بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل جون

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-06-21)

دہشتگردی عالمی مسئلہ بن چکا ،اسکے خاتمے کیلئے عالمی سطح پر مربوط کوششوں کی ضرورت ہے،جنرل راحیل شریف عالمی برادری کوپاکستان کے ساتھ کھڑا ھونا چاہئے، آرمی چیف کی جرمن وزیر خارجہ سے ملاقات ،تھنک ٹینک سے خطاب

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

وزیر اعظم نواز شریف کی قیادت میں تعمیر وترقی کا عمل جاری رہے گا ،سیاسی مخالفین مائنس ون فارمولہ کی احمقانہ سوچ کو اپنے ذہن سے نکال دیں رکن قومی اسمبلی اور پارلیمانی سیکرٹری امور کشمیر گلگت بلتستان چوہدری حامد حمید کا بیان :

وقت اشاعت: 21/06/2016 - 18:29:44

ہیلی کاپٹر زپر سوار ہو کر انتخابی مہم چلانے واں کو کیا علم کہ آزادکشمیر کے عوام کے حقیقی مسائل کیا ہیں‘پارٹی کے تمام ورکرز کنونشنزز میں شرکت بزریعہ سڑک کی،مسلم لیگ عوام کے بنیادی مسائل سے آگاہ ہے‘کامیابی کے بعد مسلم لیگ (ن) آزادکشمیر کے عوام کی تمام محرومیوں کا ازالہ کرے گی وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہر کی کشمیری وفد سے بات چیت :

وقت اشاعت: 21/06/2016 - 17:55:49

غیر ریاستی باشندوں کے مقبوضہ کشمیر میں 545صنعتی یونٹس قائم ہیں ،کٹھ پتلی وزیر کاانکشاف :

وقت اشاعت: 21/06/2016 - 16:59:54

اقوامِ متحدہ میں شہید کشمیری کرکٹر نعیم بٹ کی یاد میں تقریب کا انعقاد :

وقت اشاعت: 21/06/2016 - 16:59:54

مسئلہ کشمیر سرحدی تنازعہ نہیں ایک کروڑ 80لاکھ کشمیریوں کے سیاسی مستقبل کا مسئلہ ہے، فریدہ بہن جی :

وقت اشاعت: 21/06/2016 - 16:59:53

بیرسٹر سلطان سے سردار رزاق ایڈووکیٹ کی ملاقات،سہنسہ میں پی ٹی آئی امیدوار کی انتخابی مہم اپنی نگرانی میں چلانے کی ہدایت :

وقت اشاعت: 21/06/2016 - 16:57:35

ہم اقتدار میں آکر مہاجرین کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے ،بیرسٹر سلطان محمود :

وقت اشاعت: 21/06/2016 - 16:57:35

فرسودہ قیادت نے عوامی مسائل حل کرنے میں کوئی کردار ادا نہیں کیا،شیخ عقیل الرحمن :

وقت اشاعت: 21/06/2016 - 15:53:57

پیپلزپارٹی خدمت خلق پر یقین رکھتی ہے ،آئندہ انتخابات میں بھاری اکثریت سے انتخابات جیتے گی، چوہدری عبدالمجید :

وقت اشاعت: 21/06/2016 - 15:53:57

مقبوضہ کشمیر میں انتخابی ڈرامہ بھارتی قبضے کو استحکام بخشنے کا ایک ذریعہ ہے‘سید صلاح الدین :

وقت اشاعت: 21/06/2016 - 14:02:40

بھارت کشمیرمیں آبادی کا تناسب تبدیل کرنے کی پالیسی پر گامزن ہے:اشرف صحرائی :

وقت اشاعت: 21/06/2016 - 13:51:19

مقبوضہ کشمیر‘بونیار بارہمولہ میں پولیس افسر کے خلاف احتجاجی مظاہرہ :

وقت اشاعت: 21/06/2016 - 13:51:19

بھارتی پولیس نے مقبوضہ علاقے میں عملی طورپر آزادی پسندوں کی نقل و حرکت پرپابندی عائد کررکھی ہے‘سید علی گیلانی :

وقت اشاعت: 21/06/2016 - 13:51:19

انتخابی ڈھونگ لاحا صل مشق ہے،دو فریقی مذاکرات سے مسئلہ کشمیر ماضی میں حل ہوا نہ مستقبل میں ہوگا،میرواعظ :

وقت اشاعت: 21/06/2016 - 13:50:46

حریت قائدین نے انتخابات کے بائیکاٹ کی مشترکہ اپیل کر دی ووٹ ڈالنا شہداء کے مقدس خون سے غداری اور سودا بازی ہے ، سید علی گیلانی :

وقت اشاعت: 21/06/2016 - 13:06:12

کشمیر میں تشدد ترک کرنے والوں کے ساتھ مذاکرات کے لئے تیار ہیں ، راجناتھ سنگھ :

وقت اشاعت: 21/06/2016 - 13:03:33

مقبوضہ کشمیر ،سکول انتظامیہ نے مسلمان ٹیچر کو حجاب اوڑھنے سے روک دیا :

وقت اشاعت: 21/06/2016 - 12:58:37

منافع زکو ة فندز مستحق افراد کو دینے کے بجائے حکومت وزراء کی جانب سے افطار پارٹیوں میں خرچ کرنے لگے چیئرمین زکوة ڈپٹی چیئرمین زکوة کروڑوں روپے کی زکوة بندر بانٹ کرکے مختلف بینکوں میں جمع کر رکھی ہیں :

وقت اشاعت: 21/06/2016 - 12:02:17

سید علی گیلانی اور یاسین ملک کی رہائی کیلئے اقوام متحدہ اپنا رول ادا کرے‘ میر یونس :

وقت اشاعت: 21/06/2016 - 12:02:17

مظفرآبادڈویژن میں راجہ فاروق حیدر خان کا دھواں دار دورہ ‘عوام کی بھرپور حمایت :

وقت اشاعت: 21/06/2016 - 12:02:16


کراچی: ایک ضعیف خاتون بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج کے دوران لال ٹین اٹھائے ہوئے ہے۔


کراچی: گلشن جوہر کے رہائشی بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔


کراچی: گلشن جوہر کے رہائشی بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔


ڈیرہ غازی خان: ریڑھی بان گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے ریڑھی پر جامن سجا رہا ہے۔


فیصل آباد: خواتین کی بڑی تعداد پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے میاں طاہر جمیل کی طرف سے عیدی کی منتظر ہے۔


شانگلہ: شہریوں کی بڑی تعداد گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے دریائے بشام میں نہا رہی ہے۔


شانگلہ: گرمی کی شدت کے باعث دوکانیں بند پڑی ہیں۔


لاہور: یوگا کے عالمی دن کے موقع پر شالا مار باغ میں شہری یوگا کی پریکٹس کرتے ہوئے۔


لاہور: یوگا کے عالمی دن کے موقع پر شالا مار باغ میں شہری یوگا کی پریکٹس کرتے ہوئے۔


لاہور: ریلوے اسٹیشن کے باہر روڈ پر کھڑا پانی تالاب کا منظر پیش کر رہا ہے۔


لاہور: ریلوے اسٹیشن کے باہر روڈ پر کھڑا پانی تالاب کا منظر پیش کر رہا ہے۔


حیدر آباد: شہری اتحاد کی جانب سے زمینوں پر قبضے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


حیدر آباد: سماروکے رہائشی لڑکی اغواء کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


حیدر آباد: سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے صاحبزادے کے اغوا کے خلاف حیدر آباد کورٹ میں بائیکاٹ کے بعد سناٹا چھایا ہوا ہے۔


حیدر آباد: سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے صاحبزادے کے اغوا کے خلاف حیدر آباد کورٹ میں بائیکاٹ کے بعد سناٹا چھایا ہوا ہے۔


برلن: آرمی چیف جنر ل راحیل شریف جرمنی کے وزیر خارجہ سے مصافحہ کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین سے وزیر مذہبی امور سردار محمو یوسف ملاقات کر رہے ہیں۔


بیجنگ: پریس کانفرنس کے دوران ماڈلز کا خوبصورت پوز۔


لاہور: ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب خواجہ شمائل احمد رمضان پیکج پر عملدرآمد کے حوالے سے خصوصی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر محنت راجہ اشفاق سرور ورکشاپس، ہوٹلوں اور پٹرول پمپس پر چائلڈ لیبر کے خاتمے کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب خواجہ شمائل احمد پراونشل سلیکشن بورڈ 2کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: سینیٹر نجمہ حمید، ڈاکٹر جمال ناصر، ڈاکٹر غضنفر مہدی، پیر گل بادشاہ، حکیم حمد سہارنپوری ، پیر عظمت اللہ اور دیگر مرکزی امام حسین کونسل کے زیر اہتمام آرٹس کونسل کے زیر اہتمام راولپنڈی آرٹس کونسل کے تعاون سے منعقدہ ولادت امام حسین کانفرنس میں شریک ہیں۔


پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک اسمبلی اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔


برنالہ: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید ہیلی پیڈ پر استقبال کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: امیر جے یو آئی ف مولانا فضل الرحمن سے حریت کانفرنس کے وفد کی ملاقات کے موقع پر کشمیر کی آزادی اور پاکستان کی سلامتی کے لیے دعا کی جا رہی ہے۔


اسلام آباد: امیر جے یو آئی ف مولانا فضل الرحمن سے حریت کانفرنس کے رہنما و چیئرمین جموں کشمیر سالویشن موومنٹ ظفر اکبر بٹ ملاقات کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: میر خالد لانگو کی رہائی کے لیے ان کے حامی ماسٹر جان محمد لانگو کی قیادت میں پریس کلب کے سامنے مظاہرے کر رہے ہیں۔


حافظ آباد: ڈی سی احمد رجوانہ ممکنہ سیلاب کے پیش نظر حفاظتی انتظامات کے سلسلے میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: موہن پورہ میں بچے پینے کا پانی بھر کر لیجا رہے ہیں۔


راولپنڈی: سستا رمضان بازار میں خالی ہونیوالے کریٹو ں کو جمع کیا گیا ہے۔


راولپنڈی: تحصیل آفس کے برآمدہ میں موٹر سائیکل پارک کیے گئے ہیں۔


لاہور: سنی علماء فیڈریشن کے زیر اہتمام رمضان المبارک ستائیس روزہ فہم دین کورس سے پیر محمد اعجاز اشرفی لیکچر دے رہے ہیں۔


لاہور: لیسکو اہلکار بغیر حفاظتی آلات کے ٹرانسفارمر پر مرمت کے کام میں مصروف ہے۔


لاہور: چرچ کونسل آف دی یونائیٹڈ چرچ ان پاکستان کے سینئر ایڈوائزر سید غلام اکبر جعفری پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف کے رہنما چوہدری محمد سرور کا مسز مسعود بھٹی کی افطار پارٹی کے موقع پر رہنماؤں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


اسلام آباد: مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی، طارق چیمہ اور محمد بشارت راجہ تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی غلام سرور خان سے انکے بھائی ایم پی اے صدیق خاں کی وفات پر اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔


لاہور: اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے آ رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور رانا ثناء اللہ پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے آ رہے ہیں۔


لاہور: پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام بے نظیر بھٹو کی 63ویں سالگرہ کے حوالے سے مشعل بردار جلوس مال روڈ سے گزر رہا ہے۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت کے نواحی علاقہ میں رمضان المبارک کی مناسبت سے ایک مستحق فیملی تقسیم کیا گیا راشن لے کر جا رہی ہے۔


راولپنڈی:ایک خاتون اپنے دو کمسن بچوں کے ہمراہ سڑک کنارے مسواک رکھے گاہکوں کی منتظر ہے۔


اسلام آباد: پاکستان سویٹ ہوم کے بچوں کا چیف زمرد خان اور دیگر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


راولپنڈی: سویپر صفائی کا سامان اٹھائے اپنی منزل کی جانب رواں دواں ہیں۔


لاہور: محنت کش موسیقی کے آلات بجا رہے ہیں۔


چائنہ: لانگ شانگ میں دو روز تک تیز دھار بارش برسنے کے بعد سڑکوں پر کھڑا پانی سیلاب کی صورت اختیار کر گیا ہے۔


چائنہ: یوگا ایکسپرٹ خاتون یوگا ورزش کرنے میں مصروف ہے۔