستان کسان اتحاد کے زیر اہتمام پنجاب بھر سے آئے ہوئے کسان مال روڈ پر اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔


لاہور: شہری صبح کے وقت گڑھی شاہو ریلوے پلازہ کے قریب انہماک سے اخبار پڑھنے میں مصروف ہیں۔


لاہور: شہری صبح کے وقت گڑھی شاہو ریلوے پلازہ کے قریب انہماک سے اخبار پڑھنے میں مصروف ہیں۔


لاہور: ڈپٹی چیف آف ائیرسٹاف ائیرمارشل فاروق حبیب اور چیئرپرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ مفاہمتی یادداشت پر دستخطوں کے بعد دستاویزات کا تبادلہ کر رہے ہیں۔


لاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان، شاہ محمود قریشی اور چوہدری سرور محو گفتگو ہیں۔


بحرین: وزیر تجارت خرم دستگیر اور سفیر جاوید ملک فرسٹ پاکستان بحرین بزنس کانفرنس کے بعد وزیر اعظم بحرین سے ملاقات کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: کشمیر سپیر لیگ ٹی ٹونٹی میرپور واریئرز کے خلاف باغ بادشاہ کے آف سپنر ریاض خان باؤلنگ کرا رہے ہیں۔


ہنگو: ڈی پی او شاہ نظر محرم الحرام سیکیورٹی پلان کے حوالے سے میڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں۔


مظفر آباد: کشمیر سپیر لیگ ٹی ٹونٹی میں مظفر آباد قلندر کا میر پورو اریئرز کو شکست دینے کے بعد آرگنائزنگ کمیٹی کے چیئرمین صدیق شاہ اور کوچ شکیل صدیق مغل کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


واشنگٹن: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے امریکہ کے صدارتی الیکشن میں ریپبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر خارجہ امور ولید فارس ملاقات کر رہے ہیں۔


واشنگٹن: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے امریکہ کے د فتر خارجہ میں پاکستان اور افغانستان سے متعلق امور کے نائب مندوب مسٹر جوناتھن ملاقات کرر ہے ہیں۔


اسلام آباد: حریت رہنما یاسین ملک کی اہلی مشعال ملک آل لائرز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف مظاہرے کی قیادت کر رہی ہیں۔


اسلام آباد: حریت رہنما یاسین ملک کی اہلی مشعال ملک آل لائرز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اسلام آباد میں منعقدہ آزادی کشمیر سیمینار سے خطاب کر رہی ہیں۔


لاہور: مسلم لیگ ق کے سینئر مرکزی رہنماء چوہدری پرویز الٰہی کے ہمراہ اوسلوسٹی کونسل کے رکن چوہدری خالد محمود اور چوہدی خاور قدیر کا ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔


راولپنڈی: گدھا گاڑی پر سوار خانہ بدوش خاندان کے افراد کچہری چوک سے گزر رہے ہیں۔


راولپنڈی: نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن ک عہدیداران ورلڈ ہارٹ ڈے کے موقع پر پریس کانفرنس سے خطاب کرر ہے ہیں۔


راولپنڈی: آر پی او پولیس لائن میں پولیس دربار میں خطاب کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: آر پی او پولیس لائن میں پولیس دربار میں خطاب کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: ایک طالبعلم اپنی سائیکل لیے صدر پل کی سیڑھیاں کراس کر رہا ہے۔


کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی نائب صدر اسماعیل لہڑی کی قیادت میں رائیونڈ جانے کے لیے ریلی کوئٹہ سے روانہ ہو رہی ہے۔


کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی نائب صدر اسماعیل لہڑی کی قیادت میں رائیونڈ جانے کے لیے ریلی کوئٹہ سے روانہ ہو رہی ہے۔


کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی نائب صدر اسماعیل لہڑی کی قیادت میں رائیونڈ جانے کے لیے کوئٹہ سے ریلی روانگی سے قبل کارکنوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


کوئٹہ: کمانڈنٹ سبی سکاؤٹس کرنل ذوالفقار، ڈی آئی جی نصیر آباد شرجیل کہرل کالعدم تنظیم کے کمانڈر ظفر بلوچ کے مارے جانے کے حوالے سے پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: کمانڈنٹ سبی سکاؤٹس کرنل ذوالفقار، ڈی آئی جی نصیر آباد شرجیل کہرل کالعدم تنظیم کے کمانڈر ظفر بلوچ کے مارے جانے کے حوالے سے پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: کمانڈر سدرن کمانڈ جنرل عامر ریاض کا ہیڈ کوارٹرز سدرن کمانڈ میں فارن سروسز اٹیچز کے وفد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


کوئٹہ: کمانڈر سدرن کمانڈ جنرل عامر ریاض ہیڈ کوارٹرز سدرن کمانڈ میں فارن سروسز اٹیچز کے وفد کو بلوچستان کی مجموعی صورتحال بارے تفصیلی بریفنگ دے رہے ہیں۔