بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات اگست

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-08-04)

آرمی چیف کا افغانستان میں امریکی فوج کےسربراہ جنرل نکلسن کو ٹیلی فون، ہیلی کاپٹر حادثے میں عملے کی بازیابی میں مدد کی درخواست

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

چوہدری نثار نے سارک کانفرنس میں کشمیری و پاکستانی قوم کے جذبات کی حقیقی ترجمانی کی‘ اس سے کشمیری قوم کو حوصلہ ملا ہے۔ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کا مسئلہ اٹھانے پر ہندوستانی وزیر داخلہ کا کانفرنس چھوڑ کر بھاگ جانا پاکستان کی بڑی کامیابی ہے ،دہشتگردی اور جدوجہد آزادی میں فرق کرنا بہت ضروری تھا، حکومت پاکستان کو بین الاقوامی سطح پر بھی انڈیا کے ظلم و بربریت کو بے نقاب کرنا چاہیے امیر جماعۃالدعوۃ پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعیدکی میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 04/08/2016 - 22:25:08

موجودہ انتخابات میں جموں وکشمیر پیپلزپارٹی سے اتحاد سردار خالد ابراہیم کی خواہش 3نکاتی ایجنڈے پر ہوا تھا ‘پاسدار ی مسلم لیگ(ن) کی قیادت اور کارکنوں نے دیانتداری سے نبھائی ‘ خالد ابراہیم نے پونچھ سے حلقہ تین اور چار کی نشستیں اپنیپارٹی کو دینے کی خواہش ظاہر کی تھی ‘سیٹ ایڈجسمنٹ اورسیاسی اتحاد صرف جے کے پی پی سے کیا جائے‘ لیگی قیادت نے اس اتحاد کو جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ‘ خالد ابراہیم نے کبھی صدر بننے کی خواہش کا اظہار کیا نہ ہی خواتین کی مخصوص نشست کامطالبہ، مسلم لیگ(ن) نے کوئی ایسی پیشکش نہیں کی‘سردار خالد ابراہیم صدارتی امیدوار تھے تو الیکشن میں حصہ کیوں لیا؟ ‘سردار خالد ابراہیم نے آج تک ممبر اسمبلی کا حلف نہ لیا جو کہ حلقہ کے لوگوں سے سراسر زیادتی ہے ‘حلف نہ لے کر اور وزیراعظم آزاد کشمیر کوووٹ نہ دے کر انہوں نے خود جمہوری روایات کو پامال کیا ہے ‘ووٹران کی امیدوں پر پانی پھیرا‘وہ 15سال وہ اس حلقہ سے شکست کھاتے چلے آرہے تھے ‘اس بار مسلم لیگ(ن) کے اتحاد کی وجہ سے وہ اسمبلی میں پہنچے جس انہیں میاں محمد نواز شریف کا شکر گذار ہونا چاہیے مسلم لیگ(ن)آزاد کشمیر کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری ارشد نیازی کاخالد ا براہیم خان کی پریس کانفرنس پر ردعمل :

وقت اشاعت: 04/08/2016 - 22:07:03

پاکستان کشمیریوں پر بھارتی ظلم برداشت نہیں کرے گا ، چوہدری نثار نے سارک کانفرنس میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر بھرپور ردعمل دیا، بھارتی مظالم نہ رکے تو اس سے بھی سخت ردعمل دیں گے ، نہتے کشمیریوں پر بھارتی بربریت اور دہشتگردی بے نقاب کرنا ہماری ذمہ داری ہے ، اسد الرحمن نے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں اپنے حلقے کے مسائل کا ذکر کیا ، پارٹی میں اختلافات کی خبریں بے بنیاد ہیں وزیر مملکت برائے پانی وبجلی عابد شیر علی کی میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 04/08/2016 - 21:50:56

بھارت کو مقبوضہ کشمیر میں نہتے شہریوں پر گولیاں برساتے شرم نہیں آتی تو سچ کا سامنا کرتے کیوں آتی ہے ، راج ناتھ سنگھ کو آئینہ دکھایا تو وہ دم دبا کر بھاگ گئے ، بھارتی وزیر میں سچ کا سامنا کرنے کی اخلاقی جرات ہونی چاہیے تھی ، بھارتی وزیر داخلہ کا سارک کانفرنس چھوڑ کر بھاگنا پاکستان کی فتح ہے ، کشمیریوں کو حق خود ارادیت ملنے تک پاکستان کو اسی طرح دو ٹوک انداز میں کشمیری بھائیوں کا ساتھ دینا چاہیے وفاقی وزراء و اراکین پارلیمنٹ سردار یوسف ،عبدالقادر ،برجیس طاہر،عابد شیر علی، مولانا فضل الرحما ن ، شیخ رشید اور دیگر کی میڈیا سے گفتگو وزیر اعظم کے مشیر خارجہ سرتاج عزیز ، سینیٹر مشاہد اﷲ، ملک ابرار کی سارک کانفرنس میں بھرپور خطاب پر وزیر داخلہ کو مبارک باد :

وقت اشاعت: 04/08/2016 - 21:50:56

موجودہ انتخابات میں جموں وکشمیر پیپلزپارٹی سے اتحاد سردار خالد ابراہیم کی خواہش 3نکاتی ایجنڈے پر ہوا تھا ‘پاسدار ی مسلم لیگ(ن) کی قیادت اور کارکنوں نے دیانتداری سے نبھائی ‘ خالد ابراہیم نے پونچھ سے حلقہ تین اور چار کی نشستیں اپنیپارٹی کو دینے کی خواہش ظاہر کی تھی ‘سیٹ ایڈجسمنٹ اورسیاسی اتحاد صرف جے کے پی پی سے کیا جائے‘ لیگی قیادت نے اس اتحاد کو جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ‘ خالد ابراہیم نے کبھی صدر بننے کی خواہش کا اظہار کیا نہ ہی خواتین کی مخصوص نشست کامطالبہ، مسلم لیگ(ن) نے کوئی ایسی پیشکش نہیں کی‘سردار خالد ابراہیم صدارتی امیدوار تھے تو الیکشن میں حصہ کیوں لیا؟ ‘سردار خالد ابراہیم نے آج تک ممبر اسمبلی کا حلف نہ لیا جو کہ حلقہ کے لوگوں سے سراسر زیادتی ہے ‘حلف نہ لے کر اور وزیراعظم آزاد کشمیر کوووٹ نہ دے کر انہوں نے خود جمہوری روایات کو پامال کیا ہے ‘ووٹران کی امیدوں پر پانی پھیرا‘وہ 15سال وہ اس حلقہ سے شکست کھاتے چلے آرہے تھے ‘اس بار مسلم لیگ(ن) کے اتحاد کی وجہ سے وہ اسمبلی میں پہنچے جس انہیں میاں محمد نواز شریف کا شکر گذار ہونا چاہیے مسلم لیگ(ن)آزاد کشمیر کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری ارشد نیازی کاخالد ا براہیم خان کی پریس کانفرنس پر ردعمل :

وقت اشاعت: 04/08/2016 - 20:09:58

جی پی او چوک میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی،قتل عام ،کرفیو اور معاشی ناکہ بندی کیخلاف مظاہرہ :

وقت اشاعت: 04/08/2016 - 18:15:08

بھارتی ریاستی دہشت گردی کا شکار کشمیریوں کیلئے سامان لیجانے والے فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کا چکوٹھی میں تیسرے روزبھی دھرنا جاری رہا اقوام متحدہ سے امدادی سامان بھجوانے کی اپیل کے باوجود سامان نہ بھیجے جانے پر آج مظفر آباد میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے دھرنا دینے کا اعلان :

وقت اشاعت: 04/08/2016 - 17:46:50

آئینہ دکھایا تو برا مان گئے………… سارک وزرائے داخلہ کانفرنس میں چوہدری نثار کے دہشتگردی کے حوالے سے خطاب نے بھارتی و زیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کو کانفرنس ہال سے بھاگنے پر مجبور کر دیا چوہدری نثار کے کشمیر میں بھارتی مظالم بارے سخت موقف پر بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کی سٹی گم ہو گئی ‘چوہدری نثار کی دہشتگردی کا مطلب بتانے کے حوالے سے مدلل تقریرپر راج ناتھ دانتوں میں انگلیاں دبانے پر مجبور‘ وزیر داخلہ چوہدری نثار سے ملے ہی واپس بھارت روانہ :

وقت اشاعت: 04/08/2016 - 17:35:25

وزیر داخلہ چوہدری نثار نے راج ناتھ سنگھ کی موجودگی میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت کو دہشت گردی قرار دیدیا آزادی کی جد وجہد اور دہشت گردی میں فرق ہے،اقوام متحدہ کی قرار دادو ں کے مطابق کشمیریوں کے بنیادی انسانی حقوق کا احترام کیا جانا چاہیے نہ کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ کے نام پر انکی جدوجہد آزادی کو دبایا جائے،نہتے شہریوں پر طاقت کا استعمال انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے،6 دہائیوں میں الزامات کی روش نے کسی کو کچھ فائدہ نہیں دیا، اب وقت آگیا ہے کہ الزام برائے الزام کے بجائے بامقصد مذاکرات کیے جائیں،پاکستان میں دہشت گردی سرحد پار سے ہو رہی ہے اور سرحد پار سے ہی پاکستان کے معاملات میں مداخلت کی جا رہی ہے،پٹھان کوٹ، کابل، ممبئی ، ڈھاکا دھماکوں کی طرح پاکستان بھی دہشت گردی کا شکار ہے، آرمی پبلک سکول پشاور، چارسدہ دھماکے، اقبال پارک لاہور جیسے واقعات دنیا کے سامنے ہیں،پاکستان نے کبھی بھی اچھے اور برے طالبان میں فرق نہیں کیا ، ایسے تمام عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کی جارہی ہے، پاکستان تمام مسائل پرغیرمشروط مذاکرات کاحامی ور سارک کے تمام معاہدوں کی حمایت کرتا ہے، تمام ممالک سے مذاکرات کے لیے تیار ہیں ،پاکستان نے کبھی بھی مذاکرات کے دروازے بند نہیں کیے اور نہ ہی مذاکرات شروع کرنے سے پہلے پیشگی شرائط رکھی ہیں،وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کا سارک وزرائے داخلہ کانفرنس سے خطاب :

وقت اشاعت: 04/08/2016 - 17:35:25

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسز کی وحشیانہ کارروائیوں میں 100سے زائد افراد زخمی بھارتی پولیس نے چھاپوں کے دوران 500نوجوانوں کو گرفتار کرلیا، سرینگر، شوپیاں، کولگام، پلوامہ، ودیگر علاقوں میں کرفیوکا27 ویں روز بھی نفاذ :

وقت اشاعت: 04/08/2016 - 17:33:21

جانوروں کا شکار کرنے والی پیلٹ گن کا کشمیریوں پر بے دریغ استعمال ہری سنگھ اسپتال میں پیلٹ گن سے متاثرہ 4 سو سے زائد کشمیریوں کی آنکھوں سے چھرے نکالنے کے لئے آپریشن ہوچکے ہیں،رپورٹ :

وقت اشاعت: 04/08/2016 - 16:44:42

صدرجموں و کشمیر پیپلزپارٹی کا مسلم لیگ (ن) کے ساتھ اتحاد ختم کرنے کا اعلان :

وقت اشاعت: 04/08/2016 - 15:02:29

ڈور نے معصوم بچے کی جان لے لی :

وقت اشاعت: 04/08/2016 - 14:23:47

بھارت مقبوضہ کشمیر میں خون کی ہولی کھیلنا بند کرے‘ نہتے کشمیریوں پر لاٹھی چارج اور بلا اشتعال فائرنگ کے واقعات پر اقوام عالم کو نوٹس لینا چاہے ‘کشمیر کی جاری پر امن تحریک کامیابی سے ہمکنار ہو گی چیئر مین اکبر ویلفیئرٹرسٹ راجہ گلبہارخان کی میڈیا سے بات چیت :

وقت اشاعت: 04/08/2016 - 13:40:52

شیرکشمیر فاروق حیدر کشمیر میں تعمیروترقی کے نئے دورکاآغازکرینگے ‘فاروق حیدرخان کاوزیراعظم منتخب ہونااس بات کی دلیل ہے کہ وہ ایک نڈر،بے باک باپ کے بیٹے ہیں جنہوں نے ہمیشہ غریب اورپسے ہوئے طبقات کی نمائندگی کی چیئرمین مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ مکہ راجہ ارشد کا بیا ن :

وقت اشاعت: 04/08/2016 - 13:40:52

آزادکشمیرکے حالیہ انتخابات میں کڑوروں نہیں بلکہ اربوں روپے دے کرضمیرخریدے گئے‘نوازشریف نے پانامہ لیکس سے توجہ ہٹانے کیلئے آزادکشمیرکاکھیل کھیلا‘(ن )لیگ خودحیران ہے کہ اسکواتنی سیٹیں کیسے مل گئیں بانی رہنما تحریک انصاف آزاد کشمیر سابق امید وار قانون ساز اسمبلی حلقہ 4 چڑہوئی ڈاکٹر سفیان خان کی بات چیت :

وقت اشاعت: 04/08/2016 - 13:40:52

مسلم لیگ(ن) کیلئے راجہ اقبال خان کی بے پناہ خدمات ہیں قیاد ت راجہ اقبال کو حکومتی سیٹ اپ میں ایڈجسٹ کر ے سینئر نائب صدر مسلم لیگ (ن) شفیلڈرا جہ اشفاق احمد رضوی کا مطالبہ :

وقت اشاعت: 04/08/2016 - 13:40:14

آزاد کشمیر کالج ٹیچرز ایسوسی ایشن (ایکٹا) کی منتخب باڈی نو منتخب وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان سے کالج اساتذہ کے دیرینہ حل طلب مسائل کے حل کی بھرپور توقع رکھتی ہے‘پروفیسر راجہ فیصل اقبال :

وقت اشاعت: 04/08/2016 - 13:40:14

سیاسی انتقام نہیں لیں گئے مگرکروڑوں روپے کے منصوبہ جات اورپانچ سالہ دور میں حلقہ نمبر چھ میں کی گئی تقرریوں کی چھان بین و تحقیقات ضرورکریں گے ‘ نو منتخب رکن قانون ساز اسمبلی ڈاکٹر مصطفی بشیر کی میڈیا سے بات چیت :

وقت اشاعت: 04/08/2016 - 13:40:14

(ن) لیگ کی حکومت عوامی مسائل حل کرے گی‘ پیر مہر علی بخاری :

وقت اشاعت: 04/08/2016 - 13:39:07

بینک آف آزاد جموں و کشمیرریاست کا منافع بخش مالیاتی ادارہ بن چکاہے، ترقی کا سفر جاری رکھا جائے گا بینک آف آزاد جموں و کشمیر کے ترجمان کی میڈیا سے بات چیت :

وقت اشاعت: 04/08/2016 - 13:39:07

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے وحشیانہ مظالم کے خلاف حریت رہنماؤ ں کی اپیل پر ہڑتال :

وقت اشاعت: 04/08/2016 - 13:37:23

ن لیگ کی حکومت عوامی مسائل حل کرے گی‘ پیر مہر علی بخاری :

وقت اشاعت: 04/08/2016 - 13:37:23

بلدیاتی الیکشن کے انعقاد کااعلان خوش آئندہے‘ چوہدری شفیق :

وقت اشاعت: 04/08/2016 - 13:34:22

صدر ریاست کیلئے مسعودخان کی نامزدگی بہترین فیصلہ ہے‘ جعفریہ سپریم کونسل :

وقت اشاعت: 04/08/2016 - 13:34:22

آزادکشمیر سمیت مظفرآباد میں لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ ختم نہ ہوسکا، دورانیہ 20گھنٹے تک پہنچ گیا :

وقت اشاعت: 04/08/2016 - 13:09:50

آزادکشمیر: کرپٹ مافیاتقرریوں کے نام پر کروڑوں روپے ہڑپ کرنے والے مگر مچھوں کارروائی کا فیصلہ 3ہزار سے زائد لسٹیں تیار،اخلاق رسول اور راجہ شہزاد کی گرفتاری کے بعد مزید گرفتاریوں کا امکان :

وقت اشاعت: 04/08/2016 - 13:09:50

آزادکشمیر کے دارلحکومت مظفرآباد میں بدترین ٹریفک جام :

وقت اشاعت: 04/08/2016 - 13:06:35

بینک آف آزاد جموں و کشمیر کی دس سالہ شاندار ترقی کے صاف و شفاف عمل کو کسی مذموم پروپگنڈہ سے جھٹلایا نہیں جا سکتا :ترجمان :

وقت اشاعت: 04/08/2016 - 12:58:58

آزاد کشمیر میں تعلیمی اصلاحات اور پروفیسرز کے مسائل کے حوالہ سے منتخب باڈی کو سنا جائے‘ایکٹا :

وقت اشاعت: 04/08/2016 - 12:46:47

آزادکشمیر سمیت مظفرآباد میں لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ ختم نہ ہوسکا دورانیہ 20گھنٹے تک پہنچ گیا عوام کا شدید احتجاج :

وقت اشاعت: 04/08/2016 - 12:42:15

آزادکشمیر میں کرپٹ مافیاتقرریوں کے نام پر کروڑوں روپے ہڑپ کرنے والے بڑے بڑے مگر مچھوں کے گردن کا ناپ مختلف اداروں نے لے لیا 3ہزار سے زائدلسٹیں تیار‘ اربوں روپے کی کرپشن کا انکشاف‘ راجہ فاروق حیدر کی پالیسی ریاست کے اندر کسی کے ساتھ سیاسی انتقام نہیں بلکہ کرپشن سے پاک کر کے دم لیں گے :

وقت اشاعت: 04/08/2016 - 12:42:15

مظفرآباد میں ڈیوٹی ٹائم کے دوران ٹریفک جام ‘ملازمین دفتر جانے کے لئے مقرر وقت سے دو گھنٹے قبل نکلنے پر مجبور منٹوں کا سفر گھنٹوں میں طے ہونے لگا ‘اہلکار بھتہ وصولی میں مصرو ف‘ شہری پریشا ن :

وقت اشاعت: 04/08/2016 - 12:42:15

27روزمیں مقبوضہ کشمیر میں شہید ہونے والوں کی تعداد 75سے زائد ہوگئی‘ عالمی برادری خاموش :

وقت اشاعت: 04/08/2016 - 12:41:02

بھارتی فورسز کو کشمیریوں کی نسل کشی ُکی کھلی چھوٹ دی گئی ہے‘میاں عبدالقیوم :

وقت اشاعت: 04/08/2016 - 12:41:02

مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے سہ فریقی مذاکرات ضروری ہیں‘شبیر شاہ :

وقت اشاعت: 04/08/2016 - 12:41:02

نہتے کشمیریوں کے قتل عام کے خلاف سید علی گیلانی اور میر واعظ کے احتجاجی دھرنے سید علی گیلانی کے ہمراہ کارکنوں نے کافی دیر تک دھرنا دیا اور پھر پر امن طور پر منتشر ہوئے :

وقت اشاعت: 04/08/2016 - 12:40:20

سید علی گیلانی، یاسین ملک اورجماعت اسلامی کی طرف سے بیگناہ نوجوانوں کے قتل کی مذمت :

وقت اشاعت: 04/08/2016 - 12:40:19

شہید بُرہان کے خون نے تحریک آزادی کو ایک نئی جلا بخشی‘سید علی گیلانی :

وقت اشاعت: 04/08/2016 - 12:40:19


لاہور: چیئر پرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ اور چیف ایگزیکٹو آفیسر کریم نیٹ ورکس جنید اقبال ٹرانسپورٹ سیکٹر میں ہنر مند افرادی قوت کی فراہمی کے لیے مفاہمتی یاد داشت پر دستخط کر رہے ہیں۔


لاہور: سیکرٹری سپورٹس بورڈ پنجاب نیئر اقبال سے ایشین جوجٹسو بیچ چمپئن شپ میں 15میڈلز جیتنے والی ٹیم پنجاب اسٹیڈیم میں ملاقات کر رہی ہے۔


لاہور: ایشین جوجٹسو بیچ چمپئن شپ میں 15میڈلز جیتنے والی ٹیم کا پنجاب اسٹیڈیم میں سیکرٹری سپورٹس بورڈ پنجاب نیئر اقبال کے ساتھ گروپ فوٹو۔


لاہور: ڈی آئی جی موٹروے پولیس مرزا افاران بیگ یوم شہداء پولیس کے موقع پر شہیدوں کی روح کے ایصال ثواب کے لیے دعا کر رہے ہیں۔


لاہور: ڈی آئی جی موٹروے پولیس مرزا افاران بیگ یوم شہداء پولیس کے موقع پر شہید پولیس افسر کے بیٹے کو یادگاری شیلڈ دے رہے ہیں۔


لاہور: شہری دریائے راوی میں کشتی رانی کی سیر سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔


اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سارک وزرائے داخلہ کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔


پشاور: افغان مہاجرین کے رہنماء حاجی شرافت اور دیگر مشران مشترکہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


پشاور: مسلم لیگ (ن )چار سدہ کے صدر حاجی خانم اللہ خان پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


پشاور: فاٹا اتحاد کے نو منتخب صدر نثار محمد پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


حافظ آباد: ڈی پی او محمد ہارون ون ویلنگ کے نقصانات سے آگاہی کے سلسلہ میں نوجوانوں میں پمفلٹس تقسیم کر رہے ہیں۔


شکاگو: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف احتجاج کے دوران نوجوان پلے کارڈ اٹھا رکھا ہے۔


لاہور: بی اے ایل ایل بی کے طلباء پاکستان بار کونسل کی جانب سے داخلہ پالیسی پر نظر ثانی نہ کرنے پر مال روڈ پراحتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: بہاولپور ہیڈ راجکاں کے رہائشی مقامی پولیس کی جانب سے انصاف نہ ملنے پر پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: ایک خانہ بدوش بچی کھلے آسمان تلے برتن دھو رہی ہے۔


لاہور: چیف ٹریف آفیسر طیب حفیظ چیمہ مال روڈ ون ویلنگ کے خلاف آگاہی واک کی قیادت کر رہے ہیں۔


لاہور: چیف ٹریف آفیسر طیب حفیظ چیمہ مال روڈ پر شہریوں میں ون ویلنگ کے خلاف پمفلٹ تقسیم کر رہے ہیں۔


لاہور: بہاولنگر کھچی والا کی رہائشی آمنہ بی بی مقامی پولیس کی جانب سے انصاف نہ ملنے پر پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہی ہے۔


شکاگو: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف احتجاج کیا جا رہا ہے۔


اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے امور خارجہ طارق فاطمی سے افغانستان میں اقوام متحدہ کے امدادی مشن کے سیکرٹری جنرل کے خصوصی نمائندہ مسٹر یاما موتو ملاقات کر رے ہیں۔


اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سارک وزرائے داخلہ کانفرنس کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: قومی سلامتی کے مشیر لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر خان جنجوعہ افغانستان میں اقوام متحدہ کے امدادی مشن کے سیکرٹری جنرل کے خصوصی نمائندہ مسٹر یاما موتو ملاقات کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: زرغون روڈ پرایک شخص اپنی ریڑھی پر انگور سجا رہا ہے۔


کوئٹہ: لیاقت پارک کے قریب لوگ اسٹال سے قومی پرچم خرید رہے ہیں۔


کوئٹہ: بلوچستان پرائیوٹ اسکول فاؤنڈیشن کے صدر جعفر خان ، نظر محمد بریچ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: یوم شہداء کے موقع پر ایس پی ریلوے راجہ ظہیر ارشد شہید ہونیوالے محمد علی کی بیوہ خالدہ نصرین کو گفٹ دے رہے ہیں۔


کوئٹہ: پاک ترک انٹر نیشنل سکول اینڈ کالجز کے اساتذہ طلباء و طالبات اور ان کی والدین پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف سے پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف ملاقات کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف سارک وزرائے داخلہ کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف سارک وزرائے داخلہ کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: یوم شہداء کے موقع پر ایس ایس پی ریلوے راجہ ظہیر ارشد شہید ہونیوالے محمد علی کی بیوہ سے اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔


لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر شیخ محمد ارشد، نائب صدر ناصر سعید کا حفیظ سینٹر کے وفد کے سربراہ شیخ محمد فیاض و دیگر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


لاہور: ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر لاہور ڈاکٹر احمد رضا (تمغہ امتیاز) ڈائریکٹر جنرل پنجاب ایمر جنسی سروس ڈاکٹر ارشد ضیاء کو اورنج میٹرو لائنز کی ٹریننگ کے متعلق بریفنگ دے رہے ہیں۔


لاہور: ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر لاہور ڈاکٹر احمد رضا (تمغہ امتیاز) ڈائریکٹر جنرل پنجاب ایمر جنسی سروس ڈاکٹر ارشد ضیاء کو سکاٹش فائر سروس گلاسکو، لینڈ برطانیہ کی طرف سے اعزازی شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔


حافظ آباد: تاجران حیدری بازار میں سیوریج کا پانی جمع ہونے پر ٹی ایم اے کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: پاکستان اریگیشن ایمپلائز پاور یونین کے اراکین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: جی پی او چوک میں تحریک آزادی کشمیر اور الا مُہ لائر فورم کے زیر اہتمام مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جار ہا ہے۔


لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کو معروف صحافی ، تجزیہ نگارہ اور دانشورالطاف حسن قریشی اپنی کتاب ”ملاقاتیں کیا کیا “ پیش کر رہے ہیں۔


چکوٹھی: فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کے رضا کار مقبوضہ کشمیر میں امدادی سامان لیجانے کی اجازت نہ دینے پر احتجاجی ریلی نکال رہے ہیں۔


چکوٹھی: فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کے رضا کار مقبوضہ کشمیر میں امدادی سامان لیجانے کی اجازت نہ دینے پر احتجاجی ریلی نکال رہے ہیں۔


چکوٹھی: فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کے رضا کار مقبوضہ کشمیر میں امدادی سامان لیجانے کی اجازت نہ دینے پر احتجاجی ریلی نکال رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم محمدنواز شریف کا سارک ممالک کے وزرائے داخلہ کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار اور پاکستان کے لیے آئی ایم ایف کے مشن سربراہ ہیرلڈ فنگر مشترکہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار اور پاکستان کے لیے آئی ایم ایف کے مشن سربراہ ہیرلڈ فنگر مشترکہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: بھاری سامان لادھے اوورلوڈ سوزوکی پشاور روڈ سے گزر رہی ہے۔


راولپنڈی: ایس ایس پی آپریشنز عرفان طارق سی پی او آفس میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: ایس ایس پی آپریشنز عرفان طارق سی پی او آفس میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: مختلف وارداتوں میں گرفتار ملزمان کو پولیس نے حراست میں لے رکھا ہے۔


اسلام آباد: آئی جی نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس شوکت حیات یوم شہدائے پولیس کے موقع پر موٹروے پولیس کے یادگار شہداء پر پھول چڑھا رہے ہیں۔


اسلام آباد: انٹر نیشنل ارکوٹکس اینڈ لا انفور سمنٹ یو ایس اے کی ڈائریکٹر میری ستانہ آئی جی موٹر وے پولیس کو پانچ کوسٹروں کی چابی پیش کر رہی ہیں۔