بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر دسمبر

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-12-05)

یمن کے ساحل کے قریب سعودی طیاروں کی پاکستانی ماہی گیروں کی کشتی پر بمباری، 6 افراد جاں‌بحق

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

تامل ناڈو کی وزیراعلیٰ جیا للیتا انتقال کر گئیں:

وقت اشاعت: 06/12/2016 - 00:02:13

بھارتی بحریہ کے جنگی بحری جہازکے حادثے میں 2افرادہلاک،14زخمی :

وقت اشاعت: 05/12/2016 - 23:18:46

وزیر خزانہ اسحاق ڈار او جی پی سمٹ میں شرکت کیلئے (کل) پیرس پہنچیں گے دورے کے دوران وہ فرانس ایجنسی آف ڈویلپمنٹ کی 75ویں سالگرہ میں بھی شرکت کرینگے اور پاکستان کی ممبر شپ کیلئے لیٹر آف انٹنٹ فرانسیسی صدر کے حوالے کرینگے :

وقت اشاعت: 05/12/2016 - 23:02:04

یمن کے ساحل کے قریب سعودی طیاروں کی پاکستانی ماہی گیروں کی کشتی پر بمباری، 6 افراد جاں‌بحق:

وقت اشاعت: 05/12/2016 - 21:24:41

ازبکستان کے صدارتی انتخابات میں عبوری صدر شوکت مرزیاکووف کی بھاری اکثریت سے کامیابی :

وقت اشاعت: 05/12/2016 - 21:09:40

شام کے شورش زدہ علاقے سے باغیوں کے مکمل انخلاء کیلئے روس اور امریکہ کے درمیان معاہدہ کا امکان :

وقت اشاعت: 05/12/2016 - 21:09:40

ْاو آئی سی کی صومالیہ میں قحط سالی کے خاتمے کیلئے تمام رکن ممالک سے ہنگامی امداد کی اپیل :

وقت اشاعت: 05/12/2016 - 21:09:40

بھارتی ریاست تامل ناڈو کی وزیر اعلی کی حالت تشویش ناک، دل کا دورہ پڑنے کے بعد ہسپتال منتقل:

وقت اشاعت: 05/12/2016 - 20:49:50

بھارتی نیوی کاجنگی جہازالٹ گیا،2نیوی اہلکارہلاک:

وقت اشاعت: 05/12/2016 - 20:42:34

ازبکستان:شوكت ميرزيويف88فیصدسے زائدووٹ لیکرنئےصدرمنتخب ہوگئے:

وقت اشاعت: 05/12/2016 - 20:24:55

جاپان نے شمسی توانائی سے بجلی بناکر موبائل اور ٹیبلٹ جارچ کرنے والا ایک کوٹ تیار کرلیا :

وقت اشاعت: 05/12/2016 - 20:27:41

شام میں روسی فوج پر حملہ، 1 فوجی ہلاک، متعدد زخمی:

وقت اشاعت: 05/12/2016 - 19:25:20

اسپین:پولیس اہلکاربن کرسیاحوں کو لوٹنے والاگروہ گرفتار گرفتارگروہ میں8 افراد کاتعلق پاکستان اورایران سےہے۔غیرملکی میڈیا:

وقت اشاعت: 05/12/2016 - 19:20:55

شہزادہ ہیری اور گلوکارہ ریحانہ کا ایڈز کا ٹیسٹ مکمل، نتیجہ منفی آگیا :

وقت اشاعت: 05/12/2016 - 19:39:22

گھانا میں دس سے چلنے والا امریکی جعلی سفار تخانہ بند کر دیا گیا :

وقت اشاعت: 05/12/2016 - 19:39:17

روس کے مارٹر سکواڈ نے مشرقی بعید میں فوجی مشقیں کیں :

وقت اشاعت: 05/12/2016 - 19:39:15

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے نے قرارداد پر رائے شماری کرانے کی تیاری کرنے کے پیش نظر جس میں حلب میں عارضی جنگ بندی کرانے کا مطالبہ :

وقت اشاعت: 05/12/2016 - 19:39:06

مشرقی انڈونیشیاکے ساحل پر6.0درجے شدت کاشدیدزلزلہ :

وقت اشاعت: 05/12/2016 - 19:39:05

شنژن اورہانگ کانگ کے درمیان طویل عرصے سے مؤخرتجارتی رابطہ بحال ہوگیا :

وقت اشاعت: 05/12/2016 - 19:30:08

ہانگ کانگ اور شنزن کے درمیان لنک اپ ، لین دین میں مندی کاسامناکرناپڑا :

وقت اشاعت: 05/12/2016 - 19:30:00

متحدہ عرب امارات :اب کوئی بھی ورکر جعلی میڈیکل رپورٹ کی بناء پر چھٹی نہیں کر سکے گا۔ :

وقت اشاعت: 05/12/2016 - 17:52:36

چین کا سرحد پار ای کامرس میں خلاف توقع اضافہ تجارتی ترقی کیلئے نئی قوت بن گیا رواں سال کی پہلی ششماہی میں ای کامرس کی مالیت30فیصد اضافے کے ساتھ 26 کھرب یوان تک پہنچ گئی :

وقت اشاعت: 05/12/2016 - 17:47:51

مسئلہ کشمیر کے حل میں ڈونلڈ ٹرمپ مرکزی کردار ادا کرسکتے ہیں، نومنتخب امریکی نائب صدر چند روز قبل ڈونلڈ ٹرمپ اور وزیر اعظم نواز شریف کے درمیان رابطہ ہوا جس میں ڈونلڈٹرمپ نے انہیں مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے کردار ادا کرنے کی پیشکش کی، دونوں ممالک چاہیں تو ڈونلڈ ٹرمپ کردار ادا کر سکتے ہیں،حالیہ دنوں میں پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی بڑھی ہے تاہم نئی امریکی انتظامیہ مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے سنجیدہ ہے، خطے میں استحکام کیلئے جوہری ممالک کے درمیان معاملات حل ہونے چاہیے،مائیک پینس کا امریکی ٹی وی کو انٹرویو :

وقت اشاعت: 05/12/2016 - 17:36:54

دبئی : RTA کی جانب سے بسوں کے تمام راستوں کی مکمل معلومات سے متعلق گائیڈ عوام کی راہنمائی کیلیے منظرعام پر آگئی ۔ :

وقت اشاعت: 05/12/2016 - 16:32:46

گھانا میں 10 سال سے قائم جعلی سفارتخانہ بند :

وقت اشاعت: 05/12/2016 - 16:54:12

روسی جنگی طیارہ بحری جہازپرلینڈکرتے ہوئے سمندرمیں گرکرتباہ:

وقت اشاعت: 05/12/2016 - 16:29:38

متحدہ عرب امارات:باپ نے بیٹے کو سبق سکھانے کے لیے پولیس کے حوالے کر دیا۔:

وقت اشاعت: 05/12/2016 - 16:07:41

آسٹریلیا میں روزمرہ 30 افراد کینسر کے مرض کے باعث ہلاک ہوتے ہیں ، رپورٹ :

وقت اشاعت: 05/12/2016 - 16:23:24

تھائی لینڈ میں طوفانی بارشوں اور سیلاب کے باعث 11 افراد ہلاک ، 2 لاپتہ :

وقت اشاعت: 05/12/2016 - 16:23:24

کمبوڈیا کی عدالت نے اپوزیشن راہنما سیانگ چیت کو بدعنوانی اور رشوت کے الزام میں 5 سال سزائے قید سنا دی گئی :

وقت اشاعت: 05/12/2016 - 16:23:24

جان گڈ مین نے ’’کپٹیو سٹیٹ ‘‘سائن کر لی :

وقت اشاعت: 05/12/2016 - 16:17:49

ایران، تیل کے ارب پتی بروکر کی سزائے موت برقرار ْ زنجانی کو تیل سیکٹر میں بدعنوانی کے مقدمے میں مرکزی مجرم قرار دیا گیا،اہلکاراعلیٰ عدلیہ :

وقت اشاعت: 05/12/2016 - 16:17:44

چین کا ایک ساتھ 10ایٹمی میزائل تجربے کرنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم :

وقت اشاعت: 05/12/2016 - 16:17:43

عمان:عمان میں مخصوص ملازمتوں کے حصول کے لیے نئے ویزوں کی پابندی میں توسیع کر دی گئی ۔:

وقت اشاعت: 05/12/2016 - 15:42:57

عمان:اب عمان میں پاکستانیوں کے لیے پاسپورٹ کی مدت ختم ہوجانے کے بعد نئے پاسپورٹ کے حصول کے لیے آن لائن سروس کی سہولت فراہم کر دی گئی ۔ :

وقت اشاعت: 05/12/2016 - 15:12:24

چینی رہنما وان لی کی 100ویں سالگرہ پر سیمینار عوام عظیم انقلابی رہنما کے جذبے اور عمل کو رہنما بنائیں ، چینی صدر :

وقت اشاعت: 05/12/2016 - 15:08:42

چین نے 2016ء میں عظیم سفارتی کامیابیاں حاصل کیں چینی سفارت کاری زیادہ فعال ، زیادہ ترقی پسند ، زیادہ پراعتماد اور زیادہ پختہ رہی ترقی پذیر ممالک میں دوستوں کا دائرہ وسیع ہوا ، فلپائن سے تعلقات میں تبدیلی آئی برکس اور جی 20-ممالک کیساتھ تعاون کو فروغ حاصل ہوا ، کامیابیوں پر فخر ہے ،چینی وزیر خارجہ :

وقت اشاعت: 05/12/2016 - 15:08:41

آئین اور اسکے نفاذ بارے عوام میں شعور پیدا کیا جائے آئین قو می بنیادی اصولوں کا حامل ہوتا ہے اس کیساتھ وابستہ رہنا چاہئے انتظامیہ پارٹی قیادت اور قانون کی حکمرانی سے منسلک رہے ، چینی صدر شی چن پھنگ :

وقت اشاعت: 05/12/2016 - 15:08:38

ایران کے ساتھ جوہری معاہدہ علاقائی تبدیلی سے متاثر نہیں ہونا چاہیے،چین :

وقت اشاعت: 05/12/2016 - 14:57:11

فلسطینی زمین پر اسرائیلی بستیوں کی تعمیر قیام امن کی راہ میں رکاوٹ ہیں،جان کیری :

وقت اشاعت: 05/12/2016 - 14:57:09

شامی فوج نے حلب کے ایک اور علاقے کا کنٹرول حاصل کر لیا :

وقت اشاعت: 05/12/2016 - 14:57:06

روس کا ایران کو جارحانہ ہتھیاروں کی فروخت سے انکار عالمی پابندیاں ابھی تک ایران پر عائد ہیںاس لیے ہتھیار فراہم نہیں کرسکتے،ولادیمر کوجن :

وقت اشاعت: 05/12/2016 - 14:57:04

امریکہ کے نائٹ کلب میںآگ لگنے سے ہلاکتوں کی تعداد40 ہوگئی آتشزدگی کے باعث پارٹی میں موجود کئی اشیا جل کر راکھ ہوگئیں جبکہ ملبہ نیچے آگرا،امریکی حکام :

وقت اشاعت: 05/12/2016 - 14:57:02

موصل میں شہریوں کے لیے عراقی حکومتی کے امدادی ٹرک روانہ،عام شہری کی محفوظ مقام پر نقل مکانی :

وقت اشاعت: 05/12/2016 - 14:47:52

کانگو میں جنگجوئوں کی سرکاری عمارت پر قبضہ کی کوشش ناکام،جھڑپوں میں 30ہلاک :

وقت اشاعت: 05/12/2016 - 14:47:52

ترکی کا ایران، چین اور روس کے ساتھ مقامی کرنسیوں میں تجارت کا اعلان :

وقت اشاعت: 05/12/2016 - 14:47:52

دبئی :یونین ہاؤس میں اتحاد میوزیم کا افتتاح کر دیا گیا۔:

وقت اشاعت: 05/12/2016 - 14:29:55

چین میں 9 ہزار 500 ارب پتی اور 89 ہزار افراد 14.5ملین ڈالر کے اثاثوں کے مالکان ہیں ، کم از کم نصف چینی ارب پتی آئندہ دہائی میں 145.2 ملین ڈالر اپنے بچوں میں منتقل کریں گے، رپورٹ :

وقت اشاعت: 05/12/2016 - 14:31:19

یورپی یونین نے سمجھوتے کے عوض شامی فریقین کو مالی مراعات کی پیشکش کردی ،برطانوی میڈیا کا انکشاف :

وقت اشاعت: 05/12/2016 - 14:31:17

غزہ کی منہدم سرنگ سے 4 فلسطینیوں کی لاشیں برآمد :

وقت اشاعت: 05/12/2016 - 14:31:16

ایران کا امریکی پابندیوں کی تجدید پر سخت ردعمل کا عندیہ،صدر اوباما سے پابندیوں کی تجدید کی توثیق نہ کرنے کا مطالبہ :

وقت اشاعت: 05/12/2016 - 14:31:15

لیبیا ، شہریوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کے دوران داعشی خاتون بمبار کا خودکش حملہ ،ویڈیو سامنے آگئی دھماکے میں 4 اہلکاروں سمیت متعدد افراد ہلاک اور 2 بچوں اور خواتین سمیت 11 زخمی ہوئے،حکام :

وقت اشاعت: 05/12/2016 - 14:31:14

فلسطینی سرزمین پریہودی بستیوں کی تعمیر ،اسرائیل خطرناک سمت کی طرف جا رہا ہے،امریکہ جب تک اسرائیل ، فلسطین کے ساتھ اپنے تعلقات کو ٹھیک نہیں کرتا اس وقت تک اسرائیل اور عرب ممالک کے درمیان بھی کوئی علیحدہ سے امن سمجھوتہ نہیں ہو گا، اسرائیل، دو حکومتی حل کی کوشش کو اور آبادکاری کی پالیسی کو بیک وقت جاری نہیں رکھ سکے گا، اسے دونوں میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہو گا امریکی وزیر خارجہ جان کیری کا بروکنگ انسٹیٹیوٹ کے سابان فورم کی سالانہ کانفرنس سے خطاب :

وقت اشاعت: 05/12/2016 - 14:31:12

ْبھارت میں کنواری لڑکی نے ماں بننے کی خبر غلط نمبر پر واٹس ایپ کر دی، سوشل میڈیا پر وائرل :

وقت اشاعت: 05/12/2016 - 14:31:10

ْتیونس ، سابق صدر زین العابدین بن علی کا طیارہ 7.8 کروڑ ڈالر میں ترکی کو فروخت کردیا گیا :

وقت اشاعت: 05/12/2016 - 14:31:07

کانگو ، شدت پسند وں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان خونریز جھڑپیں، 20افراد ہلاک ، متعدد زخمی ہلاک شدگان میں10 فوجی،4 پولیس اہلکار اور 6 جنگجو شامل ہیں،مقامی میڈیا :

وقت اشاعت: 05/12/2016 - 14:31:05

15 جولائی کا حملے کا اقدام جمہوریت کے راستے کو روکنے کی کوشش تھا،ترک صدر جتنے چاہیں ٹینک، توپیں اور ایف ۔16 اکٹھے کر لیں، اس حقیقت کو نہیں بدل سکیں گے کہ قوم کے سامنے آپ کی کوئی طاقت اپنا لوہا نہیں منوا سکتی، ملک کے اندر اور باہر سے یہ قدم اٹھا کر ہمارے راستے کو روکنے والے ترک ملت کی مزاحمت کی وجہ سے کامیاب نہیں ہو سکے، صدر رجب طیب ایردوگان کا تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 05/12/2016 - 14:27:01

ملک میں کرپشن کے بعد اہم مسئلہ بڑھتی آبادی ہے ،مودی نوٹ بندی کے بعد نس بندی کا قانون بھی بنائیں ہندوں کو زیادہ بچے پیدا کر نے کا درس دینے والے بھارتی وزیر گری راج سنگھ کا یو ٹرن :

وقت اشاعت: 05/12/2016 - 14:27:00

دبئی :دبئی میں اس ہفتے لگاتارگہری دھند رہنے کا امکان۔:

وقت اشاعت: 05/12/2016 - 14:11:41

سپین کے تاریخی شہر غرناطہ میں اسلامی خطاطی کے فن پاروں کی نمائش شروع ہو گئی :

وقت اشاعت: 05/12/2016 - 14:10:51

متحدہ عرب امارات :اب ڈرائیونگ لائسینس کی مدت ختم ہونے کے بعد نیا ڈرائیونگ لائسینس ایک گھنٹے سے بھی کم مدت میں حاصل کریں۔ :

وقت اشاعت: 05/12/2016 - 13:49:51

لادین شخص بھی شام کا وزیراعظم بن سکتا ہے،سرکاری مفتی کا نیافلسفہ شام کے سرکاری مفتی کے منتازعہ بیان پر سوشل میڈیاپر سخت تنقیدجاری :

وقت اشاعت: 05/12/2016 - 13:43:47

حلب سے اپوزیشن کے انخلاء کیلئے امریکہ سے بات ہورہی ہے،روس روسی وزیرخارجہ کے بیان پر ترکی میں شامی اپوزیشن کا مذاکرات معطل کرنے کااعلان :

وقت اشاعت: 05/12/2016 - 13:43:46

اجازت مل گئی،سعودی عرب جبوتی میں اپنا فوجی اڈاقائم کرے گا ایران نے ہمیں اندھیرے میں رکھا،یمنی حکومت پر یلغارکے بعد تعلقات منقطع کردیئے گئے،جبوتی کے وزیرخارجہ کا بیان :

وقت اشاعت: 05/12/2016 - 13:39:46

بارشوں نے ریاض کے صحراء کو خوب صورت جزیرے میں بدل ڈالا ،سیاحوں کی کثیر تعدادامڈ آئی :

وقت اشاعت: 05/12/2016 - 13:39:44

بیٹیوں کو میڈیکل کی تعلیم دلوانے والے مرد نہیں، سعودی مبلغ مفتی اعظم سعودی عرب شیخ عبدالعزیز الشیخ کی جانب سے سعودی مبلغ کے متنازع بیان کی مذمت :

وقت اشاعت: 05/12/2016 - 13:39:42

کویت :تین کویتی شہری مختلف ٹریفک حادثات میں جاں بحق ہو گئے۔:

وقت اشاعت: 05/12/2016 - 13:22:04

ویتنام، حکومت نے 11 ماہ کے دوران 17.4 ارب ڈالر قرض لیا :

وقت اشاعت: 05/12/2016 - 13:34:25

کمبوڈیا، اپوزیشن جماعت کے سربراہ سینگ چیٹ کو 500ڈالر رشوت دینے کے الزام میں 5 سال قید :

وقت اشاعت: 05/12/2016 - 13:34:24

تھائی لینڈ میں موسلادھار بارشیں، سیلاب سے 11 افراد ہلاک ،2 لاپتہ :

وقت اشاعت: 05/12/2016 - 13:34:22

ہیکرز نے ایک با ر پھر اسرائیلی ٹی وی کو ہیک کرکے اذان نشر کردی :

وقت اشاعت: 05/12/2016 - 13:19:22

ٹرمپ ایک ہوشیار شخص ہیں،جلد اپنے عہدے کی ذمہ داریاں سمجھ جائیں گے،روسی صدر ولادیمیر پیوٹن :

وقت اشاعت: 05/12/2016 - 13:19:19

قطر ایئرویزکا مسافر طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا، پرتگال میں ہنگامی لینڈنگ،متعدد مسافر زخمی :

وقت اشاعت: 05/12/2016 - 13:19:18

آسٹریا،صدارتی انتخابات میں کٹر دائیں بازو کے امیدوار کو شکست :

وقت اشاعت: 05/12/2016 - 13:19:17

اٹلی ، ریفرنڈم میں ناکامی پر وزیراعظم مستعفی اصلاحات کی حمایت میں 42-46 فیصد جبکہ مخالفت میں 54-58 فیصد ووٹ ڈالے گئے،ایگزٹ پول :

وقت اشاعت: 05/12/2016 - 13:19:15

ریزروبنک آف انڈیا نے 20اور 50روپے کے نئے نوٹ جاری کرنے کا اعلان کر دیا :

وقت اشاعت: 05/12/2016 - 13:19:15

ٹرمپ ٹیم عالمی رہنمائوں سے رابطوں سے قبل محکمہ خارجہ سے مشورہ کرلیں تو زیادہ بہتر ہوگا ،جان کیری :

وقت اشاعت: 05/12/2016 - 13:19:14

ابوظہبی: سات لاکھ درہم کی منشیات بیچنے کے جرم میں دو ایرانی بھائیوں کو سزائے موت۔:

وقت اشاعت: 05/12/2016 - 12:51:32

امریکا، فوج کی شمالی ڈکوٹا سے گزرنے والی تیل کے متنازعہ پائپ لائن منصوبے کی مخالفت :

وقت اشاعت: 05/12/2016 - 12:55:56

امریکا کے نئے وزیر خارجہ کے لئے متوقع امیدواروں میں سابق ایڈمرل جیمز جی سٹاو ریڈس اور ایکسن موبل کے سابق سی ای او ریکس ڈبلیو ٹلرسن بھی شامل :

وقت اشاعت: 05/12/2016 - 12:55:55

امریکی ریاست کیلی فورنیا کے گودام میں آتشزدگی سے اموات 35 ہوگئیں :

وقت اشاعت: 05/12/2016 - 12:55:53

نیوزی لینڈ کے وزیراعظم نے استعفیٰ دے دیا وزارت عظمیٰ چھوڑنا مشکل ترین فیصلہ تھا،خاندان کو بھرپور وقت دینا چاہتا ہوں،جان کی :

وقت اشاعت: 05/12/2016 - 12:55:52

میکسیکو کا چینی سیاحوں کیلئے سہولتوں کا اعلان ویزے کی شرائط نرم کرنے کیساتھ سیاحتی مقامات پرکشش بنارہے ہیں ہماری خواہش ہے کہ چین سے زیادہ سیاح میکسیکو آئیں ، وزیر سیاحت :

وقت اشاعت: 05/12/2016 - 12:37:34

چینی تبت میں زلزلہ ، شدت 5.1تھی :

وقت اشاعت: 05/12/2016 - 12:36:18

چین ، بس اور ٹرک میں تصادم ، 9افراد ہلاک ،20زخمی زخمیوں کو ہسپتال پہنچا دیا گیا ، تین کی حالت نازک ، تحقیقات جاری :

وقت اشاعت: 05/12/2016 - 12:36:14

نومبر میں چینی سروس سیکٹر بلند ترین سطح پر رہا نومبر میں سروس سیکٹر 53.1جبکہ اکتوبر میں 52.4تھا :

وقت اشاعت: 05/12/2016 - 12:36:08

چین اور لاطینی ممالک سیاسی،ثقافتی شعبوں میں تعاون کو فروغ دیں لاطینی امریکی اور کریبین ممالک چین کے ساتھ تعلقات کو نئی سطح پر لانا چاہتے ہیں اس وقت ان ممالک پر امریکہ اور یورپ کا اثر ہے جو تبدیل ہو سکتا ہے ، پروفیسر آرگی مائر ف :

وقت اشاعت: 05/12/2016 - 12:36:05

چینی فوجیوں کا پہلا امن دستہ سوڈان پہنچ گیا انفینٹری بٹالین کے مزید 580فوجی بارہ ماہ میں جنوبی سوڈان جائینگے :

وقت اشاعت: 05/12/2016 - 12:36:03

دبئی: گیارہ سالہ بچے کو جنسی ہراساں کرنے کے جرم میں پاکستانی شیف گرفتار۔:

وقت اشاعت: 05/12/2016 - 12:18:53

لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں متحارب ملیشیاؤں میں جھڑپیں دونوں اطراف سے اسلحہ کا بھرپوراستعمال، بیسیوں مکانات اور گاڑیاں تباہ ہوگئیں :

وقت اشاعت: 05/12/2016 - 12:34:30

بے روزگاری میں اضافہ،سعودی وزیر محنت کوعہدے سے برطرف کردیاگیا علی الغفیص کو وزارت محنت بہبود آبادی کانیا وزیرمحنت مقرر کردیاگیا،شاہی فرمان جاری :

وقت اشاعت: 05/12/2016 - 12:34:29

شام کی جنگ کے خاتمے کے کوئی امکانات نہیں ہیں،یورپی یونین سرکاری فوج طاقت کا بے پناہ استعمال کررہی ہے،حلب کی فتح سے شام کی جنگ ختم نہیں ہوگی، فیڈریکاموگرینی :

وقت اشاعت: 05/12/2016 - 12:34:27

ایران کی طرف سے جنگجو اور اسلحہ شام بھیجے جانے میں اضافہ جنگجوئوں کو امریکی پابندیوں کا شکارایرانی فضائی کمپنی ماہان کے ذریعے دمشق پہنچایا جارہا ہے،رپورٹ :

وقت اشاعت: 05/12/2016 - 12:34:25

روسی فورسزکی کارروائی، داعش کا سربراہ اورپانچ ساتھی داغستان میں مارے گئے رستم اصیل داروف اور اس کے ساتھی ایک گھر میں چھپے ہوئے تھے، مذاکرات کی پیش کش کی مگرجھڑپوں میں مارے گئے :

وقت اشاعت: 05/12/2016 - 12:31:30

چین: کوئلے کی کان میں دھماکہ، 32 افرادہلاک :

وقت اشاعت: 05/12/2016 - 12:31:22

بھارتی ریاست تامل ناڈو کی وزیراعلیٰ جے للیتا دل کا دورہ پڑنے سے چل بسیں :

وقت اشاعت: 05/12/2016 - 12:31:20

داعش کے سربراہ ابو بکر البغدادی کی ہلاکت کی اطلاعات :

وقت اشاعت: 05/12/2016 - 12:22:55

دبئی :ٹریفک حادثے میں پانچ افراد جاں بحق جبکہ چار زخمی۔:

وقت اشاعت: 05/12/2016 - 11:54:45

ملک میں سرطان کے باعث روزانہ 30 افراد موت کا شکار ہو جاتے ہیں،دی کینسر کونسل آف آسٹریلیا :

وقت اشاعت: 05/12/2016 - 11:51:57

سپین میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 2 بچوں سمیت 4 افراد ہلاک ہو گئے :

وقت اشاعت: 05/12/2016 - 11:51:56

انڈونیشیا میں 6.4 شدت کا زلزلہ، کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی :

وقت اشاعت: 05/12/2016 - 11:51:55

اٹلی، ریفرنڈم میں ناکامی پر وزیراعظم کا مستعفی ہونے کا اعلان :

وقت اشاعت: 05/12/2016 - 11:51:54

یورپی یونین نے شامی بحران کے حل کے لیے نیا پلان تیار کرنا شروع کر دیا ہے،برطانوی میڈیا :

وقت اشاعت: 05/12/2016 - 10:50:08

یمنی باغیوں کو سمندر کے راستے اسلحہ کی فراہمی کی کوشش ناکام :

وقت اشاعت: 05/12/2016 - 10:50:08

عراق، خوراک، ادویات اور دیگر امدادی سامان سے بھرے ٹرک موصل روانہ :

وقت اشاعت: 05/12/2016 - 10:50:07

ایران، چین اور روس کے ساتھ باہمی تجارت مقامی کرنسی میں کرنا چاہتے ہیں،رجب طیب اردوان :

وقت اشاعت: 05/12/2016 - 10:50:06

کانگو میں تازہ جھڑپوں میں 10 فوجیوں سمیت 20 افراد ہلاک :

وقت اشاعت: 05/12/2016 - 10:50:05

آسٹریا میں صدارتی انتخابات، فریڈم پارٹی نے شکست تسلیم کر لی :

وقت اشاعت: 05/12/2016 - 10:50:04


ملتان: نواحی گاؤں میں سرسوں کھیت دلکش منظر پیش کر رہے ہیں۔


ملتان: کمہار مٹی کے برتن بنانے میں مصروف ہے۔


ملتان: سکول سے چھٹی کے بعد بچے موٹرسائیکل سے ساتھ لگائی گئی ریڑھی پر بیٹھ کر سفر کر رہے ہیں۔


فیصل آباد: عید میلاد النبی (ص) کی آمد کے سلسلے میں ایک دکاندار خانہ کعبہ کے ماڈل فروخت کر ہا ہے۔


فیصل آباد: ٹریفک وارڈن نو پارکنگ میں کھڑی گاڑی کو لفٹر کے ذریعے اٹھا کر لیجا رہا ہے۔


فیصل آباد: ایک معمر شخص خاندان کا پیٹ پالنے کے لیے اینٹوں کی روڑی بنا رہا ہے۔


فیصل آباد: پی ایچ اے کے اہلکار پودے لگانے میں مصروف ہیں۔


فیصل آباد: ریڑھی بان سڑک کنارے کینو فروخت کر رہا ہے۔


سرگودھا: شہری خطرناک انداز سے بس کی چھت پر بیٹھ کر سفر کر رہے ہیں جو ٹریفک پولیس کے لیے سوالیہ نشان ہے۔


سرگودھا: شہری عیدملادالنبی (ص) کی آمد کے سلسلے میں خریداری میں مصروف ہیں۔


لاہور: وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق سینیٹر کامران مائیکل سپیشل افراد کے عالمی دن کے موقع پرمنعقدہ سیمینار کے شرکاء میں شیلڈز تقسیم کر رہے ہیں۔


لاہور: وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق سینیٹر کامران مائیکل سپیشل افراد کے عالمی دن کے موقع پر منعقدہ سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: ایک شخص سڑک کنارے الیکٹرونکس اشیاء کا سٹال لگائے بیٹھا ہے۔


لاہور: بیوپاری پھل منڈی میں گنا فروخت کے لیے لگائے گاہکوں کے انتظار میں بیٹھے ہیں۔


لاہور: سلطان قطب الدین ایب کے مزار کا بیرونی منظر۔


لاہور: عید ملاد النبی(ص) کے سلسلے میں مارکیٹوں میں مختلف اشیاء فروخت کے لیے سجائی گئی ہیں۔


لاہور: بارہ ربیع الاول کی مناسبت سے دکاندار سڑکنارے مختلف اشیاء فروخت کے لیے سجا رہا ہے۔


لاہور: ایک معمر شخص مچھلی بازار میں مچھلی فروخت کر رہا ہے۔


حیدر آباد: چارے سے بھر ٹرک پر مزدور خطر ناک انداز سے سفر کر رہے ہیں جو کسی حادثے کا شکار ہو سکتے ہیں۔


حیدر آباد: مکی شاہ روڈ پر سیوریج کا پانی کھڑاہے جسکی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنہ ہے۔


حیدر آباد: محنت کش اپنی دکان پر چارپائی بنانے میں مصروف ہے۔


حیدر آباد: گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کی دیوار کے ساتھ نشہ کے عادی افراد کھلے عام نشہ کر رہے ہیں۔


حیدر آباد: قائداعظم ٹرافی کے دوران واپڈااور ایس ایس ای سی کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والے میچ کا منظر۔


حیدر آباد: قائداعظم ٹرافی کے دوران واپڈااور ایس ایس ای سی کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والے میچ کا منظر۔


حیدر آباد: قائداعظم ٹرافی کے دوران واپڈااور ایس ایس ای سی کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والے میچ کا منظر۔


راولپنڈی: سبزی منڈی میں مزدور ٹرک سے آلو اتار رہے ہیں۔


راولپنڈی: دوموٹر سائیکل سوار موٹر سائیکل پر سبزی لادھے جارہے ہیں۔


راولپنڈی: مقامی پارک میں پھولوں پر بیٹھی تتلی دلکش منظر پیش کر رہی ہے۔


راولپنڈی: مقامی پارک میں ایک بچی جھولے سے لطف اندوز ہو رہی ہے۔


راولپنڈی: محنت کش بچوں کو متوجہ کرنے کے لیے بلبلے فروخت کر رہا ہے۔


فیصل آباد: پھل فروش پھلوں کی تازگی برقرار رکھنے کے لیے پھلوں پر پانی چھڑک رہا ہے۔


فیصل آباد: جھنگ روڈ پر نئے ڈیوئیڈر کی تعمیر کے لیے پرانے کی توڑ پھوڑ کی جا رہی ہے اور سیمنٹ کے بھاری تودے خطرناک طریقے سے کرین کے ذریعے منتقل کیے جا رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ عرفان صدیقی سے میئر اسلام آباد شیخ انصر عزیز ملاقات کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی سے اطالوی نائب وزیر برائے اقتصادی ترقی آئیون سکالفار وٹو ملاقات کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز سے اطالولی نائب وزیر برائے اقتصادی ترقی آئیون سکالفار وٹو ملاقات کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز سے افغانستان کے لیے قائمقام خصوصی نمائندہ ملاقات کر رہی ہیں۔


راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چینی کمانڈر جنرل ژاؤ یونگ چی ملاقات کر رہے ہیں۔


اسلام آباد:وزیر اعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ملاقات کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: صدر ممنون حسین سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق سینیٹر کامران مائیکل پنجاب یونیورسٹی میں سپیشل ایجوکیشن کے حوالے سے سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: تحریک لبیک یارسول اللہ (ص) کے زیر اہتمام پریس کلب کے باہر احتجاج کیا جا رہا ہے۔


لاہور: ایک رکشہ ڈرائیور ننھے طالبعلم کو اپنے ساتھ کھڑا کر کے خطرناک طریقے سے سفر کر رہا ہے۔


لاہور: ریلوے اسٹیشن پر قلی دھوپ میں بیٹھے خوش گپیوں میں مصروف ہیں۔


لاہور: ننکانہ صاحب کا رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہا ہے۔


لاہور: پریس کلب میں فیملی میلے کے موقع پر ایک خاتون سٹال سے کھانے کی اشیاء خرید رہی ہے۔


لاہور: پریس کلب میں فیملی میلے کے موقع پر ایک خاتون سٹال سے خریداری کر رہی ہے۔


لاہور: پریس کلب میں فیملی میلے کے موقع پر ایک خواجہ سراء ایڈز سے آگاہی سے متعلق کیٹ واک کر رہا ہے۔


لاہور: پریس کلب میں فیملی میلے کے موقع پر ایک خواجہ سراء ایڈز سے آگاہی سے متعلق کیٹ واک کر رہا ہے۔