بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ دسمبر

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

مرسلین 06-02-2017 11:23:15

بہت اچھے

  مضمون دیکھئیے
محمد احمد 06-02-2017 11:21:44

یہ ایک اچھا قدم ہے

  مضمون دیکھئیے
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-12-10)

میڈیاہائپ سے دباؤمیں آکرفیصلے نہیں کرتے۔چیف جسٹس انورظہیرجمالی تمام عدالتیں آزاد ہیں کسی ادارے کومقررہ حد سے تجاوزاوردوسرےکی حدود میں مداخلت کی اجازت نہیں، لاہورہائیکورٹ‌کوعدلیہ میں‌ایک مقام حاصل ہے،لاہورپنجاب کی تہذیب وتمدن کامرکزہے،ہماری سوچ ایک ہونی چاہئے،ہمیں پہلے قانون خود پرلاگو کرنا ہوگا۔چیف جسٹس سپریم کورٹ کالاہورہائیکورٹ‌کی150سالہ تقریب سے خطاب

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

بھارت ہمارا اذلی دشمن ، پاکستان کی خارجہ پالیسی انتہائی کمزور ہے، رحمان ملک :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 21:43:44

آصف زرداری کی پشاور میں پولیس آفیسر ریاض اسلام کی قاتلانہ حملے میں ہلاکت کی مذمت :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 21:43:38

بھارتی سکول کا مسلمان خاتون ٹیچر سے برقعہ اتارنے کا مطالبہ، ٹیچر کا مطالبہ ماننے سے انکار،استعفیٰ دیدیا :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 21:21:17

صومالیہ ،سیکورٹی چیک پوائنٹ پر خودکش حملہ ،اہلکاروں سمیت 10افراد ہلاک ، متعدد زخمی ،الشباب نے ذمہ داری قبول کرلی :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 21:21:12

یمن ، فوجی بیس پر خودکش حملے میں 20اہلکار ہلاک ،متعدد زخمی ،داعش نے ذمہ داری قبول کرلی :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 21:20:58

پرویز مشرف کی ریڑھ کی ہڈی کا امریکہ میں کامیاب آپریشن آئی سی یو میں ریکوری کے بعد کمرے میں منتقل کر دیا جائیگا‘ طبیعت کی مکمل بحالی پر ہسپتال سے فارغ کر دیا جائیگا‘ ہسپتال ذرائع :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 21:15:14

بھارت پاکستان کے خلاف جو کچھ کر رہا ہے اسے منظر عام پر لانا چاہیے ، پاکستان کو دنیا کے سامنے اپنا موقف پیش کرنے کے لئے لابنگ کرنا ہوگی ، آصف زرداری جلد پاکستان آرہے ہیں پیپلزپارٹی کے رہنما اورسابق وزیر داخلہ سینیٹر رحمان ملک کا پریس کانفرنس سے خطاب :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 21:14:48

تلور کے غیر قانونی شکار پر پنجگورمیں گشت کرنے کیلئے ٹیم تشکیل دیدی ہے ‘ گر کوئی غیر قانونی شکار میں ملوث پایا گیا تو اسکے خلاف وائلڈ لائف ایکٹ 2014 کے مطابق کاروائی کی جائیگی ڈویژ نل فارسٹ آفیسر پنجگور ذاکر حسین کی بات چیت :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 20:26:33

سورج کی توانائی سے اڑنے والا سولراسٹراٹس طیارہ پہلی مرتبہ 2018 میں لانچ کردیا جائے گا :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 20:18:00

یمن ، عدن میں کار بم دھماکے میں 20 افراد ہلاک ،متعدد زخمی :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 20:17:57

خان شہید عبدالصمد خان اچکزئی کے نظریات آفاقی تھے،وطن پال فائق خان یوسفزئی :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 20:09:08

بھارت میں بھی حجاب پر پابندی کی تیاریاں؟ ممبئی کے اسکول کا ٹیچر سے برقعہ اتارنے کا مطالبہ:

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 19:35:46

ممبئی سکول انتظامیہ کاٹیچرسے حجاب اتارنے کامطالبہ ٹیچرسبینہ خان نے برقعہ اتارنے سے انکار،استعفیٰ دے دیا،سبینہ خان کےاستعفےکے معاملے پراگلے ہفتے تک فیصلہ کریگی۔بھارتی میڈیا:

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 19:24:35

یمن کے جنوبی شہر عدن میں بم دھماکا، 20 افراد ہلاک:

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 19:00:34

کرپشن الزام، سابق بھارتی ائیر چیف ایس پی تیاگی 4 روزہ ریمانڈ پر سی بی آئی کے حوالے :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 19:19:59

ترکی : اسرائیلی فوجیوں کے خلاف کیس ختم :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 19:15:12

جنوبی کوریا کے اگلے صدر بان کی مون ،چہ مگوئیاں شروع معطل صدر پاک گوین ہے کے عہدہ صدارت پر گنتی کے دن باقی رہ گئے ، سابق سیکرٹری اقوام متحدہ مضبوط امیدوار کے طور پر سامنے آگئے :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 19:15:12

پاکستان نے چین سے سمندری حدود میں گشت کیلئے دو جدید کشتیاں حاصل کرلیں کشتیوں کے حصول سے پاکستان کی سمندری حدود کے تحفظ کی صلاحیت مزید بڑھے گی ،ْ ضمیر الحسن شاہ :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 18:40:43

چین اور جاپان کے مابین دفاعی رابطہ گروپ قائم :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 18:36:53

جزیرہ نما کوریا میں صورتحال کی بہتری کے لیے چین کا سلامتی کونسل کے اراکین پر زور :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 18:31:50

چین کی امریکہ اور تائیوان کے مابین سرکاری اور دفاعی رابطوں کی مخالفت :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 18:31:49

چین نے آ ئندہ برس کے لیے سماجی معاشی اہداف کا تعین کر لیا :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 18:31:47

مشہور امریکی طیارہ ساز کمپنی بیل ہیلی کاپٹر شمال مغربی چین میں پرزے جوڑ کر ہیلی کاپٹر بنانے والا پلانٹ قائم کرے گا :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 18:29:05

چین کی کمیونسٹ پارٹی کے وفد کی کولمبیا کی تینوں سیاسی جماعتوں کے سربراہان سے ملاقات :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 18:29:04

چین کی قدرتی گیس کی سپلائی 2020تک 360بلین مکعب تک بڑھ جائے گی :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 18:29:04

ملک پر قانون اور راست بازی دونوں کی بنیاد پر حکمرانی کی جائے،چینی صدر :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 18:29:03

بھارت کو پاکستانی زیر انتظام کشمیر کے معاملے پر وہ سلوک کرنا چاہیے جو اندرا گاندھی نے بنگلہ دیش کے ساتھ کیا تھا‘ شو سینا :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 17:52:01

سولومن جزائر میں زوردار زلزلہ کے ایک روز بعد 6.9 درجے کی شد ت کا دوبارہ زلزلہ :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 16:56:09

نیو یارک کے سابق میئر روڈی گولیان کو کابینہ میں شامل نہیںکروں گا ، ٹرمپ :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 16:54:47

گھانا کے صدر مہاما نے حالیہ عام انتخابات میں اپنی پارٹی کی شکست قبول کر لی :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 16:50:56

امریکہ داعش سے لڑنے کیلئے دو سو مزید فوجی شام بھیجے گا ، ایشٹن کارٹر خصوصی تربیت کاردو سو افراد مقامی فورسز کو داعش کے خلاف منظم ہونے، تربیت حاصل کرنے اور سامان فراہم کرنے کا کام کریں گے ، امریکی وزیر دفاع کا منامہ مزاکرات کانفرنس سے خطاب :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 16:50:46

روسی ہیکرز نے ٹرمپ کی صدارتی مہم میں مدد کی تھی، سی آئی اے :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 16:42:52

اضافی دو سو فوجی شام جائیں گے، امریکی وزیر دفاع :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 16:38:57

شام میں فوری جنگ بندی کی جائے، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی قرارداد :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 16:38:54

چین اور جاپان کا فضائی اور میری ٹائم رابطہ نظام قائم کرنے کے معاہدے پر اتفاق :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 16:31:32

چین: پولیس کا مواصلاتی دھوکہ دہی کے خلاف کریک ڈائون 109 افراد گرفتار :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 16:27:09

بھارت ، ریاست تلنگانہ میں زیر تعمیر عمارت گرنے سے 3 افراد ہلاک متعدد زخمی :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 16:27:09

سکیورٹی فورسز کا خصوصی آپریشن، طالبان کیلئے فنڈز کی فراہمی کے ذرائع پیدا کرنے والے القاعدہ راہنما گرفتار ، وزارت داخلہ کا دعویٰ :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 16:27:09

ترکی شام کی سرحد پر دیوار 2017ء میں مکمل کرنے کیلئے پرعزم دیوار کی تعمیر کا مقصدداعشی دہشت گردوں کی آمد ورفت روکنا ہے ، چیئرمینڈویلپمنٹ کمپنی :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 16:24:41

منشیات کے حوالہ سے تشدد کے واقعات کی روک تھام کے لئے فوجی اہلکار شاہراہوں پر تعینات رہیں گے، صدر :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 16:21:49

آسٹریلیا میں4 ہلاکتوں کا باعث بننے وا لی پانی کی سواری کے بغیر سب سے بڑا تھیم پارک دوبارہ کھول دیا گیا :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 16:21:48

بلغاریہ میں گیس لے جانے والی ٹرین پٹڑی سے اترنے کے باعث 4 افراد ہلاک ،23 دیگر زخمی ہو گئے :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 16:17:19

ترک جنگی طیاروں کی شمالی شام میں کارروائی، چار جنگجو ہلاک جنگی طیاروں نے شمالی شام میں تازہ کارروائی کرتے ہوئے داعش کے انتالیس ٹھکانوں کو تباہ کر دیا،ترک فوج :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 16:17:12

بلغاریہ میں ٹرین پٹری سے اترکرقریبی عمارتوں پر چڑھ دوڑی،چارہلاک 20 مکانات تباہ، امدادی کارکن موقع پر پہنچ گئے،ملبے تلے دبے افراد کی تلاش جاری :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 16:17:10

عراق میں بحران کے حل کا منصوبہ اہل تشیع کے اختلافات کی نذرہو گیا نوری المالکی نے نیشنل گارڈ کی تشکیل سے متعلق یونین آف فورسز نامی سنی اتحاد کا پیش کردہ مسودہ بھی مسترد کر دیا :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 16:17:07

امریکہ داعش سے لڑنے کے لیے مزید200 فوجی شام بھیجے گا،اوبامانے منظوری دیدی شامی صدرکے سب سے بڑے حامی روس نے محض خانہ جنگی کو ہوا دی،امریکی وزیردفاع کا خطاب :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 16:17:05

یمنی ملیشیا کے مساجد پر چھاپے، خطیبوں کا اغوا، گرفتاریاں باغی ملیشیا نے گورنری کی 35 مساجد میں زبردستی اپنے امام لگا دیئے،نمازیو ں نے منہ موڑلیے :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 16:17:04

ترک پارلیمنٹ میں صدرکے اختیارات میں اضافے کا بل پیش بل کی منظوری سے ملک میں سیاسی نظام مزید بہترہوگا،حکومتی جماعت،اپوزیشن کا شدید احتجاج :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 16:11:00

انڈونیشیا ،قیامت خیز زلزلے کے بعد 45 ہزار افراد بے گھر، صدر کا متاثرہ علاقوں کی دوبارہ تعمیر کا اعلان آسٹریلیا نے بھی زلزلہ متاثرین کی بحالی کے لیے 10 لاکھ آسٹریلیوی ڈالر دینے کا اعلان کردیا :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 16:10:45

ترک صدر اردگان کے اختیارات میں مزید اضافے کا بل پارلیمان میں پیش :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 16:10:43

گیمبیا پر 22 سال سے حکومت کرتے لیڈر کا انتخابات میں شکست تسلیم کرنے سے انکار :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 16:10:42

استنبول کی عدالت نے ترک بحری جہاز پر حملہ کرنے والے 4 سابق اسرائیلی فوجیوں کے خلاف کیس ختم کر دیا :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 16:04:43

جنوبی بھارتی شہر حیدرآباد میں 7منزلہ زیرِ تعمیر عمارت منہدم، 9 افراد ہلاک، ماں بیٹے کو ملبے سے زندہ نکال لیا گیا :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 16:04:42

شامی جنگی طیاروں کی شمالی شام میں داعش کے خلاف کارروائی،4 جنگجو ہلاک،39 ٹھکانے تباہ :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 16:04:41

بلغاریہ میں ٹرین حادثہ، 4 افراد ہلاک،20زخمی مال بردار ٹرین پٹری سے اترنے سے قریبی گھر زد میں آ گئے،20 مکانات منہدم ،حکا م :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 16:04:39

افغان سیکورٹی فورسز کی زمینی اور فضائی کاروائیوں میں 64شدت پسند ہلاک ، اسلحہ اورگولہ بارود بھی تباہ طالبان نے 4شہریوں کو جاسوسی کے الزام میں گولی مار قتل کردیا :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 16:04:37

افغانستان کے استحکا م کے لیے کام کرتے رہیں گے،امریکہ :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 15:02:36

2برسوں میں شام اور عراق میں داعش کے 50ہزار جنگجوئوں کو ہلاک کردیا گیا،امریکی وزارت دفاع کا دعویٰ :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 15:02:34

شمالی عراق میں ترک فضائیہ کی کاروائی، 19 دہشت گرد ہلاک آپریشن میں دہشت گردوں کی2 پناہ گاہوں، 3 مورچوں اور ایک لاجسٹک مقام کو بھی تباہ کر دیا گیا ،ترک فوج :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 15:02:29

ترکی اور شام کے درمیان سرحد پر کنکریٹ کی مضبوط دیوار کی تعمیر کا کام جاری دیوار فاصل کی تعمیر کا مقصد دونوں ملکوں میں داعشی دہشت گردوں کی آمد ورفت روکنا ہے،توقع ہے کہ دیوار اپریل 2017 تک مکمل کرلی جائے گی،چیئرمین ترک رئیل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ کمپنی ارگون توران :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 15:02:28

بحرالکاہل میں واقع جزائر سلیمان میں متواتر دوسرے روز 6.9 شدت کا زلزلہ، جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 14:56:07

اسرائیلی حکومت نے ٹرمپ کے اقتدار سنبھالنے تک غیر قانونی یہودی کالونیوں کو قانونی حیثیت دینے کا معاملہ موخرکردیا :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 14:53:47

وطن کی آزادی کے معرکے کیلئے مجاہدین کو مسلح کرنے ، جہاد کی تربیت دینے کا سلسلہ جاری رہے گا، القسام بریگیڈ سرنگوں میں کام کرنیوالے ہمارے جانثار قوم کے گمنام سپاہی ہیں جو خاموشی سے فتح و نصرت کی دستان رقم کررہے ہیں،ابو عبیدہ :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 14:53:46

مفتی اعظم فلسطین کی بیت المقدس کی مساجد میں اذان پر پابندی، فلسطینی شہروں میں یہودی کالونیوں کو آئینی شکل دینے کی سازشوں کی مذمت بیت المقدس مسلمانوں کا شہر ہے، یہودیوں کا نہیں، تاقیامت یہاں کی تمام مساجد میں اذان بلند ہوتی رہے گی، الشیخ محمد حسین :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 14:47:38

خلا سے کچرا ہٹانے کے لیے جاپان کا خلائی مشن روانہ کارگو خلائی جہاز تقریبا 700 میٹر لمبے آلے کی مدد سے زمین کے مدار میں موجود خلائی کچرے کا کچھ حصہ ہٹائے گا :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 14:05:14

شام کی جنگ کا سیاسی حل ضروری ہے، اقوامِ متحدہ شام کی سرکاری فوج نے حلب کی لڑائی بڑی حد تک جیت لی ہے لیکن جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی، شام کے مستقبل کے سیاسی سیٹ اپ کے بارے میں سنجیدہ بات چیت ہی امن حاصل کرنے کا واحد طریقہ ہے اقوامِ متحدہ کے شام کے بارے میں خصوصی ایلچی سٹیفان ڈے مستورا کی برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 14:05:12

سائنسدانوں نے 10 کروڑ سال پرانے ڈائنا سار کے پروں والی دم دریافت کرلی :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 14:05:11

امریکہ کا داعش سے لڑنے کیلئے مزید 200فوجی شام بھیجنے کا اعلان یہ خصوصی تربیت یافتہ اہلکار مقامی باصلاحیت فورسز کوداعش کے خلاف منظم ہونے، تربیت حاصل کرنے اور سامان فراہم کرنے کا کام کریں گے، پہلا کام داعش کے سرطان کی بنیادی رسولی کا خاتمہ ہے جو شام اور عراق میں موجود ہے کیوں کہ جتنی جلد ہم داعش کے وحشیانہ نظریات پر قائم اسلامی ریاست کے حقائق اور تصور کر ختم کریں گے اتنی ہی جلدی ہم سب محفوظ ہو سکیں گے،امریکی وزیرِ دفاع ایشٹن کارٹر :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 14:05:09

میکسیکومیں کولیما آتش فشاں ایک بار پھر پھٹ پڑا ، دھویں اور راکھ کااخراج شروع ، قریبی آبادی کو خطرات لاحق :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 14:05:08

لندن میں ریستوران کے مسلمان مالک کا کرسمس پر مفت کھانا کھلانے کا اعلان :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 14:05:06

نائیجیریا ، خودکش دھماکوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 56ہوگئی، 177افراد زخمی :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 14:05:05

ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب میں 4کمپنیاں بند کرنے کا عندیہ دیدیا :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 14:01:54

چین،شمالی علاقے فضائی آلودگی کی لپیٹ میں آگئے آلودگی 3روز تک چھائی رہے گی،برف باری کا بھی امکان :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 13:59:47

چین ،ٹیلی کام فراڈمیں ملوث109افراد گرفتار کریک ڈائون میں2ہزار پولیس اہلکاروں نے کتوں اور ڈرون کی مددسے حصہ لیا مہم جاری رہے گی ملوث افرا د کے خلاف سختی سے نمٹا جائے گا،وزارت پبلک سیکیورٹی :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 13:59:44

ساڑھے 6لاکھ چینی سیاحوں نے کمبوڈیا کا رخ کیا کمبوڈیا آنے والے سیاحوںمیں ویتنام پہلے،چین دوسرے نمبر پر رہا :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 13:59:42

چین اور جاپان بحری رابطہ نظام قائم کرنے پر رضامند دونوںملکوں کے درمیان اعلیٰ سطح کے اجلاسوں کے بعد معاہدہ طے پاگیا آئندہ سال مشرقی چینی سمندری مسائل پر مذاکرات جاپان میں ہوں گے :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 13:59:38

کامیاب تجربے کے بعدپہلا سولرطیارہ 2018 میں لانچ کرنے کا اعلان طیارے میں دومسافروں کے بیٹھنے کی گنجائش ، زمین سے 25 ہزار فٹ بلندی پر اڑسکتا ہے :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 13:52:37

امریکا نے افغان شہریوں کیلئے ویزوں کی تعداد میں توسیع کردی :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 13:52:37

فوجی بغاوت کے بعد ترک حکومت ضرورت سے زیادہ اقدامات کررہی ہے، یورپی کونسل کی تنقید :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 13:43:46

پناہ کے متلاشی حلب کے سینکڑوں مردلاپتہ ہیں،اقوام متحدہ ْشامی مردوں کی عمریں تیس اور پچاس برس کے درمیان ،رشتہ داروں نے لاپتہ ہونے کا بتایا،ترجمان :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 13:43:46

خلا سے کچرا ہٹانے کے لیے جاپان کا خلائی مشن روانہ :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 13:16:03

انڈونیشیا، زلزلے سے 45 ہزار افراد بے گھر ہو گئے :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 13:16:01

ترک پارلیمان میں صدرکے اختیارات میں اضافے کا بل :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 13:16:00

روسی ہیکرز نے ٹرمپ کی صدارتی مہم میں مدد کی تھی، سی آئی اے :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 13:15:57

گیمبیا پر بائیس سال سے حکومت کرتے لیڈر کا انتخابات میں شکست تسلیم کرنے سے انکار :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 13:15:56

دو سواضافی فوجی شام جائیں گے، امریکی وزیر دفاع :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 13:15:55

شامی فورسز کے مشرقی حلب میں تازہ حملے :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 13:15:54

شام میں فوری جنگ بندی کی جائے، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی قرارداد :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 13:15:53

امریکا نے افغان شہریوں کیلئے ویزوں کی تعداد میں توسیع کردی :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 12:50:08

بنگلا دیشی وزیر اعظم کا دورہ بھارت ملتوی،جنوری میں متوقع :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 12:50:08

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک اور یوٹرن الیکشن کے دن مشنی گن میں 87بیلٹ مشینز خراب ہوگئی تھیں، جل اسٹین :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 12:50:07

میکسیکو میں کولیما آتش فشاں پھٹ گیا لوگوں کو اپنے منہ اور ناک ڈھانپ کر رکھنے کی وارننگ جاری کردی گئی :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 12:50:07

خیرٹ ولڈرز امتیازی سلوک پر اکسانے پر مجرم قرار ولڈرز نے عدالتی فیصلے کو ’پاگل پن‘ قرار دیا ہے،تین پی وی وی ججز نے مراکش کے لوگوں کو ایک نسل قرار دیا ہے اور مجھے اور نیدرلینڈ کے آدھے عوام کو مجرم قرار دیا ہے، پیغام :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 12:31:43

حلب باغی علاقوں سے نکلنے والے سینکڑوں مرد ا، لڑکے مبینہ طور پر لاپتہ ہو گئے ہیں، ادارہ اقوام متحدہ برائے انسانی حقوق حراست میں رکھنے کے حوالے سے شامی حکومت کا ریکارڈ بہت خراب ہے اسی لیے اقوام متحدہ کو ان مردوں اور لڑکوں کی حفاظت کے حوالے سے خدشات ہیں، ترجمان :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 12:31:43

قاہرہ میں بم دھماکا، چھ پولیس اہلکار ہلاک :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 12:31:43

ڈریسڈن کی مسجد پر حملہ، ایک شخص گرفتار :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 12:31:43

نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی چین پر تنقید جونہی امریکی معشیت میں بہتری آتی ہے چین سمیت دیگر ممالک کرنسی میں کمی کر دیتے ہیں ، ڈونلڈ ٹرمپ :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 12:30:01

مصر :حضرت موسیٰ علیہ السلام کا اللہ سے ہم کلام ہونیوالامقام مصر میں دریافت :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 12:29:59

امریکی انتخاب: ’روسی ہیکنگ‘ کی تحقیقات کا حکم ہیکنگ ہلیری کلنٹن کی انتخابی مہم کو نقصان پہنچانے کی سوچی سمجھی کوشش تھی،ڈیموکریٹس کا دعویٰ، روسی حکام کی ہیکنگ الزامات کی تردید :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 12:29:58

شام کی جنگ کا سیاسی حل ضروری ہی: اقوامِ متحدہ امن کے حصول کا واحد طریقہ طاقت کی تقسیم کا معاہدہ ہے۔ شامی فوج نے حلب کی لڑائی جیت لی ہے تاہم جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی، خصوصی ایلیچی برائے شام :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 12:29:56

عراق اورشام کی جنگ میں 190ڈچ شہری شریک ہیں،ہالینڈ واپس آچکے ، 44 ولندیزی جنگجو جنگ میں ہلاک ہو چکے ہیں،ڈچ خفیہ ایجنسی کی وزارت داخلہ کو رپورٹ پیش :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 11:41:56

جرمنی کاواپس جانے والے مہاجرین کے لیے ڈیڑھ سو ملین یورو کا اعلان امدادی رقوم رضاکارانہ طور پر اپنے اپنے ملکوں کی طرف لوٹنے والے مہاجرین کودی جائیگی،وزیربرائے ترقیاتی امور :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 11:41:56

ایران میں حفاظ قرآن کے بعد کم عمر کھلاڑی بھی بدفعلی کا شکار فٹ بال کلب کے چیئرمین نے 10نوجوان فٹبالروں کیساتھ مبینہ طور پر بدفعلی کا ارتکاب کیا :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 11:41:56

شام میں ایرانی فوج کا قائد باسیج ملیشیا کا نیا سربراہ مقرر باسیج ملیشیا کے سربراہ میجر جنرل محمد رضا نقدی کو طلباء اور شہریوں کے احتجاج کے بعد عہدے سے ہٹا دیا گیا :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 11:41:56

اتحادی فوج کے حملے، شام میں داعش کے 168 آئل ٹینکر تباہ گزشتہ ایک روز کے دوران کی گئی کارروائی میں داعش کو 20لاکھ ڈالر کا نقصان پہنچایا،اتحادی فوج کا بیان :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 11:41:56

برطانیہ بریگزٹ کے بعد خوش حال نہیں رہے گا،یورپی یونین یونین سے باہر نکل کر براعظم یورپ میں کسی قوم کا تنہا فعال ہونا اور اقتصادی و سماجی ترقی کرنا انتہائی دشوار ہو سکتا ہے،خطاب :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 11:41:56

ترکی کاشام کی سرحد پر900کلومیٹر طویل کنکریٹ کی دیوارتعمیر کرنے کا اعلان دیوارکی تعمیر کا کام تیزی سے جاری، 2017ء میں مکمل کرنے کاعزم،مقصددہشت گردوں کی آمد روکنا ہے،حکام :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 11:41:56

ہالینڈمیں داعش کا جنگجوجہادی مواداور اسلحے سمیت گرفتار پولیس نے خفیہ ایجنسی کی اطلاع پر چھاپہ مارکارروائی میں ملزم کو گرفتارکیا،مزیدتفتیش جاری ہے،استغاثہ کی گفتگو :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 11:41:56

اسد رجیم کی مخالفت کے باوجود اقوام متحدہ میں کینڈاکی جنگ بندی کی قرارداد منظور شام اورروس کی مخالفت،امریکا کی حمایت،حلب میں خوراک کا سنگین بحران ہے اور لوگ گھاس کھانے پر مجبور ہیں،خطاب :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 11:41:56

ہیلی کاپٹر سکینڈل، بھارتی فضائیہ کے سابق سربراہ گرفتار :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 11:04:58

امریکی صدارتی انتخاب ، روسی ہیکنگ‘ کی تحقیقات کا حکم :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 11:04:11

ریڈکراس کا دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کی ضرورت پر زور :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 11:04:10

حکومت کی اقتصادی پالیسی کے خلاف یونانی عوام کے مظاہرے :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 11:04:08

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے ساتھ امریکی ہتھیاروں کے نئے معاہدے :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 11:04:06

تحریک حماس کے یوم تاسیس کی مناسبت سے غزہ میں ریلی :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 11:04:05

مغرب میں بحران شام کے بحران کے حل کی صلاحیت نہیں، روس :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 11:04:04

سوچی راخین کا دورہ کریں، اقوام متحدہ کا مطالبہ :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 11:04:03

امریکی صدر کا سیکورٹی اداروں کی ناقص کارکردگی کا اعتراف :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 11:04:03

روس اور یورپی یونین کے درمیان شام کی صورتحال پر گفتگو :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 11:04:03

اتحادی فوج کے حملے، شام میں داعش کے 168 آئل ٹینکر تباہ :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 11:04:02

ترکی شام کی سرحد پر دیوار 2017ء میں مکمل کرنے کے لیے پرعزم :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 10:59:54

انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی بڑھتی ہوئی شکایت پر رعد الحسین کی تشویش :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 10:59:54

یورپی معاہدے ماسٹرشت ٹریٹی کے پچیس سال مکمل :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 10:59:54

اسلام مخالف رہنما گیئرٹ ولڈرز قصور وار مگر سزا کوئی نہیں :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 10:59:53

ہسپانوی علاقے سبتہ سے کئی سو مہاجرین یورپی یونین میں داخل :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 10:56:51

پارلیمنٹ کا فیصلہ قبول کرتی ہوں، جنوبی کوریائی صدر :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 10:56:49

ہالینڈ، مشتبہ دہشت گرد اسلحے سمیت گرفتار :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 10:56:48

فوجی بغاوت کے بعد ترک حکومتی اقدامات حدود سے باہر ہیں، یورپی کونسل :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 10:56:46

نائجیریا: خود کش حملے میں کم از کم تیس ہلاکتیں :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 10:56:43

اقوام متحدہ کا حلب کے سینکڑوں مردوں کے لاپتہ ہونے کا خدشہ :

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 10:56:42


حیدر آباد: انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پرآگاہی ریلی نکالی جا رہی ہے۔


پشاور: فیملیز کے دورہ پشاور میوزیم کے موقع پر ڈائریکٹر آرکیالوجی ڈاکٹر عبدالصمد فیملیز کو آثار قدیمہ سے متعلق تفصیلات بتا رہے ہیں۔


پشاور: ڈائریکٹر آف آرکیالوجی کورازم کارپوریشن کے باہمی اشتراک سے فیملیز کا دورہ پشاور میوزیم کے موقع پر گروپ فوٹو۔


پشاور: ڈائریکٹر آف آرکیالوجی کورازم کارپوریشن کے باہمی اشتراک سے ثقافتی کاروان کے دورہ پشاور میوزیم کے موقع پر خواتین گور گٹھڑی میں موجود پرانے فائربرگیڈ میں تصاویر بنوا رہی ہیں۔


پشاور: ڈائریکٹر آف آرکیالوجی کورازم کارپوریشن کے باہمی اشتراک سے فیملیز کے پشاور میوزیم کے دورے کے موقع پر خواتین خواتین مجسموں کے ساتھ تصاویر بنوا رہی ہیں۔


پشاور: ڈائریکٹر آف آرکیالوجی کورازم کارپوریشن کے باہمی اشتراک سے فیملیز کے پشاور میوزیم کے دورے کے موقع پر خواتین میوزیم میں آثار قدیمہ دیکھ رہی ہیں۔


مردان: صوبائی وزیر تعلیم محمد عاطف خان بی ایچ یو چاربانڈہ کو آر ایچ سی کا درجہ دینے کے منصوبے کے افتتاح کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔


قصور: ڈی سی او عمارہ خان واگزار کرائی گئی سرکاری زمین پر پٹوار خانہ سرکل مان کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد دعا مانگ رہی ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی لاہور میں ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اعجاز احمد چوہدری لاہور ہائیکورٹ میں وزیر اعلیٰ پنجاب کی نااہلی کے لیے درخواست دائر کرنے کے بعد چیئرمین سیکرٹریٹ میں دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


لاہور: یوتھ فورم فار کشمیر کے کارکن انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف احتجاجی نعرے لگا رہے ہیں۔


لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے سربرہ ڈاکٹر طاہرالقادری منہاج یونیورسٹی لاہور کے کانووکیشن سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: جامعہ سراجیہ نعیمیہ میں 32ویں قومی سیرت النبی (ﷺ) کانفرنس میں طالبات نبی کریم (ﷺ) کی بارگاہ گلہائے عقیدت پیش کر رہی ہیں۔


لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس سید منصور علی شاہ عدالت عالیہ کی ایک سو پچاس سالہ تقریبات کے سلسلے میں ایوان اقبال میں منعقدہ جوڈیشل کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس سید منصور علی شاہ ایوان اقبال میں منعقدہ جوڈیشل کانفرنس میں شرکت کرنے پر چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی کو یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔


لاہور: پی ایچ اے کی جانب سے گلشن اقبال پارک میں تیار کیے گئے فلاور کارپٹ کا خوبصورت منظر۔


لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن کو سیکرٹری اطلاعات راجہ جہانگیر انور بریفنگ دے رہے ہیں۔


ایبٹ آباد: وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات مشتاق غنی ایب آباد یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے اکیڈمک بلاک کے سنگ بنیاد رکھ رہے ہیں۔


ایبٹ آباد: وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات مشتاق غنی ایب آباد یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی آئی ٹی لیب کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔


ایبٹ آباد: وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات مشتاق غنی ایب آباد یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے اکیڈمک بلاک کے سنگ بنیاد کے افتتاح کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔


اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب تقریب سے خطاب کر رہی ہیں۔


اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔


اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب تقریب سے خطاب کر رہی ہیں۔


اسلام آباد: صدر ممنون حسین سے ترکی کے مذہبی امور کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔


اسلام آباد: صدر ممنون حسین انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر ایوان صدر میں منعقدہ تقریب کے موقع پر علامتی بورڈ پر دستخط کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: صدر ممنون حسین انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر ایوان صدر میں منعقدہ تقریب کے موقع پر سوشل ورکرز میں انعامات تقسیم کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: صدر ممنون حسین انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر ایوان صدر میں منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: صدر ممنون حسین انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر ایوان صدر میں منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا کو جامعہ سراجیہ میں محفل ملاد( ﷺ ) اور سیرت النبی (ﷺ) کانفرنس میں آمد کے موقع پر طالبات پھولوں کا گلدستہ پیش کرہی ہیں۔


لاہور: عید ملادالنبی (ﷺ) کی آمد کے وموقع پر مسجد پر چراغاں کا خوبصورت منظر۔


لاہور: آل پاکستان ورکرز کنفیڈریشن کے زیر اہتمام انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر منعقدہ تقریب سے جنرل سیکرٹری خورشید احمد خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: ڈائریکٹر جنرل ریسکیو پنجاب ڈاکٹر رضوان نصیر سمیت دیگر ایمرجنسی سروسز اکیڈمی میں جامع مسجد کا سنگ بنیاد رکھ رہے ہیں۔


لاہور: ڈائریکٹر جنرل ریسکیو پنجاب ڈاکٹر رضوان نصیر سمیت دیگر ایمرجنسی سروسز اکیڈمی میں جامع مسجد کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔


لاہور: بینڈ باجے والے اپنے چنچی رکشے میں سوار ہو کر جا رہے ہیں۔


لاہور: سیکرٹری زراعت پنجاب محمد محمود زراعت ہاؤس لاہور میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما کرنل (ر) مبشر جاوید لاہو رکے لارڈ میئر منتخب ہونے کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔


لاہور: مسلم لیگ (ن) کے نو منتخب لارڈ میئر لاہور کرنل (ر) مبشر جاوید اپنے حق میں دستبردار ہونیوالے پارٹی رہنما وسیم قادر سے گلے مل رہے ہیں۔


لاہور: مسلم لیگ (ق) کے صدر و سابق وزیر اعظم چوہدری شجاعت حسین مسلم لیگ ہاؤس میں مسیحی رہنماؤں کے ہمراہ کرسمس کیک کاٹ رہے ہیں۔