بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ اکتوبر

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-10-15)

الیکشن کمیشن نے اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے والے سینیٹ، قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے336 اراکین کی رکنیت معطل کردی -قائدحزب اختلاف خورشید شاہ ‘نہال ہاشمی‘نسرین جلیل‘طلال چوہدری‘مولانا محمد خان شیرانی‘سابق سپیکرڈاکٹرفہمیدہ مرزا‘ سعید غنی ‘بیرسٹر سیف ‘عارف علوی، خالد مقبول صدیقی، علی رضا عابدی ‘مائزہ حمید‘پیر امیر حسنات بھی شامل ہیں- آئین کے آرٹیکل 25 اے کے تحت سینیٹ کے 22 ارکان اور آئین کے آرٹیکل 42 اے کے تحت قومی اسمبلی کے 66 ارکان کی رکنیت معطل کرنے کا نو ٹفیکیشن جاری

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -بزنس -کشمیر -

امریکہ: ریسٹورنٹ میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک، 12 زخمی:

وقت اشاعت: 16/10/2016 - 03:08:52

روسی فوجیوں اور شمالی کوریا کے چند ماہی گیروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ:

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 22:01:47

اقوام متحدہ کی امن فوج کے دستے میں شامل پاکستانی فوجیوں نے افریقی ملک کاگا بندورو میں دہشت گرد حملہ ناکام بنا دیا:

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 21:47:13

مودی نے چینی صدر کے ساتھ ملاقات میں مسعود اظہراوراین ایس جی کا معاملہ اٹھایا ٬بھارتی وزارت خارجہ کا دعویٰ وزیراعظم مودی کی شی جن پنگ سے ملاقات سودمند رہی٬دہشت گردی کے خلاف مشترکہ اقدامات پراتفاق ہوا ہے ٬ دہشت گردی خطے کے لیے خطرہ ہے٬ این ایس جی پردوبارہ جلد مذاکرات ہوں گے٬وکاس سوراپ :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 21:19:45

بھارت کوسمجھنا ہو گا کہ دونوں ممالک کے درمیان مسئلہ کشمیر تنائو کی بنیادی وجہ ہے اسے حل کرنا ہو گا٬جنگ کسی بھی ملک کے مفاد میں نہیں ہے‘ 70 سال سے مسئلہ کشمیر پر کوئی پیش رفت نہیں ہوئی ہے٬ جموں و کشمیر کے بغیر کسی مذاکرات کا حصہ نہیں بن سکتی بھارت میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کا انٹرویو :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 21:14:58

صنعا میں جنازہ گاہ پر حملہ ’’غلط معلومات‘‘کی بنیاد پر کیا گیا ۔یمن میں سعودی قیادت میں حوثی باغیوں پر بمباری کرنے والے اتحادی افواج کا اعتراف-حملے کے نتیجے میں ہلاک یا زخمی ہونے والے افراد کے خاندان والوں کو معاوضہ ادا کرنے کی سفارش :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 20:54:57

روسی جنگی بحری جہاز شام میں داعش اور باغیوں کے خلاف کاروائی کیلئے روانہ :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 20:22:43

بغداد : مجلس میں خود کش دھماکا٬ ہلاک افراد کی تعداد 55 ہوگئی٬50سے زائد زخمی واقعہ بغداد کے شمالی ضلع الشعب میں پیش آیاجہاں ایک پر ہجوم مارکیٹ میں ٹینٹ لگایا گیا تھا جس میں مجلس جاری تھی دھماکہ موصل آپریشن کا ردعمل ہے داعش نے ذمہ داری قبول کرلی :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 20:18:14

جنگی جنون میں مبتلا بھارت نے روس سے دنیا کا مہلک ترین طیارہ شکن میزائل نظام خریدلیا طیارہ شکن میزائل نظام کی خریداری کا فیصلہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اور بھارتی وزیرِاعظم نریندر مودی کے درمیان ملاقات کے بعد کیا گیا :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 20:01:08

نریندر مودی اور ولادی میر پیوٹن کی ملاقات ٬ْ سیکریٹری خارجہ روس فوجی مشقوں کے سوال پر جواب ہی نہ دے سکی روس سے علاقائی تعاون اور انسداد دہشت گردی کے حوالے سے بات ہوئی ٬ْ جے شنکر کی میڈیا کو بریفنگ :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 20:01:07

بھارتی وزیراعظم کے حلقے میں مذہبی اجتماع کے دوران بھگدڑ مچنے سے 19ہندویاتری ہلاک :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 20:01:07

بغداد ٬ْ ہونے والے خودکش دھماکے میں 31 افراد ہلاک ٬ْ 30 کے قریب افراد زخمی :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 20:01:06

گرین ہاؤس گیس کا خاتمہ ٬ْ200ممالک معاہدے پر متفق گیس کے استعمال میں کمی لانے کیلئے معاہدے کے تحت ممالک کوتین گروپس میں تقسیم کیا گیا معاہدے کے تحت٬ یورپ اور امریکا سمیت ترقی یافتہ ممالک گرین ہاؤس گیس کے استعمال میں مرحلہ وار کمی لانے کے پابند ہونگے :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 20:01:05

وزیر اعظم کا فخر خیابان کا دورہ ٬ْ آذربائیجان کے سابق صدر حیدر علیوف کے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 19:15:10

عالمی سطح پر جوہری ہتھیاروں میں کمی کیلئے غیرامتیازی سلوک اختیارکرنے کی ضرورت ہے ٬ْ تہمینہ جنجوعہ بعض بڑی طاقتوں کی جانب سے جوہری ہھتیاروں کی تخفیف کیلئے دیرینہ قوانین اورضابطوں میں استثنیٰ دینے سے علاقائی سٹریٹیجک توازن متاثر ہوجاتاہے ٬ْ خطاب :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 19:15:07

عراق سے فوجیں واپس نہیں بلائیں گی:طیب اردوآن عالمی عدم تعاون کی صورت میں موصل کی جنگ میں متبادل آپشن موجود٬ ترک صدر :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 19:03:22

مارب تعزیتی کیمپ دھماکا باغیوں کی کارروائی ہے : یمنی صدر :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 19:03:21

حکمرانوں کیخلاف چارج شیٹ انتہائی سنجیدہ ہے٬بادشاہت سے نجات تک لوگ جمہوریت کے ثمرات سے مستفیدنہیں ہوسکتی آل پاکستان مسلم لیگ برطانیہ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سیّدشان عباس عابدی کی صحافیوں سے بات چیت :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 18:52:08

افغانستان کے شہرجلال آباد میں دھماکہ،ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔غیرملکی میڈیا:

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 18:16:44

وزیر اعظم محمد نواز شریف کا باکو میں فخر خیابان کا دور٬ سابق آذری صدر حیدر علیوف کے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 18:06:30

وزیر اعظم محمد نواز شریف آذربائیجان کا تین روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد اسلام آباد روانہ ہوگئے :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 18:06:28

چینی اور امریکی کمپنیوں کے زرعی شعبہ میں 2.1ارب ڈالر کے معاہدے چینی کمپنیاں امریکہ سے 5.1ملین ٹن زرعی مصنوعات برآمد کریں گی :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 18:02:38

چین اور بنگلہ دیش کا باہمی تعلقات کو تزویراتی شراکت داری کی سطح تک لے جانے پر اتفاق 0کے بعد دونوں ممالک کے درمیان اہم عالمی و علاقائی امور ,سیاسی ٬معاشی ٬ سلامتی اور ثقافتی شعبے میں باہمی تعاون کو فروغ حاصل ہوا‘چین بنگلہ دیش کی معاشی سماجی ترقی کے لیے تعاون جاری رکھے گا٬چینی صدر شی جن پنگ کی بنگلہ دیشی وزیراعظم سے ملاقات میں گفتگو :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 18:02:37

شام میں لڑائی مغرب اور روس کے درمیان کشمکش ہے٬بشارالاسد ترکی شام کے اندرونی معاملات میں دخل اندازی کا مرتکب رہا ہے اور اس نے اپنی فوجیں بھی شام میں اتار دی ہیں٬ ہم نے حلب میں آپریشن شروع کیا ہے تاکہ دہشت گردی کو ترکی کی طرف دھکیل دیا جائے٬شامی صدر کا روسی اخبار کو انٹرویو :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 18:02:36

مسجد اقصی کے حوالے سے یونیسکو کا فیصلہ مسلمانوں کی فتح ہے٬ مصری جامعہ الازہر :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 18:02:34

افغان صوبہ ہلمند میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں 43طالبان جنگجو ہلاک ٬ 28زخمی افغان سیکورٹی فورسز نے طالبان کی جیل سے 50قیدیوں کو بازیاب کرالیا ہلمند میں سیکورٹی فورسز کے تازہ دستے پہنچ گئے ٬صوبے کے کئی حصوں سے طالبان کو پیچھے دھکیل دیا گیا٬ افغان سیکورٹی فورسز نے متعدد علاقوں کا دوبارہ کنٹرول سنبھال لیا ٬افغان سیکورٹی حکام داعش نے ملک کے شمالی حصے میں 7ہزار جنگجوئوں کو تعینات کرنے کی منصوبہ بندی کرلی ہے٬ جنرل عبدالرشید دوستم :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 18:02:33

خطے میں عدم استحکام کی بنیادی وجہ مسئلہ کشمیر ہے ٬ بھارت کو اپنے وعدے کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے سنجیدگی کا مظاہرہ کرنا چاہئے٬ مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے ملک میں برداشت کا نیا سیاسی کلچرل متعارف کرایا٬ ہر جماعت کے منیڈیٹ کا احترام کیا گیا ہے٬2018 تک 10ہزار میگاواٹ بجلی نظام میں شامل ہوجائے گی وزیر اعظم محمد نواز شریف کی باکو میں صحافیوں سے غیر رسمی بات چیت :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 17:59:27

برطانیہ مسئلہ کشمیر حل کرانے کیلئے اپنا کرداراداکرے٬ بیرسٹر سلطان :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 17:31:25

خطے میں عدم استحکام کی بنیادی وجہ مسئلہ کشمیر ہے ٬ بھارت کے جانب سے اڑی واقعہ پرالزامات بے بنیاد ہیں لائن آف کنٹرول سے کوئی دراندازی نہیں ہو رہی ٬ پاکستان نے کئی بار مذاکرات کے ذریعے دیرینہ مسائل کے حل کی پیشکش کی تاہم بھارت کی جانب سے اس کا مثبت جواب نہیں دیا ۔مسلم لیگ کی حکومت نے ملک میں برداشت کا نیا سیاسی کلچرل متعارف کرایا ہے جس کے مطابق ہر جماعت کے منیڈیٹ کا احترام کیا گیا ہے ۔وزیر اعظم محمد نواز شریف کی باکو میں صحافیوں سے گفتگو :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 17:24:52

بغداد :خودکش دھماکے میں 35 افراد ہلاک اور 40سے زائد زخمی ہوگئی :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 17:24:52

گرین ہائوس گیسز محدود کرنے کا تاریخی عالمی معاہدہ طے پاگیا ․چین٬ لاطینی امریکہ اور جزیرہ نما ریاستیں2024 ٬بھارت٬ پاکستان٬ ایران٬ عراق اور خلیجی ممالک 2028تک گیسوں کا استعمال ترک کرنے پر متفق :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 17:24:52

برطانیہ میں کالے دھن کا راستہ بند کرنے کے لیے نیا قانون متعارف کسی اثاثے کے مالک کو اس بات پر مجبور کیا جا سکے گا کہ وہ بتائے اسے خریدنے کے لیے پیسے کہاں سے آئی متن :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 17:24:51

مضاربہ اسکینڈل کیس ٬مرکزی ملزم شفیق الرحمن کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کرنے کا حکم :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 17:21:08

پاکستان سمیت دنیا بھر میں15اکتوبرکو دیہی خواتین کا عالمی دن منایا گیا :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 17:21:07

میڈیا ایسی خبریں اور تجزیے دے جس سے معیشت ترقی کرے ٬بین اقوامی سطح پر مثبت پیغام جائے‘ میاں رحمان عزیز صحافت کسی بھی ریاست کا چوتھا ستون ہوتا ہے ٬ پاکستان کی معاشرتی اور اقتصادی ترقی میںمیڈیا کا کردار بہت اہم رہا ہے :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 17:21:06

اسلام آباد پولیس کی کارروائی٬گاڑی میں لفٹ دے کر راستے میں لوٹنے والے بین الصوبائی منظم گینگ کی اہم رکن گرفتار ملزمہ کے انکشاف و نشاندہی پر مسروقہ بازیافتہ طلائی زیورات دوبالیاں٬ایک انگوٹھی اور ایک چوڑی برآمد :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 17:21:06

وفاقی وزیر داخلہ سے روزنامہ ڈان کے ایڈیٹر ظفر عباس کی ملاقات٬خبر بارے حکومت کی جانب سے کی جانیوالی انکوائری بارے گفتگو خبر بارے تحقیقات کا مقصد رپورٹ کے تمام پہلوؤں ٬محرکات کو بے نقاب کر نا ہے٬ معاملے کی انکوائری کو منطقی انجام تک پہنچایا جائیگا٬ چودھری نثار ڈان نیشنل سیکیورٹی کے معاملات پر ملکی مفاد کا تحفظ ٬ذمہ دارانہ کردار ادا کرتا رہا ٬معاملے کی انکوائری میں مکمل تعاون کرینگے٬ ظفر عباس :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 17:21:06

چینی صدر برکس سربراہی کانفرنس میں شرکت کیلئے بھارتی ریاست گوا پہنچ گئے پانچوں ممالک کے رہنما برکس تعاون اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیالات کرینگے :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 16:31:12

عراق میں شیعہ اجتماع میں خودکش دھماکہ٬31افراد ہلاک ٬ 65 زخمی ٬ہلاکتوںمیں اضافے کا خدشہ :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 16:31:12

بھارت اور روس کے درمیان اسلحے کی خریداری اورہیلی کاپٹروں کی مشترکہ تیاری سمیت کئی دفاعی معاہدوں پر دستخط روس بھارت کو اینٹی میزائل ڈیفنس سسٹم ایس 400ٹریمف دے گا ٬بھارت روس سے 11356کلاس کی فریگٹس بھی خریدے گا٬مودی نے روسی صدر کے ساتھ ملاقات میں پاک روس فوجی مشقوں کا معاملہ بھی اٹھایا ٬بھارتی میڈیا کا دعویٰ دو نئے دوستوں کی بجائے ایک پرانا دوست بہتر ہوتا ہے٬روس سے 8نئے جوہری ری ایکٹروں کے حصول کی تجویز دی ہے ٬ کے اے 226ٹی ہیلی کاپٹرز فریگیٹس دونوں ممالک کے درمیان طویل پارٹنر شپ کی طویل تاریخ کا نیا باب ہے٬بھارتی نریندر مودی کی روسی صدر سے گفتگو پیوٹن مودی ملاقات میں دہشتگردی کی ہر شکل میں مذمت کی گئی٬مودی نے اڑی واقعے پرروس کی مذمت کا شکریہ اداکیا٬رو س سے علاقائی تعاون پر بات ہوئی ٬بھارتی سیکرٹری خارجہ ایس جے شنکر کی میڈیا بریفنگ ٬پاک بھارت فوجی مشقوں بارے سوال گول کرگئے :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 16:31:12

لیبیا کے شہرسرت پر قبضے کیلئے لڑائی ٬ 14 فوجی ہلاک :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 16:28:02

شامی فورسز کی حلب میں پیش قدمی جاری :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 16:28:01

نائجر میں امریکی امدادی کارکن اغوا :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 16:28:00

ْ جامعہ الازہر کا یونیسکو کی جانب سے مسجد اقصی کے حوالے سے قرار دادکی حمایت کا خیرمقدم :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 16:24:23

میکسیکو کے بندر گاہی شہر عاقہ پلکو میں قدیم چینی ’’برآمد کوالٹی کے مٹی کے برتنوں ‘‘ کی دریافت :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 16:21:35

چینی صدر کے دورہ گوا سے برکس تعاون میں جان پیدا ہونے اور اعتماد ہونے کا امکان :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 16:21:34

چین بھارت کیساتھ کافی محنت سے قائم کئے گئے ٹھوس تعلقات کو برقراررکھنا چاہتاہے ٬ صدر شی جن پنگ :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 16:21:33

چین میں 2017ء کیلئے سرکاری ملازمین کی بھرتی کا عمل شروع ہو گیا 00سے زائد آسامیوں کیلئے درخواست دہندگان نے اندراج شروع کر دیا :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 16:21:32

چینی سائنسدان سمندری چاول کی پیداوار میں اضافے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 16:21:30

چین اور سری لنکا کا پارلیمانی تعاون میں اضافہ کرنے کا عزم چین کے اعلیٰ رکن پارلیمنٹ اور سیاسی مشیر کی سری لنکا کی پارلیمنٹ کے سپیکر کیساتھ ملاقاتیں :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 16:22:54

توقع ہے کہ چین اور لاطینی امریکہ و جزائر غرب الہند کے ممالک کے درمیان روایتی دوستی مزید مستحکم ہو گی طرفین کو تجارتی ڈھانچے کو بہتر بنانے کیساتھ پیداواری تعاون کو فروغ دینا چاہئے ٬چینی نائب صدر کا فورم سے خطاب :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 16:20:32

وینچر کیپیٹل کی ترقی کو فروغ دیا جائے ٬ نائب وزیر اعظم چین :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 16:20:32

عراق میں داعش کا خاتمہ کئے جانے کے موقع پر بعض ممالک مداخلت کر رہے ہیں٬حیدر العبادی :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 16:20:32

سلامتی کونسل کی مقبوضہ علاقوں میں یہودی بستیوں کی توسیع سے متعلق اسرائیلی حکومت کے غیر قانونی اقدام پر تنقید :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 16:20:32

ہلمند میں طالبان کا سینکڑوں سرکاری فوجیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 16:20:32

شمالی بھارت میں ہندووں کے مذہبی اجتماع میں بھگدڑ سے 12افرد ہلاک٬ 5شدید زخمی :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 16:20:32

بغدادمیں خودکش حملہ،31افرادہلاک جبکہ50زخمی ہوگئے۔غیرملکی خبرایجنسی:

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 15:40:02

جنوبی کوریا : بس کو آگ لگ گئی٬ 10 افراد ہلاک :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 16:17:08

حلب شہر میں شامی فورسز کی پیش قدمی جاری :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 16:15:20

نائجر میں ایک امریکی امدادی کارکن اغوا :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 16:15:18

یمن میں جنازے کا اجتماع پر فضائی حملہ ’لرزہ خیز‘ تھا٬ امریکی حکام :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 16:15:17

لیبیا کی حکومتی فورسز کی سرت شہر میں پیش قدمی :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 16:15:15

پاکستانی اداکاروں کی فلموں پر پابندی خوش آئند فیصلہ ہے ٬ شیوسینا :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 16:15:13

یمن میں فائربندی٬برطانیہ سلامتی کونسل میں قرارداد جمع کرائے گا :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 16:11:25

یوکرائنی تنازعہ٬ جرمن چانسلر روسی صدر سے ملاقات کریں گی :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 16:11:25

طالبان کے ساتھ 10 روزہ جھڑپوں میں 200 سے زائد افغان سکیورٹی اہلکار ہلاک ہوئے٬رپورٹ :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 16:11:25

موصل پر امریکی قیادت میں بین الاقوامی اتحاد کی فضائی کارروائیوں میں تیزی :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 16:11:25

کیوبا کے لیے ہیومینیٹیرین اقدامات٬ امریکا نے تجارتی پابندیاں مزید نرم کر دیں :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 16:10:23

روس ترکی کو میزائل دفاعی نظام فروخت کر سکتا ہے٬ ماسکو حکومت :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 16:10:23

عراق٬ بغاوت کا منصوبہ ناکام٬ داعش جنگجوئوں نے اپنے ہی 58 ساتھیوں کو قتل کردیا داعش رہنما ابوبکرالبغدادی کا قریبی ساتھی کمانڈردیگرباغیوں کے ساتھ مل کرموصل شہرکوعراقی فورسز کے حوالے کرنا چاہتا تھا ہزارمہاجرین کو پہلے سے نصب شدہ خیموں میں بسایا جا سکتا ہے٬ نارویجین ریفیوجی کونسل کے ترجمان کی تجویز :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 16:10:23

دنیا کا امیر ترین شخص بل گیٹس مچھر سے خوفزدہ ’مجھے شارک مچھلی سے ڈر نہیں لگتا البتہ میں جس سے سب سے زیادہ خوف زدہ ہوں وہ شے مچھر ہے٬ بل گیٹس :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 16:10:23

افغانستان کے چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ سعودی عرب کا تین کاروزہ دورہ کریں گی :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 15:03:16

افغانستان کا بھارت کے شہرحیدرآباد میں قونصل خانہ کھولنے کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 15:03:16

افغانستان میں تشدد کے واقعات میں 64عسکریت پسند اور12فوجی اہلکار ہلاک :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 15:03:16

عالمی سطح پر جوہری ہتھیاروں میں کمی کیلئے غیرامتیازی سلوک اختیارکرنے کی ضرورت ہے٬ بعض بڑی طاقتوں کی جانب سے جوہری ہھتیاروں کی تخفیف کیلئے دیرینہ قوانین اورضابطوں میں استثنیٰ دینے سے علاقائی سٹریٹیجک توازن متاثر ہوجاتاہے٬ جوہری تخفیف کے ضمن میں قوانین پر مبنی مساوی اور غیر امتیازی بین الاقوامی لائحہ عمل اختیار کرنا وقت کی ضرورت ہی جنیوا میں اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب تہمینہ جنجوعہ کا جنرل اسمبلی کی تخفیف اسلحہ اوربین الاقوامی سلامتی کمیٹی کے اجلاس سے خطاب :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 14:54:30

مالی سال 2016ء کے دوران امریکی بجٹ کا خسارہ 34فیصد تک پہنچ گیا :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 14:52:08

لیبیا کے شہرسرت پر قبضے کیلئے لڑائی ٬ 14 فوجی ہلاک :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 14:52:06

شامی فورسز کی حلب میں پیش قدمی جاری :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 14:52:06

نائجر میں امریکی امدادی کارکن اغوا :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 14:52:05

ْ جامعہ الازہر کا یونیسکو کی جانب سے مسجد اقصی کے حوالے سے قرار دادکی حمایت کا خیرمقدم :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 14:52:05

ماحولیاتی تحفظ کے لیے 200 ممالک کاگرین ہاؤس گیسزکو محدود کرنے سے متعلق معاہدے پر اتفاق :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 14:52:04

نائجر میں ایک امریکی امدادی کارکن اغوا٬امریکی محکمہ خارجہ نے تصدیق کردی :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 14:22:42

متحدہ عرب امارات ٬جعل سازی کے الزام میں ایشیائی ڈرائیور کو 3 ماہ قید٬جرمانے اور ملک سے بے دخلی کی سزا :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 14:22:40

امریکا ٬ایف بی آئی نے دانستہ طور پر طیارہ گرائے جانے کی تحقیقات شروع کردی :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 14:22:39

لیبیائی فوج کا داعش کے جاسوس طیارے کو قبضے میں لینے کا دعویٰ داعش کے ٹھکانوں سے لیپ ٹاپ اور اہم دستاویزات بھی برآمد :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 14:22:37

ڈونلڈٹرمپ نے اپنے اوپرلگنے والے تمام الزامات کومسترد کردیا ہلیری کلنٹن میری کردارکشی کررہی ہے٬ کچھ لوگ الزامات صرف سستی شہرت کیلئے لگارہے ہیں٬الزامات کے پیچھے لبرل میڈیااورکلنٹن کی مہم کاہاتھ ہے ٬ریپبلکن صدارتی امیدوار :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 14:22:37

امریکا نے کیوباکیلئے نئی پالیسی کااعلان کردیا نئی پالیسی میں وسیع تعلقات٬تعاون اوردونوں ملکوں کیلئے مواقع موجودہیں٬ امریکہ سے کیوبا کو محدود برآمدات اور امریکی فرمزکوکیوبا میں انسانی بنیادوں پرانفراسٹرکچرکی تعمیر کی اجازت ہوگی٬ امریکی نیشنل سیکورٹی ایڈوازرسوزین رائس :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 14:22:35

افغانستان میں تشدد کے واقعات میں 64عسکریت پسند اور12فوجی اہلکار ہلاک :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 14:22:32

چین اور منگولیا کا فوجی تعاون کو مضبوط بنانے کا عزم دونوں ملکوں کی افواج کے درمیان مثالی تعلقات موجود ہیں منگولیا کی خارجی پالیسی میں ان تعلقات کو ترجیح حاصل ہے ٬ زو کی لیانگ :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 14:14:41

چین اور بنگلہ دیش کا مختلف شعبوں میں تعاون پر اتفاق ہمارے درمیان تعلقات کو فروغ دینے کے مواقع موجود ہیں٬ چینی صدر :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 14:11:36

چین اور ہیٹی میں دو ارب ڈالر کے معاہدوں پر دستخط معاہدوں کا مقصد بجلی اور زراعت کی ترقی کیلئے کام کرنا ہے :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 14:11:36

گائوزو کے عوام کو غربت سے نجات دلانے کا منصوبہ علاقے میں سڑکوں اور ریلوں کا نظام بہتر بنایا جائے گا :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 14:11:36

چینی کاروباری گروپ کی کینیڈین وزیر اعظم سے ملاقات مالیات ٬ ٹیکنالوجی اور ثقافتی شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 14:11:36

چین ٬ گودام میں آتشزدگی ٬سامان جل کر راکھ گودام میں کاسمیٹکس ٬ رنگ روغن اور گاڑیوں کے پرزے موجود تھے :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 14:11:36

’’چینی کمیونسٹ پارٹی دنیا کے ساتھ مذاکرات میں ‘‘ چانگ کنگ کانفرنس میں 50ملکوں کی نمایاں شخصیات شریک ہیں :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 14:11:36

روس ترکی کو میزائل دفاعی نظام فروخت کر سکتا ہے٬ ماسکو حکومت :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 13:36:22

ترکی کا عراق سے فوجیں واپس نہ بلانے کا اعلان عراق میں ترک فوج کی مداخلت کا مقصد دہشت گردوں کی سرکوبی ہے٬موصل کو دہشت گردوں سے آزاد کرانے کے لیے بین الاقوامی برادری کو تعاون کرنا ہوگا٬اگرعالمی برادری کی طرف سے تعاون نہ کیا گیا ترکی کے پاس متبادل آپشن موجود ہیں ترک صدر رجب طیب اردگان کا حامیوں کے اجتماع سے خطاب :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 13:36:22

ملزم کی خودکشی نے دہشت گردی کے منصوبے کی تفتیش مشکل بنا دی٬ جرمن حکومت :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 13:36:22

صدارتی نظام کے نفاذکیلئے عوامی ریفرنڈم پارلیمنٹ کے موسم بہار کے اجلاس سے قبل ممکن ہے٬ترک وزیر انصاف :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 13:36:22

امریکہ میں 3 افراد پر مسجد پر حملے کے منصوبے کا الزام :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 13:36:22

برطانیہ کا یمن میں فائربندی کیلئے سلامتی کونسل میں قرارداد جمع کرانے کا اعلان :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 13:36:22

گرین ہاوس گیسزکا اخراج محدود کرنے پرعالمی سمجھوتہ طے پاگیا �صد ترقی پذیر ملکوں کا 2024 سے معاہدے پر عمل کرنے کے عزم کا اظہار ٬ پاکستان ٬بھارت اور خلیجی ممالک سمجھوتے پر 2029 سے عمل کریں گی :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 13:36:22

امریکہ کی دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی کوششوں کی تعریف دہشتگردی٬ عسکریت پسندی کے خاتمے کے لیے پاکستان کی مدد جاری رکھیں گے٬پاکستان خود دہشتگردی سے متاثر ہے٬اسلام آباد اپنی سرزمین دہشتگردی کیلئے استعمال ہونے نہ دے٬ الطاف حسین سے متعلق مقدمات کے خاتمے کا برطانوی حکومت سے پوچھا جائے٬ترجمان امریکی محکمہ خارجہ مارک ٹونر :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 13:33:19

امریکا کا یمنی حوثی ملیشیا کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا منصوبہ ملتوی یمن میں مداخلت کا امکان ہے نہ ہی امریکاتنازعے میں کسی بڑے کردار کی خواہش رکھتاہے٬ترجمان پینٹاگون :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 13:13:38

ملزم کی خودکشی نے دہشت گردی کے منصوبے کی تفتیش مشکل بنا دی٬ جرمن حکومت :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 13:13:37

جنوبی کوریا٬کیمیکل کمپنی کے ریٹائرملازمین کی بس میں آگ لگنے سے دس ہلاک ڈرائیورنے غیر ضروری انداز میں دوسری گاڑیوں سے آگے نکلنے کی کوشش کی٬پولیس نے گرفتارکرکے تحقیقات شروع کردیں :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 13:13:36

ترکی میں صدارتی نظام کے نفاذکے لیے مجوزہ ریفرنڈم کاانعقاد پارلیمنٹ کی موجودہ حیثیت برقرار ٬صدر اور وزارت عظمیٰ کے عہدے یکجا کر دیے جائیں گے٬وزیرانصاف کی گفتگو :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 13:04:34

شدت پسندوں کا مصری فوجی چوکی پر حملہ٬ 12اہلکارہلاک حملہ نہر سوئز کے مشرق میں 80 کلومیٹر کی دوری پر کیا گیا٬مصری سیکورٹی وطبی حکام نے ہلاکتوں کی تصدیق کردی :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 13:04:32

طالبان کے ساتھ جھڑپوں میں 200 افغان سکیورٹی اہلکار ہلاک ہلاک ہونیوالوں میں پولیس اورفوجی اہلکارشامل٬45عام شہری بھی مارے گئے٬صوبائی کونسل :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 13:04:32

یمن میں فائربندی کے لیے برطانیہ سلامتی کونسل میں قرارداد جمع کرائے گا یمن میں فریقین فوری فائربندی٬ سیاسی عمل کے ذریعے تنازعے کو حل کرنے کی کوشش کریں٬برطانوی مطالبہ :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 13:04:31

روس کا ترکی کو میزائل دفاعی نظام فروخت کر نے کااعلان ترک حکومت نے خواہش کی تو اسے مختلف میزائل دفاعی نظام فروخت کیے جائیں گے٬صدارتی ترجمان :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 13:04:30

اوبامہ نے بطور امریکی صدر ملنے والے تحائف قومی خزانے میں جمع کروا دئیی تحفے میں ملنے والے کیوبن سگار کے سات ڈبوں کو تلف کرنے کے لیے امریکی سیکرٹ سروس کے حوالے کر دیا گیا :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 13:04:29

یوکرائنی تنازعہ٬طویل عرصہ بعد جرمن چانسلر روسی صدر سے ملاقات کریں گی :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 13:04:28

عراق کے شہر موصل پر امریکی قیادت میں بین الاقوامی اتحاد کی فضائی کارروائیوں میں تیزی :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 13:04:27

جنوبی سوڈان کے مفرورعلیل باغی لیڈر ریک مچار علاج کرانے جنوبی افریقہ پہنچ گئے :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 13:03:28

آسٹریلیا میںکروڑوں سال پہلے بسنے والی سورڈ فش کی دریافت :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 13:00:20

صہیونی فوج نے شہید فلسطینی مہند الحلبی کی عمر رسیدہ والدہ کو پوچھ گچھ کیلئے طلب کر کے حراست میں لے لیا :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 12:23:58

اسرائیلی حکام نے زیر حراست فلسطینی شہری کو دی جانیوالی کینسر کی دوائی روک دی ٬حالت تشویشناک :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 12:23:57

غرب اردن ٬ قابض فوج کا وحشیانہ کریک ڈاؤن ٬متعدد فلسطینیوں کو گرفتار کر کے نامعلوم مقامات پر منتقل کردیا :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 12:17:52

غرب اردن ٬سیکیورٹی فورسزنے دیوار فاصل کے نیچے سرنگ کھودنے کے الزام میں تین فلسطینیوں کو گرفتارکرلیا :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 12:17:51

عراقی عوام داعش کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں اورخودکو آزادکرائیں٬ترکی سعودی شاہ سے ترک وزراء کی ملاقات ٬دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال٬عرب امورمیں ایرانی مداخلت کی مذمت :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 12:17:50

یمنی باغیوں نے امریکی بحری بیڑے پر میزائل حملوں کی تردید کردی صالح فورسز اپنے زیرانتظام علاقوں میں بین الاقوامی جہاز رانی کی سلامتی کی خواہش رکھتی ہیں٬عسکری ترجمان کی گفتگو :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 12:17:49

کمزور ترین لوگوں کے مسائل اور تکالیف کو براہ راست دیکھا ہے٬آنتونیو گٹریس اختیارات کو بنا کسی جانب داری یا خوف کے تنظیم کے منشور کے مطابق عمل میں لائوں گا٬نومنتخب سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 12:17:48

مخالفت کیوں کی اسرائیل نے یونیسکو سے ہر طرح کا تعاون معطل کر دیا :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 12:17:46

لیبی فوج نے داعش کا جاسوس طیارہ قبضے میں لے لیا داعش کے ٹھکانوں سے لیپ ٹاپ اور اہم دستاویزات بھی برآمدکرلی گئیں٬لیبی صدارتی کونسل :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 12:17:45

شام میں لڑائی دراصل مغرب اور روس کے درمیان کشمکش ہے٬بشارالاسد ترک فوج کی شام میں مداخلت عالمی قانون کی خلاف ورزی قرار٬روس شامی عوام کا تحفظ کررہاہے٬انٹرویو :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 12:17:43

کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس نے ٹرمپ کو خطرہ قرار دیدیا ڈونلڈ ٹرمپ اپنے الفاظ اورعمل سے عوام کو مسلسل دھوکا دے رہے ہیں٬بیان :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 12:17:42

امریکہ: تین افراد پر مسجد پر حملے کے منصوبے کا الزام کرٹس ایلن ٬ گیون رائٹ اور پیٹرک یوجین سٹین نے حملے کے لیے اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد اکٹھا کر لیا تھا٬ا مریکی وزارت انصاف :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 12:07:38

اردنی پائلٹ نے جان بوجھ کر امریکی طیارہ مارگرایا دانستہ طیارہ گرائے جانے کی تحقیقات٬مشاق طیارہ اردنی ہواباز نے گرایا٬ ٹرینر :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 11:54:48

ایران دنیا بھر میں شیعہ ملیشیاؤں کو اسلحہ مہیا کررہا ہے٬ امریکا حوثی باغیوں کو مہلک ہتھیار فراہم کرکے ایران نے عالمی سلامتی کونسل کی قراردادوں کی کھلی مخالفت کی٬امریکی فوج :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 11:54:44

عراق سے کبھی بھی اپنی فوجیں واپس نہیں بلائیں گے٬ترکی عالمی عدم تعاون کی صورت میں موصل کی جنگ میں متبادل آپشن موجودہے٬طیب ایردوآن :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 11:50:48

امریکہ نے کیوبا پر عائد تجارتی پابندیاں نرم کردیں تجارت کو فروغ دینے کیلئے نئے اقدامات کا نفاذکل سے ہو جائے گا٬امریکی محکمہ خزانہ :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 11:50:48

ٹرمپ کے خلاف مزید دو خواتین کی جانب سے دست درازی کا الزام الزامات عائد کرنیوالی خواتین خطرناک حد تک جھوٹی ہیں٬ٹرمپ٬منتخب ہواتوہیلری کو ضرورجیل میںڈالوں گا٬خطاب :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 11:50:48

امریکا نے پروازوں میں سام سنگ گیلیکسی نوٹ سیون فونز لانے پر پابندی عائد کر دی :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 11:13:06

یوٹیوب کے پاس دنیا کی 78 زبانوں میں پانچ کروڑ سے زیادہ ویڈیوز موجود ہیں :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 11:13:04

آسٹریلیا میںکروڑوں سال پہلے بسنے والی سورڈ فش کی دریافت :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 11:13:03

برطانیہ کو تجارتی فوائد صرف ای یو میں رہنے سے ملیں گے٬ڈونلڈ ٹسک :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 11:13:01

جنوبی سوڈان کے باغی رہنماء ریک مچار علاج کے لیے جنوبی افریقہ پہنچ گئی :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 11:12:12

ملزم کی خودکشی نے دہشتگردی کے منصوبے کی تفتیش مشکل بنا دی٬ جرمن حکومت :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 11:12:11

جرمن چانسلریوکرینی تنازعہ پر روسی صدر سے ملاقات کریں گی :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 11:12:10

ترکی میں صدارتی نظام کے نفاذکے لیے مجوزہ ریفرنڈم :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 11:12:08

ْامریکی قیادت میں بین الاقوامی اتحاد کی شدت پسند تنظیم داعش کے خلاف فضائی کارروائیاں تیز :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 11:12:07

امریکا کا کیوبا کے ساتھ تجارت کے لیے مالیاتی لین دین سے متعلق عائد پابندیاں مزید نرم بنانے کا اعلان :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 11:11:26

برطانیہ یمن میں جنگ بندی کے لیے سلامتی کونسل میں قرارداد جمع کرائے گا :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 11:11:26

روانڈا٬ موسیماتی تبدیلی بارے اجلاس کے شرکاء نتائج کیلئے پٴْرامید :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 11:11:26

کینساس٬ تارکین وطن پر حملے کی سازش میں ملوث 3 افراد گرفتار :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 11:11:26

چین٬ قومی خلائی ادارے نے مریخ پر خلائی گاڑی بھیجنے کے پراجیکٹ کے تعارف کے لئے 11 معروف چینیوں کو ایلچی مقرر کر دیا :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 11:11:26

سنگاپورآسٹریلیا میں فوجی اڈہ قائم کرے گا :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 11:11:26

ولندیزی مصورکی 10 ملین ڈالر میں فروخت ہونے والی تصویر جعلی نکلی :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 11:11:26

شام کے بحران پر ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 11:11:26

تشدد کا سلسلہ بند کیا جائے٬ فلسطینی بچوں کا مطالبہ :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 11:11:26

عراق٬ جزیرہ حدیثہ دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا گیا :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 11:11:26

عرب ممالک شامی بحران کے طول پکڑنے کے ذمہ دار ہیں٬ عمانی وزیر خارجہ :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 11:11:00

شام٬ حضرت سکینہ کے روضے کو منہدم کرنے والا دہشت گرد کمانڈر ہلاک :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 11:10:58

امریکی خارجہ پالیسی مشرق وسطیٰ کے بحران کی جڑ ہے٬ جیل اسٹائن :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 11:10:57

یورپی یونین سے اخراج میں تاخیر برداشت نہیں کریں گے٬ برطانیہ :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 11:10:55

جرمنی کے شہر راشٹاٹ میں بم حملے کی دھمکی٬ میٹرو اسٹیشن کو خالی کرا لیا گیا :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 11:10:54

شام میں سفارتخانے پر مارٹر حملے میں النصرہ ملوث ہے٬ روس :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 11:10:53

مالدیپ نے دولت مشترکہ سے علیحدگی اختیار کر لی :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 11:10:52

لندن میں بریگزٹ کے حامیوں اور مخالفین کے مظاہری :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 11:10:50

عراق سے فوج واپس نہیں بلائیں گے ٬ رجب طیب اردوان :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 11:10:49

امریکا میں طیارہ دانستہ گرائے جانے کے واقعہ کی تحقیقات :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 11:09:02

مصر کا اعلیٰ سطحی وفد سعودی عرب کا دورہ کرے گا٬ لیبیا٬عراق٬ یمن اور شام میں جاری تنازعات سمیت علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 11:09:02

اقوام متحدہ شام میں فوری جنگ بندی کے لیے کردار ادا کرے٬خلیج تعاون کونسل :

وقت اشاعت: 15/10/2016 - 11:09:02


کراچی: پریس کلب میں ایم کیو ایم لندن کی ہدایت پر ایم کیو ایم پاکستان کی نئی رابطہ کمیٹی رہنما پروفیسر ظفر عارف ساتھی اسحاق، کنور خالد یونس، مومن خان، اور دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


کراچی: پریس کلب میں ایم کیو ایم لندن کی ہدایت پر ایم کیو ایم پاکستان کی نئی رابطہ کمیٹی رہنما پروفیسر ظفر عارف ساتھی اسحاق، کنور خالد یونس، مومن خان، اور دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


کراچی: ایم کیو ایم کے رہنما کنور خالد یونس پریس کانفرنس کے بعد واپس گھر جا رہے ہیں۔


کراچی: پریس کلب کے باہر رینجرز اہلکار ایم کیو ایم کے کارکنان پارٹی کے حق میں نعرے بازی کرر ہے ہیں۔


کراچی: پریس کلب کے باہر رینجرز اہلکار ایم کیو ایم کے کارکنان پارٹی کے حق میں نعرے بازی کرر ہے ہیں۔


کراچی: پریس کلب کے باہر رینجرز اہلکار ایم کیو ایم کی خواتین ورکرز سے پوچھ گچھ کر رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان مقامی ہوٹل میں انصاف پروفیشنل فورم کے زیر اہتمام منعقدہ سیمینار کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: انصاف پروفیشنل فورم کے زیر اہتمام منعقدہ سیمینار کے شرکاء قومی ترانے کے احترام میں کھڑے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان مقامی ہوٹل میں انصاف پروفیشنل فورم کے زیر اہتمام منعقدہ سیمینار کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔


حیدر آباد: نوجوانان سنی اتحاد گوٹھ نور خان چانگ کے رہنما ء عبدالعزیز ، مبین، محمد اقبال اور دیگر پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


حیدر آباد: چیف کلکٹر کسٹمز محمد زاہد کھوکھر کسٹم ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں، برآمد ہونے والا اسمگلنگ کا سامان بھی موجود ہے۔


حیدر آباد: سندھ یونیورسٹی ہاؤسنگ سوسائٹی جامشورو کے رہائشی غلام دستگیر پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


حیدر آباد: سماجی تنظیم کے زیر اہتمام میں آدم جی ابڑو، پنہل ساڑیو اور دیگر اسٹیج پر موجود ہیں۔


حیدر آباد: قاسم آباد کے رہائشی انصاف کے لیے احتجاج کر رہے ہیں۔


حیدر آباد: ٹنڈو جام کی رہائشی خواتین با اثر وڈیرے کے خلاف احتجاج کر رہی ہیں۔


حیدر آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما خاوند بخش جہیجوپریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: سفید چھڑی کے عالمی دن کے موقع پر نابینا افراد اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر مظاہرہ کر رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ائیرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں، عبدالعلیم خان اور اعجاز چوہدری بھی ہمراہ ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن منشیات کے خلاف شروع کی جانے والی مہم بارے بلائے گئے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: سڑک کنارے لگے سٹال پر پھولوں کا خوبصورت منظر۔


اسلام آباد: دوکاندار اپنے دوکان پر فروخت کے لیے گلدان سجا رہا ہے۔


اسلام آباد: سڑک کنارے لگے سٹال پر پھولوں کا خوبصورت منظر۔


اسلام آباد: سڑک کنارے لگے سٹال پر پھولوں کا خوبصورت منظر۔


اسلام آباد: 9thایونیو پر جاری ترقیاتی منصوبے پر مزدور کام میں مصروف ہیں۔


اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: زیرو پوائنٹ ایریا میں گرین بیلٹ کا خوبصورت منظر۔


مظفر آباد: صدر ممنون حسین آزاد جموں و کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: صدر ممنون حسین آزاد جموں و کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: صدر ممنون حسین کو مظفر آباد آمد کے موقع پر پولیس کی جانب سے گارڈ آف آنر پیش کیا جا رہا ہے۔


مظفر آباد: صدر ممنون حسین کو مظفر آباد آمد کے موقع پر پولیس کی جانب سے گارڈ آف آنر پیش کیا جا رہا ہے۔


مظفر آباد: صدر ممنون حسین سے قانون ساز اسمبلی کے سپیکر شاہ غلام قادر ملاقات کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: صدر ممنون حسین، صدر آزاد جموں و کشمیر محمد مسعود خان اور وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر محمد فاروق حیدر خان آزاد جموں و کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے ارکان سے گفتگو کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: صدر ممنون حسین، صدر آزاد جموں و کشمیر محمد مسعود خان اور وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر محمد فاروق حیدر خان ملاقات کے دوران تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: سائیکل سوار محنت کش خالی بوریاں لیے اپنی منزل کی جانب گامزن ہے۔


مری: مقامی ہوٹل میں جاری پولیو فری ورکشاپ میں سینیٹر عائشہ رضا فاروق شریک ہیں۔


اسلام آباد: سائیکل سوار محنت کش خالی بوریاں لیے اپنی منزل کی جانب گامزن ہے۔


اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں سڑک کنارے گرین بیلٹ پر آگ لگی ہوئی ہے۔


اسلام آباد: ایک بزرگ محنت کش فروخت کے لیے انگور چھانٹ کرر ہا ہے۔


اسلام آباد: 9thایونیو پر جاری ترقیاتی منصوبے پر کام جاری ہے۔


اسلام آباد: 9thایونیو پر جاری ترقیاتی منصوبے پر کام جاری ہے۔


لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ خان سنبل سے جماعت اسلامی کا وفد ملاقات کر رہا ہے، ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان بھی موجود ہیں۔


لاہور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق منصورہ میں سیاسی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان مقامی ہوٹل میں سنٹر ریجن پنجاب کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کے ہمراہ ترکی کی وزارت صحت کے مشیر حسن کاگل، ترک قونصل جنرل سردار ڈینز اور وفد کے دیگر ارکان کا گروپ فوٹو۔


پشاور: آل پاکستان چیلنج کپ فٹبال ٹورنا منٹ کوارٹر فائنل کے موقع پر کھلاڑی مہمان خصوصی سے ہاتھ ملا رہے ہیں۔


پشاور: پی ای ایف یونیورسٹی انٹر کالج رسہ کشی مقابلوں میں بوائز فاتح ٹیم کا مہمان خصوصی کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


چیف ایگزیکٹو پیسکو انوارالحق دیہہ پایان (نوے کلے) کے لیے نئے فیڈر کا افتتاح کر رہے ہیں۔


پشاور: تحریک انصاف یوتھ ونگ فاٹا کے مرکزی رہنما شاہد شینواری پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


پشاور: آل پاکستان چیلنج کپ فٹبال ٹورنا منٹ کوارٹر فائنل کے موقع پر کھلاڑیوں کا مہمان خصوصی کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


لاہور: سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن پنجاب شمائل احمد خواجہ محکمہ کی ترقیاتی سکیموں پر پیشرفت پر جائزہ لینے سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر ) محمد عثمان بہاولپور روڈ جی او آر ٹو میں ڈینگی کے حوالے سے دورہ کر رہے ہیں۔


لاہور: چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ ایس پیز کے ہمرا ہ انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے پولیس لائن مناواں کا دورہ کر رہے ہیں۔


لاہور: مسلم لیگ (ق ) لائرز ونگ پنجاب کے صدر عالمگیر ایڈووکیٹ کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس سے سابق صوبائی وزیر قانون محمد بشارت راجہ خطاب کر رہے ہیں۔


مظفرآباد: اسپیکر قانون ساز اسمبلی شاہ غلام قادر صدر ممنون حسین کو آیت الکرسی کا تحفہ پیش کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان کی طرف سے صدر پاکستان کے اعزاز میں دی گئی ضیافت میں ان کے ساتھ محو گفتگو ہیں۔


بیلجیئم: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما چوہدری محمد سرور کا مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کی مہم کے دوران بیلجیئم میں سرفراز فیقی اور دیگر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


لاہور: ڈیموکریٹک کمیشن فار ہیومن ڈویلپمنٹ کی ڈائریکٹر تنویر جہاں پریس کانفرنس کر رہی ہیں۔


لاہور: دریائے راوی کے اوپر نئے پل کی تعمیر جاری ہے۔


لاہور: ایک بھکاری خاتون سڑک کنارے بیٹھی اپنی بچی کو پیار کر رہی ہے۔


لاہور: ریلوے ملازم ہتھ ریڑھی پر اپنے ساتھیوں کو بٹھائے گڑھی شاہو پل سے گزر رہے ہیں۔


لاہور: ایف پی سی سی آئی کے ریجنل چیئرمین میاں رحمان عزیز ”اقتصادی ترقی میں میڈیا کے کردار“ کے حوالے سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں، لاہور چیمبر کے صدر عبدالباسط ، ایم پی اے رانا ارشد، منظور الحق ملک بھی موجود ہیں۔