بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار دسمبر

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-12-11)

پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرریاں و تبادلے ڈی جی آئی ایس آئی رضوان اختر صدر نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی، ڈی جی آئی ایس پی آر عاصم سلیم باجوہ آئی جی آرمز جی ایچ تعینات

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -بزنس -کشمیر -

چائنہ یورپ مال بردار ٹرین کے ذریعے جرمنی سے 21.9ٹن خنزیر کا گوشت درآمد کیا گیا :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 21:50:38

کمبوڈیا میں چین ۔کمبوڈیا فلم ٹور کا آغاز چار مشہور چینی فلموں کے ساتھ کمبوڈیا کی تین فلموں کو نمائش کے لئے منتخب کیا گیا ہے :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 21:50:37

چین کی عظیم دیوار اثاثہ منیجمنٹ کارپوریشن کی تشکیل نو جوائنٹ سٹاک کمپنی میں تبدیل کر دیا گیا :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 21:50:36

چین کا مشہور بودھ پہاڑ ’’سمارٹ ‘‘ٹورازم پروگرام شروع کرے گا :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 21:50:35

چینی سٹیٹ کونسلر میکسیکو کا دورہ کریں گے :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 21:50:34

کرغیزستان میں دستور میں ترامیم کیلئے ریفرنڈم کا انعقاد :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 21:50:33

سوئٹزرلینڈ میں دنیا کی سب سے طویل سرنگ ریلوے ٹریفک کیلئے کھول دی گئی :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 21:50:32

نائیجیریا ، چرچ کی چھت گرنے سے ہلاکتیں 200 سے تجاوز کرگئیں، درجنوں زخمی،ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ حادثے کے وقت ریاست اکوا ابم کے گورنر بھی دیگر افراد کے ہمراہ چرچ میں موجود تھے جومعجزانہ طور پر محفوظ رہے،حکام :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 21:50:31

امریکہ اور چین کے درمیان تجارت میں بہتری پائی جارہی ہے اکتوبر میں چین کے ساتھ امریکی تجارتی خسارے میں خاصی کمی آئی ہے :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 21:50:15

چینی کوسٹ گارڈ کے جہازوںکی جزائز ڈایائو یو میں گشت :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 21:50:14

چین آن لائن اسٹریمنگ کی نگرانی سخت کردے گا فحاشی اور بیہودگی کے زمرے میں آنے والے مواد کے بارے میں کوئی رواوررعائت نہیں برتی جائے گی :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 21:50:13

چین کی اے شیئرز مارکیٹ حجم اور اثر و رسوخ کے لحاظ سے فروغ پذیر ہے جمعہ کو پہلی مرتبہ مارکیٹ کی فہرست میں شامل کمپنیوں کی تعداد 3000سے بڑ ھ گئی :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 21:50:12

’’دنیا کی چھت‘‘ تبت گرم ترین اور تر ترین ہوگیا ہے’’رپورٹ‘‘ 1981سی2006تک تغیانی کے موسم کے دوران اوسط درجہ حرارت میںنمایاں اضافہ ہوا ہے :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 21:50:11

چین کے نئے تھرڈ بورڈ پر مجموعی طور پر 64چھوٹے اور درمیانے سائز کی کمپنیوں کی شمولیت :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 21:50:10

چین نے موسمیاتی سیٹلائٹ مدار میںپہنچا دی سیٹلائٹ کا مقصد چین کے محکمہ موسمیات کو اپ گریڈ کرنا ہے سیٹلائٹ سے موسم اور آب و ہوا بارے پیشنگوئی کی اہلیت بہتر ہوجائیگی :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 21:50:08

نائیجیریا میں چرچ کی چھت گرنے سے 160 افراد ہلاک ،ْدرجنوں زخمی حادثے کے وقت ریاست اکوا ابم کے گورنر بھی دیگر افراد کے ہمراہ چرچ میں موجود تھے ،ْمحفوظ رہے :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 17:40:24

قاہرہ میں چرچ میں دھماکہ ،ْ 22افراد ہلاک ،ْ متعدد زخمی بم چرچ کی بیرونی دیوار کے ساتھ نصب کیا گیا تھا ،ْحکام :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 17:40:23

عوام کی بلا امتیاز خدمت کو اپنا فرض سمجھتا ہوں ،میر عبدالکریم نوشیروانی :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 17:40:22

تعلیم کے بغیر ترقی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکتاتعلیم کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا،عبدالواحد کاکڑ :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 17:40:21

پاک ایران سرحدی علاقہ کلگ میں ایف سی کی کارروائی، تین سو کلو منشیات برآ مد، ذرائع :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 17:40:20

بار اور بنچ کے باہمی تعاون سے ہی عوام کو انصاف مل سکتاہے، جسٹس جمال خان مندوخیل :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 17:40:19

مولانا فضل الرحمن کا ہمایوںجمشید کو ٹیلی فون ،جنید جمشید کی شہادت پر اظہار تعزیت :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 17:40:18

فضائی آلودگی نزلہ، زکام اور کھانسی سے بچنے کے لییبنفشہ ، برگِ تلسی کی چائے اور لہسن کی چٹنی مفید ہے ‘طبی مذاکرہ موسم سرما میں چہرے کی حفاظت کے لیے گلیسرین اور لیموں کا رس عرق ِ گلاب میں ملا کر لگانا مفید ہے‘حکیم محمد احمد سلیمی :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 17:40:17

امن اور اتحاد کاراستہ ہی رسول کی اطاعت اور فرمانبرداری کا راستہ ہے‘ڈاکٹر مراد راس :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 17:40:16

رسالپور ،صدر بازار سے نامعلوم چوروں نے سوزوکی کیری ڈبہ چوری کرلیا :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 17:40:16

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سید منصور علی شاہ کی جانب سے سپریم کو رٹ کے جسٹس صاحبان کے اعزاز میں ظہرانے کا اہتمام :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 17:40:15

حکومت پنجاب نے جشن عید میلادالنبی ؐ کے موقع پر معمولی جرائم کے قیدیوں کی سزائوں میں 2ماہ تک کی کمی کردی :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 17:40:13

انگلینڈ سے آئی انشورنس ٹیم کاطیارہ حادثہ کے مقام کا دورہ ،ْ حادثے کی جگہ کا معائنہ کیا ،ْتصاویر بنائیں حادثے میں مرنے والے چینی باشندے کے عزیزوں نے بھی حادثہ کی جگہ پہنچ کر رسومات ادا کیں ،ْ ایک منٹ کی خاموشی :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 17:40:13

پاناما کیس کی سماعت جنوری تک موخر کرکے عدالت نے قوم کو مایوس کیا ہے ،ْ لطیف کھوسہ ہماری جماعت کسی صورت بھی مسئلے کو دفن نہیں ہونے دے گی ،ْ ہم آخر تک جائینگے ،ْانٹرویو :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 17:40:11

بدین ،ْکالا جادو سیکھنے کے لیے 2 بچوں کا قتل ،ْ ملزم نے اعتراف کرلیا دونوں افراد کافی عرصے سے جھاڑ پھونک اور جن و بھوت نکالنے کا کام کیا کرتے تھے ،ْمقامی لوگوں کی گفتگو :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 17:40:10

ایبٹ آباد ،ْحادثے کی جگہ سے جنید جمشید کی اہلیہ کا پرس مل گیا پرس سے شناختی کارڈ اور جنید جمشید کی تصویر بھی ملی ہے :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 17:40:09

صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 14 اور سینیٹ کا اجلاس 19 دسمبر کو طلب لیا :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 17:40:08

پانامالیکس نے پارلیمنٹ اور انتظامیہ سے زیادہ عدلیہ کونقصان پہنچایا ،ْبلاول بھٹو زر داری ہمارا نظام تباہ ہوگیا ہے ،ْسب کو متحد ہو کر اسے درست کرناچاہیے ،ْ یوٹرن والوں کے ساتھ نہیں چل سکتا ،ْ ٹوئٹ :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 17:40:07

کرغزستان میں دستوری ریفرنڈم کا انعقاد :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 17:21:28

دنیا کی طویل ترین سرنگ ’گوٹہارڈ بیس ٹنل‘ کھول دی گئی :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 17:21:27

شام، روسی فضائی حملوں سے داعش کو پالمیرا سے پسپائی کاسامنا :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 17:21:27

اپ ڈیٹ ) صومالیہ، خود کش حملے میں 29افرادہلاک :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 17:21:26

اپ ڈیٹ ) نائجیریا،گرجا گھر کی چھت گرنے سے ہلاکتیں 200تک پہنچ گئیں :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 17:21:25

برطانوی وزیراعظم کا متنازعہ بیان،ایران میں برطانیہ کے سفیرکی طلبی، مداخلت کے خلاف احتجاج ریکارڈ کرایا گیا :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 17:20:48

یونانی پولیس کاآفیسر مسلح شخص کی فائرنگ سے زخمی حملہ آور نے اپنی زندگی بچانے کیلئے خودکشی کرلی :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 17:20:47

یحییٰ جامح گمبیا کے انتخابات کے نتائج کا احترام کریں ،افریقن یونین کا مطالبہ :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 17:20:46

روانڈا میں صدارتی انتخابات آئندہ اگست میں منعقد ہوں گے،حکومتی اعلان :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 17:20:45

چین نے تین ہفتوں کیلئے شمالی کوریا سے کوئلے کی درآمدات معطل کردیں :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 17:20:44

انڈونیشیاء، چار مشتبہ اسلامی شدت پسندوں کو حراست میں لے لیا گیا،بم ڈسپوزل سکواڈ نے ایک بم بحفاظت ناکارہ بنا دیا :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 17:20:21

گیارہ نان اوپیک ممالک کا اپنی تیل پیداوار میں کمی لانے پر اتفاق :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 17:20:20

شام،امریکی قیادت میں اتحادکا آئی ایس کے اہم رہنماء بوبکر الحکیم کو ہلاک کرنے کا دعوی :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 17:20:18

رومانیہ، پارلیمانی انتخابات میں ووٹنگ شروع :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 17:20:17

ویتنام ،مبینہ بدانتظامی کے الزام میں بنک کے پانچ سابق ملازمین کو حراست میں لے لیا گیا :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 17:20:16

گیمبیا کے رہنما یحیی جامح اقتدار منتخب صدر کے حوالے کردیں،سلامتی کونسل کا مطالبہ وائٹ ہائوس کی بھی یحی جامح پر کڑی تنقید :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 17:20:15

چین کی اسکے فوجی طیارے پر جاپانی حملے کی مذمت، خطرناک اور غیر پیشہ ورانہ اقدام قرار دیا :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 17:20:14

جا ن کیری کو فرانس کا اعلیٰ ترین اعزاز’’دلیجن ڈی آنر‘‘ دیا گیا :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 17:20:13

ایران امریکی جاز ساز کمپنی بوئنگ سے 80جہاز خریدے گا، چیف ایگزیکٹو ایران ائر :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 16:40:07

استنبول کے فٹبال سٹیڈیم کے باہر ہونے والے مہلک ترین بم دھماکہ میں کردباغی ملوث ہیں، ترک وزیر داخلہ :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 16:40:06

دیوار چین پر مبنی فلم ’’دی گریٹ وال‘‘ 17فروری 2017 کو سینما گھروں کی زینت بنے گی :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 16:30:42

چین،مصنوعات کی فروخت کا ہدف پورا نہ ہونے پر ایک بیکری مالک کی خود کو انوکھی سزا مالک مردوخواتین ملازمین کے ہمراہ سڑکوں پر گھٹنوں کے بل چلتا دکھائی دیتا ہے :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 16:30:40

مصری حکام نے 10ہزار گدھے چین برآمد کرنے کی اجازت دے دی جامعہ الازہر کے فتوے کے تحت گدھوں کو ذبح نہیں کیا جائے گا ،ڈاکٹر ابراہیم محروس :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 16:30:39

نائجیریا ایک چین پالیسی کا طرف دار ہے ، ممتاز شخصیات کا اجلاس سے خطاب :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 16:30:38

چین کے ہانگ کانگ میں چیف ایگزیکٹو انتخابی کمیٹی کے انتخابات کا انعقاد :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 16:30:37

آنجہانی امریکی سفارتکار کی تبت سے متعلق دستاویزات کی اشاعت :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 16:30:36

مصر کے دارالحکومت میں کوپٹک کیتھیڈرل چرچ میں دھماکہ سے کم از کم20 افراد ہلاک ہوگئے :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 16:10:05

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کیمون کی استنبول میں مہلک ترین دہشت گردانہ حملہ کی مذمت :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 16:10:04

چین نے اورٹائم کام کرنے میں جاپان کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہر سال 6 لاکھ سے زائد چینی اور ٹائم کام کے باعث جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 15:20:34

موصل میں داعش کی شکست کے بعد حکومت نے پیش آئند حالاتکیلئے کوئی تیاری نہیں کی،عراق کے نائب صدر ایاد علاوی کا حکومتی کمزوریوں کا اعتراف :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 15:20:33

عراق، موصل اور نواح میں داعش کے ہاتھوں 104 مساجد شہید داعشی جنگجوئوں نے 37 مساجد کو مزار اور مقبرے جان کر دھماکوں سے اڑایا، 67 مساجد کو تعمیر نو کی شدید ضرورت ،رپورٹ :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 15:20:31

داعش کا شام کے تاریخی اورثقافتی شہر تدمرپر دوبارہ قبضہ ، لڑائی کے دوران 100 شامی فوجی ہلاک روسی جنگی طیاروں نے داعشی جنگجوں کوچند گھنٹوں کے اندر اندر شہر کے مرکز سے نکلنے پر مجبور کر دیا ، جنگجو شہر سے نکل کر مضافات کی طرف چلے گئے ،تنظیم انسانی حقوق :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 15:20:29

کولمبیا کے صدر نے امن کے نوبیل انعام کو ’’جنت سے آیا تحفہ‘‘ قرار دیدیا امن کا نوبل انعام اپنے ہم وطنوں کے نام کرتا ہوں، معاہدہ جنگ کے شکار دیگر ملکوں کیلئے نمونہ ہے،جان مینیوئل سنٹوس :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 15:20:27

سعودی شاہ سلمان خلیج تعاون کونسل کے رکن 4 ملکوں کا دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 15:20:25

سماج وادی پارٹی کے رہنما کا نریندر مودی اور امیت شاہ کا سر کاٹ کر لانیوالے کو انعام دینے کا اعلان :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 15:20:23

افغان سیکورٹی فورسز کی زمینی اور فضائی کاروائیوں میں 18طالبان جنگجو ہلاک ، 25زخمی افغان صدرنے ایک بار پھر عسکریت پسند گروپوں کو ہتھیار ڈال کر امن مذاکرات میں شامل ہونے کی دعوت دیدی :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 15:20:21

دنیا کے سب سے طویل العمر سمندری پرندے البٹراس نے 66 سال کی عمر میں انڈا دے دیا :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 15:13:01

ویت نام میں بدانتظامی اور مالی بے ضابطگیوں کے الزام میں 5 سابق اعلی ترین بینکاروں کو گرفتار کر لیا گیا :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 15:12:57

میکسیکو میں ایک صحافی کو گولی مارکر ہلاک کردیا گیا :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 15:12:53

چین نے سیکنڈ جنریشن کا مو سمیاتی سیارہ فون یون چار کامیابی سے خلا میں چھوڑ دیا ،سیارہ زیادہ بہتر موسم کی پیشگوئی کی صلاحیت رکھتا ہے ،چینی قومی خلائی بیورو :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 14:20:21

گیارہویں کنفیوشس انسٹیٹیوٹ عالمی کانفرنس کھون مینگ میں شروع ہو گئی کنفیوشس انسٹیٹیوٹ چین اور دوسرے ملکوں کے درمیان تبادلے اور تعاون کا رشتہ بن گیا ،کانفرنس میں پاکستان سمیت 140 سے زائد ممالک اور علاقوں کے اعلیٰ تعلیمی اداروں کے نمائندوں کی شرکت :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 14:20:20

سلامتی کونسل انسانی حقوق کی صورتحال پر بحث کرنے کا فورم نہیں ، چین عالمی سطح پر امن و استحکام کا قیام سلامتی کونسل کی بنیادی زمہ داری ہے، جزیرہ نما کوریا میں صورتحال کی بہتری کیلئے اقدامات کرے ،اقوام متحدہ میں چینی مندوب لیو جیوی :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 14:20:18

جنوبی کوریا کی صدر کے مواخذے پرسیول میں لوگ سڑکوں پر نکل آئے ،جشن منایا :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 14:20:17

شام ،2روز تک شدید لڑائی کے بعد داعش تاریخی شہر پالمیرا میں دوبارہ داخل ہونے میں کامیاب حلب شہر کے جنوب مشرقی حصوں میں شدید لڑائی جاری :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 14:20:15

دہشت گردی کے خلاف سعودی عرب سمیت مسلم ممالک کا بلاک بنایا جائے، ایران کی تجویز ایران اور سعودی عرب کو ترکی، مصر، عراق اور پاکستان کو ساتھ ملانا چاہیے اور علاقائی امن کو فروغ دینا اور فلسطینیوں کا دفاع کرنا چاہیے،ایرانی سپیکر علی لاریجانی کا سکیورٹی کانفرنس سے خطاب :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 14:20:14

روس نے سمندر میں جوہری ڈرون کا تجربہ کیا ہے، برطانوی میڈیا کا دعویٰ :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 14:20:13

گیمبیا کے صدر اپنی انتخابی شکست تسلیم کر لیں، سلامتی کونسل :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 14:20:11

عمارت کی غیر قانونی تعمیر ،بھارت میں پنچایت نے گاندھی جی کو نوٹس جاری کردیا :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 14:20:10

امریکا کا میانمار میں روہنگیا مسلمانوں پر ہونے والے مظالم پر شدید تشویش کا اظہار میانمار میں مسلمانوں کے ساتھ انسانی حقوق کی خلاف وزیوں پر تشویش ہے ،میانمار حکومت ا نسانی حقوق کی تنظیموں اور میڈیا کو متاثرہ علاقوں تک رسائی دی جائے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ مارک ٹونر :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 14:20:09

صومالیہ ،خودکش حملے میں 16افراد ہلاک ، 50زخمی، الشباب نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 14:20:06

کابل میں ایرانی سفیر کا طالبان کے ساتھ رابطوں کا اعتراف ایران کا طالبان سے روابط کا مقصد تنظیم کے سیکیورٹی ڈھانچے کو کنٹرول میں رکھنا ہے، ایران کے طالبان کے ساتھ رابطے ہیں مگر براہ راست تعلقات قائم نہیں ہیں، تہران طالبان اور افغان حکومت کے درمیان مذاکرات میں ثالثی کرانے کو تیار ہے افغانستان میں متعین ایران کے سفیر محمد رضا بہرامی کا افغان ٹی وی کو انٹرویو :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 14:20:05

امریکہ میں پاکستانی سفارتخانے کاواشنگٹن میں مسیحی کمیونٹی کے اعزاز میں کرسمس عشائیہ :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 14:10:20

تیونسی ابھی جمہوریت سیکھ رہے ہیں، صدر السبسی :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 13:30:12

دہشت گردی کے خلاف سعودی عرب سمیت مسلم ممالک کا بلاک بنایا جائے، ایران :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 13:30:11

گیمبیا کے صدر اپنی انتخابی شکست تسلیم کر لیں، عالمی سلامتی کونسل :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 13:30:09

روسی فضائی حملوں سے داعش پالمیرا سے پسپا :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 13:30:08

کینیا میں خطرناک تیل سے بھرے ٹینکر کی ٹکر، 30 سے زائد جاں بحق :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 13:30:07

عالمی تجارتی تنظیم میں چینی شمولیت کو 15 برس ہوگئے چین نے ‘‘میڈ ان چائنہ ‘‘ برانڈ کو بڑی تیزی سے ترقی دی ہے تمام ممالک کو عالمی تجارتی تنظیم کے قواعد کی پیروی کرنی چاہیے :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 13:21:14

چینی سدرن ایئرلائن نے ٹورنٹو اور ادی لیڈا کیلئے مزید پروازیں شرو ع کردیں :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 13:21:13

چین بڑے اقتصادی و سماجی اہداف حاصل کرلے گا چینی عوام پیچیدہ صورتحال کا مقابلہ کرتے ہوئے استحکام برقرار رکھیں ہم نے اصلاحات کو پورے عزم کے ساتھ آگے بڑھایا ہے،چینی صدر :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 13:21:12

چین،مال گاڑی کی زد میں آکر 6کارکن ہلاک ریلوے سٹیشن پر 6افراد کام کر رہے تھے کہ مال گاڑی نے کی زد میں آکر کچلے گئے :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 13:21:11

چینی فلم ’’دی ڈونر ‘‘ نے میلا لوٹ لیا،مراکہ کے فلمی میلے میں پہلا انعام گولڈن سٹار حاصل کرلیا :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 13:21:11

مراکہ فلم میلے میں چینی ڈائریکٹر نے پہلا انعام حاصل کرلیا :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 13:21:10

شدید فضائی آلودگی کے باعث زرد الرٹ جاری چین کے کئی شمالی علاقے فضائی آلودگی کی لپیٹ میں آگئے آلودگی پیر کی رات تک چھائی رہے گی،برف باری کا بھی امکان :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 13:21:09

پاکستانی جنرل طیب اعظم کی جگہ چینی جنرل وانگ امن فورس کے کمانڈر مقرر :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 13:21:08

روس نے سمندر میں جوہری ڈرون کا تجربہ کیا ہے، برطانوی میڈیا :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 13:20:51

صومالیہ: خود کش بم دھماکے میں 2پولیس اہلکار ہلاک :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 13:20:50

کینیا : ٹریفک حادثے میں 40 افرادہلاک حادثہ ٹینکر کے بے قابو ہونے کے باعث پیش آیا :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 13:20:49

رواں برس 17حملوں کی منصوبہ بندی ناکام بنائی، فرانسیسی وزیر اعظم :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 13:20:48

رواں برس 17حملوں کی منصوبہ بندی ناکام بنائی گئی ، فرانسیسی وزیر اعظم :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 13:00:42

چین کا امریکہ اور تائیوان کے د رمیان سرکاری اور دفاعی رابطوں پر شدید تشویش کا اظہار تائیوان کے ساتھ روابط سے چین امریکہ تعلقات متاثر ہو سکتے ہیں، تائیوان کو ہتھیاروں کی فروخت کی سخت مخالفت کرتے ہیں، تائیوان کا مسئلہ چین کی خود مختاری اور علاقائی سالمیت سے وابستہ ہے،چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لو کھانگ کا امریکہ تائیوان رابطوں پر ردعمل :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 13:00:41

ڈونلڈ ٹرمپ کا ریکس ٹلرسن کو وزیرخارجہ نامزد کرنے پر غور :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 13:00:40

کینیا ،کیمیکل گیس سے بھرا ٹینکر بے قابو ہو کر متعدد گاڑیوں سے ٹکرا گیا،40افراد ہلاک ، 10زخمی :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 13:00:39

نائیجیریا ، چرچ کی چھت گرنے سے 60 افراد ہلاک، درجنوں زخمی،ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ حادثے کے وقت ریاست اکوا ابم کے گورنر بھی دیگر افراد کے ہمراہ چرچ میں موجود تھے جومعجزانہ طور پر محفوظ رہے،حکام :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 13:00:38

یمن ، فوجی کیمپ پر خود کش حملہ ، ہلاک فوجیوں کی تعداد50 ہوگئی ، 70 زخمی ،داعش نے ذمہ داری قبول کرلی خود کش بمبار نے السولہ بن ملٹری کیمپ میں داخل ہوکر خود کو دھماکے سے اڑایا جہاں سیکڑوں فوجی اہلکار اپنی تنخواہ لینے کیلئے موجود تھے، بیشتر زخمیوں کی حالت تشویشناک،ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ، حکام :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 13:00:37

نوٹوں کی تبدیلی ایک مشکل فیصلہ تھا ، عوام کو تکلیف ہو گی لیکن 50 دن کے بعد حالات بہتر ہونے لگیں گے، ملک کو بدعنوانی سے آزاد کرنے کا یہ اہم قدم ہے، کسی بے ایمان کو کالے دھن اور بدعنوانی سے کوئی پریشانی نہیں تھی بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا ڈیری پلانٹ کے افتتاح کے موقع پرخطاب :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 13:00:35

ترکی، فٹ بال گرائونڈ کے باہر2دھماکے،ہلاکتوں کی تعداد 29ہوگئی ، 166افراد زخمی،پاکستان ، نیٹواوردیگر ممالک کی مذمت پہلا کار دھماکہ بئشکتاش اور برساسپور فٹ بال ٹیموں کے درمیان ہونے والے میچ کے 2 گھنٹے کے اختتام کے بعد سیکیورٹی کے لیے کھڑے اہلکاروں کے قریب ہوا، دوسرے دھماکے میں خودکش حملہ آور نے خود کو پارک کے سامنے کھڑے پولیس اہلکاروں کے سامنے اڑا دیا، پولیس چیف اور اعلی عہدداروں سمیت 27 اہلکار ، 2 عام شہری ہلاک ہوئے، وزیر داخلہ دہشت گرد حملوں کا مقصد فٹ بال میچ دیکھنے کے لیے آنے والے ہزاروں لوگوں کو نشانہ بنانا تھا ہمیں اللہ کی مرضی پر شک نہیں ہونا چاہئیے، ہم ایک قوم بن کر فوج کی مدد سے دہشت گردی پر جلد قابو پالیں گے،ترک صدر اقوام عالم کو دہشت گردی کے خلاف مل کر لڑنا ہو گا،پاکستان اورترکی دہشت گردی کی سرکوبی کے لئے آخری دم تک مل کر کام کریں گے،پاکستان :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 13:00:35

شام میں اتحادی فوجی کا داعش کے گڑھ پر حملہ،اہم کمانڈرابوبکر الحکیم ہلاک داعش بیرون ملک دہشت گردانہ کارروائیوں کے منصوبہ ساز سے محروم ہوگئی،امریکی محکمہ دفاع نے تصدیق کردی :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 11:50:21

مصر، فوجیوں کے قتل میں ملوث شدت پسند کی سزائے موت کی توثیق شدت پسند مبلغ عادل جبارہ کی سزائے موت کی عدالتی توثیق کے بعد کسی بھی وقت عمل درآمد کیا جاسکتا ہے :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 11:50:20

فارک باغیوں سے معاہدہ،کولمبین صدر نے نوبل انعام برائے امن وصول کر لیا صدر خوان مانوبل سانتوس نے انعام کو آسمانی تحفہ قرار دیتے ہوئے اِسے کولمبیا کی عوام کے نام منسوب کردیا :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 11:50:19

شامی جنگ کو ختم کیا جائے،مایوس مغربی طاقتوں کی اپیل حکومت کی طرف سے حلب پر اندھا دھند بم حملے جنگی جرائم اور انسانیت کے خلاف جرائم ہیں،جان کیری :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 11:50:18

افغان پناہ گزین جرمن لڑکی کے قتل پر پشیماں،موم بتیاں جلاکرخراج عقیدت پیش واقعے پر ہم سب غمزدہ،واقعہ ایک فردکی کارروائی ہے ،تمام مہاجرین سے نتھی نہیں کرنا چاہیے،افغان خاتون :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 11:50:17

داعش کے بعد عراق کے لیے کوئی حکمت عملی تیار نہیں کی،نائب صدر موصل میں فوج کی پیش قدمی ،مزید 31 کالونیوں کا کنٹرول سنبھال لیا،داعش کو بھاری نقصان :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 11:50:16

یمن، عدن میں فوجی اڈے پر خودکش حملہ، 50 فوجی ہلاک حملے کے وقت متعدداہلکار اپنی تنخواہیں لینے کے لیے جمع تھے،کسی گروپ نے ذمہ داری قبول نہیں کی :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 11:50:15

داعش کا تدمر شہر پردوبارہ قبضہ، 100 شامی فوجی ہلاک داعش کے حملے کے بعد اسدی فوج فرار،بھاری جانی ومالی نقصان اٹھانا پڑا،شامی آبزرویٹری :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 11:50:14

نائجیریا میں چرچ کی چھت گرنے سے 96 افراد ہلاک،گورنر بچ گئے تقریب کے وقت رینرز بائبل چرچ کے اندر سینکڑوں لوگ موجود تھے،گورنر نے تحقیقات کا حکم دیدیا :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 11:50:12

استنبول میں اسٹیڈیم کے باہر دوخودکش دھماکے،27پولیس اہلکاروں سمیت29 جاں بحق پہلے کاربم دھماکہ ،پھرایک خودکش بمبار نے خود کو اڑالیا،پولیس کا سرچ آپریشن،دس گرفتار،صدر،وزیراعظم کی مذمت :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 11:50:11

خشک میوہ جات ،کینسر اور دل کی بیماریوں کے لیے فائدہ مند :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 11:40:19

شدید سردی سے ترکی میں آبشار بھی جم گئی :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 11:40:18

فوکو شیما کے تابکاری اثرات امریکہ تک پہنچ گئے :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 11:40:17

اسرائیلی فوجیوں کے خلاف مقدمہ ختم کر دیا گیا، ترکی :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 11:40:16

ترکی ، نئے آئین کی تشکیل کی تجویز قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئی :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 11:40:15

روہنگیا مسلمانوں تک امداد پہنچانے کی اجازت دی جائے :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 11:40:14

شمالی کوریا کی جوہری صلاحیت بڑھ رہی ہے، امریکی عہدیدار :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 11:40:13

ٹلر سن امریکی وزارت خارجہ کے مضبوط امیدار :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 11:40:12

برطانوی سفیر کی ایرانی وزارت خارجہ میں طلبی :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 11:40:11

پائلٹوں کی ہڑتال،جرمن ایئر لائن کو اربوں روپے کا نقصان :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 11:40:10

جنوبی بھارت میں طوفان باد و باراں :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 11:40:09

فلسطینیوں کے حق میں ایک اور قرار داد کی منظوری :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 11:40:07

بلغاریہ میں ٹرین حادثہ، کم از کم چار افراد ہلاک :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 10:30:12

صومالی دارالحکومت موغا دیشو میں کار بم حملہ، دو پولیس اہلکار ہلاک :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 10:30:12

ترک جنگی طیاروں کی شمالی شام میں کارروائی، چار جنگجو ہلاک :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 10:30:11

فرانس میں ہنگامی حالت میں اضافے کا مطالبہ :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 10:30:10

برطانیہ خلیج میں اپنی سکیورٹی ذمہ داریاں پوری کرے گا، بورس جانسن :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 10:30:09

الرقہ کا قبضہ چھڑانے کے دوسرے مرحلے کا آغاز :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 10:30:08

شامی جنگ کے خاتمے کے لیے مذاکرات شروع کیے جائیں، مغربی اقوام :

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 10:30:06

استنبول :فٹ بال اسٹیڈیم اور پارک میں دھماکے،29 افراد ہلاک،166زخمی:

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 06:55:29