بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات اپریل

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

مرسلین 06-02-2017 11:23:15

بہت اچھے

  مضمون دیکھئیے
محمد احمد 06-02-2017 11:21:44

یہ ایک اچھا قدم ہے

  مضمون دیکھئیے
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-04-14)

لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے وفاق ، وزارت داخلہ ، شریف خاندان اور نیب کو پانامہ لیکس پر نوٹسز جاری

پانامہ لیکس پر لاہور ہائیکورٹ نے وفاق ، وزارت داخلہ ، نیب اور شریف خاندان کو نوٹسز جاری کر دئیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پانامہ لیکس پر لاہور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی رہنما گوہر نواز سندھو سمیت دیگر نے درخواستیں دائر کی تھیں جن میں موقف اختیارکیا گیا تھا کہ 2013ء کے انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرواتے وقت نواز شریف نے اپنے بچوں کے اثاثوں کی تفصیلات خفیہ رکھیں اور کاغذات میں اپنے اور بچوں کے اثاثوں کی درست تفصیلات سے آگاہ نہیں کیا ۔ درخواست میں الزام عائد کیا گیا کہ وزیر اعظم نواز شریف نے کاغذات نامزدگی میں غلط بیانی سے کام لیا اور اب پاناما لیکس کے انکشافات سے وزیر اعظم اور ان کے اہل خانہ کے ارکان کے خفیہ اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

بلاول بھٹو کاآزاد کشمیر انتخابات میں خود الیکشن مہم چلانے کا فیصلہ الیکشن مہم کا آغاز کوٹلی سے کرنے کا فیصلہ،بلاول الیکشن مہم کے دوران پورے آزاد کشمیر کے دورے کریں گے،ذرائع :

وقت اشاعت: 14/04/2016 - 22:03:50

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے پارلیمانی بورڈ نے انتخابات میں پارٹی ٹکٹ کیلئے انٹرویوز کا عمل مکمل کرلیا حتمی رپورٹ صدر مسلم لیگ(ن) نواز شریف کو وطن واپسی پر پیش کی جائے گی :

وقت اشاعت: 14/04/2016 - 17:12:35

مسئلہ کشمیرکااقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل نکالاجائے ،بھارت آزاد کشمیر میں ٹریننگ کیمپ ہونے کا بے بنیادپروپیگنڈہ کررہاہے ،،سرداریعقوب خان :

وقت اشاعت: 14/04/2016 - 16:53:56

میرپور کی تعمیر و ترقی کیلئے شہریوں اور تاجروں کو متحد ہونا پڑے گا‘صدرانجمن تاجران اتحاد گروپ :

وقت اشاعت: 14/04/2016 - 15:22:34

ہندواڑہ میں طالبہ کیساتھ دست درازی کی کوشش کیخلاف مظفرآباد میں بھارتی فوج کیخلاف احتجاجی ریلی :

وقت اشاعت: 14/04/2016 - 15:22:03

مقبوضہ کشمیر ‘ حریت رہنماء کی کال پر احتجاج شدت اختیار کر لیا ‘ انٹر نیٹ اور موبائل سروس معطل ‘ کرفیو کادائرہ وسیع :

وقت اشاعت: 14/04/2016 - 15:14:22

سرینگر‘ ہندواڑہ قتل عام،سوشل میڈیا پر بھی بھارتی فوج کو سخت تنقید کا سامنا :

وقت اشاعت: 14/04/2016 - 13:59:43

چیف سیکرٹری آزاد کشمیر نے اربوں روپے مالیت کی سرکاری اراضی پر قبضے کانوٹس لے لیا کوئی خواہ کتنا ہی بااثر کیوں نہ ہو سرکاری پراپرٹی پر کسی کو قبضہ کرنے کی اجازت نہیں دینگے ‘محمد جلال سکندر سلطان راجہ :

وقت اشاعت: 14/04/2016 - 13:59:43

شیخ عقیل الرحمن نے مظفرآباد میں اجتماعی زیادتی سے متاثرہ لڑکی کی وکالت کیلئے دو رکنی پینل مقرر کردیا :

وقت اشاعت: 14/04/2016 - 13:58:49

جدید ذرائع ابلاغ استعمال میں لا کر بھارتی مظالم کو عالمی سطح پرعصر حاضر کے تقاضوں کے مطابق اجاگر کرناہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے ، راجہ فاروق حیدر :

وقت اشاعت: 14/04/2016 - 13:58:49

آئندہ انتخابات میں مسلم لیگ آزادکشمیر کامیاب و سرخرو ہوگی ‘فاروق حیدر اور دیگر قیادت کی سرکردگی میں بھمبر سے تاؤبٹ تک کلین سویپ کرینگے ‘موجودہ حکومت تعلیمی و ہیلتھ پیکج کے نام پر جیالہ کھپاؤ مہم شروع کئے ہوئے ہے مسلم لیگ (ن) کی مرکزی جوائنٹ سیکرٹری نصرت شہناز درانی کا بیان :

وقت اشاعت: 14/04/2016 - 13:52:17

تحریک آزادی کے بزرگ رہنما کشمیر ی شاعر جی ایم لولابی کو بچھڑے تین سال بیت گئے :

وقت اشاعت: 14/04/2016 - 13:52:17

راولاکوٹ ‘جماعت اسلامی صحافیوں کی لڑائی میں فریق بن گئی :

وقت اشاعت: 14/04/2016 - 13:52:17

قائد کشمیر فاروق حیدر کا آبائی نشست سے الیکشن لڑنے کا اعلان خوش آئند‘عوام مسلم لیگ (ن) کو نجات دہندہ سمجھتے ہیں مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے مرکزی جائنٹ سیکرٹری سید عجائب ہمدانی کی بات چیت :

وقت اشاعت: 14/04/2016 - 13:47:21

سیاسی جماعتیں زکوة اور چندے سے نہیں بلکہ جماعتی منشور،بے لوث اور محنتی کارکنوں کے بل بوتے پر عوام میں اپنی جڑیں مضبوط رکھتی ہیں‘پی ٹی آئی آزادکشمیر ون مین شو ہے جس کا آزادکشمیر میں تعلیم ،تعمیر و ترقی کا کوئی منشورنہیں مسلم لیگ (ن) آزادکشمیر کے مرکزی سیکرٹری مالیات و امیدوار اسمبلی چوہدری محمد سعید کا کارنر میٹنگ سے خطاب :

وقت اشاعت: 14/04/2016 - 13:47:20

مسلم لیک (ن) کو آزادکشمیر میں غرور لے ڈوبے گاتعلیمی ‘پیکج کی مخالفت کرنے والوں کو منہ کی کھانی پڑے گی‘چوہدری منیر طاہر :

وقت اشاعت: 14/04/2016 - 13:47:20

حکومت آزادکشمیر اور محکمہ صحت نے اگر ایک ہفتہ کے اندر اندر آر ایچ سی کھلانہ کی ایمبولنس کھلانہ ہسپتال میں نہ پہنچائی تو اس کا انجام ٹھیک نہیں ہوگا کھلانہ ہسپتال کی ایمبولنس پر سیاست کرنے والوں کو شرم آنی چائے آزاد امیدوار قانون ساز اسمبلی حلقہ نمبر 5خوشحال خان کاہیٹاں بالا میں ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب :

وقت اشاعت: 14/04/2016 - 13:46:07

کھنڈر عمارت میں تعلیم حاصل کرنے والے طلبہ کا کمال ‘ 100فیصد تنائج دیدئیے :

وقت اشاعت: 14/04/2016 - 13:46:06

سرینگر‘مقبوضہ کشمیر میں شہدا کی تعداد 4 ہوگئی، کشمیریوں کا احتجاج جاری :

وقت اشاعت: 14/04/2016 - 13:46:06

ہٹیاں بالا‘ضلعی ایلیمنٹری بورڈ کے نتائج گورنمنٹ گرلز ہائی سکول سراں کے شاندار نتائج :

وقت اشاعت: 14/04/2016 - 13:06:43

وزیراعظم نے حلقہ کے عوام سے اپناوعدہ میرپورپلاک تا دھان گلی ڈڈیال سڑک کی بہتری اور پختگی کا وعدہ پوراکردیا‘محدم سعید مغل :

وقت اشاعت: 14/04/2016 - 13:06:43

برصغیر میں دین اسلام کی تبلیغ اور اشاعت ،برزگان دین کی خدمات تاریخ کا حصہ ہیں‘علماء کرام :

وقت اشاعت: 14/04/2016 - 13:06:02

ناظم اعلی حسابات نے ضلعی دفتر بھمبر میں ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر مختار علی بٹ کو تعینات کرکے ملازمین کی بہتری کے لیے احسن قدم اٹھایا‘صدر معلمین :

وقت اشاعت: 14/04/2016 - 13:06:02

میرپور‘ گرینڈ آپریشن، درجنوں غیر رجسٹرڈ افغان باشندوں اور غیر ملکیوں کو گرفتارکرلیاگیا :

وقت اشاعت: 14/04/2016 - 13:06:02

سرینگر‘ رپورٹنگ کیلئے ہسپتال پہنچے والا صحافی اپنے سگے بھائی کی لاش دیکر دم بخود رہ گیا :

وقت اشاعت: 14/04/2016 - 13:05:11

بھارتی فوجیوں نے ہندواڑہ میں مظاہرین براہ راست فائرنگ کی‘زخمی اشفاق :

وقت اشاعت: 14/04/2016 - 13:05:11

حریت قیادت بارے ارون جیٹلی کا بیان انتہاپسندانہ سوچ کا مظہرہے‘میر واعظ عمر فاروق :

وقت اشاعت: 14/04/2016 - 13:05:11

بھارت مقبوضہ کشمیرمیں شہریوں کے قتل کی آزادانہ تحقیقات کرائے ‘ایمنسٹی انٹرنیشنل :

وقت اشاعت: 14/04/2016 - 13:02:10

بیگناہ شہریوں کا قتل بھارتی ریاستی دہشت گردی کی بدترین مثال ہے‘سید علی گیلانی :

وقت اشاعت: 14/04/2016 - 13:02:10

مقبوضہ کشمیر ، دور ان احتجاج بھارتی فورسز کی فائرنگ سے نو جوان کرکٹر نعیم قادر بٹ شہید :

وقت اشاعت: 14/04/2016 - 13:00:46

بھارت کی سیاسی قیادت کشمیر کو عالمی سطح پر تسلم شدہ مسئلہ قبول کرے ، میر واعظ :

وقت اشاعت: 14/04/2016 - 12:55:00

مسلم لیگ انتخابات میں کامیاب ہو کر خطہ کے اندر حقیقی تبدیلی لائیگی‘نائلہ شہزاد :

وقت اشاعت: 14/04/2016 - 12:21:24

افتخار گیلانی کے خلاف سازشیں کامیاب نہیں ہوں گی‘جبران خان :

وقت اشاعت: 14/04/2016 - 12:15:53

آئندہ انتخابات میں مسلم لیگ آزادکشمیر کامیاب و سرخرو ہوگی‘نصرت شہناز درانی :

وقت اشاعت: 14/04/2016 - 12:15:53

تحریک آزادی کے بزرگ رہنما کشمیر ی شاعر جی ایم لولابی کو بچھڑے تین سال بیت گئے :

وقت اشاعت: 14/04/2016 - 12:15:53

کوٹلی‘تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل سوار وں کو کچل ڈالا‘ ایک موقع پر جاں بحق‘ دوسرا شدید زخمی :

وقت اشاعت: 14/04/2016 - 12:14:41

کوٹلی ‘سی آئی اے سٹاف کی کاروائی‘ منشیات فروش رنگے ہاتھوں دھر لیاگیا :

وقت اشاعت: 14/04/2016 - 12:14:41

ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کوٹلی نے دریائے پونچھ سے ریت بجری نکالنے پر پابندی عائد کردی :

وقت اشاعت: 14/04/2016 - 12:14:41

راجہ فاروق حیدر اور اشفاق ظفر کے مقابلے میں سید شاہد ہمدانی میدان میں آگئے :

وقت اشاعت: 14/04/2016 - 11:14:21

گورنمنٹ انورکوثرڈگری کالج ہٹیاں بالا میں پرنسپل بدرمنیرعباسی کے بعد میڈیم شائستہ بخاری کوپرنسپل تعینات کیا جائے‘عوام علاقہ کا مطالبہ :

وقت اشاعت: 14/04/2016 - 11:14:21

پی ٹی آئی کے آصف مغل نے حلقہ نمبرچھ سے ٹکٹ کے حصول کے لیئے درخواست جمع کروادی :

وقت اشاعت: 14/04/2016 - 11:14:21

مسلم کانفرنس ریاستی عزت وقار اورتشخص کی علامت ہے غیرریاستی جماعتوں کی یلغار نے خطہ کا امن تباہ کرکے رکھ دیا ہے‘سردار عتیق احمد خان :

وقت اشاعت: 14/04/2016 - 11:13:37

قابض بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں شہریوں کے قتل کیخلاف دوسرے روز بھی ہڑتال :

وقت اشاعت: 14/04/2016 - 11:13:37


راولپنڈی: ایڈیشنل کمشنر طارق محمو طارق ، ممتاز شاعر کرنل مقبول حسین، آفتاب ضیاء، ریذیڈنٹ ڈائریکٹر وقار احمد اور دیگر راولپنڈی آرٹس کونسل اور ادبی تنظیم سخنور کے اشتراک سے منعقدہ محفل مشاعرہ میں شریک ہیں۔


لاہور: ڈی سی او کی جانب سے سیکرٹری ڈی آر ٹی اے چوہدری اقبال، ڈی او امین چوپڑا و دیگر عوامی رکشہ یونین کے وفد سے مذاکرات کر رہے ہیں۔


حیدر آباد: پی ٹی آئی کے رہنما حلیم عادل شیخ سندھ پبلک سروس کمیشن کے دفتر کے باہر مظاہرے میں حکومت پنجاب کی جانب سے میرٹ کے خلاف ورزیوں پر کارکنوں اور متاثرہ طالبعلموں کے ہمراہ میرٹ کا علامتی جنازہ نکال رہے ہیں۔


مہمند ایجنسی: ریشنلائزیشن پالیسی کے تحت سکولوں کو ختم کرنے کے خلاف قبائلی عمائدین جرگے میں اظہار خیال کر رہے ہیں۔


مہمند ایجنسی: ریشنلائزیشن پالیسی کے تحت سکولوں کو ختم کرنے کے خلاف قبائلی عمائدین جرگے میں اظہار خیال کر رہے ہیں۔


پشاور: فرنیچرز مینوفیکچرز اینڈ ڈیلر ایسوسی ایشن کی نو منتخب کابینہ سے ارباب زرک خان حلف لے رہے ہیں۔


پشاور: قبائلی رہنماء حاجی مرجان پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


پشاور: متحدہ ایکشن کونسل کوہستان دیر بالا کے کنوینر حضرت سید گجر پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


حافظ آباد: چیئرمین تحریک اسلاح امت کے چیئرمین صاحبزادہ پیر سید سجاد حیدر نقوی دستار فضیلت حاصل کرنے کے بعد وفاقی وزیر پیر امین الحسنات اور جماعت اہلسنت مرکزی راہنما پیر سید فدا حسین شاہ ہمراہ بیٹھے ہیں۔


صوابی: سیاحتی دورے پر آئے طلبہ کا گروپ فوٹو۔


صوابی: وزیر اعظم کے معاون خصوصی انجینئر امیر مقام کو پاور ہاؤس تربیلہ میں چوتھی توسیعی منصوبے بارے بریفنگ دی جا رہی ہے۔


مظفر آباد: آزاد کشمیر کے وزیر جنگلات ایم ایل اے حلقہ دو کوٹلہ سردار جاوید جاوید ایوب ریلی کے آغاز سے قبل دعا کر رہے ہیں۔


پشاور: ڈی جی امان اللہ ٹینس چمپئن شپ کی فاتح کھلاڑیوں کا مہمان خصوصی کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


پشاور: ڈئریکٹر جنرل سپورٹس رشیدہ غزنوی خیبر پختونخوا گیمز سوات ریجن کی فاتح ٹیم کو ٹرافی دے رہے ہیں۔


پشاور: خیبر پختونخوا انڈر 23گیمز میں کھیلے جانیوالے والی بال میچ کا منظر۔


نیویارک: کشمیری یوتھ ایکٹویسٹ ذیشان حیدر کا اتھوپیا کی مندب بٹی فیکاڈی اور بنگلادیش کے مندوب میزان الرحمن کے ہمراہ اقوام متحدہ کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب کے بعد گروپ فوٹو۔


نیویارک: ملیحہ لودھی یو این ہیڈ کوارٹر میں پاکستان مشن کی میزبانی میں منعقدہ اجلاس سے خطاب کر رہی ہیں۔


استنبول: صدر مملکت ممنون حسین کا اسلام تعاون تنظیم کے تیرہویں سربراہ اجلاس کے دوران مسلم ممالک کے سربراہان کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


استنبول: ترکی کے صدر رجب طیب اردگان اسلام تعاون تنظیم کے تیرہویں سربراہ اجلاس کی افتتاحی تقریب میں صدر پاکستان ممنون حسین کا استقبال کر رہے ہیں۔


لاہور: مسلم لیگ (ق) کے سینئر رہنما چوہدری پرویز الٰہی اور تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


رائیونڈ: چیئرمین ماڈل بازار و رکن قومی اسمبلی ملک محمد افضل کھوکھر بھیرہ میں زیر تعمیر ماڈل بازار کا دورہ کر رہے ہیں۔


گلگت: این ڈی ایم کی طرف سے متاثرین کے لیے بھیجا گیا آٹا سی ون تھرٹی اتارا جا رہا ہے۔


گلگت: این ڈی ایم کی طرف سے متاثرین کے لیے بھیجا گیا آٹا سی ون تھرٹی اتارا جا رہا ہے۔


لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی وحید گل پی پی 145افشاں پارک میں ترقیاتی کاموں کا افتتاح کر رہے ہیں۔


لاہور: ضلع کچہری میں کلرک وکلاء کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: بہاولنگر کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: کاہنہ نیو امیر کالونی کے رہائشہ قبضہ گروپ کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر پولیس اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔


لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر پولیس اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔


لاہور: کریم بلاک اقبال ٹاؤن کی رہائشی طیبہ فاروق پریس کانفرنس کر رہی ہیں۔


لاہور: خواتین اراکین پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے آ رہی ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر محنت راجہ اشفاق سرور ز چہ و بچہ اینڈ چائلڈ ہیلتھ کیئر سنٹر فیصل آباد کے قیام بارے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر محنت راجہ اشفاق سرور بس سے گر کر ہلاک ہونیوالے ورکرز ویلفیئر سکول بہاولپور کے طالبعلم کے والد کو دو لاکھ روپے مالی امداد کا چیک دے رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف اور چین کے صوبے شین ڈونگ کے نائب گورنر ژاہ زنگ پنجاب شین ڈونگ بزنس فورم کے موقع پر تعاون کے معاہدے پر دستخط کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف اور چین کے صوبے شین ڈونگ کے نائب گورنر ژاہ زنگ پنجاب شین ڈونگ بزنس فورم کے موقع پر تعاون کے معاہدے پر دستخط کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف اور چین کے صوبے شین ڈونگ کے نائب گورنر ژاہ زنگ پنجاب شین ڈونگ بزنس فورم کے موقع پر تعاون کے معاہدے پر دستخط کے بعد گرمجوشی سے ہاتھ ملا رہے ہیں۔


لاہور: ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی سردار شیر علی خان گورچانی اسمبلی کے احاطہ میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔


لاہور: ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی سردار شیر علی خان گورچانی اسمبلی کے احاطہ میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان پارٹی رہنماؤں جہانگیرترین اور عبدالعلیم خان کے ہمراہ لندن روانگی کے لیے طیارے میں سوار ہیں۔


راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف جرات و بہادری کا مظاہرہ کرنیوالے فوجیوں کو اعزاز سے نواز رہے ہیں۔


راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف جرات و بہادری کا مظاہرہ کرنیوالے شہداء کے اہلخانہ میڈل دے رہے ہیں۔