بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جون

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-06-22)

وزیراعظم نواز شریف نے امجد صابری کے قتل کا نوٹس لیتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ سے رپورٹ طلب کر لی وزیراعلی سندھ آئی جی کو قاتلوں کی جلد گرفتاری کا حکم‘ ڈی ایس پی اور ایس ایچ او لیاقت آباد معطل

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

ڈرون حملے پاکستان کی خود مختاری ، اقوام متحدہ کے چارٹر اورعالمی قانون کی ناقابل قبول خلاف ورزی ہے،پاکستان پاکستان افغانستان میں حقیقی امن کی حمایت کیلئے تیار ہے،مسئلہ کا واحد حل مذاکرات ہیں افغان حکومت اور عالمی اتحاد تحریک طالبان کے افغانستان میں پناہ کے خواہاں عناصر کے خلاف کارروائیاں کریں پاکستان اپنی سالمیت اور علاقائی خود مختاری کی کسی طور خلاف ورزیوں کو برداشت نہیں کرے گا،اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی کا سلامتی کونسل میں خطاب :

وقت اشاعت: 22/06/2016 - 23:10:05

وزارت قومی صحتکا نیب کی طرف سے زائد قیمتوں پر ادویات فروخت کرنے والی کمپنیوں کے خلاف کارروائی کا خیر مقدم :

وقت اشاعت: 22/06/2016 - 22:48:08

بحیرہ جنوبی چین کے تنازع کو باہمی مذاکرات کے ذریعے حل کیا جائے، فلسطین :

وقت اشاعت: 22/06/2016 - 22:35:09

چین اور ازبکستان باہمی تعلقات کو اسٹریٹجک شراکت داری قائم کرنے پر متفق :

وقت اشاعت: 22/06/2016 - 22:35:09

جزیدہ نما کوریا میں کشیدگی میں اضافے کا سبب بننے والے اقدامات سے گریز کیا جائے ، چینی وزارت خارجہ :

وقت اشاعت: 22/06/2016 - 22:35:09

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن)کے رہنماؤں سردار مہتاب احمد اور پیر صابر شاہ کی ملاقات، کامیاب آپریشن پر مبارکباد اور جلد صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار،ملاقات کے دوران ملکی سیاسی صورتحال پربھی تبادلہ خیال آپریشن کے بعد صحت تیزی سے بہتر ہورہی ہے، جلد وطن واپس جانا چاہتا ہوں، آئندہ ہفتے چیک اپ کراؤں گا،وطن واپسی کا فیصلہ ڈاکٹرز کی ہدایت کے مطابق کرونگا، نواز شریف کی سابق گورنر خیبرپختونخوا اور مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا کے صدرسے ملاقات میں گفتگو و زیراعظم نواز شریف سے سیکرٹری فواد حسن فواد کی بھی ملاقات ،اہم فائل ورکس سے متعلق امورپر غور :

وقت اشاعت: 22/06/2016 - 22:28:09

چین،روبوٹس کی مدد سے چلنے والا ریسٹورینٹ :

وقت اشاعت: 22/06/2016 - 22:10:13

فلپائن کے ساتھ تنازعات کو باہمی مذاکرات سے حل کرنے کے لئے تیار ہیں ، چینی وزارت خارجہ :

وقت اشاعت: 22/06/2016 - 22:10:13

نجی سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے لئے مزید اصلاحات ناگزیر ہیں ،چینی وزیراعظم :

وقت اشاعت: 22/06/2016 - 22:05:22

ون بیلٹ ون روڈ کا حصہ بننے والے ممالک کے ساتھ چینی تجارت کا حجم ایک کھرب ڈالر تک پہنچ گیا ، چینی صدر :

وقت اشاعت: 22/06/2016 - 22:05:22

چین نے جی ٹوئنٹی سربراہی کانفرنس کے لئے انگریزی سمجھنے والے رضاکاروں کی خدمات حاصل کر لیں :

وقت اشاعت: 22/06/2016 - 22:05:22

پاکستان اور چین کا اہم علاقائی امور پر موقف یکساں ہے پاکستان ایس سی او کا مکمل رکن بن کر اہداف حاصل کرنے میں اہم کردار ادا کرے گا ،چینی نائب وزیر خارجہ پاکستان اور بھارت کی بطور رکن ایس سی او میں شمولیت ایک اہم اقدام ہے ،سیکرٹری جنرل ایس سی او کی میڈیا بریفنگ :

وقت اشاعت: 22/06/2016 - 22:03:56

صدر ممنون حسین شنگھائی تعاون تنظیم میں شرکت کیلئے تاشقند پہنچ گئے،ازبک وزیر اعظم شوکت مرزالووعبدالعزیز کمالوف اور دیگر کی جانب سے پرتپاک استقبال صدر کی ثمرقند میں امام بخاری اور امیر تیمور کے مزاروں پر حاضری ، ریگستان اسکوائر کابھی دورہ ،تاریخی عمارت میں دلچسپی :

وقت اشاعت: 22/06/2016 - 22:03:56

داعش جیسے غیر ریاستی کرداروں کے ہاتھ لگنے سے روکنے کیلئے سلامتی کونسل کی قرار دار نمبر 1540پر نظرثانی کی جائے ٗمسعود خان جوہری ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ کے حوالے سے ان نئے خطرات کو مد نظر رکھنے کی ضرورت ہے ٗ خطاب :

وقت اشاعت: 22/06/2016 - 21:37:25

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو پراگ پہنچنے پر گارڈ آف آنر پیش کیا گیا چیک چیف آف جنرل سٹاف اور نائب وزیر دفاع سے ملاقاتیں ٗ باہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیال :

وقت اشاعت: 22/06/2016 - 21:29:22

بھارتی فوج کے بریگیڈئیر نے افغان لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا:

وقت اشاعت: 22/06/2016 - 21:29:13

مدر ٹریسا بھارت میں مسیحیت پھیلانے کیلئے کام کرتی رہیں: یوگی آدیتیہ ناتھ :

وقت اشاعت: 22/06/2016 - 21:06:47

صدر ممنون حسین کاثمرقند پہنچنے پر پر تپاک استقبال ، امام بخاری اور امیر تیمور کے مزاروں پر حاضری ، ریگستان اسکوائر کابھی دورہ ،تاریخی عمارت میں دلچسپی :

وقت اشاعت: 22/06/2016 - 20:38:01

صدر مملکت ممنون حسین کی ثمر قند میں حضرت امام محمد بن اسماعیل البخاری کے مزارپر حاضری ، امیر تیمور کے مزار کا بھی دورہ امام بخاری کی تدوین احادیث رسول کریمﷺکے ذریعے دین محفوظ ہو گیا ،کارنامہ تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جائیگا، ممنون حسین :

وقت اشاعت: 22/06/2016 - 19:42:38

افغان سیکورٹی فورسز کاانسداد دہشتگردی آپریشن اور امریکی ڈرون حملہ، اہم طالبان کمانڈر گل خان سمیت 34شدت پسند ہلاک، 10زخمی ، طالبان کے حملوں اور افغان فوجی کی فائرنگ سے 9سیکورٹی اہلکار ہلاک ہلمندمیں طالبان کے ہاتھوں اغواء ہونے والے 20مسافروں کو رہا کردیا گیا،کابل خودکش حملے میں ہلاک ہونے والے 12نیپالی گارڈز کی لاشیں روانہ کردی گئیں :

وقت اشاعت: 22/06/2016 - 18:14:42

انسٹاگرام استعمال کرنے والے صارفین کی تعداد 300ملین سے تجاوزکرگئی :

وقت اشاعت: 22/06/2016 - 16:41:54

حکومت کا ملکی آئین کیخلاف آن لائن مواد بند کرنے کا فیصلہ میڈیا اندھا دھند ویب سائٹ ٹریفک کی پیروی نہ کرے ،سائبر سپیس انتظامیہ :

وقت اشاعت: 22/06/2016 - 16:05:02

چین اور ازبکستان نے تعلقات کو جامع دفاعی شراکت داری کا درجہ د یدیا :

وقت اشاعت: 22/06/2016 - 16:03:41

چین اور سربیا فوجی تعاون میں اضافہ پر رضا مند ہو گئے :

وقت اشاعت: 22/06/2016 - 16:03:41

ملاوی سرمایہ کاروں کی جنت ہے،ملاوی صدر :

وقت اشاعت: 22/06/2016 - 15:57:44

ایشیائی و یورپی ممالک بیلٹ اینڈروڈ منصوبے کو مکمل کرنے کیلئے تعاون کریں منصوبہ ترقیاتی حکمت عملی کا حصہ ہے ، چینی رہنماء کا سلک روڈ انٹر نیشنل فور م سے خطاب :

وقت اشاعت: 22/06/2016 - 15:57:44

چین اور رومانیہ کے درمیان تعاون کے وسیع امکانات ہیں ، چینی رہنما روڈ اینڈ بیلٹ منصوبہ سے چین اور ایشیائی یورپی ممالک کو فائدہ ہو گا ، صدر رومانی سینیٹ :

وقت اشاعت: 22/06/2016 - 15:57:44

دہشت گرد حملے کے بعد اٹارنی جنرل کا دورہ اورلینڈو،نائٹ کلب پر مہلک حملے کے متاثرین سے اظہار یکجہتی :

وقت اشاعت: 22/06/2016 - 15:16:22

عراق،پے درپے بم دھماکوں میں 12 افراد ہلاک ، 42 زخمی :

وقت اشاعت: 22/06/2016 - 15:16:22

سوئیڈن نے سیاسی پناہ کے قوانین مزید سخت کردیئے :

وقت اشاعت: 22/06/2016 - 15:16:22

چین کا جنوبی بحیرہ چین کے جزائر کیلئے سیاحتی کروزجہازچلانے کا اعلان :

وقت اشاعت: 22/06/2016 - 15:03:42

فرانسیسی پولیس نے پیرس میں لیبر یونین کے مجوزہ مظاہروں پر پابندی عائد کردی :

وقت اشاعت: 22/06/2016 - 15:03:42

اسرائیلی عدالت نے نابینا فلسطینی پروفیسر کی مدت حراست میں دوسری بار 4ماہ کی توسیع کر دی :

وقت اشاعت: 22/06/2016 - 14:59:54

غزہ ، مخیر حضرات کے تعاون سے غریبوں ، ضرورتمندوں کیلئے خیراتی بازار کا اہتمام :

وقت اشاعت: 22/06/2016 - 14:59:54

فلسطینی بازاروں میں زہر آلودہ اسرائیلی مصنوعات کی فروخت کا خدشہ ہے، خالد منصور :

وقت اشاعت: 22/06/2016 - 14:59:24

اسرائیلی نے روزہ داروں کو افطاری و سحری کا سامان مسجد اقصیٰ میں لانے سے روک دیا :

وقت اشاعت: 22/06/2016 - 14:59:24

بانکی مون آئندہ ہفتے غزہ کی پٹی کا خصوصی دورہ کریں گے،امن وامان کی صورتحال ،اسرائیلی جنگوں کے بعد جاری تعمیر نو کے منصوبوں کا جائزہ لینگے :

وقت اشاعت: 22/06/2016 - 14:59:24

دال مہنگی ہے تو اس میں پانی زیادہ ڈالیں،بھارتی گروکی چیلوں کو ہدایت وزیراعظم مودی پر دالیں مہنگی ہونے کی ذمہ داری ٹھیک نہیں،ہمیشہ ہی قیمت بڑھتی رہی ہے،بابارام دیو :

وقت اشاعت: 22/06/2016 - 14:34:35

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 14 سالہ فلسطینی لڑکا شہید،چارزخمی :

وقت اشاعت: 22/06/2016 - 14:33:04

بھارت کی تین ریاستوں میں آسمانی بجلی گرنے سے 80افرادہلاک :

وقت اشاعت: 22/06/2016 - 14:33:04

چینی پولیس کا تعاون، ارجنٹائن میں جرائم کم ہو گئے ارجنٹائن چینی پولیس سے معلومات کے تبادلے کا خواہش مند ہے ، ارجنٹائنی پولیس ذرائع :

وقت اشاعت: 22/06/2016 - 14:14:10

چین نے روسی شہر ولاڈی وسٹک کیلئے براہ راست پروازیں شروع کر دیں :

وقت اشاعت: 22/06/2016 - 14:13:49

چین لانگ مارچ سیون راکٹ آئندہ ہفتے خلا میں بھیجے گا :

وقت اشاعت: 22/06/2016 - 14:13:15

عالمی برادری دہشتگردی کیخلاف افغانستان کی مدد کرے ، چینی مندوب :

وقت اشاعت: 22/06/2016 - 14:11:59

برطانوی شہری پر ٹرمپ کو قتل کرنے الزام میں فرد جرم عائد :

وقت اشاعت: 22/06/2016 - 14:07:50

انڈونیشیا کا غیر قانونی ماہی گیری کے خلاف سخت کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان،7چینی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا گیا :

وقت اشاعت: 22/06/2016 - 14:07:50

عوامی حمایت ،ہیلری نے ٹرمپ کو دوبارہ پیچھے چھوڑ دیا :

وقت اشاعت: 22/06/2016 - 14:07:50

پاکستان نے وسط ایشیائی ریاستوں سے تجارتی تعلقات میں اضافے کیلئے حکمت عملی تیار کرلی افغانستان کو بائی پاس کرتے ہوئے چین سے ٹرانزٹ ٹریڈ کا روٹ استعمال کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا :

وقت اشاعت: 22/06/2016 - 13:24:16

انڈونیشیاء ، بارشوں اور سیلاب کے باعث 4 افراد ہلاک ہزار بے گھر :

وقت اشاعت: 22/06/2016 - 13:15:40

اقوام متحدہ نئے طالبان راہنما ہیبت اللہ کے خلاف پابندیاں عائد کرے ، بھارت :

وقت اشاعت: 22/06/2016 - 13:15:40

بھارت کا 20 سیٹلائیٹس پر مشتمل راکٹ خلا میں بھیجنے کا کامیاب تجربہ :

وقت اشاعت: 22/06/2016 - 13:13:36

یورپی یونین سے علیحدگی، برطانیہ میں کل ریفرینڈم ہو گا :

وقت اشاعت: 22/06/2016 - 13:11:43

امریکہ ڈبل گیم نہ کرے ، جوہری عدم پھیلاوٴ کے معاہدے پر دستخط کی شرط اس نے ہی رکھی تھی، چین :

وقت اشاعت: 22/06/2016 - 13:08:05

جرمنی میں پناہ گزین بچے محرومی کا شکار ہیں، یونیسیف :

وقت اشاعت: 22/06/2016 - 12:48:51

جرمنی میں داعش کے خلاف تعاون ثابت ہونے پر تیونسی شہری کو پانچ سال قید :

وقت اشاعت: 22/06/2016 - 12:48:51

انڈونیشیا نے غیرقانونی طورپرداخل سات چینی مچھیروں کو گرفتارکرلیا،دوٹن مچھلی بھی ضبط :

وقت اشاعت: 22/06/2016 - 12:48:01

جرمنی میں عدالتی کارروائی کے دوران نقاب پر پابندی کا مطالبہ :

وقت اشاعت: 22/06/2016 - 12:48:01

عالمی عدالت نے کانگو کے سیاست دان کو جنسی تشددمیں ملوث ہونے پر18سال قید کی سزاسنادی :

وقت اشاعت: 22/06/2016 - 12:48:01

قبرص کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ہوگئی،دوفائرفائٹرزہلاک :

وقت اشاعت: 22/06/2016 - 12:46:58

مکہ مکیں بال ترشوانے اور ہار پہننے پر 50 نوجوان گرفتار گرفتاریاں شاپنگ مال سے کی گئیں، نوجوانوں کو محکمہ کرمنل انویسٹیگیشن کے حوالے کر دیاگیا :

وقت اشاعت: 22/06/2016 - 12:46:58

یورپی یونین کا روس پر مزید چھ ماہ کے لیے پابندیاں برقراررکھنے کا اعلان :

وقت اشاعت: 22/06/2016 - 12:46:58

لیبیا میں اسلحہ ڈپو میں دھماکا ، 20 افراد ہلاک :

وقت اشاعت: 22/06/2016 - 12:36:35

ترک طیاروں کی بمباری، عسکریت پسند تنظیم کے 16 ٹھکانے تباہ :

وقت اشاعت: 22/06/2016 - 12:36:35

فلوجہ کے متاثرین کی امداد، امریکہ کا دو کروڑ ڈالر عطیہ کا اعلان :

وقت اشاعت: 22/06/2016 - 12:36:35

مسافر طیاروں کی خریداری، ایران کا بوئنگ کے ساتھ ابتدائی معاہدہ طے پاگیا :

وقت اشاعت: 22/06/2016 - 12:35:33

ہلیری کلنٹن نے ٹرمپ کو معیشت کیلئے آفت قراردے دیا ملک کے قرضے صدر اوباما کے دور میں بڑھے ہیں،ٹرمپ کا یلیری کوجواب :

وقت اشاعت: 22/06/2016 - 12:35:33

امریکا، افغانستان کو تین ارب ڈالرز سالانہ امداد دے گا رقم، 2018ء سے 2020ء کے عرصے کے دوران فراہم کی جائے گی،رچرڈاولسن کا خطاب :

وقت اشاعت: 22/06/2016 - 12:35:33

یمن میں نامعلوم سمت سے فائرکیاگیا بیلسٹک میزائل فضا میں تباہ کردیاگیا میزائل کوبروقت تباہ کردیاگیا،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،عرب اتحاد کا بیان :

وقت اشاعت: 22/06/2016 - 12:30:13

مصری جزیرے سعودی عرب کو لوٹانے کا فیصلہ کالعدم قرار یہ دونوں جزیرے مصر کے زیرِ اختیار رہیں گے،عدالتی توثیق کر دی تو بھی جزیروں کی حوالگی پر قانونی پابندی لگ جائے گی،مصری عدالت کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 22/06/2016 - 12:30:13

چین نے دنیا کا طاقتور ترین ”سپر کمپیوٹر“ تیارکرلیا کمپیوٹر کو ”سن وے تائی ہولائٹ“ کا نام دیا گیا ہے جو سپرکمپیوٹر سے بھی زیادہ طاقتور ہے :

وقت اشاعت: 22/06/2016 - 12:30:13

یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے انجینئروں نے دنیا کی تیزرفتار مائیکروچپ بنالی:

وقت اشاعت: 22/06/2016 - 12:28:10

مائیکروسافٹ کے شریک بانی کا دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بنانے کا اعلان طیارے کا 76 فیصد حصہ مکمل کرلیا گیا جو 6 انجنوں پر مشتمل ہے :

وقت اشاعت: 22/06/2016 - 12:28:10

چین میں کتوں اوربلیوں کے گوشت کھانے کے سالانہ میلے کا آغاز دس ہزار کتوں اور بلیوں کو مارنے کے بعد ان کا گوشت کھایا جائے گا،سماجی کارکنوں کی تنقید،مقامی حکومت کا اظہارلاتعلقی :

وقت اشاعت: 22/06/2016 - 12:28:10

امریکا،داعش سے تعلق ثابت ہونے پر دوافرادمجر م قرار :

وقت اشاعت: 22/06/2016 - 12:23:48

عراقی دعوے من گھڑت ،فلوجہ کا صرف 33 فی صد علاقہ کلیئر ہوا،امریکی اتحادکی تصدیق :

وقت اشاعت: 22/06/2016 - 12:23:48

شمالی کوریا کے یکے بعددیگرے دومیزائل تجربات،ایک ناکام :

وقت اشاعت: 22/06/2016 - 12:23:48

داعش سے رعائت نہیں برتیں گے ،آہنی ہاتھوں سے نمٹاجائیگا،اردن :

وقت اشاعت: 22/06/2016 - 12:22:55


اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے عوامی مسلم لیگ کے سربرائے شیخ رشید ملاقات کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان حامد میر سے گفتگو کر رہے ہیں۔


سکھر: ٹھیڑی کا مکین مشتاق دل کے سوراخ کے مرض میں مبتلا بیٹے کا سرکاری علاج کرانے کی اپیل کر رہا ہے۔


سکھر: سیپکو ملازم موبائل فون سے ریڈنگ لے رہا ہے۔


پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک صوبائی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔


پراگ: چیک ریپبلک کے ایک روزہ دورہ کے موقع پر آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو گارڈ آف آنر پیش کیا جا رہا ہے۔


پراگ: چیک ریپبلک کے ایک روزہ دورہ کے موقع پر آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو گارڈ آف آنر پیش کیا جا رہا ہے۔


کراچی: شہادت کے بعد میڈیا کے نمائندے مشہور پاکستانی قوال امجد صابری کی گاڑی کا معائنہ کرتے ہوئے۔


کراچی: شہادت کے بعد رینجرز اہلکار مشہور پاکستانی قوال امجد صابری کی گاڑی کا معائنہ کرتے ہوئے۔


حیدر آباد: قاسم آباد کے رہائشی بجلی کے میٹر اٹھائے ہیسکو کی جانب سے لوڈ شیڈنگ اور اوور بلنگ کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔


اسلام آباد:ہاتھ سے بنائی چیزیں فروخت کرنے والا ایک محنت کش دوپہر کے وقت درخت کے سایہ تلے آرام کر رہا ہے۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت میں تیز دھار بارش کے بعد سڑکوں پر جمع شدہ پانی کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔


کراچی: مچھر کالونی میں گندا نالہ کوڑا کرکٹ سے بند پڑا جو انتظامیہ کی نا اہلی کی منہ بولتا ثبوت ہے۔


لاہور: بچیاں تیز بارش میں نہار کر لطف اندوز ہو رہی ہیں۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت میں تیز دھار بارش کے بعد سڑکوں پر جمع شدہ پانی کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت میں تیز دھار بارش کے بعد سڑکوں پر جمع شدہ پانی کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت میں تیز دھار بارش کے بعد سڑکوں پر جمع شدہ پانی کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت میں تیز دھار بارش کے بعد سڑکوں پر جمع شدہ پانی کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت میں تیز دھار بارش کے بعد سڑکوں پر جمع شدہ پانی کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت میں تیز دھار بارش کے بعد سڑکوں پر جمع شدہ پانی کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت میں تیز دھار بارش کے بعد سڑکوں پر جمع شدہ پانی کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت میں بارش کے بعد بھاٹی چوک میں ٹریفک جام کا منظر۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت میں بارش کے بعد بھاٹی چوک میں ٹریفک جام کا منظر۔


لاہور: علامہ اقبال ٹاؤن مین بلیوارڈ کا خوبصورت منظر۔


لاہور: صوبائی وزیر قاونو ن و پارلیمانی امور رانا ثناء اللہ پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے آ رہے ہیں۔


لاہور: اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے آ رہے ہیں۔


لاہور: خواتین اراکین فائزہ ملک اور سعدیہ سہیل رانا پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے آرہی ہیں۔


لاہور: تحریک لبیک یا رسول اللہ کے مرکزی قائد پیر محمد افضل قادری پریس کانفرنس کر رہے ہیں جبکہ حافظ خادم حسین رضوی ، پیر اعجاز اشرفی و دیگر بھی ہمرا ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف کے رہنما چوہدری محمد سرور اور اعجاز احمد چوہدری ایک تقریب کے دوران محو گفتگو ہیں۔


لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خان ٹرین حادثہ میں جاں بحق طالبعلم کے والد محمد یٰسین کو پانچ لاک روپے کا امدادی چیک دے رہے ہیں۔


لاہور: ڈپٹی اسپیکر سردار شیر علی خان گورچانی پنجاب اسمبلی کے رواں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: ڈپٹی اسپیکر سردار شیر علی خان گورچانی پنجاب اسمبلی کے رواں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: ایک روزہ دار دوران سفر قرآن پاک کی تلاوت کر رہا ہے۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونے والی موسلا دھار بارش کے بعد لکشمی چوک میں پانی کھڑا ہے۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونے والی موسلا دھار بارش کے بعد سپریم کورٹ رجسٹری برانچ کے سامنے پانی کھڑا ہے۔


مظفر آباد: مستحق افراد کے لیے مفت اشیاء کی فراہمی کے حوالے سے طالبات کی شروع کی گئی خصوصی مہم رے آف لائٹ کے حوالے سے سید عائشہ گیلانی تفصیلات بتا رہی ہیں۔


مظفر آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم سردار عتیق احمد خان امیدوار اسمبلی راجہ ثاقب مجید کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


پشاور: وزیر اعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام سے مسلم لیگ (ن) بونیر کے ضلعی صدر سر زمین خان ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید اور چوہدری محمد سرور مستحقین میں رمضان پیکج تقسیم کر رہے ہیں۔


لاہور: پیر محمد افضل قادری پریس کانفرنس کر رہے ہیں جبکہ حافظ خادم حسین رضوی ، پیر اعجاز اشرفی و دیگر بھی ہمراہ ہیں۔


لاہور: ٹرانسپورٹ کی کمی کے باعث شہری بس کی چھت پر سوار ہو کر سفر کرنے پر مجبور ہیں۔


راولپنڈی: ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی نا اہلی اور عدم توجہی کے باعث ایک ناکارہ گاڑی جو روڈ پر رواں دواں ہے جس سے کوئی بھی حادثہ رونما ہو سکتا ہے اوور لوڈنگ متعلقہ حکام ٹریفک پولیس کے لیے سوالیہ نشان۔


راولپنڈی: آندھی طوفان سے گرنے والے کھمبے بے نظیر انٹر نیشنل ایئر پورٹ کے باہر پڑے ہیں جو کہ واپڈا کی غفلت و سست روی کا ثبوت ہے۔


راولپنڈی: گرجا کے قریب بھٹے میں مزدور دھوپ میں بیٹھا کام میں مصروف ہے۔


راولپنڈی: گرجا کے قریب بھٹے سے اٹھنے والا دھواں ماحول کو آلودہ کر رہا ہے جس سے قریب کی آبادی کومشکلات کا سامنا ہے۔


راولپنڈی: گرجا کے قریب بھٹے سے اٹھنے والا دھواں ماحول کو آلودہ کر رہا ہے جو کہ نہ صرف انسان بلکہ جانوروں کے لیے بھی نقصان دہ ہے۔