بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات مئی

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-05-12)

آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے 5 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی۔ آئی ایس پی آر

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

مقبوضہ کشمیر : بھارتی پولیس نے کل جماعتی حریت کانفرنس کو سیمینار کے انعقاد سے روک دیا حریت رہنماؤں پر تشدد، متعدد گرفتار :

وقت اشاعت: 12/05/2016 - 16:21:01

چیف سیکرٹری آزاد جموں و کشمیرکے تمام متعلقہ اداروں کو میر پور ڈویژن میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل کے احکامات جاری :

وقت اشاعت: 12/05/2016 - 16:19:01

میر پور،آزاد جموں و کشمیر میں 3 روزہ انسداد پولیو مہم 16 مئی سے شروع ہو گی :

وقت اشاعت: 12/05/2016 - 16:13:21

وزیر اطلاعات سردار عابد حسین عابد14مئی کو راولاکوٹ یونین کونسل دھمنی میں بیگالہ دھمنی کے مقام پر گرلز انٹر کالج کا افتتاح کریں گے :

وقت اشاعت: 12/05/2016 - 14:58:19

پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر کے آئندہ انتخابات میں کسی جماعت سے اتحاد نہیں کرے گی‘خواجہ فاروق احمد :

وقت اشاعت: 12/05/2016 - 14:58:19

ضلع میرپورمیں مویشیوں اور بھیڑ بکریوں میں حفاظتی ٹیکہ جات مہم کا آغاز کر دیا گیا :

وقت اشاعت: 12/05/2016 - 14:58:19

محکمہ تعلیم نیلم تباہی کے دہانے پر ، 1ماہ قبل تبدیل ہونے والے اساتذہ نئے جائے تعیناتی پر حاضر نہ ہوسکے :

وقت اشاعت: 12/05/2016 - 14:57:43

آزادکشمیر کی تمام سیاسی جماعتوں نے مہاجرین کی ووٹر فہرستوں میں درستگی کیلئے الیکشن کمیشن کو 15دن کا وقت دیدیا چیف الیکشن کمشنر کیساتھ ہمہ وقت رابطہ میں رہنے کیلئے تمام سیاسی جماعتوں کے نمائندوں پر مشتمل کمیٹی تشکیل :

وقت اشاعت: 12/05/2016 - 14:57:43

جب وکلاء تعاون کریں گے تو عدالتیں تیزی کے ساتھ فیصلے کریں گی‘چیف جسٹس سپریم کورٹ آزاد کشمیر :

وقت اشاعت: 12/05/2016 - 14:57:43

مظفرآباد‘چھتر بینک سکوائر کے ہوٹلوں میں باسی کھانے دھڑلے سے جاری ‘بلدیہ حکام خاموش :

وقت اشاعت: 12/05/2016 - 14:11:36

مظفرآباد‘گرمی شروع ہونے سے پہلے ہی واٹر سپلائی اپر چھتر نے عوام کو پانی کی سہولیات سے محروم کر دیا :

وقت اشاعت: 12/05/2016 - 14:11:36

پیپلز پارٹی میرا اوڑھنا بچھونا ہے، میراتعلق پیپلز پارٹی کے ٹکٹ سے ہے‘راجہ الیاس خان :

وقت اشاعت: 12/05/2016 - 14:11:36

وزارت امور کشمیر کشمیریوں کا وائسرائے کاکردار دا کررہا ہے‘وزیراعظم آزاد کشمیر :

وقت اشاعت: 12/05/2016 - 14:10:51

سید علی گیلانی کا مطیع الرحمان کو پھانسی دینے کے خلاف شدید احتجاج :

وقت اشاعت: 12/05/2016 - 13:44:28

ریاست کے تشخص کو زک پہنچانے کی کوششیں قابل مذمت ہیں ، میرواعظ :

وقت اشاعت: 12/05/2016 - 13:44:28

بھارتی پولیس نے ہماری زندگی جہنم بنا دی ہے، لاپتہ کشمیری طالب علم کے اہلخانہ کی دہائی :

وقت اشاعت: 12/05/2016 - 13:14:10

سانحہ ہندواڑہ ،متاثرہ کشمیری طالبہ اور اہلخانہ نے پولیس کے دعوؤں کی قلعی کھول دی کبھی بھی پولیس سے تحفظ کی درخواست نہیں کی،متاثرہ طالبہ اور اہلخانہ کے بیان حلفی میں انکشاف :

وقت اشاعت: 12/05/2016 - 13:14:10

بھارت جموں و کشمیر کی تہذیبی اور ثقافتی شناخت مسخ کرنے کیلئے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کر رہا ہے،میر واعظ عمرفاروق کا عوامی اجتماع سے خطاب :

وقت اشاعت: 12/05/2016 - 13:13:32

جدوجہد آزادی کو استعماری حربوں اور جبری اقدامات کے ذریعے شکست نہیں دی جاسکتی ،کشمیری شہداء ہمارے ہیروہیں، لبریشن فرنٹ :

وقت اشاعت: 12/05/2016 - 13:13:32

مقبوضہ کشمیر، تحریک حریت کے ضلعی صدر کی خلاف کالے قانون پوٹا کا نفاذکالعدم قرار :

وقت اشاعت: 12/05/2016 - 13:13:32

کشمیری کونسل یورپی یونین کی کشمیریوں کے حق خود ارادیت بارے دستخطی مہم زور و شور سے جاری ہنگری، سلواکیہ اور آسٹریا میں بھی دستخطی مہم انتہائی کامیاب رہی ہے، علی رضا سید :

وقت اشاعت: 12/05/2016 - 13:13:06


راولپنڈی: ایک موٹر سائیکل سوار اپنے بچوں کو بٹھائے مری روڈ سے گزر رہا ہے۔


راولپنڈی: مزدور ٹرک سے اینٹیں اتار رہے ہیں ۔


ڈیرہ اسماعیل خان: وزیر اعظم کے دورہ ڈیرہ کے حوالے سے جے یو آئی ف کی ضلعی مجلس عاملہ کے اجلاس کا منظر۔


راولپنڈی: مری روڈ پر ٹریفک جام کے دوران ایک بھکاری بھیک مانگ رہا ہے۔


راولپنڈی: بچے ٹیوب ویل سے پانی بھر کر لیجا رہے ہیں۔


مظفر آباد: مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر ضلع مظفر آباد خواتین ونگ کی صدر مریم کشمیری، امیدوار اسمبلی حلقہ دوزبیرمیر اور دیگر تقریب میں شریک ہیں۔


مظفر آباد: مقامی سکول کی پرنسپل آسٹریلین ہائی کمشنر سے شیلڈ وصول کر رہی ہیں۔


نیلم: وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید نیلم بار ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداران سے حلف لے رہے ہیں۔


لاہور: سیکرٹری سپلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نجم احمد شاہ ٹیچنگ ہسپتالوں میں میڈیسن مینجمنٹ سسٹم شروع کرنے سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین اپنے دفتر میں فلور ملز ایسوسی ایشن کے عہدیداران کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر زکوٰة و عشر ملک ندیم کامران پی ایم ڈی ایف سی میں صوبہ کے 27ٹی ایم او کو سیور مینوں کی حفاظت کے لیے 42سیفٹی کٹس دینے کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: ”بچپن“ ایک بچہ مقامی پارک میں گھوڑے کے ماڈل کو درخت کے پتے کھلانے کی کوشش کر رہا ہے۔


لاہور: مقامی پارک میں بچے دوپہر کے وقت شدید دھوپ میں جھولا جھول رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر محنت راجہ اشفاق سرور کو اپنی کتاب کی تقریب رونمائی کے موقع پر مصنفہ ڈاکٹر عالیہ آفتاب کتاب پیش کر رہی ہیں۔


لاہور: پنجاب اسمبلی کے سامنے کرپشن کے خلاف احتجاجی کیمپ میں تحریک انصاف کی رہنما مسرت جمشید چیمہ و دیگر خواتین وکٹری کا نشان بنائے بیٹھی ہیں۔


لاہور: پنجاب اسمبلی کے سامنے کرپشن کے خلاف احتجاجی کیمپ میں تحریک انصاف کی رہنما مسرت جمشید چیمہ و دیگر خواتین نعرے لگار ہی ہیں۔


لاہور: پیپلز پارٹی کے رہنما منظور احمد وٹو گیلانی ہاؤس میں علی حیدر گیلانی سے مل رہے ہیں، سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی بھی موجود ہیں۔


لاہور: پیپلرز پارٹی کے رہنما میاں منظور احمد وٹو کا گیلانی ہاؤس میں علی حیدر گیلانی سے ملاقات کے بعد ان کے والد یوسف رضا گیلانی کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔


لاہور: پیپلرز پارٹی کے رہنما میاں منظور احمد وٹو کا گیلانی ہاؤس میں علی حیدر گیلانی ، ان کے والد یوسف رضا گیلانی و دیگر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر پولیس اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔


لاہور: قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی کے زیر اہتمام قومی یکجہتی کانفرنس کے موقع پر علامہ زبیر احمد ظہیر، حاجی عامر رشید خان ، علامہ اصغر عارف چشتی و دیگر شرکاء اظہار یکجہتی کر رہے ہیں۔


لاہور: پنجاب ٹیچرز یونین کے زیر اہتمام اساتذہ اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: سارک چیمبر کے نائب صدر افتخار علی ملک اور ایف پی سی سی آئی کی ریجنل چیئرمین میاں رحمان عزیز جھنگ چیمبر کے صدر عمر رامے کو شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔


لاہور: شعبہ ابلاغایات پنجاب یونیورسٹی کے طلباء کے وفد کا وائس چیئرمین اوورسیز پاکستانیز کمیشن شاہین خالد بٹ اور کمشنر افضال بھٹی کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


لاہور: ڈائریکٹر مذہبی امور اوقاف ڈاکٹر طاہر رضا بخاری خطباء آئمہ کے چالیسویں سہ ماہی ریفریشر کورس کی اختتامی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: ایڈمنسٹریٹر /اے سی کینٹ سارہ حیات انسداد ڈینگی کمیٹی کنٹونمنٹ بورڈز کے اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔


لاہور: ایڈمنسٹریٹر /اے سی کینٹ سارہ حیات انسداد ڈینگی کمیٹی کنٹونمنٹ بورڈز کے اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔


لاہور: پنجاب ٹیچرز یونین کے زیر اہتمام اساتذہ اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: ”بچپن“ ایک بچہ مقامی پارک میں گھوڑے کے ماڈل کو درخت کے پتے کھلانے کی کوشش کر رہا ہے۔


کراچی: ہزاروں لوگ شہید مولانا مطیع الرحمن نظامی کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کر رہے ہیں۔


لاہور: ہزاروں لوگ شہید مولانا مطیع الرحمن نظامی کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کر رہے ہیں۔


ڈھاکہ: ہزاروں لوگ شہید مولانا مطیع الرحمن نظامی کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کر رہے ہیں۔


لاہور: چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ ون وے کی خلاف ورزی ، تجاوزات اور رانگ پارکنگ کے خاتمے کے لیے تاجروں کے ہمراہ وزٹ کر رہے ہیں۔


حافظ محمد نجیب اسسٹنٹ کمشنر پیر محل گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری پیر محل میں قائم امتحانی سنٹر کا دورہ کر کے امتحانی عملہ کو ہدایات دیتے ہوئے۔


حافظ محمد نجیب اسسٹنٹ کمشنر پیر محل گندم خریداری مرکز پیر محل کا دورہ کر کے عملہ کو ہدایت دیتے ہوئے۔


ایف پی سی سی آئی کے صدرعبدالرؤف عالم وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے ریونیو ہارون اختر خان سے بات چیت کر رہے ہیں۔


ایف پی سی سی آئی کے صدرعبدالرؤف عالم وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے ریونیو ہارون اختر خان کے ساتھ۔


لاہور: ہائیکورٹ کے باہر علماء وکلاء ورلڈ پاسبان ختم نبوت حرمت رسول (ص) مظاہرہ کر رہے ہیں۔


لاہور: چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ سی ٹی آفس میں شاہ عالم مارکیٹ کی مختلف تاجر تنظیموں کے عہدیداران سے ٹریفک کے مسائل بارے گفتگو کر رہے ہیں۔