بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ جون

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-06-25)

امجد صابری قتل کیس کے چشم دید گواہ سلیم چندہ تاحال پولیس کے قبضے میں، 3 گھنٹے تک تفتیش جاری رہی، بیان کی روشنی میں نئے خاکے تیار کرنے پر غور

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

آزاد کشمیر عام انتخابات ،جموں وکشمیر پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ(ن) میں اتحاد کا باضابطہ اعلان :

وقت اشاعت: 25/06/2016 - 16:45:54

بھارتیہ جنتا پارٹی بے بنیاد بیانات کے ذریعے تنازعہ کشمیر کی تاریخی حیثیت تبدیل نہیں کر سکتی، میر واعظ :

وقت اشاعت: 25/06/2016 - 14:53:56

” کشمیرتحریک خواتین “کا سیاسی نظر بندوں کی رہائی کیلئے سرینگر میں احتجاجی دھرنا :

وقت اشاعت: 25/06/2016 - 14:36:25

عالمی برادری تنازعہ کشمیر کے حل کے لیے آگے آئے، نعیم خان :

وقت اشاعت: 25/06/2016 - 14:36:25

سید علی گیلانی اور دیگر حریت رہنماؤں کی مسلسل غیر قانونی نظر بندی کی مذمت :

وقت اشاعت: 25/06/2016 - 14:36:25

بارہمولہ دھماکے میں بھارتی فوجی زخمی :

وقت اشاعت: 25/06/2016 - 14:35:55

بھارتی فورسز کے ہاتھوں مسجد کی بے حرمتی کیخلاف اسلام آباد میں ہڑتال ، مظاہرے :

وقت اشاعت: 25/06/2016 - 14:35:54

مقبوضہ کشمیر میں شہید نوجوانوں کی نماز جنازہ میں سینکڑوں لوگوں کی شرکت :

وقت اشاعت: 25/06/2016 - 14:35:54

کشمیریوں کو پنڈتوں اور فوجیوں کے لیے الگ کالونیاں ہرگز تسلیم نہیں بھارت کشمیری سیاسی نظر بندوں کو رہا اور کالے قوانین کو منسوخ کرے، ظفر اکبر :

وقت اشاعت: 25/06/2016 - 14:26:28

مقبوضہ کشمیر ، بھارتی فوج اور مجاہدین کے درمیان جھڑپ ، ایک اور مجاہد شہید :

وقت اشاعت: 25/06/2016 - 13:31:44

کشمیر میں جنگجو شدید نقصان سے دوچار ہو رہے ہیں ، کرن رینجیو :

وقت اشاعت: 25/06/2016 - 13:11:14


مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید الیکشن آفس کے افتتاح کے بعد کارکنوں سے گفتگو کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: ٹی ٹونٹی ٹورنا منٹ میں یو سی 34کی ٹیم کا میئر شیخ انصر عزیز اور دیگر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


اسلام آباد: ٹی ٹونٹی ٹورنا منٹ میں یو سی 41کی ٹیم کا ڈپٹی میئر ذیشان نقوی اور دیگر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


کوئٹہ: سول سوسائٹی کے زیر اہتمام امجد صابری کی یاد میں شمعیں روشن کی جا رہی ہیں۔


کوئٹہ: سبزی مارکیٹ میں ایک دوکاندار گاہک کو مچھلی فروخت کر رہا ہے۔


کوئٹہ: کانسی روڈ میں ایک دوکاندار سبزی سجانے میں مصروف ہیں۔


راولپنڈی: قدیمی جامع مسجد میں لوگ نماز کے لیے جمع ہیں۔


راولپنڈی: مقامی کارخانے میں ایک مزدور سویاں پیک کرنے میں مصروف ہے۔


راولپنڈی: مقامی کارخانے میں ایک مزدور سویاں پیک کرنے میں مصروف ہے۔


راولپنڈی: شہری افطاری کے بعد باڑہ مارکیٹ سے عید کی خریداری میں مصروف ہیں۔


راولپنڈی: شہری افطاری کے بعد باڑہ مارکیٹ سے عید کی خریداری میں مصروف ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان ریسکیو 1122خریدی جانیوالی اسنارکلز پر بیٹھ کر جائزہ لے رہے ہیں۔


لاہور: ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان سبزی و فروٹ منڈی بادامی باغ میں نیلامی کے عمل کو چیک کر رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنماجہانگیر ترین سے چیئرمین سیکرٹریٹ میں سابقہ اسپیکر قومی اسمبلی چوہدری امیر ، پی ٹی آئی میڈیا ٹیم کے ارکان اشتیاق ملک، رانا اختر حسین اور عرفان احمد ملاقات کر رہے ہیں۔


کراچی: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی ہدایت پر وزیر خوراک پنجاب بلال یٰسین ہسپتال میں محترم عبدالستار ایدھی کی عیادت کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کے ہدایت پر وزیر خوراک پنجاب بلال یٰسین امجد فرید صابری کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کرر ہے ہیں۔


لاہور: ڈی آئی جی آپریشن ڈاکٹر حیدر اشرف یوم علی (رض) کے سلسلہ میں مرکزی جلوس کے روٹ کا جائزہ لے رہے ہیں۔


لیڈز: ہینڈنگلے میں دوسرے روز پاکستان اے ٹیم پریکٹس سیشن کے دوران۔


لیڈز: ہینڈنگلے میں دوسرے روز پاکستان اے ٹیم پریکٹس سیشن کے دوران۔


لاہور: نارنگ منڈی کے رہائشی اپنے چھ (6) معذور بچوں کے علاج کے لیے فیصل چوک میں بیٹھے مالی امداد کی اپیل کر رہے ہیں۔


لاہور: خانہ بدوش بچے کوڑے کے ڈھیر سے کا آمد اشیاء اکٹھی کر رہے ہیں۔


فیصل آباد: چناب کلب چوک میں ایف آئی سی کی بیرونی دیوار کے ساتھ کمسن بچہ پلاسٹک کے پول فروخت کے لیے رکھ رہا ہے۔


فیصل آباد: ایک نو جوان ضلع کونسل چوک میں سخت دھوپ میں الیچی کو سائیکل پر سجائے گاہکوں کے انتظار میں کھڑا ہے۔


فیصل آباد: صوبائی حکومت اور ضلعی انتظامیہ کی طرف سے نہروں میں نہانے پر پابندی کے باوجود عبداللہ پور چوک میں کمسن بچے اور بچیاں نہر میں چھلانگیں لگا رہے ہیں۔


فیصل آباد: صوبائی حکومت اور ضلعی انتظامیہ کی طرف سے نہروں میں نہانے پر پابندی کے باوجود عبداللہ پور چوک میں کمسن بچے اور بچیاں نہر میں چھلانگیں لگا رہے ہیں۔


لاہور: شہری خطرناک طریقے سے بس کی چھت پر سوار ہو کر سفر کر رہے ہیں جو کسی بھی حادثے کا شکار ہو سکتے ہیں۔


لاہور: نوجوان گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے نہا رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ اپنی اہلیہ مسرت چیمہ کے ہمراہ حلقہ پی پی 146کے علاقہ رام گڑھ میں مستحقین میں راشن تقسیم کر رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ اپنی اہلیہ مسرت چیمہ کے ہمراہ حلقہ پی پی 146کے علاقہ رام گڑھ میں مستحقین میں راشن تقسیم کر رہے ہیں۔


لاہور: چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ ماہ رمضان میں اچھی کار کردگی پر ٹریفک وارڈنز کو نقد انعامات دے رہے ہیں۔


باغ: جماعت اسلامی آزاد کشمیر کے امیر عبدالرشید ترابی افطار ڈنر کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما چوہدری محمد سرور کا اپنے دفتر میں ملاقات کرنیوالے وفد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


مظفر آباد: آزاد کشمیر کے وزیر خزانہ چوہدری لطیف اکبر پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


سوابی: اسپیکر پختونخوا اسمبلی اعلیٰ کار کردگی کا مظاہرہ کرنیوالے پولیس افسران کو توصیفی سرٹیفکیٹ دے ر ہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت راجہ اشفاق سرور سستا رمضان بازار شمس آباد کے دورہ کے موقع پراشیائے خوردو نوش کا معیار چیک کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت راجہ اشفاق سرور سستا رمضان بازار شمس آباد کا دورہ کر رہے ہیں۔