بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ جولائی

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-07-01)

بنگلہ دیش کے دارلحکومت ڈھاکہ کے سفارتی علاقے میں فائرنگ اور دھماکے، 2 افراد جاں بحق، متعدد یرغمال بنا لیے گئے

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

21 جولائی کو بلے، تیر اور گھوڑے والے شیر کی دھاڑ سے سیاسی بے روزگار ہو جائیں گے، وزیراعظم محمد نواز شریف عوام کی خدمت اور وفاق کی مضبوطی کا نام ہے، جعلسازوں اور بہروپیوں نے کشمیریوں کی کوئی خدمت نہیں کی، مسلم لیگ (ن) کی کامیابی سے آزاد کشمیر کی ترقی اور خوشحالی کے نئے دور کا آغاز ہوگا، وزیراعظم محمد نواز شریف قوم کی دعاؤں سے تیزی سے صحت یاب ہو رہے ہیں اور جلد پاکستان لوٹ رہے ہیں وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور ڈاکٹر آصف کرمانی کا ڈڈیال میں مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں سے خطاب :

وقت اشاعت: 01/07/2016 - 23:08:52

21جولائی کو آزاد کشمیر میں مسلم لیگ (ن) کی کامیابی کا سورج طلوع ہو گا،بلے، تیر اور گھوڑے والے شیر کی دھاڑ سے سیاسی بے روزگار ہو جائیں گے، مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر میں ترقی کے نئے دور کا آغاز کریگی، انتخابات میں شیر کا مقابلہ ٹوٹے ہوئے بلے اور بے توقیر تیر سے ہے، جعل سازوں اور بہروپیوں نے گزشتہ پانچ سالوں میں کشمیریوں کی کوئی خدمت نہیں کی، مسلم لیگ (ن) کامیابی کے بعد دانش سکولوں کی طرز پر آزاد کشمیر میں بہترین سکول قائم کرے گی وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید اور وزیراعظم کے معاون خصوصی آصف کرمانی کا ڈڈیال میں مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں کے اعزاز میں دیئے گئے افطار عشائیے سے خطاب :

وقت اشاعت: 01/07/2016 - 21:19:24

آمدہ انتخابات میں وفاقی حکومت کے آزادکشمیر کو فتح کرنے کے خواب ادھورے رہیں گے ، چودھری عبدالمجید انتخابات کو ہائی جیک کرنے کے تمام منصوبے ناکام بنائیں گے،عوام کی خدمت فلاح و بہبود ہماری سیاست کا محور و مرکز رہا ہے،پیپلز پارٹی عوامی طاقت کا نام ہے ،ٹکرانے والے ریزہ ریز ہ ہو جائیں گے، وزیراعظم آزاد کشمیر :

وقت اشاعت: 01/07/2016 - 17:51:01

بھارتی فوجیوں نے پلوامہ میں دو نوجوانوں کو جھڑپ نہیں ، جعلی مقابلے میں شہید کیا،شہید منظور کے جسم پر تشدد اور استری سے جلائے جانے کے واضح نشان تھے ،آسیہ اندرابی :

وقت اشاعت: 01/07/2016 - 12:09:30

مقبوضہ کشمیرمیں سرکاری ملازمین کے کٹھ پتلی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے :

وقت اشاعت: 01/07/2016 - 12:09:30

مقبوضہ کشمیر میں مساجد کو سرکاری نگرانی میں لینے کے اقدام کے سنگین نتائج نکلیں گے دینی معاملات میں مداخلت کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، سید علی گیلانی :

وقت اشاعت: 01/07/2016 - 12:09:05

بھارتی فوجیوں نے گزشتہ ماہ 25کشمیریوں کو شہیدکیا :

وقت اشاعت: 01/07/2016 - 12:09:05


لاہور: آئی جی پنجاب مشتاق احمد سکھیرا اعلیٰ کار کردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران و اہلکاران میں تعریفی اسناد اور نقد انعامات تقسیم کر رہے ہیں۔


لاہور: ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب شمائل احمد خواجہ سول سیکرٹریٹ ملازمین کو گھروں سے دفتر لانے والی پانچ نئی ہینو بسیں فنکشنل کرنے کے افتتاح کر رہے ہیں۔


لاہور: پاکستان علماء کونسل کے زیر اہتمام ”یوم ارض حرمین الشریفین والا قصیٰ“ کے سلسلہ میں مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


لاہور: ناظم اعلیٰ جامعہ نعیمیہ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی جامع مسجد چوک دالگراں میں جمعةالوداع کے عوامی اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام القدس ریلی مال روڈ سے گزر رہی ہے۔


لاہور: امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام القدس ریلی مال روڈ سے گزر رہی ہے۔


لاہور: پولیس اہلکار بادشاہی مسجد میں جمعةالوداع کی نماز ادا کرنے کے لیے آنیوالوں کی تلاشی لے رہے ہیں۔


لاہور: بادشاہی مسجد میں خواتین نماز جمعة الوداع کی ادائیگی میں مصروف ہیں۔


لاہور: بادشاہی مسجد میں خواتین نماز جمعة الوداع کی ادائیگی میں مصروف ہیں۔


لاہور: بادشاہی مسجد میں خواتین نماز جمعة الوداع کی ادائیگی میں مصروف ہیں۔


لاہور: حساس اداروں کے اہلکاروں نے سراغ رساں کتے کو پنجاب اسمبلی کے سامنے درخت کے نیچے باندھ رکھا ہے۔


لاہور: ایک محنت کش نوجوان اپنی ساتھی کو ہتھ ریڑھی بیٹھا کر لیجا رہا ہے۔


لاہور: بادشاہی مسجد میں نماز جمعةالوداع کی نماز کے موقع پر سیکیورٹی اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔


لاہور: بادشاہی مسجد میں نماز جمعةالوداع کی نماز کے موقع پر سیکیورٹی اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔


لاہور: بادشاہی مسجد میں نماز جمعةالوداع کی ادئیگی کے موقع پر خواتین دعا مانگ رہی ہیں۔


لاہور: بادشاہی مسجد میں نماز جمعةالوداع کی ادئیگی کے موقع پر خواتین دعا مانگ رہی ہیں۔


لاہور: بادشاہی مسجد میں نماز جمعةالوداع کی ادئیگی کے موقع پر ایک خاتون دعا مانگ رہی ہے۔


لاہور: بادشاہی مسجد میں نماز جمعةالوداع کی ادئیگی کے موقع پر ایک خاتون دعا مانگ رہی ہے۔


لاہور: بادشاہی مسجد کے خطیب عبدالخبیر آزاد جمعةالوداع کی نماز کے موقع پر ملکی سلامتی و خوشحالی کے لیے دعا کروا رہے ہیں۔


لاہور: بادشاہی مسجد میں نماز جمعةالوداع کی ادئیگی کے موقع پر ایک خاتون دعا مانگ رہی ہے۔


لاہور: بادشاہی مسجد میں نماز جمعةالوداع کی ادئیگی کے موقع پر ایک خاتون دعا مانگ رہی ہے۔


لاہور: بادشاہی مسجد میں نماز جمعةالوداع کی ادئیگی کے موقع پر ایک معمر خاتون جھولی پھیلا کر دعا مانگ رہی ہے۔


لاہور: بادشاہی مسجد میں نماز جمعة الوداع کی ادائیگی کے موقع پر دہ ننھے بچے دعا مانگ رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر برائے ترقی خواتین حمیدہ وحید الدین پنجاب اسمبلی میں اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: مشیر وزیر پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق کابینہ کمیٹی برائے ڈینگی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


قصور: ڈی سی او عمارہ خان ڈی پی ایس سکول کے پری بجٹ اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں، ڈی پی او سید علی ناصر رضوی بھی موجود ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان کو ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ملتان کی صدر معصومہ ثبلین بروشر پیش کر رہی ہیں، ایم پی اے خولہ امجد بھی ہمراہ ہیں۔


لاہور: محکمہ لیبر اور پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل کے درمیان چائلڈ لیبر کرنیوالے بچوں کو فنی تربیت کی فراہمی کے لیے ایم او یو پر دستخط کیے جا رہے ہیں، صوبائی وزیر محنت راجہ اشفاق سرور اور چیئرمین پی وی ٹی سی بھی موجود ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز سانحہ استنبول میں جاں بحق ہونیوالے افراد کی یاد میں ترق سفارتخانے میں تعزیتی کتاب میں اپنے تاثرات قلمبند کر رہے ہیں۔


کوہاٹ: وزیرمملکت و چیئر پرسن بی آئی ایس پی ماروی میمن کوئٹہ میں شہید ہونیوالے ایف سی اہلکار لانس نائیک اتیک الرحمن کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کر رہی ہیں۔


اسلام آباد: کم ترقی یافتہ علاقوں کے مسائل پر سینیٹ کی فنکشنل کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر محمد عثمان خان کاکڑ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: جمعةالوداع کی نماز کے موقع پر ٹریفک واڈرن جیل روڈ پر غلط پارک کی گئی گاڑی کو لفٹر کے ذریعے اٹھاا رہا ہے۔


لاہور: تحریک تحفظ الحرمین شریفین پاکستان کے زیر اہتمام قبلہ اول کی آزادی اور تحفظ حرمین شریفین کے لیے ریلی نکالی جا رہی ہے۔


لاہور: ڈی جی جنگلی حیات خالد عیاض خان چنگارہ ہرن کی اسمگلنگ ناکام بنانے پر وائلڈ لائف واچر سیف اللہ کو تعریفی اسناد دے رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت راجہ اشفاق سرور سستے رمضان بازار کے دورہ کے موقع پر اشیاء خورد و نوش کا معیار چیک کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت راجہ اشفاق سرور سستے رمضان بازار کے دورہ کے موقع پر اشیاء خورد و نوش کا معیار چیک کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے ایک شخص بچے کے سر پر پانی ڈال رہا ہے۔


راولپنڈی: انتظامیہ کی نا اہلی ، پابندی کے باوجود موتی بازار میں اوباش نوجوان گھوم رہے ہیں جس سے خریداری کے لیے آنیوالی خواتین کو پریشانی کا سامنا رہتا ہے۔


راولپنڈی: عید کی تیاریوں میں مصروف خواتین موتی بازار سے جیولری خرید رہی ہیں۔


راولپنڈی: عید کی تیاریوں میں مصروف خواتین موتی بازار سے جیولری خرید رہی ہیں۔


راولپنڈی: عید کی تیاریوں میں مصروف خواتین موتی بازار سے پرس پسند کر رہی ہیں۔


راولپنڈی: جمعة الوداع کی کے بعد ایک نمازی دعا مانگ رہا ہے۔


راولپنڈی:شہری جمعةالوداع کی ادائیگی میں مصروف ہیں۔


راولپنڈی: شہری جمعةالوداع کی ادائیگی میں مصروف ہیں۔


راولپنڈی: مسجد میں جگہ کی کمی کے باعث نمازی سڑک پر جمعةالوداع کی ادائیگی میں مصروف ہیں۔


راولپنڈی: قدیمی جامعہ مسجد میں شہری جمعةالوداع کی ادائیگی میں مصروف ہیں۔


راولپنڈی: قدیمی جامعہ مسجد میں شہری جمعةالوداع کی ادائیگی میں مصروف ہیں۔


راولپنڈی: قدیمی جامعہ مسجد میں شہری جمعةالوداع کی ادائیگی میں مصروف ہیں۔


راولپنڈی: قدیمی جامعہ مسجد میں ایک خاتون جمعة الوداع کی ادائیگی کے لیے آ رہی ہے۔


راولپنڈی: قدیمی جامعہ مسجد میں خواتین جمعة الوداع کی ادائیگی کے لیے آ رہی ہیں۔


راولپنڈی: قدیمی جامعہ مسجد میں خواتین و بچے جمعة الوداع کی ادائیگی کے لیے آ رہے ہیں۔


راولپنڈی: قدیمی جامعہ مسجد میں خواتین جمعة الوداع کی ادائیگی کے لیے آ رہی ہیں۔