بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر اکتوبر

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

مرسلین 06-02-2017 11:23:15

بہت اچھے

  مضمون دیکھئیے
محمد احمد 06-02-2017 11:21:44

یہ ایک اچھا قدم ہے

  مضمون دیکھئیے
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-10-24)

کوئٹہ پولیس ٹریننگ سینٹر حملہ، ایک اہلکار شہید ، 80 سے زائد زخمی، 2 دہشتگرد ہلاک، 200 یرغمال پولیس اہلکار بازیاب

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

پولیو کے خاتمے کیلئے خدمات کے اعتراف میں 4 پاکستانی پولیو ورکرز کو فرانسیسی ایوارڈ لوئی پاسچر سے نواز دیا گیا پولیو کا خاتمہ قومی ترجیح اور سیاسی سطح پر اعلی ترین عزم ہے٬پاکستانی پولیو ورکرز کی خدمات کو تسلیم کیا جانا پاکستان کو پولیو فری بنانے کا ہدف حاصل کرنے کیلئے حکومت اور تمام اسٹیک ہولڈرز کی لگن اور اجتماعی کوششوں کا اعتراف ہے فرانس میں پاکستان کے سفیر معین الحق کا تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 24/10/2016 - 22:25:01

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت سے خطے کا امن خطرے میں ہے ٬ بھارت اقوام متحدہ کی قراردادوں کا مذاق اڑا رہا ہے ٬ مظلوم کشمیری100سے زائد دنوں سے کرفیو کے جبر میں زندگی بسر کر رہے ہیں ٬ مقبوضہ کشمیر کی صف اول کی حریت قیادت پابند سلاسل ہے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایازصادق کا جنیوا میں پارلیمنٹری یونین اسمبلی کے اجلاس سے خطاب :

وقت اشاعت: 24/10/2016 - 22:22:27

صدر ممنون حسین کی سابق امیر قطر شیخ خلیفہ بن حمد الثانی کی نماز جناز ہ میں شرکت ٬ اپنی دیگر تمام مصروفیات منسوخ کر دیں دکھ کی اس گھڑی میں پاکستانی عوام اور حکومت شاہی خاندان کے ساتھ ہے ٬ قطر کی ترقی کیلئے شیخ خلیفہ بن حمد الثانی کی خدمات کو یاد رکھا جائے گا٬ممنون حسین کی امیر قطر شیخ تمیم بن حمد بن خلیفہ الثانی :

وقت اشاعت: 24/10/2016 - 22:22:24

عمران خان نے ’’رشتہ مانگنے ‘‘ کے حوالے سے اپنے متنازعہ بیان پر طاہر القادری سے باضابطہ معذرت کر لی تحریک انصاف ٬ عوامی تحریک میں ڈیڈ لاک ختم ‘ڈاکٹر طاہر القادری نے عمران خان کے رابطے کے بعد دھرنے میں شرکت کی دعوت قبول کر لی خود شرکت کروں گا یا نہیں ابھی یہ فیصلہ نہیں ہوا ٬خرم نواز گنڈا پور کو ٹیلیفون کر کے تیاری کرنے کا کہہ دیا ہے‘ سربراہ عوامی تحریک :

وقت اشاعت: 24/10/2016 - 22:16:25

قطر کے سابق حکمران الحاج شیخ خلیفہ بن حمد 84برس کی عمر میں انتقال کر گئے :

وقت اشاعت: 24/10/2016 - 22:00:30

چینی نائب وزیر خارجہ شمالی کوریا پہنچ گئے :

وقت اشاعت: 24/10/2016 - 21:16:12

چین نے صومالی قزاقوں سے رہائی پانے والے چینی شہریوں کی اطلاعات کی تصدیق کر دی :

وقت اشاعت: 24/10/2016 - 21:16:11

چین کے علاقے فوگو کاؤنٹی کی عمارت میں دھماکا، 7 افراد ہلاک، 94 زخمی:

وقت اشاعت: 24/10/2016 - 20:05:15

پاکستان اور بھارت کو 2003 کے سیز فائر معاہدے پر عمل کرنا ہوگا٬ بھارت پاکستان میں دہشتگردی میں ملوث ہے جس پر شدید تحفظات ہیں٬ پاکستان کو اپنا دفاع کرنا آتا ہے٬بھارت کشمیر میں ظلم و ستم بند کرے جھوٹے دعووں سے حقیقت کو نہیں چھپا یا جا سکتا٬ بھارت خود کہہ چکا ہے کشمیر متنازعہ ایشو ہے٬ پاکستان نے کشمیر کے معاملے میں ہمیشہ مثبت اور تعمیری کردار ادا کیا ٬مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق حل کیا جائے٬بھارتی سرجیکل اسٹرائیک کے دعوے بے بنیاد ہیں بھارت میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کا پاک بھارت تعلقات بارے کانفرنس سے خطاب :

وقت اشاعت: 24/10/2016 - 20:53:32

پاکستان کے ساتھ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں ٬چینی صدر شی جن پنگ جنوبی ایشیائی ممالک کے ساتھ دوستانہ تعلقات کو فروغ دینا ترجیحات میں شامل ہے ٬اسٹیٹ قونصل انفارمیشن آفس :

وقت اشاعت: 24/10/2016 - 20:53:31

کرد پیش مرگہ کا بعشیقہ کو گھیرے میں لینے کا دعویٰ :

وقت اشاعت: 24/10/2016 - 20:34:53

بیرسٹر سلطان محمود کا برسلز ملین مارچ میں شرکت کیلئے مانچسٹر پہنچنے پر شاندار استقبال :

وقت اشاعت: 24/10/2016 - 19:54:14

خام تیل کی قیمت پر روس کا سعودی عرب سے تعاون کرنے کی پیشکش :

وقت اشاعت: 24/10/2016 - 19:53:02

چینی کمیونسٹ پارٹی کا اجلاس شروع ہو گیا :

وقت اشاعت: 24/10/2016 - 19:53:00

یورپی یونین کی مقرر کردہ مہلت کی فکر نہیں٬ والونین پارلیمنٹ کے سربراہ کا اعلان :

وقت اشاعت: 24/10/2016 - 19:52:59

کرغیزستان میں حکومتی اتحاد سے اہم سیاسی جماعت کی علیحدگی :

وقت اشاعت: 24/10/2016 - 19:52:59

فرنٹیکس کا ہلکی نوعیت کا ہوائی جہازکریش٬ پانچ ہلاک :

وقت اشاعت: 24/10/2016 - 19:52:58

نا اہل قیادت افغان فوجیوں کی ہلاکت کا سبب ہے٬ امریکی جنرل :

وقت اشاعت: 24/10/2016 - 19:52:57

ایرانی پولیس زیرحراست مذہبی اسکالر کے حامیوں پر پل پڑی :

وقت اشاعت: 24/10/2016 - 19:50:44

عرب اتحادی فوج نے مآرب میں بیلسٹک میزائل مار گرایا :

وقت اشاعت: 24/10/2016 - 19:50:42

حلب کے مشرق میں بشار فوج کی پیش قدمی ناکام :

وقت اشاعت: 24/10/2016 - 19:50:41

داعش کو ’الرقہ‘ میں تنہا کرنے کا امریکی مطالبہ :

وقت اشاعت: 24/10/2016 - 19:50:39

عراق ٬ سنجار پر داعش کا حملہ پیش مرگہ کے ہاتھوں پسپا :

وقت اشاعت: 24/10/2016 - 19:50:35

جموں وکشمیر ہمار ااندرونی معاملہ ہے ٬ کوئی مداخلت قابل قبول نہیں٬ بھارت پاکستان سے نکلنے والی دہشتگردی پر تشویش ہے ٬ پاکستان کی جانب سے پٹھانکوٹ حملے کی تحقیقات اور ممبئی حملوں کے ٹرائل کے حوالے سے پیش رفت نہیں ہورہی ٬ہم پاکستان سے دہشتگردی کے چیلنج کے مختلف پہلوئوں پر بات چیت کیلئے تیار ہیں بھارتی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ کی بحرینی ہم منصب راشد بن عبداللہ الخلیفہ سے ملاقات کے دوران ہرزہ سرائی :

وقت اشاعت: 24/10/2016 - 19:33:45

پاکستان میں حقانی نیٹ ورک کے محفوظ ٹھکانے ہیں ٬امریکی جنرل جان نکلسن کا الزام دہشتگردوں کے خلاف آپریشن ضرب عضب پر پاکستانی حکومت اور فوج کا کردار قابل تعریف ہے ٬آپریشن کے نتیجے میں پاکستانی طالبان سمیت دیگر دہشتگرد افغانستان بھاگنے پر مجبور ہوگئے٬افغانستان میں امریکی فوج کے سربراہ کا انٹرویو :

وقت اشاعت: 24/10/2016 - 19:33:43

افغانستان ٬ سکیورٹی فورسز کا آپریشن ٬ 32 طالبان ہلاک ٬ 60 سے زائد زخمی :

وقت اشاعت: 24/10/2016 - 17:54:19

بیجنگ میں جاری روبوٹ کانفرنس میں سمارٹ روبوٹ حاضرین کی توجہ کا مرکز :

وقت اشاعت: 24/10/2016 - 17:43:16

چین نے دنیا کی تیزترین ٹرین تیار کرنے کا اعلان کر دیا :

وقت اشاعت: 24/10/2016 - 17:43:15

چین کا فلپائن میں طوفان کے نقصانات سے نمٹنے کے لئے ایک لاکھ ڈالرز کی امداد کا اعلان :

وقت اشاعت: 24/10/2016 - 17:43:14

چینی صدر کا کیمرون کے ہم منصب سے ٹرین حادثہ پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار ٹرین حادثہ میں 79افراد جاں بحق ہوئے تھے :

وقت اشاعت: 24/10/2016 - 17:38:46

72 سالہ ریٹائرد جاپانی فوجی نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا خودکش موقع پر ہلاک ٬مزید 3 افراد زخمی :

وقت اشاعت: 24/10/2016 - 16:14:28

افغانستان میں رواں سال پوست کی کاشت میں 10 فیصد اضافہہوا٬ اقوام متحدہ :

وقت اشاعت: 24/10/2016 - 16:14:28

اقتصادی ترقی میں عام شہریوں اور صارفین کا کردار نمایاں اہمیت کا حامل ہے ٬مستقبل میں اصراف کے عمل میں حائل انتظامی رکاوٹوں کو دور کرئے گا٬چین :

وقت اشاعت: 24/10/2016 - 16:09:55

چینی کمیونسٹ پارٹی کا ملکی ترقی میں کلیدی کردار ہے ٬بہتر طرز حکمرانی سے پارٹی کو تقویت ملے گی٬ روس چینی کمیونسٹ پارٹی کی قیادت میں ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن رکھنا چین کی کامیابی کی ضمانت ہے٬روسی پارلیمان ڈوما کے رکن دمیٹری نوویکوو کا انٹر ویو :

وقت اشاعت: 24/10/2016 - 16:09:55

چینی کمیونسٹ پارٹی کی18ویں مرکزی کمیٹی کا چھٹا کل رکنی اجلاس بیجنگ میں شروع اجلاس میںپارٹی کے سیاسی امور کے حوالے سے نظام وضع کیا جائے گا اور نگرانی کے نظام میں ترمیم بھی کی جائے گی٬ کمیونسٹ پارٹی میں ایک جامع طرز حکمرانی کو تقویت حاصل ہو رہی ہے ٬جامع نظام وضع کرنے سے نہ صرف نچلی سطح پر مسائل حل ہوسکیں گے٬ بلکہ قومی اور تزویراتی نوعیت کے مسائل بھی حل ہو سکیں گے٬ انسداد بدعنوانی تحقیقی مرکز کے نائب وزیر چانگ دے شوے :

وقت اشاعت: 24/10/2016 - 16:09:53

بحیرہ جنوبی میں امریکہ کی مرضی نہیں چلنے دیں گے ٬چین امریکہ کشیدگی پیدا کرنا چاہتا ہے٬امریکہ کا جنگی جہاز بغیر اجازت سمندری حدود میں داخل ہوا ٬یہ اقدام نہ صرف چین کی خودمختاری اور سلامتی بلکہ چینی قانون اور بین الاقوامی قوانین کی بھی سنگین خلاف ورزی ہے٬چینی اخبارکا مضمون :

وقت اشاعت: 24/10/2016 - 16:09:53

میکسیکو٬ خطرناک روپ دھارے ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے :

وقت اشاعت: 24/10/2016 - 16:09:53

ڈونلڈ ٹرمپ کے اپنے ہی ملازمین نے ان کی حمایت کرنے سے انکار کر دیا :

وقت اشاعت: 24/10/2016 - 16:09:52

سعودی شوہر نے شادی کے 2گھنٹے بعد ہی دلہن کو طلاق دیدی :

وقت اشاعت: 24/10/2016 - 16:09:51

کرغیزستان میں حکومتی اتحاد سے اہم سیاسی جماعت کی علیحدگی :

وقت اشاعت: 24/10/2016 - 16:10:29

مالٹا میں یورپی یونین کی بارڈر ایجنسی فرنٹیکس کا چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ٬5 افراد ہلاک :

وقت اشاعت: 24/10/2016 - 16:07:58

ترکی٬سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں 26 دہشت گرد ہلاک٬کار بم دھماکے کیلئے تیار کردہ گاڑیاں بھی تباہ :

وقت اشاعت: 24/10/2016 - 16:07:57

چین ٬ گودام میں دھماکہ ٬ کئی افراد زخمی ایک کار اور کئی گھر تباہ ٬ ہسپتال کی عمارت کو بھی نقصان پہنچا :

وقت اشاعت: 24/10/2016 - 16:05:45

چینی سمندروں میں امریکی مداخلت اشتعال انگیز ی ہے امریکی جنگی جہازوں کی آمد غیر قانونی اور غیر ذمہ دارانہ ہے ٬ چینی وزارت خارجہ امریکہ کشیدگی کو ہوا دینے والے اقدامات سے باز رہے٬پیپلز ڈیلی کا انتباہ :

وقت اشاعت: 24/10/2016 - 16:05:45

بھارتی ریاست منی پور میں گرینیڈدھماکے٬ ایک اہلکارزخمی :

وقت اشاعت: 24/10/2016 - 16:05:45

بھارتی مسافر طیارے کی ہنگامی لینڈنگ ٬تمام مسافر محفوظ رہے ایئر انڈیا طیارے نے ٹائر پھٹنے کی وجہ سے اندرا گاندھی ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی٬ائیرپورٹ حکام :

وقت اشاعت: 24/10/2016 - 16:05:45

مالٹا ٬ چھوٹے طیارے کے حادثے میں5 افراد ہلاک :

وقت اشاعت: 24/10/2016 - 15:03:53

روسی سائنسدانوں نے قطب شمالی کے قریب نازیوں کے خفیہ فوجی اڈے کا سراغ لگا لیا :

وقت اشاعت: 24/10/2016 - 15:03:53

اب پوری توجہ ملکی مسائل پر ہے٬ ہلیری :

وقت اشاعت: 24/10/2016 - 14:57:28

ہیٹی٬ جیل سے 170قیدی فرار٬ 2افراد ہلاک :

وقت اشاعت: 24/10/2016 - 14:57:26

موصل کا داعشسے قبضہ چھڑانے کی مہم میں شدت٬کرد پیشمرگہ کا بعشیقہ کو گھیرے میں لینے کا دعویٰ عراقی فوج کو خودکش بمباروں اور بارودی سرنگوں کا سامنا٬عراقی حکومت نے بعشیقہ کے لیے جاری لڑائی میں ترکی کی شمولیت کے دعوں کو مسترد کر دیا٬کرکوک میں داعشکے بڑے حملے کی ناکامی کے بعد معمول کی زندگی بحال ہونے لگی :

وقت اشاعت: 24/10/2016 - 14:29:43

فرانس٬مہاجر کیمپ خالی کرانے کے دوران پولیس اور تارکین وطن کے درمیان شدید جھڑپیں :

وقت اشاعت: 24/10/2016 - 14:29:33

مائونٹ ایورسٹ کو سر کرنے والی دنیا کی پہلی خاتون انتقال کر گئیں :

وقت اشاعت: 24/10/2016 - 14:29:33

صومالیہ میں ٹائر کی دوکان پر کار بم دھماکہ 3 افراد ہلاک ٬4 زخمی ہلاک ہونے والوں میں ایک ڈرائیور٬ اور الشباب کا مشتبہ خود کش حملہ آور شامل ہے٬امریکی میڈیا :

وقت اشاعت: 24/10/2016 - 14:29:33

ریپبلکن امیدوار ہیلری کلنٹن کے مقابلے میں پیچھے ہیں٬ٹرمپ کی انتخابی مہم کی منیجر کا اعتراف :

وقت اشاعت: 24/10/2016 - 14:29:33

افغانستان٬ سیکورٹی فورسز کے زمینی اور فضائی آپریشن میں داعش کے 9جنگجو ہلاک :

وقت اشاعت: 24/10/2016 - 14:29:33

طالبان نے ہلمند صوبے میں پولیس کے ایک مرکز پر کیے گئے خودکش حملے کی ڈرون سے بنائی گئی ویڈیو جاری کردی :

وقت اشاعت: 24/10/2016 - 14:01:10

ڈونلڈ ٹرمپ ہر روز یہ ثابت کررہے ہیں کہ وہ عہدہ صدارت کے قابل نہیں ہیں۔صدراوباما- عوامی جائزوں کے مطابق ڈیموکریٹ کو ریپبلکن پر 38 کے مقابلے میں 50 فیصد سے برتری حاصل ہے۔رپورٹ :

وقت اشاعت: 24/10/2016 - 13:58:40

ہیلری کلنٹن صدارتی انتخاب میں کامیابی کے لیے پٴْراعتماد- کوشش ہے قانون سازی کے ایجنڈے کی حمایت کے لیے کانگریس میں زیادہ سے زیادہ قانون ساز منتخب کرا سکیں۔ہیلری کلنٹن :

وقت اشاعت: 24/10/2016 - 13:58:40

موصل پر قبضے کے لیے جنگ جاری- داعش کے علاقوں میں بڑے پیمانے پر پیش قدمی‘ ہائی وے کا بڑا حصہ آزاد کروا لیا ‘ جس کی وجہ سے دولتِ اسلامیہ کی نقل و حرکت محدود ہو گئی ہے۔کرد پیش مرگہ کمانڈر :

وقت اشاعت: 24/10/2016 - 13:58:40

چینی کمیونسٹ پارٹی کا سالانہ اجلاس شروع ٬ملک میں کئی نئے اقدامات متعارف کرائے جائیں گے :

وقت اشاعت: 24/10/2016 - 13:55:27

موصل شہر کی جانب بڑھتی عراقی فوج کو خودکش بمباروں اور بارودی سرنگوں کا سامنا :

وقت اشاعت: 24/10/2016 - 13:55:27

ممبئی ٬ حاجی علی درگاہ انتظامیہ نے خواتین کو داخلے کی اجازت دیدی :

وقت اشاعت: 24/10/2016 - 13:55:27

ویتنام میں 582عادی نشئی بحالی کے مرکز سے فرار :

وقت اشاعت: 24/10/2016 - 13:47:51

خام تیل کی قیمت پر روس کا سعودی عرب سے تعاون کرنے کی پیشکش :

وقت اشاعت: 24/10/2016 - 13:47:49

چینی کمیونسٹ پارٹی کا اجلاس شروع ہو گیا :

وقت اشاعت: 24/10/2016 - 13:47:46

موصل٬عراقی فوج کوخودکش بمباروں اور بارودی سرنگوں کا سامنا :

وقت اشاعت: 24/10/2016 - 13:47:44

چین چاند کی طرف تیسراخلائی مشن آئندہ سال روانہ کرے گا :

وقت اشاعت: 24/10/2016 - 13:35:34

عرب اتحادی فوج نییمن میں بیلسٹک میزائل مار گرایا جنگ بندی کی مہلت ختم٬ اتحادی طیاروں کی یمنی باغیوں کے ٹھکانوں پر بمباری :

وقت اشاعت: 24/10/2016 - 13:24:15

بھارت میں لڑکی کو آنکھ مارنے پر لڑکے کو تین ماہ قید کی سزا سنا دی گئی :

وقت اشاعت: 24/10/2016 - 13:24:15

شنگھائی میں زائد المیعاد دودھ کی فروخت ٬19افراد گرفتار ملزمان پر زائد المیعاد دودھ دوبارہ پیک کر کے فروخت کر نے کا الزام تھا :

وقت اشاعت: 24/10/2016 - 12:56:31

چین چینگ 5-آئندہ سال چاند پر بھیجے گا اس سے قبل چین چاند پر تحقیق کیلئے د و سیٹلائٹ روانہ کر چکا ہے مہم کی کامیابی انسانی تاریخ میں بڑی کامیابی ہو گی ٬چینی سائنسدان :

وقت اشاعت: 24/10/2016 - 12:56:29

چین ٬پنجسالہ منصوبے پر عملدرآمد کیلئے ہدایات جاری منصوبے میں دیئے گئے اہداف کو ترجیحات کے مطابق مکمل کیا جائے سماجی تنظیموں کے کردار کو بھی نمایاں کیا جائے٬سی پی سی اور سٹیٹ کونسل کی ہدایت :

وقت اشاعت: 24/10/2016 - 12:56:28

چینی کمپنی نے آسٹریلوی دوا ساز کمپنی کا انتظام سنبھال لیا :

وقت اشاعت: 24/10/2016 - 12:56:26

چین کی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کا اجلاس شروع ہو گیا :

وقت اشاعت: 24/10/2016 - 12:56:25

لائوس میں بس حادثہ ٬ دو چینیوں سمیت 4افراد ہلاک بس لائوس سے چین جارہی تھی کہ پھلسن کے باعث کھائی میں جا گری :

وقت اشاعت: 24/10/2016 - 12:56:22

چین کی کامیابی کا سہرا سی پی سی اور قیادت کے سر ہے پارٹی میں نگرانی کے نظام کو بہتر بنا کر چین اپنے خوابوں کی تعبیر حاصل کر سکتا ہے کرپشن اور بد عنوانی کیخلاف مہم میں دس لاکھ افراد کو سرائیں دی گئیں ٬سرکاری ذرائع :

وقت اشاعت: 24/10/2016 - 12:56:21

ترکی٬ گولن سے رابطوں کا الزام٬ ہزاروں افراد زیر حراست مزید چارہزارمطلوب افراد کی تلاش٬ عدلیہ کے احکامات پر گرفتار 26ہزار افرادکو رہاکردیا٬ترک وزیرانصاف کا بیان :

وقت اشاعت: 24/10/2016 - 12:49:20

تارکین وطن کی کشتی لیبی فوج کا حملہ٬ڈوبنے سے چارہلاک٬120کو بچالیاگیا فورسزکی مداخلت سے کشتی میں افراتفری مچی اورہلاکتیں ہوئیں٬سی واچ/ترجمان لیبی بحریہ کی حملے کے الزام کی تردید :

وقت اشاعت: 24/10/2016 - 12:49:20

چینی فوجیوں کا عربی نغموں پرشاندار رقص٬شرکاء حیران مشقوں کے اختتام پر چینی اور سعودی فوجیوں نے روایتی عرب سنگیت شیلہ کی دھن پر رقص کیا٬وڈیوسوشل میڈیا پر وائرل :

وقت اشاعت: 24/10/2016 - 12:49:20

شارجہ بزنس وومن کونسل کی سربراہ آتش زدگی سے جاں بحق آگ لگنے سے بہن اوروالدہ بھی جان سے ہاتھ دھو بیٹھیں٬زخمی بھائی اسپتال منتقل :

وقت اشاعت: 24/10/2016 - 12:49:20

سعودی شاہ سلمان سے سویڈش وزیراعظم ملاقات ٬دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے پر بات چیت :

وقت اشاعت: 24/10/2016 - 12:48:09

تیل کی قیمت میں کمی کا رجحان خاتمے کے قریب ہے٬ سعودی عرب رسد اور طلب کے حوالے سے مارکیٹ کی اساسیات تبدیل ہونا شروع ہوگئی ہے٬سعودی وزیرتیل کی گفتگو :

وقت اشاعت: 24/10/2016 - 12:48:09

ایرانی پولیس کازیرحراست مذہبی اسکالر کے حامیوں پرتشدد٬متعددزخمی محمد علی طاھری اور ان کے پیروکاروں کے اپنے مخصوص نظریات ہیں٬پولیس نے درجنوں حامیوں کو گرفتارکرلیا :

وقت اشاعت: 24/10/2016 - 12:48:09

داعش کو جتنا نہتااورتنہا کیاجائیگااتنی جلدی کامیابی ملے گی٬امریکا شام اورعراق میں داعش کے خلاف بیک وقت آپریشن کرکے جلد شکست دے سکتے ہیں٬امریکی وزیردفاع :

وقت اشاعت: 24/10/2016 - 12:48:09

موصل میں عراقی فورسز اور داعش درمیان جاری جھڑپوں میں شدت :

وقت اشاعت: 24/10/2016 - 12:33:19

برطانوی وزیر اعظم کی رہائش کے باہر بھارتی مظالم کے خلاف احتجاج :

وقت اشاعت: 24/10/2016 - 12:33:18

والدین کے قتل میں ملوث سعودی طائف سے گرفتار :

وقت اشاعت: 24/10/2016 - 12:33:17

سعودی فرمانروا سے وینزویلا کے صدر کی سے ملاقات :

وقت اشاعت: 24/10/2016 - 12:33:15

انگریزوں نے چائے کی تجارت میں چین کی برتری کو ختم کرنے کے لئے ہندوستان میں چائے کی کاشت اور استعمال کو فروغ دیا ہندوستان میں چائے کی کاشت کا اولین تجربہ آسام میں کیا گیا بیڈفورڈ کی ساتویں ملکہ این نے صبح اور رات کے کھانے کے طویل درمیانی وقفے کو چائے اور بسکٹ کے ساتھ پر کرنے کے لئے شام کی چائے کا آغاز کیا مختلف ادوار میں چائے پیش کرنے کے لئے مختلف اقسام کے برتن استعمال میں رہے :

وقت اشاعت: 24/10/2016 - 12:22:34

افغانستان٬ طالبان نے ہلمند پولیس بیس پر حملے کی ویڈ یو جاری کردی :

وقت اشاعت: 24/10/2016 - 12:16:31

امریکا میں تیز رفتارسیاحتی بس ٹرک سے جاٹکرائی٬13افرادہلاک٬30زخمی بس کا اگلا حصہ مکمل تباہ٬زیادہ ترہلاک افرادکا تعلق لاطینی امریکا سے ہے٬کئی دہائیوں کے بعد بدترین حادثہ پیش آیا٬امریکی اخبار :

وقت اشاعت: 24/10/2016 - 12:03:10

افغان طالبان کی پیش قدمی کے بعد پوست کی کاشت میں خطرناک حد تک اضافہ افغانستان کے 34 میں سے 21صوبوں میں پوست کاشت٬پہلے یہ کاشت صرف 12صوبوں تک محدودتھی٬اقوام متحدہ :

وقت اشاعت: 24/10/2016 - 12:03:08

برطانیہ کو یورپی یونین سے اخراج میں جلدی نہیں کرنی چاہیے٬جرمن ماہر معیشت تمام فریق ہوش کے ناخن لیں٬یورپی یونین سے جلد ازجلد اخراج ناممکن ہے ٬ کلیمنز فؤسٹ کا انٹرویو :

وقت اشاعت: 24/10/2016 - 12:03:06

امریکی عوام بد یا بدترمیں سے ایک کو صدر چنیں گے٬ایران پوری دنیا نے امریکی صدارتی امیدواروں کو ایک دوسرے کا مذاق اڑاتے اورالزامات لگاتے دیکھا٬حسن روحانی کا جلسے سے خطاب :

وقت اشاعت: 24/10/2016 - 12:03:05

ہسپانوی وزیر اعظم راخوئے کے لیے حکومت سازی کا راستہ ہموار ہو گیا اب پاپولر پارٹی کی جانب سے حکومت سازی کی مخالفت نہیں کریں گے٬امید ہے نئے انتخابات نہیں ہوں گے٬حکمراںجماعت :

وقت اشاعت: 24/10/2016 - 12:03:04

سابق امیرِ قطر شیخ خلیفہ بن حمد آل ثانی 84سال کی عمر میں انتقال کرگئے امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کا اپنے والد کے انتقال پر تین دن کے سرکاری سوگ کا اعلان :

وقت اشاعت: 24/10/2016 - 12:03:03

ہم ہلیری سے پیچھے ہیں لیکن ہمت نہیں ہارے ٬ ٹرمپ انتحابی مہم مسز کلنٹن کی ٹیم کو بڑی مالی سبقت حاصل٬ ٹرمپ کے خلاف منفی اشتہارات اور بڑی کمپنیوں پر بہت خرچ کر سکتی ہیں٬ٹیم مینیجرکا بیان :

وقت اشاعت: 24/10/2016 - 12:03:02

عرب اتحادی فوج نے مآرب میں بیلسٹک میزائل مار گرایا جنگ بندی کی مہلت ختم٬ اتحادی طیاروں کی یمنی باغیوں کے ٹھکانوں پر بمباری٬ متعدد دیہات پر قبضہ کرلیا ٬اسلحہ وگولہ بارودبرآمد :

وقت اشاعت: 24/10/2016 - 12:03:01

موصل میں کٴْرد جنگجوؤں کی پیش قدمی٬ ترک فوج کے حملوں میں36داعشی ہلاک تازہ حملوں میں کردوں نے آٹھ دیہاتوں کا گھیراؤ کر لیا٬ ہائی وے کا بڑا حصہ آزاد٬ داعش کی نقل و حرکت محدود ہو گئی :

وقت اشاعت: 24/10/2016 - 12:03:00

عراقی پارلیمنٹ نے شراب کی فروخت اور درآمد پر پابندی کا قانون منظور کر لیا :

وقت اشاعت: 24/10/2016 - 11:44:31

لتھوانیا میں پارلیمانی انتخابات کا دوسرا مرحلہ :

وقت اشاعت: 24/10/2016 - 11:44:31

حلب میں فائربندی کا وقفہ ختم٬ جھڑپیں شروع :

وقت اشاعت: 24/10/2016 - 11:44:29

داعش کے حملے میں عراقی فوجی ہلاک :

وقت اشاعت: 24/10/2016 - 11:44:29

فرانسیسی علاقے کیلیز کے ’’جنگل کیمپ ‘‘ سے مہاجرین کا انخلاء شروع :

وقت اشاعت: 24/10/2016 - 11:14:14

اڑیسہ٬ پولیس کے ساتھ جھڑپ میں 18 مائو باغی ہلاک :

وقت اشاعت: 24/10/2016 - 11:13:59

امریکا٬ ٹریفک حادثے میں 13 افراد ہلاک ٬31 زخمی :

وقت اشاعت: 24/10/2016 - 11:14:14

میکسیکو میں جیلسکو ساحل کے قریب5.1 شدت کازلزلہ، امریکی زلزلہ پیما مرکز:

وقت اشاعت: 24/10/2016 - 06:41:01


لاہور: صوبائی دارالحکومت میں غروب آفتاب کا خوبصورت منظر۔


سیالکوٹ: بھارتی فوج کی جانب سے سیالکوٹ سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ سے متاثرہ عمارت۔


سیالکورٹ: بھٹہ مزدور اینٹیں بنا رہے ہیں۔


کراچی: اطلاعات و نشریات کے وفاقی وزیر سینیٹر پرویز رشید میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف سے برطانیہ کے نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر سرمارک لائل گرانٹ ملاقات کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے برطانیہ کے نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر سرمارک لائل گرانٹ ملاقات کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: : آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے برطانیہ کے نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر سرمارک لائل گرانٹ ملاقات کر رہے ہیں۔


فیصل آباد: سڑک کنارے لگے کتابوں سے سٹال پر میں لوگ دلچسپی لیتے ہوئے۔


لاہور: بادامی باغ سبزی منڈیں میں شہریوں کی بڑی تعداد خرید و فروخت میں مصروف ہے۔


لاہور: مزدور مینار پاکستان اقبال پارک میں نئے فوارے لگا رہے ہیں۔


فیصل آباد: لڑکے نہر سے مچھلیاں پکڑنے کی کوشش کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے کیڈ ڈاکٹر فضل چوہدری اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: پھل فروش سے ایک بزرگ خاتون پھل خرید رہی ہے۔


لاہور: کارپینٹر فرنیچر کی تیاری کے آخری مراحل طے کر رہا ہے۔


حیدر آباد: حیدر آباد کے رانی باغ چڑیا گھر میں بطخیں پانی سے لطف اندوز ہو رہی ہیں۔


حیدر آباد: سبزی منڈی میں مزدور ٹماٹر لکڑی کے کریٹوں میں پیک کر رہے ہیں۔


ملتان: شجاع آباد کے گاؤں میں کسان چھلیوں کے اوپر سے چھلکے اتار رہے ہیں۔


ملتان: کسان فصل کی بوائی کے لیے زمین تیار کر رہا ہے۔


لاڑکانہ: پرنسپل کیڈٹ کال لیفٹیننٹ کرنل (ر) افتخار حسین بلوچ 15ویں انٹر کیڈٹ کالج سپورٹس چمپئن شپ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاڑکانہ: 15ویں انٹر کیڈٹ کالج سپورٹس چمپئن شپ کی افتتاحی تقریب کا آغاز۔


حیدر آباد: مائیگریشن کر کے حیدر آباد پہنچے پرندے خوراک کی تلاش میں ہیں۔


حیدر آباد: چھٹی کے بعد سکول کے بچیاں خطرناک انداز سے ریلوے لائن کراس کر رہی ہیں۔


حیدر آباد: ایک معمر شخص درختوں کی شاخیں تراش رہا ہے۔


سرگودھا: ایک محنت کش سڑک کنارے دھوپ سے بچاؤ کی عینکیں فروخت کے لیے سجا رہا ہے۔


سرگودھا: ایک نوجوان ڈی ایچ کیو گراؤنڈ سے گھاس کاٹنے کی کوشش کر رہا ہے۔


سرگودھا: سابقہ پریس سیکرٹری اور ایم ڈی اے پی پی رائے ریاض حسین گرلز کالج میں پودا لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: پی ایچ اے کے اہلکار پودوں کو پانی لگا رہے ہیں۔


راولپنڈی: کوئلہ فروش فروخت کے لیے کوئلے کی اقسام الگ الگ کر رہا ہے۔


راولپنڈی: سبزی فروش سے خواتین سبزی خرید رہی ہیں۔


اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے پانی و بجلی خواجہ محمد آصف ایک تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: میٹرو پولیٹن کے میئر ڈاکٹر کلیم اللہ کاکڑ آفسیران انتظامیہ کے ہفتہ وار اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


پشاور: راہ امن پاکستان کے چیئر مین نشتر خان پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


پشاور: جے یو آئی کے صوبائی صدر گل نصیب خان رنگ روڈ مرکز میں اجتماع کے حوالے سے منعقدہ اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔


پشاور: مستقبل پاکستان کے چیئرمین انجینئر ندیم ممتاز پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: زرغون روڈ پر میٹروپولیٹن کارپوریشن کا عملہ صفائی ستھرائی کے کاموں میں مصروف ہے۔


کوئٹہ: امداد چوک کے قریب بچے کار آمد اشیاء تلاش کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: آل پاکستان کلرک ایسوسی ایشن (ایپکا) محکمہ صحت کے زیر اہتمام نو منتخب عہدیداران سے صوبائی صدر ایپکا داد محمد بلوچ حلف لے رہے ہیں۔


کوئٹہ: آل پاکستان کلرک ایسوسی ایشن (ایپکا) محکمہ صحت کی حلف برداری تقریب سے صوبائی وزیر صحت میر رحمت صالح بلوچ خطاب کررہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے برطانیہ کے نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر سرمارک لائل گرانٹ ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: ڈی سی او لاہور کپٹن (ر) محمد عثمان پاک عرب سوسائٹی میں پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو کے قطرے پلا رہے ہیں۔


لاہور: ڈی سی او لاہور کپٹن (ر) محمد عثمان پاک عرب سوسائٹی کے علاقے میں ڈینگی کے حوالے سے دورہ کر رہے ہیں۔


لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان بچوں اور حاملہ خواتین میں غذائیت کی کمی کے حوالے سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق ڈینگی مریضوں کے علاج و تشخیص کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے لاہور کے ٹیچنگ ہسپتالوں کے انتظامی ڈاکٹر کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: اے سی کینٹ سائرہ حیات انسداد ڈینگی کمیٹی کنٹونمنٹ بورڈ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: میڈیکل کے طلباء و طالبات اپنے مطالبات کے حق میں فیصل چوک میں احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: ویگن ڈرائیور ناجائز چالانوں کے خلاف اور دیگر مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: دیپالپورز ضلع اوکاڑہ کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں فیصل چوک میں احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی چوہدری شہباز کا یوسی 25کے چیئرمین چوہدری ندیم سرور کے بھائی کی شادی کے موقع پر دلہے کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی پرویز ملک لاہور چیمبر کے صدر عبدالباسط کو گلدستہ پیش کر رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما چوہدری محمد سرور، اعجاز احمد چوہدری اور ولید اقبال چیئرمین سیکرٹری میں دیگر کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خاں پنجاب اسمبلی کے احاطہ میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔


لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر سیکیورٹی اہلکار داخلی راستے پر الرٹ کھڑا ہے۔