بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات اکتوبر

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

مرسلین 06-02-2017 11:23:15

بہت اچھے

  مضمون دیکھئیے
محمد احمد 06-02-2017 11:21:44

یہ ایک اچھا قدم ہے

  مضمون دیکھئیے
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-10-20)

پاکستان کابھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کو دفتر خارجہ طلب کرکے لائن آف کنٹرول کیرالہ سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ اور بے گناہ شہری کی ہلاکت پر شدید احتجاج-اقوام متحدہ کے فوجی مبصر گروپ (UNMOGIP) کے نمائندوں کو بھی لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی جانب سے معصوم شہریوں کو نشانہ بنانے کے حوالے سے مراسلہ - بھارت دنیا کی توجہ کشمیر سے ہٹانے کے لیے کئی ہتھکنڈے استعمال کر رہا ہے، مقبوضہ کشمیر میں معصوم شہریوں کی زیرحراست اموات میں اضافہ ہوگیا ہے جب کہ پیلٹ گنوں کے استعمال میں بھی کمی نہیں آئی۔ بھارت کی پاکستان کو بین الاقوامی سطح پر تنہا کرنے کی کوشش بری طرح ناکام ہو چکی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نفیس ذکریا

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

اگر شاہی خاندان کا کوئی فرد کچھ غلط کرے تو کسی بھی عام شہری کو اس کیخلاف قانونی کاروائی کا مکمل حق حاصل ہے: سعودی فرمانروا شاہ سلمان :

وقت اشاعت: 21/10/2016 - 00:51:44

چین کا پاکستان سمیت سنکیانگ کے سرحدی ممالک کے شہریوں کو طبی سہولیات کی فراہمی کے لئے منصوبہ تیار :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 22:14:46

چین اور تاجکستان کی انسداد دہشت گردی کی مشترکہ مشقوں کا آغاز :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 22:14:45

پاکستان سمیت ون بیلٹ ون روڈ ممالک کے ساتھ چین کے تجارتی حجم میں غیر معمولی اضافہ چین کی پاکستان کے ساتھ رواں سال تجارت 14.9فیصدرہی٬چائنہ نیشنل بیورو :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 22:14:44

دنیا کی معیشت پر امریکا کے 144 سالہ راج کا اختتام، چین دنیا کی سب سے بڑی معیشت بن گیا:

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 20:51:50

امریکہ کا پاکستان کیلئے 36کروڑ65لاکھ روپے کا امداد دینے کا اعلان :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 21:29:47

سارک کیلئے مصروف عمل ہیں لیکن خوف سے پاک ماحول کی ضرورت ہے ٬بھارت ہمارا رادہ نہانے کے پانی کے ساتھ بچے (پاکستان ) کو نکال باہر کرنا نہیں ہے ٬ہم صرف نہانے کے پانی کو صاف کرنا چاہتے ہیں٬ بھارتی حکومت کی ترجیح جنوبی ایشیا میں قریبی تعاون اور اقتصادی انضمام کو فروغ دینا ہے ترجمان بھارتی وزارت خارجہ وکاس سوراپ کی صحافیوں سے گفتگو :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 21:24:24

وزیراعظم کے خصوصی نمائندوں سینیٹر عبدالقیوم اور قیصر شیخ کی برطانوی دارالعوام کی خارجہ امور کمیٹی سے ملاقات ٬ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر بریفنگ انسانی حقوق کے عالمی اعلامیے پر بلا امتیاز عمل ہونا چاہیے ٬ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال علاقائی اور عالمی امن کیلئے خطرہ ٬ کابل کی طرح سری نگر میں بھی امن ضروری ہے٬ لیفٹیننٹ جنرل (ر)سینیٹر عبدالقیوم کااظہار خیال :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 21:24:22

کچھ روز قبل سزائے موت پانے والے سعودی شہزادے کے خاندان کی جانب سے مقتول کے لواحقین کو اربوں ریال کی دیت کی پیش کش کا انکشاف:

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 20:40:26

کرفیو کے باوجود کشمیریوں کے مظاہرے بھارت کے خلاف ریفرنڈم ہے ٬ْ او آئی سی وزارئے خارجہ کی کونسل نے کشمیریوں کی تحریک آزادی کو دہشت گردی قرار دینے کی بھارتی کوشش کو مسترد کر دیا :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 21:05:41

بھارت کے بھگت گورنرسندھ کے محسن ہیں‘ شہرقائدؒ کوامن وآشتی کاگہوار ہ بنانے کیلئے گورنر سندھ کو فوری ہٹاناہوگا ْپاک سرزمین پارٹی برطانیہ کے مرکزی صدرچودھری محمدالطاف شاہد کا استقبالیہ تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 20:14:11

پاک فوج نے برطانیہ میں پٹرول کیمبرین مقابلوں میں گولڈ میڈل جیت لیا ْ کیمبرین پٹرول فوجی مشقیں ہر سال منعقد کی جاتی ہیں جس میں 140 ملکوں کے فوجی شریک ہوتے ہیں :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 19:06:36

ایران سیاسی تبدیلی کے بغیر اقتصادی ترقی نہیں کر سکتا٬صدر حسن روحانی :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 18:24:00

جرمنی میں انتہائی دائیں بازو کے کارکن کے گھر چھاپہ٬ پولیس اہلکار ہلاک٬3زخمی :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 18:23:59

برطانیہ میں پرانے قانون کے تحت ہم جنسی پرستی میں سزا یافتہ مردوں کو معافی دینے کا اعلان :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 18:21:02

دہلی کی جواہر لال نہرو یونیورسٹی سے مسلمان طالب علم غائب٬پولیس تلاش کرنے میں ناکام شکایت درج کرانے کے باوجود پولیس نے اب تک کوئی کارروائی نہیں کی ٬میرا بچہ بہت نیک٬ بھولا٬ شریف اور سیدھا ہے اور اسے تعلیم کے علاوہ کسی بات سے کوئی مطلب نہیں ہے٬نجیب احمد کی والدہ فاطمہ نصیر کا بیان :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 18:21:01

افغانستان ٬ امریکی ڈرون حملے میں گروپ کمانڈر سمیت طالبان کے 8جنگجو ہلاک ٬ متعدد زخمی ضلع سیاگرد میں طالبان کے اجتماع کونشانہ بنایا گیا٬عسکریت پسند حملوں کی منصوبہ بندی کررہے تھے ٬سیکورٹی حکام ہلمند میںبارودی سرنگ کا دھماکہ٬ایک ہی خاندان کے 4 افراد ہلاک :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 18:20:59

پاک فوج کی ٹیم نے برطانوی فوج کے زیر اہتمام ہونے والی پٹرولنگ کی مشقوں میں طلائی تمغہ اپنے نام کرلیا :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 18:16:32

پاکستان میں بچیوں کی تعلیم پر خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے٬ مختار احمد :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 17:34:02

چینی سٹاکس جمعرات کو ملی جلی شرح پر بند ہوئے :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 17:34:00

چین کا ٹریژری بانڈ فیوچرز جمعرات کو اضافے پر بند ہوا :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 17:33:59

چین کا ہوشین 300انڈیکس فیوچرزجمعرات کو اضافے پر بند ہو :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 17:33:57

چینی حصص جمعرات کو بمشکل آگے بڑھے :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 17:33:49

ہانگ کانگ سٹاکس جمعرات کو 0.30فیصد اضافے پر بند ہوا :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 17:32:21

عالمی معیشت کو مستحکم کرنے میں اے آئی آئی بی کا ٹھوس کردار ہے بینک کی جانب سے پاکستان سمیت چار ممالک کے لئے سرمایہ کاری کی اہم منظوری دی٬ امریکی محکمہ خزانہ کے سینئر عہدیدار کا تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 17:32:20

کول فائر پاور پلانٹ کی بندش کے باعث سری لنکا میں بجلی کا بڑا بحران٬چین مدد کیلئے میدا ن میں آگیا :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 17:32:18

دنیا کو عالمی مسائل کا سامنا ہے ٬اقوام متحدہ عالمی امن و سلامتی کے لیے اپنا کردار ادا کرئے ٬ چین :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 17:32:16

مقبوضہ کشمیر٬مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 3افراد جاں بحق ٬ متعدد زخمی :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 17:32:15

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا سلسلہ جاری٬احتجاجی مظاہروں میں شرکت کرنے پر12سرکاری ملازمین فارغ حریت قیادت کی اپیل پر(آج )س کشمیری عوام کٹھ پتلی ریاستی اسمبلی کے ممبران کے گھروں کے باہر احتجاجی مارچ کریں گے :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 17:32:13

منیلا پولیس نے امریکی سفارتخانہ کے سامنے مظاہرین پرگاڑی چڑھادی٬ متعدد مظاہرین زخمی :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 17:23:51

جنوبی کوریا میں کام کرنے والے غیر ملکیوں کی تعداد 10 لاکھ سے بھی زائد ہو گئی :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 17:23:51

چین کی جاپانی کابینہ کے ارکان کی بدنام زمانہ یادگار کا دورہ کرنے پر کڑی نقطہ چینی :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 16:35:41

چینی رہنمائوں کی لانگ مارچ کی کامیابی کی 80ویں سالگرہ کے موقع پر منعقدہ عوامی میلہ میں شرکت :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 16:35:39

چین کی طرف سے چینی برآمدات پر امریکی اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی سے متعلق ڈبلیو ٹی او رپورٹ کا خیرمقدم :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 16:35:38

چینی وائی یو اوپیرا کی ہالی وڈ کے ڈولبائی تھیٹر میں پہلی مرتبہ پیشکش :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 16:35:36

چین کے بی ڈبلیو آئی گروپ نے جمہوریہ چیک میں پیداواری پلانٹ قائم کردیا :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 16:35:36

لٹویا کی قومی لائبریری میں چینی مصوری کا افتتاح :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 16:35:35

اقوام متحدہ عالمی چیلنجوں کے پیش نظر ممالک کے سیاسی عزم کو یکجا کرے ٬ چینی مندوب ماحولیاتی تبدیلی ٬ پناہ گزینوں اور تارکین وطن جیسے مسائل کے مشکل سوالات کے پیش نظر عالمی برادری کو تعاون کرنا چاہئے :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 16:35:34

چین کی ٹیلی کام کی سب سے بڑی کمپنی ارجنٹائن کے فٹبال کلب کی نئی باضابطہ سپانسر بن گئی ْ ٹیم کی قمیض کے بازوئوں ٬ مانومینٹل سٹیڈیم اور دیگر مواد پر ہواوے کا لوگو لگایا جائیگا :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 16:35:32

پی ٹی اے کو موبائل فون کمپنیوں کے خلاف 38 ہزار 741 شکایات موصول :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 16:33:41

میکسیکو میں آتش فشاں پھر سے متحرک ہوگیا آتش فشاں پھٹنے سے قریبی آبادی کے لوگوں کی زندگی کو خطرات لاحق ہوگئے :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 16:28:40

یمنی حوثیوں کو عمان سے ایرانی اسلحہ فراہم کرنے کا انکشاف عمان کی تردید٬کوئی ہتھیارہماری سرحد پار نہیں کرسکتا٬وزیرخارجہ کا ردعمل :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 16:27:37

اتحادی ممالک داعشی دہشت گردوں کو شام فرار سے روکیں٬عراقی وزیراعظم فضائی حملوں میں شہریوں کے جان ومال کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلیے بہت احتیاط سے کام لے رہے ہیں٬عراقی فورسز :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 16:27:36

تین روزہ سنکیانگ ثقافتی نمائش کولمبو میں شروع ٬ افتتاحی تقریب میں شرکت اہم شخصیات کی شرکت نمائش میں سنکیانگ کی ثقافت پر سیمنار ٬ غیر مادی ثقافتی ورثے اور فن کو اجاگر کیا جائے گا :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 16:09:08

چین اور فلپائن کا دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق٬دونوں ممالک میں13معاہدے فلپائن کے ساتھ باہمی سیاسی اعتماد کو مضبوط بنایا جائے ٬حقیقی تعاون کو توسیع اور عوامی تبادلوں میں اضافہ کیا جائے ٬چینی صدر نے فلپائن کے ساتھ تعلقات کی بہتری کے لیے چار نکاتی تجاویز پیش کردیں فلپائن اور چین کے درمیان دوستی مضبوط ہے٬ دونوں ممالک کے تعلقات بہتر ہوں گے٬ فلپائنی صدر :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 16:09:08

شام٬ انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر حلب میں عارضی جنگ بندی کا آغاز حالیہ بمباری میں اب تک 2700 افراد ہلاک ہو چکے ہیں٬شامی تنظیم برائے انسانیحقوقِ روس حلب پرحملے کیلئے بحری قوت مجتمع کررہا ہے٬یہی وجہ ہے کہ روس کا ایک جنگی بحری بیڑہ اور دیگر جنگی کشتیاں شام کے ساحل کی طرف روانہ کی گئی ہیں٬ نیٹو :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 16:09:08

یمن ٬ حکومتی فورسز اور باغیوں کے درمیان خونریز جھڑپیں ٬متعدد اہم باغی کمانڈر ہلاک :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 16:09:08

عرب اتحاد کے جنگ بندی کے اعلان کے بعد یمن میں تین روز جنگ بندی کا آغاز جنگ بندی کی خلاف ورزی کا پوری قوت سے جواب دیا جائے گا٬عرب اتحاد کے ترجمان جنرل احمد عسیری :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 16:09:08

موصل میں کرد جنگجوں کا داعش کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن کا آغاز آپریشن کا مقصد داعش کے قبضے سے قریبی دیہات کو خالی کروانے کے علاوہ ان علاقوں پر قبضہ مزید مستحکم کرنا ہے٬موصل کو دولت اسلامیہ سے آزاد کرانے کیلئے عراقی فوج کی جنوب کی جانب سے پیش قدمی جاری ٬ خصوصی افواج بھی شامل داعش موصل میں اپنے دفاع میں کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کرسکتی ہے ٬ اتحادی فورسز کا انتباہ :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 16:06:40

روسی پارلیمنٹ نے امریکہ کے ساتھ پلوٹونیم معاہدہ معطل کرنے کی منظوری دیدی :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 16:06:39

داعش میں شمولیت کے خواہش مند امریکی شہری کو 30 سال قید کی سزا :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 16:06:39

امریکی جنگی بحری جہازوں پرحوثیوں کے میزائل حملوںمیں ایران کا ہاتھ ہو سکتاہے٬جنرل جوزف ووٹل :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 15:17:16

حلب میں انسانی ہمدردی کے کاموں کیلئے مخصوص علاقے میں جھڑپوں کی اطلاعات :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 15:07:23

امریکی جنگی بحری جہازوں پرحوثیوں کے میزائل حملوں میں ایران کا ہاتھ ہو سکتاہے٬جنرل جوزف ووٹل :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 14:45:45

بھارت٬اچھے گریڈ لینے پر دلت طالبعلم کو مارنے پیٹنے وا لے دو ساتھی طالبعلم گرفتار :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 14:45:13

آسٹریلیا کی حکومت کا ویکسینیشن کیخلاف پیغامات بھیجنے والی نرسوں اور طبی عملے کیخلاف کارروائی کا اعلان :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 14:35:08

حلب میں انسانی ہمدردی کے کاموں کیلئے مخصوص علاقے میں جھڑپوں کی اطلاعات :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 14:30:16

ایران نے یمن میں امریکی بحریہ کے جہاز پر حملے میں کردار کے حوالے سے امریکی الزامات کو رد کر دیا :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 14:30:11

چین اور فلپائن کے صدور کے درمیان مذاکرات دونوں رہنمائوں نے متعدد دستاویزات پر دستخط ہوتے ہوئے دیکھا :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 14:30:08

چین کے پراپرٹی شعبہ کی شرح پیداوار میں سال رواں کی تیسری سہ ماہی میں 8.8فیصد کا اضافہ ہوا ٬ سرکاری اعدادوشمار :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 14:30:07

چین آسٹریلوی شراب برآمد کرنیوالی نمبر ون منڈ ی بن گیا ٬ رپورٹ مستقبل میں آسٹریلوی شراب کی برآمد میں مسلسل اضافہ ہوتا جائیگا ایڈم اونیل :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 14:30:05

چین منشیات اور دہشتگردی کیخلاف فلپائن کی جدوجہد کی حمایت کرتا ہے ٬ چینی صدر :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 14:30:03

بحیرہ جنوبی چین کا مسئلہ٬ اختلافات مذاکرات کے ذریعے حل کرنا چین فلپائن تعلقات کے صحت مندانہ فروخت کی اہم بنیاد ہے ٬ چینی صدر :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 14:30:01

چین میں دھوکہ باز شخص نے سینکڑوں سرمایہ کاروں کو لاکھوں ڈالر کی پونجی سے محروم کر دیا :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 14:30:00

چین بیلٹ وروڈ منصوبے کے تحت فلپائن کے ساتھ مراسم بڑھانے پر تیار ہے ٬ چینی صدر فلپائن میں زیادہ سے زیادہ سرمایہ کاری کیلئے چینی سرمایہ کاروں کی حوصلہ افزائی کی جائیگی :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 14:29:59

ناسا کی طرف سے مشتری کی طرف بھیجے گئے خلائی تحقیقی مشن میں خرابی :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 14:16:01

شہداء کی تصویر پوسٹ کرنے پر اسرائیلی پولیس کا فلسطین خاتون پرنسپل سے توہین آمیز سلوک :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 14:12:38

یہودی اشرار کا مسجد اقصیٰ اور حرم قدسی کی مسلسل بے حرمتی کا سلسلہ جاری یہودی شرپسندوں کا مذہبی رسومات کی ادائیگی٬عبادت کی آڑ میں مقدس مقام کی بے حرمتی کا ارتکاب :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 14:12:37

یونیسکو کے فیصلے پر تنقید سے ثابت ہوگیابانکی مون صہیونی لابی کے ایجنٹ ہیں ٬ حماس :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 14:08:03

نابلس ٬زعترہ چیک پوسٹ کے قریب اسرائیلی فوجیوں نے فائرنگ کر کے فلسطینی لڑکی شہید کردیا :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 14:08:02

میانمر میں 174ٹن وزنی سبز عقیق دریافت :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 13:46:23

ناسا کی طرف سے مشتری کی طرف بھیجے گئے خلائی تحقیقی مشن میں خرابی :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 13:46:23

مدینہ منورہ میں میونسپل ملازمین کو دن میں 5بار الیکٹرونک حاضری لگانے کی ہدایت :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 13:46:23

شمالی کوریا کی جانب سے کیا گیا نیا میزائل تجربہ ناکام ہو گیا٬امریکہ اور جنوبی کوریا کا دعویٰ :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 13:46:23

موصل میں جاری جنگ کے بعد حقیقی فاتح ایران ہو گا٬ اس پر ایران کو امریکہ کا شکریہ ادا کرنا چاہیے٬ڈونلڈ ٹرمپ :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 13:42:16

یوکرائن کے معاملے پر کوئی معجزہ نہیں ہوا٬ میرکل :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 13:42:14

کولمبیا میں بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی٬ معمولات زندگی درہم برہم سیلاب کے باعث اسکولز بند ٬متعدد افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ٬نقصان کا خدشہ٬ ہائی الرٹ جاری :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 13:42:12

میکسیکو میں کولیما آتش فشاں ایک بار پھر پھٹ پڑا ٬2ہزار فٹ کی بلندی تک دھویں کے کالے بادل چھاگئے :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 13:42:10

اوباما کا وائٹ ہائوس میں آخری ڈنر ٬ سیاسی٬ سماجی اور شوبز سے تعلق رکھنے والی شخصیات کی بڑی تعداد میں شرکت :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 13:42:08

امریکا میں علاج کے لئے لایا گیا 4 سالہ سعودی بچہ 7 منزلہ عمارت کی کھڑکی سے گر کر جاں بحق :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 13:42:04

تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ ختم ہونے کے قریب ہے٬ سعودی وزیرتوانائی :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 13:42:02

سعودی عرب میں بچی کو اغواء اوراس کے ساتھ زیادتی کے مجرم کا سرقلم :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 13:42:01

ریاض کے قریب سعودی آرامکو کی خام تیل کی تنصیبات میں آتش زدگی٬ متعدد ورکرز جھلس گئے :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 13:39:42

شام اور عراق سے 140 دہشت گردوں کی سویڈن واپسی حکومت سویڈن کی شہریت رکھنے والے تقریبا 140 افراد سے نمٹنے کے لیے اقدامات کر رہی ہے٬سرکاری میڈیا کا اعلان :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 13:20:30

داعش کے مدح سرا سعودی شاعر کو چھ سال قید عدالت نے جیل کی سزا پوری ہونے کے بعد اس کے سعودی عرب سے باہر جانے پر بھی پابندی عاید کردی :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 13:20:28

روس کی شام میں داعش کے خلاف ترکی کو حاصل کامیابیوں پر مبارک باد ایردوآن اور پوتن کی عراق اور شام کی صورت حال پر بات چیت٬حلب میں انسانی امدادپہنچانے پربھی تبادلہ خیال :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 13:20:26

ایران انتقامی ثقافت کو پروان چڑھا رہا ہے٬ عراقی رکن پارلیمنٹ عراقی عسکری اور سکیورٹی اداروں کو مسلکی ایجنڈوں سے علیحدہ رکھنے کی ضرورت ہے٬وردی کی گفتگو :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 13:20:24

بجٹ خسارہ کم کرنے کے لیے سعودی اقدامات قابل تحسین ہیں٬آئی ایم ایف سعودی عرب کو تیل سے حاصل آمدن میں کمی کی وجہ سے چیلنجز کا سامنا ٬سرکاری اخراجات کم کرکے اچھا قدم اٹھایا٬مسعوداحمد :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 13:20:22

امریکا کی قطرمیں افغان حکومت اور طالبان کیدرمیان مذاکرات کی تصدیق افغان تنازعے کا حل فریقین کے درمیان مذاکرات کے ذریعے چاہتے ہیں٬نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 13:23:57

میانمار میں کشتی الٹنے سے 50 افراد ہلاک٬150کو بچالیاگیا کرینز کی مدد سے کشتی کے بڑے حصے کو نکال لیا گیا٬باقی افرادکی تلاش جاری ہے٬حکام :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 13:20:20

مقبوضہ مغربی کنارے میں 300 نئی یہودی بستیوں کی تعمیر کا اسرائیلی اعلان مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کے منصوبے کو سبوتاژ کرنے کے مترادف ہے اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملحیہ لودھی کا سلامتی کونسل کے اجلاس میں اظہار خیال :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 12:59:33

غیرملکی مداخلت مشرق وسطی کے بحران میں شدت کا سبب ہے٬ ایران :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 12:58:06

روس حلب پرحملے کے لیے بحری قوت مجتمع کررہا ہے٬ نیٹو حکام :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 12:58:05

منسک معاہدہ روس اور یوکرین کے مابین تمام تنازعات کے حل میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے٬ولادی میر پیوٹن :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 12:55:27

امریکی ریاست جارجیا میں پولیس افسر کے قتل کے مجرم کی سزائے موت پر عملدرآمد :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 12:55:16

سڈنی کے ساحل پر مجسموں کا سالانہ میلہ شروع ہو گیا :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 12:53:37

داعش کے رہنما موصل سے فرار ہورہے ہیں٬ امریکی حکام :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 12:53:37

یورپی روبوٹ سکیاپریلی کے مریخ پر لاپتہ ہونے کا خدشہ :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 12:53:37

ایک ہفتے میں شمالی کوریا کا دوسرا ناکام میزائل تجربہ٬امریکا کی تنقید :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 12:53:37

فرینکفرٹ کے عالمی کتاب میلہ میں سو سے زائد ممالک کی شرکت :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 12:53:37

ترک فضائیہ کے شام کے کرد علاقے پر حملے :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 12:53:37

حلب میں بمباری٬ جرمنی اور فرانس کی روس پر شدید تنقید :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 12:53:37

اقوام متحدہ کے منصوبے کے مطابق یمن میں فائربندی کا نفاذ :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 12:53:37

یوکرین کے معاملے پر ’کوئی معجزہ‘ نہیں ہوا٬ میرکل :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 12:53:37

شہداء کی تصویر پوسٹ کرنے پر فلسطین خاتون پرنسپل سے توہین آمیز سلوک :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 12:52:36

تین سو یہودی بلوائی قبلہ اول میں داخل٬ مقدس مقام کی بے حرمتی :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 12:52:35

بان کی مون یہودیوں سے مل گئے٬ ’یونیسکو‘ فیصلے پر تنقید: حماس کی مذمت :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 12:50:30

مصر نے غزہ کی بین الاقوامی گذرگاہ چار روز کے لیے کھول دی :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 12:50:28

فدائی حملے کا الزام٬ اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی لڑکی کو گولیاں مار کر شہید کردیا :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 12:50:27

اسرائیلی جیلوں میں دو فلسطینی اسیران کی 15 دن سے بھوک ہڑتال جاری :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 12:50:26

اسرائیل کی فوجی عدالت سے فلسطینیوں کو قید اور بھاری جرمانے کی سزائیں :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 12:50:24

اسرائیل نے غزہ کی سرحد پر دیوار کی تعمیر عارضی طور پر روک دی :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 12:50:21

جواہرلال نہرویونیوسٹی کے طلباء ساتھی کی عدم بازیابی پر سراپا احتجاج ٬ ایڈمن بلاک کا محاصرہ ٬ وی سی محصور :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 12:38:32

دہشتگردی کے بڑھتے ہوئے ناسور پر فوری قابو پانا ہو گا: ملیحہ لودھی مشرق وسطیٰ تشدد کی لہر پر عالمی برادری نے رد عمل نہ دیا تو بڑا نقصان ہو گا٬ خطاب :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 12:28:17

امریکہ: رہائشی عمارت میں گیس لیکیج کے باعث دھماکہ٬ 7 افراد زخمی :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 12:28:14

حلب پر قبضہ شامی خانہ جنگی ختم کرنے میں مددگار ثابت نہیں ہو گا: جان کیری :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 12:28:13

میانمار: کشتی الٹنے سے 50 افراد ہلاک کشتی میں تقریباً 250 افراد سوار تھے٬150 افراد کو زندہ بچا لیا گیا :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 12:28:11

عرب اتحاد نے یمن میں تین روزہ جنگ بندی کا اعلان کردیا اگلے تین دن تک یمن میں فضائی اور زمینی حملے بند رہیں گے۔ عرب اتحاد :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 12:28:08

سمندری طوفان ہائیما فلپائن کے ساحل سے ٹکرا گیا کئی گھروں کی چھتیں اڑگئیں٬ متاثرہ علاقوں سے بجلی غائب ٬ تعلیمی ادارے بند٬ ساحلی علاقوں سے ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 12:25:23

داعش موصل میں کیمیائی ہتھیار استعمال کرسکتی ہے ٬اتحادی فوج موصل شہر میں لگ بھگ چھ ہزارداعشی جنگجوموجود ہیں٬عراقی لیفٹیننٹ جنرل طالب شغاتی :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 12:25:23

ایرانی سپریم لیڈرخامنہ ای کے قاری طلباء پر جنسی تشدد کا مرتکب قرار ایرانی حکام کی شرمناک اخلاقی اسکینڈل پر پردہ ڈالنے کی کوشش٬ملزم نے اعتراف جرم کرلیا :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 12:25:22

جرمنی٬ساتھی کی گرفتارپردائیں بازو کے بنیاد پرست کی فائرنگ سے چاراہلکارزخمی پولیس نے دائیں بازوکے گھر پر چھاپہ مارکر ہتھیارقبضے میں لیے توبنیادپرستوں نے فائرنگ کردی٬حکام :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 12:25:22

سمندری طوفان ہائیما فلپائن کے ساحل سے ٹکرا گیا٬ہزاروں افرادمحفوظ مقام پر منتقل :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 12:25:22

جواہرلال نہرویونیوسٹی کے طلباء ساتھی کی عدم بازیابی پر سراپا احتجاج طلباء نے ایڈمن بلاک کا محاصرہ کرلیا٬ وی سی محصور٬تعلیمی سرگرمیاں معطل ہوکر رہ گئیں :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 12:25:22

میکسیکن شہریوں کے امریکہ داخلے کی مخالفت پر ٹرمپ کی عمارت کے سامنے سیکڑوں مظاہرین کا احتجاج :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 12:25:20

جارجیا میں ہلیری کا سرکٹا مجسمہ نصب٬ مسلسل مصنوعی خون بہتارہا :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 12:25:19

اگر صدر بنی تو ملک کا قرضہ ختم کردوں گی٬ ہیلری :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 12:22:51

یمن میں لڑائی٬اہم باغی کمانڈرسمیت 14جنگجو ہلاک لڑائی میں منحرف سابق صدر علی عبداللہ صالح کے وفادار کرنل الدیلمی٬ ھشام الدیلمی اور کمال الدیلمی بھی ہلاک ہوئے :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 12:22:51

میانمارپولیس کی سرحدی چوکیوں پرنامعلوم افرادکے حملے٬نواہلکارہلاک سرکاری فورسزکا مسلمانوں کے خلاف کریک ڈائون٬متعددگھر جلادیئے٬ہزاروں افرادمحصور :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 12:22:51

مقبوضہ مغربی کنارے میں 300 نئی یہودی بستیوں کی تعمیر کا اسرائیلی اعلان مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کے منصوبے کو سبوتاژ کرنے کے مترادف ہے اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملحیہ لودھی کا سلامتی کونسل کے اجلاس میں اظہار خیال :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 12:22:49

پابندیوں کے خاتمہ تک گلبدین حکمت یار کابل نہیں آئیں گے٬حزب اسلامی افغانستان :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 12:22:48

صوبہ غزنی میں کارروائی کے دوران 150عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ ٬ ننگرہارمیں فضائی کارروائی کے دوران طالبان کے شیڈوگورنر سمیت 16عسکریت پسند ہلاک ٬ لوگر میں بارودی سرنگوں کے خاتمے کیلئے کام کرنے والی تنظیم کے 20کارکن اغواء :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 12:22:48

عرب اتحاد نے یمن میں تین روزہ جنگ بندی کا اعلان کردیا عرب اتحاد اس اعلان کی پابندی کرے گا تاہم فضائی ٬ بری اور بحری نگرانی کا سلسلہ جاری رہے گا٬بیان :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 12:04:13

ْخواتین سے متعلق گفتگو نہ صرف نازیبا بلکہ اشتعال انگیز بھی تھی٬ ٹرمپ کی بیٹی بھی پھٹ پڑیں :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 12:04:13

کانگو میں ٹڈی دل جمع کرنے پر فسادات٬20ہلاک کانگو کے جنوب مشرقی علاقے کابالو میں پگمی اور بانتو قبائل کے درمیان ہوئیں٬حکام نے ہلاکتوں کی تصدیق کردی :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 12:04:13

موصل سے داعش کے رہنما فرار ہورہے ہیں٬ امریکہ عراقی فورسز کی پیش قدمی جاری ٬موصل میں لڑنے والے زیادہ تر جنگجوؤں کا تعلق بیرونی ممالک سے ہے٬جنرل گیری ولسکی :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 12:04:13

انتہاپسند ٹرمپ چاروں شانے چت٬ہلیری نے تیسرامباحثہ بھی جیت لیا آخری مباحثے میں اسقاط حمل٬ گن رائٹس اور روسی صدر ولادی میر پوتن پر گرما گرم بحث٬ہلیری کو شروع سے ہی برتری رہی خواتین کو اپنی صحت سے متعلق فیصلے کا حق ہونا چاہیے٬ شام میں خانہ جنگی کے مسئلے کا سیاسی حال چاہتے ہیں٬ داعش کو شکست دیں گے٬ ٹرمپ وائٹ ہاوس کے لئے خطرناک٬انہیں ایٹمی ہتھیاروں کا کنٹرول نہیں دیا جاسکتا٬ہلیری الزام لگانے والی خواتین سے آج تک نہیں ملا٬مجھ سے زیادہ ان کی کوئی عزت نہیں کرتا داعش ہیلری کا دیا ہوا تحفہ ہے ٬ ای میلز اسکینڈل سمیت کئی معاملات میں مجرم ٬امریکہ میں قدامت پسند مسلمانوں کی آمد روکنا ہوگی ٬ٹرمپ کی گفتگو :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 12:04:12

ای سی او کے رکن ملکوں کے درمیان تعاون کا اسٹریٹیجک پروگرام تیار :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 11:52:34

غیرملکی مداخلت مشرق وسطی کے بحران میں شدت کا سبب ہے٬ ایران :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 11:52:32

روس حلب پرحملے کے لیے بحری قوت مجتمع کررہا ہے٬ نیٹو حکام :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 11:52:30

سعودی ولی عہد کی زیر صدارت مختلف ممالک میں تعینات سعودی سفیروں کا اجلاس :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 11:56:39

منسک معاہدہ روس اور یوکرین کے مابین تمام تنازعات کے حل میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے٬ولادی میر پیوٹن :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 11:52:30

مشرقی یوکرین میں باغی کمانڈر کی آخری رسومات میں ہزاروں افراد کی شرکت :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 11:23:42

ولادی میر پیوٹن کا عراقی و ترک صدور سے ٹیلی فونک رابطہ :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 11:23:42

انڈونیشیا٬ صدر کا بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے مجرموں کی سزا کے فیصلے کا دفاع :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 11:23:42

جمہوریہ چیک میں مشتبہ روسی ہیکر گرفتار :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 11:23:42

یورپی یونین کے سربراہی اجلاس میں روس پر پابندیوں کی بات نہیں کی جائے گی٬ ڈونلڈ ٹسک :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 11:23:42

نئی دہلی میں برڈ فلو پھیلنے کے خطرے کے پیش نظر چڑیا گھر بند کر دیا گیا :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 11:23:42

جاپان کے مشرقی علاقوں میں 5.3 شدت کا زلزلہ٬کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 11:20:59

عرب اتحاد کا یمن میں تین روزہ جنگ بندی کا اعلان :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 11:20:58

صومالیہ میں ’’الجزیرہ‘‘ کا صحافی ساتھی کیمرہ مین سمیت گرفتار :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 11:20:58

پرکھنے کا معیار رنگ و نسل نہیں٬گورنر ورجینیا :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 11:20:57

روسی پارلیمنٹ نے امریکا کے ساتھ پلوٹونیم معاہدہ معطل کرنے کی منظوری دے دی :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 11:19:07

حلب میں امن معاہدے پر عمل درآمد کا دورانیہ کافی نہیں٬ اقوام متحدہ :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 11:19:07

نائیجیریا کی بوکو حرام کے خلاف فوجی کارروائی٬ 13 فوجی زخمی٬ متعدد لاپتہ ہو گئے :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 11:19:07

جینیوا ٬ بھارت انسانی حقوق تنظیم کے رہنماخرم نوازکوفوری رہاکرے٬ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن کا بھارت سے مطالبہ :

وقت اشاعت: 20/10/2016 - 11:13:14


اسلام آباد: صدر آزاد جموں و کشمیر مسعود خان سے میجر جنرل نجم الحسن ملاقات کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: صدر آزاد جموں و کشمیر مسعود خان سے ممبر قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیر چوہدری اسماعیل ملاقات کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: سپیکر قانون ساز اسمبلی شاہ غلام قادر سے مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما ملک عشرت باری ملاقات کر رہے ہیں۔


پشاور: انٹر کلب ہاکی چمپئن شپ کے موقع پر مہمان خصوصی کھلاڑیوں سے مل رہے ہیں۔


پشاور: گورنر خیبر پختونخوا ظفر اقبال جھگڑا کا چیلنج کپ آل پاکستان فٹبال ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


پشاور: گورنر خیبر پختونخوا ظفر اقبال جھگڑا چیلنج کپ آل پاکستان فٹبال ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم کو ٹرافی دے رہے ہیں۔


پشاور: تکڑا قبائلی خوئندے کی نوشن اورکزئی پریس کانفرنس کر رہی ہیں۔


پشاور: ماڈل فارم سروسز سنٹر کے عہدیدار اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


پشاور: یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن آف پاکستان کے حضرت حسین پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


پشاور: ممتاز شیعہ عالم دین علامہ محمد رمضان توقیر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


پشاور: فاٹا ایجوکیشن موومنٹ کے چیئرمین وارث خان وزیر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


پشاور: پاکستان مسلم لگ (ن) کے سینئر نائب صدر اختیار ولی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر برائے خوراک بلال یاسین ترقیاتی کاموں بارے بلائے گئے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن مجتبیٰ شجاع الرحمن محکمانہ اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خاں ڈی ایس ڈی ہاسٹل کی تختی کی نقاب کشائی کے بعد کینیڈین ہائی کمشنر پیری جان کالڈ روڈ اور پروگرام ڈائریکٹرڈی ایس ڈی رمضان کے ہمراہ دعا مانگ رہے ہیں۔


لاہور: ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب بریگیڈیئر (ر) مظفر علی رانجھا اینٹی کرپشن میں کیس مینجمنٹ سسٹم سے متعلق اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔


لاہور: ڈار ہاکی اکیڈمی کے زیر اہتمام انٹر سکول ہاکی ٹورنا منٹ کے دوسرے روز فہد قادر مہمان خصوصی پرنسپل ایچی سن کالج تھامسن کو شیلڈ دے رہے ہیں، توقی ڈار بھی ساتھ کھڑے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف اور گلگت بلتستان کے وزیر اعلیٰ حافظ حفیظ الرحمن ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف اور گلگت بلتستان کے وزیر اعلیٰ حافظ حفیظ الرحمن ملاقات کے موقع پر مصافحہ کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن لاہور پریس کلب کے پروگرام ”میٹ دی پریس“ میں اظہار خیال کررہے ہیں۔


لاہور: رینجرز پولو گراؤنڈ میں گیارھویں نیشنل نیزہ بازی چمپئن شپ کی اختتامی تقریب میں مہمان خصوصی کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل صادق علی اور ڈی جی رینجرز پنجاب عمر فاروق برقی بگی پر بیٹھ کر اسٹیج کی طرف آ رہے ہیں۔


لاہور: رینجرز پولو گراؤنڈ میں گیارھویں نیشنل نیزہ بازی چمپئن شپ کی اختتامی تقریب میں ڈی جی رینجرز پنجاب عمر فاروق برقی مہمان خصوصی کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل صادق علی کو سوینئر پیش کر رہے ہیں۔


لاہور: عوامی ورکرز پارٹی لاہور کے کارکن بابا جان اور ان کے ساتھیوں کی رہائی کے لیے احتجاج کر رہے ہیں۔


ملتان: محنت کش عورتی کھیت سے کپاس چن رہی ہیں۔


لاڑکانہ : لاڑکانہ: بچے گدھا ریڑی سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔


لاڑکانہ: خانہ بدوش بچے کچرے کے ڈھیر سے کار آمد اشیاء تلاش کر رہے ہیں۔


لاڑکانہ: بچے کھیل کود میں مصروف ہیں۔


حیدر آباد: ماہی گیر کشتی کے ذریعے مچھلیاں پکڑ رہے ہیں۔


حیدر آباد: محنت کش بچہ سڑک کنارے بطور حجام کام کر رہا ہے۔


حیدر آباد: بچے ٹوٹے ہوئے فٹ پاتھ پر چلنے کی کوشش کر رہے ہیں جو کسی حادثے کا شکار ہو سکتے ہیں۔


حیدر آباد: ورلڈ مینٹل ڈے کے موقع پر ذہنی مریض ٹیبلو پیش کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن اور وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف ملاقات کے دوران تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔


لاہور: مچھلی منڈی میں مچھلی فروخت کے لیے تیار کی جا رہی ہے۔


لاہور: دوکاندار مچھلی منڈی میں مچھلی فروخت کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: ڈی ایم او ڈاکٹر جمال ناصر کے ہمراہ سر سید سکول کے سٹوڈنٹس کا گروپ فوٹو۔


راولپنڈی: ایگریکلچر یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر رائے نیاز احمد سر سبز کمپین کا افتتاح کرتے ہوئے۔


راولپنڈی: مولیوں اور گاجروں کو فروخت کے لیے خوبصورت انداز میں سجایا گیا ہے۔


راولپنڈی: ایک معمر شخص لکڑی کو فرنیچر وغیرہ کے لیے قابل استعمال بنا رہا ہے۔


راولپنڈی: خانہ بدوش خاندان کی عورتیں اور بچے چولہا جلانے کے لیے لکڑیاں اکٹھی کر کے لیجا رہے ہیں۔


بہاولپور: ایس ڈی ہائی سکول اور گورنمنٹ ٹیکنیکل ہائی سکول کی والی بال کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانیوالے میچ کا منظر۔


لاہور: قطب الدین ایبک کے مزار کا بیرونی منظر۔


لاہور: ریڑھی بان گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے سنگھاڑے سجا رہا ہے۔


لاہور: محنت کش بچہ چکھیں تیار کر رہا ہے۔


اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


فیصل آباد: محنت کش گدھا ریڑھیوں پر پرالی رکھے جا رہے ہیں۔


فیصل آباد: کسان مکئی کی کاشت کے لیے زمین تیار کررہا ہے۔


فیصل آباد: کسان تھریشر کے ذریعے چھلیاں تیار کر رہے ہیں۔


لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹی جسٹس سید منصور علی شاہ، جسٹس شجاعت علی خان اور جسٹس عائشہ اے ملک کے ساتھ پنجاب جوڈیشل اکیڈمی میں زیر تربیت جوڈیشل افسران کا گروپ فوٹو رجسٹرار سید خورشید انور رضوی اور ڈی جی اکیڈمی عظمیٰ اختر چغتائی بھی موجود ہیں۔


لاہور: ڈی جی جنگلی حیات خالد عیاض خان صوبہ بھر میں تیتر کے شکار کے لیے تحصیلیں اوپن کرنے کے حوالے سے سینئر وائلڈ لائف افسران کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث پروفیسر سینیٹر ساجد میر ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: ایک محنت کش سائیکل پر پرانے ٹائر رکھے فروخت کے لیے لیجا رہا ہے۔


لاہور: دریائے راوی کی سیر کے لیے آنیوالے شہری خشکی پر کھڑے ہیں۔


لاہور: پیرا میڈیکل اسٹاف کے ارکان سروسز ہسپتال میں اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: البیراک ویسٹ مینجمنٹ کی جانب سے شالامار باغ کے صفائی مہم میں سکول کے بچے بھی شریک ہیں۔


لاہور: البیراک ویسٹ مینجمنٹ کی جانب سے شالامار باغ کے صفائی مہم کے موقع پر سکول کے بچے واک میں شریک ہیں۔


لاہور: وفاق المدارس الشیعہ کے سیکرٹری جنرل افضل حیدری دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


لاہور: جوزف کالونی کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: ریجنل ڈائریکٹوریٹ اینٹی نارکوٹکس فورس، فرنٹیئر کور بلوچستان اور پاکستان ریلوے پولیس کی جانب سے منشیات کو نذر آتش کرنے کے لیے پٹرول چھڑکا جا رہا ہے۔


کوئٹہ: ریجنل ڈائریکٹوریٹ اینٹی نارکوٹکس فورس، فرنٹیئر کور بلوچستان اور پاکستان ریلوے پولیس کی جانب سے منشیات کو نذر آتش کرنے کے لیے پٹرول چھڑکا جا رہا ہے۔


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری ، کور آئی جی ایف میجر جنرل شیر آفگن کمانڈنٹ اے این ایف بلال جاوید منشیات کا معائنہ کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: ریجنل ڈائریکٹوریٹ اینٹی نارکوٹکس فورس کے اہلکا رمیڈیا کو منشیات دکھا رہے ہیں۔


کوئٹہ: ریجنل ڈائریکٹوریٹ اینٹی نارکوٹکس فورس، فرنٹیئر کور بلوچستان اور پاکستان ریلوے پولیس کی جانب سے منعقدہ پروگرام میں وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری خطاب کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری ، کور آئی جی ایف میجر جنرل شیر آفگن کمانڈنٹ اے این ایف بلال جاوید منشیات کو تباہ کرنے کے لیے بٹن دبا رہے ہیں۔


کوئٹہ: ریجنل ڈائریکٹوریٹ اینٹی نارکوٹکس فورس، فرنٹیئر کور بلوچستان اور پاکستان ریلوے پولیس کی جانب سے کچھ موڑ ایریا میں منشیات نذر آتش کی جا رہی ہے۔


کوئٹہ: ریجنل ڈائریکٹوریٹ اینٹی نارکوٹکس فورس، فرنٹیئر کور بلوچستان اور پاکستان ریلوے پولیس کی جانب سے کچھ موڑ ایریا میں منشیات نذر آتش کی جا رہی ہے۔


کوئٹہ: ریجنل ڈائریکٹوریٹ اینٹی نارکوٹکس فورس، فرنٹیئر کور بلوچستان اور پاکستان ریلوے پولیس کی جانب سے کچھ موڑ ایریا میں منشیات نذر آتش کی جا رہی ہے۔