بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ ستمبر

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-09-16)

سندھ کے اپوزیشن لیڈر خواجہ اظہار الحسن کو رہا کر دیا گیا

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

ایرانی جوہری پرزوں کی تفصیلات دے، یورپی یونین کا مطالبہ :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 23:27:39

بلوچستان کا کشمیر سے کوئی موازنہ نہیں ٗ عاصمہ جہانگیر مقبوضہ کشمیر میں ہونے والی بربریت یکطرفہ اور بلا جواز ہے بلوچستان پاکستان کا حصہ ہے ٗ کشمیر کی نوعیت بالکل مختلف ہے اور کشمیر کے تمام حصے متنازع ہیں ٗ انٹرویو :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 23:13:27

سابق صدر آصف علی زرداری سے سینیٹر عبدالرحمن ملک کی ملاقات، ملکی موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو پی پی مظلوم کشمیریوں کیساتھ ہے ،ہر سطح پر آواز بلند کرتے رہیں گے، آصف علی زرداری :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 23:11:44

وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین کی جنوبی افریقہ میں اپنے ہم منصب سے ملاقات سرمایہ کاری، اقتصادی،دفاعی اور دفاعی پیداوار کے شعبوں سمیت دو طرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے پر تبادلہ خیال پاکستان اورجنوبی افریقہ تعلقات تیزی سے مستحکم ہو رہے ہیں ٗوفاقی وزیر :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 23:11:44

سعودی شہر شرورہ میں عمارت میں آگ لگنے سے 3 بچے جھلس کر جاں بحق :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 22:58:52

عمران فاروق قتل کیس کانتیجہ قانون کے بجائے سیاست کی بنیاد پر نکلے گا ٗبرطانوی صحافی برطانوی حکومت مختلف وجوہات کی بنیاد پر ایم کیو ایم کو تحفظ دیتی رہی ٗ اوون بنیٹ جونز بانی ایم کیو ایم سے برطانوی دفترخارجہ اور ایم آئی سکس کے حکام متواتر ملاقاتیں کرتے رہے :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 22:57:22

ارجنٹائن کے کسانوں کا انوکھا احتجاج ٗ سبزیاں مفت بانٹ دیں پیداوار کی فروخت کے لیے بہتر ماحول مہیا کیا جائے ورنہ وہ فصلوں کو دوبارہ کبھی نہیں اگائیں گے ٗکسان :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 22:54:26

بوکوحرام نے نائیجیرین صدراور آرمی چیف کو ہلاک کرنے کی دھمکی دیدی :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 22:54:26

عراقی نوجوان کی ہلاکت پر برطانیہ نے معافی مانگ لی رپورٹ میں فوجیوں کے رویے کو غیر مناسب اور شعوری طور پر لاپرواہ قرار دیا گیا واقعہ کے حوالے سے انتہائی شرمندہ ہیں ٗوزارت دفاع کا رد عمل :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 22:54:26

یورپی یونین کو سنگین حالات کا سامنا ہے ٗجرمن چانسلر یورپ کے مسائل کے لیے ہمیں حل ڈھونڈنے کی ضرورت ہے ٗسلواکیہ میں گفتگو :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 22:51:50

ہیلری کلنٹن نے دوبارہ انتخابی مہم کاآغاز کردیا امریکا تمام دہشت گرد تنظیموں کیخلاف آخری دم تک کارروائی کرے گا ٗ خطاب :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 22:51:50

صدارتی امیدواروں ڈونلڈ ٹرمپ اور ہلیری کلنٹن کے پتلے اڑائے گئے ریمورٹ سے چلنے والے دونوں رہنماؤں کے پتلے شہریوں کی توجہ کا مرکز بن گئے :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 22:51:50

امریکہ اور مخالف گروپوں کیلئے جاسوسی کا الزام، داعش نے 19 افراد ذبح کر ڈالے :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 22:50:30

امریکی حکومت پاکستان میں ڈرون حملے میں ہلاک ہونے والے اطالوی امدادی کارکن کے خاندان کو معاوضہ دیگی جیوانی لو پورٹو القاعدہ کی قید میں تھے جب 2015 میں امریکی ڈرون حملے میں ہلاکت ہوئی تھی ٗلواحقین کو بارہ لاکھ ڈالر ملیں گے :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 22:45:06

جمعیت علماء اسلام سعودی عرب کے جنرل سیکرٹری حافظ عبدالرزاق واسو کا ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مولاناعبدالغفورحیدری ،مطیع اﷲ آغاودیگرکے اعزازمیں مکہ مکرمہ میں عشائیہ اس وقت امت مسلمہ کرب اورپریشانیوں سے گزررہی ہے ، یہ پوری امت کے لئے لمحہ فکریہ ہے اسلام دشمن عناصرامت مسلمہ کے خلاف متحدہوکربرسرپیکارہیں، آج حرمین شریفین کے خلاف بھی سازشیں ہورہی ہیں، مقررین کا تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 22:15:58

ایڈورڈ سنوڈن نے خود پر کی جا نے والی امر یکی تنقید کو مسترد کر دیا :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 22:14:07

عرا قی نو جوان کی ہلا کت پر بر طا نیہ نے معا فی ما نگ لی :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 22:11:01

شام، جنگ بندی کے تین دن بعد بھی امداد کا انتظار با قی :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 22:11:01

اسرائیل کے پاس دو سو جوہری ہتھیار ہیں، سابق امریکی وزیرخارجہ کولِن پاؤل کا انکشاف :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 22:11:01

جو لین اسانج کی گرفتاری کے احکامات برقرار :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 22:09:25

جرمن وزیر اقتصادیات تجارتی مذاکرات کے لیے روس کا دورہ کریں گے :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 22:09:22

یورپی یونین ’نازک صورتحال سے دو چار ہے، جر من چا نسلر :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 22:09:22

افغا نستان، آ پر یشن کے دوران17طا لبان ما رے گئے، چا ر افغان فو جی بھی ہلاک :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 21:58:24

چین ،قتل کے مقدمہ میں غفلت برتنے پر 6پولیس اہلکاروں کو سزائیں سنا دی گئیں :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 21:58:24

افغانستان میں جاری بدعنوانی کی وجہ سے امریکی امداد خطرے میں پڑسکتی ہے،امریکی قانون ساز :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 21:58:24

یہو دی بستیا ں عا لمی قوا نین کی خلاف ورزی ہیں، اقوا م متحدہ :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 21:53:27

مکہ مکرمہ میں پاکستانی حجاج کرام کی 2 رہائشی عمارتوں میں آتشزدگی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 21:50:40

امریکہ اپنے حمایت یافتہ باغی گروپوں کو انتہا پسندوں سے الگ کرلے اگر ایسا نہ کیا گیا تو ہم دوبارہ بمباری شروع کردینگے ، روس نے خبردار کردیا ابھی تک باغیوں کے زیرِ کنٹرول علاقوں میں ٹرک بھیجنے کی اجازت نہیں ملی، ڈھائی لاکھ افراد امداد کے منتظر ہیں ، اقوام متحدہ :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 21:26:24

آصف زرداری سے سینیٹر رحمان ملک کی ملاقات، ملک کی موجودہ سیاسی اور پاناما لیکس معاملے سے پیدا شدہ صورتحال پر تبادلہ خیال حکومت دہشتگردی و بین الاقوامی تنہائی کو ختم کرنے کیلئے بھرپور کوششیں کرے ، ملاقات میں بھارت کے کشمیریوں پر ظلم و ستم کی مذمت کی گئی ، پی پی مظلوم کشمیریوں کیلئے ہر سطح پر آواز بلند کرتی رہے گی، آپریشن ضرب عضب سے دہشتگردوں کی کمر ٹوٹ چکی ہے، ظالمان بیگناہ لوگوں کو ٹارگٹ کرکے خوف و حراس پھیلانا چاہتے ہیں ،رحمان ملک کی گفتگو :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 21:12:44

ایپل آئی فون 7 میں ہیڈ فون جیک کی جگہ ایک پلاسٹک کا پرزہ لگانے پر صارفین حیرت کا شکار:

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 20:42:56

سعودی عرب کے شہر شرورہ میں عمارت میں آگ لگ گئی، 3 بچے جھلس کر جاں بحق:

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 19:56:59

پاکستان اور امریکہ کی حکومتیں تعلیم کے شعبہ میں تعاون بڑھانے اور عوام کو قریب لانے کیلئے پر عزم ہیں، ہم با صلاحیت نوجوانوں کو امریکی یو نیورسٹیوں میں میں مختلف شعبوں میں پی ایچ ڈی کیلئے بھیجنا چاہتے ہیں، پاکستان امریکہ کے ساتھ تعلیمی میدان میں مضبوط ترین تعلقات کا خواہاں ہے،پاک امریکہ نالج کاریڈور کی بدولت دوطرفہ تعلقات کو عوامی سطح پر پروان چڑھایا جا سکتا ہے وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کی امریکی سفیر ڈیوڈ ہالے کی قیادت میں وفد سے ملاقات میں گفتگو :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 19:29:38

چین نے طنزانیہ کے زلزلہ زدہ علاقے کیلئے امدادی سامان حوالے کردیا :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 19:29:38

چین کی طرف سے قحط زدہ زمبابوے کیلئے چاول کا امدادی عطیہ :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 19:27:35

چین نے انسان بردار قمری مشنوں کیلئے بنیادی ٹیکنالوجی حاصل کرلی ہے،چیف انجینئر موجودہ مشنوں کے مقابلے میں انسان بردار قمری مشنوں کیلئے استعمال کی جانے والی ٹیکنالوجی کہیں زیادہ پیچیدہ ہے،ژوچیان پنگ :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 19:27:35

چین کی دوسری خلائی تجربہ گاہ ٹیان گونگ۔2خلاء میں بھیج دی گئی مشن کنٹرول نے 20منٹ بعد مشن کی کامیابی کا اعلان کردیا خلائی تجربہ گاہ ابتدائی طور پر زمین سے قریباً 380کلومیٹر اوپر ایک مدار میں چکر لگائے گی :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 19:23:21

اقوام متحدہ میں پناہ گزیں بحران پر میٹنگ کا اہتمام کریں گے،با راک اوباما :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 19:23:21

آبادی موسمیاتی تبدیلی سے زیادہ بڑا خطرہ ہے، سرکوزی :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 19:23:21

با ئیس لا پتہ بھا رتی شہر یوں کی دا عش میں شمو لیت کا انکشاف :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 19:21:29

فرا نس، لیبر قوا نین کے خلاف پر تشدد احتجاج، 7افراد زخمی :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 19:21:29

سمند ری طو فان چین کے صو بے فو جیان سے ٹکرا گیا :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 19:21:29

تنزا نیہ سے ملنے والا ٹکرا لا پتی طیارے کا ہے، ملا ئیشیا :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 19:19:46

بر طا نیہ نے انقرہ میں اپنا سفا رتخا نہ بند کر دیا :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 19:19:46

شام اور اردن کی سر حد پر 75ہزار تا رکین امداد کے منتظر :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 19:19:46

کیلیفورنیا میں ٹرمپ اور ہیلری کے پتلوں کی ہوا میں پرواز :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 19:18:06

لندن کے میئر صا دق خان کی ڈو نلڈ ٹر مپ پر تنقید :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 19:18:06

اقتصادی راہداری منصوبہ کو کسی صورت ناکام نہیں ہونے دیں گے،منصوبہ پاکستانی اور چینی قوم کے شاندار مستقبل کی ضمانت ہے،راہداری منصوبہ کی موثر تکمیل پاکستان کو ایشیاء کا ٹائیگر بننے میں معاونت فراہم کریں گے،چینی نائب وزیر لی جون :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 19:18:06

فرانسیسی وزیر خزانہ مائیکل سیپن کی پاکستان کی جانب سے تین سالہ شاندار معاشی کامیابیوں پر وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کومبارکباد فرانس پاکستان کیساتھ تجارتی اور معاشی تعلقات مستحکم بنانے اور سرمایہ کاری کے سازگار ماحول سے فائدہ اٹھانے کا خواہشمند ہے ٗ گفتگو پاکستان اور فرانس کو اپنے عوام کے باہمی مفاد کیلئے معاشی اور تجارتی تعلقات میں اضافہ کرنا چاہیے ٗوزیر خزانہ اسحاق ڈار :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 18:30:56

عمران خان کی مہمند ایجنسی میں دہشت گرد حملہ کی مذمت :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 17:24:57

گوگل نے 1.75 ملین سائٹس کو کاپی رائٹس کی خلاف ورزی کے باعث سرچ انجن سے ہٹا دیا :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 17:23:41

دنیا کی 47 فیصد آبادی انٹر نیٹ کا استعمال کر رہی ہے،امریکا، چین اور بھارت میں انٹر نیٹ کا استعمال کرنے والوں کی تعداد سب سے زیادہ ہے،رپورٹ :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 17:23:41

سمندری طوفان میرانٹی ساحلی چین میں موسلادھار بارش کا سبب بنے گا :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 16:51:02

چین کے ساتھ تعلقات ویتنام کی خارجہ پالیسی کی سرفہرست ترجیحات میں شامل رہے ہیں،نائب وزیرخارجہ :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 16:51:02

سفارتی تعلقات کے قیام کی 25ویں سالگرہ کے موقع پر چینی اور لٹویا کے صدور کا تہنیتی پیغام کا تبادلہ :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 16:50:14

شام میں فائر بندی جاری ‘ کوئی ہلاکت نہیں ہوئی ‘ انسانی حقوق تنظیم :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 15:28:35

ٹرمپ نے فورڈ کار پلانٹ کی میکسیکو منتقلی کی مخالفت کردی میکسیکو ماضی میں جنرل موٹرز کا گھر رہا مگر اب سخت اقتصادی دباؤکا شکار ہے ‘ خطاب :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 15:28:35

گیارہ ستمبر سے متعلق امریکی فیصلہ خدشات کو جنم دے رہا ہے ‘کویت :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 15:27:52

فرانس ‘ لیبر قوانین کے خلاف پرتشدد احتجاج ‘7 افراد زخمی ‘ تیرہ گرفتار :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 15:27:52

تنزانیہ سے ملنے والا ٹکڑالاپتا طیارے کا ہے ‘ ملائیشیا :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 15:27:52

امریکی پولیس نے ایک اور سیاہ فام بچے کو گولی مار دی ‘ بچہ موقع پر ہی ہلاک ہوگیا :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 15:27:08

چین نے جنوب مشرقی علاقوں کے لیے اعلیٰ ترین موسمیاتی وارننگ جاری کر دی :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 15:27:08

سکول میں کونسا لباس پہن کر آئیں ‘ کونسے لباس ممنوع ہیں ‘ سری لنکا میں سکول کی عمارت پر پوسٹر لگا دیئے گئے دیوارپر لگائے گئے پوسٹر کے حوالے سے سوشل میڈیا پر بحث شروع ہوگئی :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 15:27:08

دولت اسلامیہ لیبیا کے شہر سرت میں صرف تین علاقوں تک محدود ہے،امریکا :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 15:13:03

شام و عراق میں دولت اسلامیہ کے زیر کنٹرول علاقے سکڑنے کے باوجود اس کا اثر جلد ختم ہونے والا نہیں،امریکا :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 15:13:03

باراک اوبامہ کا بحر اوقیانوس میں آبی حیات کی پہلی قومی پناہ گاہ قائم کرنے کا اعلان :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 15:12:24

جرمن اور فرانسیسی وزیر خارجہ امن بحالی کی کوششوں کے سلسلہ میں یوکرئین پہنچ گئے :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 15:10:43

اسرائیلی فوج نے مغربی کنارہ میں چھاپہ کے دوران ایک فلسطینی کو گولی مار کر شہید کردیا :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 15:10:43

فیس بک پر زیادہ وقت گزارنے والے بچے جھگڑالو ہوسکتے ہیں‘تحقیق :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 14:27:45

نامعلوم ہیکر انٹرنیٹ کو تباہ کرنے کے طریقے تلاش کرنے کے درپے ہیں ‘ انٹر نیٹ سکیورٹی کے ماہر کا انتباہ :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 13:23:09

بھارت ‘ مچھروں کے کاٹنے سے منتقل ہونے والے وائرس چکنگنیا کی وبا پھیلنے لگی ‘ایک ہزار سے زائد کیسز سامنے آگئے ‘ دس ہلاک :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 13:23:09

امریکہ کی رپبلکن پارٹی کی جانب سے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے معالج نے جسمانی صحت کو زبردست قرار دیدیا :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 13:22:14

فلپائن کے صدر پر وزارت انصاف کے ایجنٹ کو قتل کرنے کا الزام عائد کر دیا گیا حکومتی وزیر نے الزامات کو جھوٹ اور من گھڑت قرار دیدیا :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 13:22:14

بھارتی وزیر اعظم اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شرکت نہیں کرینگے ‘ بھارتی وزیر خارجہ نمائندگی کرینگی :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 13:20:58

جرمنی :چہرے سے پردہ نہ ہٹانے پر ریسٹورنٹ منیجر نے مسلمان خاتون کو نکال دیا،سوشل میڈیا پر سخت تنقید :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 13:03:41

اسرائیلی وزیراعظم کا نسلی تطہیر سے متعلق بیان بالکل ناقابل قبول اور اشتعال انگیز ہے،یو این سیکرٹری جنرل :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 13:02:32

عراق کے لیے امریکہ کی 181 ملین ڈالر کی اضافی امداد :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 13:02:32

بلوچستان پر مودی کے موقف کے حا می نہیں ، امر یکہ :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 13:02:32

شام میں جنگ بندی کی خلاف ورزیاں ہوئیں تو روس سے معاہدہ ختم کر دیں گے: امریکی دھمکی :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 13:00:30

دہشت گردی کی معاونت میں اوباما پرایران کو ڈھیل دینے کا الزام :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 13:00:30

فرانس: لیبر قوانین کے خلاف پرتشدد احتجاج ،7 افراد زخمی،13 گرفتار :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 13:00:30

وائٹ ہاوٴس کا ایڈورڈ سنوڈن کو صدارتی معافی دینے سے انکا ر سنوڈن کے عمل سے امریکہ کے دشمنوں کو فائدہ پہنچا، وائٹ ہاوٴس :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 12:57:25

بھارت کی سڑکیں دنیا میں سب سے زیادہ پرخطر اور غیر محفوظ گزشتہ برس سڑک پر حادثات میں ڈیڑھ لاکھ افراد ہلاک ہوئے،رپورٹ :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 12:56:17

شام: داعش کے زیر قبضہ صوبے پر فضائی حملہ، 23 افراد ہلاک،متعدد زخمی :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 12:56:17

امریکہ کا میانمار پر عائد پابندیاں ختم کرنیکا اعلا ن :عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 12:56:17

ترکی میں برطانوی سفارتخانہ سکیورٹی خدشات کے باعث بند کر دیا گیا :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 12:48:03

ہیلری کلنٹن نے انتخابی مہم کا دوبارہ آغاز کر دیا :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 12:46:51

معاہدے کے مطابق شامی فوج نے حلب کی ایک سڑک سے پسپائی اختیار کر لی :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 12:46:51

لندن کے میئر صادق خان کی ٹرمپ پر تنقید :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 12:46:51

ٹرمپ کو یقین آ گیا ہے کہ اوباما امریکا ہی میں پیدا ہوئے :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 12:45:36

آبادی میں اضافے،فنڈز کی کمی سے پناہ گزین بچوں کو تعلیم فراہم کرنا مشکل ہے،اقوام متحدہ :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 12:24:08

افغانستان میں سالانہ اربوں ڈالر کے اخراجات پر امریکی قانون سازوں کے سوالات :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 11:46:36

ذیابیطس ( شوگر ) کا مرض حد سے بڑھ جائے تو انسانی دماغ کے سکڑنے کا سبب بن جاتا ہے، امریکی ماہرین صحت :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 11:44:29


حیدر آباد: مہران یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی جامشورو کے کمپیوٹر سائنس شعبے کی ہونہار طالبہ دیپا کمار جو منگل 20ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے جائیں گی۔


حیدر آباد: گوٹھ لالو لاشاری کے رہائشی پنیاری پولیس کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


حیدر آباد: حالی روڈ کی رہائشی خواتین بااثر افراد کی طرف سے تشدد کے خلاف احتجاج کر رہی ہیں۔


حیدر آباد: لطیف آباد نمبر 8مارکیٹ کے سامنے سیوریج کا پانی جمع ہے۔


حیدر آباد: لطیف آباد نمبر 8مارکیٹ کے سامنے سیوریج کا پانی جمع ہے۔


لاہور: رائے ونڈ مارچ کے حوالے سے پی ٹی آئی سنٹرل پنجاب کے صدر عبدالعلیم خان اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: صوبائی وزیر نواب ایاز خان جوگیزئی سے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے لوگ عید مل رہے ہیں۔


کوئٹہ: ڈسٹرکٹ چیئرمین ملک نعیم بازئی کا سینئر فوٹوجرنلسٹس کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


کوئٹہ: سیٹلائیٹ ٹاؤن کے قریب روڈ کنارے گندگی انتظامیہ کا منہ چڑاتے ہوئے۔


کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت میں عید کے چوتھے روز سڑکوں پر ٹریفک نہ ہونے کے برابر ہے۔


کوئٹہ: سریاب پھاٹک پر ٹرین کے گزرنے کے دوران گاڑیاں اور رکشے انتظار میں کھڑے ہیں۔


لکی مروت: لوڈ شیڈنگ کے خلاف اے این پی کی احتجاجی ریلی نورنگ شہر سے گزر رہی ہے۔


پشاور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق المرکزالاسلامی میں فاٹا سیاسی اتحاد کے قائدین کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


پشاور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق المرکزالاسلامی میں فاٹا سیاسی اتحاد کے قائدین کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


کراچی: ایم کیو ایم کے ممبر سندھ اسمبلی خواجہ اظہارالحسن کو گرفتارکرنے کے بعد بکتر بند گاڑی میں بیٹھا کر لیجایا جا رہا ہے۔


کراچی: ایم کیو ایم کے ممبر سندھ اسمبلی خواجہ اظہارالحسن کو گرفتار کر کے لیجایا جا رہا ہے۔


کراچی:ایم کیو ایم کے ممبر سندھ اسمبلی خواجہ اظہارالحسن کو گرفتار کر کے لیجایا جا رہا ہے۔


راولپنڈی: جدہ میں پھنسے پاکستانی بے نظیر انٹر نیشنل ایئرپورٹ پہنچنے پر احتجاج کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: حج ادائیگی کے بعد حاجی بے نظیر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کے باہر گاڑیوں کے انتظار میں کھڑے ہیں۔


راولپنڈی: حج ادائیگی کے بعد حاجی بے نظیر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کے باہر گاڑیوں کے انتظار میں کھڑے ہیں۔


راولپنڈی: حج ادائیگی کے بعد حاجی بے نظیر انٹر نیشنل ایئرپورٹ سے باہر آ رہے ہیں۔


لاہور: پنجاب سیڈ کارپوریشن کے ڈپٹی مینجنگ ڈائریکٹر ناصرسلیم کی قیادت میں ڈینگی آگاہی واک کی جا رہی ہے۔


لاہور: سیکرٹری سپورٹس پنجاب نیئر اقبال پنجاب اسٹیڈیم میں 72ویں پنجاب گیمز کے سلسلہ میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، ڈائریکٹر ایڈمن سپورٹس بورڈ پنجاب محمد انیس شیخ بھی ہمراہ ہیں۔


لاہور: سیکرٹری سپورٹس پنجاب نیئر اقبال پنجاب اسٹیڈیم میں 72ویں پنجاب گیمز کے سلسلہ میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، ڈائریکٹر ایڈمن سپورٹس بورڈ پنجاب محمد انیس شیخ بھی ہمراہ ہیں۔


لاہور: والٹن کے رہائشی تھانہ فیکٹری ایریا کے خلاف پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: ریسکیو 1122کی خراب ایمبولینس کو کرین کی مدد سے ورکشاپ لیجایا جا رہا ہے۔


لاہور: مال روڈ پر واقع مسجد شہداء میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے لیے آنیوالے شہریوں کی پولیس اہلکار چیکنگ کر رہے ہیں۔


لاہور: مال روڈ پر واقع مسجد شہداء میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے لیے آنیوالے شہریوں کی پولیس اہلکار چیکنگ کر رہے ہیں۔


لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ نڈسٹری کے سینئر نائب صدر الماس حیدر اور نائب صدر ناصر سعید امریکی سفارتخانے کے اکنامک اور پولیٹیکل آفیسر اینڈ ریوڈولرکو یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔


لاہور: چمڑا منڈی میں محنت کش قربانی کے جانوروں کی کھالوں کو ٹرک سے اتار رہے ہیں۔


لاہور: چمڑا منڈی میں محنت کش قربانی کے جانوروں کی کھالوں کو محفوظ کر رہے ہیں۔


لاہور: چمڑا منڈی میں محنت کش قربانی کے جانوروں کی کھالوں کو محفوظ کرنے کے لیے نمک لگا رہے ہیں۔


لاہور: چمڑا منڈی میں محنت کش قربانی کے جانوروں کی کھالوں کو محفوظ کرنے کے لیے نمک لگا رہے ہیں۔


لاہور: سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر ریلوے اسٹیشن کے سامنے پارک کو خار دار تاریں لگا کر بند کر رکھا ہے۔


لاہور: سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر ریلوے اسٹیشن کے سامنے پارک کو خار دار تاریں لگا کر بند کر رکھا ہے۔


لاہور: اورنج لائن میٹرو ٹرین پر پٹری بچھانے کے لیے یو ٹب گرڈرز تیار پڑے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف ملاقات کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: خانہ بدوش افراد نے گوشت محفوظ کرنے کے لیے دھوپ میں لٹکا رکھا ہے۔


راولپنڈی: خانہ بدوش افراد نے گوشت محفوظ کرنے کے لیے دھوپ میں لٹکا رکھا ہے۔


راولپنڈی: خانہ بدوش افراد نے گوشت محفوظ کرنے کے لیے دھوپ میں لٹکا رکھا ہے۔


راولپنڈی: مڑیڑ حسن میں ٹرین کی زد میں آنیوالے شخص کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔


راولپنڈی: محنت کش قربانی کے جانوروں کی کھالوں کو محفوظ کررہے ہیں۔


راولپنڈی: محنت کش قربانی کے جانوروں کی کھالوں کو محفوظ کرنے کے لیے نمک لگا رہے ہیں۔


راولپنڈی: محنت کش قربانی کے جانوروں کی کھالوں کو محفوظ کرنے کے لیے نمک لگا رہے ہیں۔


بہاولپور: وزیر مملکت بلیغ الرحمان پارٹی کارکنوں سے خطاب کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: وزیر اعظم نواز شریف کی مظفر آباد آمد کے موقع پروزیر اعظم آزاد کشمیرراجہ فاروق حیدر حان استقبال کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: وزیر اعظم نواز شریف کی مظفر آباد آمد کے موقع پر صدر آزاد کشمیر مسعود خان استقبال کر رہے ہیں۔