بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ اگست

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-08-13)

سیاست ٹیسٹ میچ یا ون ڈے نہیں، سیاست عبادت کا درجہ رکھتی ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف کا مخالفین پر وار 2018سے پہلے ملک سے لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کر دیا جائے گا، عوام نے گندی زبان اور احتجاج کی سیاست کو مسترد کر کے ترقی کی سیاست کا ساتھ دیا، ہمارے منصوبے دشمنوں کو ایک آنکھ نہیں بھاتے ، دشمنوں کے مذموم مقاصد کبھی کامیاب نہیں ہوں گے۔ملک کے زر مبادلہ کے ذخائر تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہیں۔۔ وزیر اعظم نواز شریف کا ایم فور منصوبے کی سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -بزنس -کشمیر -

بھارت نے پاکستان کی جانب سے مذاکرات کی پیش کش کو مسترد کردی پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف کوئی اقدامات نہیں کیے،جموں وکشمیر کے مسئلے پر اس کے ساتھ کوئی بات چیت نہیں ہو سکتی، پاک بھارت تعلقات اور اس سے متعلقہ معاملات پر بات چیت کا خیر مقدم کریں گے،پاکستان سرحد پار دہشتگردی اور در اندازی کا سلسلہ بند کرے ،بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کا مشیر خارجہ سرتاج عزیز کی مذاکرات کی پیشکش پر ردعمل :

وقت اشاعت: 13/08/2016 - 22:45:35

بحرین میں یو آزادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا بیرون ملک مقیم پاکستانی بھی یوم آزادی بھرپور انداز میں منا رہے ہیں :

وقت اشاعت: 13/08/2016 - 22:18:55

یورپی یونین کی امداد سے چلنے والے شعبے متاثر نہیں ہوں گے، برطانیہ :

وقت اشاعت: 13/08/2016 - 22:06:31

امریکی فضائیہ کے سربراہ کا ائیر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ ، یاد گارِ شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی جنرل ڈیوڈ لی گولڈفن کی ایئرچیف سے ملاقات ، پیشہ ورانہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ ء خیال، دہشت گردی کے خلاف آپریشن ضرب عضب میں اہم کامیابیوں کی تعریف :

وقت اشاعت: 13/08/2016 - 20:52:57

روس نے پاکستانی ہیلی کاپٹر کے روسی پائلٹ کی بازیابی کی تصدیق کردی سرگئی سواستی انوف کی رہائی پر پاکستانی اور افغان حکام کی کوششوں پرشکر گزار ہیں،روسی وزارت خارجہ :

وقت اشاعت: 13/08/2016 - 20:33:57

بھارتی میڈیا کا پاکستان کیخلاف بھونڈا اور مضحکہ خیز پراپیگنڈا گلگت بلتستان کے کئی علاقوں کو بلوچستان اور کئی علاقوں کو آزاد کشمیر کا حصہ بنا کر دکھا دیا، مظاہروں کی جھوٹی ویڈیوز کا بھانڈا پھوٹ گیا:

وقت اشاعت: 13/08/2016 - 20:22:24

چین،شینزویو۔11انسان بردار خلائی جہاز لانچنگ مرکز پر پہنچا دیا گیا :

وقت اشاعت: 13/08/2016 - 19:41:11

چینی ماہی گیر کشتی کے غرق ہونے میں ملوث یونانی مال بردار جہازصوبہ فوجیان کے ساحل پر لنگر انداز ہوگیا تحقیقاتی ٹیم عملے سے پوچھ گچھ کر رہی ہے،جہاز رانی کا ڈیٹا حاصل کرلیا گیا :

وقت اشاعت: 13/08/2016 - 19:41:11

2021 تک چین کی اقتصادی ترقی کی شرح 5.8 فیصد تک ہو گی،آئی ایم ایف تازہ ترین اقتصادی اعدادو شمار سے ظاہر ہوتا ہے دنیا کی دوسری بڑی معیشت ان دنوں دباؤ کا شکار ہے :

وقت اشاعت: 13/08/2016 - 19:41:11

دنیا کا سب سے بڑا ہوٹل مکہ مکرمہ میں آئندہ سال عوام کے لیے کھول دیا جائے گا ابراج کدائی نامی ہوٹل 10 ہزار کمروں پر مشتمل ہوگا، ہوٹل میں 70 ریسٹورنٹس، ایک بڑا شاپنگ مال اور پرتعیش بال روم بھی ہوگا، ہوٹل کی تعمیر پر سعودی حکومت کی جانب سے تین کھرب 65 ارب روپے سے زائد خرچ کیے جائیں گے :

وقت اشاعت: 13/08/2016 - 19:27:06

آزاد کشمیر میں 2017تک ترنگا لہرائے گا،بھارتی وزیرمملکت جتیندر سنگھ کی بڑھک :

وقت اشاعت: 13/08/2016 - 19:27:06

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف ہجیرہ میں احتجاجی مظاہرہ، شٹر ڈاؤن بھارتی مظالم کی بھرپور مذمت، عالمی برادری بھارتی مظالم رکوانے اور کشمیریوں کو حق خود ارادیت دلانے میں اپنا کردار ادا کرے۔مقررین کا احتجاجی جلسہ سے خطاب :

وقت اشاعت: 13/08/2016 - 19:19:26

بھارتی حکومت کو یوم آزادی اشتہار پر خفت کا سامنا سرکاری اشتہار میں پاکستانی جیٹ طیارے کی موجودگی بھارتیوں کیلئے باعث شرمندگی بن گئی :

وقت اشاعت: 13/08/2016 - 19:17:47

بھارت میں جنسی خواہشات میں مبتلا سوشل میڈیا صارفین اخلاقیات کی تمام حدیں پار کرتے نظر آتے ہیں ہوس کے بچاریوں نے بھارتی صدر پرناب مکھر جی کی بیٹی کوبھی نازیبا پیغامات بھیج دیئے :

وقت اشاعت: 13/08/2016 - 19:17:47

بھارتی ریاست جھاڑکنڈ میں سیلاب سے تباہی، چار افراد ہلاک :

وقت اشاعت: 13/08/2016 - 19:07:56

چین اور سری لنکا کے ما بین کولمبو بندرگاہ کے حوا لے سے نئے سمجھوتے پر دستخط :

وقت اشاعت: 13/08/2016 - 18:36:46

چینی وزیر خارجہ وانگ ای کی بھارتی ریاست گوا کے گورنر اور وزیر اعلی سے الگ الگ ملاقاتیں :

وقت اشاعت: 13/08/2016 - 18:36:46

تائیوان میں ٹور گروپ لے کر جانیوالی بس لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آ گئی‘ ایک خاتون ہلاک ، 22افراد زخمی :

وقت اشاعت: 13/08/2016 - 16:42:35

بنگلہ دیش کی تیسری بندر گاہ نے عملی سرگرمیوں کا آغاز کردیا :

وقت اشاعت: 13/08/2016 - 16:42:35

چین کے بجلی گھر میں دھماکہ ، ہلاک ہونے والوں کی تعداد 22ہو گئی :

وقت اشاعت: 13/08/2016 - 16:41:40

جنوب مغربی چینی صوبہ میں دو ماہ میں پانڈہ کے 9 ویں جڑواں بچوں کی پیدائش :

وقت اشاعت: 13/08/2016 - 16:41:40

شامی باغیوں نے حلب میں اسدی فوج کی آخری سپلائی لائن کاٹ دی :

وقت اشاعت: 13/08/2016 - 16:11:58

یمن میں عسکری کونسل کا تعز میں جبلِ صبر پر کنٹرول کا اعلان :

وقت اشاعت: 13/08/2016 - 16:07:50

فرانسیسی ہفتہ وارجریدہ چارلی ایبڈوایک بار پھر دھمکیوں کی زد میں آگیا،تحقیقات شروع :

وقت اشاعت: 13/08/2016 - 16:07:50

عبداللہ عبداللہ کا صدر اشرف غنی کے خلاف اپنے حالیہ بیان کا دفاع :

وقت اشاعت: 13/08/2016 - 16:07:50

پوپ کی جنسی غلامی سے آزاد ہونے والی خواتین سے ملاقات :

وقت اشاعت: 13/08/2016 - 16:07:12

افغان سیکورٹی فورسز کے انسداد دہشتگردی آپریشن میں 92شدت پسند ہلاک ، 11سیکورٹی اہلکار بھی مارے گئے :

وقت اشاعت: 13/08/2016 - 16:07:12

بھارتی پولیس نے حریت رہنما میر واعظ عمرفاروق کرگرفتار کرلیا :

وقت اشاعت: 13/08/2016 - 16:07:12

امریکامیں مقیم سکھ کیمونٹی کا بھارت کے یوم آزادی کے بائیکاٹ کا اعلان :

وقت اشاعت: 13/08/2016 - 15:08:32

حج ادائیگی آسان بنانے کیلئے مکہ میں عام شہریوں کے داخلے پر پابندی :

وقت اشاعت: 13/08/2016 - 15:07:36

جنوبی کوریا کی اپوریشن نے” تھاڈ سسٹم “ کی تنصیب کی مخالفت کردی :

وقت اشاعت: 13/08/2016 - 14:08:33

بیجنگ میں بارشوں کے باعث 34سیاحتی مقامات بند کر دیئے گئے :

وقت اشاعت: 13/08/2016 - 14:08:33

چینی حکومت کی طرف سے زمبابوے میں چلڈرن ہوم کی تعمیر :

وقت اشاعت: 13/08/2016 - 14:08:33

چین سائنس و ٹیکنالوجی کی تعلیم کیلئے آمدنی کا بیس فیصد مختص کریگا 2020ء تک طلباء کی تعداد میں دس فیصد سالانہ تک اضافہ کیا جائیگا ، سٹیٹ کونسل :

وقت اشاعت: 13/08/2016 - 14:07:46

چینی حکومت نے یوکرائن کو جدید تعلیمی آلات فراہم کر دیئے آلات 2014ء کے معاہدے کے تحت بھیجوائے گئے ہیں :

وقت اشاعت: 13/08/2016 - 14:07:43

چین کے کئی علاقوں میں شدید گرمی اورموسلادھار بارشوں کا امکان :

وقت اشاعت: 13/08/2016 - 14:02:33

عراق میں داعش کے زیرِ قبضہ موصل کی طرف پیشقدمی، مزید ایک لاکھ شہری بے گھر :

وقت اشاعت: 13/08/2016 - 13:41:12

اقوام متحدہ کا یمن میں عام شہریوں کی ہلاکتوں کی بڑھتی ہوئی تعداد پر اظہارِ تشویش :

وقت اشاعت: 13/08/2016 - 13:41:12

مصر،عارضہ قلب میں مبتلا بچی کو ہسپتال چھوڑ کر والد فرار والد دل کی بیماری کا شکار بچی کو اٹھائے رورہا تھا ،علاج کرانے کی صلاحیت نہیں رکھتا تھا،عینی شاہدین :

وقت اشاعت: 13/08/2016 - 13:41:12

سفارتی تعلقات منقطع کیے جا سکتے ہیں، روس کی یوکرائن کو دھمکی :

وقت اشاعت: 13/08/2016 - 13:37:15

ملائیشیا میں پولیس کے چھاپوں کے دوران مزید 9 مشتبہ جنگجوں کو گرفتار :

وقت اشاعت: 13/08/2016 - 13:37:15

اطالوی مرد کے نطفے میں زیکا وائرس چھ ماہ تک موجود رہا ہے ،تازہ تحقیق میں انکشاف :

وقت اشاعت: 13/08/2016 - 13:37:15

امریکی ریاست ورجینیا میں مسافر طیارہ درختوں سے ٹکرا کر تباہ، 10 افراد ہلاک :

وقت اشاعت: 13/08/2016 - 13:36:30

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک اور یو ٹرن ، اپنے ایک اور بیان سے پیچھے ہٹ گئے اوباماکو داعش کابانی نہیں کہا، میڈیا نے میرے بیان کی غلط تشریح کی ،ڈونلڈ ٹرمپ :

وقت اشاعت: 13/08/2016 - 13:36:30

غزہ میں فعال امدادی اداروں کے کارکنوں کی سخت اسرائیلی نگرانی :

وقت اشاعت: 13/08/2016 - 13:11:01

اطالوی حکام کا عدم تعاون، مہاجرین سڑکوں پر رہائش پذیر :

وقت اشاعت: 13/08/2016 - 13:11:01

سابق ایرانی شاہ کے بیٹے کی اپیل پر اٹلی میں ایک ایرانی شہری کی رہائی :

وقت اشاعت: 13/08/2016 - 12:52:12

مذہبی اقلیتوں کے 380 باشندے ایران میں قید ہونے کا انکشاف :

وقت اشاعت: 13/08/2016 - 12:52:12

فرانس میں جسم مکمل ڈھانپ کر تیراکی کرنے پر پابندی عائد مکمل جسم ڈھانپنااسلامی شدت پسندی کی علامت ،لڑائی جھگڑاہوسکتا ہے،میئر کانز کی گفتگو :

وقت اشاعت: 13/08/2016 - 12:48:28

امریکا میں آئس کریم چوروں کی خبر دینے پرپانچ ہزارڈالر انعام کا اعلان :

وقت اشاعت: 13/08/2016 - 12:48:28

برونڈی میں حکومت مخالفین پر تشدد اور جنسی حملوں میں اضافہ ہوا ہے،اقوام متحدہ :

وقت اشاعت: 13/08/2016 - 12:48:28

یوکرائن کیساتھ کشیدگی، روس نے کریمیا میں جدید ترین میزائل نصب کر دئیے :

وقت اشاعت: 13/08/2016 - 12:47:16

امریکی ریاست ورجینیا میں لینڈنگ کے دوران طیارہ گرکرتباہ،چھ ہلاک :

وقت اشاعت: 13/08/2016 - 12:47:16

بھارتی ریاست آسام میں پولیس اسٹیشن پر حملہ،دواہلکار ہلاک :

وقت اشاعت: 13/08/2016 - 12:47:15

گولن کی امریکا سے بیدخلی کے اشارے مل رہے ہیں،ترکی گولن کیس کی کچھ اور دستاویزات واشنگٹن کے حوالے کردی گئی ہیں،وزیرخارجہ :

وقت اشاعت: 13/08/2016 - 11:55:09

اقوام متحدہ کی جنوبی سوڈان میں مزید امن فوج بھیجنے کی منظوری :

وقت اشاعت: 13/08/2016 - 11:55:09

سعودی توپخانے کی حوثیوں کے ٹھکانوں پر گولہ باری،دشمن کا بھاری جانی ومالی نقصان :

وقت اشاعت: 13/08/2016 - 11:51:55

بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی قیدی کورہا کیاجائے،ایمنسٹی انٹرنیشنل کا مطالبہ :

وقت اشاعت: 13/08/2016 - 11:51:55

مکہ مکرمہ میں آب زم زم ذخیرہ کرنے والے ادارے نے فی گھنٹہ 2000 پلاسٹک کے گیلن تیار کرنا شروع کر دیئے تمام حجاج کرام کو آب زم زم ان کی رہائش گاہوں تک پہنچایا جائے گا ‘ ادارے کے ترجمان کا بیان :

وقت اشاعت: 13/08/2016 - 11:51:53

الزامات ثابت ہوجائیں توترکی جاکرسزا بھگتنے کو تیارہوں،فتح اللہ گولن :

وقت اشاعت: 13/08/2016 - 11:51:50

خطرہ ہے،پوکے مون گو نہ کھیلیں،پینٹا گون ملازمین کو حکم :

وقت اشاعت: 13/08/2016 - 11:51:50

مقبوضہ کشمیر کے تمام شہری علاقوں سے متنازعہ ’آرمڈ فورسز اسپیشل پاورز ایکٹ‘ کو ختم کیا جانا چاہیے،بھارتی رکن پارلیمنٹ :

وقت اشاعت: 13/08/2016 - 11:51:50

امریکی ڈیموکریٹک پارٹی کی صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن نے ٹیکس گوشوارے کا ریکارڈ جاری کردیا :

وقت اشاعت: 13/08/2016 - 11:42:11

ممبئی میں ہزاروں سماجی کارکنوں اور دلت برادری کے لوگوں کے انتہا پسند ہندوؤں کے پر تشدد اقدامات کے خلاف مظاہرے لوگوں کا ممبئی کی سڑکوں پر مارچ ‘ حکومت سے دلتوں کو تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ :

وقت اشاعت: 13/08/2016 - 11:42:11

ناکام فوجی بغاوت کا ٹریلردیکھنے کے بعد ترکی کا غروردم توڑگیا ترکی کی روس کے بعد ایران کے ساتھ پیارمحبت،شامی تنازعہ پر ملکر کام کرنے پر راضی ہوگیا :

وقت اشاعت: 13/08/2016 - 11:41:35

حلب میں روسی وشامی فورسزکی بمباری سے 15شہری ہلاک :

وقت اشاعت: 13/08/2016 - 11:41:35

فرانس ،جنگل میں دوکانیں بند نہ کی جائیں، عدالتی فیصلہ :

وقت اشاعت: 13/08/2016 - 11:41:35

حرم کرین حادثہ، جواب کیلئے ملزمان کو ایک ماہ کی مہلت مل گئی ‘سماعت آئندہ ماہ ہوگی :

وقت اشاعت: 13/08/2016 - 11:38:07


راولپنڈی: جشن یوم آزادی کے موقع پر نوجوان لڑکیاں ایک دوسرے کے چہرے پر قومی پرچم بناتے ہوئے۔


لاہور پریس کلب میں پاکستان ریڈ کریسنٹ پنجاب کے تعاون سے صحافیوں کو فرسٹ ایڈ کے بارے میں آگاہی دی جا رہی ہے۔


لاہور: بزم اقبال کے زیر اہتمام ایوان اقبال میں جشن یوم آزادی کے سلسلے میں منعقدہ تقریب میں شریک بچے۔


لاہور: بزم اقبال کے زیر اہتمام ایوان اقبال میں جشن یوم آزادی کے سلسلے میں منعقدہ تقریب کے دوران وزیر اعظم کے مشیر عرفان صدیقی، خورشید قریشی، عارف نظامی ، سجاد میر اور دیگر قومی ترانے کے احترام میں کھڑے ہیں۔


لاہور: جشن یوم آزادی کے سلسلے میں ایک عمارت پر بڑے سائز کا قومی پرچم آویزاں کیا گیا ہے۔


لاہور: مزدور مینار پاکستان کی جھیل کے تعمیراتی کام میں مصروف ہیں۔


لاہور: یوم جشن آزادی کی آمد کے موقع پر واپڈا ہاؤس کی بلڈنگ پر بڑے سائز کا قومی پرچم آویزاں کیا گیا ہے۔


ملتان: نوجوان طالبعلم یوم جشن آزادی کے حوالے سے”سر سبز پاکستان“ کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔


ملتان: پنجاب میں بچوں کے اغواہ کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کے خلاف سول سوسائٹی کے زیر اہتمام احتجاج کیا جا ہا ہے۔


ملتان: بچے ایک عمارت کی چھت کے اوپر والے حصے پر پتنگ اڑا رہے ہیں جو کسی حادثے کا باعث بن سکتا ہے۔


اسلام آباد: جماعت اسلامی یوتھ ونگ کے زیر اہتمام نکالی گئی موٹر سائیکل ریلی کی قیادت میاں محمد اسلم اور زبیر فاروق خان کر رہے ہیں۔


فیصل آباد: جشن آزادی منانے کے لیے امین پورہ بازار میں خریداری کرنے والے شہریوں کا رش۔


فیصل آباد: جشن آزادی منانے کے لیے امین پورہ بازار میں خریداری کرنے والے شہریوں کا رش۔


فیصل آباد: جشن آزادی منانے کے لیے امین پورہ بازار میں خریداری کرنے والے شہریوں کا رش۔


لاہور: وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق ورکشاپس مغلپورہ میں اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


نارووال: جشن آزادی کے موقع پر کمسن بچیاں اپنے چہروں پر پاکستانی پرچم پینٹ کروا رہی ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان کا یونائیٹڈ نیشن یوتھ ڈے کے موقع پر پاکستان آئیکون ایوارڈ کی تقریب کے موقع گروپ فوٹو۔


لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان ڈائریکٹر کالجز لاہور ڈویژن رانا نسیم اختر کو ان کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر پھولوں کا گلدستہ پیش کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان سے امریکی قائمقام قونصل جنرل دبوارابنسن ملاقات کر رہی ہیں۔


راولپنڈی: عوامی تحریک ویمن ونگ ضلع راولپنڈی کی صدر ناہیدہ راجپوت ڈاکٹر طاہرالقادری کو پھولوں کا گلدستہ پیش کر رہی ہیں۔


اسلام آباد: مسلم لیگی رہنما سید ظفر علی شاہ، رومانیہ کے سفیر اور دیگر سفیروں کے ہمراہ جشن آزادی کا کیک کاٹتے ہوئے۔


مظفر آباد: اسپیکر اسمبلی شاہ غلام قادر سے وزیر تعلیم بیرسٹر وزیر تعلیم افتخار گیلانی اور ڈی سی او فرید ملاقات کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان سے امیر جماعت اسلامی و ممبر قانون ساز اسمبلی عبدالرشید ترابی ملاقات کر رہے ہیں۔


کوٹلی: وفاقی وزیر برائے صحت سائرہ افضل تارڑ یوتھ ونگ کے مقامی عہدیداروں سے مسائل بارے گفتگو کر رہی ہیں۔


نیلم: آزاد کشمیر دارالحکومت مظفر آباد کے صحافی کنٹرول لائن کیرن کے مقام پر مقبوضہ کشمیر کے صحافیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے بھارتی مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان ، اسپیکر اسمبلی شاہ غلام قادر اور جاوید اقبال نائب صدر مسلم لیگ ن لاہور کا گروپ فوٹو۔


ایبٹ آباد: مشیر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا مشتاق احمد غنی پختگی و بحالی لنک روڈ اورش کالونی تا بلال ٹاؤن کاکول کے سنگ بنیاد کے افتتاح کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔


لاہور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان میڈیا سے بات چیت کر رہے ہیں۔


لاہور: 29ویں نیشنل ہاکی چمپئن شپ میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے پر ریلوے کی کھلاڑیو ں کے اعزاز میں ظہرانے کے موقع پر مہمان خصوصی پروفیسر ڈاکٹر فرحان عبادت یار خان کا کھلاڑیوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


لاہور: مشیر وزیر اعظم عرفان صدیقی ایوان اقبال کمپلیکس میں یوم آزادی کے سلسلہ میں منعقدہ سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔


شیخوپورہ: وفاقی وزیر دفائی پیداوار و سائنس و ٹیکنالوجی رانا تنویر حسین مسلم لیگ (ن) سیکرٹریٹ فیروز والہ میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ پنجاب حکومت کی طرف سے ڈاکٹر منور شہید کی بیوہ کو 32لاکھ روپے کا امدادی چیک دے رہے ہیں۔


لاہور: قائمقام وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر شاہد کمال یونیورسٹی کی سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: 29ویں نیشنل ہاکی چمپئن شپ میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے پر ریلوے ٹیم کے اعزاز میں ظہرانے کے موقع پر مہمان خصوصی پروفیسر ڈاکٹر فرحان عبادت یار خان ٹورنا منٹ کی بہترین سکورر کلثوم منیر کو خصوصی طور پر کیش ایوارڈ دے رہے ہیں۔


لاہور: ممتاز سماجی رہنما عبدالستار ایدھی مرحوم کی یاد میں تیار کیے گئے یادگاری ٹکٹ کا عکس رونمائی آج (اتوار) انکے بیٹے فیصل ایدھی کریں گے۔


لاہور: جشن آزادی کے حوالے سے اپوا کالج میں منعقدہ تقریب میں بچے ملی نغمہ پیش کر رہے ہیں۔


لاہور: چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ 14اگست کے حوالے سے قائم کیے گئے مانیٹرنگ روڈ کا دورہ کر رہے ہیں۔


لاہور: چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ مال روڈ پر ون ویلنگ کے خلاف آگاہی پمفلٹ تقسیم کر رہے ہیں۔


لاہور: ایک محنت کش ہتھ ریڑھی کے ساتھ اپنے بیٹے کو بھی بیٹھا کر لیجا رہا ہے۔


لاہور: جشن آزادی کے حوالے سے اپوا کالج میں منعقدہ تقریب میں بچے جوڈو کراٹے کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔


لاہور: گرمی کی شدت کرم کرنے کے لیے چڑیا گھر میں ہتھنی نہا رہی ہے۔


لاہور پریس کلب میں پاکستان ریڈ کریسنٹ پنجاب کے تعاون سے صحافیوں کو فرسٹ ایڈ کے بارے میں آگاہی دی جا رہی ہے۔


لاہور: جشن آزادی کی مناسبت سے باجا لائن کے رہائشی 60فٹ چوڑا اور 200فٹ لمبا قومی پرچم سڑک کنارے آویزاں کر رہے ہیں۔