بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر اگست

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

مرسلین 06-02-2017 11:23:15

بہت اچھے

  مضمون دیکھئیے
محمد احمد 06-02-2017 11:21:44

یہ ایک اچھا قدم ہے

  مضمون دیکھئیے
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-08-29)

بھارت نے بلوچستان میں کسی قسم کی سازش کی یا غیر ریاستی عناصر کو استعمال کرنے کی کوشش کی تو چین مداخلت کرے گا۔ پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کے خلاف ہر سازش کو ناکام بنائے گا۔بھارت کی طرف سے خطے کے حالات خراب کرنے سے پاکستان عدم استحکا م کا شکار ہو گا، جس سے بھارت اور چین کے تعلقات بھی مزید خراب ہوں گے۔چینی تھنک ٹینک کی بھارت کو وارننگ

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

امریکہ کا 14سال سے گوانتاناموبے جیل میں قیدپاکستانی احمدربانی کورہاکرنے کافیصلہ :

وقت اشاعت: 29/08/2016 - 23:03:57

نئی دہلی میں شدیدبارش سے سڑکیں تالاب بن گئیں امریکی وزیرخارجہ جا ن کیری کاقافلہ بھی ٹریفک میں جام ہوگیا :

وقت اشاعت: 29/08/2016 - 23:03:56

امریکہ کا گوانتانا موبے جیل میں قید پاکستانی قیدی محمد احمد ربانی کو رہا کرنے کا فیصلہ احمد ربانی کراچی میں ٹیکسی ڈرائیورتھا، اس پر دہشتگرد تنظیم اور اسامہ بن لادن سے تعلق کا الزام تھا، احمد ربانی کو 2002میں امریکہ کے حوالے کر دیا گیا تھا،اب14 سال بعد احمد ربانی پر تمام الزامات غلط ثابت ہوئے،ذرائع :

وقت اشاعت: 29/08/2016 - 22:58:30

جان کیری بھارت پہنچ گئے،مودی سمیت اہم رہنماؤں سے ملاقات کشمیر کی کشیدہ صورتحال پر تبادلہ خیال کریں گے امریکی وزیر خارجہ بھارت امریکا اسٹریٹیجک ڈائیلاگ کے ساتویں اجلاس میں شرکت کریں گے،بھارتی میڈیا :

وقت اشاعت: 29/08/2016 - 22:50:29

بھارت نے حریت رہنما سید علی گیلانی کے بیٹے پر دہشت گردوں کی فنڈنگ کا الزام لگا دیا :

وقت اشاعت: 29/08/2016 - 22:50:29

امریکہ کا گوانتانا موبے جیل میں قید پاکستانی قیدی محمد احمد ربانی کو رہا کرنے کا فیصلہ احمد ربانی کراچی میں ٹیکسی ڈرائیورتھا، اس پر دہشتگرد تنظیم اور اسامہ بن لادن سے تعلق کا الزام تھا، احمد ربانی کو 2002میں امریکہ کے حوالے کر دیا گیا تھا،اب14 سال بعد احمد ربانی پر تمام الزامات غلط ثابت ہوئے،ذرائع :

وقت اشاعت: 29/08/2016 - 22:49:14

چینی کارساز کمپنی بی وائی ڈی کو رواں سال کے پہلے 9ماہ میں91فیصدمنافع متوقع :

وقت اشاعت: 29/08/2016 - 22:42:50

چین میں پسماندہ علاقوں سے تعلق رکھنے والے طلباء کے ترجیحی بنیادوں پر تعلیمی اداروں میں داخلے حتمی :

وقت اشاعت: 29/08/2016 - 22:40:51

چین کا آن لائن آپریٹرز کوغیر قانونی گیمز کی فروخت کا سلسلہ بند کرنے کی ہدایت :

وقت اشاعت: 29/08/2016 - 22:40:51

ہانگ کانگ میں ہر سال ایک ہزار پاکستانی غیر قانونی طریقوں سے داخل ہوتے ہیں،ہانگ کانگ کے امیگریشن کے ادارے کے سینئر اہلکار رونال ایل ڈبلیو فنگ کی پریس کانفرنس :

وقت اشاعت: 29/08/2016 - 21:18:34

بھارت کا پاکستان پر فضائی حدود کی خلاف ورزی کا الزام پاکستانی ہیلی کاپٹر نے دوپہر ایک بجے کے قریب بین الاقومی سرحد پر آرنائی سیکٹر میں بھارتی حدود میں پرواز کی ،بھارتی حکام :

وقت اشاعت: 29/08/2016 - 21:18:34

کراچی میں امن وامان کو برقرار رکھنے کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت جاری رکھیں گے ،امریکہ شہر کی صورتحال کا قریب سے جائزہ لے رہے ہیں ،تمام کوششیں قانون کے مطابق ہونی چاہیں،کراچی میں ایم کیوایم کے خلاف جاری آپریشن اور گزشتہ ہفتے میڈیا کے دفاتر پر حملوں بارے ہماری پوزیشن واضح ہے،امریکی محکمہ خارجہ :

وقت اشاعت: 29/08/2016 - 21:10:07

سیاح خواتین سکرٹ پہننے سے گریز کریں ٗبھارتی وزیر ثقافت :

وقت اشاعت: 29/08/2016 - 20:46:41

افغانستان کے مختلف علاقوں میں فضائی حملوں اور جھڑپوں میں 86 طالبان سمیت 118 افراد ہلاک :

وقت اشاعت: 29/08/2016 - 20:25:24

ایران نے ایٹمی تنصیبات کی حفاظت کیلئے جدید میزائل نصب کر دیئے :

وقت اشاعت: 29/08/2016 - 20:01:13

عراق ٗ کربلا میں شادی کی تقریب کے دور ان حملے میں پندرہ افراد ہلاک ٗ متعدد زخمی مغربی علاقے عین التمر میں ایک شادی کی تقریب پر ایک خود کش بمبار سمیت 5 حملہ آوروں نے دھاوا بول دیا ٗ حملہ آور مارے گئے :

وقت اشاعت: 29/08/2016 - 20:01:13

افغانستان ،5 برس سے کم عمر کے ایک ملین بچے کم خوراکی کا شکار ہیں،اقوام متحدہ :

وقت اشاعت: 29/08/2016 - 19:22:09

ناروے میں آسمانی بجلی گرنے سے 323قطبی ہرن ہلاک،محکمہ جنگلا ت کا اظہار افسوس :

وقت اشاعت: 29/08/2016 - 19:20:22

ترکی میں عراق کے ساتھ متصل کرد اکثریتی صوبے میں جھڑپ کے نتیجے میں 2فوجی ہلاک :

وقت اشاعت: 29/08/2016 - 19:20:22

امریکی ڈرون طیارہ ایرانی فضائی حدود میں داخل ، وارننگ ملنے کے بعد چلا گیا،تہران کا الزام :

وقت اشاعت: 29/08/2016 - 19:20:22

سنگاپور میں زیکا وائرس کے 41 کیسز کی تصدیق متاثرین میں سے کسی نے بھی زیکا وائرس سے متاثرہ علاقے کا سفر نہیں کیا، 37 افراد پوری طرح صحت مند ہو چکے ہیں ،سات اب بھی ہسپتال میں زیرِ علاج ہیں،حکام :

وقت اشاعت: 29/08/2016 - 19:18:58

بریکسٹ سے یورپی یونین ختم ہو سکتی ہے، جرمن وائس چانسلر کا انتباہ :

وقت اشاعت: 29/08/2016 - 19:18:58

ایرانی مسافر طیاروں میں ہتھیاروں اور جنگجوں کی شام منتقلی جاری تہران امریکا اور یورپ کے ساتھ بڑی ڈیلوں کی تگ و دو میں لگا ہوا ہے جس کے تحت وہ 500 شہری طیارے حاصل کر سکتا ہے، ایران اب بھی دنیا بھر میں دہشت گردی کی سب سے زیادہ سرپرستی کرنے والا ملک ہے،امریکی جریدے کی رپورٹ :

وقت اشاعت: 29/08/2016 - 19:18:58

سعودی حکومت نے حج اور عید قربان سے بیرون ملک سے 30 لاکھ سے زائد مویشی درآمد کرلیے عید الاضحی پر حجاج کرام کی طرف سے قربانی کے لیے حکومت نے تین ملین قربانی کے جانور بیرون ملک سے درآمد کرنے شروع کیے ہیں،مویشیوں کا معائنہ 45 رکنی وٹنری ڈاکٹروں کی ٹیم کر رہی ہے،ڈائریکٹرسعودی شعبہ امور زراعت و لائیو اسٹاک :

وقت اشاعت: 29/08/2016 - 19:17:38

بنگلہ دیشی انتہا پسند داعش سے رابطے میں ہیں، جان کیری ایسے شواہد ملے ہیں کہ بنگلہ دیش میں ہونے والے حالیہ حملوں میں انتہا پسند گروہ داعش ملوث ہے،مریکہ عسکریت پسندوں کے خلاف جنگ میں بنگلہ دیش کے ساتھ کھڑ ا ہے ،دونوں ملکوں نے ایک دوسرے کی انٹیلی جنس اداروں کے درمیان تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے،انتہا پسند ی کے خلاف جنگ کیلئے جمہوریت ضروری ہے امریکی وزیر خارجہ کی بنگلہ دیشی وزیراعظم کے ساتھ ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 29/08/2016 - 19:17:38

عراق کے شہرکربلا میں شادی کی تقریب پر دہشتگردوں کا حملہ،18افراد ہلاک،26زخمی ،داعش نے ذمہ داری قبول کرلی پانچ حملہ آور وں نے خودکش جیکٹوں، گرینیڈ اور رائفلوں سے لیس ہو کر حملہ کیا،ایک بمبار نے خود کو اڑا لیا دیگر چار کو سیکیورٹی فورسز نے ہلاک کردیا،سیکورٹی حکام :

وقت اشاعت: 29/08/2016 - 19:17:38

افغانستان، یرغمال بنائی گئی اسٹریلوی امدادی کارکن کو بازیاب کرا لیا گیا :

وقت اشاعت: 29/08/2016 - 18:40:24

وزیر خارجہ جان کیری کی شیخ حسینہ واجد سے ملاقات دوطرفہ تعلقات سمیت اہم علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خٰیال :

وقت اشاعت: 29/08/2016 - 18:40:24

عراق میں شادی کی تقریب میں خود کش دھماکہ،18افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔خبرایجنسی:

وقت اشاعت: 29/08/2016 - 18:35:45

بھارت صحافیوں کو تحفظ فراہم کرنے کے حوالے سے ناکام ملک بن گیا 1992ء سے اب تک 27صحافیوں کو پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کے انجام دین کیوجہ سے ہلاک کیا گیا،بین الاقوامی تنظیم کمیٹی ٹو پرو ٹیکٹ جرنلسٹ :

وقت اشاعت: 29/08/2016 - 18:35:26

حمص میں بمباری شامی جیٹ طیاروں نے کی بمباری کی ،سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس :

وقت اشاعت: 29/08/2016 - 18:35:26

کولمبیا میں تاریخی سیز فائر پر عملدرآمد شروع :

وقت اشاعت: 29/08/2016 - 18:33:27

معزول صدر روسیف کی سینٹ میں پیشی :

وقت اشاعت: 29/08/2016 - 18:33:27

گبون میں الیکشن، اپوزیشن رہنما نے کامیابی کا دعویٰ کر دیا :

وقت اشاعت: 29/08/2016 - 18:33:27

افغانستان سے اغوا ہونے والی آسٹریلوی امدادی کارکن رہا :

وقت اشاعت: 29/08/2016 - 18:28:34

ملک میں بوڑھے افراد کی تعداد بڑھ گئی ، زیادہ سے زیادہ بچے پیدا کریں ، جنوبی کوریا حکام کی شہریوں سے اپیل دنیا کے224ممالک میں جنوبی کوریا شرح پیدائس میں کمی کے حوالے سے پانچویں نمبر پر ہے، سنگاپور پہلے ،پاکستان 67نمبر پر ہے :

وقت اشاعت: 29/08/2016 - 18:26:56

ملک میں بوڑھے افراد کی تعداد بڑھ گئی ، زیادہ سے زیادہ بچے پیدا کریں ، جنوبی کوریا حکام کی شہریوں سے اپیل دنیا کے224ممالک میں جنوبی کوریا شرح پیدائس میں کمی کے حوالے سے پانچویں نمبر پر ہے، سنگاپور پہلے ،پاکستان 67نمبر پر ہے :

وقت اشاعت: 29/08/2016 - 18:26:36

ایران نے امریکی ڈرون طیارے کو وارننگ دے کربھگا دیا۔ایرانی میڈیا:

وقت اشاعت: 29/08/2016 - 17:46:53

چینی نژاد امریکی انجنیئر نے خود اپنا طیارہ تیار کر لیا :

وقت اشاعت: 29/08/2016 - 16:41:36

چین میں بحری مالیاتی تحفظ کے قانون میں ترمیم کے مسودہ پر غور آلودگی پھیلانے والوں پر زیادہ سخت جرمانے عائد کئے جائیں گے :

وقت اشاعت: 29/08/2016 - 16:38:44

گیبون انتخابات، اپوزیشن رہنما نے کامیابی کا دعویٰ کر دیا :

وقت اشاعت: 29/08/2016 - 15:23:10

برسلز میں کار بم دھماکا :

وقت اشاعت: 29/08/2016 - 15:23:10

لیمن سوڈا میں شامل سوڈا اور چینی کی ذیادہ مقدار صحت کے لئے خطرہ ثابت ہو سکتی ہے،ماہرین :

وقت اشاعت: 29/08/2016 - 15:10:43

گبون میں صدارتی الیکشن، اپوزیشن رہنما نے کامیابی کا دعوی کر دیا :

وقت اشاعت: 29/08/2016 - 14:52:20

کولمبیا حکومت اور فارک باغیوں کے مابین سیز فائر معاہدے پر عملدرآمد شروع :

وقت اشاعت: 29/08/2016 - 14:52:20

بھارتی وزیر ثقافت نے غیر ملکی خواتین سیاحوں کوسکرٹ پہننے سے گریز کرنے کا مشورہ دیدیا :

وقت اشاعت: 29/08/2016 - 14:43:37

سعودی عرب ، حجاج کے خیموں میں ہر وقت محافظین کی شرط عائد :

وقت اشاعت: 29/08/2016 - 14:43:37

جی20-گروپ کی آئندہ سربراہ کانفرنس سے تعاون کے مواقع فراہم ہوں گے کینیڈا اورچین بنیادی ڈھانچہ کے زبردست وکیل ہوں گے ، سابق وزیر اعظم کینیڈا :

وقت اشاعت: 29/08/2016 - 14:40:38

مصرمیں بچیوں کے ختنوں کی حوصلہ شکنی کی خاطر سخت قوانین متعارف کرانے پر غور :

وقت اشاعت: 29/08/2016 - 14:27:09

امریکی وزیر خارجہ بنگلہ دیش پہنچ گئے :

وقت اشاعت: 29/08/2016 - 14:27:09

یمن کے شہر عدن میں فوجی بھرتی مرکز میں خودکش حملہ، 50رنگروٹ ہلاک، متعدد زخمی ،ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ :

وقت اشاعت: 29/08/2016 - 14:27:09

برسلز کے کرمنالوجی انسٹی ٹیوٹ میں دھماکا،جانی نقصان نہیں ہوا :

وقت اشاعت: 29/08/2016 - 14:25:47

افغانستان سے اغوا ہونے والی آسٹریلوی امدادی کارکن رہا :

وقت اشاعت: 29/08/2016 - 14:25:47

فرانس اورایران نے ماحولیاتی تحفظ میں تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے :

وقت اشاعت: 29/08/2016 - 13:53:55

دبئی کے حکمراں شیخ محمد بن راشد المکتوم کا حکومتی محکموں کا دورہ :

وقت اشاعت: 29/08/2016 - 13:53:08

عراق کے بارے میں پالیسیاں تبدیل نہیں ہوں گی ، سعودی سفیر :

وقت اشاعت: 29/08/2016 - 13:52:14

سعودی وزارت حج وعمرہ نے حجاج کو ڈیجیٹل سروسز فراہم کر دیں :

وقت اشاعت: 29/08/2016 - 13:52:14

ایمنسٹی انٹرنیشنل کا فلسطینی تنظیم حماس کی مدد کے الزام میں گرفتار امدادی کارکن کے مقدمے کی آزادانہ ، غیر جانبدارانہ اور شفاف ٹرائل کا مطالبہ :

وقت اشاعت: 29/08/2016 - 13:47:57

تیونس میں یوسف چاہد کی قیاد ت میں نئی حکومت نے پیر کو ذمہ داریاں سنبھال لیں :

وقت اشاعت: 29/08/2016 - 13:47:57

برسلز کے کریمینالوجی لیبارٹری میں دھماکہ، جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی :

وقت اشاعت: 29/08/2016 - 13:47:57

یمن میں فوجی تربیتی کیمپ پر خود کش کار بم حملے میں11افراد ہلاک :

وقت اشاعت: 29/08/2016 - 13:47:19

200سکول طالبان کی رہائی کے لیے نائیجرین حکومت کی بوکو حرام کومذاکرات پیش کش :

وقت اشاعت: 29/08/2016 - 13:06:33

آزاد تجارت کے معاہدے پر امریکا سے مذاکرت ناکام ہو گئے ،جرمنی کا اعلان :

وقت اشاعت: 29/08/2016 - 13:06:33

جرمنی میں پکنک مناتے جوڑے پر چاقو سے حملہ،حملہ آورگرفتار :

وقت اشاعت: 29/08/2016 - 13:05:44

یورپی یونین کو چھوڑنے کی حکمت عملی، برطانوی حکومت پرسوں‌ غور کرے گی :

وقت اشاعت: 29/08/2016 - 13:05:44

حوثی شیعہ ملیشیا کا صدارتی محل میں اجلاس،معزول حکومت اورسعودی اتحاد کو حملے روکنے اور مذاکرات کی پیش کش :

وقت اشاعت: 29/08/2016 - 13:05:44

شہید برہان وانی کشمیریوں کے لیے آئیکون تھا، سابق سربراہ را :

وقت اشاعت: 29/08/2016 - 13:01:27

بھارت میں بارشوں، سیلابی صورتحال سے300 افراد ہلاک،دولاکھ کی نقل مکانی :

وقت اشاعت: 29/08/2016 - 13:01:27

بھارتی راہبہ مدر ٹریسا کو سینٹ کا درجہ دینے کا اعلان، تقریب اگلے ہفتے ہوگی،ویٹی کن کا اعلان :

وقت اشاعت: 29/08/2016 - 13:01:27

برقینی پر پابندی غیر آئینی ہے، فرانسیسی وزیر داخلہ :

وقت اشاعت: 29/08/2016 - 13:00:23

پوپ فرانسس کا جلد اٹلی میں زلزلے سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کا اعلان :

وقت اشاعت: 29/08/2016 - 13:00:22

فوج کے حملے میں بوکو حرام سربراہ بوبکر شیکاوٴزخمی ہو چکا ، نائجیرین صدر کا دعویٰ :

وقت اشاعت: 29/08/2016 - 13:00:22

لاس اینجلس ایئرپورٹ پرفائرنگ، مشکوک شخص گرفتار :

وقت اشاعت: 29/08/2016 - 12:41:55

داعش کے تازہ حملے میں لیبی فوج کے28 اہلکار ہلاک،180 زخمی :

وقت اشاعت: 29/08/2016 - 12:41:55

سعودی وزارت حج وعمرہ کی ڈیجیٹل سروسز حجاج کے لیے نئی سہولت :

وقت اشاعت: 29/08/2016 - 12:40:29

بہت جی لیا،اب مرنا چاہتا ہوں،انڈونیشا کے145سالہ معمر شخص کی خواہش مباہ گوتھو کے شناختی کارڈ کے مطابق اس کی تاریخ پیدائش 31 دسمبر 1870 کی ہے،انڈونیشین حکام کی تصدیق :

وقت اشاعت: 29/08/2016 - 12:40:29

ترک حمایت یافتہ جیش حرکاشام میں جرابلس کے چھ دیہاتوں پر قبضہ :

وقت اشاعت: 29/08/2016 - 12:38:23

شامی حکومت ختم ہوئی تواسرائیل ہم پر چڑھائی کردے گا،ایران :

وقت اشاعت: 29/08/2016 - 12:38:23

امریکا میں فائرنگ کرنے والا شخص پولیس مقابلے میں ہلاک :

وقت اشاعت: 29/08/2016 - 12:38:23

افغانستان سے ایرانی سپریم لیڈر کا قریبی ساتھی جاسوسی پر گرفتار :

وقت اشاعت: 29/08/2016 - 12:37:31

پیرس کے ریسٹورنٹ کا مسلمانوں کو خدمات دینے سے انکار :

وقت اشاعت: 29/08/2016 - 12:37:31

بریگزٹ سے یورپی یونین ختم ہو سکتی ہے، جرمن وائس چانسلر :

وقت اشاعت: 29/08/2016 - 12:37:31

جوہری پروگرام کی جاسوسی کرنے والا ایرانی گرفتاری کے بعد رہا ایرانی نڑاد برطانوی شہری برطانوی خفیہ ایجنسی سے رابطے میں تھا،مزید تحقیقات کررہے ہیں،وزارت خارجہ :

وقت اشاعت: 29/08/2016 - 12:36:34

میرکل چوتھی مرتبہ چانسلر نہ بنیں،پچاس فیصد جرمن عوام کی رائے :

وقت اشاعت: 29/08/2016 - 12:36:34

جرمن چانسلر نے مسلم مہاجرین پر پابندی مسترد کر دی :

وقت اشاعت: 29/08/2016 - 12:36:34

مریخ کے مصنوعی ماحول میں ایک سال گزارنے والی ٹیم باہر آگئی ناسا نے مریخ جیسا منصوعی ماحول امریکا کی ریاست ہوائی کے جزیرے پر بنایا تھا :

وقت اشاعت: 29/08/2016 - 12:06:11

فلپائن: جیل پر دھاوا بول کر داعش کے آٹھ ارکان کو چھڑوا لیا گیا :

وقت اشاعت: 29/08/2016 - 12:06:11

شام میں ترکی کا فضائی حملہ ، 25 شدت پسند ہلاک :

وقت اشاعت: 29/08/2016 - 12:06:11

ایران نے فردو ایٹمی پلانٹ پر میزائل نصب کردیے میزائل حملے کے لیے نہیں بلکہ دفاع کے طور پر نصب کیے ہیں،آیت اللہ خامنہ ای :

وقت اشاعت: 29/08/2016 - 12:05:11

انڈونیشیا کے چرچ میں ناکام خودکش حملہ،پادری زخمی، حملہ آور گرفتار :

وقت اشاعت: 29/08/2016 - 12:05:11

کولمبیا ، فارک باغیوں کے رہنما نے جنگ بندی کا حکم جاری کر دیا :

وقت اشاعت: 29/08/2016 - 12:05:11

افغانستان میں 5ماہ قبل اغواء ہونے والی آسٹریلوی خاتون رہا :

وقت اشاعت: 29/08/2016 - 12:00:03

عراق کا بغداد میں سعودی سفیر کی تبدیلی کا مطالبہ :

وقت اشاعت: 29/08/2016 - 11:07:53

برطانوی حکومت یورپی یونین کو چھوڑنے کی حکمت عملی پر پرسوں غور کرے گی :

وقت اشاعت: 29/08/2016 - 11:07:22

اسپین میں حکومت سازی کا امکان :

وقت اشاعت: 29/08/2016 - 11:07:22

حوثی باغی حملے بند ہونے کی صورت میں مذاکرات پر آمادہ :

وقت اشاعت: 29/08/2016 - 11:07:22


اسلام آباد: پنجاب فارما سیوٹیکل مینو فیکچرنگ ایسوسی ایشن کے مرکزی رہنما چوہدری انصر فاروق اور ارشد محمود دیگر ساتھیوں کے ہمراہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: ڈپٹی میئر کوئٹہ یونس بلوچ المسلم سپورٹس اکیڈمی کے چیئرمین اسحاق عاجز کو پہلا آل بلوچستان میئر کوئٹہ ڈاکٹر کلیم اللہ کاکڑ باکسنگ ٹورنا منٹ کا چیک دے رہے ہیں۔


کوئٹہ: پہلا آل بلوچستان میئر کوئٹہ ڈاکٹر کلیم اللہ کاکڑ باکسنگ ٹورنامنٹ کے اختتام پر مہمان خصوصی یونس بلوچ، باکسر عبدالسلام کاکڑ اور دیگر کا المسلم سپورٹس اکیڈمی کے چمپئن ٹرافی کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


کوئٹہ: چیمبر آف کامرس کے صدر جمال خان تراکئی وفد کے ہمراہ ایرانی کونسل جنرل ابراہیم شافی کے والد کے انتقال پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: نوابزادہ حاجی لشکری رئیسانی بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اور سینیٹر جہانزیب بالدینی کے بیٹے کی شہادت پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: پاکستان ورکرز پارٹی ن کے چیئرمین خدائے دوست کاکڑ بجلی گھر تھانے میں میر حربیار مری پر آرٹیکل سکس کے تحت غداری کے مقدمے کے اندارج کے لیے درخوات جمع کرا رہے ہیں۔


لاہور: مشیر صحت خواجہ سلمان رفیق کابینہ کمیٹی برائے ڈینگی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، ایڈیشنل چیف سیکرٹری شمائل احمد خواجہ بھی موجود ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اعجاز احمد چوہدری 3ستمبر کی ریلی کے حوالے سے چیئرمین سیکرٹریٹ میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: چیئرمین چیف منسٹر ٹاسک فورس برائے جعلی و غیر معیاری ادویات و پارلیمانی سیکرٹری صحت خواجہ عمران نذیر ٹاسک فورس کی کامیابیوں کے بارے پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر ہائیر ایجوکیشن بیگم ذکیہ شاہنواز پنجاب انڈوومنٹ فنڈ کے اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔


لاہور: وفاقی وزیر دفائی پیداوار سائنس اینڈ ٹیکنالوجی رانا تنویر حسین یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی میں ”نامیاتی خوراک اور صحت میں جدت اور کاروباری مواقع کی فراہمی“ کے موضوع پر منعقدہ ورکشاپ سے خطاب کر ہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف صوبے میں امن و امان کی صورتحال کے حوالے سے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف صوبے میں امن و امان کی صورتحال کے حوالے سے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف ”خادم سکول پنجاب سکولز پروگرام“ سے متعلق اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: لیاقت باغ سپورٹس کمپلیکس میں منعقدہ بیڈ منٹن کے مقابلوں میں شریک کھلاڑیوں کا مہمان خصوصی ایڈیشنل کمشنر راولپنڈی طارق محمود اور ڈی او سپورٹس منظر شاہ فرید کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


راولپنڈی: مرکزی جامع مسجد میں تقسیم اسناد کے موقع پر ڈی جی محکمہ اوقاف مذہبی امور پنجاب سید طاہر رضا اور دیگر کا طلبہ کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


راولپنڈی: قومی ٹی ٹونٹی میچ دیکھنے کے لیے ایک شہری جنگلا پھلانگ رہا ہے۔


راولپنڈی: میٹرو اسٹیشن پر ایک معذور لفٹ کھلنے کا انتظار کر رہا ہے۔


راولپنڈی:ایک معمر محنت کش گدھا ریڑھے پر وزن لادھے مری روڈ سے گزر رہا ہے۔


راولپنڈی: ایک شہری مری روڈ پر شہدائے کشمیر کے حوالے سے آویزاں کیا گیا بینر دیکھ رہا ہے۔


راولپنڈی: پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں اسلام آباد ریجن اور پشاور ریجن کے درمیان کھیلے جانیوالے نیشنل ٹی ٹونٹی 2016-17 میچ کے مناظر۔


حیدر آباد: عالم ٹاؤن کے رہائشی اپنی مدد آپ کے تحت بنائی گئی کشتیوں کے ذریعے سیوریج کے پانی سے گزر رہے ہیں۔


لاہور: انجینئرنگ یونیورسٹی کے قریب مزدور اورنج لائن میٹرو ٹین منصوبے پر کام میں مصروف ہیں۔


لاہور: مزدور دریائے راوی کے پل کے تعمیراتی کام میں مصروف ہیں۔


لاہور: مغلیہ دور کی تاریخی عمارت چوبرجی کا منظر۔


لاہور: تاریخی عمارت چوبرجی کا منظر۔


لاہور: تاریخی عمارت چوبرجی کا منظر۔


اسلام آباد: وزیراعظم محمد نواز شریف اور سعودی وزیر داخلہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف سعودی وزیر داخلہ کو خوش آمدید کہتے ہوئے۔


اسلام آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف سعودی وزیر داخلہ سے مصافحہ کر رہے ہیں۔


لاہور: ضلعی انتظامیہ کی ٹیم شہر کے داخلی راستے پر جانوروں پر حفاظتی سپرے کر رہی ہے۔


لاہور: رکن قومی اسمبلی چیئرمین سٹیئرنگ کمیٹی برائے جنگلی حیات محمد افضل کھوکھر سفاری زوو میں ترقیاتی کاموں بارے بریفنگ لے رہے ہیں۔


لاہور: رکن قومی اسمبلی محمد افصل کھوکھر سفاری زوو کالوگو تیار کرنے کے مقابلے میں اول آنیوالے طالبعلم فرخ حسن کو دس ہزار روپے کا نقد انعام اور سرٹیفکیٹ دے رہے ہیں۔


لاہور: سفاری زو وکالو گو تیار کرنے کے مقابلے میں حصہ لینے والے طلباء و طالبات کا رکن قومی اسمبلی چیئرمین سٹیئرنگ کمیٹی برائے جنگلی حیات محمد افضل کھوکھر اور ڈی جی جنگلی حیات خالد عیاض خان کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


لاہور: سعودی عرب میں قید پاکستانیوں کی رہائی کے لیے اہل خانہ احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: سعودی عرب میں قید پاکستانیوں کی رہائی کے لیے اہل خانہ اپنے پیاروں کی تصاویر اور پلے کارڈ اٹھائے احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: سعودی عرب میں قید پاکستانیوں کی رہائی کے لیے اہل خانہ اپنے پیاروں کی تصاویر اور پلے کارڈ اٹھائے احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کے ہمراہ اے پی بی ایف کے صدر ابراہیم قریشی کی قیادت میں ملاقات کرنیوالے وفد کا گروپ فوٹو۔


لاہور: قومی اسمبلی کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے انسانی حقوق کے چیئرمین بابر نواز خان سول سیکرٹریٹ میں وزارت انسانی حقوق کے پنجاب آفس کی کار کردگی کے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


چمن: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق چمن میں جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: سی ڈی اے مزدور یونین سی بی اے کے جنرل سیکرٹری چوہدری یاسین دوران سروس وفات پانیوالے سی ڈی اے ملازم کی بیوہ کو اڑھائی لاکھ کا امدادی چیک دے رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف کا وفد چوہدری محمد سرور ، میاں محمود الرشید ، سید صمصام حسین بخاری کی قیادت میں عوامی تحریک کے مرکزی سیکرٹریٹ میں خرم نواز گنڈاپور، بشارت جسپال و دیگر سے ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: ٹریفک وارڈن موسلا دھار بارش کے دوران ٹریفک کی روانی برقرار رکھے ہوئے ہے۔


فیصل آباد: جرانوالہ روڈ پر ایک شخص گدھا ریڑھی بان نے لوہے کے بڑے اور وزنی گارڈر لاد رکھے ہیں جو کسی حادثے کا سبب بن سکتے ہیں۔


فیصل آباد: ضلعی انتظامیہ کی جانب سے گذشتہ سال سول ہسپتال روڈ پر لگائے جانیوالے کھجور کے درخت سوکھ چکے ہیں۔


فیصل آباد: ضلعی انتظامیہ کی جانب سے گذشتہ سال سول ہسپتال روڈ پر لگائے جانیوالے کھجور کے درخت سوکھ چکے ہیں۔


راولپنڈی: صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت راجہ اشفاق سرور، ڈاکٹر جمال ناصر، ڈی سی او راولپنڈی طلعت گوندل انسداد ڈینگی اجلاس میں اقدامات کا جائزہ لے رہے ہیں۔


لاہور: سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سر ور منہاج القرآن سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں خرم نواز گنڈا پور اور میاں محمود الرشید بھی موجود ہیں۔


لاہور: واپڈا کی جانب سے جنرل مینجر (ہائیڈل) ڈویلپمنٹ انجینئر محمد ارشد اور آلسٹوم ہائیڈرو فنانس کی جانب سے بینیٹ ڈھین منگلا ہائیڈل پاور سٹیشن کے 6 پیداواری یونٹوں کی اپ گریڈیشن کے لیے معاہدے پر دستخط کر رہے ہیں۔


لاہور: سڑک کنارے لگائے گئی بریانی شاپ بارش کے پانی میں ڈوبی ہوئی ہے۔


کوئٹہ: آل بلوچستان متحدہ یونین کے کونسلران کی جانب سے لگائے گئے احتجاجی کیمپ میں انجمن تاجران بلوچستان کے صدر رحیم آغا خطاب کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: شیکیورٹی خدشات کے پیش نظر سائنس کالج کی دیوار بلند کی جا رہی ہے۔


کوئٹہ: آل بلوچستان میئر ڈاکٹر کلیم اللہ کاکڑ باکسنگ ٹورنا منٹ 2016 کے مہمان خصوصی ڈپٹی میئر محمد یونس بلوچ جیتنے والے کھلاڑی کو گولڈ میڈل دے رہے ہیں۔


کوئٹہ: آل بلوچستان میئر ڈاکٹر کلیم اللہ کاکڑ باکسنگ ٹورنا منٹ 2016 جیتنے کے بعد کھلاڑی کا فاتحانہ انداز۔


کوئٹہ: آل بلوچستان میئر ڈاکٹر کلیم اللہ کاکڑ باکسنگ ٹورنا منٹ 2016کے مقابلے کا ایک منظر۔


کوئٹہ: میٹر پولیٹن کارپوشین کے میئر ڈاکٹر کلیم اللہ کاکڑ انتظامیہ اور آفسیران کی کار کردگی کے حوالے سے ہفتہ وار اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: انجمن تاجران بلوچستان کے زیر اہتمام اپنے مطالبات کے لیے منان چوک پر احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


لاہور: سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سر ور منہاج القرآن سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں خرم نواز گنڈا پور اور میاں محمود الرشید بھی موجود ہیں۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کے بعد فیروز پور روڈ پر ٹریفک جام کا منظر۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کے دو ران دو موٹر سائیکل سوار اپنی منزل کی جانب گامزن ہیں۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کے مناظر۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کے بعد سڑکیں تالاب کا منظر پیش کر رہی ہیں۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کے بعدبارشی پانی سے موٹر سائیکل سوار گزر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کے بعدبارش کے کھڑے پانی سے گاڑیاں گزر رہی ہیں۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کے بعد بارش کے کھڑے پانی سے گاڑیاں گزر رہی ہیں۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کے بعد سڑک تالاب کا منظر پیش کر رہی ہے۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کا منظر۔


پشاور: قاری سعد حنفی مسلم لیگ ق میں شمولیت کے موقع پر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


پشار: انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے صدر شاہد خٹک پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


پشاور: پٹواری مطالبات کے حق میں خیبر پختونخوا اسمبلی کے سامنے احتجاجی دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔


پشاور: چیمبر آف کامرس کے صدر ذوالفقار علی خان پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


پشاور: انڈر سیونٹین گرلز کرکٹ چمپئن شپ ٹرائلز کے موقع پر خیبر پختونخوا ویمن ونگ رحم بی بی کھلاڑیوں کی سکروٹنی کر رہی ہیں۔


پشاور: ڈائریکٹر جنرل سپورٹس رشیدہ غزنوی کا کرکٹ اکیڈمی کے افتتاح کے موقع پر کھلاڑیوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


پشاور: ڈائریکٹر جنرل سپورٹس رشیدہ غزنوی شارٹ کھیل کر کرکٹ اکیڈمی کا افتتاح کر رہی ہیں۔


صوابی: سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی اسد قیصر جلبئی میں سولر سسٹم کے افتتاح کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔