بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ فروری

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

مرسلین 06-02-2017 11:23:15

بہت اچھے

  مضمون دیکھئیے
محمد احمد 06-02-2017 11:21:44

یہ ایک اچھا قدم ہے

  مضمون دیکھئیے
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2017-02-17)

آرمی چیف کا افغانستان میں امریکی فوج کے سربراہ جنرل جون نکولسن کو ٹیلی فون امریکی کمانڈر دہشتگردوں کو فراہم کیے جانے والے تعاون اور مالی معاونت کے خاتمے میں اپنا کردار ادا کریں: آرمی چیف کا مطالبہ

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

چین کا 2020کے اختتام تک فائیو جی ملک بھر میں متعارف کرانے کا اعلان چین میں فور جی ٹیکنالوجی صارفین کی تعداد دوگنا ہوگئی،چینی وزارت صنعت واطلاعات :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 23:42:14

امریکہ ون چائنہ پالیسی کی پاسداری کرے ،ترجمان چینی وزارت خارجہ :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 23:42:11

چین مسئلہ شام سمیت عالمی مسائل کو حل کرنے کیلئے کی جانے والی کاوشوں میں بھرپور حصہ لے رہا ہے،لبنان میں چینی سفیر کا تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 23:41:56

متحدہ عرب امارات کے موسمیاتی اداروں نےعوام کوخبرداررہنے کی تلقین کردی:

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 20:11:09

چینی صدر کی سیہون شریف میں ہونے والے خودکش حملے کی مذمت دہشت گرد حملے کے بارے میں اطلاعات سے شدید صدمہ ہوا،دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی کاوشوں کی حمایت کرتے ہیں ،چینی حکومت اور عوام پاکستانی قوم کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتی ہے ، چینی صدرکا صدر ممنون حسین کے نام تعزیتی پیغام :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 23:38:51

یواے ای نے فٹ بال کےکھلاڑیوں پر”قضا“ کےہئیراسٹا ئل پرپابندی عائد کردی:

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 20:10:18

متحدہ عرب امارات کا2111ءتک مریخ پر شہرتعمیرکرنے کاعزم:

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 20:10:18

سعودی عرب نے بنگلہ دیش سے پرندوں اورانڈوں کی درآمدات روک دی:

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 20:10:18

دنیا کی پہلی بغیرپائلٹ پرواز، جولائی میں دبئی میں خدمات کا آغاز کرے گی:

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 20:07:14

دبئی:آٹھ سالہ بچی کوجنسی طورپرہراساں کرنیوالےشخص کی سزامیں ایک سال کی توسیع:

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 20:07:14

دبئی:روسی حسینہ کی انفنیٹی ٹاورکی لہروں پرجھولتےہوئے ویڈیو،سوشل میڈیاپرنئی بحث چھیڑدی:

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 20:07:14

یورپی رہنما عالمی معیشت کے فروغ اور عالمی تجارتی نظام کے تحفظ کے لئے متحد ہو جائیں،چین :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 23:26:21

سلواکیہ کے وزیراعظم رابرٹ فیکو کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگئی :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 23:26:18

برطانیہ میں یورپی یونین سے علیحدگی کے فیصلے کی تبدیلی کے لیے مہم شروع :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 23:26:16

مسلم ممالک پر پابندی؛ امریکا کی 17 جامعات بھی ٹرمپ کے فیصلے کی مخالف جامعات نے ٹرمپ کے مسلم ممالک پر پابندی کے فیصلے کو عدالت میں چیلنج کردیا :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 23:16:19

جرمنی چین کے بیلٹ و روڈ منصوبے کو آگے بڑھانے کیلئے عملی طورپر کام کرنے کیلئے تیار ہے ، جرمن وزیر خارجہ چین کے وزیر خارجہ کے ساتھ مذاکرات میں عالمی اقتصادی پیداوار کو فروغ دینے کیلئے مل جل کرکام کرنے کے عزم کا اظہار :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 22:34:27

چین اور روس کو عالمی امور میں سٹرٹیجک استحکام کے حصول کیلئے کردار ادا کرتے رہنا چاہئے ، وانگ یی دونوں ممالک کو بین الاقوامی اور علاقائی صورتحال میں پیچیدہ تبدیلیوں کے پیش نظر ایک دوسرے کی بھرپور حمایت کرتے رہنا چاہئے ، روسی وزیر خارجہ سے ملاقات میں اظہار خیال :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 22:34:25

چین اور برطانیہ کا عالمی آزادانہ تجارت کوفروغ دینے سے اتفاق برطانیہ ایک چین پالیسی پر قائم اور ہانگ کانگ میں ایک ملک دونظاموں کے اصول کی حمایت کریگا ، برطانوی وزیر خارجہ چین ماضی کے تجربے کے جائزے اور مستقبل کے منصوبے مرتب کرنے کیلئے برطانیہ کیساتھ کام کرنے پر آمادہ ہے ، چینی وزیر خارجہ :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 22:32:43

نیپالی دارالحکومت میں چینی تبت کا نیا سال منایا گیا :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 22:32:41

چین آئندہ چار برسوں میں سمارٹ ہیلتھ و ایلڈرلی کیئر انڈسٹری قائم کرے گا ، ایم آئی آئی ٹی :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 22:32:39

مسعود اظہر سے متعلق بھارت ٹھوس شواہد فراہم کرے، چین اگر ثبوت ہوں گے تو درخواست کو قبول کرلیا جائے گا ورنہ اس پر اتفاق رائے کرنا مشکل ہے ، چینی وزارت خارجہ :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 22:16:43

عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں بے گناہ لوگوں کا قتل عام بند کروائے، قائد حزب اختلاف چوہدری محمد یٰسین :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 21:54:52

روس کے ساتھ فوجی تعلقات کا امکان نہیں ہے ، امریکہ ہم فی الوقت سیاسی رہنما رابطہ کریں گے جبکہ آگے بڑھنے کا راستہ تلاش کریں گے، سربراہ پینٹاگون جیمز میٹس :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 21:47:39

بھارت ، چین پہلے اسٹریٹجک مذاکرات کا آغاز 22 فروری سے ہوگا دونوں ممالک مشترکہ مفاد کے معاملات سمیت کشیدہ نوعیت کے امور پر بات چیت کریں گے :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 20:38:10

امریکہ، دوران پرواز خاتون مسافر کو تشدد کا نشانہ بنا نیوالے بھارتی شہری پر فردجرم عائد :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 20:37:52

چین، فیکٹری میں دھماکہ، تین افراد ہلاک :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 20:32:26

سری لنکا، غیر قانونی نیوزی لینڈ فرار ہونے کی کوشش کرنیوالے آٹھ افراد گرفتار :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 20:32:24

رابرٹ ہارورڈ نے امریکی قومی سلامتی کا مشیر بننے کی پیش کش ٹھکرادی رابرٹ ہارورڈ نے عہدہ ذاتی وجوہات کے باعث لینے سے انکار کیا، وائٹ ہاؤس :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 20:32:20

ہم وطن کو قتل کرکے لاش کے ٹکرے کرنے کا جرم ثابت ہونے پر سنگاپور کی عدالت نے دو پاکستانیوں کو سزائے موت سنادی :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 19:46:56

بھارت مولانا مسعود اظہر کو اقوام متحدہ میں دہشت گرد قرار دلوانے کے لیے ٹھوس شواہد فراہم کرے ،ْچین :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 19:46:52

ملیحہ لودھی کا اقوام متحدہ کی طرف سے کشمیریوں کو دیئے گئے حق خودارادیت کے حصول کی جدوجہد کے لئے پاکستان کی حمایت جاری رکھنے کا عزم امریکہ میں مقیم پاکستانیوں اور امریکیوں کو پاکستان اور حکومت کی کشمیریوں کی جائز جدوجہد میں بھرپور ساتھ دینا چاہیے ،ْ ملیحہ لودھی کا خطاب :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 19:46:25

مصر کی 36 سالہ 500 کلو وزنی خاتون کا ممبئی کے ہسپتال میں علاج شروع :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 17:52:02

عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں بیگناہ لوگوں کا قتل عام بند کروائے ،چوہدری محمدیٰسین بھارت کو بات پر مجبور کرے وہ اپنی پیش کردہ قرار دادوں کے تحت کشمیریوں کو استصواب رائے کا حق دے، دبئی میں استقبالیہ سے خطاب :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 17:49:17

ْاوبر نے 22 سالہ بھارتی طالب علم کو ایک لاکھ 10 ہزار ڈالر سالانہ تنخواہ پر ملازم رکھ لیا :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 17:09:28

امریکی ماہر نفسیات نے ٹرمپ کو ذہنی مریض اور صدارتی عہدے کیلئے نااہل قرار دیدیا :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 16:32:51

آئندہ 6 ماہ کے دوران قحط سے 2 کروڑ انسانوں کی ہلاکت کا خدشہ ہے، ورلڈ فوڈ پروگرام براعظم افریقہ کے مشرقی حصے میں خشک سالی مجموعی طور پر زراعت کیلئے شدید نقصانات کا باعث بن چکی ہے،ماہر اقتصادیات عارف حسین :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 16:32:51

سائنسدانوں نے دنیا کا آٹھواں براعظم زیلینڈیا دریافت کر لیا :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 16:32:49

ٹرمپ خاندان سیاہ فام افراد سے نفرت کرتا تھا،ایف بی آئی 3 میں ڈونلڈ ٹرمپ اور فریڈ ٹرمپ کو سیاہ فام افراد کو اپارٹمنٹس سے نکالنے پر مقدمے کا سامنا کرنا پڑا،ایف بی آئی کا رپورٹ میں انکشاف :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 16:32:46

اسرائیل کے ایٹمی ہتھیار مشرق وسطی اور عالمی امن کیلئے سب سے بڑا خطرہ ہیں،ایران :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 16:29:04

شکاگو یونیورسٹی کے باہر ٹرمپ کیخلاف مظاہرہ مظاہرین میں شامل بچوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی درگت بنا کر اپنی بھڑاس نکالی :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 16:29:00

مسئلہ کشمیرکے سیاسی حل کی ضرورت ہے،چدم برم بی جے پی حکومت موجود نقطہ نظر برقرار رکھتی ہے تو اس سے مقبوضہ وادی میں مزید تنازعات اور تشدد میں اضافہ ہوگا،انٹرویو :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 16:28:58

یورپ سے مہاجرین کی ملک بدری آسان نہیں،یورپی ایجنسی برائے پناہ گزین تارکین وطن کی ملک بدری یقینی بنانے کے لیے خصوصی ٹیم تشکیل دے دی ہے ،بیرونی سرحدوں کے نگراں ادارے کا بیان :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 16:28:54

چین کو خطرے کی بجائے ایک شراکت دار سمجھتے ہیں ، جوہری مسئلے پر باہمی تعاون کو فروغ دیں گے، یورپی یونین چین کیساتھ عالمی ترقی، ماحولیاتی تبدیلی، افریقی معاملات، افغانستان، شام اور جزیرہ نما کوریا کے مسئلے پر تعاون کو فروغ دیں گے،کھلی معیشت کے فروغ اور ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن کے تحت عالمی تجارتی نظام کا تحفظ کرنا چاہیے،ڈبلیو ٹی او کے آرٹیکل پندرہ کے تحت ممبر ممالک کو پندرہ سال بعد اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی کو ختم کردینا چاہیے،چین ، یورپ کھلی معیشت کو فروغ دیں، چینی وزیر خارجہ وانگ ای کی یورپی یونین کی فارن پالیسی چیف فیڈریکا مگیرینی سے ملاقات میں گفتگو :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 15:28:38

بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ ملحقہ ممالک کے باہمی مفاد اورمشترکہ ترقی کے حصول کیلئے اہم ہے، چین پائیدار ترقی کے اہداف کیلئے اقدامات کی ضرورت ہے ، ہم نے غربت کے خاتمے کو اپنی پہلی ترجیح قرار دیا ،گذشتہ سال مزید دس ملین لو گوں کو غربت سے باہر نکالا، چینی وزیر خارجہکا جی ٹوینٹی وزرائے خارجہ اجلاس سے خطاب :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 15:28:36

ترک مسلح افواج کی شام میں داعش کے ٹھکانوں پر بمباری ، 13دہشت گرد مارے گئے :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 15:28:35

دہشتگرد تنظیم وائے پی جی امریکہ، ترکی اور شام کیلئے خطرناک ثابت ہو گی ترک وزیر خارجہ چاوش اولو کی امریکہ اور روس کے وزرا خارجہ کیساتھ ملاقات میں گفتگو :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 15:27:53

عراق،کار بم دھماکے میں 51 ہلاک،60 سے زائد زخمی ،داعش نے حملیکی ذمہ داری قبول کر لی :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 15:27:52

دو روزہ جی ٹوئنٹی وزرا خارجہ کانفرنس اختتام پذیر ، شام کی خانہ جنگی اور علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 15:27:49

چین کی ملکی استحکام برقرار رکھنے میں پاکستان کی کوششوں کی حمایت کی پیشکش ، دہشتگردی کے واقعہ کی پرزور مذمت عوام کے جان و مال کے تحفظ اور دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستانی کوششوں کی حمایت جاری رکھی جائے گی ، ترجمان وزارت خارجہ سیہون شریف کے واقعہ میں انسانی جانوں کے بڑے پیمانے پر ضیاع سے سخت صدمہ پہنچا ہے ، ہلاکتوں پر دلی اظہار تعزیت ، زخمیوں اور سوگوار لواحقین سے دلی اظہار ہمدردی :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 15:26:14

چین اور یورپ کو موجودہ بین الاقوامی صورتحال میں دوطرفہ تعاون مستحکم بنانا چاہئے ، سربراہ امور خارجہ یورپی یونین نے چین کو ’’خطرے ‘‘ کی بجائے ہمیشہ معاون پارٹنر سمجھا ہے ، ایک چین پالیسی کے پابند ہیں عالمی ترقی ، ماحولیاتی تبدیلی ، افریقی امور ، افغانستان ، شام اور کوریا کے ایٹمی مسئلے سمیت شعبوں میں چین کے ساتھ تزویراتی تعاون میں اضافہ کرینگے طرفین کو ڈبلیو ٹی او پر مبنی عالمی تجارتی نظام کے تحفظ کے بارے میں تعاون کرنے کیلئے دنیا کو مثبت اشارہ دینا چاہئے ، چینی وزیرخارجہ ، ملاقات میں اظہار خیال :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 15:26:13

چین میں برڈ فلو وبائی مرض کی تشویشناک صورتحال کے پیش نظر انسدادی اقدامات میں اضافہ وبائی مرض کی جلد تشخیص ، سکریننگ اور تشویناک مریضوں کے علاج معالجے کیلئے کارکنوں کی تربیت دی جارہی ہے برڈ فلو وائرس کے واقعات کی اطلاع ملنے والے مقامات میں زندہ مرغی کی تجارت پر پابندی عائد کر دی گئی :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 15:26:11

دہشت گرد ی کے خلاف جنگ ، داعش کو فنڈنگ کو روکنے کے لئے بین الاقوامی برادری کے ساتھ تعاون کررہے ہیں ، سعودی حکام :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 15:15:52

چین موٹر سائیکل مرمت کرنیوالی دکان میں آتشزدگی ، چھ افراد جھلس کر ہلاک ، دو زخمی :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 14:26:20

مشرق وسطی خصوصاً یمن میں عام شہریوں پر خونریز حملوں کا سلسلہ فوری بند کیاجائے ، اقوام متحدہ عام شہریوں پر حملوں کا کوئی جواز نہیں پیش کیاجاسکتا ، اسماعیل اولد :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 14:26:18

آسٹریلوی حکام نے 29ویتنامی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 14:26:15

ٹرمپ میڈیا کو تنقید کا نشانہ بنانا چھوڑ دیں، آسٹریلوی وزیر اعظم :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 13:23:44

یمنی جنگ میں متحدہ عرب امارات کا فوجی مارا گیا :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 13:23:43

فلپائن، فوجیوں اور کمیونسٹ باغیوں کے درمیان جھڑپوں میں5 افرادہلاک :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 13:23:41

فیس بک پر ایلگورتھمز سافٹ ویئر کے ذزریعے سے دہشت گردوں کی شناخت کی جا سکے گی ، مارک زکر برگ :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 13:23:39

سعودی عرب ، طوفان بادوباراں کے دوران گیس اسٹیشن پر بجلی گر گئی گیس اسٹیشن میں آگ لگنے سے متعددزخمی،رضاکاروں نے اسپتال منتقل کردیا :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 13:14:02

ملائیشیا،کِم جونگ نام قتل تفتیش، دو مزید مشتبہ افراد گرفتار :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 13:14:02

لیبیا کی اپنے دفاعی اور سکیورٹی اداروں کی بحالی کے لیے نیٹو سے درخواست :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 13:14:02

مشرقِ وسطی کے مسائل کے حل کی امید ہے، سعودی وزیر خارجہ ٹرمپ انتظامیہ کے ساتھ سعودی حکومت معاملات آگے بڑھانے کے لیے تیار ہے،گفتگو :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 13:14:01

ایران نواز شیعہ ملیشیا سنی عربوں کے مکانات مسمار کر رہی ہے، ہیومن رائٹس واچ مکانات کو تباہ کرنے کا سلسلہ داعش نے شروع کررکھا ہے،ایران نوازملیشیا کے ترجمان کا الزام :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 13:16:43

گلے چھ ماہ کے دوران قحط سے دو کروڑ انسانوں کی ہلاکت کا خطرہ ہے ، ورلڈ فوڈ پروگرام :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 13:13:59

یورپی پارلیمنٹ میں انسداد دہشت گردی کانیاقانون منظور رکن ممالک میں دہشت گردی کی تربیت ،بھرتی ،پرچار،مالی مدد،سفر کرنا جرم ہوگا،نیاقانون :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 13:13:58

داعش کے زیر قبضہ الباب می ترک فورسزکی بمباری،24افرادہلاک صرف دہشت گردوں کو فضائی حملوں میں نشانہ بنایا ،15جنگجوہلاک ہوئے،ترک فوج کا بیان :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 13:11:43

اوباما نے خامنہ ای کی ایرانی سرمایہ کاری کو امریکا منتقل کرنے پر آمادہ کیا نیوکلیئر معاہدے کے تحت امریکا میں قیام کے لیے 2800 گرین کارڈ جاری کرنے کا بھی کہاگیا،ایرانی اصلاح پسند :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 13:11:42

عرب اتحاد یمن میں عام شہریوں پر حملے کی تحقیقات کرے گا :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 13:11:40

امدادی جہازوں پر حوثیوں نے قبضہ کرلیا ، مصری بحریہ کی تصدیق حوثی اب تک 34 امدادی جہازوں کو الحدیدہ کی بندرگاہ میں داخل ہونے سے روک چکے ہیں،ترجمان عرب اتحاد :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 13:11:38

امریکا میں دٴْہرے قتل کی واردات فیس بک پر لائیونشر شکاگو پولیس ملزم کی تلاش میں مصروف، پورے امریکا میں صدمے کی لہر دوڑ گئی :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 13:11:36

500کلووزنی مصری لڑکی کا بھارت میں علاج جاری،ڈاکٹروں کی خاندان کو تسلی :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 13:11:34

ایران میں باسیج ملیشیا کے 18 ہزار ارکان انٹرنیٹ کی نگرانی پر مامور باسیج ملیشیا کے 18 ہزار رضا کاروں کی خدمات بغیر کسی معاوضے کے حاصل کی گئی ہیں، ایرانی پراسیکیوٹر جنرل :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 13:11:31

قزاقستان ،قریب ترین شہر کا پتا پوچھنے کے لیے ہیلی کاپٹر کی سڑک پرلینڈنگ ہیلی کاپٹر کا پائلٹ ٹرک ڈرائیور سے پتا معلوم کرکے دوبارہ روانہ،ویڈیوسوشل میڈیا پرمقبول :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 13:11:30

سعودی عرب میں داعش کے چار سیل تباہ، 18 افراد گرفتار ْگرفتار کیے گئے افراد میں 15 مقامی شہری ،تین کا تعلق یمن اور سوڈان سے ہے،سعودی وزارت داخلہ :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 13:11:28

عراق میں تیسرے روز بھی کار بم دھماکہ ،60افرادہلاک،100زخمی یہ دھماکہ شہر کے جنوبی علاقے بعیا میں ہوا جہاں دھماکہ خیز مواد سے بھری کار نے عوام کو نشانہ بنایا،حکام :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 13:11:26

امریکہ کی طرف سے 7 مسلمان ممالک کے شہریوں پر سفری پابندی کے حوالے سے اپوزیشن کا سینیٹ سے واک آئوٹ :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 12:52:04

نیوزی لینڈ اور چین کے درمیان ماحولیاتی تبدیلی کے بارے میں وزارتی سطح کے پہلے مذاکرات دونوں ممالک کے پاس ماحولیاتی تبدیلی کا جواب دینے میں تبادلے کیلئے تجربہ اور مہارت حاصل ہے ،پائولا بینٹ :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 12:49:09

چین میں 2100-1600قبل مسیح کے دارالخلافہ کے کھنڈرات پر عجائب گھر اور پارک تعمیر کیا جائیگا منصوبے کے مقام پر 1959ء کے بعد سے 40ہزار مربع میٹر سے زائد کھنڈرات کی کھدائی کی جا چکی ہے :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 12:49:05

جوہری ہتھیاروںپر پابندی،آسٹریلیا کا عالمی کانفرنس میں شرکت سے انکار کانفرنس 27 مارچ کو امریکی شہر نیویارک میں منعقد کی جا رہی ہے :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 12:27:35

وائس ایڈمرل (ر) ہارورڈ کا ٹرمپ کا مشیر برائے قومی سلامتی بننے سے انکار ایڈمیرل ہارورڈ اس وقت متحدہ عرب امارات میں امریکی دفاعی کانٹریکٹر لاک ہیڈ مارٹن کے آپریشنز سربراہ ہیں :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 12:27:32

ایران: باسیج ملیشیا کے 18 ہزار ارکان انٹرنیٹ کی نگرانی پر مامور سوشل میڈیا پرحکو مت مخالف عناصر پر کڑی نظر، انسانی حقوق کی تنظیموں کی حکو متی اقدام پر کڑ ی تنقید :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 12:27:29

اقوام متحدہ ،امریکہ ، بر طا نیہ سمیت عالمی برادر ی کی پا کستا ن میں دہشتگردانہ واقعات کی مذمت دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ ہیں، اقوام متحدہ حملے کے ذمہ داروں کو کٹہرے میں لانے میں پاکستان کی حمایت کرتے ہیں، امریکا :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 12:27:23

یورپی یونین نے انسداد دہشت گردی کے حوالے سے نیا قانون منظور کر لیا نئے قا نو ن کے تحت دہشت گردی کی تربیت ، بھرتی،دہشت گردی کا پرچار کرنا یا اس کی مالی مدد کرنا اب جرم کے زمرے میں آئے گا :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 12:27:19

صرف چھ ماہ میں قحط کے باعث دو کروڑ انسانوں کی ہلاکت کا خطرہ یہ تعداد یورپی ملک رومانیہ یا امریکی ریاست فلوریڈا کی مجموعی آبادی سے بھی زیادہ ہے۔اقوام متحدہ یمن، نائیجیریا اور جنوبی سوڈان میں جنگوں نے عوام پر عرصہ حیا ت تنگ کر دیا ، ماہر اقتصادیات :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 12:24:59

فلسطینی نفرت چھوڑ کر اسرائیل کو تسلیم کریں،امریکی صدر اسرائیل کو تسلیم کئے بغیر امن معاہدہ نہیں ہو سکتا: ٹرمپ :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 12:24:58

نیوزی لینڈ دنیا کے آٹھویں براعظم کا حصہ ہے جس کا بڑا حصہ بحرالکاہل میں ڈوبا ہوا ہے، جیولوجیکل سوسائٹی آف امریکا :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 12:23:45

واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے کے زیر اہتمام اسلام آباد کے ایک سکول کے طلبہ کے اعزاز میں تقریب حالیہ برسوں میں پاک امریکہ تعلقات میں واضح بہتری آئی، دہشتگردی کے خلاف کوششوں میں پاکستان کے کردار کو سراہا جا رہا ہے،سفیر جلیل عباس جیلانی کا تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 12:23:43

ہانگ کانگ میں احتجاج کے دوران ہتھکڑی لگے کارکن پر تشدد کے الزام میں 7 پولیس افسروں کو دو دو سال قید کی سزا :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 12:17:54

وینزویلا کے میں مسافر بس اور ٹرک کے درمیان تصادم میں 16 افراد ہلاک، 50 زخمی :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 12:17:53

ترک وزیر دفاع کی امریکی ہم منصب جیمز میٹس سمیت متعدد ملکوں کے ہم منصوں سے ملاقاتیں :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 12:16:39

سویڈن کا اسرائیل اور فلسطین کے درمیان مسائل کے حل کے لئے خصوصی سفیر متعین کرنے کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 12:16:37

مسئلہ کشمیر کا سیاسی حل تلا ش کیاجانا چاہیے بھارت کی کشمیر پالیسی غلط ہے ،موجودہ طریقہ کار جاری رہا توتشددبڑھے گا،پی چدم برم :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 12:16:12

مسئلہ کشمیر کا سیاسی حل تلا ش کیاجانا چاہیے ‘پی چدم برم بھارت کی کشمیر پالیسی بالکل غلط ہے ،موجودہ طریقہ کار جاری رہا توتشددبڑھے گا :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 12:13:46

سابق برطانوی وزیراعظم ٹونی بلئیر کی یورپی یونین سے علیحدہ نہ ہونے کی حمایت لوگوں نے ریفرینڈم میں 'بریگزٹ کی شرائط کے بارے میں معلومات کے بغیرووٹ دیا تھا،تنظیم سے خطاب :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 12:10:59

بھارت،2005میں دیوالی کے ہجوم پر حملہ،مسلمان شہری کو دس سال قید ْمجرم ڈار12سال کی جیل کاٹ چکا ہے لہذااسے اب بری کردیاجائے،دیگردوملزمان کو بھی بری کردیاگیا :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 12:10:56

اقوام متحدہ کا عراقی شہر موصل میں امدادی مشن نہ بھیجنے کا اعلان رٹی کی صورتحال کا از سرنو جائزہ لینے تک موصل کے مشرقی حصوں میں امدادی مشن نہیں بھیجیں جائیں گے،ترجمان :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 12:10:54

بھارت میں مہنگی شادیاں کرنے والوں کو ویلفیئر ٹیکس دینا پڑے گا مہنگی ترین شادیوں کو روکنے کے لیے بل لانے کی تیاریاں شروع کردی گئیں :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 12:10:52

روس کے ساتھ مختلف امورپر معاملات آگے بڑھانے کا تیار ہیں،امریکا منسک معاہدے پر عمل کرنے سے مشرقی یوکرائن کے مسلح تنازعے کی شدت میں کمی کا امکان ہے امریکی وزیرخارجہ کی روسی ،سعودی،اماراتی ہم منصب،عالمی ایلچی سے ملاقاتیں،شام،یمن کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 12:10:50

عدالت ٹرمپ حکمنامے کی معطلی کا آرڈرواپس لے،امریکی وزارت انصاف:

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 12:10:48

ٹرمپ کا سفری پابندی کا نیا ایگزیکٹو آرڈر آئندہ ہفتے جاری کرنے کا اعلان وزارت انصاف مائیکل فلن کو ہٹائے جانے کی وجہ بننے والے خفیہ معلومات کے افشاء کے اسکینڈل کی تحقیقات شروع کرے ملک میں بہت سے صحافتی ادارے لوگوں سے جھوٹ بولتے ہیں، یہ بے لگام صحافتی ادارے اور ذرائع ابلاغ شفافیت کے فقدان کا شکار ہیں،امریکی صدرکی وائیٹ ہائوس میں پریس کانفرنس :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 12:10:46

امریکی ریٹائرڈ وائس ایڈمرل نے ٹرمپ کا مشیر بننے سے انکار کرد ایڈمرل ہارورڈ نے ذاتی وجوہات کی بنیاد پر انتظامیہ کو بتا دیا ہے وہ یہ عہدہ نہیں سنبھال سکتے،وائٹ ہائوس :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 12:10:44

صیہونی حکومت کے ایٹمی ہتھیاروں کے ذخائر عالمی امن کے لئے سب سے بڑا خطرہ ہیں،ایران :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 11:08:29

یورپی یونین کا امریکا کی جانبدارانہ تجارتی پالیسیوں پر تشویش کا اظہار :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 11:08:27

حوثیوں نے درجنوں امدادی جہازوں اور ان کے عملہ کو یرغمال بنارکھا ہے،مصری بحریہ :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 11:08:26

آسٹریلیا میں بچوں کا جنسی استحصال، کلیسا نے 276 ملین ڈالر ادا کر دیئے :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 11:08:24

یمنی دارالحکومت میں شہریوں کے اجتماع کو ہدف بنانے کی اطلاعات کی تحقیقات کریں گے سعودی عرب کی قیادت میں عسکری اتحاد کا اعلان :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 11:08:23

شام ، جنگجوئوں نے 150 باغیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 11:08:23

امریکی سینیٹ نے ٹرمپ کے بجٹ سربراہ کی نامزدگی کی توثیق کر دی :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 11:08:23

اقوام متحدہ کا مشرقی موصل کے لییامدادی کارروائیاں عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 11:08:21

آئندہ ہفتے سفری پابندی کا نیا حکم نامہ جاری ہوگا،امریکی محکمہ انصاف :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 11:08:20

سپین میں 64 سالہ خاتون کے ہاں صحت مند جڑواں بچوں کی پیدائش :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 11:07:23

ٹرمپ قومی سلامتی کے مشیر کے لیے ٹرمپ کے نامزد امیدوار ریٹائرڈ وائس ایڈمرل روبرٹ ہاورڈ کا عہدہ سنبھالنے سے انکار :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 11:07:20

لیبیا کی اپنے دفاعی اور سکیورٹی اداروں کی بحالی کے لیے نیٹو سے درخواست :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 11:07:17

یمن، نائیجیریا، جنوبی سوڈان اور صومالیہ میں اشیائے خوراک کی قیمتیں انتہائی زیادہ آئندہ 6 ماہ کے دوران قحط سے 2 کروڑ انسانوں کی ہلاکت کا خدشہ ہے، ورلڈ فوڈ پروگرام :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 11:07:14


لاہور: نیشنل کالج آف آرٹ میں لڑکیاں پینٹنگ کی نمائش دیکھ رہی ہیں۔


لاہور: باغ جناح میں خصوصی بچے سیر کر رہے ہیں۔


لاہور: داتا دربار آنیوالے زائرین کی تلاشی لی جا رہی ہے۔


لاہور: پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر مملکت انوشہ رحمان سے ان باکس بزنس ٹیکنالوجی کے سی ای او میر محمد ناصر ملاقات کر رہے ہیں۔


حافظ آباد: ڈپٹی کمشنر محمد علی رندھاوا، کرنل پرویزاصغر عارف ٹریننگ مکمل کرنیوالے جانباز فورس کے جوان کو سرٹیفکیٹ دے رہے ہیں۔


صوابی: سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی اسد قیصر ”صوابی کو گیس دو“ احتجاجی تحریک کے حوالے سے منعقدہ جلسے سے خطاب کر رہے ہیں۔


بنوں: بکا خیل میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے مابین جھڑپے کے بعد نماز جمعہ کے وقت سیکیورٹی اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔


بنوں: سیکیورٹی اہلکار کسی بھی نا خوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لیے الرٹ کھڑے ہیں۔


لاہور: چیئرنگ کراس مال روڈ، سیہون شریف کوئٹہ اور پشاور سانحات میں شہدا کی بلندی کے لیے مولانا سید عبدالخبیر آزاد اجتماعی دعا کر رہے ہیں۔


لاہور: وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر معین ناصر یونیورسٹی کلب کے ساتھ فیکلٹی ممبران کے لیے بننے والے فٹنس جم کا افتتاح کر رہے ہیں۔


لاہور: پنجاب یونیورسٹی سنٹر آف ایکسی لینس ان مالیکیولر بائیولوجی کے زیر اہتمام منعقدہ چار روزہ بین الاقوامی ورکشاپ کی اختتامی تقریب کے شرکاء کا وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظفر معین ناصر کے ساتھ گروپ فوٹو۔


چنیوٹ: محنت کش بھٹی پر چنے بھون رہے ہیں۔


بہاولپور: آر پی او محمد ادریسن بہترین کار کردگی کرنے والے پولیس افسران میں سرٹیفکیٹس تقسیم کر رہے ہیں۔


لاڑکانہ: لعل شہباز کلندر دھماکے کے زخمیوں کا علاج معالجہ کیا جا رہا ہے۔


لاڑکانہ: لعل شہباز کلندر دھماکے کے زخمیوں کا علاج معالجہ کیا جا رہا ہے۔


لاڑکانہ: لعل شہباز کلندر دھماکے میں جان بحق ہونیوالے نجیب علی شیخ اور سہیل شیخ کی نماز جنازہ اد ا کی جا رہی ہے۔


فیصل آباد: ایک کسان کھیت سے شلجم چن رہا ہے۔


فیصل آباد: ایک مزدور بھٹہ خشت پر اینٹیں بنانے میں مصروف ہے۔


فیصل آباد: ایک بچے درخت سے بیر توڑ رہا ہے۔


شیخوپورہ: خستہ حالی کا شکار شیخوپورہ کا قلعہ متعلقہ حکم کی توجہ کا منتظر ہے۔


شیخوپورہ: خستہ حالی کا شکار شیخوپورہ کا قلعہ متعلقہ حکم کی توجہ کا منتظر ہے۔


شیخوپورہ: خستہ حالی کا شکار شیخوپورہ کا قلعہ متعلقہ حکم کی توجہ کا منتظر ہے۔


لاہور: ایک شہری سڑک کنارے لگے سٹال سے بچوں کے لیے جوتے پسند کر رہا ہے۔


لاہور: مزدور مسجد وزیر خان کی دیوار کی آرائش میں مصروف ہے۔


لاہور: مزدور مٹی کے برتن بنانے میں مصروف ہیں۔


ہانگ کانگ: چین کے لیے پاکستان کے سفیر مسعود خال اور کانگ کانگ گورنمنٹ کے سیکرٹری فنانشل سروس پروفیسر کے سی چن ڈبل ٹیکسیشن معاہدے پر دستخط کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: پولیس اہلکار نماز جمعہ کے لیے آنیوالے نمازیوں کی تلاشی لے رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر برائے مذہبی امور سردار محمد یوسف سے فلسطین کے سفیر ولید ابو علی ملاقات کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: شام کے وقت غروب آفتاب کا خوبصورت منظر۔


راولپنڈی: خانہ بدوش بچے ہتھ ریڑھی پر خالی کین رکھے واٹر فلٹریشن پلانٹ کی جانب جا رہے ہیں۔


راولپنڈی: ایک معمر محنت کش اینٹیں بنانے کے لیے ہتھ ریڑھی پر مٹی لیجا رہا ہے۔


راولپنڈی: مزدور بھٹی پر چنے بھوننے میں مصروف ہیں۔


راولپنڈی: ایک محنت کش اپنی ہتھ ریڑھی پر رکھے سامان پر بیٹھا آرام کر رہا ہے۔


راولپنڈی: ٹریفک پولیس کی جانب سے دیوار پر آگاہی بینر آویزاں کیا گیا ہے۔


راولپنڈی: نالہ لئی کے کنارے خانہ بدوش خاندان آباد ہیں جو کسی حادثے کا شکار ہو سکتے ہیں۔


اسلام آباد: ایک خانہ بدوش شخص سڑک کنارے گرین بیلٹ پر بیٹھا کھانے پینے میں مصروف ہے۔


اسلام آباد: ایک بزر خاتون گھر کا چولہا جلانے کے لیے خشک لکڑیاں جمع کر رہی ہے۔


اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون برائے تاریخ اور ثقافتی ورثہ عرفانی صدیقی پی این سی اے میں 3روزہ فیسٹیول میلہ ”یاراں“ کا ربن کاٹ کر افتتاح کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون عرفانی صدیقی پی این سی اے میں 3روزہ فیسٹیول میلہ ”یاراں“ میں رکھے گئے فن پارے دیکھ رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون عرفانی صدیقی پی این سی اے میں 3روزہ فیسٹیول میلہ ”یاراں“ میں رکھے گئے فن پارے دیکھ رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون عرفانی صدیقی پی این سی اے میں 3روزہ فیسٹیول میلہ ”یاراں“ میں رکھے گئے فن پارے دیکھ رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون عرفانی صدیقی پی این سی اے میں 3روزہ فیسٹیول میلہ ”یاراں“ کی افتتاحی تقریب کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون عرفانی صدیقی کا پی این سی اے میں 3روزہ فیسٹیول میلہ ”یاراں“ کی افتتاحی تقریب کے موقع پر گروپ فوٹو۔