بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر جنوری

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-01-25)

افغان صوبے ننگرہار میں ڈرون حملے میں کالعدم تحریک طالبان ملا فضل اللہ کی ہلاکت کی اطلاعات

افغان صوبے ننگرہار میں ڈرون حملے میں کالعدم تحریک طالبان ملا فضل اللہ کی ہلاکت کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے خلیج ٹائمز کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق کالعدم تحریک طالبان کے رہنما ملا فضل اللہ پر افغان صوبے ننگرہار میں ان کی رہائش گاہ پر ڈرون حملہ کیا گیا ہے۔ حملے میں ملا فضل اللہ کے بیٹے سمیت 5 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ جبکہ حملے میں ملا فضل اللہ کے ہلاک ہو جانے کی اطلاعات بھی ہیں

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

2011 سے شروع ہونے والے مجید عتیق اتحاد کی بلی تھیلے سے باہر آگئی ، غازی ملت کو سرعام گالیاں دینے والے چوہدری غلام عباس جیسی پاکیزہ شخصیت کا نام اپنی گندی زبانوں سے نہ لیں ،ان کے وارث ہم اور مسلم لیگ ہے، غلام عباس کے مزار کا گیٹ نہیں توڑا گیا ، اس سے متصل رہائشی آبادی کی جانب سے لگایا گیا، گیٹ اسلام آبادہائی کورٹ کے حکم پر اتارا گیا ،وزیراعظم کے معاون خصوصی کرمانی سے بات ہوئی ہے، جلد راولپنڈی اسلام آباد کے ڈپٹی کمشنر ز پر مشتمل کمیٹی بنا کر رقبے کی نشاندہی کی جائیگی ، میں مدرسہ فیض الاسلام کی انتظامیہ بھی شامل ہو گی سابق وزیراعظم اورقانون ساز اسمبلی میں قائد حزب اختلاف راجہ فاروق حیدر کا پریس کانفرنس سے خطاب :

وقت اشاعت: 25/01/2016 - 22:49:51

پیپلز مومونٹ کی طرف سے یوم سیاہ کے کال کی حمایت :

وقت اشاعت: 25/01/2016 - 15:24:45

مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل درآمد کے ذریعے حل کیا جانا چاہیے ، مقبوضہ کشمیرہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن :

وقت اشاعت: 25/01/2016 - 15:23:46

جموں کشمیر کا تنازعہ مذہبی نہیں سیاسی ہے،ایم جے اکبر کا بیان حقیقت سے بعید ہے،انجینئر رشید :

وقت اشاعت: 25/01/2016 - 15:23:46

مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں پرعالمی برادری کی خاموشی بڑاالمیہ ہے،وائس آف وکٹمز :

وقت اشاعت: 25/01/2016 - 15:23:46

مقبوضہ کشمیر : ہندواڑہ قتل عام ،شہید ہونے والوں کے لواحقین تاحال انصاف کے منتظر ہیں :

وقت اشاعت: 25/01/2016 - 15:22:51

بھارتی یو م جمہو ریہ ، لا ئن آ ف کنٹرول کے دونو ں اطرا ف کشمیر ی یوم سیاہ کے طور پر منائیں گے ریاست کے دونوں اطراف عام ہڑتال اور کاروباری مراکز بند رہیں گے تمام ضلعی، تحصیل، سٹی مقامات پر جلسے، جلوس ریلیاں، احتجاجی مظاہرے کر کے اقوام متحدہ کے مشن دفاتر کے سامنے دھرنے دیئے جائیں گے بھارت کایوم جمہوریہ سنگینو ں کے سائے تلے آ ج منا یا جا ئے گا ، فرانسیسی صدر بھی شرکت کریں گے :

وقت اشاعت: 25/01/2016 - 15:02:58

کشمیر کو آزاد چھوڑنا بھارتی مسلمانوں کے حقوق سے دستبردار ہونے برابر ” حریت کانفرنس گ “ گروپ نے بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ کے بیان کو غیر حقیقت پسندانہ قرار دے دیا کشمیری عوام کو بھارتی مسلمانوں کے بدلے میں یرغمال رکھنے کی بات کرنا جمہوری اصولوں کے منافی ہے ، ایاز اکبر :

وقت اشاعت: 25/01/2016 - 12:48:53


لاہور: ایکشن کمیٹی پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام مال روڈ پر مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


لاہور: تحریک رہائی ممتاز قادری کے زیر اہتمام قانونِ ناموس رسالت کے تحفظ کے لیے نکالے گئے مارچ کے شرکاء مال روڈ پر نماز ادا کر رہے ہیں۔


لاہور: تحریک رہائی ممتاز قادری کے زیر اہتمام قانونِ ناموس رسالت کے تحفظ کے لیے نکالے گئے مارچ کے شرکاء مال روڈ سے گزر رہے ہیں۔


لاہور: تحریک رہائی ممتاز قادری کے زیر اہتمام قانونِ ناموس رسالت کے تحفظ کے لیے نکالے گئے مارچ کے شرکاء مال روڈ سے گزر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر برائے ترقی خواتین حمیدہ وحیدالدین کا لاہور چیمبر میں ”ویمن ایمپاورمنٹ اور ویمن ایڈوکیسی فورم“ کی مشترکہ سٹینڈنگ کمیٹوں کے کے اجلاس کے بعد گروپ فوٹو۔


لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے یورپ سے تعلق رکھنے والے اوورسیز پاکستانیوں کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔


لاہور: پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمودالرشید اپوزیشن جماعتوں کے مشترکہ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


لاہور: پنجاب حکومت کے ترجمان سید زعیم حسین قادری پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت میں شام کے وقت غروب آفتاب کا خوبصورت منظر۔


لاہور: سابق ضلع ناظم میاں عامر محمود کے والد کی نماز جنازہ ادا کی جا رہی ہے۔


لاہور: فدایان ختم نبوت کے کارکن ممتاز حسین قادری کی رہائی کے حق میں ریلی نکال رہے ہیں۔


لاہور: فدایان ختم نبوت کے کارکن پنجاب اسمبلی کے سامنے نمازعصر ادا کر رہے ہیں۔


پاکپتن: ڈی سی او جاویداختر محمود ، ڈی پی او شاہنوازسندھیلہ تعلیمی اداروں کی سکیورٹی کے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


دوسری عالم الخیل جونیئر نیشنل ٹینس چمپئن شپ میں شریک بچوں کا مہمان خصوصی سیکرٹری پنجاب لان ٹینس ایسوسی ایشن رشید ملک کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


لاہور: محمودالرشید پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں کے پارلیمانی لیڈرز کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


لاہور: بھارتی آبی جارحیت کے بعد دریائے راوی میں ریسکیو 1122 کی کشتیاں الٹی پڑی ہیں۔


لاہور: ایک بزرگ ضرورت زندگی کی اشیاء اپنے کاندھے پر لادے بیچ رہا ہے۔


لاہور: صدیق ٹریڈ سنٹر اوورہیڈ برج پر ترقیاتی کام جاری ہیں۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت میں دھند کی شدت بڑھنے کے بعد شادمان انڈر پاس میں لائٹیں لگائی جا رہی ہے۔


لاہور: چائنہ چوک میں مزدور اپنے کام میں مصروف ہیں۔


لاہور: محکمہ آثار قدیمہ کی طرف سے مقبرہ نو جہاں کی تزین و آرائش کا کام جاری ہے۔


لاہور: سردی کی شدت کم کرنے کے لیے مزدور آگ تاپ رہے ہیں۔


لاہور: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے کامرس کے اجلاس کی صدارت چیئرمین سراج محمد خان کر رہے ہیں۔


لاہور: چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سینئر نائب صدر الماس حیدر سیکرٹری ماحولیات اقبال چوہان کو یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر زراعت ڈاکٹر فرخ جاوید کینو کے باغات کا جائزہ لے رہے ہیں، ڈی جی زراعت انجم علی بٹر بھی موجود ہیں۔


قصور:ڈسٹرکٹ آفیسر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ملک محمد اسلم نادہندگان ٹوکن ٹیکس گاڑیوں کے خلاف جنرل ہولڈ اپ کے دوران لگائے گئے ناکہ پر گاڑیوں کے کاغذات چیک کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: انجمن تاجران کی کال پر شٹرڈاؤن ہڑتال کے موقع پر شہر میں کاروباری مراکز بند پڑے ہیں۔


کوئٹہ: انجمن تاجران کی کال پر شٹرڈاؤن ہڑتال کے موقع پر انجمن تاجران کے زیر اہتمام باچا خان چوک پر احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


کوئٹہ: دورہ چیمبر آف کامرس کے موقع پر ڈی ایس ریلوے حنیف گل اور صدر چیمبر آف کامرس جمال ترکئی خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے پاکستان میں ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر پچاموتھوالانگو ملاقات کر رہے ہیں۔


پشاور: نوتھیہ کے رہائشی گیس لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاجی مظاہر کر رہے ہیں۔


پشاور: آل پاکستان کنٹریکٹر ایسوسی ایشن کے صوبائی صدر غلام حبیب جنرل باڈی اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔


پشاور: ضلع طورغر کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


ایبٹ آباد: ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد خالد خان ضلع میں تعلیمی اداروں سیکیورٹی سے سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: ایک معمر شخص اپنے خاندان کی کفالت کے لیے پھیری لگا کر پھل فروخت کر رہا ہے۔


راولپنڈی: خانہ بدوش خاتون گتے جمع کر کے اپنی منزل کی طرف رواں دواں ہے۔


اسلام آباد: ذوالفقار احمد چیمہ ، ایگزیکٹو ڈائریکٹر نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: چین کے سفیر مسٹر سن وی ڈونگ چیئرمین این ڈی ایم میجر جنرل اصغر نواز کو زلزلہ زدگان کے لیے امدادی کھیپ حوالے کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر مملکت کیپٹل ایڈمنسٹریشن اینڈ ڈویلپمنٹ ڈویڑن ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کو ارجنٹائن کے سفیر کتاب پیش کر رہے ہیں۔


بغداد: سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اسلامی ممالک کی پارلیمانی یونین کے 11 ویں جنرل اسمبلی سے خطاب کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: انسداد ڈینگی مہم کے لیے کام کرنیوالی خواتین پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہی ہیں۔


راولپنڈی: انسداد ڈینگی مہم کے لیے کام کرنیوالی خواتین پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہی ہیں۔


راولپنڈی:ایک محنت کش مقامی ورکشاپ میں ویلڈنگ کے کام میں مصروف ہے۔


راولپنڈی: ایک شخص بچوں کے ہمراہ مری روڈ کراس کر رہا ہے۔


کراچی: ایم ڈی پاکستان بیت المال بیرسٹر عابد وحید شیخ ، ایم این اے ڈاکٹر رمیش کمار اور چیئرمین ای ٹی پی بی صدیق الفاروق نئے 60مستحق ہندو جوڑوں کی اجتمائی شادی میں شریک ہیں۔


کراچی: ایم ڈی پاکستان بیت المال بیرسٹر عابد وحید شیخ 60مستحق ہندو جوڑوں کی اجتمائی شادی کی تقریب کے دوران دلہنوں کو تحائف پیش کر رہے ہیں۔