بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ نومبر

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-11-11)

ہم نے پاکستان اور کراچی میں دہشتگردی کو ختم کیا۔نوازشریف 2018ءمیں لوڈشیڈنگ دفن ہوجائیگی،سی پیک سے پاکستان نقشہ بدل رہاہے،ہم ریلوے اور پی آئی اے کو ٹھیک کررہے ہیں،ماضی میں حاجیوں کو بھی لوٹا جاتا تھا،مخالفین کی کوشش کہ ملک ترقی نہ کرے،سانگلہ ہل کیلئے سوئی گیس سمیت دیگرترقیاتی منصوبوں کا اعلان بھی کیا۔

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

اوباما کا چین اور اہم یورپی قیادت سے ملاقات کا فیصلہ ، ٹرمپ کی کامیابی کے بعد ان ملکوں کی قیادت کو اعتماد میںلیں گے :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 23:17:42

ڈونلڈٹرمپ کا چین ، برطانیہ ،یورپی یونین کی قیادت کے ساتھ ملاقاتیں کرنے کافیصلہ :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 22:44:34

چین ،سماجی رابطوں کی ویب سائٹس کے ذریعے افواہیں پھیلانے والا گروہ گرفتار :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 22:25:44

چین، براہ راست نشر کی جانے والی ویب سائٹس کو قانونی دائرہ کار میں لانے کا منصوبہ تیار :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 22:25:42

فلپائن کے ساتھ دوستانہ تعلقات کو وسعت دینے کے لئے تیار ہیں ، چینی وزارت خارجہ :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 22:16:03

نومنتخب امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نےاحتجاجی مظاہروں کاذمہ دارمیڈیاکوقراردیدیا میڈیاپیشہ ورمظاہرین کواکسارہاہے،جو کہ ناانصافی ہے،اگرچہ صدارتی انتخابات صاف شفاف اورکامیاب ہوئے۔نومنتخب امریکی صدرکاٹویٹ:

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 20:25:58

نائجیریا میں تین خود کش بمبار خواتین ہلاک :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 21:29:37

شینگن زون، قومی سرحدوں کی نگرانی کی مدت میں تین ماہ کی توسیع :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 21:29:36

انجیلا مرکل نے بھی ٹرمپ کو مبارکبادی پیغام دے دیا :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 21:29:35

میڈیا پیشہ ور مظاہرین کو بھڑکا رہا ہے جو ان کے خلاف مظاہرے کررہے ہیں اور یہ انتہائی غیر منصفانہ ہے ،ْڈونلڈ ٹرمپ :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 21:09:24

مسلم لیگ (ن) ملک میں اپنی بادشاہت ’’شریفستان‘‘ چاہتی ہے، بلاول بھٹو زرداری نئے گورنر سندھ کی تعیناتی کیلئے وزیر اعلیٰ سندھ کو فون کرنے کی زحمت کی گئی نہ کسی قسم کی مشاورت ،ْبلاول بھٹو زر داری :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 21:09:24

گورنرسندھ کی تبدیلی خوش آئند ہے‘وفاق کے اس فیصلے سے شہرقائدؒ میں بحالی امن میں بھرپور مددملے گی،اس تبدیلی پر''بڑی دیرکی مہرباں آتے آتی''کامحاورہ صادق آتا ہے پاک سرزمین پارٹی برطانیہ کے مرکزی صدرچودھری محمدالطاف شاہد کاگورنر سندھ کی تبدیلی پر اظہار خیال :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 21:06:26

ہم دونوں ایک جیسے ہیں،تم صدربن گئے جھگڑاختم، فلپائنی صدرکی ٹرمپ کو کامیابی پر مبارکباد :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 20:04:38

مودی سرکار کی جانب سے کرنسی نوٹوں پر پابندی، بھارتی خاتون نے خود کشی کرلی بھارت میں کرنسی نوٹ پر پابندی کے بعد بینکوں میں افراتفری، تین روز بعد بھی لاکھوں لوگ نقد پیسوں کے لیے مارے مارے پھر رہے ہیں ، بینکوں کے باہر لوگوں کی لمبی قطاریں :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 20:04:38

سی پیک کے تحت ٹرانسپورٹ کی بنیادی تنصیبات کا منصوبہ آگے بڑھانے کے لیے مشترکہ کوشش کریں گے، چین منصوبہ چین پاکستان سمیت ہمسایہ ملکوں میں باہمی روابط اور مواصلات میں اضافے کیلئے اہمیت رکھتا ہے ‘ چینی وزیر ٹرانسپورٹ سی پیک کے تحت ٹرانسپورٹ کی بنیادی تنصیبات کی تعمیر میں کامیابی حاصل ہوئی ،پاکستان میں کام کرنے والے چینی افراد کو تحفظ ، ورکنگ اور روز مرہ زندگی کی بہتر سہولیات فراہم کی جائیں گی،چین کے ساتھ مل کر چین پاک مشترکہ ترقی، علاقائی روابط اور مواصلات میں اضافے کے لیے کوشش کریں گے،سیکرٹری مواصلات خالد محسود چوہدری اورچین کے نائب وزیر ٹرانسپورٹ دائی دونگ چھانگ کی جوائنٹ ورکنگ گروپ اجلاس میں گفتگو :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 20:04:38

موصل کو داعش کے قبضے سے آزاد کروانے کی کاروائیاں جاری ، مزید 3 دیہاتوں کو داعش سے آزاد کرالیا گیا :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 20:00:19

شام میں لڑائی کے دوران حزب اللہ کے 1500سے زائد جنگجو وں کی ہلاکت کا انکشاف :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 20:00:17

خلیجی ممالک دنیا کی چھٹی معاشی طاقت بن سکتے ہیں،سعودی نائب ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 20:00:15

صدر اوباما کے نو منتخب صدر سے اختلافات دور نہ ہوسکے ، وائٹ ہائو س :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 20:00:13

ٹرمپ اپنے حجم سے زیادہ بڑی باتیں کرتے ہیں،ایرانی چیف آف اسٹاف :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 20:00:11

ٹرمپ کی انتخابی مہم کے ارکان سے رابطہ رہا ہے ،روس کا اعتراف سفارتی ارکان ٹرمپ کی مہم کے نمائندوں سے ملے جو ایک معمول کی بات ہے،ترجمان روسی وزارت خارجہ :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 20:00:09

ترک میں اپوزیشن کے اخبار ’’جمہوریت ‘‘کے پبلیشر کو بھی گرفتار کرلیا گیا :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 20:00:08

ٹرمپ اور اوباما میں ملاقات ،میڈیا کے سامنے ماضی کی تلخیوں کو پیچھے چھوڑنے کی کوشش ناکام دکھائی دی سوشل میڈیاپر سامنے آنے والی تصاویر میں دونوں رہنمائوں کے چہروں سے تلخی صاف ظاہر تھی :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 20:00:06

ملکی بقا و دفاع پر کوئی سودے بازی نہیں ہوگی،امریکہ نے گولن کو حوالے نہ کیا تو اسکے ساتھ ہمارے تعلقات سر دمہری کا شکار ہو سکتے ہیں،ہماری جمہوری روایات سے ہم آہنگ صدارتی نظام ملکی ترقی کا باعث بنے گا ترک صدر رجب طیب اردگان کا الجزیرہ ٹی وی کو انٹرویو :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 20:00:04

ترکی میں دہشتگردوں کے راکٹ حملے میں زخمی، ڈپٹی کمشنر دم توڑ گئے ،پولیس نے 20مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 20:00:02

صدر منتخب ہونے کے فوری بعد ٹرمپ نے دوبارہ مسلمانوں کے خلاف زہر اگلنا شروع کر دیا ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی ویب سائٹ پر مسلمانوں کے خلاف بیان دوبارہ پوسٹ ،لنک بھی سوشل میڈیا پر شیئرکردیا :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 19:58:19

یورپین کمیشن کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار بھارت مقبوضہ وادی میں انسانی حقوق کی صورتحال بہتر کرے ‘ہر ممکن طریقہ اختیار کرتے ہوے بھارت پر دباو ڈالیں گے کہ وہ مقبوضہ کشمیر کے اندر انسانی حقوق کی صورتحال بہتر کرنے کے حوالے سے فوری طور پر تمام تر ضروری اقدامات کرے یورپی کمیشن کے ممبرمسٹر لوگورڈرایزمینز کی وزیراعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان سے ملاقات کے دوران بات چیت :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 19:55:12

چین کاربن کے کم اخراجات کے لیے موئثر اقدامات کر رہا ہے ،کچھ شہروں نے 2020 تک کاربن کے اخراجات بلندسطح پر پہنچا نے کا وعدہ کیا ہے،چینی وفد کے نائب سربراہ شے جی کاموسمیاتی تبدیلی اجاس میں خطاب :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 19:46:40

بنگلہ دیش بین الاقوامی اجلاس مرکز پروجیکٹ کا وقت کم ، مطالبات زیادہ تھے ، تعمیر کرنے والے ادارے نے چند مہینوں میں متعدد مشکلات دور کرکے وقت کے مطابق منصوبے کو مکمل کر کے چین کا وعدہ پورا کیا، چینی سفیر ما مینگ چھانگ کا تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 19:46:38

چین ، آن لائن شاپینگ ڈے کا نیا ریکارڈ ، 16گھنٹوں میں 18.13بلین ڈالر کی اشیائ فروخت ،علی بابا کا تناسب 74.2 فیصد رہا ،ای کامرس کمپنیوں کا کاروبار دیہات تک پہنچ گیا :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 19:46:37

ٹرمپ کی وجہ سے چین امریکہ اقتصادی و تجارتی تعلقات کے مجموعی پیٹرن کو تبدیل نہیں کیا جائے گا، چین چین امریکہ اقتصادی و تجارتی تعلقات کو فروغ دینا دونوں ملکوں کے بنیادی مفادات سے مطابقت رکھتا ہے، اقتصادی و تجارتی تعلقات کو آگے بڑھانا چاہتے ہیں ،چینی وزارت تجارت کے ترجمان شن ڈان یانگ کا پریس کانفرنس سے خطاب :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 19:46:36

گذشتہ سال 5 سال سے کم عمر کے ہلاک ہونے والے 59 لاکھ بچوں میں سے 60 فی صد کا تعلق صرف دس ممالک سے تھا ، گلوبل انفینٹ :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 19:41:05

شامی باغی محاصرہ زدہ شہر حلب میں کیمیائی ہتھیار استعمال کر رہے ہیں ، روس :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 19:41:04

دبئی میں انسانی سمگلنگ کی شرح میں بتد ر یج کمی۔:

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 17:53:56

وزیراعظم راجہ محمد فاروق حیدرخان نے کشمیرکونسل یورپ کے چیئرمین علی رضاسیدکو مسئلہ کشمیرپر انکی جدوجہد کے اعتراف کے طورپر ایک خصوصی ایوارڈ سے نوازا :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 19:03:15

یورپی پارلیمنٹ میں کشمیرای یو۔ویک کے تیسرے روز’’طاقت کا اندھااستعمال، کالے قوانین ، پیلٹ گن اورکشمیری عوام‘‘ کے عنوان سے کانفرنس سے خطاب کے دوران کشمیر، شام اور آذربائیجان میں لوگوں کی مشکلات کے حوالے سے تصویری نمائش کا اہتمام :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 18:53:16

کشمیرپر اقوام متحدہ کی قرار دادیں اب بھی قابل عمل ہیںعالمی برادری کسی تاخیر کے بغیران پر عمل درآمد کرائے، مسئلہ کشمیرکے تمام پہلووں کو عالمی سطح پر اٹھایاجائے۔ مسئلہ کشمیر جلد از جلد حل نہ ہواتو پوری دنیاکے امن کے لئے خطرناک ہوگا،وزیراعظم آزادجموں وکشمیرراجہ محمد فاروق حیدرخان :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 18:53:15

یورپی یونین کی انسانی حقوق کی کمیٹی کشمیر کی صورتحال پر خصوصی اجلاس طلب کرے گی ،اس بات کا فیصلہ وزیراعظم آزادکشمیر کی جانب سے یورپی یونین کی انسانی حقوق کے سربراہ اور ممبران سے ملاقاتوں کے بعد چیئرمین کمیٹی نے کیا :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 18:53:14

بھارتی کرنسی نوٹ تبدیل کروانے والوں کی لمبی قطریں، رش کنٹرول کرنے کیلئے پولیس بلالی گئی :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 18:28:29

کرنسی نوٹوں پر پابندی، بھارتی خاتون نے خود کشی کرلی :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 18:28:29

بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 18:07:28

اسرائیلی صدر آئندہ ہفتے وفد کیساتھ بھارت کا دورہ کریں گے :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 18:07:28

اسرائیلی کابینہ بیت المقدس کی مساجد میں اذان پر پابندی کے لیے تیار! :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 18:07:28

فلسطینی شہر ی اسرائیلی جیل سے ایک سال بعد رہا :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 18:07:28

’دیرینہ دوست‘ ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی صدر بننے پر نیتن یاھو کی مبارک باد :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 17:58:20

عرب آبادی کو اسرائیل کی قومی اقلیت قرار دینے کا قانون کنیسٹ سے مسترد :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 17:58:19

فلسطینی شہری اسرائیلی جیل سے رہائی کے ایک ہفتے بعد دوبارہ گرفتار :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 17:58:17

شہید فلسطینی کی دستاویزات 24 سال بعد اس کے اہل خانہ کے حوالے :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 17:58:16

بیت المقدس: فدائی حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں فلسطینی گرفتار :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 17:58:14

عالم اسلام کی غفلت نے مسئلہ فلسطین کو نقصان پہنچایا، خالد مشعل امن اور جنگ کا راستہ بیت المقدس سے ہو کر گذرتا ہی: حماس رہنما :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 17:58:12

چین کا ہوشین 300انڈیکس فیوچرز جمعہ کو اضافے پر بند ہوا :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 17:23:36

چینی حصص جمعہ کو اضافے پر بند ہوئے :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 17:23:36

چین کا ٹریژری بانڈ فیوچرز جمعہ کو ملی جلی شرح پر بند ہوئے :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 17:23:36

ہانگ کانگ سٹاکس جمعہ کو 1.35فیصد کی کمی پر بند ہوئے :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 17:23:36

چین میں بجلی کے استعمال میں جنوری سے اکتوبر میں اضافہ :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 17:23:35

ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح تبادلہ میں کمی :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 17:23:35

چینی سرمایہ کار ایتھوپیا میں سرمایہ کاری کرنے کا خواہاں ہے ، اہلکار :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 17:23:35

مقامی حکومتیں غربت مٹائو کی راہ میں حائل اہم مسائل کو حل کریں ، نائب وزیر چین :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 17:23:35

عجائب گھروں کے سلسلے میں بین الاقوامی تعاون کیا جائے ، نائب وزیر اعظم چین عجائب گھروں کی مناسب تعمیر ، تحفظ اور استعمال تمام ممالک کا مشترکہ کام ہے ، فورم سے خطاب :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 17:14:36

چین ماحولیاتی تبدیلی کے بارے میں پہلے سے زیادہ کہیں سخت اقدامات کررہا ہے ، اہلکار :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 17:14:36

چین ،چھ سالہ لڑکے کو ا 100 زائد گھنٹوں کی امدادی کاوشوں کے بعد ایک متروک کنویں میں مردہ پایا گیا :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 17:14:36

بیلجیم میں پاکستانی سفیر کاوزیراعظم آزادجموںوکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کے اعزاز میں عشائیہ یورپی اراکین پارلیمنٹ ‘بیلیجیم کے اراکین پارلیمنٹ ‘یورپین سول سوسائیٹی ،میڈیا ،کاروباری حضرات کی کثیرتعداد میں شرکت :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 17:12:52

سکول کابس ڈرائیور، ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے جرم میں گرفتار ۔ :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 16:59:39

کویتی باشندہ ڈرون کے ذریعے منشیات سمگل کرنے کے الزام میں گرفتار ۔ :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 16:59:39

سعو د ی فلائی اوور پر حادثہ ، ڈرائیور بال بال بچ گیا۔ :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 16:59:38

دبئی کینال اہرام مصر سے بھی زیادہ بڑا ۔ :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 16:54:21

لڑکے کا ماتھا چومنےپرمصر ی شخص پر جنسی حملےکا الزام۔ مقدمہ درج :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 16:54:20

مایہ نازاماراتی فٹ بالر خاتون کی موت پر افسوس ۔ :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 16:54:20

رواں سال ذہنی مریضوں میں دس فیصد اضافہ۔ رپورٹ وزارت صحت :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 16:46:07

ٹریفک مہم میں1300سے زائد لیموزین گاڑیاں پکڑی گئیں۔ :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 16:46:06

گلف کونسل برائے تعاون کاآئندہ سال دنیا کی چھٹی بڑی معیشت بننے کا امکان۔ :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 16:46:06

سعودی معصوم بچہ والدین کی عدم توجہ کے باعث واشنگ مشین میں پھنس گیا۔:

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 16:13:19

بھارت میں کرنسی نوٹوں کی اچانک منسوخی سے بحرانی کیفیت پیدا ہوگئی بینکوں‌کے باہرلوگوں کی طویل قطاریں،راہول گاندھی ہمدردی کیلئے بینک گئے تولوگوں نے قطارچھوڑکرسیلفیاں بنوانا شروع کردیں۔بھارتی میڈیا:

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 16:12:02

فورسزکی فضائی کاروائی،داعش کمانڈرشیخ فارس کوہلاک کردیا۔امریکی میڈیا:

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 16:12:02

ویت نام نے حفاظتی خدشات اور بڑھتی لاگت کے پیش نظر دو ایٹمی بجلی گھروں کے قیام کا منصوبہ ترک کردیا :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 16:16:11

او آئی سی کا فلپائنی صدر روڈ ریگو ڈو ٹرٹے کی طرف سے مورو نیشنل لبریشن فرنٹ کے چیئر مین نور میسوری کی گرفتاری کے وارنٹ واپس لینے اور ان کی رہائی کے فیصلے کا خیر مقدم :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 16:16:10

ویت نام میں شراب نوشی کی شرح بڑھ گئی ، وزارت صحت :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 16:14:05

ڈاکٹرعشرت العبادچندہفتے بعدوطن واپس آئیں گے سابق گورنرسندھ فی الحال سیاست میں فعال کردارادانہیں کریں گے۔ انتہائی قریبی ذرائع:

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 15:20:35

چینی عوام سن یات سین کے خوشحال چین کے خواب کو شرمندہ تعبیر کرنے کیلئے کام کریں ، صدر شی جن پنگ سی پی سی کے ارکان سن کے انقلابی اقدامات کے زبردست حامی اور انتہائی وفادار جانشین ہیں ، یوم ولادت کی تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 15:17:17

چینی کوسٹ گارڈ کے جہاز کا دورہ ویتنام :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 15:16:57

ْ چینی اور برطانوی کمپنیوں کیلئے تھرڈ پارٹی مارکیٹس میں تعاون کے کافی مواقع ہیں ، ماہرین :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 15:16:55

چینی ہنی کیپیٹل میں آسٹریلوی پٹرولیم پروڈیوسر میں اپنے حصص میں اضافہ کر دیا :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 15:16:53

علیحدگی پسند تحریکوں کا مقابلہ کرنے کیلئے عوامی اتحاد ضروری ہے ، صدر چین چین اور تائیوان کے عوام ملکی اتحاد کے تحفظ کیلئے مشترکہ کوششیں کریں عظیم انقلابی رہنما سن یات سین کی یاد میں منعقدہ تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 15:16:51

چینی صدر شی کے دورہ لاطینی امریکہ سے سیاسی اعتماد کو فروغ حاصل ہو گا 2013ء میں منصب سنبھالنے کے بعد لاطینی امریکہ کا صدر شی کا تیسرا دورہ ہو گا :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 15:16:50

چین کو ہمسایہ ممالک کے معمول کے دوطرفہ تعلقات کو فروغ دیتے ہوئے دیکھ کر خوش محسوس ہورہی ہے امید ہے کہ ایسا کرتے ہوئے وہ دوسرے ممالک بالخصوص خطے کے ممالک کے جائز خدشات کا احترام کریں گے بھارتی وزیر اعظم کے دورہ جاپان کے حوالے سے پوچھے جانیوالے سوال پر چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کا بیان :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 15:16:48

چین کا کنفیوشس انسٹی ٹیوٹ پاکستان میں چینی زبان کو مقبول بنانے میں اہم کردار ادا کررہا ہے ،ذرائع اہم شہروں میں بعض تعلیمی ادارے کنفیوشس انسٹی ٹیوٹ کو اچھی طرح چلا رہے ہیں آئندہ چند مہینوں میں مزید انسٹی ٹیوٹس قائم کئے جائیں گے،دنیا بھر میں 500 سے زیادہ انسٹی ٹیوٹس قائم ہیں :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 15:16:47

عرب بہار سے مشرق وسطی کو 600 ارب سے زائد کا نقصان ہوا، اقوام متحدہ :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 15:16:44

فن لینڈ کی وزارت تعلیم کا سکول سسٹم میں انقلابی تبدیل کا اعلان ، 5مضامین نصاب سے ختم :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 15:15:29

ہنگری کا مہاجرین کی آباد کاری پر پابندی کا بِل پارلیمنٹ میں منظوری کیلئے دوبارہ پیش نہ کرنے کا اعلان مجوزہ بِل کو آئین کا حصہ بنانے کی کوشش کی گئی لیکن کامیاب نہیں ہو سکے کیونکہ ہنگری کی حزبِ اختلاف مہاجرین کے بحران کے حوالے سے برسلز کا ساتھ دے رہی ہے،چونکہ آئین میں ترمیم نہیں کی جا سکی لہذا نتیجے کے طور پر حکومت کو موجودہ آئین کی حدود میں رہتے ہوئے ہی مہاجرین کی آباد کاری کے حوالے سے یورپی یونین کے کوٹا سسٹم منصوبے کے خلاف جد وجہد جاری رکھنی ہو گی، ہنگری کے وزیر اعظم وکٹور اوربان کی مقامی ریڈیو سے گفتگو :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 15:15:28

جرمنی میں سکیورٹی اور خفیہ اداروں کے لیے بجٹ میں اضافہ کرنے پراتفاق :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 15:15:26

جنوبی افریقہ کے صدر جیکب زوما کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام تحریک عدم اعتماد کو 214 اراکین نے مسترد کر دیا،تحریک کے حق میں صرف 124 ارکان نے ووٹ دیا :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 15:15:23

ٹرمپ نے اپنے خلاف ہونے والے مظاہروں کو ناانصافی قرار دیدیا میرے خلاف ہونے والے منظم مظاہرے میڈیا کے اکسانے پر کیے جا رہے ہیں جو کھلی ناانصافی ہیں،میری کامیابی شفاف صدارتی انتخابات کے ذریعے ہوئی ہے، نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹوئٹر پر رد عمل :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 15:15:22

دہشت گردوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنا چاہیے، بھارتی وزیرداخلہ عالمی رہنماوں کو انسانیت کی دشمن اس لعنت کے خلاف متحد ہو کر لڑنا ہوگا، دہشت گرد دہشت گرد ہوتا ہے اچھا یا برا نہیں، ہلاکت خیز ہتھیاروں اور جوہری ہتھیاروں کی دوڑ بھی دنیا کے لیے بڑے خطرات ہیں،راجناتھ سنگھ کا تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 15:16:43

1,25,200 ممنو عہ گو لیا ں سمگل کر نے والے ٹر ک ڈرائیورز رنگے ہاتھوں گرفتار۔:

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 15:05:03

ترکی نے برطانیہ کے ساتھ آزادانہ تجارتی معاہدے کے لئے مذاکرات کا آغاز کر دیا :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 15:13:45

جنوبی کوریا اور جاپان آئندہ ہفتے خفیہ فوجی معاہدے پر دستخط کرینگے :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 15:09:14

قیدیوں کیساتھ بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی انتہائی تشویشناک ہے، حریت قائدین عالمی برادری بھارتی مظالم کا نوٹس لے، بیان :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 15:09:13

بھارت اور جاپان کے اچھے تعلقات دنیا کے استحکام کا باعث بنیں گے، مودی :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 15:09:09

لیونارڈ کوہن82 برس کی عمر میں انتقال کر گئے :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 15:02:32

روس پر عائد پابندیوں کو مزید سخت کرنے پر غور :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 15:02:32

جرمنی، سکیورٹی اور خفیہ اداروں کے لیے بجٹ میں اضافہ :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 15:02:32

ایشیا اور افریقہ کی10 ممالک میں بچوں کی سب سے زیادہ اموات :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 15:02:32

ہنگری،مہاجرین کی آباد کاری پر پابندی عائد کرنے کا بِل دوبارہ پیش نہ کرنے کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 15:02:32

ڈونلڈ ٹرمپ نے کامیابی کے بعد 100 روزہ ایکشن پلان جاری کردیا :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 14:17:44

ڈونلڈٹرمپ کا کانگریس کا دورہ ، سینیٹ میں قائد ایوان اوراسپیکر ایوان نمائندگان پال ریان سے ملاقات ہیلتھ کیئر، بارڈر سیکورٹی اور روزگار کی فراہمی اولین ترجیحات میں شامل ہیں ، وائٹ ہاوس اور کانگریس مل کر امریکی عوام کے لیے بہترین اقدامات کریں گے،نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 14:17:44

عالمی طاقتوں کے ساتھ جوہری معاہدہ ختم ہوا تو متبادل آپشنز موجود ہیں، ایران:

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 14:17:44

امریکہ میں ٹرمپ کیخلاف مظاہروں اور احتجاج کا سلسلہ جاری ، مختلف شہروں میں تعصب اورنفرت انگیزوال چاکنگ :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 14:17:38

سنگین جرائم میں ملوث گورنرسے نہال ہاشمی اچھی طرح ملتےتھے۔عشرت العبادکاجواب:

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 14:04:36

اسرائیلی پارلیمنٹ نے عرب آبادی کو اسرائیل کی قومی اقلیت قرار دینے کا قانون مسترد کردیا عرب آبادی کو اسرائیل کے مساوی قومی حقوق نہیں دے سکتے ہیں، عرب قوم کو مساوی حقوق چاہئیں تو وہ عرب ممالک چلے جائیں،اسرائیلی وزیر قانون وانصاف :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 13:25:06

اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہری کو رہائی کے ایک ہفتے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 13:25:05

اسرائیلی فوج نے شہید فلسطینی کی دستاویزات 24 سال بعد اہل خانے کے حوالے کردیئے :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 13:25:03

اسرائیلی فوج کی کارروائی، فلسطینی نوجوان کو حراست میں لے لیا، تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 13:25:01

فلسطینی قوم کو حق خود ارادیت دینے تک خطے میں قیام امن کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکتا،خالد مشعل فلسطینی اپنے خون سے القدس کی آزادی کیلئے جاری تحریک کی آبیاری کررہی ہے،دشمن کی سازشوں کو ناکام بنانے کیلئے فلسطینیوںکو اپنی جدو جہد کو تیز تر کرنا ہوگا،ڈونلڈ ٹرمپ کو احساس ہے اسرائیل امریکہ پر بوجھ ہے جسے اتار پھینکنا ہوگا،القدس انٹرنیشنل یوتھ کانفرنس سے خطاب :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 13:25:00

ٹرمپ کی فتح ، کیلیفورنیا کی علیحدگی کیل ایگزٹ زور پکڑ گئی ریاست کے 60 فیصد شہریوں نے ہیلری کو ووٹ دیا اور اب علیحدگی مہم میں دلچسپی شروع کردی :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 13:24:59

بھارت میں کرنسی نوٹوں کی اچانک منسوخی کے بعد مندروں میں نوٹوں کی بارش یہ واضح نہیں ہو پا رہا کہ لوگ کیوں اتنے عطیات دے رہے ہیں، عموماً عطیات دینے کا یہ سیزن نہیں ،پجاری :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 13:24:58

اوباما اورٹرمپ کے درمیان گہرے اختلافات ہیں ،وائٹ ہائوس کا اعتراف :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 13:24:57

یورپی یونین کا روس پرمزیدپابندیاں عائد کرنے کا اعلان :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 13:23:53

کرپشن الزامات،جنوبی افریقی صدرکے خلاف پارلیمنٹ میں تحریک عدم اعتمادناکام ہوگئی :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 13:23:53

بھارت نے جاپان کے ساتھ متنازعہ سول جوہری معاہدے پر بھی دستخط کر دیے بھارت اور جاپان کے اچھے تعلقات دنیا کے استحکام کا باعث بنیں گے، نریندرامودی کی میڈیا سے بات چیت :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 13:23:53

شام، عراق میں فضائی حملے، شہری اموات کا امریکی اعتراف گزشتہ دو برسوں میں شام اور عراق میں امریکی فضائی حملوں میں ایک سو بیس تک عام شہری ہلاک ہوئے،پینٹاگون :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 13:23:53

امریکا کے مختلف شہروں میں تعصب اورنفرت انگیزوال چاکنگ نیویارک یونیورسٹی کیٹینڈم اسکول آف انجینئرنگ میں نمازکی جگہ پر بھی تحریر پائی گئی ، مختلف واقعات میں غیر ملکیوں سے نفرت کا اظہار :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 13:23:53

فلپائن ، مسلح افراد نے 5 و یت نامیوں کو اغواء کر لیا :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 13:23:53

یمنی حوثیوں کا سعودی صوبہ اسیر میں میزائل حملہ، 14 شہری زخمی :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 13:23:53

موصل میں داعش نے 80خاندانوں کو جبری ہجرت پر مجبور کردیا :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 12:59:41

امریکی اتحاد کے الرقہ کے نزدیک تازہ فضائی حملے میں 18 شامی ہلاک مرنے والے تمام عام شہری تھے،حملے میں شہریوں کی ہلاکت کی تحقیقات کررہے ہیں،اتحادی ترجمان :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 12:59:41

حوثیوں کے راکٹ حملے میں ایک غیر ملکی سمیت 13 سعودی شہری زخمی :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 12:59:41

جوہری معاہدہ ناکام ہوا تو متبادل آپشنز موجود ہیں، ایران :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 12:59:41

حزب اللہ کا شام میں اب تک اپنے 1500جنگجومارے جانے کا انکشاف :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 12:59:41

موصل کے نزدیک تاریخی شہر نمرود میں عراقی فورسز اور داعش میں لڑائی تاریخی نوادرات تباہ ہونے کا خدشہ،قدیم عمارتوں میں رکھے مجسمے بتوں کااسلامی تعلیمات سے تعلق نہیں،داعش :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 12:59:41

موصل میں شیعہ ملیشیا انسانی حقوق کی پامالیوں کی مرتکب ہوئیں، ایمنسٹی الحشد الشعبی کے جنگجو پولیس کی وردیوں میں شہریوں کو قتل کرتے ہیں،عراقی حکومت اقدامات کرے،بیان :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 12:59:41

ملک کو خوراک کے شدید بحران کا سامنا ہے،صدرجوسلرم کا انتباہ گذشتہ ماہ آنے والے سمندر طوفان میتھیو سے ہونے والے نقصان پورے ملک کے قومی بجٹ کے برابر ہے،گفتگو :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 12:58:17

عرب بہار سے مشرق وسطی کو 600 ارب سے زائد کا نقصان ہوا، اقوام متحدہ 1 کی خانہ جنگی سے ملکی معیشت اور سرمایہ داروں کو مجموعی طور پر تقریباً 259 ارب ڈالر کا نقصان ہوا ،رپورٹ :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 12:58:17

خلیجی ممالک دٴْنیا کی چھٹی معاشی طاقت بن سکتے ہیں،سعودی عرب جی سی سی رکن ممالک اقتصادی مواقع سے فائدہ اٹھائیں، محمد بن سلمان :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 12:55:18

مختلف معاملات پرٹرمپ کو وضاحت کرنی چاہیے، یورپی کمیشن امریکی ہر وقت یورپی سلامتی پر توجہ نہیں دے سکتے، یورپ کی مشترکہ فوج بنائیں گے ،صدر ڑاں کلوڈ یٴْنکر :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 12:55:17

امید ہے ٹرمپ بھی افغانستان میں موجودہ پالیسی جاری رکھیں گے،امریکی جنرل طالبان کے ساتھ مذاکرات ضروری ہیں،کچھ گروپ مذاکرات مخالف طالبان سے الگ ہو سکتے ہیں،نکلسن کی گفتگو :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 12:55:15

پوتن امریکا کے نئے صدر کے ساتھ مل کر کام کریں گے،روسی ترجمان ٹرمپ اور صدر ولادی میر پوتن کی پالیسیوں میں حیرت انگیز مماثلت ہے،پریس کانفرنس :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 12:55:15

صدر اوباما سے ملاقات میرے لیے اعزاز کی بات ہے، ٹرمپ ملاقات شاندار رہی،ٹرمپ کی کامیابی کے لیے ہرممکن امدادفراہم کریں گے،اوباما ٹرمپ کے دورہ وائٹ ہاؤس میں ان کی اہلیہ ملانیا بھی ان کے ہمراہ تھیں ، مشیل اوباما سے علیحدہ ملاقات کی :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 12:55:13

شام کے شہر حلب میں خوراک کی شدید قلت کا خدشہ حلب میں باغیوں کے زیر قبضہ علاقوں میں خوراک کی آخری کھیپ تقسیم کی جا رہی ہے،اقوام متحدہ :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 12:55:12

موصل میںمقامی ملیشیا انسانی حقوق کی پامالیوں کی مرتکب، ایمنسٹی انٹرنیشنل :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 12:55:11

پالائو کے صدر نے صدارتی انتخاب میں اپنے بہنوئی کو شکست دیدی :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 12:42:15

ڈونلڈ ٹرمپ کا برطانوی وزیر اعظم کو جلد از جلد ملاقات کا پیغام :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 12:42:15

مراکشی کمپنی نے بجلی سے چلنے والا دنیاکا پہلا پک اپ ٹرک بنا لیا :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 12:42:15

چین میں سابق پولیس چیف کو قتل کے جرم میں سزائے موت سنا دی گئی :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 12:42:15

متحدہ پر پابندی،سندھ ہائیکورٹ کا تمام منتخب اراکین کو وکالت نامے جمع کرانے کا حکم،سماعت 22نومبر تک ملتوی متحدہ کے خلاف دہشت گردی اور سیکیورٹی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے پابندی عائد کی جائے، درخواست گزار :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 12:07:26

لاکھ غیرقانونی تارکین وطن کوامریکا سے نکا لیں گے،ٹرمپ :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 12:05:10

صدر اوباما کے نو منتخب صدر سے اختلافات دور نہ ہوسکے :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 12:05:09

حب میں سیکیورٹی فورسسز کی کارروائی، کالعدم تنظیم کا اہم کمانڈر ہلاک دہشتگرد بلوچستان میں خودکش حملوں کا ماسٹر مائنڈ تھا،سیکیورٹی ذرائع :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 12:05:08

عرب بہار سے مشرق وسطی کو 600 ارب سے زائد کا نقصان: اقوام متحدہ انقلابی تحریکوں سے ہونے والا یہ نقصان 2011 سے 2015 کے دوران خطے کے مجموعی جی ڈی پی کے چھ فیصد کے برابر ہے، اکنامک اینڈ سوشل کمیشن :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 12:00:13

فن لینڈ کے اسکول سسٹم میں انقلابی تبدیلی کا اعلان نصاب سے کئی مضامین ختم کرنیکا فیصلہ ، فزکس ،حساب، ادب، تاریخ اور جغرافیہ کے مضامین نصاب کا حصہ نہیں ہوں گے، حکام :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 12:00:10

شام کے شہر حلب میں خوراک کی شدید قلت کا خدشہ باغیوں کے زیر قبضہ علاقوں میں خوراک کی آخری کھیپ تقسیم کی جا رہی ہے،اقوام متحدہ کا موقف :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 12:05:07

پوٹن اور ڈونلڈ ٹرمپ کی خارجہ پالیسیوں میں یکسانیت ہی:ماسکو ولادی اور ڈونلڈ دٹرمپ ونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کو بتدریج بہتری کی طرف لانے کے اقدامات کریں گے، ترجمان روسی حکومت :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 12:00:08

افغانستان میں ممکنہ جنگی جرائم کی چھان بین میں بڑی پیش رفت 2017ء میں لیبیا میں خونریزی، لاقانونیت اور جرائم کے مرتکب افراد کے خلاف سخت کارروائی کی جائیگی،چیف پراسیکیوٹرآئی سی سی :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 11:46:05

موصل میں جھڑپیں،52 داعشی جنگجو ہلاک،جنگی امورکا انچارج بھی ماراگیا عراقی فوج نے داعشی جنگجوؤں کی ایک کمین گاہ پر حملہ کرکے دو فوجی گاڑیاں اور اسلحہ وگولہ بارودبھی تباہ کردیا :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 11:46:05

افغان شہر مزار شریف میں جرمن قونصل خانے پر حملہ، دو افراد ہلاک، 80زخمی جائے وقوعہ پر دستے موجود،حملے کی تحقیقات کررہے ہیں،نیٹو/طالبان نے ذمہ داری قبول کرلی :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 11:46:05

یہ کہنا پاگل پن ہے کہ فیس بک نے ٹرمپ کی مدد کی، مارک ذکربرگ یہ خیال کہ فیس بک پر جعلی خبریں کسی بھی طرح انتخاب پر اثرانداز ہوئی تھی خاصا پاگل پن ہے،خطاب :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 11:46:05

امریکامیں ٹرمپ کے صدربننے کے خلاف دوسرے روز بھی مظاہرے،پتلے نذرآتش مظاہرین کو کنٹرول کرنے کے لئے پولیس کی بھاری نفری بھی تعینات،سٹوڈنٹ بھی سڑکوں پر نکل آئے :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 11:46:05

روس نے حلب میں جنگ بندی دورانیہ میں توسیع کا مطالبہ مستردکردیا جنگ بندی کے دوارن جنگجو دوبارہ منظم ہوکر کے حملے کرتے ہیں اس لیے توسیع نہیں ہوگی،ترجمان وزارت خارجہ :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 11:46:05

ٹرمپ امریکی عوام کی بہتری کے لیے کوشاں رہیں گے،پال رائن ہماری بہت سی ترجیحات ہیں جن سے عوام خوش ہوں گے،اسپیکر ایوان نمائندگان کی ٹرمپ سے ملاقات :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 11:42:23

خلیج تعاون کونسل کے رکن ممالک کے پاس دنیا کی چھٹی معاشی طاقت بننے کا سنہری موقع ہے،شہزادہ محمد بن سلمان :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 11:42:22

ٹرمپ کی انتخابی مہم کے ارکان سے رابطے میں رہے ہیں، روس :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 11:42:20

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایوانِ نمائندگان کے سپیکر پال رائن اور سینیٹ کے قائدِ ایوان میچ میکونل سے ملاقات :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 11:42:19

برازیل کے صدر پر رشوت لینے کا الزام :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 11:42:17

ہیٹی کو خوراک کے شدید بحران کا سامنا :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 11:42:16

ایران اور سلوواکیہ کا اقتصادی کمیشن کی تشکیل کا اعلان :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 11:42:14

چین اور بھارت کا جعلی کرنسی کے خلاف اقدامات کے حوالہ سے ہاٹ لائن کے قیام پر اتفاق :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 11:42:13

جوہری معاہدہ ناکام ہوا تو متبادل آپشنز موجود ہیں،ایران :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 11:19:44

جنوبی افریقہ کے صدر جیکب زوما کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 11:19:44

مزار شریف میں جرمن قونصل خانے پرٹرک خودکش حملے میں 4افراد ہلاک ،100 زخمی،عملہ محفوظ رہا :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 11:19:44

عرب سپرنگ سے مشرق وسطی کو 600 ارب ڈالرکا نقصان ہوا ہے، اقوام متحدہ :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 11:19:44

مشرقی حلب میں خوراک کا ذخیرہ ختم ہو گیا، اقوام متحدہ :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 11:19:44

جرمن عدالت کا داعش کے ساتھ تعلقات کے شبے میں گرفتار شامی مہاجر کی حراست میں توسیع کا حکم :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 11:19:44

حلب میں جاری جنگی کارروائی میں طویل وقفوں سے جنگجوؤں کو اپنی صفوں میں بہتری پیدا کرنے کا موقع مل جائے گا،روس :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 11:19:44

جرمن وزیر خارجہ آئندہ ہفتے ترکی کا دورہ کریں گے :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 11:19:44

افغانستان، مزار شریف میں جرمن قونصل خانے پر خودکش دھماکہ، 2 شخص ہلاک، 30 زخمی :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 10:52:07

واشنگٹن،صدرباراک اوبامہ سے نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی ملاقات سیاسی وابستگی سے بالاترہوکرامریکہ کیلئے متحدہوناہوگا، باراک اوبامہ وائٹ ہاؤس میںملاقات کے بعدمیڈیاسے مختصرگفتگو :

وقت اشاعت: 11/11/2016 - 10:52:02


پشاور: تحصیل کے رہائشی مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔


پشاور: پرائمری سکول چمکنی ون اور تھری کی طالبات سکول بندش کے خلاف ای ڈی او آفس کے سامنے احتجاج کر رہے ہیں۔


سوات: آرمی چیف جنرل راحیل شریف عمائدین علاقہ سے ملاقات کر رہے ہیں۔


سوات: آرمی چیف جنرل راحیل شریف عمائدین علاقہ سے ملاقات کر رہے ہیں۔


سوات: آرمی چیف جنر ل راحیل شریف سوات فوجی چھاؤنی کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد دعا کر رہے ہیں۔


چنیوٹ: کمہار مٹی کے برتن بنا رہا ہے۔


چنیوٹ: ریڑھی بان خشک میوہ جات فروخت کر ہا ہے۔


اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں سڑک کنارے مزدور مصنوعی گھڑی نصب کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: مچھلی فروش سڑک کنارے فروخت کے لیے مچھلی لگائے بیٹھا ہے۔


راولپنڈی: مچھلی فروش سڑک کنارے فروخت کے لیے مچھلی لگائے بیٹھا ہے۔


راولپنڈی: ریڑھی بان اپنی ریڑھی پر شکر قندی اور سنگھاڑے فروخت کے لیے رکھ رہا ہے۔


راولپنڈی: ریڑھی بان اپنی ریڑھی پر شکر قندی اور سنگھاڑے فروخت کے لیے رکھ رہا ہے۔


اسلام آباد: ٹریفک پولیس کا اہلکار ہیلمٹ کے بغیر موٹر سائیکل چلا رہا ہے۔


اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں اوور ہیڈ پل تیار کیا جار ہا ہے۔


اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں اوور ہیڈ پل تیار کیا جار ہا ہے۔


اسلام آباد: سڑک کنارے لگے گھوڑے اور انسانی مجسمے کو دیکھ کر بچے محضوظ ہو رہے ہیں۔


حیدر آباد: سڑک کنارے لگے سٹال سے ایک خاتون کپڑے پسند کر رہی ہے۔


حیدر آباد: خواتین پرانے گرم کپڑے خریدنے میں مصروف ہیں۔


حیدر آباد: خاتون کسان اپنے کھیتوں میں سبزیوں کی دیکھا بھال کر رہی ہے۔


حیدر آباد: کستان کھیتوں میں کام میں مصروف ہیں۔


حیدر آباد: کسان اپنے روز مرہ کام سے فارغ ہونے کے بعد واپس جا رہا ہے۔


لاہور: شہریوں ک بڑی تعدا پرانے گرم کپڑے خریدنے میں مصروف ہے۔


لاہور: خانہ بدوش فیملی گدھی ریڑھی پر سوار اپنی منزل کی کانب رواں ہے۔


چین: چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری سی پی سی کی سٹینڈنگ کمیٹی کے ممبر ہانگ چپنگ سے ملاقات کر رہے ہیں۔


نیویارک: ڈاکٹر ملیحہ لودھی پاک پیرس معاہدہ کے تحت ماحولیاتی تبدیلی کی کتاب پیش کرتے ہوئے۔


اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔


اسلام آباد: سردی کے پیش نظر دکاندار دیسی انڈے فروخت کے لیے سجا رہا ہے۔


اسلام آباد: مچھلی فروش گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے اپنے دکان پر مچھلی لگا رہا ہے۔


اسلام آباد: ایک خاتون محنت کش سڑک کنارے بچوں کے کھلونے فروخت کر رہی ہے۔


راولپنڈی: بچے کھیل کود میں مصروف ہیں۔


راولپنڈی: محنت کش ہتھ ریڑھی پر چھلیاں تیار کرنے والی بھٹی میں آگ جلا رہا ہے۔


راولپنڈی: محنت کش ہتھ ریڑھی لیے کوئلے پر تیار کیے گئے سٹے فروخت کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: ایک معمر شخص جیسا کہ تصویر میں واضح ہے سڑک کنارے بیٹھا گاہکوں کا منتظر ہے۔


راولپنڈی: موسم سرما کے آتے ہی مونگ پھلی مارکیٹوں میں عام ہو چکی ہے۔


راولپنڈی: مزدور فوارہ چوک میں نئے فوارے کے تعمیراتی کام میں مصروف ہے۔


لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں ”انٹر علاقائی روابط، جنوبی ایشیاء اور وسطی ایشیاء“ کے موضوع پر تین روزہ کانفرنس کی اختتامی تقریب میں وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق، ملکی و غیر ملکی محققین کو اعزازی شیلڈ پیش کی جار ہی ہے، وائس چانسلر ڈاکٹر حسن امیر شاہ بھی موجود ہیں۔


رائے ونڈ: عالمی تبلیغی اجتماع شرکت کے لیے آنیوالے سیکیورٹی چیکنگ کے بعد پنڈال کی طرف جا رہے ہیں۔


رائے ونڈ: عالمی تبلیغی اجتماع کے شرکاء علماء کرام کا بیان سن رہے ہیں۔


رائے ونڈ: عالمی تبلیغی اجتماع کے شرکاء علماء کرام کا بیان سن رہے ہیں۔


رائے ونڈ: عالمی تبلیغی اجتماع شرکت کے لیے آئے شرکاء کی آمد کا سلسلہ جار ی ہے۔


رائے ونڈ: عالمی تبلیغی اجتماع کے شرکاء وضو کرنے میں مصروف ہیں۔


لاہور: چیئر پرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ کنگ داؤ کنسٹرکشن انجینئرنگ ووکیشنل سکول چین کے آٹھ رکنی وفد کے ساتھ ٹیوٹا سیکرٹریٹ کے دورہ کے موقع پر گفتگو کر رہے ہیں۔


لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عبدالباسط ، نائب صدر ناصر حمید خان، صابق صدر میاں انجم نثار، حاجی محمد حنیف و دیگر تاجران کا گروپ فوٹو۔


لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں ”انٹر علاقائی روابط، جنوبی ایشیاء اور وسطی ایشیاء“ کے موضوع پر تین روزہ کانفرنس کی اختتامی تقریب میں وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق، ملکی و غیر ملکی محققین کو اعزازی شیلڈ پیش کی جار ہی ہے، وائس چانسلر ڈاکٹر حسن امیر شاہ بھی موجود ہیں۔


لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں ”انٹر علاقائی روابط، جنوبی ایشیاء اور وسطی ایشیاء“ کے موضوع پر تین روزہ کانفرنس کی اختتامی تقریب میں وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق، ملکی و غیر ملکی محققین کو اعزازی شیلڈ پیش کی جار ہی ہے، وائس چانسلر ڈاکٹر حسن امیر شاہ بھی موجود ہیں۔


لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں ”انٹر علاقائی روابط، جنوبی ایشیاء اور وسطی ایشیاء“ کے موضوع پر تین روزہ کانفرنس کی اختتامی تقریب میں وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق، ملکی و غیر ملکی محققین کو اعزازی شیلڈ پیش کی جار ہی ہے، وائس چانسلر ڈاکٹر حسن امیر شاہ بھی موجود ہیں۔


لاہور: ڈی جی رینجرز پنجاب میجر جنرل عمر فارق برکی کا دو روزہ کمانڈ کانفرنس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: ڈی جی رینجرز پنجاب میجر جنرل عمر فارق برکی کا دو روزہ کمانڈ کانفرنس کے شرکاء کے ساتھ گروپ فوٹو۔


لاہور: ڈی جی رینجرز میجر پنجاب جنرل عمر فارق برکی ٹریننگ ، بارڈر پوسٹوں پر بہترین انتظامات اور اسمگلنگ کے خلاف بہترین کار کردگی کا مظاہرہ کرنے والے جوانوں میں انعامات اور سرٹیفکیٹس تقسیم کر رہے ہیں۔


لاہور: ڈی جی رینجرز میجر پنجاب جنرل عمر فارق برکی ٹریننگ ، بارڈر پوسٹوں پر بہترین انتظامات اور اسمگلنگ کے خلاف بہترین کار کردگی کا مظاہرہ کرنے والے جوانوں میں انعامات اور سرٹیفکیٹس تقسیم کر رہے ہیں۔


لاہور: چنگچی رکشے پر اوور لوڈ کیا گیا سامان کسی بھی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔


لاہور: ایک محنت کش ہتھ ریڑھی پر بھاری سامان رکھے جا رہا ہے۔


لاہور: خانہ بدوش بچے دریائے راوے کے خشک حصے میں کھیل کود میں مصروف ہیں۔


برسلز: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر یورپین پارلیمنٹ ممبر سجاد کریم کو شیلڈ دے رہے ہیں۔


کھوئی رٹہ: قائمقام وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ نثار احمد خان پی ڈبلیو ڈی ریسٹ ہاؤس میں عوامی اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں۔


کھوئی رٹہ: قائمقام وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ نثار احمد خان کاروباری مرکز کا افتتاح کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: سپیکر قانون ساز اسمبلی شاہ غلام قادر سے ممبر کشمیر کونسل میر یونس ملاقات کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: بنگش کالونی میں گیس لوڈ شیڈنگ کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔


اسلام آباد: وزیر مملکت کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری پمز ہسپتال میں پتھیالوجی ٹسٹنگ، کولیکشن اینڈ رپوٹنگ ڈیپارٹمنٹ کے افتتاح کے بعد خون کا عطیہ دے رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر مملکت کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری پمز ہسپتال میں پتھیالوجی ٹسٹنگ، کولیکشن اینڈ رپوٹنگ ڈیپارٹمنٹ کا افتتاح کر رہے ہیں۔


لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے امراض قلب کے ماہر ڈاکٹروں کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔


لاہور: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق ہیڈ کوارٹرز آفس میں اجلاس کی صدارت کرر ہے ہیں۔


لاہور: واٹر مینجمنٹ ایسوسی ایشن کے کنٹریکٹ ملازمین مستقلی کے لیے کلب چوک میں دوسرے روز بھی دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔


لاہور: واٹر مینجمنٹ ایسوسی ایشن کے کنٹریکٹ ملازمین مستقلی کے لیے کلب چوک میں دوسرے روز بھی دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔


لاہور: ساتھیوں کی برطرفیوں کے خلاف کلب چوک میں چوتھے روز دھرنے میں ینگ ڈاکٹرز کیمپ میں بیٹھے ہیں۔


لاہور: ساتھیوں کی برطرفیوں کے خلاف کلب چوک میں چوتھے روز دھرنے میں ینگ ڈاکٹرز کیمپ میں بیٹھی ہیں۔


لاہور: پاکستان ینگ فارماسسٹ ایسوسی ایشن و پاکستان ڈرگ کورٹ لائنز فارم کے زیر اہتمام پریس کلب کے باہر احتجاج کیا جا رہا ہے۔


لاہور: کلب چوک میں ینگ ڈاکٹرز اور واٹر مینجمنٹ ایسوسی ایشن کے دھرنے کے باعث راستہ بند ہونے سے موٹر سائیکل سوار شہری متبادل راستہ تلاش رہے ہیں۔


لاہور: کلب چوک میں ینگ ڈاکٹرز اور واٹر مینجمنٹ ایسوسی ایشن کے دھرنے کے باعث راستہ بند ہونے سے موٹر سائیکل سوار شہری متبادل راستہ تلاش کر رہا ہے۔