International Urdu News
بین الاقوامی خبریں
-
حج سیزن ،مکہ مکرمہ میں داخلے کیلئے انٹری پرمٹ کب لازمی ہوگا، حکام نے آگاہ کردیا
نئے ضوابط کا اطلاق عازمین کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے کیا جارہا ہے، سعودی محکمہ امن عامہ
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
برازیل میں طوفانی بارشوں سے تباہی،ہلاکتوں کی تعداد39ہوگئی
لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب نے کئی قصبوں، سڑکوں اور پلوں کو تباہ کردیا
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
امریکی سیاستدان اور ان کی اہلیہ 6 لاکھ ڈالر رشوت لینے کے سنگین الزام کی زد میں آگئے
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
انٹرنیشنل اسلامک فقہ اکیڈمی کی بغیر پرمٹ حج بارے سعودی علما کے بیان کی حمایت
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
بریڈ فورڈ، لیبر پارٹی آزاد امیدواروں سے ہار گئی
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
غزہ جنگ،امریکی طلبہ کا گرمی کی چھٹیوں میں بھی احتجاج جاری رکھنے کا اعلان
حالیہ امتحانات کے بعد چھٹیوں میں بھی کیمپس خالی نہیں کریں گے اور مظاہرے اگلے سیمیسٹر تک جاری رہیں گے،طلباء
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
کینیڈا، ہردیپ سنگھ نجر قتل کیس میں بڑی پیشرفت
پولیس کینیڈا میں قتل کے 3 مزید واقعات کی بھی تحقیقات کر رہی ہے،رپورٹ
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
برطانیہ، بلدیاتی انتخابات میں لیبر پارٹی نے میدان مار لیا
حکمراں کنزرویٹو کو تاریخی شکست ،ساڑھے چار سو نشستیں کھو کر تیسرے نمبر پر گر گئی
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
برطانیہ، حکمران پارٹی کو مہنگائی لے بیٹھی
اسرائیلی حمایت پر لیبر پارٹی کی مسلم اکثریتی علاقوں میں چولیں ہل گئیں،رپورٹ
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
امریکی رکن کانگریس نے خلائی جنگ کی تیاری کا اشارہ دیدیا
خدشہ ہے روس زمین کے مدار میں کئی ٹن وزنی بم رکھ دے گا،کین کالورٹ
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
کینیڈا ، مسی ساگا میں گاڑی کی ٹکرسے سائیکل سوارشدید زخمی
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
امریکا کی حماس سے متعلق قطرکو تنبیہ
حماس جنگ بندی مسترد کرتا ہے تو اسے ملک بدرکردیا جائے،امریکا
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
بغیر اجازت غیرملکیوں کی حرم مکی میں داخلے پر پابندی عائد
حرم مکی کے اندر ورک پرمٹ، عمرہ ویزہ یا وزٹ ویزہ موجود افراد جو اضافی اجازت نامہ حاصل کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی
ساجد علی ہفتہ 4 مئی 2024 - -
بھارت میں گاڑی پہاڑ سے نیچے گر گئی، 5افراد ہلاک
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
رفح پر اسرائیلی حملہ خون کی ہولی کا باعث بن سکتا ہے، ڈائریکٹر ڈبلیو ایچ او
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
کانگو ،نقل مکانی کرنے والے کیمپ پر حملے میں 9افراد ہلاک
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
کینیڈا ،سکھ علیحدگی پسند رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں 3 افراد گرفتار
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
آئندہ ہفتے مملکت کے مختلف علاقے گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارشوں، آندھی طوفان اور ژالہ باری کی زد میں رہیں گے
محمد علی ہفتہ 4 مئی 2024 - -
عالمی تنازعات کے حل کیلئے سسٹم کو بہتر کام کرنے کی ضرورت ہے، جین میریٹ
جمعہ 3 مئی 2024 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.