بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ اگست

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

مرسلین 06-02-2017 11:23:15

بہت اچھے

  مضمون دیکھئیے
محمد احمد 06-02-2017 11:21:44

یہ ایک اچھا قدم ہے

  مضمون دیکھئیے
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-08-17)

حکومتی ایجنسیوں اور اداروں کے پاس ملک کے 7 کروڑ عوام کا کوئی ریکارڈ ہی موجود نہیں ہے۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ اور ریونیو کے اجلاس میں انکشاف

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

بلوچستان پاکستان کا حصہ ہے،مودی کو پاکستان کے داخلی معاملات پر بولنے کا کوئی حق نہیں وہ کشمیریوں پر کئے جانے والے ظلم و ستم کا عالمی برادری کے سامنے جواب دیں،بلاول بھٹو زرداری :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 22:37:26

مقبوضہ کشمیر بین الاقوامی سطح پر ایک متنازعہ مسئلہ ہے،کشمیری اپنی آزادی کی پر امن تحریک کو جاری رکھے ہوئے ہیں،40 روز میں نہتے کشمیریوں پر بھارتی افواج کے مظالم کے باعث 80 سے زائد بے گناہ کشمیریوں کو شہید اور 6 ہزار سے زائد کو زخمی کیا جا چکا،آج ساری دنیا مقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیریوں پر بھارتی ظلم و بربریت کی مذمت کر رہی ہے ،ترجمان دفتر خارجہ محمد نفیس زکریا کی پی ٹی وی سے گفتگو :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 22:32:24

بھارتی فوج کی طرف سے مہلک ہتھیاروں کے استعمال سے کشمیری خطرناک بیماریوں میں مبتلا ہو رہے ہیں ،مسلسل کرفیوشدید غذائی قلت پیدا ہو چکی ،بھارتی فوج نہتے کشمیریوں پر گولیاں برسا رہی ہے ، کسی ملک اور عالمی ادارے کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگ رہی امیر جماعۃالدعوۃ پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعیدکی وفو دسے گفتگو :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 22:25:13

بھارتی فوج نہتے کشمیریوں پر گولیاں برسا رہی ہے ،کسی ملک اور عالمی ادارے کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگ رہی‘ حافظ محمد سعید بھارتی فوج کی طرف سے مہلک ہتھیاروں کے استعمال سے کشمیری خطرناک بیماریوں میں مبتلا ہو رہے ہیں مسلسل کرفیو سے شدید غذائی قلت پیدا ہو چکی، مودی کا بلوچستان پر بیان انڈیا کی وہاں دہشت گردی کا کھلا اعتراف ہے‘ امیر جماعۃ الدعوۃ :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 21:05:21

اقوام متحدہ کا مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر گہری تشویش کا اظہار بھارتی حکومت کی جانب سے اقوام متحدہ کے مبصرین کو مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلا ف ورزیوں کا جائزہ لینے کیلئے دورے کی اجازت دینے سے انکار افسوس ناک ہے ، آزادانہ طور پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اوردیگر حقائق کا جائزہ لینے کیلئے ہماری مخلصانہ کوششیں ناکام ہونا بدقسمتی کی بات ہے،اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ہائی کمشنر زید الحسین کا بیان :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 20:36:53

آزادکشمیر کو انوائرنمنٹل فرینڈلی سٹیٹ بنائیں گے،راجہ محمد فاروق حیدر خان جنگلات کے ذریعے ماحولیاتی آلودگی کو ختم ، منگلا ڈیم کی زندگی بڑھانے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں غیر قانوی قبضہ مافیہ کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائیگا،لکڑی سمگلنگ میں ملوث ملازمین کے ساتھ سختی سے نمٹیں گے، وزیراعظم آزادکشمیر :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 18:58:54

کانگریس نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کا ذمہ دار بی جے پی کو قرار دیدیا نوجوان مظاہرین کی ہلاکتوں نے ہم سب کو تباہ کر دیا ، مودی اور ان کے وزیر داخلہ نے بیانات دیکر معاملہ سنگین بنایا، حکمراں جماعت اقدامات میں اعتدال پسندی سے کام لیتو صورتحال بہتر ہوسکتی ہے، مقبوضہ کشمیر میں مکمل افراتفری کی صورت حال ہے جسے روکنا ہوگا،سابق بھارتی وزیر داخلہ پی چدم برم :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 18:50:16

وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی مسعود خان کو آزاد کشمیر کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد نومنتخب صدر آزاد کشمیر کی تعمیر و ترقی اور عوام کی خوشحالی کیلئے اپنی تمام صلاحیتیں بروئے کار لائیں گے:وزیراعلیٰ :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 18:46:16

عالمی برداری خاص کر یورپی، امریکی، اقوام متحدہ، اسلامی ممالک، بھارت پر اپنا اثر و رسوخ استعمال کریں، چوہدری بشارت حسین کشمیری قوم نے بھارتی یوم آزادی کو یوم سیاہ منا کر دنیا میں بے نقاب کیا ہے بھارت ایک دہشت گرد ملک ہے،رہنماء پی پی پی آزادکشمیر :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 18:29:00

بھارتی فوج نے حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق کو دوبار ہ حراست میں لے لیا :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 16:40:11

ایگزیکٹو ڈائریکٹر کشمیری سکینڈ نیوین کونسل سردار علی شاہنواز خان کا سردار مسعود خان کو صدر آزاد کشمیر منتخب کرنے کا خیر مقدم امید ہے نو منتخب صدر وسیع سفارتی تجربے اور بین الاقوامی اثر رسوخ سے مسئلہ کشمیر کوبہتر انداز میں عالمی سطح پر اجاگر کرینگے،بیان :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 15:26:22

(ن)لیگی حکومت آزاد کشمیر میں نئے ویژن و جذبے کیساتھ میدان عمل میں اتری ہے، مشتاق احمد منہاس :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 15:26:22

کشمیر ی بھارت کے جبری قبضے کی خلاف چٹان کی طرح ڈٹے ہوئے ہیں،کل جماعتی حریت کانفرنس :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 14:08:09

عالمی ادارے کشمیریوں کی نسل کشی رکوانے کیلئے بھارت پر دباؤبڑھائیں،جماعت اسلامی :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 14:08:09

بھارت کشمیرمیں رواں انتفادہ سے بوکھلاہٹ کا شکار ہے ،نریندرمودی کی تقریر بلوچستان میں ’را‘ کی مداخلت کا اعتراف ہے پاکستان کو انسانی حقوق اور عوام کی امنگوں کا درس دینے والے اپنے گریبان میں جھانکیں،سید علی گیلانی :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 14:07:40

کشمیریوں کے قتل عام پر عالمی برادی کی خاموشی افسوسناک ہے، یاسین ملک :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 13:42:30

مقبوضہ کشمیر ‘ بانڈی پورہ میں شہریوں کے قتل کیخلاف خواتین کی احتجاجی ریلی ‘بھارت مخالف مظاہرے پولیس اور بھارتی فورسز کا وحشیانہ تشدد ‘ متعدد افراد زخمی ‘ درجنوں گرفتار :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 13:42:30

امریکا نے آزاد کشمیر کے حوالے سے بھارتی وزیر اعظم کے دعوے کی حمایت سے انکار کردیا :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 13:22:27

مقبو ضہ کشمیر: بھارتی فوج کے قافلے پر حریت پسندوں کا حملہ، تین اہلکار ہلاک ، تین زخمی :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 13:01:39

کشمیریوں کے قتل عام پر عالمی برادی کی خاموشی افسوسناک ہے، یاسین ملک :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 12:22:52

مقبوضہ کشمیرکے علاقہ بانڈی پورہ میں شہریوں کے قتل کے خلاف خواتین کی احتجاجی ریلی ،بارہمولہ اور گاندر بل میں بھارت مخالف مظاہرے :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 12:22:52

مقبوضہ کشمیر کے علاقہ بٹہ مالو میں بھارتی فوجی اہلکاروں کا شہریوں پر تشدد ، گھریلو اشیا ء کی توڑ پھوڑ :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 12:22:19

مقبوضہ کشمیرکے ضلع بارہمولہ میں نامعلوم افراد کے حملے میں دو بھارتی فوجی، ایک پولیس اہلکار ہلاک،کاکا پورہ میں دستی بم کے حملے میں 5 پولیس اہلکار زخمی :

وقت اشاعت: 17/08/2016 - 12:22:19


کوالالمپور: ملائیشیا کے دفاعی وزیر داتو سیری ہشام الدین آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا استقبال کر رہے ہیں۔


کوالالمپور: ملائشین آرمی کا چاک و چوبنددستہ فوجی ہیڈ کوارٹرز پہنچنے پر آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو گارڈ آف آنر پیش کر رہا ہے۔


فیصل آباد: یوم آزادی کے حوالے سے خصوصی طور پر تیار کی گئی آزادی ٹرین کو دیکھنے کے لیے شہریوں کی بڑی تعداد ریلوے اسٹیشن پر موجود ہے۔


فیصل آباد: یوم آزادی کے حوالے سے خصوصی طور پر تیار کی گئی آزادی ٹرین کو دیکھنے کے لیے شہریوں کی بڑی تعداد ریلوے اسٹیشن پر موجود ہے۔


فیصل آباد: یوم آزادی کے حوالے سے خصوصی طور پر تیار کی گئی آزادی ٹرین کو دیکھنے کے لیے شہریوں کی بڑی تعداد ریلوے اسٹیشن پر موجود ہے۔


اسلام آباد: ایک شخص گھر کا چولہا جلانے کے لیے لکڑیاں موٹر سائیکل پر رکھ رہا ہے۔


اسلام آباد: سکول سے چھٹی کے بعد بچے گھروں کو واپس جا رہے ہیں۔


اسلام آباد: محنت کش گاڑی کو ری پینٹ کرنے کے لیے رگڑائی کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: ایک معمر شخص سڑک کراس کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔


لاہور: فیروز پور روڈ پر بنائے گئے اوور ہیڈ پل کا خوبصورت منظر۔


ملتان: محنت کش فروخت کے لیے چھلیاں تیار کر رہا ہے۔


ملتان: ٹی ایم اے ملازم بوسان روڈ پر صفائی کر رہا ہے۔


فیصل آباد: یوم آزادی کے حوالے سے خصوصی طور پر تیار کی گئی آزادی ٹرین کو دیکھنے کے لیے شہریوں کی بڑی تعداد ریلوے اسٹیشن پر موجود ہے۔


فیصل آباد: یوم آزادی کے حوالے سے خصوصی طور پر تیار کی گئی آزادی ٹرین کو دیکھنے کے لیے شہریوں کی بڑی تعداد ریلوے اسٹیشن پر موجود ہے۔


ملتان: مزدور اینٹوں کی روڑی بنا رہا ہے۔


ملتان: لکڑ ہارے لکڑیاں کاٹنے میں مصروف ہیں۔


چنیوٹ: محنت کش کپڑو ں پر کڑھائی کرتے ہوئے۔


فیصل آباد: یوم آزادی کے حوالے سے خصوصی طور پر تیار کی گئی آزادی ٹرین کو دیکھنے کے لیے شہریوں کی بڑی تعداد ریلوے اسٹیشن پر موجود ہے۔


فیصل آباد: یوم آزادی کے حوالے سے خصوصی طور پر تیار کی گئی آزادی ٹرین کو دیکھنے کے لیے شہریوں کی بڑی تعداد ریلوے اسٹیشن پر موجود ہے۔


فیصل آباد: آزادی ٹرین کے انچار خواجہ ساجد بشیر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔


فیصل آباد: یوم آزادی کے حوالے سے خصوصی طور پر تیار کی گئی آزادی ٹرین فیصل آباد ریلوے اسٹیشن پر موجود ہے۔


راولپنڈی: محنت کش سڑک کنارے دھوپ سے بچنے کے لیے عینکیں سجائے بیٹھا ہے۔


راولپنڈی: شادی بیاہ میں استعمال کی جانیوالی بگھی سجائے دو محنت کش گاہکوں کے انتظار میں بیٹھے ہیں۔


راولپنڈی: محنت کش ہتھ ریڑھے پر موسمی پھل رکھے فروخت کے لیے جا رہے ہیں۔


راولپنڈی: نوجوان محنت کش چھلیاں بھون کر اپنے ریڑھی پر فروخت کے لیے سجا رہا ہے۔


راولپنڈی: ریڑھی بان ریڑھی پر انگور سجائے گاہکوں کے انتظار میں بیٹھا ہے۔


راولپنڈی: مزدور بڑے سائز کے لکڑیاں ریڑھے پر لادھ رہے ہیں۔


مظفر آباد: سینٹر بار ایسوسی ایشن کے صدر راجہ آفتاب ایڈووکیٹ ، عالیہ رحمان ایڈووکیٹ اور اینکرپرسن ریحام خان ایک تقریب میں شریک ہیں۔


اسلام آباد: مقامی سکول کے طلبہ کا آزادی تقریب کے موقع پر ثقافتی لباس پہنے گروپ فوٹو۔


اسلام آباد: مقامی سکول کے طلبہ کا آزادی تقریب کے موقع پر ٹیبلو پیش کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: مقامی سکول کے طلبہ کا آزادی تقریب کے موقع پر ٹیبلو پیش کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: مقامی سکول کے طلبہ کا آزادی تقریب کے موقع پر ٹیبلو پیش کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: مقامی سکول کے طلبہ کا آزادی تقریب کے موقع پر ثقافتی لباس پہنے گروپ فوٹو۔


راولپنڈی: صدر ریلوے اسٹیشن پر شہری ٹی وی دیکھ رہے ہیں۔


راولپنڈی: پریم یونین کے زیر اہتمام مطالبات کے حق میں احتجاج کیا جا رہا ہے۔


راولپنڈی: طلباء چھٹی کے بعد گاڑی کے انتظار میں کھڑے ہیں۔


راولپنڈی: طلباء چھٹی کے بعد گولہ گنڈا خرید رہے ہیں۔


راولپنڈی: طالبات سکول سے چھٹی کے بعد گھروں کو واپس جا رہی ہیں۔


اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے جرمنی کی سفیر اینا لیپل ملاقات کر رہی ہیں۔


لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے سٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک کے عالمی سربراہ لیکس مینسن کی قیادت میں وفد ملاقات کر رہا ہے۔


لاہور: ہیلپ پوور ویمن اینڈ چائلڈ آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام فیروز پور روڈ پر صدر رمضان میو کی قیادت میں کالا باغ ڈیم کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


لاہور: جامعہ رسولیہ شیرازیہ بلال گنج میں علامہ رضائے مصطفی نقشبندی، مفتی محمد گل احمد خان عتیق، ابریز گڈو و دیگر فری ڈسپنسری کا افتتاح کر رہے ہیں۔


لاہور: ٹریفک وارڈن غلط پارک کی گئی گاڑی کو لفٹر کے ذریعے اٹھا کر لیجا رہا ہے۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کے دوران ایک شخص اپنے بند ہونیوالی موٹر سائیکل کو لے کر جا رہا ہے۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کے دوران نوجوان چھوٹی موٹر کار میں جا رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کے دوران ایک موٹر سائیکل سوار پلاسٹک اوڑھے جا رہا ہے۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کا منظر۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کا منظر۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کا منظر۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کا منظر۔


لاہور:گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے لاہور میں قائمقام امریکی قونصل جنرل مس ڈیبورا رابن سن ملاقات کر رہی ہیں۔