بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات اگست

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-08-11)

لیجنڈری کرکٹر حنیف محمد طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

تھائی لینڈ کے سیاحتی مقام ہواہن پر 2 بم دھماکے ،12 افراد زخمی، ہلاکتوں کا خدشہ:

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 22:48:23

صرف اقلیتوں کا دن منانے سے کام نہیں ہوگا ، اس کے لئے متعدد پالیسیوں اور قوانین پر نظرثانی کرنا پڑے گی شہید بھٹو فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام سیمینار سے مقررین کا خطاب :

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 22:24:14

وزیر اعظم نواز شریف کو افغان صدر کا ٹیلیفون ،کوئٹہ دھماکے کی شدید مذمت ،قیمتی جانی نقصان پر افسوس کا اظہار دہشتگردی پاکستان اور افغانستان کیلئے مشترکہ خطرہ ہے ، مشترکہ کوششوں سے دہشتگردی کے ناسور کا خاتمہ کریں گے،اشرف غنی :

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 22:22:00

بیجنگ میں ر ہا ئشپز یر غیر ملکیوں کے لیئے نئے ر ہا ئشی کا رڈز متعارف کروا نے کا اعلان غیر ملکی بھی مستقل شہر یوں کی طر ح متعدد مرا عات سے مستفید ہو سکیں گے، چینی میڈیا :

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 21:35:17

دیا ؤجز یر ہ میں چینی کشتی الٹنے سے 14ملا ح ڈوب گئے 6افراد کو جا پا نی کو سٹ گا رڈز کی کا وشوں سے ریسکیو کر لیاگیا، دیگر کی تلاش کیلئے مشتر کہ آ پر یشن جا ری ہے، چینی وزارت خا رجہ :

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 21:31:28

سشما سوراج کی پشاور کی جیل میں قید بھارتی شہری حامد انصاری کے خاندان سے ملاقات ، ہر ممکن مدد کی یقین دہانی بھارت حامد انصاری کی سیکورٹی کا مسئلہ پاکستان کے ساتھ بھرپور طریقے سے اٹھائے گا،وکا س سواروپ :

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 21:17:58

ٹرمپ کی رہائش گاہ میں گھسنے کی کوشش کرنے والا شخص گرفتار :

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 20:56:58

وسطی چین کے پاور اسٹیشن میں ہائی پریشر اسٹیم پائپ کے پھٹنے سے 21 افراد ہلاک ٗ پانچ زخمی :

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 20:56:57

بھارت میں ماں بننے والی ملازمت پیشہ خواتین کیلئے چھٹیوں کا دورانیہ تین ماہ سے بڑھا کر چھ ماہ کرنے کی منظوری دیدی گئی :

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 20:55:48

مکہ کرین حادثہ کیس کی سماعت، نامز ملزمان قصور وار قرار، 5 سعودی، 2 پاکستانیوں سمیت دیگر شامل:

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 20:53:03

بحیرہ جنوبی چین کے معاملہ پر مذاکرات کیلئے فلپائن کے ایلچی کا خیر مقدم کیا جائے گا،چینی وزرات خارجہ :

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 19:14:01

چینی صوبہ شندونگ میں ٹریفک حادثہ،6افراد ہلاک :

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 19:14:01

وسطی چین میں پاورپلانٹ میں دھماکے کے باعث 21افراد ہلاک،5زخمی :

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 19:14:01

گاؤ فین 3سیٹلائٹ چین کے میری ٹائم مفادات کو تحفظ فراہم کرے گا‘چینی میڈیا :

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 19:12:47

بحیرہ جنوبی چین میں امریکی فوج کی بڑھتی ہوئی تعداد اشتعال انگیزی کا سبب ہے،چینی وزرات دفاع :

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 19:12:47

چین کا بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ سے منسلک ممالک کے 50ہزار طلباء کیلئے اسکالر شپس کا اعلان پاکستان سمیت 60سے زائد ممالک کے 10ہزار نوجوان ہر سال مستفید ہوسکیں گے‘چینی وزرات تعلیم :

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 19:12:47

بھارت وزیراعظم نوازشریف کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر اقوام متحدہ کوخطوط لکھنے پر چیخ اٹھا بین الاقومی رہنماؤں کو خطوط لکھ کر سرحد پار دہشتگردی کا معاملہ چھپایا نہیں جا سکتا،بھارتی وزارت خارجہ کا ردعمل :

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 19:10:26

راجستھان میں بارودی مواد بنانے والی فیکٹری میں دھماکا، 4 افراد ہلاک:

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 19:07:43

متحدہ عرب امارت کی کوئٹہ میں دہشت گرد حملے کی پر زور مذمت ٗپاکستان سے اظہار یکجہتی دہشتگردی کی لعنت کو جڑ سے اکھاڑنے کیلئے عالمی برادری کی جانب سے ٹھوس اقدامات اٹھانے اور کوششیں تیز کرنیکی ضرورت ہے ٗ بیان :

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 18:45:52

بھارتی شہری اپنی دلہن کی تصویر کے ساتھ ہی ہنی مون کے سفر پر روانہ ہو گیا فیضان کی بیوی ہنی مون کے سفر سے دور روز قبل پاسپورٹ کھو جانے کی وجہ سے شوہر کے ہمراہ نہیں جا سکی :

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 18:35:58

یونان اور بوسنیا میں تعینات ترکی کے تین ملٹری اتاشی غائب ہو گئے :

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 18:35:58

ترکی نے ملک بھر کے تعلیمی اداروں سے 27 ہزار سے زائد ملازمین کو برطرف کردیا :

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 18:33:14

امریکہ میں ڈونلڈ ٹرمپ کی رہائش گاہ میں گھسنے کی کوشش کرنے والا شخص گرفتار :

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 18:33:14

شام کے بارے میں پالیسی تبدیل نہیں کی،بشارالاسد کی رخصتی کے موقف پر قائم ہیں، ترکی :

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 18:33:14

شام میں روسی طیاروں کی بمباری اور مشتبہ طور پرکلورین گیس کے حملے میں 33افراد ہلاک ،70زخمی روسی طیاروں نے داعش کے مضبوط گڑھ الرقہ میں فضائی حملہ کیا جسمیں 30 افراداور 70 دیگر زخمی ہوئے ،حلب میں کلورین گیس کے حملے میں4 سویلین ہلاک اور 55زخمی ہو گئے، زبدیا کے علاقے میں 4بیرل بم گرائے گئے جن میں ایک میں کلورین گیس تھی،امدادی کارکن روس کا حلب میں روزانہ 3 گھنٹے کیلئے جنگ بندی کا اعلان :

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 18:32:12

افغان فورسز نے شدید لڑائی کے بعد ہلمند کے مرکزی ضلع ناوا پر طالبان کے قبضے کی کوشش ناکام بنا دی،80جنگجو ہلاک ہرات اور لغمان میں بم دھماکوں میں 4سیکورٹی اہلکاروں سمیت 8افراد ہلاک، 11زخمی ننگرہار میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں داعش کے 32جنگجو ہلاک، 26زخمی ، آپریشن ’’قہر سیلاب‘‘ کے دوران آرٹلری اور فضائی مدد بھی شامل تھی ، فوجی ترجمان :

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 18:32:12

عمران خان نے 2002میں اپنی پارٹی کی مقبولیت اورممکنہ 100 نشستیں جیتنے کا دعویٰ کیاتھا ، ان کو بتادیاتھاکہ ان کی پارٹی غیر مقبول ہے، صرف 5نشستیں مل سکتی ہیں ، عمران خان نے مجھ سے کئی ملاقاتیں کیں ، وہ ہمیشہ صحیح وقت پر غلط سیاسی فیصلے کرتاہے، سولو فلائٹ کے باعث ہمیشہ ان کو نقصان ہوتا ہے، نوا زشریف کی حب الوطنی پر کوئی شبہ نہیں،پانامہ لیکس سکینڈل کے بعد ان پر کرپشن کے الزامات عائد ہیں‘ میرے دور حکومت میں ملکی معیشت مضبوط تھی،میرے خلاف بنائے گئے تمام مقدمات بے بنیاد ہیں ، مناسب وقت پر پاکستان واپس آنے کا فیصلہ کرونگا آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ پرویز مشرف کا نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو :

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 18:27:12

مراکش میں ٹڈاپ کی جانب سے پاکستانی آموں کا فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا :

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 18:07:20

شام میں مشتبہ کیمیائی حملے میں تین افراد ہلاک :

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 17:58:13

ترکی کے تین ملٹری اتاشی غائب ہو گئے، ترک حکام :

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 17:58:13

روس اور برطانوی وزرائے خارجہ کا رابطہ، تعلقات کی بحالی پر غور :

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 17:58:13

شام، الرقہ میں روسی طیاروں کی بمباری، 30 افراد ہلاک :

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 17:56:33

افغانستان، خودکش حملہ ، جھڑپ، چار افراد ہلاک، تین زخمی :

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 17:49:57

زیرحراست پاکستانی شہری بہادر علی خودکش حملہ آور نہیں: بھار ت کا اعتراف :

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 17:49:24

ترکی میں تعلیمی اداروں سے 27 ہزار ملازمین برطرف :

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 17:27:36

ایران میں پولیس کی گاڑی پر حملہ، ایک پولیس اہلکار ہلاک :

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 17:27:36

داعش کے پینتالیس ہزار جہادی ہلاک کیے جا چکے ہیں، امریکی جنرل کا دعویٰ :

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 17:27:36

سعودی سٹاک مارکیٹ میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری بڑھانے کا فیصلہ آئندہ ماہ سے اصلاحاتی منصوبے پر عمل درآمد شروع ہو گا :

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 17:24:56

چین کےپاور اسٹیشن میں دھماکہ،21 افراد ہلاک ہوگئے۔چینی میڈیا:

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 16:48:05

چینی صوبہ جیلن کے موضع ہن چن میں شیر کے بچے کی موجودگی نے دیہاتیوں کو خوفزدہ کردیا :

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 16:27:38

چین میں سال رواں کی پہلی ششماہی میں پارٹی و سیاسی ضبط ونظم کی خلاف ورزیوں پر 163000افراد کو سزائیں دی گئیں :

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 16:27:38

چین ، مختلف حادثا ت میں 10افراد ہلاک ، 20 زخمی :

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 16:26:59

چینی صوبہ ہیبی کے سابق اعلیٰ عہدیدار کے خلاف رشوت ستانی کے مقدمہ کی سماعت :

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 16:26:59

چین کے وزیر شعبہ بین الاقوامی تعلقات کی میانمر کی وزیر خارجہ آنگ سونچوئی سے ملاقات :

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 16:26:20

مراکش میں ٹڈاپ کی جانب سے پاکستانی آموں کا فیسٹیول بڑی تعداد میں مقامی شہریوں نے شرکت کی اور پاکستانی آموں کو بے حد پسند کیا :

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 15:15:21

بھارتی اپوزیشن جماعتوں کامقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر آل پارٹیزکانفرنس بلانے کا مطالبہ :

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 15:02:24

چین میں 1007ربوٹس نے ایک ساتھ ناچ کر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈمیں اپنا نام درج کرالیا :

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 15:02:24

حوثی اور صالح ملیشیائیں پسپا ہو چکی ہیں، عرب اتحاد :

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 15:02:24

بھارت میں ماں بننے پر 6 ماہ کی چھٹی دینے کا بل منظور :

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 14:55:44

چینی صدر نے دو نئے سفیروں کی تقرری کر دی :

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 14:52:48

چین کینیا تعلقات چین افریقی تعاون کی بہترین مثال ہیں افریقی عوام خطے کو درپیش مسائل حل کرنے کی پوری صلاحیت رکھتے ہیں چین افریقی ممالک کا اہم شراکت دار ہے ، چینی وزیرخارجہ کی اپنے ہم منصب اور صدر سے ملاقات :

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 14:52:48

چین ، ڈیان جیانگ میں زلزلے کے جھٹکے شدت A4.4 اور گہرائی دس کلومیٹر تھی :

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 14:35:16

چین ، مختلف حادثا ت میں 6افراد ہلاک ، متعدد زخمی :

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 14:35:16

ملکی سلامتی کیخلاف کام کرنیوالے کی رہائی کا مطالبہ غیر ذمہ دارانہ ہے چینی شہری وانگ ملک دشمن سرگرمیوں میں ملوث تھا ، ترجمان چینی وزارت خارجہ :

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 14:35:15

چین ، دو عہدیداروں کیخلاف کرپشن کے الزام میں تحقیقات :

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 14:32:04

داعش کے 45ہزار جہادی ہلاک کیے جا چکے ہیں، امریکی جنرل :

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 14:32:04

اقوام متحدہ کا ایتھوپیا میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں 90 ہلاکتوں کا نوٹس :

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 14:32:04

امریکی مذہبی آزادی کی رپورٹ میں بھارت میں اقلیتوں سے ناروا سلوک پرتشویش کااظہار :

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 14:30:46

ایران میں پولیس کی گاڑی پر حملہ، ایک اہلکار ہلاک،حملہ آورفرار :

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 14:26:43

پاکستان سمیت دنیا بھر میں بائیں ہاتھ سے کام کرنیواں کا عالمی دنپرسوں منایا جائے گا :

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 14:26:43

جرمنی: داعش کے متعدد مشتبہ حامیوں کے گھروں پر چھاپے :

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 14:10:08

یونان میں ترک فوجی سفارتکار اور ساتھی روپوش :

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 14:07:54

کینیڈین پولیس کی کارروائی مشتبہ شدت پسند ہلاک :

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 14:07:54

ایکواڈور نے سویڈن کو اسانج سے انٹرویو کی اجازت دے دی :

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 14:07:54

ہم جنس پرست طبقے کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے، انڈونیشیا :

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 14:06:44

حوثی ملیشیا کاسعودی عرب کے شہر سمطہ پر میزائل حملہ ، ایک شخص جان بحق 7 دیگر زخمی :

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 13:50:50

نیپال: گزشتہ برس کے زلزلوں میں خواتین سب سے زیادہ متاثر ہوئیں قدرتی آفت کے باعث پانچ لاکھ خواتین اور نوجوان لڑکیاں بے گھر ہوئی تھیں اور دو ہزار خواتین بیوہ ہو گئی :

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 13:43:57

ہندوستان، گائے ذبح کرنے پر ہندو آپے سے باہر مشتعل مظاہرین نے ہندووٴں کی نچلی ذات 'دلت' سے تعلق رکھنے والے دو کزنز کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا :

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 13:43:57

بھارت ، انسانی اعضاء کی اسمگلنگ میں ملوث 4 ڈاکٹر گرفتار :

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 13:41:49

افغانستان ، سیکیورٹی فورسز کا آپریشن کلین اپ ، 32 داعش جنگجو ہلاک ، 26 سے زائد زخمی :

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 13:41:49

صرف 4 گھنٹے میں کراچی سے نیویارک پہنچانے والے ایٹمی طیارے کا منصوبہ طیارہ 250 مسافروں کیساتھ آواز سے 3 گنا زیادہ رفتار سے پرواز کرکے ایک گھنٹے میں 3700 کلو میٹر سے زائد فاصلہ طے کرے گا :

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 13:40:39

دبئی طیارہ حادثہ ، قسمت مہربان ہو تو ایسی، پہلے جان بچی، اب لاکھوں ڈالر انعامی رقم خیرات نہیں کروں گا لیکن ضرورت مندوں کی مدد ضرور کروں گا،محمدبشیرعبدالقادر :

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 13:40:38

اوبامہ اور ہلیری دولتِ اسلامیہ کے بانی ہیں،ڈونلڈ ٹرمپ :

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 13:38:22

لیبیائی فورسز کا دولت اسلامیہ کے ہیڈکوارٹر پرقبضہ داعش کے جنگجو سرت شہر کے تین رہائشی مقامات اور سمندر کے قریبی ویلا کمپلیکس میں موجود ہیں،حکومتی فورسز :

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 13:38:22

ترکی میں دو دھماکے ،8 افراد جاں بحق، متعدد زخمی :

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 13:36:20

مصری فوج کے ساتھ جھڑپ میں 8 عسکریت پسند ہلاک :

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 13:36:20

یمن: سعودی اتحادی فضائیہ کا باغیوں کے ٹھکانوں پر حملہ، 15 افراد ہلاک :

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 13:35:20

پیرو: مسافر بسوں کے درمیان تصادم، 17 افراد ہلاک، 29 زخمی :

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 13:35:20

ترکی :عوام کی حکومت سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی صدر طیب اردوان کا ایک بار پھر امریکہ سے فتح اللہ گولن کی حوالگی کا مطالبہ :

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 13:35:20

فرانس ، پادری کے قتل کے الزام میں ایک اور مشتبہ شخص گرفتار :

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 13:24:57

اسپتال میں آتش زدگی سے بچوں کی ہلاکت پرعراقی وزیر صحت مستعفی :

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 13:06:41

برسلز آنیوالے طیاروں میں بم کی اطلاع افواہ قرار :

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 13:06:41

مصری فوج کے ساتھ جھڑپ میں ا ٓٹھ عسکریت پسند ہلاک :

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 13:06:41

بشارالاسد کی رخصتی کے موقف پر قائم ہیں، ترکی :

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 13:04:52

کشمیر میں پیلٹ بندوق کا استعمال بند ہونا چاہیے‘ سی پی آئی(مارکسٹ) :

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 13:04:52

دو سال میں 45 ہزارداعشی جنگجو ہلاک کیے ، امریکی دعویٰ :

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 11:52:56

روس کا حلب میں روزانہ تین گھنٹے کے لیے جنگ بندی کا اعلان :

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 11:52:56

مجوزہ آئین کے حق میں 61.35 فیصد ووٹ پڑے، تھائی الیکشن کمیشن :

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 11:52:56

ترکی نے فتح اللہ گولن سے تعلق کے الزام میں 112 کاروباری افراد کو بھی گرفتار کر لیا :

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 11:52:19

عراقی سرحد کے قریب حملے میں پانچ ترک فوجی ہلاک،آٹھ اہلکار ہلاک ہوئے،کردوں کا دعویٰ :

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 11:52:19

ترکی کی رکنیت پر کوئی سوالیہ نشان نہیں ہے، نیٹو :

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 11:52:19

کریمیا میں مسلح دراندازی کرنے کا روسی الزام بے بنیاد ہے، یوکرائین :

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 11:51:14

جرمنی میں داعش کے متعدد مشتبہ حامیوں کے گھروں پر چھاپے :

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 11:51:14

یونان میں ترک فوجی سفارتکار اور ان کے ساتھی روپوش ہوگئے :

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 11:51:14

برطانیہ،زیر سمندر ریل سروس کے ملازمین کی کل سے سات روزہ ہڑتال :

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 11:50:26

پاکستان سے محبت کے جرم میں جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے ایک اوعررہنما شوکت حسین کو سزائے موت :

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 11:50:26

تھائی لینڈ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام،ملائیشیا میں مرغیوں کے ٹرک سے چھ بچے برآمد :

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 11:50:26

اردوان نے ایک بار پھر امریکا سے گولن کی حوالگی کا مطالبہ کردیا :

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 11:44:25

عسکریت پسند گروپ کسی اورکی مالی امدادہائی جیک کرکے حملے کرتے ہیں،عالمی کانفرنس :

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 11:44:25

یورپی یونین سے علیحدگی، برطانوی معیشت پر منفی اثرات مرتب ہونے لگے ،رپورٹ :

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 11:30:44

امریکامیں 68 منزلہ ٹرمپ ٹاور پر چڑھنے والا شخص تین گھنٹے بعد گرفتار :

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 11:30:44

لیبیا کی فورسز کاداعش کے ہیڈکوارٹر پرقبضہ،اسپتال،یونیورسٹی کا کنٹرول بھی حاصل :

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 11:30:44

حلب میں بچ جانے والے 29شامی ڈاکٹروں کی صدر اوباما سے مدد کی درخواست :

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 11:30:00

اوباما اور ہلیری داعش کے بانی ہیں،، ٹرمپ :

وقت اشاعت: 11/08/2016 - 11:30:00


اسلام آباد: اسپیشل انوسٹی گیشن یونٹ کی کاروائی میں گاڑیاں اور چوری کرنے والے بین الصوبائی دو گینگز کے تین ارکان کو پولیس نے حراست میں لے رکھا ہے۔


حیدر آباد: آل سندھ لوئر اسٹاف ایجوکیشن کی طرف سے اپ گریڈیشن کے لیے مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


حیدر آباد: لطیف نمبر 7پی ٹی سی ایل کالونی کامین گیٹ بارش اور سیوریج کے پانی میں ڈوبا ہوا ہے۔


حیدر آباد: پی ٹی سی ایل کالونی کا اندرونی منظر جہاں تعفن زدہ پانی بھرا ہوا ہے۔


حیدر آباد: لطیف نمبر 7پی ٹی سی ایل کالونی کا عقبی دروازے کا منظر عورتیں ا ور بچے بارش کے پانی سے بچ کر جانے کی کوشش کر رہے ہیں۔


حیدر آباد: لطیف نمبر 7میں امریکن ہسپتال بارش کے پانی میں ڈوبا ہوا ہے لکڑی کے تختوں سے بنائے گئے پل کے ذریعے عورتوں اور بچوں سمیت مریض اور تیماردار ہسپتال جا رہے ہیں۔


اسلام آباد: پاکستان سویٹ ہوم میں منعقدہ جشن آزادی کی تقریب میں بچوں کا زمرد خان اور دیگر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


اسلام آباد: انتیسویں ویمن نیشنل ہاکی چمپئن شپ کے ایک مقابلے میں خواتین کھلاڑی ایکشن میں دکھائی دے رہی ہیں۔


اسلام آباد: انتیسویں ویمن نیشنل ہاکی چمپئن شپ کے مقابلے دیکھنے مہمان خصوصی ریحام خان گراؤنڈ آ رہی ہیں۔


کوئٹہ: پیپلز پارٹی کے رہنماء بیرسٹر اعتزاز احسن اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ بلوچستان ہائی کورٹ میں سانحہ سول ہسپتال کے شہداء کے لیے فاتحہ خوانی کے بعد میڈیا سے بات چیت کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: پاکستان ریڈ کریسنٹ ، پی ڈی ایم اے اور سول ڈیفنس کی جانب سے سانحہ سول ہسپتال کے شہداء کی یاد میں شمعیں روشن کی جا رہی ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر خلیل طاہر سندھو اور پارلیمانی سیکرٹری طارق مسیح گل الحمراء ہال میں اقلیتوں کے عالمی دن کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں رکن پنجاب اسمبلی کانچی رام کو شیلڈ دے رہے ہیں۔


لاہور: پارلیمانی سیکرٹری برائے انسانی حقوق طارق مسیح گل الحمراء ہال میں اقلیتوں کے عالمی دن کی مناسبت سے منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق کا رجوانہ چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو میں زیر کفالت بے سہارا، مستحق اور نادار بچوں سے ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو۔


لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو میں زیر کفالت بے سہارا، مستحق اور نادار بچوں میں تحائف تقسیم کر رہے ہیں۔


لاہور: لکھو ڈیر کی رہائشی خواتین بااثر افراد کی غندہ گردی کے خلاف احتجاج کر رہی ہیں۔


لاہور: ایک محنت کش لکڑی کی تیار چوکیاں فروخت کرنے کے لیے جا رہا ہے۔


لاہور: جشن آزادی کی آمد کے سلسلہ میں ایک دوکاندار گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے قومی پرچم والا ماسک پہنے کھڑا ہے۔


لاہور: جشن آزادی کی آمد کے سلسلہ میں الحمراء ہال کی عمارت پر بڑے سائز کا قومی پرچم آویزاں کیا جار ہا ہے۔