بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات اگست

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-08-25)

گزشتہ روز سے قتل کی دھمکیاں مل رہی ہیں، ذمہ دار قائد ایم کیو ایم ہوں گے: عامر لیاقت

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -بزنس -کشمیر -

سراج الحق ملتان میں تکمیل پاکستان کشمیر مارچ سے خطاب کریں گے :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 21:57:30

بھارت کا مسئلہ کشمیر پر پاکستان کے ساتھ مذاکرات سے باضابطہ طور پر انکار ٗپاکستان کو آگاہ کر دیا بھارتی سیکرٹری برائے خارجہ امور ایس جے شنکر نے اس حوالے سے باضابطہ طور پر خط تحریر کیا ہے ٗ عہدیدار دفتر خارجہ صرف دہشت گردی اور سرحد پر دراندازی کے معاملات پر پاکستان سے مذاکرات کرینگے ٗ بھارت :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 20:50:01

صحافیوں کے تلخ سوالات پر محبوبہ مفتی پریس کانفرنس ادھوری چھوڑ کر چلی گئیں :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 20:16:08

مقبوضہ کشمیر کے 95 فیصد لوگ بات چیت سے بحالی امن چاہتے ہیں ، صرف پانچ فیصد لوگ اس عمل میں رکاوٹ پیدا کر رہے ہیں،سیکورٹی فورسز کے کیمپوں پر پتھراؤ کرنے سے مسئلہ حل نہیں ہو گا مقبوضہ کشمیر کی کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کی بھارتی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ سے ملاقات کے بعد صحافیوں سے گفتگو :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 20:16:08

ملتان ،کرپشن کیخلاف اور کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے جماعت اسلامی کا تکمیل پاکستان مارچ آج ملتان میں ہوگا،سراج الحق قیادت کریں گے،تیاریاں وانتظامات مکمل حکمران ملک کومعاشی سیاسی انتخابی کرپشن دے رہے ہیں، تکمیل پاکستان مارچ کے ذریعے عوام کوبیدارکرنیکافیصلہ کیاہے،لیاقت بلوچ :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 20:13:49

پاکستان قائم ہے اور قائم رہنے کیلئے بناہے‘ قوم کبھی پاکستان مخالف نعرے لگانے والوں کو معاف نہیں کرے گی‘مودی کے بعد الطاف حسین کی ہرزہ سرائی انتشار پھیلانے اور سی پیک منصوبے کے راہ میں روڑے اٹکانے کی ناکام کوشش ہے‘قوم کالی بھیڑوں اور میر جعفروں کو پہچان چکی ہے وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہر کا بیان :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 19:50:03

بھارتی وزیر اعظم مودی کے بلوچستان سے متعلق اشتعال انگیز بیان کیخلاف احتجاجی مظاہرہ ‘ شرکا نے پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 19:16:49

مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی بگڑتی صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں،بھارتی افواج کے ہاتھوں 80 سے زائد افراد شہید اور 500کے قریب کشمیری زخمی ہو چکے ہیں ،بھارتی وزیر اعظم کا بیان مقبوضہ کشمیر سے دنیا کی توجہ ہٹانے کے سلسلے کی کڑی ہے،پاکستان مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خاتمہ کیلئے اہم فورمز پر بات کر رہا ہے،اقوام متحدہ کی کشمیر پر قراردادیں عملدرآمد کی منتظرہیں،پاکستان مسلسل بھارت سے باہمی مذاکرات کے ذریعے مسئلہ کشمیر کا حل کاخواں ہے،مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے حوالے سے تمام اقدامات کر رہے ہیں ، بین الاقوامی برادری اور انسانی حقوق کی تنظیمیں مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند کرائیں،بھارت نے او آئی سی کی جانب سے بھی مقبوضہ کشمیر میں حقائق جاننے والے کمیشن بھیجنے کی پیشکش کا کوئی جواب نہیں دیا، ابھی تک جان کیری کے دورے کی تاریخ موصول نہیں ہوئیں بلوچستان پر بھارتی بیانات پر بھرپور عوامی جواب بھارتی بیانات کی حقیقت کھولنے کے لیے کافی ہیں،الطاف حسین کے حوالے سے وزارت داخلہ معاملات دیکھ رہی ہے ترجمان دفتر خارجہ نفیس ذکریا کی ہفتہ وار میڈیا بریفنگ :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 18:48:17

پاکستان قائم ہے اور قائم رہنے کے لیے بناہے، پاکستان مخالف نعرے لگانے والوں کو قوم کبھی معاف نہیں کریگی،چوہدری محمد برجیس طاہر مودی کے بعد الطاف حسین کی ہرزہ سرائی انتشار پھیلانے ،سی پیک منصوبے کے راہ میں روڑے اٹکانے کی ناکام کوشش ہے،قوم کالی بھیڑوں اور میر جعفروں کو پہچان چکی ہے، وزیر امور کشمیر وگلگت بلتستان :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 18:33:31

راجہ محمد فاروق حیدرکی زیر صدارت آزاد کشمیر کابینہ کا اجلاس، متعدد قراردادیں منظورکی گئیں اجلاس میں بھارتی وزیراعظم کے بلوچستان سے متعلق بیان کی شدید مذمت مودی کے بیان نے ثابت کر دیا بھارت اور را پاکستان کی سا لمیت کو نقصان پہنچانے کی کوششیں کر رہی ہے،وزیراعظم پاکستان کی جانب سے مسئلہ کشمیر کو جراتمندانہ انداز ،ماہرانہ سفارتکاری سے دنیا بھر میں اجاگر کرنے کو سراہاگیا :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 18:13:09

چیئرمین آزاد کشمیر پریس فاؤنڈیشن جسٹس ایم تبسم آفتاب علوی کے زیر صدارت ایکریڈیٹیشن کمیٹی کا اجلاس :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 16:59:13

مسلم کانفرنس کا نیلا بٹ کے مقام پر تاریخ ساز جلسہ نے مخالفین کی سیاست میں آخری کیل ثبت کر دیا ‘مسلم کانفرنس کمزور نہیں پہلے سے زیادہ مضبوط ہو گئی ‘انتخابات میں دھاندلی کی گی کشمیر پر سودا بازی کسی بھی صورت قبول نہیں مسلم کانفرنس کے مرکزی نائب صدر سابق امیدوار قانون ساز اسمبلی راجہ ظفر معروف کی پارٹی کارکنوں سے بات چیت :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 16:57:59

وزیراعظم آزادکشمیر فاروق حیدرخان نے کشمیر کلچرل بورڈ کے زیراہتمام یوم دفاع پاکستان کے موقع پر گریٹیڈ پروگرام کی منظوری دیدی :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 16:57:59

الطاف حسین نے پاکستان مخالف نعرے لگواکر چھپی وطن دشمنی کو عیاں کیا ‘حکومت بغیرکسی تاخیر کے ایم کیو ایم پر پابندی لگائے سابق امیدواراسمبلی و مرکزی رہنماء مسلم لیگ (ن) مولانا محمدالطاف بٹ کا بیان :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 16:57:59

وزیر صحت آزادکشمیر ڈاکٹر نجیب نقی سے پیرامیڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات ‘ اہم امور پر بات چیت :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 16:53:27

مسئلہ کشمیر کا حل‘ گڈ گورننس اور تعمیر و ترقی ہمارے ایجنڈے میں شامل ہے‘ ہم بھارت کو مسئلہ کشمیر پر مذاکرات کیلئے ایک بار پھر دعوت دیتے ہیں‘ پاکستان نے ہمیشہ کشمیریوں کی سیاسی‘ سفارتی اور اخلاقی حمایت کی ہے آزاد کشمیر کے صدر مسعود خان کی حلف اٹھانے کے بعدمیڈیا سے بات چیت :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 16:35:38

کشمیری نوجوانوں کو گمراہ کرنے والے عناصر کی نشاندئی ہونی چاہیے ، بھارتی وزیر داخلہ :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 16:25:45

پولیس چوکی سرساوہ کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون بدنام زمانہ دو منشیات فروش گرفتار :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 14:36:48

دوروز قبل گرفتار ہونے والے دہشت گرد کو میر پور انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کردیاگیا پولیس نے جسمانی ریمانڈ حاصل کرکے تفتیش شروع کردی :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 14:35:13

چیئرمین آزاد جموں و کشمیر پریس فاؤنڈیشن جسٹس ایم تبسم آفتاب علوی کی زیر صدارت پریس فاؤنڈیشن کی ایکریڈیٹیشن کمیٹی کا اجلاس :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 14:35:13

چوہدری محمد یٰسین دھاندلی کا الزام لگانے سے قبل (ن) لیگ کے ووٹوں سے قائد حزب اختلاف کے حاصل عہدہ سے استعفیٰ دیں ،پھر دھاندلی کی بات کریں،سردار فاروق سکندر :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 14:35:13

مقبوضہ کشمیر ، بھارتی افواج کی خون کی ہولی جاری ، مزید3کشمیریوں شہید :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 14:11:31

بھارت کی پوری فوج بھی مقبوضہ کشمیر فتح نہیں کر سکتی، سید علی گیلانی :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 14:07:30

خضدار میں مضر صحت کھا نا کھا نے سے 2 افراد جاں بحق، 5کی حالت غیر ایک ہی خاندان کے سات افراد نے رات کاکھانا کھایاتھا،پولیس :

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 12:18:05


بہاولپور: جونیئر ٹیبل ٹینس چمپئن شب کے میچ کے دوران کھلاڑیوں کا انداز۔


بہاولپور: جونیئر ٹیبل ٹینس چمپئن شب کے میچ کے دوران کھلاڑیوں کا انداز۔


اسلام آباد: صدر ممنون حسین سے ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کے چیئرمین ڈاکٹر سعید الٰہی ملاقات کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: صدر ممنون حسین سے رائس ایکسپورٹر ایسوسی ایشن کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔


اسلام آباد: صدر ممنون حسین کا رائس ایکسپورٹر ایسوسی ایشن کے وفد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


اسلام آباد: اے پی پی سی کے مینیجنگ ڈائریکٹر مسعود ملک سے چائنہ کے امبیسیڈر سن ویڈونگ ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: وفاقی دارالحکومت میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کے بعد کھڑے پانی سے گاڑیاں گزر رہی ہیں۔


لاہور: وفاقی دارالحکومت میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کے بعد کھڑے پانی سے گاڑیاں گزر رہی ہیں۔


لاہور: وفاقی دارالحکومت میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کے بعد مسلم ٹاؤن انڈر پاس پر ٹریفک جام کا منظر۔


سیالکوٹ: موٹر سائیکل پر سوار فیملی بارش سے بچنے کے لیے چھتری تانے جا رہی ہے۔


سیالکوٹ: سڑک کے درمیان ڈھکن کے بغیر کٹر متعلقہ محکمہ کا منہ چڑا رہا ہے۔


منسک: وزیر اعظم کے خصوصی مشیر برائے امور خارجہ طارق فاطمی بیلا روس کے وزیر خارجہ اور وفد سے ملاقات کرتے ہوئے۔


منسک: وزیر اعظم کے خصوصی مشیر برائے امور خارجہ طارق فاطمی بیلا روس کے وزیر خارجہ اور وفد سے ملاقات کرتے ہوئے۔


فیصل آباد: ڈی سی اور سلمان غنی کانگو وائرس کے تدارک کے لیے تیار کیے گئے یونٹ کا افتتاح کرتے ہوئے۔


فیصل آباد: اقبال اسٹیڈیم انڈر 17کی سلیکشن کے لیے ٹرائل سے قبل کھلاڑی پریکٹس کرتے ہوئے۔


فیصل آباد: محنت کش کپڑا رنگنے کے بعد خشک کر رہا ہے۔


فیصل آباد: ایک رکشہ ڈرائیور خراب ہونے والے رکشے کو ورکشاپ منتقل کرنے کے لیے مدد کر رہا ہے۔


اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ترکی کی امبیسڈر صادق بابر جرجن ملاقات کر رہے ہیں۔


لیاقت پور: یوم آزادی کے حوالے سے خصوصی طور پر تیار کی گئی آزادی ٹرین کو شہریوں کی بڑی تعداد دیکھ کر محضوض ہو رہی ہے۔


لیاقت پور: شہری بڑی تعداد میں آزادی ٹرین کو دیکھنے کے لیے ریلوے اسٹیشن پر کھڑے ہیں۔


لیاقت پور: ملک کے مختلف شہروں سے ہوتے ہوئے آزادی ٹرین کی لیاقت پور آمد کے بعد شہریوں کی بڑی تعداد ریلوے اسٹیشن پر موجود ہے۔


سمہ سٹہ: ملک کے مختلف شہروں سے ہوتے ہوئے سمہ سٹہ پہنچنے والی آزادی ٹرین کو دیکھنے کے لیے شہریوں کی بڑی تعداد ریلوے اسٹیشن پر موجود ہے۔


سمہ سٹہ: ملک کے مختلف شہروں سے ہوتے ہوئے سمہ سٹہ پہنچنے والی آزادی ٹرین کو دیکھنے کے لیے شہریوں کی بڑی تعداد ریلوے اسٹیشن پر موجود ہے۔


سمہ سٹہ: آزادی ٹرین پر شہری تصاوری بنا رہے ہیں۔


سمہ سٹہ: ملک کے مختلف شہروں سے ہوتے ہوئے سمہ سٹہ پہنچنے والی آزادی ٹرین پر لڑکیاں تصاویر بنا رہی ہیں۔


اسلام آباد: موٹر وے پولیس اور سکول طلبہ روڈ سیفٹی اور ٹریک قوانین کی آگاہی کے حوالے سے مشترکہ روڈ سیفٹی واک نکالی جا رہی ہے۔


پشاور: گورنر خیبر پختونخوا اقبال ظفر جھگڑا سے وزیر مملکت عابد شیر علی ملاقات کر رہے ہیں۔


پشاور: گورنر خیبر پختونخوا اقبال ظفر جھگڑا سے سابق گورنر سردار مہتاب احمد خان ملاقات کر رہے ہیں۔


لکی مروت: سرچ آپریشن کے دوران گرفتار سماج عناصر اسلحہ سمیت پولیس کی حراست میں کھڑے ہیں۔


لاہور: معراج دین شاہین کو سینئر نائب صدر لاہور مسلم لیگ ن آزاد جموں و کشمیر کا نوٹیفکیشن دے رہے ہیں۔


لاہور: پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین تین ستمبر کے احتجاج کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


قصور: ڈی سی او عمارہ خان ایگریکلچرل سب کمیٹی ٹاسک فورس کے اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔


لاہور: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرے میں نریندر مودی کا پتلا نذر آتش کیا جار ہا ہے۔


لاہور: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرے میں بھارتی پرچم نذر آتش کیا جا رہا ہے۔


سیالکوٹ: سیالکوٹ سے قومی ائیرلائن کی پہلی پرواز کے لیے عازمین حج جہاز پر سوار ہو رہے ہیں۔


سیالکوٹ: سیالکوٹ سے قومی ائیرلائن کی پہلی پرواز کے لیے عازمین حج جہاز پر سوار ہو رہے ہیں۔


راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے افغانستان میں اتحادی افواج کے کمانڈر جنرل جان نکلسن اور امریکی نمائندہ خصوصی رچرڈ اولسن ملاقات کر رہے ہیں۔


صوابی: جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کرنل شیر انٹر چینج پر سوات موٹر وے کے افتتاح کے موقع پر تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: ٹریفک وارڈنز شہری کی مدد کرتے ہوئے بارش کے دوران بند ہونے والی گاڑی کو سڑک سے ہٹا رہے ہیں۔


لاہور: ٹریفک وارڈنز شہری کی مدد کرتے ہوئے بارش کے دوران بند ہونے والی گاڑی کو دھکا لگا رہے ہیں۔


لاہور: سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اور باکس عامر خان کا ملاقات کے موقع پر باکسنگ سٹائل میں گروپ فوٹو۔


مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان کابینہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


ہری پور: اکاؤنٹنٹ جنرل خیبر پختونخوا شریف اللہ وزیر ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس ہری پور کے ریکارڈ روم کا معائنہ کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: آزاد کشمیر کے سیکرٹری لوکل گورنمنٹ ڈاکٹر محمو دالحسن راجہ کو ڈی جی لوکل گورنمنٹ نصرت عزیز محکمانہ بریفنگ دے رہے ہیں۔


نیلم: سپیکر قانون ساز اسمبلی شاہ غلام قادر ہلمت میں استقبالیہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: اپوزیشن لیڈر چوہدری یاسین نو منتخب صدر محمد مسعود خان کو مبارکباد دے رہے ہیں۔


مظفر آباد: نو منتخب صدر آزاد کشمیر محمد مسعود خان سے سابق صدر سردار یعقوب خان اور اسپیکر اسمبلی شاہ غلام قادر ملاقات کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: چیف جسٹس آزاد کشمیر سپریم کورٹ جسٹس محمد اعظم خان نو منتخب صدر آزاد کشمیر محمد مسعود خان سے انکے عہدے کا حلف لے رہے ہیں۔


لاہور: پاکستان نیشنل فورم کے رہنما لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد نصیر اختر دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کے بعد موسم خوشگوار ہونے پر پرندے تاروں پر بیٹھے ہیں۔


لاہور: متعلقہ نہ اہلی کے باعث ایبٹ روڈ پر دوپہر کے وقت بھی سٹریٹ لائٹس روشن ہیں۔


لاہور: ایک ڈرائیور موسلا دھار بارش کے کھڑے پانی میں بند ہونے والے اپنے رکشے کو دھکا لگا کر باہر نکال رہا ہے۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کے بعد سپریم کورٹ رجسٹری کے باہر جمع پانی تالاب کا منظر پیش کر رہا ہے۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کے بعد سپریم کورٹ رجسٹری کے باہر جمع پانی میں سے گاڑی گزر رہی ہے۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کے بعد کھڑے پانی میں سے موٹر سائیکل سوار فیملی گزر رہی ہے۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کے بعد کھڑے پانی میں سے گاڑی گزر رہی ہے۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کے بعد ایک شاہراہ پر کھڑا پانی تالاب کا منظر پیش کر رہا ہے۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کے بعد ایک محنت کش اپنا سامان سر پر اٹھائے کھڑے پانی میں سے گزر رہا ہے۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کے بعد شاہراؤں پر پانی جمع ہونے کے باعث ٹریفک جام کا منظر۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کے بعد شاہراؤں پر پانی جمع ہونے کے باعث ٹریفک جام کا منظر۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کا منظر۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کا پانی نادرہ آفس کے داخلی راستے پر جمع ہے۔


لاہور: شہر میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کے بعد وارث روڈ پر کھڑے پانی سے طلباء گزر رہے ہیں۔


پشاور: وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی واپڈا ہاؤس میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: مسلم لیگ کے سینئر نائب صدر و چیئرمین سٹیڈنگ کمیٹی واٹر اینڈ پاور سینیٹر سردار یعقوب خان ناصر کا مسلم لیگ ن کے رہنما ڈاکٹر جمال ناصر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


راولپنڈی: مسلم لیگ کے سینئر نائب صدر و چیئرمین سٹیڈنگ کمیٹی واٹر اینڈ پاور سینیٹر سردار یعقوب خان ناصر مسلم لیگ ن کے رہنما ڈاکٹر جمال ناصر سے ملاقات کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: مسلم لیگ کے سینئر نائب صدر و چیئرمین سٹیڈنگ کمیٹی واٹر اینڈ پاور سینیٹر سردار یعقوب خان ناصر مسلم لیگ ن کے رہنما ڈاکٹر جمال ناصر سے ملاقات کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: مسلم لیگ کے سینئر نائب صدر و چیئرمین سٹیڈنگ کمیٹی واٹر اینڈ پاور سینیٹر سردار یعقوب خان ناصر تحریک پاکستان و مسلم لیگ کے دیرینہ رہنما نثار احمد نثار سے ملاقات کر رہے ہیں۔


پشاور: واپڈا ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں واپڈا ہاؤس میں دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔


پشاور: پی ڈبلیو ڈی لیبر یونین کے زیر اہتمام کارکن اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


پشاور: چیمبر آف کامرس کے صدر ذوالفقار علی خان پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


پشاور: مائن اونر ایسوسی ایشن کے صدر شیر بندی خان پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔