بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر جولائی

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-07-25)

عمران خان نے خیبرپختونخواہ میں حکومتی کاکردگی کا13نکاتی چارٹرڈ پیش کردیا پہلا قانون طاقتوراحتسابی قانون پاس کررہے ہیں،صوبائی فنانس چارٹر کمیشن بنا دیا گیا ہے،انصاف کیلئے جوڈیشری کمیشن بنا رہے ہیں،مدرسہ ریفارمز کررہے ہیں، ایم پی ایز کا کام صرف قانون سازی ہے،ترقیاتی کام بلدیات میں چلے جائینگے،کرپشن کے خلاف7اگست سے تحریک شروع ہوگی، پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنیوالوں کے خلاف کاروائی ہوگی۔چیئرمین پی ٹی آئی کی پریس کانفرنس

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

بھارتی آرمی چیف کا مقبوضہ کشمیر کے دراس سیکٹر کا دورہ ،کارگل جنگ میں ہلاک فوجیوں کو خراج تحسین پیش کیا :

وقت اشاعت: 25/07/2016 - 21:41:19

بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو جیل میں تبدیل کر دیا ، کشمیری تاجروں نے ہندوستانی وزیر داخلہ را ج ناتھ سنگھ سے ملاقات نہ کرکے واضح پیغام دیا ، بھارتی وزیر داخلہ کا دورہ کشمیریوں کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف ہے جماعۃ الدعوۃ اسلام آباد کے مسؤل شفیق الرحمن وفود سے بات چیت :

وقت اشاعت: 25/07/2016 - 21:33:53

آزادکشمیر میں قائد ایوان بارے فیصلہ وزیراعظم نواز شریف کریں گے ، اس سلسلے میں مشاورت جاری ہے، آزاد کشمیر کے انتخابات میں نواز شریف کے وژن کی فتح ہوئی ہے ، مخصوص نشستوں کیلئے پارٹی نے ابھی کوئی ٹکٹ جاری نہیں کیا ، اس حوالے سے قیاس آرائیاں بے بنیاد ہیں بلاول اور عمران خان کے عامیانہ لہجے کو عوام نے رد کر کے مستقبل میں ایسی سیاست کا راستہ روک دیا ہے ، پیپلز پارٹی کی حکومت کام کرتی تو کبھی یہ حال نہ ہوتا ،پی پی کی جانب سے دھاندلی کا شور ڈالنا سمجھ سے بالاتر ہے وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت و بلتستان چوہدری برجیس طاہر کا پریس کانفرنس سے خطاب :

وقت اشاعت: 25/07/2016 - 20:48:46

بھارتی حکومت کشمیریوں کو کسی صورت جبر سے دبا نہیں سکتی ٗ چوہدری تنویر خان عمران خان کی سیاست سمجھ سے بالاتر ہے ٗ سندھ میں رینجرز کا معاملہ خوش اسلوبی سے حل کر لیا جائے گا ٗمیڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 25/07/2016 - 20:43:20

کشمیریوں کے مستقبل کا فیصلہ کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق کیا جائیگا ٗترجمان دفتر خارجہ ضہ کشمیر میں بھارتی افواج کے نہتے کشمیریوں پر کیے جانیوالے مظالم پر انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں کا خاموش رہنا ایک سوالیہ نشان ہے ٗنفیس زکریا :

وقت اشاعت: 25/07/2016 - 20:38:41

کشمیر میں مسلسل کرفیوسے بھارتی بربریت دنیا کے سامنے عیاں ہوچکی ہے ‘ذکر اﷲ مجاہد جماعت اسلامی 31جولائی کو آزادی کشمیر مارچ کے ذریعے کشمیریوں کی آواز بنے گی ‘امیر جماعت اسلامی لاہور :

وقت اشاعت: 25/07/2016 - 20:17:06

بھارت پاکستان کو مشورہ دینے کے بجائے اپنی سوچ بدلے ،کشمیری عوام کو حق خودارایت ہے ‘ مولانا عبدالغفور حیدری کشمیرکافیصلہ کشمیری عوام ہی کر نے کے مجاز ہیں ، کشمیر پاکستان کیلئے ناگزیر اس پر پا کستان کا موقف اصولوں پر مبنی ہے‘ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ :

وقت اشاعت: 25/07/2016 - 20:12:43

آزادکشمیر میں آئندہ وزیراعظم نواز شریف کی مرضی سے بنے گا،برجیس طاہر لوگ دھاندلی کی پیدوار حکومت سے نجات چاہتے تھے اسلئے زیادہ نشستیں ملیں،عوام کے مسترد کردہ لوگ اب کہہ رہے ہیں احتجاج کرینگے تین سال سے آزادحکومت کو کہتا رہا گورننس ٹھیک کریں،22 ارب انکے دور میں آمدن میں کمی آئی،ساڑھے پانچ ارب کا اوور ڈرافٹ ہے،وزیر امور کشمیر کی پریس کانفرنس :

وقت اشاعت: 25/07/2016 - 18:42:16

قائمہ کمیٹی امور کشمیر میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کے ہاتھوں پر امن مظاہرین کے قتل عام اور انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزیوں پر متفقہ مذمتی قرارداد منظور مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں رکوانے اور اقوام متحدہ کی قرار داد کے ذریعے شہری عوا م کو حق خوداریت دلوانے کیلئے اپنا کردار ادا کرے، قرارداد میں مطالبہ پاکستان میں وزارت امور کشمیر کے زیر انتظام 4149ایکڑ زرعی،25کنال8مرلے کمرشل اور 52 کنال رہائشی اراضی کشمیر پراپرٹی کے نام پر موجود ہے ، زرعی کشمیر پراپرٹی کی آمدن میں گزشتہ سال کی نسبت10ملین روپے کمی واقع ہوئی ہے، وزارت امور کشمیر کے حکام کی بریفنگ ،کمیٹی کا زرعی اراضی کی آمدن میں کمی پر اظہارتشویش :

وقت اشاعت: 25/07/2016 - 18:07:58

بھار ت نے مقبو ضہ کشمیر میں ظلم کی نئی دا ستا نیں ر قم کر دی ہیں،رانا عبد السمیع :

وقت اشاعت: 25/07/2016 - 17:27:58

زیرو پوائنٹ اور پشاور موڑ انٹرچینج کی تعمیر کے موقع پر بنائے جانے والے عارضی راستے اور یو ٹرن سے حادثات کا خدشہ :

وقت اشاعت: 25/07/2016 - 17:17:20

ماجد خان نے عوام کے ضمیر پیسوں پر خریدے ،کرپشن بے نقاب کروں گا ، نور الباری :

وقت اشاعت: 25/07/2016 - 16:50:15

مقبوضہ کشمیرمیں بھارت نے بنیادی انسانی حقوق کی اخلاق ورزی کی بد ترین مثال قائم کر دی عبدالرشید ترابی :

وقت اشاعت: 25/07/2016 - 16:50:15

سرینگر،سید علی گیلانی کوگرفتار کر کے تھانے میں نظربند کردیاگیا :

وقت اشاعت: 25/07/2016 - 16:50:15

وفاقی حکومت نے آزادکشمیر کے الیکشن میں سائنٹیفک طریقے سے دھاندلی کی ،چوہدری عبدالمجید :

وقت اشاعت: 25/07/2016 - 16:47:35

آزاد کشمیر انتخابات، آزاد امیدوار چوہدری علی شان سونی کا مسلم لیگ (ن) کی غیر مشروط حمایت کا اعلان :

وقت اشاعت: 25/07/2016 - 16:32:44

بھارتی فوج نے حریت رہنما سید علی گیلانی کو 17 کرفیو کی خلاف ورزی کے الزام میں گرفتار کرلیا :

وقت اشاعت: 25/07/2016 - 16:31:16

وزیراعظم نے مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس پرسوں اسلام آباد میں طلب کرلیا :

وقت اشاعت: 25/07/2016 - 16:30:10

عوامی مینڈیٹ چھینا گیا ،جلد آل پارٹیز کانفرنس بلائیں گے، چوہدری عبد المجید :

وقت اشاعت: 25/07/2016 - 16:17:29

پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے صدرچودھری عبدالمجید مستعفی : چوہدری یاسین نئے صدر مقرر :

وقت اشاعت: 25/07/2016 - 15:39:52

مقبوضہ کشمیر کی تاجر تنظیموں کا زخمی نوجوانوں کے علاج کے اخراجات اٹھانے کا اعلان :

وقت اشاعت: 25/07/2016 - 15:26:23

راجناتھ کا دورہ کشمیر بے وقت کی راگنی ہے،کشمیریوں کو بھارتی لیڈورں پر کوئی اعتماد نہیں،یاسین ملک :

وقت اشاعت: 25/07/2016 - 15:26:23

مقبوضہ کشمیرمیں مواصلاتی روابط پر پابندی سے ذہنی امراض میں اضافہ ہوا ہے، ڈاکٹرز ایسوسی ایشن :

وقت اشاعت: 25/07/2016 - 15:26:23

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی کے خلاف پیرس میں احتجاجی مظاہرہ :

وقت اشاعت: 25/07/2016 - 15:25:52

مقبوضہ کشمیرمیں مواصلاتی روابط پر پابندی سے ذہنی امراض میں اضافہ ہوا ہے: ڈاکٹرز ایسوسی ایشن :

وقت اشاعت: 25/07/2016 - 14:30:45

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی کے خلاف فرانس کے دار الحکومت میں احتجاجی مظاہرہ کیا :

وقت اشاعت: 25/07/2016 - 14:12:56

کشمیر کی تاجر تنظیموں کی طرف سے زخمی نوجوانوں کے علاج معالجے کے اخراجات اٹھانے کا اعلان :

وقت اشاعت: 25/07/2016 - 14:12:56

راجناتھ کا دورہ کشمیر بے وقت کی راگنی ہے‘یاسین ملک :

وقت اشاعت: 25/07/2016 - 14:12:56

سشما سوراج کا بیان اس کا سیاسی دیوالیہ پن ہے‘حریت چیئرمین :

وقت اشاعت: 25/07/2016 - 14:12:15

الیکشن میں شکست:بلاول بھٹو برہم،چوہدری عبدالمجید سے استعفیٰ طلب کرلیا چوہدری یاسین کو پی پی آزاد کشمیر کا نیا صدر نامزد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پارٹی ذرائع:

وقت اشاعت: 25/07/2016 - 13:39:05

بھارتی فورسز کے مظالم:حریت رہنما سید علی گیلانی گرفتار علی گیلانی نے مقبوضہ کشمیر میں عوام پربھارتی فورسز کے مظالم کے خلاف ہڑتال کی کال دے رکھی تھی۔بھارتی میڈیا:

وقت اشاعت: 25/07/2016 - 13:29:54

میجر(ر)لطیف خلیق نے حلقے کی عوامی رائے پر مہر ثبت کر دی اتحاد کے باوجود مسلم لیگ(ن)اور جماعت اسلامی کے امیدواروں کا الیکشن لڑنا سمجھ سے بالا تر ہے‘عوامی رائے :

وقت اشاعت: 25/07/2016 - 13:17:26

چیف الیکشن کمشنر نے ا نتظامیہ اور فوج کے تعاون سے شفاف انتخابات کر وائے‘جے یو آئی آزاد کشمیر :

وقت اشاعت: 25/07/2016 - 13:17:26


کراچی: گرمیوں کی چھٹیاں ختم ہونے کے بعد پہلے روز بچے سکول میں آتے ہوئے۔


کراچی: گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العبادخان سے سندھ کے وزیر خزانہ مراد علی شاہ ملاقات کر رہے ہیں۔


کراچی: گرمیوں کی چھٹیاں ختم ہونے کے بعد پہلے روز بچے سکول میں آتے ہوئے۔


لاہور: خواتین روڈ کنارے کھڑے ریڑھی بان سے استعمال شدہ کپڑے خرید رہی ہیں۔


اسلام آباد: کشمیری مہاجرین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔


کراچی: گرمیوں کی چھٹیاں ختم ہونے کے بعد مقامی سکول میں پہلے روز بچوں کی تعداد کم ہونے پر ٹیچرز فارغ بیٹھی ہیں۔


اسلام آباد: کشمیری مہاجرین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔


کراچی: موسم گرما کی چھٹیاں ختم ہونے کے بعد مقامی سکول میں بچوں کی تعدا نہ ہونے کے برابر۔


اسلام آباد: پی ٹی آئی کے کارکنوں کی جانب سے نیب ہیڈ آفس کے سامنے احتجاج کے باعث پولیس اہلکار کسی بھی واقعے سے نمٹنے کے لیے الرٹ کھڑے ہیں۔


اسلام آباد: پی ٹی آئی کے کارکن احتجاج کے لیے نیب ہیڈ آفس کی جانب بڑھ رہے ہیں۔


لاہور: پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122کی 21ویں بیج کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کے موقع پر ریسکیورز عملی مشقوں کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔


لاہور: پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122کی 21ویں بیج کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کے موقع پر ریسکیورز عملی مشقوں کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔


لاہور: پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122کی 21ویں بیج کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کے موقع پر ریسکیورز عملی مشقوں کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔


لاہور: پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122کی 21ویں بیج کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کے موقع پر ریسکیورز عملی مشقوں کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔


لاہور: پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122کی 21ویں بیج کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کے موقع پر ریسکیورز عملی مشقوں کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔


لاہور: پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122کی 21ویں بیج کی پاسنگ آؤٹ پریڈ ۔


لاہور: پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122کی 21ویں بیج کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کے موقع پر ریسکیورز عملی مشقوں کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔


لاہور: وفاقی دارالحکومت میں موسلادھار بارش کا منظر۔


لاہور: پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122کی 21ویں بیج کی پاسنگ آؤٹ پریڈ ۔


لاہور: پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122کی 21ویں بیج کی پاسنگ آؤٹ پریڈ ۔


لاہور: پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122کی 21ویں بیج کی پاسنگ آؤٹ پریڈ ۔


لاہور: پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122کی 21ویں بیج کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کا ایڈوائزر وزیر ٹو وزیر اعلیٰ پنجاب رانا مقبول احمدمعائنہ کر رہے ہیں۔


لاہور: پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122کی 21ویں بیج کی پاسنگ آؤٹ پریڈ ۔


لاہور: پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122کی 21ویں بیج کی پاسنگ آؤٹ پریڈ ۔


لاہور: صوبائی وزیر محنت راجہ اشفاق سرور ایڈیشنل چیف سیکرٹری شمائل احمد خواجہ کے ہمراہ تھیم پارک کی تعمیر بارے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: سیکرٹری ایم پی ڈی ڈی ندیم ارشاد کیانی پنجاب بھر سے آنیوالے اسسٹنٹ کمشنرز کی ٹریننگ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ خان سبنل شہر خاموشاں (ماڈل قبرستان) کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


بیجنگ: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف اور چین کے نائب وزیر اعظم ژانگ جیالی بیجنگ میں ملاقات کے موقع پر مصافحہ کر رہے ہیں۔


بیجنگ: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف بیجنگ میں چین کے نائب وزیر اعظم ژانگ جیالی سے ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: انسپکٹر جنرل نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس شوکت حیات ، سنٹرل زون لاہور میں پولیس دربار کے موقع پر شہید کے ورثاء کو چیک دے رہے ہیں۔


لاہور: انسپکٹر جنرل نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس شوکت حیات کو ڈی آئی جی سنٹر مرزا فاران بیگ یادگاری شیلڈ دے رہے ہیں۔


ملتان: سبزی منڈی میں دوکاندار آم سجائے گاہکوں کا منتظر ہے۔


حیدر آباد: محنت کش مٹی سے تیار کیے گئے برتن ترتیب سے رکھ رہا ہے۔


حیدرآباد: ایک معمر شخص اپنا اور اپنے خاندان کا پیٹ پالنے کے لیے مٹی کے برتن تیار کر رہا ہے۔


بہاولپور: چڑیا گھر کے باہر شیر اور ہاتھی کے ماڈل رکھے گئے ہیں۔


لاہور: مال روڈ پر پاک چین دوستی کے 65سالہ دوستی کے لوگو کے سامنے ایک شہری اپنے دوستوں کی تصویریں بنا رہا ہے۔


لاہور: فاطمہ جناح روڈ پر مزدور سڑک کنارے سیمنٹ کے بلاک لگانے میں مصروف ہیں۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت میں بارش کے دوران شہری سڑک کنارے بنے بس سٹاپ شیڈ کے نیچے کھڑے ہیں۔


حیدر آباد: خانہ بدوش خواتین کچرے کے ڈھیر سے کار آمد اشیاء تلاش کر رہی ہیں۔


اسلام آباد: کوے نے سانپ پکڑا ہوا ہے۔


اسلام آباد: سڑک کے دونوں طرف لگے درخت سڑک کی خوبصورتی میں اضافہ کیے ہوئے ہیں۔


اسلام آباد: ایک معمر شخص چولہا جلانے کے لیے لکڑیاں سر پر اٹھائے لیجا رہا ہے۔


اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں شہری سڑک کنارے والی بال کھیل رہے ہیں۔


لاہور: چیئرپرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ اور چیئرمین رائس ایکسپورٹ ایسوسی ایشن آف پاکستان (ریپ) محمد شفیق ماہر افرادی قوت کی تیاری کے لیے مفاہمتی یادداشت پردستخط کر رہے ہیں۔


لاہور: ویب کیب (WEB COP) پنجاب کے زیر اہتمام مزدور نمائندوں کے مشترکہ اجلاس سے چیئرمین ملک طاہر جاوید خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور:و فاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق ہیڈ کوارٹرز آفس لاہور میں غیر قانونی کچی آبادیوں سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: نواں پنڈ اعوان پار شیخوپورہ کے رہائشی پریس کلب کے باہر اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: ایک خاتون کھلے آسمان تلے کھانا تیار کر رہی ہے۔


لاہور: پابندی کے باوجود ایک ریڑھے والا اوورلوڈنگ کیے مال روڈ سے گزر رہا ہے۔


مظفر آباد: پیپلز پارٹی کے مرکزی نائب صدر فیصل ممتاز راٹھور پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: ساؤتھ ایشین چمپئن مسٹر شوکت شہزاد کا راولپنڈی پریس کلب دورے کے بعدجوائنٹ سیکرٹری این پی سی اقبال ملک و دیگر صحافیوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


راولپنڈی: انتظامیہ کی نا اہلی کے باعث کسی کی جان بھی جا سکتی ہے، بی بی ہسپتال میں ایمرجنسی کاؤنٹر پر سٹاف کی کمی کے باعث مختلف حادثات میں آئے ہوئے شہری پرچی کے انتظار میں کھڑے ہیں جس سے ایمرجنسی میں آئے ہوئے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا رہتا ہے۔


راولپنڈی: ایک محنت کش فلٹر شدہ پانی سپلائی کے لیے مارکیٹ لیجا رہا ہے۔


راولپنڈی: ایک محنت کش ہتھ ریڑھے پر بھاری سامان رکھے اپنی منزل کی طرف رواں دواں ہے۔


کراچی: وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار گونر ہاؤس میں سٹیٹ بینک کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: زمیندار ایکشن کمیٹی کے اجلاس بجلی کی حالیہ لوڈشیڈنگ اور شمسی توانائی کے حوالے سے زیر صدارت آغا تاج ، نصیر احمد شاہوانی کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: ڈپٹی میئر محمد یونس بلوچ سے چیئرمین زڑخو میر محمد اعظم ساتکزئی ، جمیل احمد مشوانی ، حاجی فاروق شاہوانی ملاقات کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: میئرکوئٹہ ڈاکٹر کلیم اللہ کاکڑ ہفتہ وار اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، اس موقع پر میونسپل کمشنر لطیف کاکڑ، میونسپل آفیسران و دیگر بھی موجود ہیں۔


فیصل آباد: سٹیٹ بینک آف پاکستان کے زیر اہتمام کرنسی مینجمنٹ سیمینار کے موقع پر چیف مینیجر اکمل جاوید کھوکھر کے ہمراہ شرکاء کا گروپ فوٹو۔


حافظ آباد: وزیر مملکت برائے صحت سائرہ تارڑ نئے بھرتی ہونیوالے ایجوکیٹرز میں تقرر نامے تقسیم کر رہی ہیں۔


لاہور: پاکستان رگبی یونین کے زیر اہتمام لاہور کینٹ میں ہونیوالے رگبی ٹرائلز میں کھلاڑی آپس میں پریکٹس میچ دیکھ رہے ہیں۔


لاہور: برازیل کے سفیر کلادیولنز لاہور چیمبر میں اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں، الماس حیدر، ناصر سعید ،افتخار علی ملک ، حسن منشا ء بھی موجود ہیں۔


لاہور: پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122کی 21ویں بیج کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کے موقع پر ایڈوائزر وزیر ٹو وزیر اعلیٰ پنجاب رانا مقبول احمد، ہیڈ آف UN-OCHAپاکستان ڈاکٹر ہیلی اسکیلیا و دیگر قومی ترانے کے احترام میں کھڑے ہیں۔


لاہور: پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122کی 21ویںبیج کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کے موقع پر ایڈوائزر وزیر ٹو وزیر اعلیٰ پنجاب رانا مقبول احمد پاس آؤٹ ہونیوالے ریسکیورز کو شیلڈز دے رہے ہیں۔


لاہور: پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122کی 21ویں بیج کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کے موقع پر ریسکیورز عملی مشقوں کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔