بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار نومبر

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-11-13)

ایک نئی تاریخ‌رقم ، گوادر میں سی پیک کے راستے پہلا تجارتی قافلہ روانہ گوادر اقتصادی حب بننے جا رہا ہے: وزیراعظم نوازشریف

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

اقوام متحدہ کے ادارہ یونیسکو کی سربراہ کا چینی عجائب گھروں کی ترقی تعریف :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 18:40:35

چین کے سب سے بڑے دریا یانگٹ ڑی کے دہانے پر ماحول بہتر ہوتاجارہا ہے :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 18:40:34

دوسری مدت کیلئے منصب سنبھالنے پر کرغس کے وزیراعظم کو چینی ہم منصب کی مبارکباد :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 18:40:34

چین قازقستان تجارتی سنٹر میں آنے والوں کی تعداد میں زبردست اضافہ دنیاکے واحد کراس بارڈر فری ٹریڈ زون میں جائز پاسپورٹ یا پرمٹ رکھنے والوں کو آنے کی اجازت ہے :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 18:40:33

چین ،شاپنگ فیسٹیول پر ای کامرس انڈسٹری نے 24 گھنٹوں میں 26 بلین ڈالرکا بزنس کر کے نیا ریکارڈ کر دیا معروف کمپنی علی بابا 18 بلین ڈالر کے ساتھ پہلے نمبر پر رہی،چینی محکمہ ڈاک اور کورئیرکمپنیوں نے 251 ملین پیکج تقسیم کیے ،شنگھائی، بیجنگ، شینزین، ہانگجو اور گوانگ کے صارفین نے دیگر شہروں کی نسبت سنگلز ڈے پر زیادہ خرچ کیا :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 18:40:32

چین سے موسمیاتی تبدیلوں بارے جنوب جنوب تعاون کو مشترکہ طور پر آگے بڑھایا جائیگا‘ چیئر مین موسمیاتی تبدیلی کانفرنس :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 18:40:31

چین اور ازبکستان کا دوطرفہ تعلقات کے فروغ ، دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خاتمے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق ، چین ازبکستان کی مالیاتی مدد کرے گا، ازبکستان میں چینی صنعتی و کاروباری اداروں کی سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں ،چینی وزیر خارجہ وان ای کی ازبک ہم منصب سے ملاقات میں گفتگو :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 18:40:30

یورپی کمیشن نے چینی کمپنیوں کے مثبت تعاون کو نظر انداز کر کے اچھا نہیں کیا ، چین اینٹی ڈمپنگ کے زریعے چینی کاروباری اداروں کے مفادات کو نقصان پہنچا یا گیا،یورپی یونین کی چینی سٹیل کی مصنوعات پر عائد عارضی اینٹی ڈمپنگ پر چینی وزراتِ تجارت کا ردِعمل :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 18:40:30

یو رپ اور امریکہ کیلئے تنہا آگے بڑھنا کوئی آپشن نہیں ہے ، نیٹو سربراہ کا ٹرمپ کو انتباہ :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 18:40:29

خواتین مردوں سے زیادہ گالیاں دیتی ہیں،برطانوی تحقیقاتی ادارے کی رپورٹ میں انکشاف مرد ہر 10 لاکھ الفاظ کے دوران گالی کیلئے انگریز ی کا حرف ایف 540 بار بولتے ہیں، مگر اتنے ہی الفاظ کے بعد خواتین گالی کیلئے ایف لفظ کا استعمال 546 بار کرتی ہیں،رپورٹ :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 18:40:28

ترک سیکورٹی فورسز کا فوجی کاروائیوں کے دوران 100دہشتگردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 18:40:26

نیوزی لینڈ میں 7.4 شدت کا زلزلہ،سونامی وارننگ جاری، جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی،پاکستانی کرکٹ ٹیم ہوٹل سے باہر آگئی،زلزلے کا مرکز کرائسٹ چرچ سے دور شمال مشرق 91 کلومیٹر ، گہرائی 11 کلومیٹر تھی، امریکی جیولیو جیکل سروے :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 18:40:25

افغان پارلیمنٹ نے خراب کارکردگی پر مزید 2وزراء کو برطرف کردیا، دو روز میں برطرف وزراء کی تعداد 5ہوگئی برطرف وزراء میں وزیرتعلیم اسداللہ حنیف بلخی ، ہواباز اور نقل وحمل کے وزیر محمد اللہ باتاش شامل ،پارلیمنٹ کا وزیر خزانہ اکلی حکیمی پر اعتما د کا اظہار ،ووٹنگ کا عمل تینوں وزراء کی عدم موجودگی میں جاری رہا :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 18:40:24

افغانستان ، امریکی ڈرون حملے میں 13غیر ملکیوں سمیت داعش کے 23جنگجو ہلاک بارودی سرنگ کے دھماکے میں بچوں اور خواتین سمیت 7شہری ہلاک افغان انٹیلی جنس کا داعش میں شامل ہونے کی کوشش کرنے و الے 3پاکستانی شدت پسندوں کو گرفتارکرنے کا دعویٰ کابل میں امریکی سفارت خانہ سکیورٹی وجوہات کے باعث بند امریکی وزیر دفاع کی گزشتہ روز بگرام ایئربیس پر خودکش حملے میں4 امریکیوں کی ہلاکت کی تصدیق ا ن کارروائیوں سے اپنے ملک کے دفاع اور افغانستان کی مدد کے مشن سے پیچھے نہیں ہٹیں گے،فوجیوں کی حفاظت ہماری ترجیحات میں شامل ہے ، بگرام دھماکے کی تحقیقات کی جائے گی،ایش کارٹر این ڈی ایس کے سابق سربراہ کا پاکستان پر طالبان کی فوجی مدد اور انہیں محفوظ ٹھکانے فراہم کرنے کا الزام :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 18:40:23

ایران، سپریم لیڈر کے مندوب کی اصلاح پسندوں پر کڑی تنقید :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 18:20:28

شام،حلب میں ایرانی ٹیلی وژن کا سینئر رپورٹر ہلاک :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 18:20:26

عوام جھوٹی بنیادوں پر مسخ شدہ امن نہیں چاہتے ، یمنی صدر عبد ربہ منصور ہادی :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 18:20:25

امریکہ میں سرطان کے 40 فیصد کیسوں کا تعلق سگریٹ نوشی کرنے والوںسے ہے، سرکاری رپورٹ :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 17:40:04

دوبارہ عمرہ کیلئے عائد کی گئی فیس واپس نہیں لی گئی ، سعودی وزارت حج وعمرہ :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 17:40:03

ہلیری کلنٹن نے ایف بی آئی کے ڈائریکٹر جیمز کومے کو شکست کا ذمہ دار قراردیدیا :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 16:30:10

سعودی عرب کے سیاحتی شعبہ نے سعودی باشندوں کے لئی13 لاکھ ملازمتیں پیدا کی ، سروے رپورٹ :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 16:30:09

چین ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی کے برعکس تجارتی یا کوئی اور جنگ لڑنے کا خواہاں نہیں ہے ، چینی سفیر توقع ہے کہ امریکہ میں انتقال اقتدار کا عمل خوش اسلوبی سے طے پا جائے گا باہمی تعلقا ت کو آگے بڑھانے کیلئے تعاون پر مبنی موثر پارٹنر شپ کو فروغ دیا جائے گا ، سی این این کو انٹرویو :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 16:10:14

ْ سنگلز ڈے کے اعدادو شمار کے مطابق آن لائن خریداروں میں کمپیوٹر پر موبائل کو ترجیح دی :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 16:10:12

یو اے ای اور چین کیر یئر بنانے کے خواہاں نوجوانوں کیلئے مثالی مقامات ہیں ، سروے :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 16:10:11

چین ایشیاء بحرالکاہل کی سب سے بڑی سمندری تفریحی سیاحت کی منڈی بن جائیگا :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 16:10:10

چین اور عرب ممالک نے قدیم شاہراہ ریشم کے ذریعے زبردست دوستی کو فرو غ دیا ہے دونوں ممالک کے درمیان فلم اور ٹی وی سیکٹروں میں اشتراک عمل کے معاہدے پر دستخط :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 16:10:09

فرانس نے پیرس حملوں کے بعد نافذ ہنگامی صورتحال کی مدت میں توسیع کا عندیہ دیدیا نیس میں ہونے والے حملے جیسے حملوں کے خطرات ہیں،ایسی صورتحال میں حالت ایمرجنسی کو ختم کیا جانا مشکل ہے، آنے والے انتخابات میں بہت جگہ عوامی اجلاس ہوں گے ، ہمیں اپنی جمہوریت کو بچانے کے لیے ان اقدام کی ضرورت ہوگی فرانسیسی وزیر اعظم مینوئل والس کا برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 16:00:13

اطالوی کوسٹ گارڈز نے بحیرہ روم میں 1400تارکین وطن کو ڈوبنے سے بچا لیا تارکین وطن 7 مختلف کشتیوں میں موجود تھے، ان میں 6 کشتیاں ربڑ کی تھیں،ریسکیو حکام :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 16:00:12

مالدووا میں صدارتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ، روس نواز امیدوار ایگور ڈوڈون کی کامیابی کے امکانات پہلے مرحلے میں ایگور ڈوڈون نے سب سے زیادہ48 فیصدووٹ حاصل کیے، مطلوبہ50 فیصد ووٹ حاصل نہ کرسکے :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 16:00:11

نیپال میں ملک گیر ہڑتال ، توڑ پھوڑ،زبردستی دکانیں بند کرانے کے الزام میں 223افراد گرفتار ہڑتال کرنے والے مائو نواز گروپ کیسڑکوں کو بلاک کرنے کی کوشش ،پولیس نے ناکام بنا دی :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 16:00:10

صدر اوباما اپنے دورِ صدارت کا آخری غیرملکی دورہ (آج ) سے شروع کریں گئے امریکی صدر کے 6 روزہ دورے کی پہلی منزل یونان کا دارالحکومت ایتھنز ہے، جہاں وہ وزیر اعظم الیکسس سپراس کے ساتھ ملاقات کے علاوہ جمہوریت اور عالمگیریت کے موضوع پر ایک فورم میں خصوصی تقریر بھی کریں گے، یونان کے بعد وہ جرمنی آئیں گے اور جرمن چانسلر انجیلا ا میرکل کے علاہ چند اور یورپی رہنمائو ں سے ملاقاتیں کریں گے :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 16:00:09

عراقی سیکورٹی فورسز سے جھڑپ میں داعش کے 30 دہشتگردہلاک،دہشت گردوں کی 9گاڑیاں تباہ :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 16:00:08

شام کے شہر حلب میں لڑائی کی کوریج کے دوران سینئر ایرانی صحافی ہلاک :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 16:00:07

سکیورٹی وجوہات ،کابل میں امریکی سفارت خانے کو بند کر دیا گیا سفارتخانے کو بند کرنے کی بظاہر وجہ جرمن قونصل خانے اور بگرام پر حملہ ہے ، مزید سخت احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا عندیہ :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 16:00:06

ترک صدر نے نومنتخب امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ سے حلف اٹھانے سے قبل ملاقات کا عندیہ دیدیا گولن تحریک کے سرغنہ کی ترکی کوحوالگی اور عراق و شام کی صورت حال پر نو منتخب صدر ٹرمپ کے ساتھ مفاہمت ہو سکتی ہے ،یورپی یونین ترکی کو اپنا حصہ بنانے کا متمنی نہیں ،یورپی یونین اگر نہیں چاہتی تورکنیت اپنے پاس رکھے ترک صدررجب طیب اردگان کی بیلار روس سے واپسی پر طیارے میں صحافیوں سے گفتگو :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 16:00:05

مصر کے نامور اداکار محمود عبدالعزیز انتقال کر گئے :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 15:20:06

فرانسیسی صدر کی پیرس حملوں کی پہلی برسی کی یادگاری تقریب میں شرکت :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 14:41:17

چاڈ میں بوکو حرام کے سینکڑوں جنگجووں اور ان کے اہل خانہ نے ہتھیار پھینکے ، حکام :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 14:41:16

چین کے زیر اہتمام ٹوکیو مقدمات اور عالمی امن فورم کا انعقاد امسال ٹوکیو مقدمات کے آغاز کو ستر سال مکمل ہونے کو ہیں :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 14:41:14

چینی طیارہ ساز کمپنی کا لاس اینجلس انٹر نیٹ پر مبنی عالمی ’’ مور کلائوڈ ‘‘ پلیٹ فارم کا اجرا پلیٹ فارم کا مقصد سی 919 اور بڑی جسامت والے طیارے کے پراجیکٹ میں درپیش ذہین افراد کے مسائل کو حل کرنا ہو گا :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 14:41:13

چین اور لاطینی امریکہ کے درمیان تعلقات فروغ پذیر ہوتے رہیں گے ، ایکوا ڈور کے تجزیہ کاروں کی رائے وافر قدرتی وسائل اور انتہائی تربیت یافتہ افرادی قوت اور بہترین سٹرکچر کی وجہ سے خطہ انتہائی پرکشش بنتا جارہا ہے :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 14:41:13

شمال مغربی چین میں معدوم النسل آہو ں کی آباد ی میں اضافہ :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 14:41:12

چینی صارفین کی عادتوں میں تبدیلی کی وجہ سے چین کے پرچون شعبے کو خسارے کا سامنا :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 14:41:11

چین کے آئی سی بی سی کی طرف سے نصدق دوبئی پر 400ملین امریکی ڈالر بانڈ کی لسٹنگ کی تقریب کا انعقاد :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 14:41:10

ایتھوپیا میں ایمرجنسی کے تحت11000افراد گرفتار ایمرجنسی پرتشدد مظاہروں کے تناظر میں نافذ کی گئی ،گرفتار افرادمیں347 خواتین بھی شامل ہیں،سرکاری حکام :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 14:20:17

روس میں حملوں کی سازش کے الزام میں داعش کے 10 مشتبہ افراد گرفتار تمام افراد کی گرفتاری تاجکستان اور کرغیزستان کے حکام کی مدد سے عمل میں آئی ،حملہ آور ماسکو اور سینٹ پیٹرزبرگ میں عوامی مقامات پر حملوں کی منصوبہ بندی کررہے تھے،روسی وفاقی سکیورٹی سروس :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 14:20:17

امریکہ کا ایران کو ہوائی جہازوں کی فروخت پر پابندی عائد کرنے پر غور ایوان نمائندگان میں ایک بل پر رائے شماری کے دوران ایران کو بوئنگ کمپنی کے ہوائی جہازوں کی فروخت پر پابندی کرنے کی سفارش کی جائے گی،غیر ملکی میڈیا :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 14:20:16

سعودی شاہ سلمان کے بڑے بھائی شہزادہ ترکی بن عبد العزیزآخری رسو مات کی ادائیگی کے بعد سپر د خاک شہزادہ ترکی بن عبد العزیز کی نماز جنازہ میں شاہ سلمان، شہزادہ مقرین ،شہزادہ احمد ،شہزادہ بندر ،شہزادہ عبد الالہ ،کران پرنس محمد بن نائف اورڈپٹی کران پرنس محمد بن سلمان سمیت کئی شہزادوں اور مرحوم کے بیٹوں کی شرکت کی :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 14:20:15

ترکی میں این جی اوز کے خلاف نیا کریک ڈان، 370 غیر سرکاری تنظیموں کی سرگرمیوں پرپابندی دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث ہونے کے شبے میں سیکڑوںاین جی اوز کے دفاتر سیل کیے گئے ہیں،ترک حکام :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 14:20:14

خلیجی ریاست کے فوجیوں نے یمن میں غیر اخلاقی جنگ نافذ کر رکھی ہے، القاعدہ کی نئی ویڈیو جاری :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 14:20:13

پیرس حملوں کی پہلی برسی،دعائیہ تقریبات کا انعقاد ، لوگ اپنے پیاروں کو یاد کرتے رہے،حملے کے مقامات پر پھول رکھے گئے مشہور راک اسٹار اسٹنگ نے پیرس کے باتاں کلاں ہال میں پرفارم کیا،کنسرٹ ہال میں پہلی مرتبہ کسی ایونٹ کا اہتمام :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 14:20:12

جرمن شہر کولون میں 10 ہزار افراد کا ترک صدر کے خلاف احتجاجی مظاہرہ مظاہرین نے کالعدم کردستان ورکرز پارٹی کے رہنما عبداللہ اوجلان کی تصویروں والے جھنڈے اور بینرز اٹھا رکھے تھے :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 14:20:11

بنگلہ دیش میں پولیس کا پبلشر اور بلاگر کے قتل میں ملوث اہم جنگجو رہنما کو گرفتارکرنے کا دعویٰ :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 14:20:10

افغانستان کا پاکستان پر طالبان کا ریڈ بریگیڈ قائم کرنے کا الزام پاکستان نے 2014 کے آخر میں ریڈ فورس یا ریڈ بریگیڈ کے نام سے ایک حملہ آور فوج تشکیل دینے میں طالبان کی مدد کی تھی اس فورس نے 2015 کے شروع میں اپنی کارروائیاں شروع کر دی تھیں، اس نئی فورس کے لیے تقریبا تین ہزار لوگوں کو بھرتی کیا گیا اور انہیں جنوبی فغانستان میں لڑنے کے لیے تیار کیا گیا افغان خفیہ ایجنسی این ڈی ایس کے سابق سربراہ رحمت اللہ نبی کا امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں الزام :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 14:20:09

مالدووا میں صدارتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 14:10:28

نیپال میں ہڑتال کے دوران 200 سے زائد افراد گرفتار :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 14:10:28

کابل میں امریکی سفارت خانہ عارضی طور پر بند :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 14:10:27

کرد موصل کی عرب آبادی کے مکانات مسمار کر رہے ہیں،ہیومن رائٹس واچ :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 14:10:26

امریکی صدر براک اوباما کا آخری غیر ملکی دورہ(آج) شروع ہوگا :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 14:10:26

بولیویا میں منشیات کی تیاری کے الزام میں دو غیر ملکیوں سمیت تین افراد گرفتار :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 13:40:12

ملک میں ہنگامی حالت میں توسیع ممکن ہے، فرانسیسی وزیراعظم :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 13:40:11

یورپی یونین سے برطانیہ کے اخراج کے اہم محرک نائیجل فراگے کی امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقا ت :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 13:40:10

’’تنہا پرواز‘‘ کوئی آپشن نہیں،سٹولٹن برگ :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 13:40:09

روسی فورسز نے حملوں کی منصوبہ بندی کرنے والے داعش سے تعلق رکھنے والے 10 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 13:40:08

جنوبی کورین قانون دانوں کی کرپشن سکینڈل بارے صدر پارک گیئون ہائے سے سوالات پوچھنے کی کوششیں :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 13:40:07

ملکی دفاع اور افغانستان کی مددسے پیچھے نہیں ہٹیں گے ،ْایش کارٹر فوجیوں کی حفاظت ہماری ترجیحات میں شامل ہے ،ْ بگرام دھماکے کی تحقیقات کریں گے ،ْ بیان :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 13:20:36

ایف بی آئی کی جانب سے ای میلز کے حوالے سے لگائے گئے بے بنیاد الزامات میری ناکامی کی بنیادی وجہ بنے ،ْہلیری کلنٹن ہماری ناکامی کی بہت سی وجوہات ہوسکتی ہیں ،ْ جیمز کومی کے خط میں مجھ پر بے بنیاد شکوک کا اظہار کیا گیا ،ْ گفتگو :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 13:20:35

اٹلی میں نقاب نہ اتارنے پر مسلمان خاتون کو 30ہزار یورو کا جرمانہ کر دیا گیا سولہ سال سے اٹلی میں رہائش پذیر ہوں ،ْ کئی سال پہلے اطالوی شہریت حاصل کر چکی ہوں ،ْ خاتون کا موقف :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 13:20:34

سعودی فرمانروا شاہ سلمان کے بڑے بھائی شہزادہ ترکی بن عبد العزیزانتقال کر گئے ،آخری رسو مات ادا کردی گئیں نماز جنازہ سعودی دارالحکومت ریاض میں واقع امام ترکی بن عبداللہ مسجد میں ادا کی گئی ،ْ العود قبرستان میں تدفین :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 13:20:33

آسٹریلیا کی حکومت کی دور افتادہ کیمپوں میں رکھے جانے والے تارکین وطن کو امریکہ میں بسانے کی پیشکش :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 13:20:32

افغانستان کی پارلیمنٹ کا وزیر خارجہ سمیت تین وزرا کے خلاف عدم اعتماد کا اظہار ایوان زیریں کے اسپیکر عبدالرؤف ابراہیمی نے صدر سے تین نئے نام مانگ لئے :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 13:20:31

افغانستان میں امریکی ائیر بیس پر حملے میں مارے جانے والے چاروں افراد امریکی تھے :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 13:20:30

متحدہ عرب امارات کی فوج کو اگلے ایام میں اپنے حملوں میں نشانہ بنائیں گے ،ْ القاعدہ کی ذیلی شاخ کا اعلان :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 13:20:29

جنوبی کوریا ،ْصدر کے استعفے کا مطالبہ زور پکڑ گیا ،ْلاکھوں لوگ سڑکوں پر نکل آئے مظاہرے میں طلباء ،ْ مزدورں ،ْ کسانوں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی شرکت ،ْ استعفیٰ کا مطالبہ حکام کی جانب سے مظاہرین سے پرامن رہنے کی اپیل ،ْایوان صدر کے اطراف 24ہزار اہلکار تعینات :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 13:20:28

جعلی شناختی کارڈ کیس ،ْ افغانستان واپس جانے والی افغان خاتون شربت گلہ کا بھارت میں مفت علاج ہوگا شربت گلہ جلد مفت علاج کیلئے بھارت جائیں گی ،ْافغان سفیر شاہد ابدالی کی تصدیق :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 13:20:27

سوشل میڈیا نے کامیابی میں کلیدی کردار ادا کیا، ٹرمپ :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 12:50:18

امریکہ کو ’’ تنہائی‘‘ کی مزاحمت کرنی چاہئے اور اپنے اتحادیوں کے ساتھ کام کرنا چاہئے، اوباما :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 12:50:17

ڈونلڈ ٹرمپ نے ملک کے مختلف حصوں میں احتجاجی مظاہروں کے تناظر میں اپنے قریبی ساتھیوں سے مشاورت شروع کردی :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 12:50:16

وینزویلا کی حکومت اور اپوزیشن کا سیاسی بحران کے پرامن حل کے عزم کا اعادہ :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 12:50:16

میکسیکو میں پادری کے اغواء کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین نے مقامی ٹائون ہال کو نذر آتش کردیا :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 12:50:15

دیائو یو جزیرے کے آس پاس چینی ساحلی محافظ جہازوں کا گشت :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 12:40:18

چینی خاتون پائلٹ تربیتی پرواز کے دوران ہلاک :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 12:40:18

چینی انقلاب کے ہیرو کی 150ویں سالگرہ منائی گئی سن یات سین کا کردار ہمیں ہمیشہ حوصلہ عطا کرتا رہے گا ،چینی رہنما :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 12:40:17

پیرس معاہدے پر چین امریکہ تعاون نیک شگون ہے امریکہ اور چین میں آب و ہوا کے مسئلے پر غیرمعمولی ورکنگ ریلیشن شپ ہے نئی امریکی حکومت چین کے ساتھ مل کر کوششیں جاری رکھے گی ، امریکی مندوب :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 12:40:15

چین اور لاطینی امریکہ میں 2016 ء ثقافتی تبادلے کا سال ہے دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کے نئے دروازے کھلے ہیں، تانیہ لونا :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 12:40:14

ممتاز چینی سپورٹس جرنلسٹ گائو چل بسے انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کے اجلاس میں دل کا دورہ جان لیواثابت ہوا گائو شنہوا لندن بیورو کے سربراہ کی ذمہ داریاں ادا کررہے تھے :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 12:40:13

روسی اور چینی پارٹیوں کو تجربات سے فائدہ اٹھانا چاہئے چینی کمیونسٹ پارٹی کی کرپشن کیخلاف مہم کا مطالعہ کر رہے ہیں ، سرگائی زی لیزن یانک :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 12:40:12

پیرس معاہدے میں چین فعال کردار ادا کرتا رہے گا امریکہ الگ بھی ہو جائے تو آب و ہوا کی تبدیلی بارے مذاکرات جاری رہینگے ترقیافتہ ممالک ترقی پذیر ممالک کے بارے میں وعدے پورے کریں ، چین :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 12:40:11

مقبوضہ کشمیر، بھارتی پولیس نے نوجوان کو ائر پورٹ سے گرفتار کر کے جھوٹے مقدمے میں ملوث کر لیا :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 12:40:09

بھارت نے کشمیریوں کی بصارت چھیننے کی بعد اب انہیں قوت سماعت سے محروم کرنا شروع کر دیا ہے، دختران ملت :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 12:40:08

بھارتی پولیس نے بلال صدیقی کو جیل سے رہا ئی کے فوراً بعد دوبارہ گرفتار کرلیا :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 12:40:07

جیلوں میں نظربندآزادی پسندوںکے ساتھ انسانیت سوز سلوک روا رکھا جارہا ہے، میرواعظ فورم :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 12:40:06

بھارت نے کشمیریوں کی زندگی اجیرن بنا رکھی ہے ، یورپی یونین حقائق کی چھان بین کیلئے اپنا وفد مقوضہ کشمیر بھیجے، وزیر اعظم آزاد کشمیر :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 12:40:06

بلغاریہ میں رن آف صدارتی انتخابات کیلئے پولنگ :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 12:20:10

آسٹریلیا کی حکومت کی دور افتادہ کیمپوں میں رکھے جانے والے تارکین وطن کو امریکہ میں بسانے کی پیشکش :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 12:20:09

ماحولیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے زراعت اور غذائی سلامتی کے شعبوں پر بدترین اثرات مرتب ہو سکتے ہیں، ماہرین :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 12:20:08

ٹرمپ کی کامیابی سے مغربی یورپ میں بھی تشویش کی لہر دوڑ گئی، فیڈریکا موگرینی کی جانب سے برطانیہ اور فرانس کے وزرائے خارجہ کو ظہرانے پر ملاقات کی دعوت :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 12:20:07

بان کی مون کی بلوچستان میں صوفی بزرگ شاہ نورانی کے مزار پر خود کش حملے کی شدید مذمت :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 12:20:06

امریکانے ایران کو طیاروں کی فروخت پر پابندی لگا نے پر غور شروع کر دیا رواں ہفتے کا نگر یس میں ایران کو ہوائی جہازوں کی فروخت پرپابندی کی قرارداد منظور کی جاسکتی ہے، رپورٹ :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 12:00:24

تٴْرکی میں 370 غیر سرکاری تنظیموں کی سرگرمیوں پرپابندی عا ئد یہ تنظیمیں دہشت گرد گروپوں کے ساتھ وابستہ ہیں،نائب وزیراعظم :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 12:00:23

یورپی یونین نے تہران کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے کے لیے 10 شرائط عائدکر دیں حزب اللہ سے ناطہ توڑنا اہم ترین شرط قرار،ایرا ن نے شرا ئط مسترد کر دیں :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 12:00:22

ڈونلڈ ٹرمپ کا شامی اپوزیشن کی مسلح امداد بند کرنے کا اعلان روس نے اسدحکو مت کی مدد ترک نہ کی تو محاذ آرائی ہو گی، انٹرویو :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 12:00:21

کولمبیا اور باغی تنظیم فارک کے درمیان ایک اور معاہد ہ نئے معاہدے کی منظوری پارلیمان دے گا اور اسے عوام کے سامنے رائے شماری کے لیے پیش نہیں کیا جائے گا :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 12:00:19

شکست کا ذمہ دار ایف بی آئی کا ڈائریکٹر ہے : ہلیر ی کلنٹن جیمز کومی کی جانب سے ان کے بطور وزیرِ خارجہ ای میل کے استعمال کے بارے میں تحقیقات کھولنے کے اعلان نے ان کی انتخا بی مہم کو متاثر کیا، بیان :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 12:00:18

اٹلی: مسلمان خاتون کا نقاب کرنے پر30 ہزار یورو جرمانہ :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 12:00:17

ملکی دفاع اور افغانستان کی مدد سے پیچھے نہیں ہٹیں گے،امریکی وزیر دفاع فوجیوں کی حفاظت ہماری ترجیحات بگرام دھماکے کی تحقیقات کریں گے، ایش کارٹر :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 12:00:15

موصل کو داعش سے آزاد کرانے کی جنگ جاری فورسز نے فضائی حملوں میں داعش کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ، عراقی حکام :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 12:00:14

پروفیسر ایلن لچمین نے ٹرمپ کے مواخذے کی پیش گوئی کر دی سٹیبلشمنٹ ٹرمپ کو کنٹرول نہیں کر پائے گی، ٹرمپ کے بعدمائیک پینس صدارت کے مضبوط امیدوار ہوں گے :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 12:00:13

جاپان میں زلزلہ :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 11:20:21

ترکی اور بیلا روس کے درمیان باہمی تجارت میں اضافے کا عندیہ :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 11:20:20

قبرص مذاکرات اختتام پذیر نیا دور 20 نومبر سے شروع ہو گا :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 11:20:19

ترکی، ضلع تنجیلی میں حالیہ ایام میں ایک سو دہشت گرد ہلاک :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 11:20:18

دس لاکھ سے زائد زائرین امام حسین کربلا میں داخل :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 11:20:17

افغان پارلیمنٹ نے وزیر خارجہ سمیت تین وزرا کو برطرف کر دیا :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 11:20:16

عراقی فوج قادسیہ میں داخل ہو گئی :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 11:20:15

ایران اور ہنگری کا باہمی تعلقات کے فروغ پر اتفاق :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 11:20:14

روس کی سرحدوں سے نیٹو افواج ہٹائی جائیں، ماسکو :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 11:20:13

شام کے بار اقوام متحدہ کے نمایندے کا دورہ ایران :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 10:40:13

مصر کے لیے آئی ایم ایف کا 12 ارب ڈالر کا قرضہ منظور :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 10:40:13

ڈونلڈ ٹرمپ کا شامی اپوزیشن کی مسلح امداد بند کرنے کا اعلان :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 10:40:12

تٴْرکی میں 370 غیر سرکاری تنظیموں کی سرگرمیوں پرپابندی :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 10:40:11

ٹرمپ کی نگراں ٹیم میں 3 بچے اور داماد شامل :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 10:40:10

اسلامی تعاون تنظیم ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ سے روابط بڑھانے کی خواہاں :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 10:40:09

اوباما کا شام میں شدت پسند گروہ جبھتہ فتح الشام کو نشانہ بنانے کا حکم :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 10:40:09

جدہ میں طلاق کے یومیہ 24 واقعات کا اندراج :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 10:40:08

یورپی یونین کی تعاون کے لیے ایران کو 10 شرائط پیش :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 10:40:07

شامی صدر کی برطرفی میرا ایجنڈا نہیں، ڈونلڈ ٹرمپ :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 10:20:14

برطانوی وزیر خارجہ کا یورپی یونین کے اجلاس میں شرکت سے انکار :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 10:20:13

کولمبیا اور باغی تنظیم فارک کے درمیان ایک اور معاہدہ :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 10:20:12

شکست کا ذمہ دار ایف بی آئی کا ڈائریکٹرہے ، کلنٹن :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 10:20:11

روسی جنگی بحری جہاز شامی ساحلی علاقے میں پہنچ گئے :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 10:20:10

بگرام ایئر بیس پر حملہ، چار امریکی ہلاک :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 10:20:09

پیرس حملوں کی پہلی برسی، اسٹنگ پرفارم کریں گے :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 10:20:08

متحدہ عرب امارات کے فوجیوں پر حملے کریں گے، القاعدہ کی دھمکی :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 10:20:07

ترک صدر کے خلاف کولون میں مظاہرہ :

وقت اشاعت: 13/11/2016 - 10:20:06