بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار نومبر

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-11-20)

پاکستان کا بھارت کیخلاف سخت سفارتی وجوابی جنگی اقدام کا فیصلہ بھارت اس صورتحال سے باز نہ آیا توپھر عالمی سطح پر مودی حکومت کو مختلف پاپندیوں یا مشکلات کاسامنا کرنا پڑسکتا ہے، پاکستان آٓخری حکمت عملی کے تحت بھارت سے تعلقات بھی ختم کرسکتا ہے ،ذرائع

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

ایشیا ۔بحرالکاہل کے آزادانہ تجارتی علاقے کی تعمیر کیلئے کوششیں بڑھانے کی اپیل کا اعادہ ایف ٹی اے اے پی ایشیا ۔بحرالکاہل کی طویل المدتی خوشحالی کیلئے لازمی اہم منصوبہ ہے ، شی چن پھنگ :

وقت اشاعت: 20/11/2016 - 18:10:14

چینی صوبہ شان شی نے عظیم دیوار کے تحفظاتی مقامات کی تفصیلات شائع کردیں :

وقت اشاعت: 20/11/2016 - 18:10:13

چین کی 712کلومیٹر کوآئنٹم کمیونیکیشن لائن کو استعمال میں لانا شروع کر دیا گیا :

وقت اشاعت: 20/11/2016 - 18:10:12

چین میں آئن لائن انشورنس کی فروخت میں 2015ء میں اضافہ :

وقت اشاعت: 20/11/2016 - 18:10:11

چین نے 2022ء سرمائی اولمپک اور پیر ا اولمپک کھیلوں کیلئے نشانوں کے ڈیزائن جمع کرنا شروع کر دیئے کامیاب ڈیزائنوں کا اعلان 2017ء کے دوسرے نصف میں کیا جائے گا :

وقت اشاعت: 20/11/2016 - 18:10:10

شمالی چین کی ایک سال پرانے کھنڈرات کی دریافت :

وقت اشاعت: 20/11/2016 - 18:10:09

عوام اور حکام کامریڈ شی چن پھنگ کی قیاد ت میں چینی کمیونسٹ پارٹی کے گرد پوری طرح متحدہ رہیں سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے چھٹے مکمل اجلاس کے رہنما اصولوں پر عملدرآمد تشہیر اور مطالعے کی کوششیں کی جائیں ، لایو چائو بائو :

وقت اشاعت: 20/11/2016 - 18:10:09

ثقافتی تعلقات کو فروغ دینے کیلئے امریکہ میں چین کے لالٹینوں کے فیسٹیول کا انعقاد ایونٹ چاروں انتہائی اہم تعطیلات سمیت آئندہ سال 29جنوری تک جاری رہے گا :

وقت اشاعت: 20/11/2016 - 18:10:08

بینن چینی ثقافتی مرکز میں چینی زبان سکھانے کی کلاس کا دوبارہ اجراء :

وقت اشاعت: 20/11/2016 - 18:10:07

معیشت میں استحکام کے پیش نظر چین میں پراپرٹی مارکیٹ ٹھنڈی ہونا شروع ہوگئی :

وقت اشاعت: 20/11/2016 - 18:10:06

شمالی چین اور بیجنگ میں شدید برفباری ،کاروبار زندگی معطل ،ہائی وے پر مختلف مقامات پر شدید ٹریفک جام یغور کی اکائونٹی میں10 چرواہے 500مویشیوں سمیت پہاڑوں میں پھنس گئے ریسکیو اہلکاروں نے پولیس کی مدد سے بچا لیا بیجنگ میں بارش اور برفباری کا سلسلہ چالیس گھنٹے تک جاری رہنے کی پیشنگوئی، درجہ حرارت منفی دس درجے سیلسیس تک گرگیا :

وقت اشاعت: 20/11/2016 - 18:10:04

ویتنام سپریٹل جزیرے سے غیر قانونی قبضے اور تعمیر اتی کام کا خاتمہ کرے ،چین کا مطالبہ جزیرہ نان شاہ اور اس کے اردگرد کا علاقہ چین کا ہے ، بحیرہ جنوبی چین کے امن و استحکام کے تحفظ کی کو شش کی جائے چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گنگ شیوانگ کا سپرٹیل جزیرے پر رن وے کی لمبائی کے معاملے پر رد عمل کااظہار :

وقت اشاعت: 20/11/2016 - 15:50:55

شام میں جاری خانہ جنگی نے ننھے بچوں سے ان کا بچپن چھین لیا شامی بچے روٹی کے ٹکڑے تلاش کرکے پیٹ بھرنے کی کوششوں میں مگن،2 بھائیوں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل :

وقت اشاعت: 20/11/2016 - 15:50:55

بھارت ، باغیوں کے حملے میں 3 بھارتی فوجی اہلکار ہلاک، 4 زخمی ہوگئے باغی جنگجوئو ں نے جھاڑیوں اور درختوں سے گھرے علاقے میں گھات لگا کرفوجی قافلے پر حملہکیا،پولیس حکام :

وقت اشاعت: 20/11/2016 - 15:50:54

عراق کے شمالی شہر موصل میںداعش کے خلاف فوجی آپریشن جاری،نمرود شہر کے اطراف میں عراقی پرچم لہرا دیا گیا تازہ لڑائی میں داعش کو بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچایا گیا ،عراقی اور اتحادی فوسز مختلف محاذوں پر موصل شہر کی طرف پیش قدمی جاری رکھے ہوئے ہیںشہر کے جنوب مغربی محاذ پر فیڈرل پولیس نے عمارتوں کی تلاشی کا عمل شروع کردیا، عسکری حکام :

وقت اشاعت: 20/11/2016 - 15:50:53

فلپائنی صدر کی اپنے ہیرو پوٹن سے لیما میں ملاقات,دوطرفہ تعلقات سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال :

وقت اشاعت: 20/11/2016 - 15:50:53

فرانس، اگلے برس کے صدارتی الیکشن کے لیے قدامت پسند امیدوار کا انتخاب :

وقت اشاعت: 20/11/2016 - 15:50:52

مارک زکربرگ نے فیس بک پر جعلی خبروں کی اشاعت روکنے کیلئے نیا منصوبہ تیار کرلیا :

وقت اشاعت: 20/11/2016 - 15:50:51

مکہ مکرمہ ، مزدلفہ میں پتھروں کے درمیان احرام باندھے ایشیائی حاجی کی لاش برآمد :

وقت اشاعت: 20/11/2016 - 15:50:50

انڈونیشیا میں ویتنامی بحری جہاز سے کشتی ٹکرا گئی ،15افراد لاپتہ،12کو بچالیا گیا ،ہلاکتوں کا خدشہ :

وقت اشاعت: 20/11/2016 - 15:50:49

بھارت میں چلتی ٹرین میں خاتون کے ساتھ جنسی زیادتی کا واقعہ سامنے آگیا بہار کی رہائشی 32 سالہ خاتون کو مبینہ طور پر چلتی ٹرین میں زیادتی کانشانہ بنایا گیا ،ملزم گرفتار :

وقت اشاعت: 20/11/2016 - 15:50:48

افغانستان ، انسداد بدعنوانی کی خصوصی عدالت نے اعلی فوجی جنرل کو 30ماہ قید کی سزا سنادی :

وقت اشاعت: 20/11/2016 - 15:50:48

مزار شریف میں جرمن قونصل خانے پر حملے کی منصوبہ بندی پاکستان میں کی گئی تھی،جرمن میڈیا کا الزام :

وقت اشاعت: 20/11/2016 - 15:50:47

روسی خلائی جہاز ایک پورپین ، امریکی اور ایک روسی خلاء باز کو لے کر بین الاقوامی خلائی سٹیشن پہنچ گیا :

وقت اشاعت: 20/11/2016 - 14:40:12

جنوبی کورین صدر گیئون کرپشن اور اپنااثرورسوخ استعمال کرنے کے سکینڈل میں قابل ذکر طور پر ملوث ہیں، پراسیکیوٹرز :

وقت اشاعت: 20/11/2016 - 14:40:11

اپیک ممالک مربوط ترقی کیلئے رابطوں کو فروغ دیں ترقی کا سب کو مساوی فائدہ پہنچنا چاہئے ،چینی صدر کا لیما کانفرنس سے خطاب :

وقت اشاعت: 20/11/2016 - 14:10:41

چین ویتنام کی میزبانی میں اپیک کانفرنس کی حمایت کرتا ہے ، چینی صدر :

وقت اشاعت: 20/11/2016 - 14:10:40

’’دی ورلڈ آف چینی سکالر‘‘ وارسا میں شروع ہو گئی نمائش میں 165منتخب فن پارے رکھے گئے ہیں ، جنوری تک جاری رہیگی :

وقت اشاعت: 20/11/2016 - 14:10:40

ارجنٹائنی فارورڈ کھلاڑی نے چینی سپرلیگ کلب جوائن کر لیا :

وقت اشاعت: 20/11/2016 - 14:10:39

چین کولمبیا میں امن کوششوں کی حمایت کرتا ہے دونوں ممالک کو آپس میں مدد اور تعاون کرنا چاہئے ،چینی صدر کولمبیا ہرشعبے میں چین کے ساتھ مل کر کام کرنے کا خواہاں ہے، کولمبین صدر :

وقت اشاعت: 20/11/2016 - 14:10:38

دی بیلٹ اینڈ روڈ کی تجویز باہمی رابطوںکے فروغ اور مشترکہ ترقی کی تکمیل کے لیے پیش کی گئی ،چین سے زائد ممالک اور عالمی تنظیمیںدی بیلٹ اینڈ روڈ میں شریک اور اس کی حامی ہیں،صدر شی جن پنگ ایشیا و بحرالکاہل کو عالمی اقتصادی بحالی میں نئی جان ڈالنے کیلئے کردار ادا کرنا چاہیے، اقتصادی یکجہتیکے فروغ اور کھلے پن پر مبنی معیشت تعمیر کی جائے،باہمی رابطوں،اصلاحات اور تخلیق ، تعاون اور مشترکہ مفادات کو فروغ دیا جائے چینی صدر شی جن پنگ کا ایپک اجلاس سے خطاب :

وقت اشاعت: 20/11/2016 - 14:10:30

گوگل نے بھارت میں شہریوں کی سب سے بڑی مشکل حل کرنے کیلئے کام شروع کر دیا گوگل میپس میں ٹوائلٹ تلاش کرنے والے ٹول کو متعارف کرادیا گیا :

وقت اشاعت: 20/11/2016 - 14:10:29

مصر میں باپ کے لائے ہوئے کھلونے نے بیٹے کو موت کی نیند سلا دیا :

وقت اشاعت: 20/11/2016 - 14:10:28

عراق کے شہر موصل میں ایک اور اجتماعی قبر دریافت،40افراد کی لاشیں برآمد بیشتر لاشیں عراقی فوج اور پولیس اہلکاروں کی ہیں جنہیں داعشی جنگجوں نے موت کے گھاٹ اتارنے کے بعد دبا دیا تھا،حکام :

وقت اشاعت: 20/11/2016 - 14:10:27

مصر ، اشتہاریوں کو پناہ دینے کا الزام،3 سرکردہ صحافیوں اور جرنلسٹ یونین کے عہدیداروں کو قید اور جرمانے کی سزائیں :

وقت اشاعت: 20/11/2016 - 14:10:26

یورپی یونین 53 سال سے ترکی کو بہلا رہی ہے، شنگھائی فائیو میں شمولیت ترکیکیلئے بہتر ثابت ہو گی،طیب اردگان :

وقت اشاعت: 20/11/2016 - 14:10:26

حلب میں بمباری , تباہ شدہ عمارت سے 2 بچوں کوزندہ نکال لیا گیا :

وقت اشاعت: 20/11/2016 - 14:10:25

برطانیہ میں سعودی شہری کی رولز رائس چوری کرنے والا ملزم گرفتار گاڑی کی قیمت تقریبا 1 لاکھ 19 ہزار امریکی ڈالر ہے،حکام :

وقت اشاعت: 20/11/2016 - 14:10:24

ایرانی سپریم لیڈر نے جنرل کیمارس حیدری کو بری فوج کا نیا سربراہ مقرر کردیا :

وقت اشاعت: 20/11/2016 - 14:10:23

جنوبی کوریا، مبینہ بد عنوانی اسکینڈل، صدر پارک گیون ہئی کی دوست پر فرد جرم عائد :

وقت اشاعت: 20/11/2016 - 14:10:22

افغانستان کا ایران پر طالبان دہشت گردوں کی مدد کا الزام ایران کی طرف سے طالبان شدت پسندوں کو اسلحہ اور لاجسٹک سپورٹ فراہم کی جا رہی ہے جس کی مدد سے انہوں نے ملک میں حال میں کئی بڑی دہشت گردی کی کارروائیاں کی ہیں، افغان صوبہ فرح کے گورنر آصف ننگ کاٹی وی انٹرویو :

وقت اشاعت: 20/11/2016 - 14:10:21

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستانی تعاون نہایت اہم ہے، امریکا :

وقت اشاعت: 20/11/2016 - 14:10:21

فرانس اگلے برس کے صدارتی الیکشن کے لیے قدامت پسند امیدوار کا انتخاب :

وقت اشاعت: 20/11/2016 - 14:00:09

فلپائنی صدر کی اپنے ’ہیرو‘ پوٹن سے لیما میں ملاقات :

وقت اشاعت: 20/11/2016 - 14:00:08

ہیٹی میں پارلیمانی و صدارتی الیکشن کا انعقاد :

وقت اشاعت: 20/11/2016 - 14:00:07

ڈونلڈ ٹرمپ کے بارے میں قبل از وقت اندازے درست نہیں ہیں، اوباما :

وقت اشاعت: 20/11/2016 - 14:00:06

میانمر کے چینی سرحدی علاقہ میں متحارب نسلی گروپوں میں لڑائی کے دوران 2 افراد ہلاک ہو گئے :

وقت اشاعت: 20/11/2016 - 13:30:30

برازیلی شہر ریوڈی جنیرو کے نواح میں ہیلی کاپٹر تباہ ہونے سے 4 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے :

وقت اشاعت: 20/11/2016 - 13:30:29

چینی صدر کی امریکی ہم منصب بارک اوباما سے ملاقات،دوطرفہ تعلقات سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال چین امریکہ تعلقات کلیدی مرحلے سے گزر رہے ہیں،امید ہے دونوں ممالک تعاون پر توجہ دیتے ہوئے اختلافات پر قابو پائیں گے ،چینی صدر شی جن پنگ امریکہ اور چین کے مابین تعمیری تعلقات دونوں ممالک اور دنیا کے عوام کے لیے مفید ثابت ہونگے،امریکی ، دونوں ملکوں کے مابین تعاون کے نظام،فریم ورک ، باہمی ملاقاتوں کی کثرت اور مذاکرات کو ایک میکنزم کے طور پر طے کیا گیا جو بہت نتیجہ خیز ہے، امریکی صدر براک اوباما کی چینی ہم منصب سے گفتگو :

وقت اشاعت: 20/11/2016 - 13:30:24

مسلمانوں سے ٹرمپ کے متعصبانہ رویے پر یہودی بھی اٹھ کھڑے ہوئے اگر امریکی مسلمانوں کی رجسٹریشن کی گئی تو وہ خود کو مسلمان کی حیثیت سے رجسٹرڈ کرائیں گے، امریکا جس تنائو سے گزر رہا ہے اس میں ایسا کوئی بھی اقدام خطرناک ہوگا،معروف امریکی تنظیم کے یہودی سربراہ جوناتھن گرین بیلیٹ :

وقت اشاعت: 20/11/2016 - 13:30:23

امریکی نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مٹ رومنی سے ملاقات ٹرمپ کے ساتھ ملاقات دنیا کے ان تمام محاذوں پر جو امریکی مفاد میں ہیں کے حوالے سے کافی سود مند رہی،مٹ رومنی :

وقت اشاعت: 20/11/2016 - 13:30:22

امریکی ریاست نویڈا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 4افراد ہلاک،حادثے کی تحقیقات شروع طیارہ دل کے مریض کو ایلکو سے اوٹاہ لے کر جارہا تھا ،مرنے والوں میں مریض اور عملے کے تین ارکان شامل :

وقت اشاعت: 20/11/2016 - 13:30:21

ترک پولیس نے 2 سویڈش صحافیوں کو پابند کر کے رہا کر دیا سویڈش صحافیوں کو دیاربکر صوبے میں فوجی علاقے کی عکاسی کرتے ہوئے تحویل میں لیا گیا تھا :

وقت اشاعت: 20/11/2016 - 13:30:19

شامی فوج کی حلب پر بمباری ،56افراد ہلاک،150زخمی، اقوام متحدہ کااظہا ر تشویش 48گھنٹوں کے دوران بمباری کے باعث درجنوں بچوں اور خواتین سمیت 118افراد ہلاک ہوچکے ہیں :

وقت اشاعت: 20/11/2016 - 13:30:19

ٹرمپ کی جیت کے بعد امریکی جمہوریت پر سوالا ت اٹھ رہے ہیں، اوباما جمہوریت مایوس کن ہوسکتی ہے، تاہم ترقی کا تعلق جمہوریت کے ساتھ ہے ، دنیا کو چاہئے کہ وہ ڈونلڈ ٹرمپ کو خدمت کا موقع دے ،جمہوری حکومتوں میں مذہب سمیت اظہار کی آزادی ہوتی ہے، غیر جمہوری حکومتیں ، جہاں قانون کی بالادستی نہ ہو یا ایک آزاد عدلیہ نہ ہو ان کا انجام سوائے ناکامی کے کچھ نہیں ہوتا، ایسی حکومتوں کی معیشت بھی ناکام ہوتی ہے،معاشرے کی بہتری میں زیادہ کردار خواتین کا ہوتا ہے لیکن دنیا میں ب بھی خواتین سے تفریق کا سلسلہ جاری ہے اور اسے ختم ہونا چاہئے امریکی صدر باراک اوباما کا اے پیک سربراہ کانفرنس کے موقع پر خطاب :

وقت اشاعت: 20/11/2016 - 13:30:18

شمالی صوبہ سینا میں مصری فوج کے ساتھ جھڑپوں میں24 جنگجوہلاک :

وقت اشاعت: 20/11/2016 - 13:30:17

بھارت میں ٹرین کی 14 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں،100 افراد ہلاک،200زخمی ،ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ حادثہ رات 3 بجے کے قریب پیش آیا جب زیادہ تر مسافر سو رہے تھے، زیادہ تر ہلاکتیں ٹرین کی 2 کوچز میں ہوئیں،ریلوے حکام وزیر داخلہ کا نیشنل ڈیزاسٹر رسپانس فورس کو فوری طورپر پر جائے حادثہ پر پہنچنے کا حکم تمام تر ہمدردیاں حادثے میں ہلاک ہونے والے افراد کے لواحقین کے ساتھ ہیں، بھارتی وزیراعظم حادثے کی انکوائری کا حکم دیدیا گیا، متاثرین کی مالی معاونت ، ٹرین حادثے کے ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی،وزیر ریلوے :

وقت اشاعت: 20/11/2016 - 13:30:16

لیما میں چینی اور امریکی صدور میں ملاقات دوطرفہ تعاون میں پیشرفت کی رفتار پر اطمینان کا اظہار کیا گیا :

وقت اشاعت: 20/11/2016 - 12:40:26

چینی نوجوان روزانہ ایک گھنٹہ ورزش کریں حکومت نے صحت عامہ کو بہتر بنانے کیلئے رہنما اصول جا ر ی کر دیئے ان رہنما اصولوں پر عملدرآمد کیلئے دس محکموں کو ہدایات دے دی گئی ہیں :

وقت اشاعت: 20/11/2016 - 12:40:25

افریقی ممالک کے کارکنوں کیلئے ثقافتی تربیتی سیمینار کا انعقاد دس روزہ تربیت کا اہتمام چین افریقہ تعاون فورم کے تحت کیا گیا تھا :

وقت اشاعت: 20/11/2016 - 12:40:24

نایاب پرندے دریائے زرد کے ڈیلٹا میں پہنچ گئے ایک لاکھ پرندوں میں پانچ قسم کی قرمزی کونجیں بھی شامل ہیں :

وقت اشاعت: 20/11/2016 - 12:40:24

سمارٹ معاشرے کے مطالعے کیلئے ادارہ قائم چین کی سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی ایسوسی ایشن مختلف شعبوں کی نگرانی کریگی :

وقت اشاعت: 20/11/2016 - 12:40:23

چین کے کئی صوبوں میں دھند چھٹ گئی تعمیراتی منصوبوں پر معطل کام شروع ، سکول کھل گئے :

وقت اشاعت: 20/11/2016 - 12:40:22

بیجنگ میں آج موسم سرما کی پہلی برفباری ہو گی چین کے مرکزی اور مشرقی علاقوں میں سردی کی لہر کل تک جاری رہیگی بعض صوبوں میں برفباری ، شدید بارش اور اولے پڑیں گے ،محکمہ موسمیات :

وقت اشاعت: 20/11/2016 - 12:40:21

فلپائنی صدر کا دورہ چین دونوں ملکوں کے تعلقات میں اہم سنگ میل ہے جنوبی بحیرہ چین کے تنازعہ کو دوستی اور تعاون میں بدلناچاہتے ہیں ، چینی صدر فلپائن جہاز رانی کے مسائل مذاکرات کے ذریعے حل کرنا چاہتا ہے ، فلپائنی صدر :

وقت اشاعت: 20/11/2016 - 12:40:21

پیرو میں آتش فشاں متحرک،دھویں اور راکھ کے بادل اٹھنا شروع ہو گئے :

وقت اشاعت: 20/11/2016 - 11:10:14

ترکی سے یونان جانے کی کوشش،27 غیر ملکی پکڑے گئے :

وقت اشاعت: 20/11/2016 - 11:10:13

عالمی جرائم کی عدالت سے علیحدہ ہونا مسئلے کا حل نہیں، اقوام متحدہ :

وقت اشاعت: 20/11/2016 - 11:10:12

کیمیائی ہتھیار استعمال کرنے والے فریقین کی نشاندہی کے مشن کے فرائض کی مدت میں توسیع :

وقت اشاعت: 20/11/2016 - 11:10:12

فرانس، ٹیکس وصولی کا نیا قانون پارلیمان سے منظور :

وقت اشاعت: 20/11/2016 - 11:10:11

ملائیشیا، ہاٹ ڈاگ کا نام تبدیل کریں ورنہ حلال اشیا کا لائسنس منسوخ :

وقت اشاعت: 20/11/2016 - 11:10:10

’ناکام بغاوت کے بعد ترکی فوجی افسران کی نیٹو ممالک میں پناہ کی درخواستیں‘ :

وقت اشاعت: 20/11/2016 - 11:10:09

بھارت ، مسافر ٹرین حادثے میں 63 سے زیاہ ہلاک، درجنوں زخمی :

وقت اشاعت: 20/11/2016 - 11:10:09

ٹرمپ کی جانب سے اپنی یونیورسٹی کا اسکینڈل ختم کرنے کی کوشش :

وقت اشاعت: 20/11/2016 - 11:10:08

روس مخالف مغرب کی پابندیوں پر روسی وزیر اعظم کا ردعمل :

وقت اشاعت: 20/11/2016 - 11:00:14

مسجد نبوی تاریخی لائبریری، ڈیڑھ لاکھ کتب، سالانہ پانچ لاکھ زائرین،لائبریری ہاتھ سے لکھے اور مطبوعہ 600 قرآنی نسخوں سے مزین :

وقت اشاعت: 20/11/2016 - 11:00:13

یورپ اور امریکا ’نیٹو‘ کے ساتھ تعاون جاری رکھنے پر متفق :

وقت اشاعت: 20/11/2016 - 11:00:11

ٹرمپ کے متوقع وزیر خارجہ کا ایرانی حکومت کی تبدیلی کا مطالبہ :

وقت اشاعت: 20/11/2016 - 11:00:10

ایران کی برّی فوج کے نئے سربراہ کا تقرر :

وقت اشاعت: 20/11/2016 - 11:00:08

دمام میں مسلح شخص کی فائرنگ سے سعودی پولیس اہل کار جاں بحق :

وقت اشاعت: 20/11/2016 - 11:00:07

موصل میں ایک اور اجتماعی قبر کا انکشاف :

وقت اشاعت: 20/11/2016 - 11:00:06