بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر اگست

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-08-01)

رینجرز کو پورے سندھ میں خصوصی اختیارات نہ دیے گئے تو دیگر آپشنز پر غور کریں گے- ہمیں پیپلز پارٹی سے کوئی مسئلہ نہیں لیکن کرپشن اور آپریشن پر تحفظات ہیں۔ رینجرز کو سیاسی نہیں بنانا چاہیے، کراچی آپریشن سندھ حکومت کی مشاورت سے شروع کیا گیا، جسے پورے پاکستان کی حمایت حاصل ہے اور اس دوران رینجرز کے 31 جوان و افسران نے اپنی جانیں قربان کیں جبکہ 89 جوان زخمی ہوئے۔وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا پریس کانفرنس سے خطاب

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -


لاہور: جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ منصورہ میں مرکزی تربیت گاہ کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: چیئرمین آئی پی ہمایوں اختر خان انسٹی ٹیوٹ فار پالیسی ریفارمز کے زیر اہتمام پاک امریکہ تعلقات پر منعقدہ گول میز مباحثہ سے خطاب کر رہے ہیں، جبکہ ڈاکٹر معید یوسف، اشرف حیات اور ناصر سعید ہمراہ بیٹھے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف کے سینٹرل پنجاب کے صدر عبدالعلیم خان شعبہ خواتین کے استقبالیے سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: لیڈ ٹریفک وارڈنز ون ویلنگ بارے آگاہی کیمپ میں شہری کو پمفلٹ دے رہی ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا ڈیفڈ کے کنٹری ڈائریکٹر جونا رائیڈر اور بین فرنچ سے ملاقات کر رہی ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا نویں این ایف سی کے کے تحت پہلے ورکنگ گروپ کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور:وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ارکان سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان کے ساتھ فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے عہدیداران و ارکان کا گروپ فوٹو۔


لاہور: حزب المجاہدین کے سپریم کمانڈر سید صلاح الدین پریس کانفرنس کر رہے ہیں، قیصر شریف و دیگر بھی موجود ہیں۔


اسلام آباد: سی ڈی ملازم و افسران کے احتجاج سے سی ڈی اے مزدور یونین کے جنرل سیکرٹری چوہدری یاسین خطاب کر رہے ہیں۔


پشاور: ڈی ایس پی سجاد خان تھانہ متھرا میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


ہنگو: گیس پریشر میں کمی بجلی کی ناروا لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج کیا جا رہا ہے۔


پشاور: آویر گرلز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام سیمینار سے ڈائریکٹر سلیمہ یاسر خطاب کر رہی ہیں۔


پشاور: خواجہ سراؤں کے رہنما فرزانہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے۔


پشاور: آل کے پی کے پبلک ڈاکٹر ایسوسی ایشن کے صدر ماجد نواز پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: انسپکٹر جنرل موٹروے پولیس شوکت حیات بہتری کار کردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران میں تعریفی اسناد تقسیم کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: پرانہ قلعہ میں واپڈا کی نا اہلی کے باعث بجلی کی تاریں گھروں کے قریب سے گزر رہی ہیں جو مون سون بارشوں سے کسی حادثہ کا سبب بن سکتا ہے۔


راولپنڈی: ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ وھیکلر ایگز پنڈورہ دفتر اجنٹ مافیا کے حوالے، سادہ لو شہریوں سے لوٹ مار مناسب انتظام اور افسران دفتر میں نہ ہونے کے باعث شہری روڈ پر انتظار کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ وھیکلر ایگز پنڈورہ دفتر اجنٹ مافیا کے حوالے، سادہ لو شہریوں سے لوٹ مار مناسب انتظام اور افسران دفتر میں نہ ہونے کے باعث شہری روڈ پر انتظار کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: شو روم مافیا نے فٹ پاتھ پر گاڑیاں کھڑی کر رکھی ہیں، جس سے پیدل چلنے والوں کو شدید مشکلات کا سامنا رہتا ہے اور سارا دن ٹریفک جام رہنما معمول بن گیا ہے۔


اسلام آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف سے پاک فضائیہ کے سربراہ ایئرچیف مارشل سہیل امان ملاقات کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: وائس چانسلر جامعہ کشمیر پروفیسر ڈاکٹر خواجہ فاروق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف صحافیوں سے گفتگو کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر سردار یعقوب خان سے پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل چوہدری لطیف اکبر ملاقات کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: سیکرٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد عالم خٹک کم آمدنی والے ملازمین میں چاکرہ ہاؤسنگ سکیم پلاٹس کے کاغذات تقسیم کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر ، اسپیکرقانون ساز اسمبلی شاہ غلام قادر ، رئیس الاحرار چوہدری غلام عباس کی قبر پر فاتحہ خوانی کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر ، اسپیکرقانون ساز اسمبلی شاہ غلام قادر ، رئیس الاحرار چوہدری غلام عباس کی قبر پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: آڈیٹر جنرل آف پاکستان رانا اسد امین پالیسی بورڈ کے پہلے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین سے وزیر اعظم محمد نواز شریف ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: ایک خاتون اردو بازار سے یوم آزادی کی مناسبت خریداری کر رہی ہے۔


لاہور: ایک خاتون یوم آزادی کی مناسبت سے بچوں کے لیے قومی پرچم والی شرٹس خرید رہی ہے۔


لاہور: نوجوان یوم آزادی کی مناسبت سے اردو بازار سے قومی پرچم خرید رہے ہیں۔


لاہور: اگست کا مہینہ شروع ہوتے ہی شہریوں کی بڑی تعداد اردو بازار میں یوم آزادی کی مناسبت سے خریداری کر رہی ہے۔


لاہور: اگست کا مہینہ شروع ہوتے ہی شہری اردو بازار میں یوم آزادی کی مناسبت سے خریداری کر رہے ہیں۔


لاہور: اگست کا مہینہ شروع ہوتے ہی شہری اردو بازار میں یوم آزادی کی مناسبت سے خریداری کر رہے ہیں۔


لاہور: اگست کا مہینہ شروع ہوتے ہی شہری اردو بازار میں یوم آزادی کی مناسبت سے خریداری کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعظم یوتھ سگل پروگرام کے تحت قصر بہبود ویمن میں ڈائریکٹر ہیڈ کوارٹر زبیر ہاشمی بیوٹیشن کلاسز کا دورہ کر رہے ہیں، ڈپٹی ڈائریکٹر رخصانہ نفیس بھی موجود ہیں۔


لاہور: ایک بزرگ محنت کش ہتھ ریڑھی پر سامان رکھے جا رہا ہے۔


لاہور: وزیر اعظم یوتھ سگل پروگرام کے تحت قصر بہبود ویمن میں ڈائریکٹر ہیڈ کوارٹر زبیر ہاشمی کلی گرافی کا دورہ کر رہے ہیں، ڈپٹی ڈائریکٹر رخصانہ نفیس بھی موجود ہیں۔