بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل اپریل

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-04-19)

ملک کی خوشحالی اور استحکام کے لیے بلا امتیاز احتساب لازم ہے۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف

آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے سگنل ریجمنٹ سینٹر کوہاٹ کا دورہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے اپنے دورے کے دوران میجر جنرل سہیل احمد زیدی کو کمانڈنٹ کور آف سگنلز کے بیجز لگائے۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان میں ہر سطح پر بلا امتیاز احتساب ہونا چاہئیے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں ہر سطح پراحتساب ملک کی خوشحالی، سالمیت اور استحکام کے لیے لازم ہے۔ انہوں نے کہا کہ کرپشن کی لعنت کو ملک سے مکمل ختم کرنے تک ملک میں دائمی امن قائم نہیں ہو سکتا اور اس مقصد کے لیے پاک فوج مکمل تعاون کے لیے تیار ہے۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے مزید کہا کہ دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف جنگ میں ہمیں قوم کی مکمل حمایت حاصل ہے۔

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

بھارتی وزیراعظم مقبوضہ کشمیر پہنچ گئے ،کٹرا میں ہسپتال کا افتتاح کیا،سیکورٹی کے سخت انتظامات ریاستی حکومت کے ساتھ مل کر کشمیر کو ترقی کے راستے پر گامزن کریں گئے ،ان ماؤں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنھوں نے اپنی بیٹیوں کو تعلیم حاصل کرنے کی اجازت دی ،جموں وکشمیر میں ایک منی بھارت ہے بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کا شری ماتا ویشنو دیوی یونیورسٹی کے پانچویں کانووکیشن سے خطاب :

وقت اشاعت: 19/04/2016 - 17:30:34

بھارت کا پاک فوج کی جانب سے کنٹرول لائن پر سیز فائر کی خلاف ورزی کا الزام :

وقت اشاعت: 19/04/2016 - 17:28:57

بھارت نواز سیاستدان بھارتی مظالم کی پردہ پوشی میں مصروف ہیں ، یاسین ملک :

وقت اشاعت: 19/04/2016 - 12:58:03

ہندواڑہ اور کپواڑہ میں مسلسل کرفیو کا نفاذ انتہائی قابل مذمت ہے ، سید علی گیلانی :

وقت اشاعت: 19/04/2016 - 12:55:33

پاکستانی فورسز نے سیز فائر کی خلاف ورزی کرکے اگلی پوسٹوں کو نشانہ بنایا،بھارت کا الزام :

وقت اشاعت: 19/04/2016 - 12:55:33

باغ‘طلباء اور سیاست کے موضوع پر بھٹی شریف میں پروقار تقریب کا انعقاد :

وقت اشاعت: 19/04/2016 - 12:27:14

دیار غیر میں بسنے والے کشمیری و پاکستانی حقیقی معنوں میں پاکستان کے سفیر ہیں‘واجد علی برکی :

وقت اشاعت: 19/04/2016 - 12:27:14


مصطفی آباد للیانی: اے سی قصور شاہ رخ نیازی کا چھاپہ، جعلی دودھ اور جعلی مشروبات تیار کرنیوالی دو فیکٹریاں سیل۔


لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں کے ہمراہ ملاقات کرنیوالے سری لنکن اسپیکر کاروجے سوریا سے تحفہ وصول کر رہے ہیں۔


لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں سے سری لنکا کا پارلیمانی وفد سری لنکن اسپیکر کاروجے سوریا کی سربراہی میں ملاقات کر رہا ہے۔


لاہور: چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ ایل او ایس لائنز میں منعقدہ ٹریفک وارڈنز کے دربار سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف پنجاب کے صدارتی امیدوار چوہدری محمد سرور یوم تاسیس کی تیاریوں کے حوالے سے کارکنوں سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن امیر شاہ بھارتی مصنف اور اولڈ راوئین پران نویل کو ان کی کتب کی تقریب رونمائی میں سووینئر پیش کر رہے ہیں، مدیحہ گوہر فریال گوہر اور ڈاکٹر اعجاز انور بھی موجود ہیں۔


لاہور: بھارتی مصنف اور اولڈ راوئین پران نویل گورنمنٹ کالج میں اپنے کتب کی تقریب رونمائی سے خطاب کر رہے ہیں، وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن امیر شاہ اور مدیحہ گوہر بھی موجود ہیں۔


لاہور: وزیر مملکت برائے پانی و بجلی چوہدری عابد شیر علی کا نونیسکو کے زیر اہتمام منعقدہ انٹر نیشنل ورکشاپ میں شریک شرکاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں کا سری لنکن اسپیکر کاروجے سوریا کی قیادت میں ملاقات کرنیوالے پارلیمانی وفد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔