بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ فروری

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-02-26)

کراچی آپریشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لیے پرعزم ہیں،آخری دہشت گر د کے خاتمہ تک آپریشن جاری رہے گا،شہر قائد میں امن کی بحالی سے معاشی سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں،ملک میں دس سالوں تک ترقی کے عمل کایہ تسلسل برقرار رہا تو پاکستان ایشیاء کا سب سے طاقت ور ملک بن کر سامنے آئے گا ،لیاری ایکسپریس وے اگلے سال تک مکمل ہو جائے گا،وزیراعظم کی کراچی میں گرین لائن بس کی افتتاحی تقریب اور امن وامان سے متعلق غیر رسمی اجلاس میں خطاب

وزیر اعظم نواز شریف نے کراچی میں گرین لائن بس ریپڈ سروس منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا ، کراچی آمد کے فوری بعد وزیراعظم محمد نواز شریف نے سندھ میں امن و امان کی صورتحال کے بارے میں اجلاس کی صدارت کی۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید بھی ان کے ہمراہ تھے۔ وزیراعظم کو کراچی ایئرپورٹ پر صوبے میں امن و امان کی مجموعی صورتحال کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔ اجلاس میں گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان، وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ، ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر، چیف سیکریٹری سندھ اور آئی جی سندھ نے شرکت کی۔

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

بھارتی ریاستی دہشت گردی کو پوری دنیا پر بے نقاب کیا جائے ،پامپور معرکہ نے دنیا کی تیسری بڑی فوج رکھنے کے دعویدار بھارت کا غرور اور تکبر خاک میں ملا دیاہے ، پاکستانی حکمران کشمیری قیادت اور عوام کے جذبات کو مدنظر رکھیں امیر جماعۃالدعوۃ پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعیدکا نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب :

وقت اشاعت: 26/02/2016 - 18:43:22

فاروق عبداللہ اور عمر عبداللہ کی وکالت فریب اور دھوکہ ہے کشمیر سے متعلق بھارتی رکن پارلیمنٹ کا بیان حقیقت پر مبنی ہے ،حریت کانفرنس :

وقت اشاعت: 26/02/2016 - 18:08:36

میرپور بین الاقوامی اہمیت کا حامل آزادکشمیر کا سب سے بڑا شہر ہے ، حاجی محمد حنیف میئر ہائی ویکمب کثیر المقاصد منگلا ڈیم ،بیرون ملک تارکین وطن بارے شہر کو غیر معمولی اہمیت حاصل ہے ،شہریوں کو درپیش مسائل اولین فرصت میں حل کئے جانے چاہئیں، استقبالیہ سے خطاب :

وقت اشاعت: 26/02/2016 - 15:02:05

پیپلزپارٹی نے ہمیشہ خواتین کے حقوق کی بات کی ،شازیہ اکبرچوہدری :

وقت اشاعت: 26/02/2016 - 15:02:05

تاجروں کے حقوق کیلئے کوئی دقیقہ فرو گزاشت نہیں کرینگے، چودھری محمود احمد تاجر ہمارے دست و بازو ہیں، حقوق ،شہری مسائل پر کوئی مک مکا نہیں کرینگے، انجمن تاجراں اتحاد گروپ میرپور :

وقت اشاعت: 26/02/2016 - 14:37:46

آزاد کشمیر اب کسی سیاسی مسائل کا متحمل نہیں ہوسکتا، راجہ ندیم خان :

وقت اشاعت: 26/02/2016 - 14:34:16

عمران خان نے کشمیر کے فیصلے کشمیر میں کر کے ریاستی لیڈر شپ کاتشخص بحال کردیا، سردار محبوب الزمان، وقارالزامان کیانی :

وقت اشاعت: 26/02/2016 - 14:34:16

آزادکشمیر میں تعلیمی پالیسی نافذ کر کے مثالی ریاست بنانے کی راہ میں وسائل کی کمی رکاوٹ ہے ، میاں عبدالوحید :

وقت اشاعت: 26/02/2016 - 14:34:16

کوٹلی، ضلعی انتظامیہ کی غفلت ،آلودہ پانی کی فراہمی ،سکولوں کے گندے واش روم کا استعمال ،ہیپاٹایٹس اے پھیلنے لگا سکول جانیوالے چھ سے 10سال کے سینکڑوں بچے مرض کا شکار :

وقت اشاعت: 26/02/2016 - 14:15:18

آزادکشمیر کے شہریوں کو مفت علاج کی سہولت فراہم کرنے کیلئے (ن)لیگ کی جانب سے ہیلتھ کارڈ کا اجراء عوام دوستی کا مظہر ہے ،بیرسٹر افتخار علی گیلانی :

وقت اشاعت: 26/02/2016 - 14:15:18

آغوش سینٹرز باغ ،پونچھ کی طرز کے ادارے آزاد کشمیر کے تمام ضلعی ہیڈ کوارٹرز پر قائم کیے جائیں ، عبدالرشید ترابی :

وقت اشاعت: 26/02/2016 - 14:14:28


ہنگو: ڈی ایس پی رفیع اللہ اور ایس ایچ او امیر اللہ خان گرفتار ملزمان اور برآمد ہونیوالا چرس اور اسلحہ میڈیا کو دکھاتے ہوئے بریفنگ دے رہے ہیں۔


مظفر آباد: یو ایس ایڈ کے زیر اہتمام پاکستان ریڈنگ پراجیکٹ مکمل کرنیوالی طالبہ کو وزیر تعلیم میاں وحید ٹیبلٹ دے رہے ہیں۔


لاہور: چیف ریلیف کمشنر و سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو زاہد سعد فلڈ کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


کولمبو: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق سری لنکا کے شہر کولمبو میں ڈینگی کنٹرول بارے بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: پی ڈی ایم اے اور یونیسیف کے افسران باہمی مشاورت سے واش پروگرام کے بارے اہم میٹنگ کر رہے ہیں۔


لاہور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق منصو رہ میں مرکزی تربیت گاہ کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر برائے ترقی خواتین حمیدہ وحید الدین وائلنس بل کی منظوری کے بعد سول سوسائٹی کے نمائندوں سے خطاب کر رہی ہیں۔


راولپنڈی: پولیس کی جانب سے بنست کے موقع پر پتنگ بازی کنٹرول کرنے کے لیے چھوڑا گیا ڈرون۔


راولپنڈی: پولیس کی جانب سے بنست کے موقع پر پتنگ بازی کنٹرول کرنے کے لیے چھوڑا گیا ڈرون۔


راولپنڈی: پتنگ بازی کنٹرول کرنے کے لیے سی پی او اسرار عباسی ڈرون اڑانے کے بعد پریس کلب کے چھت میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: پولیس کی جانب سے بنست کے موقع پر پتنگ بازی کنٹرول کرنے کے لیے سی پی او اسرار عباسی پریس کلب کے چھت سے ڈرون اڑا رہے ہیں۔


راولپنڈی: پولیس کی جانب سے بنست کے موقع پر پتنگ بازی کنٹرول کرنے کے لیے سی پی او اسرار عباسی پریس کلب کے چھت سے ڈرون اڑا رہے ہیں۔


راولپنڈی: بچے سکول سے واپسی پر گولا گنڈاکھاتے ہوئے گھروں کو جا رہے ہیں۔


راولپنڈی: موسم بدلتے ہی جڑاوں شہر میں گولا گنڈا اور قلفی کی فروخت شروع ہو گئی ہے، زیر نظر تصویر میں بچی قلفی کھا رہی ہے۔


راولپنڈی: موسم بدلتے ہی بچے گولا گنڈا سے محظوظ ہو رہی ہے۔


راولپنڈی: موسم بدلتے ہی بچے گولا گنڈا خرید کر کھا رہے ہیں۔


راولپنڈی: بچے گولا گنڈا خرید رہے ہیں۔


راولپنڈی: مری روڈ پر پیدل چلنے والوں کے لیے پل نہ ہونے کے باعث روڈ کراسنگ کے دوران ایکسیڈنٹ میں زخمی ہونیوالے شخص کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔


راولپنڈی: مری روڈ پر پیدل چلنے والوں کے لیے پل نہ ہونے کے باعث روڈ کراسنگ کے دوران ایکسیڈنٹ میں زخمی ہونیوالے شخص کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔


راولپنڈی: ایک معمر شخص اپنے خاندان کا پیٹ پالنے کے لیے ریڑھی پر برتن فروخت کر رہا ہے۔


لاہور: پولو کلب کے زیر اہتمام بور جان پنجاب کپ میں باریز اور الخان/ گارڈ گروپ کے رمیان میچ کا منظر۔


لاہور: پنجاب اسمبلی کے باہر رانا ثناء اللہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: پولو کلب کے زیر اہتمام بور جان پنجاب کے پہلے سیمی فائنل میں آرمی ری ماؤنٹس اور لرننگ الائنس کے درمیان میچ کا منظر۔


لاہور: خواتین اراکین پنجاب اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے آ رہی ہیں۔


لاہور: سینئر صحافی اطہر عارف کی یاد میں منعقدہ تعزیتی ریفرنس کے موقع پر ارشد یاسین خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر محنت راجہ اشفاق سرور سے پاکستان بھٹہ مالک ایسوسی ایشن کے صدر شعیب خان نیازی اور جنرل سیکرٹری مہر عبدالحق چائلڈ لیبر ایشوز پر ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: ڈسکہ سیالکوٹ کے رہائشی ڈی پی او ڈسکہ کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: عوامی ورکرز پارٹی کے کارکن مزدور رہنما غلام دستگیر کے رہائی کے لیے پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: پاکستان ریل بچاؤ کے نوینیئر حاجی سعید آرائیں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


لاہور: موضع گاؤں ہرپالکے کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے رہنما خرم نواز گنڈاپور سانحہ ماڈل ٹاؤن کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


لاہور: گلبرگ میں واقع کثیر المنزلہ عمارت سے شہر کا خوبصورت منظر۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: وائلنس بل کی منظوری کے بعد سول سوسائٹی کے اراکین کا وزیر برائی ترقی خواتین حمیدہ وحید الدین کو پھول پیش کرنے کے بعد گروپ فوٹو۔


لاہور: صدر مملکت ممنون حسین سے گورنر پنجاب ملک محمو رفیق رجوانہ ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: صدر مملکت ممنون حسین کا لاہور ائیر پو رٹ پر گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ استقبال کر رہے ہیں، صوبائی وزیر مجتبیٰ شجاع الرحمن بھی موجود ہیں۔


لاہور: کینال روڈ پر پی ایچ اے کا ملازم مور کے ماڈل پر لگی گھاس پر پانی کا چھڑکاؤ کر رہا ہے۔


لاہور: گورنرپنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے 14ویں کانووکیشن کے موقع پر طلبہ کو میڈلز اور ڈگریاں دے رہے ہیں، وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر احسن امیر شاہ بھی ہمراہ ہیں۔


لاہور: گورنرپنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے 14ویں کانووکیشن کے موقع پر طلبہ کو میڈلز اور ڈگریاں دے رہے ہیں، وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر احسن امیر شاہ بھی ہمراہ ہیں۔


لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس اعجاز الاحسن ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن میں نو تعمیر شدہ جمہوریت ہال کے افتتاح کے بعد دعا مانگ رہے ہیں، سینئر جج صاحبان جسٹس محمد خالد محمود خان ، جسٹس شاہد حمید ڈار بھی موجود ہیں۔


لاہور: چیئر پرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ چیف ایگزیکٹو آفیسر دی ایسوسی ایشن آف بزنس یگزیکٹوز گیرتھ رابنسن کے ساتھ گفتگو کر رہے ہیں۔


وزیر آباد: تحریک انصاف کے مرکزی قائدین جہانگیر ترین، چوہدری محمد سرور اور دیگر وزیرآباد میں محمد احمد چٹھہ کی ضمنی انتخابی مہم کے دوران جلسے میں اظہار یکجہتی کر رہے ہیں۔


قصور: صوبائی سیکرٹری ماحولیات ڈاکٹر اقبال محمد چوہان کے ٹی ڈبلیو ایم اے دورہ کے موقع پر متعلقہ افسران ٹریٹمنٹ پلانٹ کے حوالے سے بریفنگ لے رہے ہیں۔


قصور: صوبائی سیکرٹری ماحولیات ڈاکٹر اقبال محمد چوہان ڈی ایچ کیو ہسپتال کے دورہ کے موقع پر طبی سہولیات کا جائزہ لے رہے ہیں۔


لاہور: گورنرپنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے 14ویں کانووکیشن کے موقع پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر احسن امیر شاہ طلباء سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: گورنرپنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے 14ویں کانووکیشن کے موقع پر طلبہ کو میڈلز اور ڈگریاں دے رہے ہیں، وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر احسن امیر شاہ بھی ہمراہ ہیں۔


لاہور: گورنرپنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے 14ویں کانووکیشن کے موقع پر طلبہ کو میڈلز اور ڈگریاں دے رہے ہیں، وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر احسن امیر شاہ بھی ہمراہ ہیں۔