بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ اپریل

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

مرسلین 06-02-2017 11:23:15

بہت اچھے

  مضمون دیکھئیے
محمد احمد 06-02-2017 11:21:44

یہ ایک اچھا قدم ہے

  مضمون دیکھئیے
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-04-29)

پاکستان کو ایف 16 طیاروں کی فروخت ، امریکی کانگریس نے پابندی لگا دی

پاکستان کو امریکہ سے آٹھ ایف 16 طیارے خریدنے کے لیے ساری قیمت اپنی جیب سے خرچ کرنا پڑے گی کیونکہ کانگریس نے اس کے لیے کسی طرح کی امریکی مدد دینے پر پابندی لگا دی ۔جمعہ کو برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ایک اعلیٰ افسر نے بتایا کہ اوباما انتظامیہ اب بھی پاکستان کو ایف 16 کی فروخت کے حق میں ہے لیکن اس کے لیے امریکی پیسہ خرچ نہیں کیا جا سکتا۔امریکہ میں پاکستانی سفارت خانے کے ترجمان ندیم ہوتانہ نے کہا ہے کہ ہتھیاروں کی فروخت طویل عمل ہے اور اس وقت ہم اس مخصوص صورتحال پر کوئی تبصرہ نہیں کر سکتے۔ خیال کیا جا رہا ہے کہ اس فیصلے سے ایف 16 کی فروخت اب کھٹائی میں پڑ گئی کیونکہ ماہرین کے مطابق پاکستان جہازوں کے لیے مکمل قیمت اپنی جیب سے خرچ نہیں کرے گا۔

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -


لاہور: پاکستان علماء کونسل کے مرکزی چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی جمعہ کے اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں۔


پشاور: تنظیم اساتذہ کے ڈائریکٹر مصباح اسلام عابد پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


پشاور: ورکرز ویلفیئر بورڈ کے ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


پشاور: پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر ربینہ خالد پریس کانفرنس سے خطاب کر رہی ہیں۔


پشاور: پاکستان طبی کانفرنس سے وزیر صحت شہرام خان ترکئی خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال کو پاکستان انسٹیٹیوٹ آف پارلیمنٹری سروسز کے زیر اہتمام ورکشاپ میں اعزازی شیلڈ پیش کی جا رہی ہے۔


لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال پاکستان انسٹیٹیوٹ آف پارلیمنٹری سروسز کے زیر اہتمام اسمبلی ملازمین کی تربیتی ورکشاپ سے خطاب کر رہے ہیں۔


واہ کینٹ: لیفٹیننٹ جنرل عمر محمود حیات، ہلال امتیاز (ملٹری چیئرمین) پو او ایف بورڈ یونیورسٹی آف واہ میں نئے تعمیر کردہ سیمینار ہال کا افتتاح کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: سی ڈی اے کے اہلکار فیصل مسجد کے قریب گرین بیلٹ پر لگی آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔


اسلام آباد: فیصل مسجد کے قریب گرین بیلٹ میں آگ لگنے سے دھواں نکل رہا ہے۔


فیصل آباد: اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں پنجاب اور سندھ کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانیوالے پاکستان کپ 2016ء کے میچ کا منظر۔


مری: سیاح پتریاٹہ چیئرلفٹ میں لطف اندوز ہو رہے ہیں۔


مری: سیر کے لیے آنیوالی طالبات پتریاٹہ چیئرلفٹ میں لطف اندوز ہو رہی ہیں۔


مری: ایک طالب علم پتریاٹہ چیئرلفٹ میں لطف اندوز ہو رہا ہے


راولپنڈی: انتظامیہ کی نا اہلی فیض آباد دوکانداروں نے فٹ پاتھ کے آگے گرسیاں لگا رکھی ہیں جس سے شہریوں کو گزرنے میں مشکلات کا سامنا رہتا ہے۔


راولپنڈی: مری روڈ سے خواتین خطرناک انداز سے روڈ کراس کر رہی ہیں جو حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔


بہاورلپور: وزیر مملکت انجینئر بلیغ الرحمن بچوں کے ادبی فیسٹیول اور الف اعلان سکول کا ریڈنگ پروگرام 2016ء کے حوالے سے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین فارما سیوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے نمائندوں کی پریزنٹیشن کی صدارت کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین کے ہمراہ پاکستان فارما سیوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے نمائندوں کا ایوان صدر میں گروپ فوٹو۔


اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین سے گورنر بلوچستان ظفر اقبال جھگڑا ملاقات کر رہے ہیں۔