بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ اکتوبر

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-10-29)

ایشیئن ہاکی چیمپینزٹرافی: پاکستان ملائشیاء کو ہراکرفائنل میں پہنچ گیا پاکستان نے ملائشیاء کو پینالٹی شاٹ آؤٹ پر2-3سے شکست دی،کستان کا فائنل میچ کل روائتی حریف بھارت سے ہوگا

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

کشمیری اور پاکستانی کمیونٹی کا میڈرڈ میں بھارتی سفارت خانہ کے سامنے مقبوضہ کشمیر میں جارحیت کے خلاف زبردست احتجاج نہتے کشمیریوں پر کئے جانے والے ظلم وتشدد کی بھر پور مذمت :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 22:47:25

بھارت پاکستان کے خلاف سرحد پر دہشت گردی کے بے بنیاد الزامات عائد کر رہا ہے ‘ الزامات کا مقصد عالمی برادری کی توجہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے ہٹانا ہے‘ بین الاقوامی برادری وہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کا نوٹس لے امریکہ میں پاکستان کے سفیر جلیل عباس جیلانی کا دنیا بھر میں منائے جانے والے یوم سیاہ کی مناسبت سے سیمینار سے خطاب :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 21:35:57

پاکستان میں پولیو کے خاتمہ کیلئے کام کرنے والے چار کارکنوں کو بین الاقوامی اعزاز’’لوئی پاسچر ایواڈر‘‘ سے نوازا گیا :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 21:07:53

تبدیلی نہ آئی تو اگلے وزیر اعظم بھی نواز شریف ہی ہونگے ٬ْ پرویز مشرف عمران خان کے نوازشریف پر لگائے گئے الزامات درست ہیں ٬ْ نجی ٹی وی سے گفتگو :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 20:58:45

روسی صدر نے حلب پر جنگی طیاروں کے نئے حملوں کا فیصلہ نہیں کیا جنگی طیاروں کے حملے دوبارہ شروع کرنے کے لیے ابھی وقت نامناسب ہے٬ پیوٹن :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 20:46:34

وسطی افریقی جمہوریہ میں تشدد کے واقعات٬ دو درجن سے زائد ہلاکتیں :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 20:46:34

یمنی شہر تعز پر سعودی اتحاد کا فضائی حملہ٬ کم از کم 10 شہری ہلاک :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 20:46:33

مسجد اقصیٰ کے ڈائریکٹرکی مرکزاطلاعات فلسطین سے بات چیت’اسرائیل نے قبلہ اول کی مرمت کے 40 منصوبوں پرپابندی لگا دی :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 20:41:35

عائلی تنازع یا یہودی شرپسندوں کی کارروائی٬ فلسطینی اغواء کے بعد قتل :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 20:41:35

سفاک دہشت گرد کھلے عام اہل تشیع افراد کو اپنی سفاکی کا نشانہ بنارہے ہیں٬ کنوینر متحدہ قومی موومنٹ ناظم آباد نمبر میں مجلس عزا پر فائرنگ اور بے گناہ شہریوں کو شہید وزخمی کرنے کے واقعہ کا فوری نوٹس لیا جائے ٬ندیم نصرت :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 20:27:39

شکاگو ایئرپورٹ پر امریکن ایئر لائنز کے طیارے میں آگ لگنے سے 8 افراد زخمی :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 20:27:39

اقوام متحدہ اور علاقائی و نیم علاقائی تنظیموں کے مابین تعاون کے ذریعے تمام تصفیہ طلب مسائل حل کئے جاسکتے ہیں ٬ْ ملیحہ لودھی خطے کے ممالک کے درمیان قریبی سیاسی رابطوں سے بھی حل طلب مسائل کے سلامتی پہلوؤں سے نمٹا جاسکتا ہے ٬ْخطاب :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 20:27:37

وزیراعظم آزاد کشمیر نے اپنے حلقہ انتخاب میںمنصوبوں کی مکمل تحقیقات شروع کروا دی حکمران جماعت کے بعض کارکنان میں کھلبلی ٬ بڑے بڑے مگر مھچوں کے بے نقاب اور قانون کے شکنجے میں آنے کا امکان :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 19:49:59

چناری٬بھارت میں دیوالی کی تقریبات کے باعث دو طرفہ تجارت ایک ہفتہ کے لیے معطل :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 19:45:47

افغانستان ٬ خودکش دھماکہ ٬ ایک پولیس افسر ہلاک ٬ 3 زخمی :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 19:45:44

پاکستان کو سرحد پر لائی گئی وحشیانہ مصیبت کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی ٬ بی جے پی ہمارے فوجی پاکستان کی ہر جارحیت کا بھرپور جواب دیں گے ٬ سیدھارتھ ناتھ :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 19:45:42

بیلجیئم کی علاقائی پارلیمنٹ نے یورپی یونین کینیڈین تجارتی ڈیل کی منظوری دیدی :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 19:35:55

امریکی معاشی گروتھ میں 2.9 فیصد سالانہ کی بہتری آ گئی :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 19:35:53

موصل آپریشن میں سفیدفاسفورس کے استعمال سے گریز کیا جائے ایمنسٹی انٹرنیشنل نے عراقی اور امریکی فورسز کو خبردار کر دیا :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 19:35:53

چینی فلم انڈسٹری امریکا کی ہالی ووڈ کوزیر کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 17:41:20

مشرقی چین میں آئل ٹینکر سے چینی ماہی گیر کشتی کی ٹکر کے بعد6افراد لاپتہ :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 17:41:18

جیانگ چائو لیانگ کو چینی صوبہ ہوبی کا پارٹی سربراہ مقرر کر دیا گیا :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 17:39:53

فلسطینی حملہ آور اسرائیلی فوج کی گولی کا نشانہ بن گیا اسرائیلی سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائیوں میں 235 فلسطینی مارے جا چکے ہیں :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 16:33:51

شمالی کوریا میں سیلاب٬ ریڈ کراس نے محدود امداد روانہ کر دی کمیونسٹ ملک شمالی کوریا میں سیلاب کے دو ماہ بعد بھی ستر ہزار لوگ بے گھری کا شکار ہیں :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 16:33:51

عراقی دارالحکومت میں خودکش حملہ٬ نصف درجن سے زائد ہلاک حملہ شیعہ زائرین کے لیے بغداد کے مغربی حصے میں قائم ایک امدادی مرکز پر کیا گیا :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 16:33:51

نائجیریا کے شمال مشرقی حصے میں دو خودکش حملے٬ آٹھ ہلاک نائجیریا کا شہر میدوگوری عسکری تنظیم بوکو حرام کا کسی وقت گڑھ تصور کیا جاتا تھا :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 16:33:49

افریقہ کے جنوبی حصوں میں بدترین خشک سالی ٬ سنگینی کا خطرہ خشک سالی سے افریقہ کے جنوبی حصے میں 18 ملین کے قریب افراد متاثر ہوئے ٬موزمبیق میں یہ تعداد ڈیڑھ ملین ہے :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 16:33:48

افغانستان ٬ خودکش دھماکہ ٬ ایک پولیس افسر ہلاک ٬ 3 زخمی :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 16:18:26

مصر ٬ بارشوں اور سیلاب کے باعث 15 افراد ہلاک ٬ 47 سے زائد زخمی :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 16:15:09

صدر پرناب مکھرجی آئندہ ہفتے نیپال کا تین روزہ دورہ کریں گے :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 16:15:09

یورپی یونین کی خارجہ امور کی سربراہ ایران کے دورے پر ایرانی صدر حسن روحانی کے علاوہ اپنے ایرانی ہم منصب محمد جواد ظریف کے ساتھ ملاقاتیں کریں گی :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 16:15:09

موصل کے نواحی شہر تلعفر پر شیعہ ملیشیا کی چڑھائی تلعفر کے آپریشن میں ایرانی فوج کی ہدایات بھی شامل ہیں٬ ترجمان :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 16:15:09

محصور شامی باغیوں کی طرف سے محاصرہ توڑنے کی کوشش :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 16:13:18

جنوبی کوریائی صدر نے دس اعلیٰ حکومتی اہلکاروں کے استعفے طلب کر لیے خاتون صدر کا یہ اعلان اسکینڈل کے سامنے آنے کے بعد ایک عوامی مظاہرے سے قبل سامنے آیا :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 16:13:18

لاس اینجلس اور مشرقی چین کے درمیان براہ راست پرواز روٹ کا آغاز :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 16:05:30

خام تیل کے عالمی نرخوں میں کمی کی وجہ سے پیٹرو چائنا کے منافع میں کمی :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 16:05:30

بیجنگ کے کوالٹی واچ ڈاگ کے سابق سربراہ کو کرپشن کے الزام میں 46ماہ قید و جرمانے کی سزا :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 16:05:30

سنگہوا یونیورسٹی کے آرٹ میوزیم میں چینی فن تعمیر کی قدیم مقامات کے خاکوں کی نمائش :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 16:05:30

شمالی کوریا میں سیلاب٬ ریڈ کراس نے محدود امداد روانہ کر دی :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 16:05:30

اسرائیلی فوج نے فائرنگ کرکے فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 16:05:30

عراق میں شیعہ زائرین کے مرکز پر خودکش حملہ٬ 7 افراد ہلاک٬ 20سے زائد زخمی٬ہلاکتوںمیں اضافے کا خدشہ :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 16:05:30

نائیجریا کے شمال مشرقی حصے میں 2 خودکش حملے٬ 8افراد ہلاک ٬متعدد زخمی :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 16:05:30

چوبیس ملکوں اوریورپی یونین کابحیرہ راس کومحفوظ سمندری علاقہ قرار دینے پراتفاق جنوبی سمندرکے تقریبات چھ لاکھ مربع علاقے میں 35 سال کیلئے ماہی گیروں پرپابندی ہوگی :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 16:05:29

ترکی نے فتح اللہ گولن کی ملک بدری کیلئے مزید دستاویزات امریکہ کے حوالے کردیں :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 16:04:48

ہماری مسلح افواج پاکستان کو سرحدی خلاف ورزیوں کا منہ توڑ جواب دے رہی ہیں٬بھارتی وزیرد اخلہ کی بڑھک :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 16:04:48

افغان سیکورٹی فورسز کا انسداد دہشتگردی آپریشن ٬ داعش کے 27جنگجوئوں سمیت 84شدت پسند کابل میں افغان آرمی کی گاڑی پر بم حملہ٬ 2 فوجی ہلاک ٬ 3شہری زخمی ٬تاحال کسی گروپ نے ذمہ داری قبول نہیں کی گزشتہ 24گھنٹوں میں صوبہ ننگرہار٬پکتیا٬پکتیکا٬قندھار٬ارزگان٬زابل٬بدخیس ٬ہرات ٬فرح ٬فریاب٬بغلان٬قندوز اور ہلمند میں انسداددہشتگردی آپریشنز کیے گئے ٬ ہلمند کے ضلع لشکر گاہ اور کاجکئی میں 36جنگجوہلاک ٬ 13زخمی ہوئے٬ 660کلوگرام امونیم نائٹریٹ ٬ ایک بارودی سرنگ اور دیگر فوجی سامان قبضے میں لے لیا گیا٬ ننگرہار کے ضلع پاچارا اگم میں داعش کے 27جنگجو اور 6دیگر زخمی ہوئے ٬ دہشتگردوں کے 8کمپائونڈ تباہ کردیئے گئے٬افغان وزار ت دفاع :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 16:04:48

لیباکے سمندر میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 100افرادلاپتہ اطلاع ملنے پر 29افرادکو زندہ بچالیاگیا٬تارکین وطن کی منزل اٹلی تھی٬لیبی بحریہ :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 14:13:32

میانمارمیں سرکاری سیکورٹی فورسزکی 30مسلمان خواتین سے زیادتی علاقہ میں سخت فوجی انتظامات کے تحت بین الاقوامی انسانی اداروں کو بھی جانا نہیں دیا جا رہا٬انسانی حقوق گروپ :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 14:13:32

چین نے اپنا خطرناک ترین ایٹمی ہتھیار عوام کے سامنے نمائش کیلئے پیش کردیا چین عوام کو ایٹمی آبدوز دکھانے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا ٬ترجمان چینی وزارت دفاع کا بیان :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 14:13:32

اب کی بار’ ٹرمپ سرکار‘نیاٹی وی اشتہارتیارکرلیاگیا :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 14:13:32

ایرانی باد شاہ کے مزار کے گرد خانہ کعبہ کی طرح طواف٬لاکھوں افرادکی شرکت خمینی سلسلے کے بانی بادشاہ قورش کا قومی دن منایاگیا٬دنیا اس نام سے واقف تک نہیں :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 14:13:32

یورپی یونین کی خارجہ امور کی سربراہ ایران کے دورے پر :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 13:53:13

عراقی ملیشیا کا اسٹریٹیجک اہمیت کے شہر تلعفر کا قبضہ داعش سے چھڑانے کے لیے حملے کا آغاز :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 13:53:13

محصور شامی باغیوں کی طرف سے محاصرہ توڑنے کی کوشش :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 13:53:13

جنوبی کوریاکی صدر نے 10 اعلیٰ حکومتی اہلکاروں کے استعفے طلب کر لیے :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 13:53:13

افغانستان کی سیکیورٹی فورسز کا مختلف کارروائیوں کے دوران طالبان اورداعش کے 18 جنگجوئوں کو ہلاک کرنے کا دعوی قندہار اورکابل میں بم دھماکوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک ٬کئی زخمی افغان پارلیمان کے ڈپٹی سپیکر کا داعش کی جانب سے خلافت خراسان کے خدشے کا اظہار :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 13:44:19

مصر میں دستی بم کے دھماکے میں ایک شخص ہلاک ٬ ایک زخمی :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 13:38:16

روس نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں اپنی رکنیت کھو دی٬ماسکو کی جگہ ہنگری اور کروشیا منتخب :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 13:38:16

ہیلری کی انتخابی مہم کے سربراہ نے ایف بی آئی سے دوبارہ تحقیقات بارے بیان کی وضاحت مانگ لی :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 13:38:16

کلنٹن ای میلز کی چھان بین کو بھی سیاسی رنگ دے رہی ہیں٬ ڈونلڈ ٹرمپ :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 13:38:16

جنوبی کوریائی صدر نے 10 اعلی حکومتی اہلکاروں کے استعفے طلب کر لیے :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 13:38:16

عراقی فوج نے موصل میں پیش قدمی 2 دن کے لیے روک دی عراقی فوج کی طرف سے دو دن کے لیے پیش قدمی روکنے کا فیصلہ اتحادی ممالک کے مشورے سے کیا گیا٬ دو دن کا وقفہ کرنے کا مقصد جنگ میں شریک فوج کو دشمن کے خلاف فیصلہ کارروائی کے لیے تیاری کا موقع فراہم کرنا ہے امریکی فوج کے کرنل جون ڈوریان کا بغداد میں ویڈیو کانفرنس سے خطاب :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 13:38:16

آنجہانی تھائی بادشاہ بومی بول آدول یادیج کی میت عوام کے دیدار کیلئے رکھ دی گئی :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 13:38:16

ہیٹی میں حالیہ سمندری طوفان سے دو ارب ڈالرکا نقصان ہوا٬ حکام :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 13:38:16

بین الاقوامی امن اورسلامتی کو یقینی بنانے کیلئے اقوام متحدہ اورعلاقائی و ذیلی علاقائی تنظیموں کے درمیان تعاون کو فروغ دینے کی ضرورت ہے ٬پاکستان علاقائی تعاون کی تنظیموں کو بہت اہمیت دیتا ہے اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹرملیحہ لودھی کا سلامتی کونسل میں مذاکراے سے خطاب :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 13:38:16

چینی بنک لگزم برگ میں برانچیں قائم کرینگے حکومتوں کی منظوری کے بعد آٹھ چینی بنک لگزم برگ میں کام شروع کردینگے :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 13:19:26

سیاسی مشاورتی ادارے پارٹی فیصلوں پر مکمل عمل کریں یہ اہم سیاسی مشن ہے ٬ اعلیٰ سطح کے سیاسی مشاورتی ادارے کی ہدایت :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 13:19:25

چینی انسانی حقوق کونسل کا دوبارہ رکن منتخب چین نے کامیابی کیلئے جنرل اسمبلی سے 180ووٹ حاصل کئے :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 13:19:24

امن و سلامتی کیلئے مقامی تنظیموں کی شراکت ضروری ہے ٬ چین عالمی برادری ہی فرقہ وارانہ کشیدگی اور تنازعات کے حل کی ذمہ دار ہے ٬ بان کی مون :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 13:19:22

چین اور امریکہ میں ’’ گلستان دوستی‘‘ معاہدہ طئے پاگیا گلستان دوستی امریکی قومی باغ میں پانچ ہیکٹر پر لگایا جائیگا منصوبے سے دونوں ملکوں میں تعلقات کو فروغ حاصل ہو گا ٬ چینی رہنما :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 13:19:20

کرامے کو نئی ریلوے لائن کے ذریعے کاشغر سے ملادیا گیا پاکستانیوں کو خنجراب سے کرامے تک سفر کی بہترسہولتیں حاصل ہو جائینگی :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 13:19:17

کیلے مہاجر بستی٬ برطانیہ اور فرانس کے مابین نیا تنازعہ کھڑاہوگیا فرانس کیلے کیمپ میں بچ جانیوالے کم عمر مہاجرین کے مناسب اندازمیں حفاظت کے انتظامات کرے٬برطانوی وزیرداخلہ :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 12:55:26

افریقہ کے جنوبی حصے میں خشک سالی شدید تر ہو گئی٬ اقوام متحدہ :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 12:55:26

شامی فضا میں امریکی اور روسی طیارے ٹکراتے ٹکراتے بچے ممکنہ طور پر روسی پائلٹ اندھیرے کی وجہ سے امریکی طیارہ دیکھ نہیں پایا تھاآخری موقع پر رخ تبدیل کیا :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 12:55:26

معمرقذافی مرتے وقت 200ارب ڈالر کا مالک تھا٬لیبی حکام رقم تقسیم کی جائے تو ہرلیبیائی باشندے کو 30ہزارڈالرمل سکتے ہیں٬تحقیقاتی حکام کی رپورٹ :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 12:55:26

اسلام دنیا میں سب سے تیزی سے پھیلنے والا مذہب بن گیا٬پیوریسرچ سنٹر 2070ء تک دین اسلام کے پیروکاروں کی تعداد دنیا میں سب سے زیادہ ہوجائیگی٬عالمی تحقیقاتی ادارے کی رپورٹ :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 12:55:25

پر اعتماد ہوں٬ نئی تحقیقات سے حقائق تبدیل نہیں ہوں گے‘ ہیلری کلنٹن مجرمانہ منصوبے لے کر وائٹ ہاؤس جانے کا موقع کبھی نہیں دینا چاہیے٬ڈونلڈ ٹرمپ :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 12:23:20

ایرانی نوازموبیلائزیشن ملیشیاؤں کاموصل کے مغرب میں حملوں کا اعلان موبیلائزیشن ملیشیائیں اپنی کارروائیوں کا آغاز آئندہ چند روز یا گھنٹوں کے دوران کر سکتی ہیں٬ترجمان :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 12:01:32

اقوام متحدہ میں جوہری ہتھیاروں پر پابندی کی قرارداد منظور اگلے برس دنیا بھر سے جوہری ہتھیاروں کے مکمل خاتمے کے لیے بات چیت کا آغاز بھی کیا جائے٬قراردارمیںمطالبہ :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 12:01:32

روس میں دو طالبات جانوروں کو بہیمانہ طریقے سے قتل کرنے کے الزام میں گرفتار دونوں طالبات جانوروں کوبہیمانہ طریقے سے مارکرتصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرتی تھیں٬پولیس :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 12:01:13

میکسیکومیں منشیات کے سرغنہ کے کروڑوں ڈالر چوہے کھاگئے سردی میں کمرہ گرم کرنے کیلئے میرے والد نے نوٹو ں کے کچھ تھیلوں کو آگ لگادی٬بیٹے کا انکشاف :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 12:01:11

برطانیہ میں بیٹی کو تشددکا نشانہ بنانے پر پاکستانی ڈاکٹر گرفتار٬دس ماہ قید پارٹی میں شرکت سے منع کرنے کے باوجود جانے پر باپ نے تشددکیا٬بیٹی نے پولیس بلاکرگرفتارکروادیا :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 12:01:10

شامی جنگجوئوںکے روسی فوجی اڈے پر گراڈ راکٹ حملے ٬ایک ہلاک٬چھ زخمی راکٹوں کی زد میں قرادحہ شہر کے نزدیک بعض دیگر علاقے بھی آ گئے٬شامی آبزرویٹری :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 12:01:09

یمن کے صوبہ الحدیدہ کیلئے کنگ سلمان سینٹر کی امداد :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 12:01:07

مصر میں دستی بم دھماکے سے ایک شخص ہلاک ٬ ایک زخمی دھماکے کا نشانہ سیکورٹی فورسزتھیں تاہم تمام اہلکارمحفوظ رہے٬دوراہگیر زخمی ہوئے ایک دم توڑاگیا :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 12:01:06

کویت کی فلسطینی پناہ گزینوں کی بہبود کیلئے 5ملین ڈالر کی امداد عالمی برادری کو فلسطینی پناہ گزینوں کی مدد کیلئے دل کھول کر امداد فراہم کرنی چاہئے٬ ہائی کمشنر پییرکرینپول :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 12:01:05

17 سالہ فلسطینی بچی کو 15سال قید کی سزا سنائے جانے کی منصوبہ بندی جاری :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 12:01:04

صہیونی انتظامیہ نے مسجد اقصیٰ کے 40 مرمتی منصوبوں پر پابندی لگادی ہے٬الشیخ عمر الکسوانی صہیونی ریاست کے قبلہ اول میں فلسطینیوں کے داخلے پر پابندیوں کیلئے طرح طرح کے حربے جاری ہیں عالم اسلام قبلہ اول کی مرمت کے کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کیساتھ قبلہ اول کے محافظوں کی حمایت میں مہم چلائے٬ فلسطینی مذہبی رہنماء کا انٹرویو :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 12:01:02

طولکرم٬ نامعلوم افراد نے فلسطینی شہری کو اغواء کے بعد تشدد کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 12:01:01

ہیلری نے امریکی سلامتی کوخطرے میں ڈالا٬وائٹ ہائوس جانے کا موقع نہیں دیں گے٬ٹرمپ :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 11:44:27

ایف بی آئی دوبارہ تحقیقات کے حوالے سے بیان کی وضاحت کرے٬ہلیری کلنٹن اوباما نے آئندہ ہفتے ہلیری کی انتخابی مہم میں حصہ لینے کا اعلان ٬انتخابی ریلیوں سے خطاب کریں گے٬ٹیم ہلیری :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 11:44:26

ایران کی امریکا اور یورپ میں پاسداران انقلاب تشکیل دینے کی دھمکی سرحدوں کو تسلیم نہیں کرتے ٬مشن ایران اور اس کے بیرون ولایت کا دفاع کرنا ہے٬کرنل آبنوش کی دھمکی :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 11:44:24

اڑان بھرنے سے پہلے ائیرپورٹ پرامریکی جہاز میں آگ بھڑک اٹھی٬8زخمی بوئنگ 767 طیارہ شکاگو سے میامی جا رہا تھا پہیہ پھٹنے سے انجن خراب ہو ا٬170افرادسوارتھے :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 11:44:23

موصل میں انسانی ڈھال کا استعمال٬ داعش کے ہاتھوں 8ہزار خاندان اغواء داعش نے حکامات ماننے سے انکار پر موصل کے قریب 232 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا٬اقوام متحدہ :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 11:38:02

ہلیری کلنٹن کے ای میلز معاملے کی دوبارہ تحقیقات شروع کریں٬ایف بی آئی تفتیش کار اس بات کا تعین کریں گے کہ آیا ان میلز میں خفیہ معلومات تو نہیں٬ڈائریکٹرجیمزکوبی کا کانگریس کو خط :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 11:38:00

تھائی لینڈ سے میانمار کے 68 مہاجرین کی اپنی مرضی سے گھر واپسی :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 11:31:57

پرانے بیت المقدس میں ٹرمپ کی حمایت میں مظاہرہ :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 11:31:57

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا الیکشن جیتنے میں روس ناکام :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 11:31:57

ازبکستان میں صدارتی انتخابات کے لیے چار امیدوار میدان میں :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 11:31:57

ہلیری کلنٹن کے ساتھ انتظامی کام کرنے میں دلچسپی نہیں ٬ جو بائیڈن :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 11:31:57

کولمبین حکومت اور باغیوں کے درمیان بات چیت 3 نومبر کو ہوگی :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 11:31:57

روزانہ جلدی جاگنے کے سات فوائد :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 11:31:57

یمن میں ہیضے کی وبا پھوٹ پڑی٬6 افراد ہلاک :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 11:31:56

فرانس میں ورکنگ کنڈیشنز کے خلاف پولیس کے مظاہرے٬ مطا لبات منظور :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 11:29:25

عالمی مالیاتی فنڈ کے یورپی قرض دہندگان کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 11:29:23

عراق اور ترکی کے درمیان بغیر ویزے کے سفر کی اجازت :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 11:29:20

شام میں کیمیاوی ہتھیاروں کے استعمال کے بارے میں اقوام متحدہ کی تحقیق میں تضاد ہے٬ روس :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 11:29:18

ایٹمی ہتھیاروں کا استعمال انسانی تہذیب کونیست و نابود کردے گا٬ روسی صدر :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 11:29:16

مسجد الاقصی میں ہزاروں فلسطینیوں کی نماز جمعہ میں شرکت :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 11:29:15

عراقی فوج نے موصل کے اردگرد چالیس دیہات کا قبضہ چھڑا لیا ہی ٬ امریکا :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 11:29:14

باب ڈلن نے خاموشی توڑ دی٬ ’نوبیل انعام قبول کرتا ہوں‘ :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 11:29:13

شکاگو ایئر پورٹ پر جہاز میں آگ لگنے سے 20 افراد زخمی :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 11:29:11

ہلیری کلنٹن کے ای میلز معاملے کی دوبارہ تحقیقات :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 11:29:11

لیبیا پر حملوں کے لیے ہماری سرزمین استعمال نہیں ہو رہی٬ تیونس :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 11:26:33

کیلے مہاجر بستی٬ برطانیہ اور فرانس کے مابین نیا تنازعہ :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 11:26:33

افریقہ کے جنوبی حصوں میں خشک سالی گزشتہ 35 برسوں کی بدترین سطح پر پہنچ گئی٬ اقوام متحدہ :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 11:26:33

شکاگو ایئر پورٹ پر طیارے میں آتشزدگی، متعدد مسافر ذخمی:

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 08:00:00

ہیلری کلنٹن کی ای میل کے معاملہ کی دوبارہ تحقیقات شروع کرنے کی ضرورت ہے٬ ڈائریکٹر ایف بی آئی :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 11:26:33


پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔


پھول نگر: وزیر اعظم محمد نواز شریف عوامی اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں غروب آفتاب کا خوبصورت منظر۔


لاہور : شہری ایک ریڑھی بان سے کوئلوں پر تیار کی گئی شکر قندی خرید رہے ہیں۔


لاہور: ریڑھی بان ڈرائی فروٹ فروخت کر رہا ہے۔


حیدر آباد: چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس سجاد علی شاہ انسدادا دہشتگردی عدالت کی نئی بلڈنگ کے افتتاح کے بعد پودا لگا کر اسے پانی دے رہے ہیں۔


حیدر آباد: ہندوؤں کے مذہبی تہوار دیوالی کی آمد کے موقع پر خواتین چوڑیوں اور مہندی وغیرہ کے سٹال لگائے بیٹھی ہیں۔


حیدر آباد: محنت کش خاتون مٹی سے بنے رواتی دیے فروخت کر رہی ہے۔


حیدر آباد: ہندو خاتون اپنے مذہبی تہوار دیوالی کے پیش نظر چوڑیاں خرید رہی ہے۔


اٹک: سٹی سکول کیمپس کے بچے سٹیج پر ٹیبلو پیش کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: محنت کش چاربائی بنا رہا ہے۔


اسلام آباد: ایک معمر شخص مونگ پھلی بوری میں پیک کر رہا ہے۔


اسلام آباد: مزدور موسم سرما کی مناسبت سے تیار کی گئی مونگ پھلی بوریوں میں پیک کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: موسم سرما کی مناسبت سے مزدور مونگ پھلی بھون رہا ہے۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف شکر گڑھ کے دورے کے دوران ورکنگ باؤنڈری پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے شہید ہونیوالوں کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف شکر گڑھ کے دورے کے دوران ورکنگ باؤنڈری پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے شہید ہونیوالے شہریوں کے لواحقین کو مالی امداد کے چیک دینے کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف شکر گڑھ کے دورے کے دوران ورکنگ باؤنڈری پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے شہید ہونیوالے شہری کے اہل خانہ کو دلاسہ دے رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف شکر گڑھ کے دورے کے دوران ورکنگ باؤنڈری پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے شہید ہونیوالے شہری کے اہل خانہ کو دلاسہ دے رہے ہیں۔


لاہور: پولیس کی طرف سے تحریک انصاف کے احتجاج کے باعث کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے پکڑے گئے کنٹینرز کھڑے ہیں۔


لاہور: ٹریفک وارڈنز کریک ڈاؤن کے دوران غیر نمونہ نمبر پلیٹ گاڑی کے خلاف کاروائی کر رہے ہیں۔


لاہور: ڈی سی او سندس ارشاد سکھ یاتریوں کی سیکیورٹی کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔


لاہور: ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام حکومت کی طرف سے ظالمانہ ٹیکس کے خلاف احتجاج کیا جا رہا ہے۔


لاہور: محکمہ زراعت کے ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں ڈیوس روڈ پر واقع دفتر کے باہر دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔


لاہور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق وحدت کالونی گراؤنڈ میں پنجاب کے اجتماع ارکان سے خطاب کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان اسلام آباد پولیس کی خاتون اہلکار کو پیشہ وارانہ رویے اور فرض شناسائی پر اسناد دے رہے ہیں۔


کراچی: پریس کلب پر ”ڈاکٹر عافیہ رہائی علامی بھوک ہڑتالی کیمپ “ میں سندھ ہائیکورٹ کے وکیل گل حسن ڈاکٹر عافیہ سے اظہار یکجہتی کر رہے ہیں۔


پاکپتن: رکن قومی اسمبلی سردار منصب علی ڈوگر ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


ایبٹ آباد: سرحدی عوامی فارسٹری اتحاد کے صدر ریاض بھوگڑ منگ اور دیگر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


پشاور: متحدہ پولٹری ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام تاجر احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


پشاور: ٹریول یونین کے صدر شمشیر علی پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


صوابی: مولانا طیب طاہر امیر جماعت اشاعت توحید والسنت سالانہ اجتماع عام کی دوسری نشست سے خطاب کر رہے ہیں۔


پشاور: ورلڈ ریکارڈ ہولڈر احمد حسین پریس کلب میں پنچز کا نیا ریکارڈ قائم کر رہے ہیں۔


پشاور: انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے کارکنان اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔


پشاور: پاک کونسل ورلڈ ریلچن کے زیر اہتمام تنازعات کے حل کے ہنر سے متعلق منعقدہ ورکشاپ کے موقع پر گروپ فوٹو۔


پشاور: پاک کونسل ورلڈ ریلچن کے زیر اہتمام تنازعات کے حل کے ہنر سے متعلق منعقدہ ورکشاپ کے موقع پر ڈاکٹر سارہ شرکاء میں سرٹیفکیٹس تقسیم کر رہی ہیں۔


پشاور: پاک کونسل ورلڈ ریلچن کے زیر اہتمام تنازعات کے حل کے ہنر سے متعلق منعقدہ ورکشاپ کے موقع پر ڈاکٹر سارہ خطاب کر رہی ہیں۔


اسلام آباد: بنی گالہ کے باہر پی ٹی آئی کے کارکنوں سے عبدالعلیم خان اظہار یکجہتی کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: وزیر مملکت کیڈ طارق فضل چوہدری گزشتہ روز فوت ہونیوالے بچے کے لواحقین سے اظہار تعزیت کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: وزیر مملکت کیڈ طارق فضل چوہدری گزشتہ روز فوت ہونیوالے بچے کے لواحقین سے اظہار تعزیت کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو عبدالعلیم خان سنٹر پنجاب کے حوالے سے بریفنگ دے رہے ہیں۔


حیدر آباد: چیئر پرسن بی آئی ایس پی ماروی میمن رجسٹریشن ڈیسک کے دورہ کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔


حیدر آباد: چیئر پرسن بی آئی ایس پی ماروی میمن غربت سروے کے رجسٹریشن ڈیسک کا معائنہ کر رہی ہیں۔


کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں واقع ایک سکول میں چھٹی کے اوقات میں ننھے طلبہ لائن بنا کر اپنی کلاسز سے باہر آ رہے ہیں۔


کوئٹہ: پاکستان مائیکروبیالوجیٹس ایسوسی ایشن کے عہدیداران پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


کوئٹہ کے رہائشی حاجی بابو دین محمد اپنی اہلیہ کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: صوبائی وزیر صحت میر رحمت صالح بلوچ کا مقامی ہوٹل میں مختلف کمپنیوں کے افتتاح کے موقع پر ڈاکٹروں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


کوئٹہ: بلوچستان کے سکولز ٹیچرز یونین کے زیر اہتمام اپنے مطالبات کے حق کے لیے ٹیچرز مقامی سکول میں احتجاجی مظاہرے کر رہے ہیں۔


کوٹہ: بلوچستان کے سکولز ٹیچرز یونین کے زیر اہتمام اپنے مطالبات کے حق کے لیے ٹیچرز مقامی سکول میں احتجاجی مظاہرے کر رہے ہیں۔


لاہور: چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ محمد صدیق الفاروق کا بابا گورونانک انٹر نیشنل یونیورسٹی ٹیکسلاء کے ایڈوائزری کمیٹی کے اجلاس کے بعد ممبران کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عبدالباسط چینی وفد کے سربراہ کو یادگاری شیلڈ دے رہے ہیں۔


اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما چوہدری محمد سرور بنی گالہ جانے سے روکنے والے پولیس آفیسر سے بات چیت کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما چوہدری محمد سرور بنی گالہ کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔


لاہور: اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید دیگر رہنماؤں کے ہمراہ مال روڈ پر 2نومبر کے دھرمنے کے پمفلٹ تقسیم کر رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف کے رہنما یاسین راشد کی قیادت میں کارکن 2نومبر کے دھرنے کے پمفلٹ تقسیم کرنے کے موقع پر نعرے لگا رہے ہیں۔


لاہور: ایک پینٹر دیوار پر غازی علم الدین شہید کی تصویر بنا رہا ہے۔


لاہور:پولیس کی نفری کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے فیصل چوک میں تعینات ہے۔


لاہور: کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے فیصل چوک میں تعینات پولیس اہلکار درخت کے سائے تلے بیٹھے ہیں۔


لاہور: پی ایچ اے کے ملازمین مال روڈ پر پاک ترک دوستی کے حوالے سے مصنوعی پھولوں سے دونوں ممالک کے پرچم تیار کر رہے ہیں۔


اٹک: اے ڈی سی اکرام الحق ڈی سی آفس میں ڈینگی سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


مردان : رائٹ ٹو پلے ڈسٹرکٹ امن فٹبال ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ کے مہمان خصوصی پرویز اقبال خٹک اسسٹنٹ کمشنر IIعلی گوہر ایف اے مردان کا کھلاڑیوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


کوئٹہ: پاکستان مائیکرو بیالوجیٹس ایسوسی ایشن کے عہدیدار پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: لوکل بسوں کی شہر میں داخلے کے پر پابندی کے خلاف زرغون روڈ ریلوے اسٹیشن پر لوکل بسوں کے ٹرانسپورٹربسیں کھڑی کر کے احتجاج کر رہے ہیں۔


برمنگھم: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان اور سابق لارڈ میئر آف برمنگھم سید شفیق حقین ایک تقریب میں محو گفتگو ہیں۔


واہ کینٹ: ڈاکٹر خالد محمد العطیہ وزیر دفاع قطر کو پی او ایف کے دورہ کے موقع پر پراڈکٹ ڈسپلے لاؤنچ میں پی او ایف کی تیار کردہ گن کے بارے میں بریف کیا جا رہا ہے۔