بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جولائی

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-07-21)

آزاد کشمیرانتخابات:مسلم لیگ(ن)سرفہرست،پیپلزپارٹی اورتحریک انصاف کا صفایا ہوگیا اب تک کے غیرحتمی،غیرسرکاری نتائج کے تحت مسلم لیگ(ن)25سے زائد،پی ٹی آئی2،پیپلزپارٹی اورمسلم کانفرنس نےایک ایک سیٹ حاصل کی،آزادکشمیرکی قانون ساز اسمبلی کے41 میں سے30سےزائد حلقوں کے غیرسرکاری اورغیرحتمی نتائج سامنے آگئے

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

آزاد کشمیر الیکشن، تحریک انصاف کے وزیراعظم کے امیدوار بیرسٹر سلطان کو شکست:

وقت اشاعت: 21/07/2016 - 23:34:46

وزیراعلیٰ بلوچستان کاکشمیرانتخابات میں(ن)لیگ کی کامیابی پراظہارمسرت :

وقت اشاعت: 21/07/2016 - 23:16:10

فریال تالپور نے آزادکشمیرکے عام انتخابات کے نتائج کو سائنٹیفک قرار دیدیا،عدم اطمینان کا اظہار :

وقت اشاعت: 21/07/2016 - 23:14:23

آزادکشمیر عام انتخابات میں مسلم لیگ ن کی 26نشستوں پر برتری ، مسلم کانفرنس،تحریک انصاف 2,2،پیپلزپارٹی ایک نشست پر کامیاب فاروق حیدر،مشتاق منہاس،خالدابراہیم ،چوہدری عبدالمجید سردارعتیق جیت گئے ، تحریک انصاف کے بیرسٹر سلطان ،سابق سپیکرسردارغلام صادق اورچوہدری یاسین کواپ سیٹ شکست، لاہور اورسیالکوٹ سے تحریک انصاف نے میدان مارلیا،ایک آزاد امیدوار بھی کامیاب :

وقت اشاعت: 21/07/2016 - 23:14:23

آزادکشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات، غیرحتمی ،غیرسرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کو برتری پیپلزپارٹی دوسرے اورتحریک انصاف تیسرے نمبرپررہی پیپلزپارٹی کے چودھری عبدالمجید،مسلم کانفرنس کے سردارعتیق اپنی نشستیں جیتنے میں کامیاب،پی ٹی آئی کے بیرسٹرسلطان کوشکست :

وقت اشاعت: 21/07/2016 - 23:14:23

مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی جارحیت پروزیر اعلیٰ پنجاب چوروں کی طرح مذمت کی بجائے دو ٹوک الفاظ میں بات کریں‘محمود الرشید پی ٹی آئی کا کرپشن اور کرپٹ حکمرانوں کے خلاف ایجنڈا کسی سے ڈھکا چپا نہیں ، پانامہ ایشو پر حکومت مخالف تحریک کا اعلان اور خورشید شاہ کا ردعمل سمجھ سے بالا تر ہے ، وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید عمران خان کی بجائے نواز شریف کی فکر کریں ‘اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی :

وقت اشاعت: 21/07/2016 - 23:06:19

آزاد کشمیر انتخابات ،آٹھ خواتین نے حصہ لیا ،سردار یعقوب کی بیٹی سمیت کوئی بھی نہ جیت سکی :

وقت اشاعت: 21/07/2016 - 23:06:19

غیر سرکاری ، غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد کشمیر کے انتخابات میں لاہور کی دو نشستوں پر (ن) لیگ اور پی ٹی آئی نے کامیابی حاصل کر لی لاہور سے ایل اے 37وادی IIکی نشست تحریک انصاف ،ایل اے 30جموں Iکی نشست (ن) لیگ کے حصے میں آئی ،کارکنوں کا بھرپور جشن :

وقت اشاعت: 21/07/2016 - 23:05:16

آزاد کشمیر کے الیکشن میں کامیابی پر امیدواروں کے حامیوں کا جشن، بھنگڑے ڈالے اور مٹھائیاں بھی تقسیم کیں :

وقت اشاعت: 21/07/2016 - 22:46:00

آزاد کشمیر کے انتخابات،سیاسی جماعتوں کے دلچسپ ہیش ٹیگ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بنے رہے :

وقت اشاعت: 21/07/2016 - 22:46:00

آزاد کشمیر کے انتخابات میں 8 خواتین نے بھی حصہ لیابدقسمتی سے کوئی بھی نہ جیت سکی :

وقت اشاعت: 21/07/2016 - 22:46:00

آزاد کشمیر انتخابات……(ن) لیگ کوا پنے قلعے میں بدترین شکست تحر یک انصاف کے دیوان غلام محی الدین نے کا میابی حاصل کر لی :

وقت اشاعت: 21/07/2016 - 22:44:51

آزاد کشمیر کے انتخابات کیلئے پیپلز پارٹی کی بلاول بھٹو زرداری سے انتخابی مہم چلوا کر ہمدردیاں سمیٹنے کی کوشش ناکام پیپلزپارٹی کے چیئرمین تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی انتخابی مہم پر دو وفاقی وزراء اور وزیراعظم کے معاون خصوصی بازی لے گئے کامیاب انتخابی مہم چلانے پر مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنماؤں کی وزیر اطلاعات پرویز رشید، وزیر امور کشمیر برجیس طاہر اور ڈاکٹر آصف کرمانی کو مبارکباد ، اعلیٰ قیادت کا لاہور میں مہاجرین کی نشست ہارنے پر خواجہ سعد رفیق پر اظہار برہمی پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان کو برطانیہ سے آئے 3ہزار پاکستانی بھی کامیاب نہ کروا سکے :

وقت اشاعت: 21/07/2016 - 22:44:51

آزاد کشمیر کے عا م انتخابات کے غیر حتمی نتائج میں مسلم لیگ (ن) کو واضح برتری حاصل پی ٹی آئی کے بیرسٹر سلطان کو لیگی امیدوار چوہدری سعید کے ہاتھوں شکست، ایل اے 32سے بھی (ن) لیگ کے امیدوار چوہدری اسحاق کامیاب ،وزیراعظم چوہدری مجید اپنی نشست بچانے میں کامیاب، (ن) لیگ کے وزارت عظمیٰ کے امیدوار راجہ فاروق حیدر ، شاہ غلام قادر اور نکیال سے لیگی امیدوار راجہ فاروق سکندر بھی فاتح مسلم لیگ (ن )کے اتحادی اور جے کے پی پی کے سربراہ سردار خالد ابراہیم نے 26415ووٹ لے کر آزادکشمیر کے صدر کی صاحبزادی فرزانہ یعقوب کو شکست سے دوچار کردیا وزیراعظم بننے کے لئے متعلقہ جماعت کو سادہ اکثریت کے تحت 25 نشستیں درکار :

وقت اشاعت: 21/07/2016 - 22:44:51

آزاد کشمیر الیکشن، غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن حکومت بنانے کی پوزیشن میں آ گئی:

وقت اشاعت: 21/07/2016 - 22:35:09

بھمبر،سدھنوتی:مسلم لیگ(ن)کے امیدوارسردار فاروق طاہر25723 اور بھمبر ایل اے7 سے چوہدری طارق25687 ووٹ لیکر کامیاب۔مکمل غیرحتمی نتائج:

وقت اشاعت: 21/07/2016 - 22:34:17

ایل اے19:پیپلزپارٹی کے امیدوارخالد ابراہیم26415 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے۔مکمل غیرسرکاری نتائج:

وقت اشاعت: 21/07/2016 - 22:22:49

ایل اے12:مسلم لیگ(ن)کے امیدوارراجا نثاراحمد16628 ووٹ لیکر کامیاب پی پی پی کے محمد مطلوب انقلابی 11563 ووٹ لیکر ناکام ہوگئے ہیں۔مکمل غیرسرکاری نتائج:

وقت اشاعت: 21/07/2016 - 22:22:49

ایل اے17:مسلم لیگ(ن)کے امیدواریاسین گلشن20377 ووٹ لیکر کامیاب مسلم کانفرنس کے عبدالقیوم نیازی 18185 ووٹ لیکر ناکام ہوگئے ہیں۔مکمل غیرسرکاری نتائج:

وقت اشاعت: 21/07/2016 - 22:22:49

پاکستان مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال عالمی سطح پر اچھالنے کی بجائے آزاد کشمیر پر اپنا غیر قانونی قبضہ ختم کرے ،بھارت :

وقت اشاعت: 21/07/2016 - 22:14:53

ایل اے13 باغ غربی کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج ، مسلم کانفرنس کے سردار عتیق نے میدان مارلیا جماعت اسلامی کے میجر (ر)لطیف خلیق دوسرے نمبر پر‘سردار عتیق کو19086اورلطیف خلیق کو16 ہزار774ووٹ ملے :

وقت اشاعت: 21/07/2016 - 22:11:41

جموں و کشمیر پیپلز پارٹی کے سربراہ سردار خالد ابراہیم کی برتری کی خوشی میں کارکنوں کی فائرنگ پر الیکشن کمیشن کا نوٹس فائرنگ کرنے والوں کیخلاف مقدمہ درج :

وقت اشاعت: 21/07/2016 - 22:11:41

آزاد کشمیر انتخابات ‘ایل اے 35جموں6 اور ایل اے 38وادی 3کی نشستیں مسلم لیگ (ن) کے امیدواروں نے جیت لیں ایل اے 35جموں6 سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار راجہ صدیق کو 1220، تحریک انصاف کے امیدوار چوہدری حمید پوٹھی کو 453 ملے ایل اے 38وادی 3کی نشست پر مسلم لیگ (ن) کے شوکت شاہ 44 اور مد مقابل تحریک انصاف کے شاہ محمد 28ووٹ حاصل کر سکے :

وقت اشاعت: 21/07/2016 - 22:11:41

آزاد کشمیرانتخابات:مسلم لیگ(ن)سرفہرست،پیپلزپارٹی اورتحریک انصاف کا صفایا ہوگیا اب تک کے غیرحتمی،غیرسرکاری نتائج کے تحت مسلم لیگ(ن)25سے زائد،پی ٹی آئی2،پیپلزپارٹی اورمسلم کانفرنس نےایک ایک سیٹ حاصل کی،آزادکشمیرکی قانون ساز اسمبلی کے41 میں سے30سےزائد حلقوں کے غیرسرکاری اورغیرحتمی نتائج سامنے آگئے:

وقت اشاعت: 21/07/2016 - 21:46:58

ایل اے9:مسلم لیگ(ن)کے امیدوارسردار فاروق سکندر28495ووٹ لیکر کامیاب مسلم لیگ(ن)کے امیدوارشاہ غلام قادر کے بلمقابل تمام امیدوار ناکام ہوگئے ہیں۔مکمل غیرسرکاری نتائج:

وقت اشاعت: 21/07/2016 - 21:37:19

ایل اے23:مسلم لیگ(ن)کے امیدوار شاہ غلام قادر20120ووٹ لیکر کامیاب نوازلیگ کےامیدوارشاہ غلام قادر کے بلمقابل تمام امیدوار ناکام ہوگئے ہیں۔مکمل غیرسرکاری نتائج :

وقت اشاعت: 21/07/2016 - 21:36:33

ایل اے33جموں4:مسلم لیگ(ن)کے میاں یاسررشید27015ووٹ لیکر کامیاب نوازلیگ کے میاں یاسررشید کے بالمقابل امیدوارمحمد اکمل سرگالہ ہارگئے ہیں۔مکمل غیرسرکاری نتائج:

وقت اشاعت: 21/07/2016 - 21:26:41

ایل اے31:مسلم لیگ(ن)کےاسماعیل گجر19574ووٹ لیکر کامیاب نوازلیگ کےامیدواراسماعیل گجر کے بلمقابل تمام امیدوار ناکام ہوگئے ہیں۔مکمل غیرحتمی اورغیرسرکاری نتائج:

وقت اشاعت: 21/07/2016 - 21:21:52

آزاد کشمیرانتخابات:چیف الیکشن کمشنرنے پہلے نتیجے کا باضابطہ سرکاری اعلان کردیا ایل اے 39راولپنڈی سے نواز لیگ کے اسد علیم شاہ1026ووٹوں سے جیت گئے ہیں،آزاد کشمیر میں انتخابات مکمل طور پر شفاف ہوئے ہیں۔چیف الیکشن کمشنر غلام مصطفی:

وقت اشاعت: 21/07/2016 - 21:08:31

آزاد کشمیر الیکشن، غیر سرکاری غیر حتمی نتائج آنے کا سلسلہ جاری مسلم لیگ ن کو 3، تحریک انصاف کو 2 جبکہ جموں و کشمیر پیپلز پارٹی اور مسلم کانفرنس کو 1، 1 نشست پر کامیابی حاصل:

وقت اشاعت: 21/07/2016 - 20:57:15

آزاد کشمیر الیکشن ،کرم ایجنسی میں دوووٹوں کیلئے عملے کے تیس افرادتعینات کئے گئے :

وقت اشاعت: 21/07/2016 - 20:54:50

حکومت پاکستان مسئلہ کشمیر کے حل تک بھارت سے ہر قسم کے تعلقات ختم کرے‘ حافظ محمد سعید کشمیریوں پرظلم کے خاتمہ تک آلو پیاز کی تجارت کے سب سلسلے بند ہونے چاہئیں، سید علی گیلانی کے چار نکاتی فارمولہ کی مکمل حمایت کرتے ہیں چاروں صوبوں وآزاد کشمیر میں بھارتی ظلم و دہشت گردی کیخلاف پروگراموں کے انعقاد کا سلسلہ جاری رکھیں گے‘ امیر جماعۃ الدعوۃ پاکستان :

وقت اشاعت: 21/07/2016 - 20:54:50

ایل اے19 پونچھ، جموں و کشمیر پیپلز پارٹی کے خالد ابراہی کو پیپلز پارٹی کے وزیراعظم کی صاحبزادی فرزانہ یعقوب پر برتری حاصل کیے ہوئے:

وقت اشاعت: 21/07/2016 - 20:52:43

ایل اے40وادی5 راولپنڈی:مسلم لیگ(ن)کےاحمد رضا قادری2430 ووٹ لیکر کامیاب نوازلیگ کے امیدواراحمد رضا قادری کے بلمقابل تمام امیدوار ناکام ہوگئے ہیں۔مکمل غیرحتمی اورغیرسرکاری:

وقت اشاعت: 21/07/2016 - 20:43:19

کشمیری عوام جسے ووٹ دیں گے وہ ہمارے لیے قابل قبول ہو گا ،پرویز رشید وزیراعظم کی صحت پہلے کے مقابلے میں بہت بہتر ہے،قومی سکیورٹی کمیٹی کے اجلاس میں امن و امان کی صورتحال پر گفتگو ہو گی، عمران خان آزادی کے مہینے میں یلغار کی سیاست کرنا چاہتے ہیں، صحافیوں سے گفتگو :

وقت اشاعت: 21/07/2016 - 20:28:57

مسلم لیگ(ن)کے امیدواراسد علیم شاہ 1038ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے نوازلیگ کے امیدواراسد علیم شاہ کے بلمقابل تمام امیدوار ناکام ہوگئے ہیں۔مکمل غیرحتمی اورغیرسرکاری نتائج:

وقت اشاعت: 21/07/2016 - 20:10:00

مسلم لیگ(ن)کے سید شوکت شاہ 1218ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے نواز لیگ کے امیدوارسید شوکت شاہ کے بلمقابل تمام امیدوار ناکام ہوگئے ہیں۔مکمل غیرحتمی اورغیرسرکاری نتائج:

وقت اشاعت: 21/07/2016 - 20:10:00

تحریک انصاف کے ماجد خان2400 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے پی ٹی آئی کے امیدوار ماجد خان کے بالمقابل تمام امیدوار ناکام ہوگئے ہیں۔مکمل غیر حتمی اورغیرسرکاری نتائج :

وقت اشاعت: 21/07/2016 - 19:48:55

پاکستانیوں کے دل مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کے ساتھ ڈھرکتے ہیں کشمیری مسلمان کبھی بھی ہندوؤں کی غلامی نہیں کرے گی، محمد عامر کوڑا :

وقت اشاعت: 21/07/2016 - 19:47:05

آزاد کشمیر الیکشن، ایل اے 3، میر پور 3 میں مسلم لیگ ن کے چوہدری سعید تحریک انصاف کے بیرسٹر سلطان پر برتری حاصل کیے ہوئے:

وقت اشاعت: 21/07/2016 - 19:35:36

مسلم کانفرنس کے سردارعتیق الرحمن19086ووٹ لیکر کامیاب مسلم لیگ ن کے امیدوار راجہ افتخار ایوب ناکام ہوگئے ہیں۔مکمل غیر حتمی اورغیرسرکاری نتائج:

وقت اشاعت: 21/07/2016 - 19:33:45

تحریک انصاف نے (ن) لیگ پرآزاد کشمیر کے انتخابات میں دھاندلی کا الزام لگا دیا ن لیگ نے الیکشن سے پہلے ووٹ خریدنے کیلئے ہر امیدوار کو 5 ، 5 کروڑ روپے دیے اور مختلف سکیموں کیلئے 2 ارب روپے دیے ہیں،تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدرسلطان محمود چوہدری کی میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 21/07/2016 - 19:20:19

ایل اے37:پی ٹی آئی کے غلام محی الدین دیوان1689ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے جیت کی خوشی میں پی ٹی آئی کارکنوں نے مٹھائیاں‌تقسیم کیں‌اور جشن منایا،مسلم لیگ ن کے غلام عباس میر945ووٹ لے کرناکام ہوگئے۔مکمل غیرسرکاری نتائج:

وقت اشاعت: 21/07/2016 - 19:17:18

مسلم لیگ ن کے غلام قادر3850ووٹ لے کرآگے ہیں پیپلز پارٹی کے عبدالوحید 554ووٹ لے کر پیچھے ہیں۔غیرسرکاری نتائج:

وقت اشاعت: 21/07/2016 - 19:10:13

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت کے خلاف سری لنکا میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے احتجاج مظاہرین نے ہزاروں افراد کے دستخطوں پر مشتمل یاداشت اقوام متحدہ کو پیش کی مسئلہ کشمیر کے پرامن حل کیلئے سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عمل درآمدکو یقینی بنایا جائے اور مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی تحقیقات کی جائیں،مظاہرین کا اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے مطالبہ :

وقت اشاعت: 21/07/2016 - 18:44:28

اسسٹنٹ کمشنر ڈڈیال کا انتقام ‘ لیگی کارکن چوہدری عبدالرحمان پر جعلی بیلٹ پیپرز کے استعمال کا الزام لگا کر تھانے میں بند کر ادیا مسلم لیگ(ن) نے محمد ایوب کو تبدیل کرنے کے لئے الیکشن کمیشن کو درخواست دی تھی، اے سی نے لیگی کارکن پرجھوٹا الزام لگاکر بدلہ لیا یہ ہماری پارٹی کو بدنام کرنے کی سازش ہے ، چوہدری عبدالرحمن نے ووٹرز کی رہنمائی کے لئے سفید رنگ کا ڈمی بیلٹ پیپر استعمال کیا، اے سی کیخلاف چیف الیکشن کمشنر اور چیف سیکرٹری کو درخواست دیدی،لیگی کارکن کی فوری رہا کیاجائے ،مسلم لیگ (ن) کے رہنما ذوالفقار کی میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 21/07/2016 - 18:41:02

آزاد کشمیر الیکشن، غیر سرکاری غیر حتمی نتائج آنے کا سلسلہ جاری، مسلم لیگ ن کو 13، تحریک انصاف کو 4 جبکہ پیپلز پارٹی کو 3 نشستوں پر برتری حاصل:

وقت اشاعت: 21/07/2016 - 18:39:36

آزاد کشمیرانتخابات،لاڑکانہ میں صرف ایک ووٹر کیلئے پولنگ اسٹیشن قائم کیا گیا :

وقت اشاعت: 21/07/2016 - 17:37:00

غلام محی الدین دیوان اور ایم پی اے شعیب صدیقی نے لاہور میں تمام پولنگ سٹیشنوں کا دورہ :

وقت اشاعت: 21/07/2016 - 17:00:37

آزاد جموں وکشمیر انتخابات ،پولنگ اسٹیشنوں کے گردونواح میں ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کیلئے اضافی نفری تعینات رہی :

وقت اشاعت: 21/07/2016 - 16:45:53

تحریک انصاف کا آزاد کشمیر انتخابات پر عدم اطمینان کا اظہار مختلف پولنگ سٹیشنز سے شکایات مل رہی ہے‘ آزاد کشمیر انتخابات میں انتظامیہ کی کمزوری واضح نظر آرہی ہے،نعیم الحق :

وقت اشاعت: 21/07/2016 - 16:20:00

آزاد کشمیر انتخابات، سیالکوٹ میں مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف کے کارکنوں میں جھگڑا‘ دو افراد زخمی :

وقت اشاعت: 21/07/2016 - 16:20:00

کشمیری عوام کی سفارتی،سیاسی اور اخلاقی حمایت جاری رکھیں گے ،پاکستان :

وقت اشاعت: 21/07/2016 - 16:18:35

آزاد کشمیر انتخابات، ڈڈیال میں ووٹ ڈالنے کیلئے اآنے والا شخص دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق :

وقت اشاعت: 21/07/2016 - 16:12:55

جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین ایڈووکیٹ صغیر خان کو احتجاج کے باعث ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا گیا جے کے ایل ایف نے راولاکوٹ اور دیگر اضلاع میں انتخابات کا بائیکاٹ کرتے ہوئے ریلیاں نکالیں :

وقت اشاعت: 21/07/2016 - 16:12:55

آزاد کشمیر انتخابات، جیالوں کا وزیراعظم کے خلاف انوکھا احتجاج،بیلٹ باکس زرداری ہاؤس بھجوا دیا گیا :

وقت اشاعت: 21/07/2016 - 16:12:55

دائرہ دین پناہ ،پہلی بیوی سے دوسری شادی کی اجازت نہ ملنے پر باپ نے 5 سالہ بیٹے کو نہر میں پھینک دیا :

وقت اشاعت: 21/07/2016 - 15:34:07

چیف جسٹس سپریم کورٹ آزاد کشمیر کو شناختی کارڈ نہ ہونے پر ووٹ ڈالنے سے روک دیا گیا :

وقت اشاعت: 21/07/2016 - 15:32:13

وزیراعظم کے احکامات نظر انداز‘ آزاد کشمیر انتخابات میں پولنگ کے دوران بجلی کی آنکھ مچولی جاری رہی :

وقت اشاعت: 21/07/2016 - 15:32:13

آزاد کشمیر انتخابات ،مسلم لیگ (ن) کا پولنگ ایجنٹ گرفتار، جعلی ووٹ برآمد :

وقت اشاعت: 21/07/2016 - 15:32:13

آزاد کشمیر انتخابات ،پولنگ سٹیشن میں فائرنگ کرنے والے شخص کو ایک ماہ کیلئے جیل بھیج دیا گیا :

وقت اشاعت: 21/07/2016 - 15:31:19

آزاد کشمیر میں قانون سازاسمبلی کے انتخابات ‘ کئی پولنگ اسٹیشنز پر فائرنگ اور مار دھاڑ :

وقت اشاعت: 21/07/2016 - 15:27:03

مظفرآباد میں جعلی ووٹ ڈالنے کی کوشش پر 5 افراد کوگرفتار کر کے فوج کے حوالے کر دیا گیا گرفتار افراد کی شناخت تاحال ظاہر نہیں کر سکتے ‘ ڈی آئی جی سجاد احمد :

وقت اشاعت: 21/07/2016 - 15:27:03

ریٹرننگ آفیسر ‘ چیف کمشنر پونچھ کی اپنے زیر انتظام علاقوں میں پولنگ عمل کی نگرانی :

وقت اشاعت: 21/07/2016 - 15:07:58

ڈپٹی کمشنر پونچھ راولا کوٹ سہیل اعظم کا مختلف پولنگ سٹیشنوں کا دورہ :

وقت اشاعت: 21/07/2016 - 15:07:58

صدر ریاست آزاد جموں و کشمیر سردار محمد یعقوب خان نے اپنے آبائی حلقہ راولا کوٹ کے نواحی علاقہ علی سوجل میں ووٹ کاسٹ کیا :

وقت اشاعت: 21/07/2016 - 15:07:58

لاڑکانہ میں قائم آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے لئے پولنگ اسٹیشن پر واحد رجسٹر ڈ ووٹر کا انتظار :

وقت اشاعت: 21/07/2016 - 15:00:45

آزادکشمیر عام انتخابات،باغ میں پولنگ اسٹیشن پر فائرنگ سے 3افراد زخمی :

وقت اشاعت: 21/07/2016 - 14:27:41

مقبوضہ کشمیر‘مسلسل تیرہویں روز بھی مسلسل کرفیو جاری :

وقت اشاعت: 21/07/2016 - 14:14:26

چیف جوڈیشل مجسٹریٹ کی طرف سے پولیس کو ڈی ایس پی کیخلاف کشمیری نوجوان کے قتل کا مقدمہ درج کرنے کی ہدایت :

وقت اشاعت: 21/07/2016 - 14:14:26

مقبوضہ کشمیر میں حالات بہت مخدوش ہیں جو برہان وانی کی شہادت کے بعد اور بھی کشیدہ ہو گئے ہیں،میرواعظ عمرفاروق :

وقت اشاعت: 21/07/2016 - 14:14:26

ووٹنگ کے عمل کے دوران شکایات کا ازالہ کیا جائے گا ‘چیف سیکرٹری آزاد کشمیر :

وقت اشاعت: 21/07/2016 - 14:04:31

پورے آزاد کشمیر میں پرامن پولنگ جاری ہے، انتظامات آزاد کشمیرانتظامیہ، پولیس، محکمہ مال، الیکشن کمیشن اور افواج پاکستان کی کوششوں کا نتیجہ ہیں چیف الیکشن کمشنر جسٹس غلام مصطفیٰ مغل کی راولا کوٹ کے نواحی بوائز مڈل سکول چہڑ کے دورہ کے موقع پر گفتگو :

وقت اشاعت: 21/07/2016 - 13:54:50

امریکا میں مقیم پاکستانیوں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے خلاف ،کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے یوم سیاہ منایا :

وقت اشاعت: 21/07/2016 - 13:48:16

کانگرس کے لیڈر کی طرف سے مقبوضہ کشمیرمیں رائے شماری کامطالبہ :

وقت اشاعت: 21/07/2016 - 13:06:28

مقبوضہ کشمیرمیں نہتے کشمیریوں کے قتل عام کے خلاف احتجاج کرنے پر کیرالہ کے سولہ نوجوان گرفتار :

وقت اشاعت: 21/07/2016 - 13:06:28

بھارت نہتے کشمیریوں کیلئے قتل عام کیلئے فورسز کی حوصلہ افزائی کررہا ہے ‘یاسین ملک :

وقت اشاعت: 21/07/2016 - 13:06:28

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم چھپانے کے لیے فیس بک بھی میدان میں آگیا فیس بک نے کشمیریوں کی طرف سے پوسٹ کی گئی بھارتی ظلم وتشدد کی تمام تصاویرہٹادیں،سوشل میڈیا پر سرگرم کشمیری نوجوانوں کے اکاؤنٹ بلاک :

وقت اشاعت: 21/07/2016 - 12:46:44

مقبوضہ کشمیر ، حریت رہنماؤں کی اپیل پر کل گلوبل کشمیر ڈے منایا جائے گا،احتجاجی ریلیاں اور مظا ہرے کئے جائیں گے 23 ، 24 اور 25 جولائی کو بھی وادی بھر میں عام ہڑتال کا اعلان :

وقت اشاعت: 21/07/2016 - 12:20:54

مقبوضہ کشمیر کوپاکستانی علاقہ قراردینے پر بھارتی اسکول پرنسپل گرفتار :

وقت اشاعت: 21/07/2016 - 11:59:41

پاکستان اندرونی معاملات میں مداخلت سے باز رہے،بھارتی الزام مقبوضہ کشمیر پر فریق سے بات چیت کے لیے تیار ہیں مگر وہ سنجیدہ رہے،بھارتی وزارت خارجہ :

وقت اشاعت: 21/07/2016 - 11:51:29

قابض بھارتی فورسزنے مقبوضہ کشمیرمیں گھروں سے پاکستانی پرچم اتار دئیے :

وقت اشاعت: 21/07/2016 - 11:51:29

مظفر آباد،راولپنڈی سے چکار جانے والی ویگن کھائی میں گرنے سے ایک خاتون اور بچے سمیت 3افرادجاں بحق،7زخمی :

وقت اشاعت: 21/07/2016 - 11:18:24

آزاد کشمیر کے چیف الیکشن کمشنر جسٹس غلام مصطفی مغل کا قانون ساز اسمبلی کے لئے انتخابات کے عمل پراطمنان کا اظہار :

وقت اشاعت: 21/07/2016 - 11:13:31


باجوڑ ایجنسی: اسلامی جمعیت طلبہ کے زیر اہتمام کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ریلی نکالی جا رہی ہے۔


پشاور: آل ڈسٹرکٹ ویلج کونسلر نوشہرہ حاجی یعقوب خان پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


پشاور: صوبائی دارالحکومت میں ہونے والے آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے لیے ایک خاتون ووٹر لسٹ میں اپنا نام تلاش کر رہی ہے۔


ڈیرہ اسماعیل خان: جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کو نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے چیئرمین شاہد افضل تارڑ اقتصادی راہداری پر بریفنگ دے رہے ہیں۔


راولپنڈی: آزاد کشمیر انتخابات، راولپنڈی میں رہائش پذیر کشمیری مہاجر ووٹ کاسٹ کرنے سے قبل اپنا نام انتخابی لسٹوں میں تلاش کر رہا ہے۔


راولپنڈی: آزاد کشمیر انتخابات، راولپنڈی میں رہائش پذیر کشمیری مہاجر ین کے لیے مختص پولنگ سٹیشن کے باہر پولیس اہلکار تعینات ہیں۔


راولپنڈی: آزاد کشمیر انتخابات،پی ٹی آئی کا ایک کارکن بچوں میں بلے تقسیم کر رہا ہے۔


راولپنڈی: آزاد کشمیر انتخابات، راولپنڈی میں رہائش پذیر کشمیری مہاجر خواتین وکٹری کا نشان بنارہی ہیں۔


راولپنڈی: آزاد کشمیر انتخابات،راولپنڈی میں رہائش پذیر مسلم لیگ ن کی کشمیری مہاجر خواتین انتخابی کیمپ میں وکٹری کا نشان بنارہی ہیں۔


راولپنڈی: آزاد کشمیر انتخابات، راولپنڈی میں رہائش پذیر پی ٹی آئی کی کشمیری مہاجر خواتین وکٹری کا نشان بنارہی ہیں۔


راولپنڈی: آزاد کشمیر انتخابات،راولپنڈی کشمیر میں رہائش پذیر پی ٹی آئی کی کشمیری مہاجر خواتین وکٹری کا نشان بنارہی ہیں۔


اسلام آباد: ایک خانہ بدوش شخص کچرے کے ڈھیر سے کار آمد اشیاء تلاش کر رہا ہے۔


اسلام آباد: ایک شخص گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے نہا رہا ہے۔


اسلام آباد: روڈ کنارے لگائے گئے موسمی پھولوں کا خوبصورت منظر۔


اسلام آباد: روڈ کنارے بنے پارک میں بچے جھولوں سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔


اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید میڈیا سے بات چیت کررہے ہیں۔


اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید ایک تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔


مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر انتخابات میں پولنگ کے دوران ایک خاتون اپنا ووٹ کاسٹ کر رہی ہے۔


مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر انتخابات میں پولنگ کے دوران ایک خاتون اپنا ووٹ کاسٹ کر رہی ہے۔


راولپنڈی: ایک ریڑھی بان گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے چھلیاں بھون رہا ہے۔


راولپنڈی: ڈھولچی سڑک کنارے بیٹھے گاہکوں کا انتظار کر رہے ہیں۔


لاہور: جی پی او چوک میں لامہ لائرز فورم اور تحریک آزادی کشمیر کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


لاہور: ایف پی سی سی آئی کے ریجنل چیئرمین میاں رحمان عزیز تھائی لینڈ کے سفیر سچارٹ لینگ تھونگ کو خصوصی شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔


لاہور: سویڈن سٹاک ہوم چیمبر کے ڈائریکٹر عمران احمد کا لاہور چیمبر میں ملاقات کے بعد راجہ عدیل اشفاق ، زاہد مقصود و دیگر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


لاہور: سویڈن سٹاک ہوم چیمبر کے ڈائریکٹر عمران احمد کا لاہور چیمبر کے دورہ کے موقع پر اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: ون ویلنگ بارے شعور بیداری کیمپ میں لیڈی ٹریفک وارڈنز شہری کو آگاہی پمفلٹ دے رہی ہیں۔


لندن: عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری سابق گورنر چوہدری سرور کے پوتے کو پیار کر رہے ہیں۔


لاہور: لاہورچیمبر کے سینئر نائب صدر الماس حیدر ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے مینیجنگ ڈائریکٹر بلال مصطفی سید کو یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعظم نواز شریف لاہور سے اسلام آباد جاتے ہوئے دوران پرواز سرکاری امور سر انجام دے رہے ہیں۔


اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیر اعظم چوہدری شجاعت حسین ، چوہدری پرویز الٰہی اور سینیٹر مشاہد حسین سید سے امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق و دگر رہنما ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور:گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ نئے صوبائی محتسب پنجاب نجم سعید سے ان کے عہدے کا حلف لے رہے ہیں۔


لاہور:گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے امریکی قونصل جنرل زیکرے ہارکن رائیڈر الوداعی ملاقات کر رہے ہیں۔


پونچھ: آزاد جموں و کشمیر انتخابات 2016 کی پولنگ کے دوران فرزانہ یعقوب ووٹ کاسٹ کر رہی ہیں۔


کراچی: خانہ بدوش بچے کچرے سے کار آمد اشیاء تلاش کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: آزاد کشمیر میں ہونے والے الیکشن کے دوران ایک خاتون اپنے ووٹ کاسٹ کر رہی ہے۔


لاہور: پولیس لائین میں CCPO لاہور امین وینس اغوا ہونے والے بچے بازیاب ہونے پر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


لاہور: آزاد کشمیر میں ہونے والے الیکشن میں حلقہ 37دیلی 2میں پولنگ بوتھ پر ووٹر اپنا ووٹ لے رہے ہیں۔


لاہور: آزاد کشمیر میں ہونے والے الیکشن میں حلقہ 37دیلی 2میں پاک فوج کے دستے گشت کر رہے ہیں۔


لاہور: آزاد کشمیر میں ہونے والے الیکشن میں حلقہ 37دیلی 2میں ووٹر پاک فوج کی نگرانی میں ووٹ ڈال رہا ہے۔


لاہور: آزاد کشمیر میں ہونے والے الیکشن میں حلقہ 37دیلی 2میں پولنگ ایجنٹ بیٹھی ہیں۔


لاہور: فیصل چوک میں ینگ ڈاکٹرز اپنے مطالبات کے لیے احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: فارن گریجوایٹس ڈاکٹر اپنے مطالبات کے لیے پریس کلب کے سامنے احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: واپڈا پیغام یونین کے ملازمین سکیلوں کی اپ گریڈیشن کے لیے لیسکو کے دفتر کے سامنے احتجاجی دھرنا دے رہے ہیں۔