بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ اگست

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-08-10)

آرمی چیف کی ہدایت پر کوئٹہ میں کومبنگ آپریشن شروع کر دیا گیا

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

بارش نے سرگودھا شہر کو تالاب بنادیا:

وقت اشاعت: 10/08/2016 - 18:51:07

سانحہ کوئٹہ دہشتگردی کی بدترین مثال ہے‘پاکستان کے استحکام کیلئے ہر قربانی دینے کو تیار ہیں‘دہشتگردوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں کوئٹہ واقع بزادلنہ فعل ہے ‘امن دشمن جان لیں دہشت گردوں کیخلاف پوری قوم مکمل متحدومنظم ہے چیف آرگنائزر آل آزاد کشمیر انجمن تاجران وصدر مرکزی انجمن تاجران میرپور چوہدری محمد نعیم کا بیان :

وقت اشاعت: 10/08/2016 - 17:04:39

تعمیروترقی کے دورکاآغازہوگیا،فاروق حیدرآزادکشمیرکوماڈل سٹیٹ بنائینگے،عوام کے مسائل حل ہونگے،میرٹ اورانصاف پروان چڑھے گا،نوجوانوں کے اندرپائی جانے والی مایوسیاں دورہونگی مسلم لیگ (ن)کوٹلی کے متحرک رہنماسردارمشہودمحمود اور سردارعارف نازکا مشترکہ بیان :

وقت اشاعت: 10/08/2016 - 17:04:39

لائف ایڈانٹر نیشنل رجسٹرڈ کے زیر اہتمام غرباء مساکین اور بیواوٴں میں مفت راشن کی تقسیم کا اہتمام :

وقت اشاعت: 10/08/2016 - 17:04:39

کوئٹہ میں انصاف پسندوں پر بزدلانہ حملہ دہشت گردوں کی مکارانہ حرکت ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے سابق صدر چیمبر آف کامرس آزادکشمیر و معروف معالج ڈاکٹر محمد اکرم چوہدری کا بیان :

وقت اشاعت: 10/08/2016 - 17:04:02

سیکرٹری سیرا ،منصوبہ بندی وترقیات آزادکشمیر منصور قادر ڈار کا مظفرآباد کے تعمیر نو پروگرام کے تحت زیر تکمیل 5تعلیمی اداروں کا اچانک دورہ ‘تعمیراتی کام میں سست روی برتنے پر اظہار برہمی ٹھیکیداروں کو تعلیمی اداروں کی تعطیلات ختم ہونے سے قبل تعمیراتی کام مکمل کرنے کی ہدایت :

وقت اشاعت: 10/08/2016 - 17:04:02

آزاد کشمیر پولیس ٹریننگ سکول مظفرآباد میں ٹریننگ مکمل کرنے والے ریکروٹس کی پاسنگ آؤٹ کی تقریب کا انعقاد :

وقت اشاعت: 10/08/2016 - 17:04:02

ترقی کے عمل میں ہنر مند افراد کا اہم کردارہوتا ہے، ہنر مندی کو فروغ دینے سے بیروزگاری کے خاتمہ میں مدد ملے گی، ووکیشنل انسٹیٹیوٹ کو جدید طرز عمل پر تبدیل کرنے کی ضرورت ہے مسلم لیگ (ن) آزادکشمیر کے مرکزی رہنما ہارون ارشد شیخ کی میڈیا سے بات چیت :

وقت اشاعت: 10/08/2016 - 17:03:29

مسلم لیگ (ن) حلقہ تین سٹی مظفرآباد کا شیخ سراج منیر کو صوابدیدی عہدے پر ایڈجسٹ کرنے کا مطالبہ :

وقت اشاعت: 10/08/2016 - 17:03:29

سفارتی محاذ پر مہارت رکھنے والے مسعود خان کا نام صدارت کیلئے میں نے خود منتخب کیا ‘ ان کا انتخاب ہر لحاظ سے بہتر ثابت ہو گا‘ آزاد کشمیر میں کارکنوں کی عزت نفس کا خیال رکھا جائیگا‘ خود کو کارکنوں کیلئے وقف کر دیا ہے ‘ریاست میں قانون کی حکمرانی اور میرٹ کی بالا دستی لیگی حکومت کا مشن ہے‘۔ سٹی ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کے تحت مظفرآباد کے تمام ترقیاتی منصوبہ جات مکمل کرینگے ‘ لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ کم کروائیں گے‘جلد شہر کا تفصیلی دورہ کر کے عوام کو درپیش مسائل کا حل کروں گا وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کا استقبالیہ سے خطاب :

وقت اشاعت: 10/08/2016 - 17:03:29

آزادکشمیرکے سینئروزیر چوہدری طارق فاروق کا منصب سنبھالنے کے بعد نظامت اعلیٰ زراعت کا دورہ ناظم اعلیٰ زراعت ڈاکٹر بشیر احمد بٹ نے سینئرافسران کے ہمراہ استقبال کیا :

وقت اشاعت: 10/08/2016 - 17:01:44

نو منتخب سپیکر اسمبلی سے وادی نیلم کے وفد کی ملاقات‘ مسائل سے آگاہ کیا شاہ غلام قادر کی وفد کو ان کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی :

وقت اشاعت: 10/08/2016 - 17:01:44

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر سعودی عرب کے چیئرمین سردار نثار افسر عباسی 6ماہ کا دورہ مکمل کر کے واپس سعودی عرب روانہ :

وقت اشاعت: 10/08/2016 - 17:01:44

مظفر آباد‘ بنی لنگڑیال ہٹیاں بالا ٹریفک کاالمناک حادثہ مال بردار ٹرک گہری کھائی میں جاگرا‘ ڈرائیور شدید زخمی ‘طبی امداد کیلئے مظفرآباد ہسپتال منتقل :

وقت اشاعت: 10/08/2016 - 17:01:12

مقبوضہ وادی میں جاری قیامت صغریٰ پراقوام متحدہ کی خاموشی افسوسناک ہے‘ کشمیری عوام کی آزادی کے لیے لازوال کوششیں تاریخ اسلامی کا سنہری باب ہیں آل جموں وکشمیرجمعیت علماء اسلام کے سیکرٹری اطلاعات معروف مذہبی سکالر علامہ عطاء اللہ علوی کا اجتماع سے خطاب :

وقت اشاعت: 10/08/2016 - 17:01:12

میاں محمد نواز شریف کی قیادت میں بہت جلد امن کے دشمنوں کا مملکت خداداد پاکستان سے صفایا کر دیاجائے گا ‘کچھ عناصر ملک میں شرپسندی پھیلا کر ملک کے اندر افراتفری پیدا کرنا چاہتے ہیں ممبر قانون ساز اسمبلی و سابق وزیر حکومت چوہدری رخسار احمدکی میڈیا سے بات چیت :

وقت اشاعت: 10/08/2016 - 17:01:11

کشمیرکلچرل بورڈ کے زیراہتمام سانحہ کوئٹہ اوربھارتی مظالم کے خلاف سنٹرل پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ بھارتی حکومت اوردہشت گردوں کیخلاف نعرہ بازی :

وقت اشاعت: 10/08/2016 - 16:58:11

مظفرآباد‘ نواحی علاقہ شہید گلی میں شارٹ سرکٹ باعث رہائشی مکان جل کر خاکستر ہو گیا :

وقت اشاعت: 10/08/2016 - 16:58:11

کوئٹہ میں دہشت گردی ،نہتے شہریوں کی شہادتوں پر پوری قوم شدت غم میں افسردہ ہے‘ دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پوری قوم ایک ہے ‘پاک فوج کے سپہ سالار جنرل راحیل شریف کی پشت پر ہے پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما و سابق ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شیخ اظہر کی میڈیا سے بات چیت :

وقت اشاعت: 10/08/2016 - 16:58:11

جامعہ کشمیر میں معیار تعلیم کے فروغ ،ملازمتوں میں شفاف بھرتی ،گرلز ہاسٹل کی تعمیر ،نئے شعبہ جات کے قیام سمیت اندرون اور بیرون ملک جامعات سے تعلیمی فروغ کے لیے معاہدات کیے جا رہے ہیں آزاد جموں و کشمیر یو نیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خواجہ فاروق احمد کی میڈیا سے بات چیت :

وقت اشاعت: 10/08/2016 - 16:57:21

مسلم لیگ (ن) کی حکومت عوام کی توقعات پر پورا اترے گی ‘حالیہ تاریخ ساز کامیابی میں آزاد خطہ کے غیور اور بہادر عوام کا اولین کردار ہے جس کو کسی بھی صورت فراموش نہیں کیاجا سکتا معروف سیاسی وسماجی شخصیت پروفیسر راجہ محمد لطیف کا اجلاس سے خطاب :

وقت اشاعت: 10/08/2016 - 16:57:21

کشمیر تعمیر و ترقی کا نہیں بھارت سے آزادی حاصل کرنے مسئلہ ہے ‘کشمیری عوامہ تعمیر و ترقی کیلئے اپنی قیمتی جانیں نچھاور نہیں کرتے بلکہ حق ِ آزادی کیلئے قربانیاں پیش کرتے ہیں ‘نریندر مودی ایسے بیانات سے عالمی برادری کو گمراہ کرنے کی ناکام کوشش کررہا ہے پوری دنیا نے کشمیر کو عالمی مسئلہ قراردیا ہے ‘کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کی حمایت کر رہے ہیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما محمد یوسف نقاش نے نریندر مودی کے بیان مسترد کر دیا :

وقت اشاعت: 10/08/2016 - 16:57:20

مقبوضہ وادی میں 35ویں روز بھی کرفیو کا نفاذ جاری ،موبائل فون اورانٹرنیٹ سروس بھی تعطل کا شکار بھارتی فوج کی درندگی کے باعث شہادتوں کی تعداد 70سے زائد ہوگئی :

وقت اشاعت: 10/08/2016 - 14:19:45

سرینگر‘ بھارتی پولیس نے بارہمولہ ہسپتال میں قائم ریلیف کیمپ بند کر دیا :

وقت اشاعت: 10/08/2016 - 13:41:33

مقبوضہ کشمیر کی ابتر صورت حال پر عالمی برادری کی خاموشی انتہائی افسوسناک ہے‘ جماعت اسلامی :

وقت اشاعت: 10/08/2016 - 13:40:13

سرینگر‘ چار کشمیری پر کالا قانون پبلک سیفٹی ایکٹ لاگو :

وقت اشاعت: 10/08/2016 - 13:40:13

جموں وکشمیر رائٹرز گلڈ کی طرف سے پیلٹ گن کے استعمال پر فوری پابندی کا مطالبہ :

وقت اشاعت: 10/08/2016 - 13:40:13

سید علی گیلانی کی طرف سے شہید شیخ عبدالعزیز کو زبردست خراج عقیدت موصوف نے اپنی ساری زندگی تحریک آزادی کے لیے وقف کررکھی تھی :

وقت اشاعت: 10/08/2016 - 13:39:27

حریت رہنماؤں کا نریندر مودی کے کشمیر بارے حالیہ بیان پر شدید ردعمل :

وقت اشاعت: 10/08/2016 - 13:39:27

یورپی یونین نے کشمیرپرمذاکراتی عمل میں کشمیریوں کی شمولیت کی حمایت کردی کشمیرپر پاکستان اور بھارت کے مابین مذاکرات کے ذریعے مصالحتی عمل کی حمایت کر تے ہیں ، یورپی یونین :

وقت اشاعت: 10/08/2016 - 12:59:29

آزاد کشمیر میں غیرت کے نام پر نوبیاہتا جوڑا قتل،مقدمہ درج :

وقت اشاعت: 10/08/2016 - 11:14:09


کراچی: کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار کراچی کے ایک نجی ہسپتال میں سانحہ سول ہسپتال کوئٹہ کے زخمیوں کی عیادت کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ عرفان صدیقی ایوان اقبال میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف شعبہ خواتین اور لائرز فورم پنجاب کے زیر اہتمام سانحہ کوئٹہ کے حوالے سے منعقدہ تعزیتی ریفرنس میں فاتحہ خوانی کی جا رہی ہے۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت میں موسلا دھار بارش کے بعداورنج لائن ٹرین کے روٹ پر پانی جمع ہے۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت میں موسلا دھار بارش کے بعد مزنگ پر ٹریفک جام کا منظر۔


لاہور: پاکستان لیبر فیڈریشن کے زیر اہتمام سانحہ کوئٹہ کے شہداء کی یاد میں شمعیں روشن کی جا رہی ہیں۔


لاہور: کستانوں نے اپنے مطالبات کے حق میں دھرنا دے رکھا ہے۔


لاہور: پنجاب اسمبلی کے سامنے کسان بورڈ پاکستان کے مرکزی سیکرٹری ارسلان خاکوانی کسان مزدور دھرنا سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت میں موسلا دھار بارش کے بعد سڑک پر کھڑے پانی سے ٹریفک گزر رہی ہے۔


لاہور: سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام جشن آزادی سپورٹس گالہ کے سلسلہ میں جمنیزیم ہال میں بیڈ منٹن اور ٹیبل ٹینس کے مقابلوں کے موقع پرڈائریکٹر ایڈمن محمد انیس شیخ مہمان خصوصی ایم ڈی ٹورازم احمر ملک کو سوینئر دے رہے ہیں۔


لاہور: سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام جشن آزادی سپورٹس گالہ کے سلسلہ میں بیڈ منٹن اور ٹیبل ٹینس کے مقابلوں کے موقع پر کھلاڑیوں کا ایم ڈی ٹور ازم احمر ملک کے ساتھ گروپ فوٹو۔


لاہور: علامہ اقبال ٹاؤن کے علاقہ میں بجلی کی تاروں سے چھو جانے کے بعد آگ لگنے سے تباہ ہونے والی ریسکیو کی گاڑی جائے وقوعہ پر پڑی ہے، حادثے میں ایک ریسکیو اہلکار جاں بحق جبکہ دو شدید زخمی ہوئے۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف چکوال کے گاؤں تھنیل فتوحی میں جھگیوں میں رہنے والی ہونہار طالبہ نرگس گل لیپ ٹاپ دے رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف چکوال کے گاؤں تھنیل فتوحی میں جھگیوں میں رہنے والی ہونہار طالبہ نرگس گل کو 5لاکھ روپے کا چیک دے رہے ہیں۔


لاہور: میڈیکل کی طالبات بارش سے بچنے کے لیے چھتریاں تانے جا رہی ہیں۔


ملتان: جشن یوم آزادی کی آمد کے موقع پر کلاک چوک کو خصوصی طور پر سجایا گیا ہے۔


ملتان: واپڈا کا اہلکار سٹریٹ لائٹ مرمت کر رہا ہے۔


لاہور: ایک دکاندار نے روڈ کنارے قومی پرچم والی ٹی شرٹس فروخت کے لیے سجا رکھی ہیں۔


لاہور: ایک دکاندا روڈ کنارے قومی پرچم والی ٹی شرٹس فروخت کے لیے سجا رہا ہے۔


لاہور: نوجوان محنت کش نے جشن آزادی کی آمد کے موقع پر روڈ کنارے قومی پرچم اور دیگر اشیاء فروخت کے لیے سجا رکھی ہیں۔


لاہور: صوبائی دا رالحکومت میں دوپہر کے وقت چھائے بادلوں کا منظر۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونے والی تیز دھار بارش کے بعد لکشمی چوک میں بارش کا پانی جمع ہے۔


لاہور: ایک دکاندار نے گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے سڑک کنارے قومی پرچم فروخت کے لیے سجا رکھے ہیں۔


لاہور: ایک دکاندار نے گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے سڑک کنارے قومی پرچم فروخت کے لیے سجا رکھے ہیں۔


اسلام آباد: ایک معمر شخص گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے اپنے سائیکل پر تازہ کھجوریں سجا رہا ہے۔


اسلام آباد: ایک موٹر سائیکل سوار نے یوم آزادی کی آمد کے سلسلے میں اپنے موٹر سائیکل پر قومی پرچم لگا رکھا ہے۔


اسلام آباد: جشن یوم آزادی کے سلسلے میں ایک دکاندار نے سڑک کنارے گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے قومی پرچم سجا رکھے ہیں۔


اسلام آباد: جشن یوم آزادی کے سلسلے میں ایک دکاندار نے سڑک کنارے گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے قومی پرچم سجا رکھے ہیں۔


اسلام آباد: جشن یوم آزادی کے سلسلے میں خصوصی طور پر تیار کی جانیوالی آزادی ٹرین کی تیاری کے آخری مراحل طے کیے جا رہے ہیں۔


اسلام آباد: جشن یوم آزادی کے سلسلے میں خصوصی طور پر تیار کی جانیوالی آزادی ٹرین کی تیاری کے آخری مراحل طے کیے جا رہے ہیں۔


اسلام آباد: جشن یوم آزادی کے سلسلے میں خصوصی طور پر تیار کی جانیوالی آزادی ٹرین کی تیاری کے آخری مراحل طے کیے جا رہے ہیں۔


اسلام آباد: جشن یوم آزادی کے سلسلے میں خصوصی طور پر تیار کی جانیوالی آزادی ٹرین کی تیاری کے آخری مراحل طے کیے جا رہے ہیں۔


اسلام آباد: ایم ڈی ریلوے محمد یوسف جشن یوم آزادی کے سلسلے میں خصوصی طور پر تیار کی گئی آزادی ٹرین بارے میڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں۔


اسلام آباد: ایم ڈی ریلوے محمد یوسف جشن یوم آزادی کے سلسلے میں خصوصی طور پر تیار کی گئی آزادی ٹرین بارے میڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں۔


اسلام آباد: ایم ڈی ریلوے محمد یوسف جشن یوم آزادی کے سلسلے میں خصوصی طور پر تیار کی گئی آزادی ٹرین بارے میڈیا کے نمائندوں کو معلومات فراہم کر رہے ہیں۔


لاہور: ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب شمائل احمد خواجہ پراونشل ٹرانزیشن ٹیم کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: ڈائریکٹر جنرل سوشل ویلفیئر و بیت المال پنجاب نگہبان سینٹرز کے ضلعی افسران کے ساتھ اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر بہبود آبادی بیگم ذکیہ شاہنواز فیملی پلاننگ کے فروغ سے متعلق پالیسی سازوں اور صحافیوں کے مشاورتی سیمینار سے خطاب کر رہی ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر محنت راجہ اشفاق سرور سکلز ڈویلپمنٹ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، صوبائی وزیر زکوٰة و عشر ملک ندیم کامران اور چیئرمین پی اینڈ ڈی جہانزیب خان بھی موجود ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا این ایف سی ایوارڈ کے حوالے سے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔


لاہور: چیئرمین ایف پی سی سی آئی قائمہ کمیٹی برائے فلور میلنگ انڈسٹری ڈاکٹر بلال صوفی فلور ملز کو درپیش مسائل کے حوالے سے منعقدہ اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں، عبدالجبار اور دیگر بھی موجود ہیں۔


لاہور: پنجاب آئی ٹی بورڈ کے سربراہ ڈاکٹر عمر سیف چیئرمین پی اینڈ ڈی محمد جہانزیب خان کو ڈیٹا سنٹر پر بریفنگ دے رہے ہیں۔


لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نائب صدر ناصر سعید نیدر لینڈ میں پاکستانی سفیر عفت عمران گردیزی کو یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔


لاہور: کرن ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام جشن آزادی کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں شریک لڑکیوں کا قومی پرچم تھامے گروپ فوٹو۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کے ہمراہ چکوال کے گاؤں تھنیل فتوحی میں جھگیوں میں رہنے والی ہونہار طالبہ نرگس گل اس کی والدہ اور خالہ کا ملاقات کے موقع پر گروف فوٹو۔


لاہور: چیئرپرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ اور وائس چانسلر لاہور کالج یونیورسٹی برائے خواتین ڈاکٹر عظمیٰ قریشی سرامکس انڈسٹری کی ترکی کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف چکوال کے گاؤں تھنیل فتوحی میں جھگیوں میں رہنے والی ہونہار طالبہ نرگس گل سے شفقت کا اظہار کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: ویمن چیمبر کی بانی صدر ثمینہ فاضل اور دیگر کا برطانوی سفارتکار کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


شکر گڑھ: بھارت سے آنیوالے سیلابی ریلے کے باعث شاہ پور گاؤں میں کٹاؤ کا خطرہ ہے۔


فیصل آباد: ویسٹ مینجمنٹ کا عملہ بارش کے بعد کچہری بازار میں جمع پانی کو جھاڑوں اور وائپرز سے نکال رہا ہے۔


پشاور: پرائیویٹ ایجوکیشن نیٹ ورک (یوٹن) کے فوکل پرسن الیاس خلیل ابدرہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


پشاور: آل پرائیویٹ ہسپتالز اینڈ کلینک ایسوسی ایشن یونیورسٹی ٹاؤن کے صاحبزادہ حامد علی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


پشاور: آل پاکستان کنٹریکٹر ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری احمد علی خان پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


پشاور: پرائیویٹ ایجوکیشن نیٹ ورک کے زیر اہتمام مظاہرین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: وزیر تعلیم بیرسٹر افتخار گیلانی محکمہ تعلیم کی طرف سے دی جانیوالی بریفنگ میں شریک ہیں۔


مظفر آباد: منصور قادر ڈار سیکرٹری سیرا، منصوبہ بندی و ترقیات آزاد کشمیر گرلز ہائی سیکنڈری سکول گوجرہ کی زیر تعمیر عمارت کے معائنہ کے دوران ہدایات دے رہے ہیں۔


مظفر آباد: اسپیکر اسمبلی شاہ غلام قادر پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: اسپیکر اسمبلی شاہ غلام قادر سے ایڈیشنل چیف سیکرٹری سید آصف حسین شاہ ملاقات کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: ریسکیو ایف آئی ایف کے غوطہ خور پٹہیکہ کے مقام پر ڈوبنے والے نوجوان کی تلاش میں سرچ آپریشن میں مصرو ف ہیں۔


مظفر آباد: ریسکیو ایف آئی ایف کے غوطہ خور پٹہیکہ کے مقام پر ڈوبنے والے نوجوان کی تلاش میں سرچ آپریشن میں مصرو ف ہیں۔