بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات ستمبر

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-09-22)

آرمی چیف نے7خطرناک دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی ان تمام دہشتگردوں کو فوجی عدالتوں نے سزاسنائی تھی،دہشتگردمعصوم شہریوں،پولیس اہلکاروں اورمسلح افواج کےاہلکاروں کےقتل میں ملوث تھے۔آئی ایس پی آر

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

وزیراعظم محمد نواز شریف سے نیپال کے وزیر خارجہ پریکاش سرن ماہت کی ملاقات نیپالی وزیراعظم پُشپا کمال داہل کے لئے وزارت عظمیٰ کی ذمہ داریاں سنبھالنے پر نیک خواہشات کا پیغام دیا :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 23:19:05

بھارت نے سفارتی آداب کی دھجیاں اڑادیں، پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کو تقریب میں جانے سے روک دیا :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 23:11:42

بھارت سرکار کا پاگل پن آخری حد تک پہنچ گیا مودی کی زیر صدارت اجلاس میں پاکستان پر حملے کے منصوبے پر غور بھارت پاکستان پر سرجیکل اسٹرائیک کی تیاریاں کرنے لگا :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 23:09:05

وزیراعظم نواز شریف سے سابق برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ ملی بینڈ کی ملاقات باہمی دلچسپی کے امور، دوطرفہ تعلقات، علاقائی اور عالمی معاملات پر تبادلہ خیال :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 22:55:17

اڑی واقعہ میں پاکستانی اسلحہ ملنے کا دعویٰ کیا نہ پاکستان کو قصور وار ٹھہرایا ہے،بھارتی وزیر دفاع :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 22:55:17

ترک فوج کا مشرقی صوبے میں ڈرون حملہ ، چھ جنگجو مارے گئے :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 22:53:15

وزیراعظم کی سابق برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ ملی بینڈ سے ملاقات‘ علاقائی اور بین الاقوامی معاملات سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال نوازشریف نے ملی بینڈ کو مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے انسانیت سوز مظالم سے آگاہ کیا :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 22:37:43

و زیر اعظم سے نیپالی وزیر خارجہ کی ملاقات ،پاکستان اور نیپال مابین دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے اور تجارتی حجم بڑھانے پر غور ، نوازشریف کا منصب سنبھالنے پر نیپالی وزیر اعظم کیلئے نیک تمناؤں کا پیغام توقع ہے نیپال کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو فروغ ملے گا ، تجارت کے شعبے میں باہمی تعاون بڑھانے کی نمایاں گنجائش ، دونوں ممالک کے درمیان ساڑھے 13 کروڑ روپے کاتجارتی حجم اطمینان بخش نہیں ، آزاد تجارت کے معاہدے کو جلد حتمی شکل دی جائے ، و زیر اعظم کی گفتگو پاکستان کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینا چاہتے ہیں،نیپالی وزیر خارجہ :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 22:37:43

چین جینیاتی بینک قائم کرنے والا چوتھا ملک بن گیا :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 21:49:39

چین میں ڈرونز نے پارسل پہنچانے کاکام شروع کر دیا :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 21:49:09

دیوار چین کے ایک حصے کو مبینہ طور پر نقصان پہنچانے کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 21:49:09

ہانگ کانگ کو چین کا حصہ تسلیم کرتے ہیں ، امریکی قونصل جنرل برائے ہانگ کانگ :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 21:49:09

بھارت کا جنگی جنون عروج پر ، مقبوضہ کشمیر میں فوجی نقل و حرکت تیزکردی ، بوفرز توپیں ایل او سی پر نصب کردیں ،غیر ملکی میڈیا کئی جگہوں پر بھاری اور درمیانے درجے کے ہتھیار اگلے مورچوں پر پہنچانا شروع کر دیئے بوفرز توپوں اور 105 درمیانی رینج کی دوسری توپوں کی اوڑی کے چڑی میدان، موہرا اور بونیار میں تنصیب ، سونہ مرگ میں بھی بڑے ہتھیارنصب ،ان مقامات آزاد کشمیر میں دفاعی تنصیبات کو نشانہ بنایا جاسکتا ہے فوج اور قوم کسی بھی خطرے سے نمٹنے کے لئے پوری طرح تیار ہے، پاکستان کی وارننگ :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 21:42:40

بھارت نے لائن آف کنٹرول کے اگلے مورچوں پر موجود فوج کو اسلحے کی ترسیل شروع کر دی: بی بی سی کا دعوی:

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 21:39:08

بھارت میں پاکستان ا ور وزیر اعظم کیخلاف نفرت انگیز مہم عروج پر پہنچ گئی ،بھارت ہندو انتہاء پسند تنظیم راشٹریہ ہندو کرانتی دل نے سفارتی آداب اور تہذیب کو بالائے طاق رکھ کر نواز شریف کے سر کی قیمت ایک کروڑ ر وپے مقرر کر دی :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 21:13:48

وزیراعظم کی نیویارک میں مصروفیات ختم ، 5روزہ قیام کے بعد (کل) لندن روانہ ، طبی معائنہ کرائینگے 3 روزگذارنے کے بعد26ستمبر کو وطن واپس پہنچیں گے :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 21:10:03

جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں، نوازشریف سے بڑھ کر امن کی بات کرنے والا کوئی نہیں ہے ،مختلف ممالک نے انسداددہشتگردی اور معاشی ترقی پر پاکستان کی تعریف کی‘سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری کی میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 21:10:03

ملک میں کچھ ہو جائے اس کا الزام نوازشریف پر لگا دیا جاتا ہے ، اب اگر آپ لوگوں کو خبر نہیں ملی تو اس کا الزام بھی مجھ پر لگا رہے ہیں، وزیراعظم نوازشریف کی انتہائی خوشگوار موڈ میں صحافیوں سے گفتگو ، سوالوں کے دلچسپ جواب :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 21:10:03

چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کو دیگر ملکوں کی طرح تمام یورپی ممالک نے بھی سراہا ہے ‘ وزیراعظم نواز شریف :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 21:08:24

ہم خاموش رہتے ہیں، اﷲ کامیابی دیتا ہے، ہردفعہ الیکشن میں جیت جاتے ہیں وزیراعظم نوازشریف کا صحافی کے سوال کا دلچسپ انداز میں جواب :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 21:08:24

بھارت کشمیریوں پر مظالم پر ڈھا کر اور پاکستان پر الزامات لگا کر مسئلہ کشمیر سے توجہ نہیں ہٹا سکتا ، پاکستان امن کا داعی ہے ، اب پی 5ملکوں کو کشمیر میں ہونے والے ظلم وستم اور بھارتی جارحیت سے ثبوت پیش کرینگے ، اب تک عالمی رہنماؤں سے تمام ملاقاتوں میں مسئلہ کشمیر کو اجاگر کیا ، دورہ کا بڑا مقصد ہی یہیتھا ، امریکہ اور اقوام متحدہ کوبھی بھارتی مظالم کے ثبوت دیئے، یہ مسئلہ صرف دو ملکوں کا نہیں بلکہ اقوام متحدہ کا بھی ہے ،اقوام متحدہ سے مقبوضہ کشمیر میں حقائق جاننے کیلئے انسانی حقوق کمیشن بھیجنے کا مطالبہ کیاہے ، آپریشن ضرب عضب کامیابی سے جاری ، پاک فوج کو بڑی کامیابیاں ملی ہیں، آپریشن میں2 لاکھ4ہزارسیکیورٹی اہلکار حصہ لے رہے ہیں، افغانستان میں بھی امن چاہتے ہیں یہ پورے خطے کے لئے فائدہ مند ہو گا ، سی پیک منصوبے کی یورپی ممالک نے بھی تعریف کی ہے‘وزیراعظم نوازشریف کی ناشتے کی میز پر صحافیوں سے گفتگو :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 21:08:24

پیرس،پاکستانی سفارتخانے اور پاکستانی کمیونٹی میں فاصلے پیدا کرنے کی کوششیں ایمبیسی کے نام پر فون کالز کر کے پاکستانی اور کشمیری کمیونٹی کے افراد کو ہراساں کیا جانے لگا :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 20:43:39

مقبوضہ کشمیر میں بھارت نے بے گناہ کشمیریوں کو شہید اور اندھا کیا وہاں کے لوگ غصے میں ہیں ٗوزیر اعظم بھارت اْڑی واقعے کی ذمہ داری بھی ہم پر ڈال رہا ہے ٗ معیشت میں بہتری کا بھی دنیا اعتراف کرتی ہے ٗ نواز شریف کی گفتگو :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 20:29:18

بھارت کی چارج شیٹ جھوٹ کاپلندہ ہے، مقتدرقوتوں نے پاکستان کیخلاف بھارت کی بلیم گیم کوسنجیدگی سے نہیں لیا پاک سرزمین پارٹی برطانیہ کے مرکز ی صد رچودھری الطاف شاہدکا سیمینار سے خطاب :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 20:05:22

نواز شریف سے سیاسی اختلافات کے باجود پاکستان کی تمام سیاسی جماعتوں کامسئلہ کشمیر پر موقف یکساں ہے ، برطانوی میڈیا مختلف حلقوں کی جانب سے وزیراعظم محمد نواز شریف کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کو جامع اور مکمل قرار دیدیا، دنیا کے مسئلہ کشمیر کی جانب توجہ دینے کی امید کا اظہار وزیر اعظم نے عالمی فورم پرمسئلہ کشمیر اچھے انداز میں پیش کیا،بھارت سے خطاب پرسخت ردعمل کی امید تھی عزیز احمدخان بھارتی مظالم اور موجودہ صورتحال گھمبیر ہوتی جا رہی ہے ،اس حوالے سے عالمی برادری رویہ غیرذمہ دارانہ ہے، اوباما کا اپنے خطاب میں کشمیر کا نام تک نہ لینا افسوسناک ہے، اشرف جہانگیر صورتحال بھارت کی ناکام پالیسی کی بنیاد پر تیزی سے تبدیل ہو رہی ہے ، نواز شریف کے ساتھ کئی اختلافات لیکن مسئلہ کشمیر پر تمام سیاسی جماعتوں کا موقف ایک ہی ہے اور ان میں کوئی دو آرا نہیں ، تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کا اعتراف، برطانوی میڈیا سے گفتگو میں وزیر اعظم کے خطاب پرردعمل :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 20:05:22

وزیر اعظم نے بان کی مون کو مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی دستاویزات پیش کیں ، وہ دیکھ کر بھارتی بربریت پر دہل گئے، بھارتی مظالم کی دستاویزات پاکستان کی طویل المدت حکمت عملی کا حصہ ہے ، بان کی مون نے مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر دلچسپی ظاہر کی ، مقبوضہ کشمیر میں فیکٹ فائنڈنگ مشن کے خاطر خواہ نتائج برآمد ہوں گے اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کی میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 20:00:17

پاکستان پر الزام تراشی بھارت کی عادت بن چکی ‘ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال انتہائی خراب ہے، پاکستان دہشتگردی کی بھاری قیمت چکا رہا ہے، دہشتگردی کے خلاف جاری جنگ کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے ،پاکستان کی معاشی صورتحال بہتر ہو رہی ہے و زیر اعظم نواز شریف کی نیو یارک میں ناشتے کی میز پر صحافیوں سے بات چیت :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 20:00:17

مودی حکومت نے پاکستان کو انتہائی پسندیدہ ملک کا درجہ واپس لینے پرغورشروع کردیا۔بھارتی وزیرخزانہ ارجن میگھوال:

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 18:51:39

پاکستان پرحملوں کاالزام لگانابھارت کی عادت بن چکی ہے۔نوازشریف بھارت کوکشمیریوں پرمظالم کا جواب دینا ہوگا،مقبوضہ کشمیرکی صورتحال انتہائی گھمبیرہے،کشمیرمیں108کشمیریوں کوشہید کردیا گیا،دہشتگردی خلاف جنگ کومنطقی انجام تک پہنچائیں گے،پاکستانی معاشی صورتحال دن بدن بہترہوتی جارہی ہے۔وزیراعظم کی پاکستانی صحافیوں کیساتھ ملاقات میں گفتگو:

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 18:08:57

افغان حکومت اور حزب اسلامی نے امن معاہدے پر دستخط کر دیئے ‘حزب اسلامی مسلح جدو جہد چھوڑ کر سیاسی عمل میں شامل ہو جائیگی روس ‘ فرانس ‘ امریکہ اور دیگر بڑے ممالک کی امن معاہدے کی کامیابی کیلئے افغان حکومت کو یقین دہانی :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 16:53:01

یونان نے تین ترک فوجیوں کی پناہ کی درخواست مستردکردی تینوں ترک فوجی یونان کے فیصلے کے خلاف اپیل کر سکتے ہیں،یونانی پولیس :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 16:49:35

ایران کو طیاروں کی فروخت، امریکہ نے دو بڑی کمپنیوں کو اجازت دے دی کمپنی ایران کی سرکاری ائر لائنز کو 80طیارے فروخت کرے گی،ترجمان امریکی ائیر بس :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 16:49:35

بھارتی فضائیہ کا ڈرون طیارہ راجھستان میں گر کر تباہ واقعے کی عدالتی تحقیقات کا حکم دے دیا گیا ہے،ترجمان بھارتی وزارت دفاع :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 16:47:35

امریکی وفد کا خفیہ دورہ ایران،بے پناہ پیارملا،رکن کانگریس امریکی وفد نے واشنگٹن میں پاکستانی سفارت خانے میں قائم ایرانی مفادات کے تحفظ کے بیورو سے ویزے حاصل کیے :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 16:47:35

چین اپنی قومی قوت کے پیش نظر اقتصادی و سیاسیات دونوں کے معاملے میں عالمی تناظر میں راستہ بنا رہا ہے چین نے جی 20- سربراہی کانفرنس میں عالمی معیشت اور سیاست نئی راہ متعین کی ہے ، میکسیکو کے ماہر سیاسیات کا انٹرویو :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 16:31:30

چینی سٹیٹ کونسلر جرائم کا مقابلہ کرنے کے بارے میں ویتنام میں اجلاس کی میزبانی کریں گے :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 16:30:44

چین کیساتھ گذشتہ برس تعلقات ” مستحکم اور مثبت “ رہے ، ویتنام :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 16:30:44

سکول بس اور ٹرک میں تصادم ‘13بچے زخمی 2 کی حالت تشویشناک ‘ ڈرائیور گرفتار ، حادثے کی تحقیقات جاری ہیں :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 15:26:46

چین اور تھائی لینڈ میں سیاحت کے فروغ کیلئے معاہدہ دونو ں ممالک کے وزراء نے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کر دیئے :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 15:26:44

چینی میانمر میں قدیم مقبروں کی بحالی کا کام کرینگے حالیہ زلزلہ سے 425 مقبروں اور عبادتگاہوں کو شدید نقصان پہنچا تھا :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 15:26:10

سنکیانگ سے غربت کے خاتمے کیلئے فوری اقدامات کئے جائیں ‘غربت کے مسئلے کو جڑ سے اکھاڑ دیا جائے چین کے نائب وزیر اعظم وانگ یانگ کی افسران کو ہدایت :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 15:26:10

چین میں عالمی یوم امن بھرپور طریقے سے منایا گیا :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 15:26:10

یمن ، سعودی قیادت میں اتحادی طیاروں کی ساحلی شہر حدیدہ پر بمباری، 20 شہری ہلاک :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 15:15:20

داعش کے زیرقبضہ علاقوں کو چھڑانے کے لیے فرقہ ورانہ بنیادوں پر تشدد برداشت نہیں کیا جائے گا،امریکی مندوب :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 15:15:20

روس اور امریکا کے سلامتی کونسل میں شام میں پْرتشدد واقعات کے حوالے سے ایک دوسرے پر الزامات :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 15:15:20

شامی شہریوں کو امداد کی فراہمی کے لیے امدادی قافلے جلد دوبارہ روانہ کئے جائیں گے،اقوام متحدہ :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 15:14:40

مالی میں تشدد امن عمل کو متاثر کر سکتا ہے، اقوام متحدہ :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 15:14:40

چین نے امریکی بڑے گوشت کی کئی مصنوعات کی درآمد پر 13 سال سے عائد پابندی ختم کر دی :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 15:03:34

نابلس، یہودی آباد کاروں اور فلسطینی نوجوانوں کے درمیان جھڑپیں :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 14:30:23

اسرائیلی حکام نے غزہ کی کرم ابو سالم کراسنگ کو بند کر دیا :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 14:30:23

نابلس، یہودی آباد کاروں اور فلسطینی نوجوانوں کے درمیان جھڑپیں :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 14:30:21

اسرائیلی حکام نے غزہ کی کرم ابو سالم کراسنگ کو بند کر دیا :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 14:30:21

اسرائیلی پولیس نے فلسطینی تاجر کو دہشت گردوں کو چھریاں بیچنے کے الزام میں گرفتار کرلیا :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 14:27:51

اسرائیل کا فلسطینی عوام کیخلاف جارحیت میں اضافہ القدس انتفاضہ کے نئے مرحلے سے خوف کا مظہر ہے، سمیرہ الحلایقہ :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 14:27:51

بھوک ہڑتال اسیران اسرائیل سے غیر قانونی انتظامی حراست ختم کرانے میں کامیاب :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 14:27:51

چین اپنی خارجہ پالیسی میں منگولیا کو بڑی اہمیت دیتا ہے، چینی وزیر خارجہ :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 13:54:42

چینی وزیر اعظم سرکاری دورے پر اوٹاوا پہنچ گئے چینی وزیر اعظم کا تیرہ سال کے دوران کینیڈ ا کا پہلا سرکاری دورہ ہے :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 13:54:42

چین وینزویلا کیساتھ تعاون مضبوط بنانے کاخواہش مند ہے دونوں ملک مشکلات پر قابو پاکر قومی ترقی کے مقاصد حاصل کر لینگے ، چینی وزیر خارجہ :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 13:53:23

دنیا کی 400یونیورسٹیوں میں چین کی52 یونیورسٹیاں شامل ہیں پہلی 50یونیورسٹیوں میں چین کی 7یونیورسٹیوں نے اپنی جگہ بنائی ہے ایشیاء کے چوبیس ممالک کی 290یونیورسٹیاں بھی فہرست میں نمایاں ہیں ٹائمز میگزین نے دنیا بھر کی 400 بہترین یونیورسٹیوں کی فہرست شائع کر دی :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 13:53:11

چین کینیڈا تعلقات ٹھوس بنیادوں پر قائم ہیں، چینی وزیر اعظم :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 13:53:09

امریکا اسرائیل عسکری ڈیل سے دفاعی عزم مزید مستحکم ہو گیا، ایرانی فوجی سربراہ :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 13:28:01

عالمی برادری کے ساڑھے تین لاکھ مہاجرین کو پناہ دینے کے وعدے ماضی میں عالمی برادری وعدے کرکے پوری نہیں کرتی رہی ،ہمیں اس موقع پر کچھ بہتر اقدامات کرنا ہوں گے،امریکی مندوب :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 13:28:01

سام سنگ نوٹ سیون نے امریکی کی جیب دھماکے سے اڑا دی،شدید زخمی :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 13:28:01

گھانا میں گاندھی کے مجسمے کے خلاف مہم، ہزاروں افرادکی حمایت :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 13:27:01

ٹوئیٹ ہٹانے کی درخواستیں، ترکی اور روس سب سے آگے :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 13:27:01

نئی عراقی عسکری مہم میں فرقہ ورانہ تشدد برداشت نہیں کیا جائے گا، امریکی مندوب :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 13:27:01

اقوام متحدہ شام میں امدادی سرگرمیوں کی بحالی کی تیاریوں میں مصروف نئے امدادی قافلے تیار ہیں اور انہیں کسی بھی وقت اپنا کام شروع کرنے کے لیے کہا جا سکتا ہے،ترجمان :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 13:23:42

مالی میں تشدد امن عمل کو متاثر کر سکتا ہے، اقوام متحدہ :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 13:23:42

یمن میں سعودی اتحاد کی بمباری سے 20 عام شہری ہلاک :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 13:23:42

کینیڈا ، تعلیمی ادارو ں کو بم حملوں کی مشکوک اطلاعات کے باعث بند کردیا گیا :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 13:15:54

کینیڈا میں ایک لاکھ 80ہزارڈالرکا سونا چرانے والا کمپنی ملازم گرفتار،اعتراف جرم :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 12:20:31

برطانوی فوجیوں کی یادگار پر خاتون نے پیشاب کردیا،سات ماہ قید :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 12:19:33

شامی فوج کا لڑاکا طیارہ دمشق کے نزدیک گر کر تباہ،پائلٹ کا پتہ نہ چل سکا :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 12:16:01

مصر نے جنگ بندی کے خاتمے کے بعد شام میں پہلافضائی حملہ کردیا :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 12:13:53

صرف آئی فون سیون کے لیے جہاز کے ٹکٹ نہ خریدیں :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 12:13:50

امریکی فوج کا عراق میں ’کیمیائی حملے‘ کے شبہہ کااظہار :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 12:10:07

بہاماس لیکس،کینیڈا کے 3بینکوں کی بھی2ہزار کمپنیاں آف شور نکلیں :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 12:10:06

امریکہ،شارلٹ میں سیاہ فام کے قتل کے بعد حالات کشیدہ، ایمرجنسی نافذ کردی گئی :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 12:10:06

بنگلہ دیش،دریائے سندھیا میں کشتی ڈوبنے سے 13 افراد ہلاک :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 12:08:57

بیماریوں کے خلاف جنگ کیلئے بانی فیس بْک کا 3 ارب ڈالر کا عطیہ :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 12:08:56

مصر، بحیرہ روم میں کشتی ڈوبنے سے 43 افراد ہلاک،163کو بچالیاگیا :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 11:48:47

ترکی، اسرائیلی سفارتخانے میں گھسنے کی کوشش پر حملہ آور محافظ کی فائرنگ سے زخمی :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 11:48:47

عراق میں امریکی فوجی اڈے پر داعش کا راکٹ حملہ،جانی نقصان نہیں ہوا :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 11:47:42

سیاہ فام کی ہلاکت کے خلاف مظاہرے،پولیس فائرنگ سے ایک شخص ہلاک :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 11:47:42

عراقی پارلیمنٹ نے وزیر خزانہ زیباری کو برطرف کرنے کی منظوری دے دی :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 11:47:42

برطانوی وزیرداخلہ کا نام بھی بہاماس لیکس میں شامل،دوکمپنیوں کی ڈائریکٹرنکلیں :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 11:44:44

فلپائنی صدر نے اوباما کے بعد یورپی رہنماؤں کو بھی کھری کھری سنادیں منشیات کیخلاف مہم ہرحال میں جاری رہے گی یورپی یونین جو کرنا چاہے کرلے، روڈریگو ڈیوٹرٹی :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 11:44:44

واٹس ایپ کے مقابلے میں گوگل کا میسنجر متعارف ایلوایپ ایساچیٹ بوٹ ہے جو صارف اور اس کے دوستوں کو چیٹ ہسٹری فراہم کرے گا :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 11:44:44

سعودی عرب کا مہاجرین کے لیے مزید 7.5 کروڑ ڈالرز کی امداد کا وعدہ :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 11:42:32

جرمن نائب چانسلر دوروزہ سرکاری دوے پر روس روانہ ہو گئے :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 11:42:32


لاہور: عوامی رکشہ یونین کے کارکن فیروز پور روڈ پر ایل پی جی کی قیمتوں میں خود ساختہ اضافے کے خلاف حاجی رفاقت اور ذیشان اکمل کی قیادت میں احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: ایکسپو سینٹر میں لوگ پولٹری ایسوسی ایشن کی طرف سے لگائی گئی نمائش دیکھ رہے ہیں۔


چشتیاں: تعلیمی بورڈ بہاولپور پری میڈیکل میں اول پوزیشن ہولڈر ہونہار طالبہ عائشہ رشید پرنسپل کے ہمراہ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے۔


کراچی: ڈاکٹر عافیہ کی ظالمانہ 86سالہ سزا کے خلاف عافیہ موومنٹ کے رضا کار کراچی پریس کلب پر 86روزہ ”ڈاکٹر عافیہ رہائی علامتی بھوک ہڑتال کیمپ“ کے پانچویں روز بیٹھے ہوئے ہیں۔


پشاور: مردان ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر محمد اسحاق پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


پشاور: قومی امن جرگہ کے مرکزی چیئرمین کمال شاہ گیسٹ آور پروگرام سے خطاب کر رہے ہیں۔


پشاور: پولیس کی جانب سے دیئے گئے الوداعی پارٹی کے موقع پر تبدیل ہونیو الے چیف سیکرٹری امجد خان کا پولیس افسروں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


پشاور: آئی جی پی ناٹر خان درانی تبدیل ہونے والے چیف سیکرٹری امجد علی خان کو پولیس شیلڈ دے رہے ہیں۔


پشاور: بم سکواڈ کے اہلکا بم ناکارہ بنانے کی ٹریننگ کرتے ہوئے۔


پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک اپر دیئر سے وفد سے بات چیت کر رہے ہیں۔


پشاور: مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن کے طلباء اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


پشاور: پاکستان کونسل آف ورلڈ ریلیجین کی تقریب سے خانہ فرہنگ ایران کے ڈائریکٹر علی یوسفی خطاب کر رہے ہیں۔


پشاور: اسلامی جمعیت طلباء کے صوبائی ناظم شاہ زمان دورانی پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: پنجاب پولیس کی نا اہلی ، پولیس کی نمبر پلیٹ اور بلیک شیشے والی گاڑی مال روڈ سے گزر رہی ہے جو پولیس کی کار کردگی پر سوالیہ نشان ہے۔


راولپنڈی: چوہڑ چوک میں ٹریفک اہلکار نہ ہونے کے باعث ایک ایمبولینس شدید ٹریفک جام میں پھنسی ہوئی ہے۔


راولپنڈی: چوہڑ چوک میں ٹریفک اہلکار نہ ہونے کے باعث ایک ایمبولینس شدید ٹریفک جام میں پھنسی ہوئی ہے۔


لاہور: صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ ، چیف سیکرٹری پنجاب زاہد سعید اور آئی جی پنجاب مشتاق احمد سکھیرا کے ہمراہ محرم الحرام کے دوران امن و امان اور سیکیورٹی یقینی بنانے کے لیے پنجاب کابینہ کی سب کمیٹی اور ڈویژن اور ڈویژنل و ضلعی امن کمیٹیوں کے عہد داران اور اراکین کے خصوصی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیک ایجوکیشن نجم احمد شاہ پوسٹ گریجوایٹس آن لائن انڈکشن کے بارے ڈی بریفنگ سیشن کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: سپورٹس بورڈ پنجاب کے ڈائریکٹر ایڈمن محمد انیس شیخ نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس کے سی سی ٹی وی کنٹرول روم میں سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لے رہے ہیں۔


لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کے ہمراہ پاکستان پٹرولیم ڈیلر ایسوسی ایشن وفد کا ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو۔


لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ خان سنبل خوبصورت لاہور، ٹھوکر نیاز بیگ کے نئے سیکیورٹی ڈیزائن کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب شمائل احمد خواجہ سری لنکا کے ساتھ مختلف شعبوں میں حکومت پنجاب کے اشتراک سے عمل کے احکامات سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر محنت و انسانی حقوق راجہ اشفاق سرور لاہور فیکٹری حادثہ میں جاں بحق ہونے والے مزدوروں کے لواحقین کو امدادی رقم کے چیک دے رہے ہیں۔


لاہور: وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سیکیورٹی و ریسرچ سکندر حیات خان بوسن ایکسپو سینٹر میں تین روزہ انٹر نیشنل پولٹری ایکسپو 2016 کے افتتاح کے بعد میڈیا سے بات چیت کر رہے ہیں۔


لاہور: وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سیکیورٹی و ریسرچ سکندر حیات خان بوسن ایکسپو سینٹر میں تین روزہ انٹر نیشنل پولٹری ایکسپو 2016 کے افتتاح کے بعد سٹالز کا دورہ کرر ہے ہیں۔


لاہور: سپورٹس بورڈ پنجاب کے ہیڈ آف کرکٹ اکیڈمیز ظہیر عباس گونڈ گاؤں میں گورنمنٹ ہائی سکول کی کرکٹ گراؤنڈ اور والی بال کورٹ کے تعمیراتی کاموں کا جائزہ کے موقع پر متعلقہ حکام کو ہدایات دے رہے ہیں۔


کراچی: ایم نائن پر ترقیاتی کام جاری ہے۔


نیو یارک: وزیر اعظم محمد نواز شریف کا باراک اوباما سمیت دیگر ممالک کے سربراہان کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


نیو یارک: وزیر اعظم نواز شریف اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون سے مصافحہ کر رہے ہیں۔


نیو یارک: وزیر اعظم نواز شریف اور ایران کے صدر حسن روہانی ملاقات کے دوران تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔


نیو یارک: وزیر اعظم نواز شریف اور ایران کے صدر حسن روہانی مصافحہ کر رہے ہیں۔


نیو یارک: وزیر اعظم نواز شریف اور ایران کے صدر حسن روہانی ملاقات کے دوران تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کا پنجاب اسمبلی آمد کے موقع پر اسپیکر رانا محمد اقبال خاں ، ڈپٹی اسپیکر شیر علی گورچانی، صوبائی وزراء رانا مشہود احمد، ذکیہ شاہنواز اور دیگر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں پنجاب اسمبلی آمد پر وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کو اعزازی شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔


لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں پنجاب اسمبلی آمد پر وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کو قالین کا تحفہ پیش کر رہے ہیں، ڈپٹی اسپیکر سردار شیر علی خان گورچانی بھی موجود ہیں۔


لاہور: عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر اور سیکرٹری زراعت حکومت پنجاب زراعت کی ترقی کے لیے معاہدے پر دستخط کر رہے ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف بھی موجود ہیں۔


لاہور: عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر اور سیکرٹری زراعت حکومت پنجاب زراعت کی ترقی کے لیے معاہدے پر دستخط کے بعد دستاویزات کا تبادلہ کر رہے ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف بھی موجود ہیں۔


لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں سے وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان پنجاب اسمبلی میں ملاقات کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: جامعہ کشمیر شعبہ اردو کے زیر اہتمام مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی جا رہی ہے۔


اسلام آباد: وفاقی وزیر امور کشمیر چوہدری برجیس طاہر سے آزاد کشمیر کے وزیر خزانہ ڈاکٹر نجیب نقی ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: ڈائریکٹر جنرل وائلڈ لائف خالد عیاض خان چیک پوسٹوں کی صورتحال بارے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی وحید گل پریس کلب میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


لاہور: ریجنل بوائے اسکاؤٹس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام تین روزہ ابتدائی طبی امداد ٹریننگ ورکشاپ کا راحت جعفری ، مقصود چغتائی اور محمد حسین افتتاح کر رہے ہیں۔


لاہور: ٹریفک پولیس کی نا اہلی، کم عمر بچہ چنگ چی رکشہ چلا رہا ہے جو کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔


لاہور: رکشہ ڈرائیور چارہ لوڈ کیے جی ٹی روڈ سے گزر ہا ہے۔


لاہور: سبزی منڈی میں گندگی کا ڈھیر انتظامیہ کا منہ چڑا رہا ہے۔


لاہور: ایک محنت کش گدھا ریڑھے پر ڈرم اوور لوڈ کیے سرکلر روڈ سے گزر رہا ہے جو کسی حادثے کا باعث بن سکتا ہے۔


لاہور: سبزی منڈی میں محنت کش ٹرک سے پیاز کی بوریاں اتار رہے ہیں۔


لاہور: سبزی منڈی میں ایک محنت کش خاتون سبزیاں فروخت کر رہی ہے۔