بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر جون

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-06-13)

افغان فوج نے طورخم بارڈر پر پاکستان کی حدود کے اندر حملہ کیا ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

اورلینڈو فائرنگ کے حوالے سے اس بات کے واضح ثبوت نہیں ملے ہیں کہ فائرنگ شدت پسندوں کے کہنے پر کی گئی‘ امریکی صدر :

وقت اشاعت: 13/06/2016 - 23:25:10

پاکستان اور بحرین کی تاجر برادری نے باہمی روابط کو مزید مستحکم کیا ہے، بحرین کا وفد جولائی میں پاکستان کا دورہ کرے گا، پاکستان میں تجارت اور سرمایہ کاری کے وسیع مواقع ہیں ،دونوں ملکوں کی تاجر برادری میں باہمی راوبط کو مزید مضبوط کیا جائے گا، بحرین میں پاکستانی سفیر جاوید ملک کی بحرین کے وزیر اقتصادی وتجارتی امور زید راشدالزیانی سے گفتگو :

وقت اشاعت: 13/06/2016 - 23:20:30

یمن ،امریکی ڈرون حملے میں القاعدہ کے2 مشتبہ جنگجو ہلاک :

وقت اشاعت: 13/06/2016 - 22:47:18

قطر میں ڈچ خاتون کو زنا کے جرم میں سزا ، ملک بدری کا حکم :

وقت اشاعت: 13/06/2016 - 22:47:18

ایرانی سیکورٹی فورسز کا 10 عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ :

وقت اشاعت: 13/06/2016 - 22:45:47

اورلینڈو ،نائٹ کلب حملے کی تفصیلات جاری کر دی گئیں عمر متین نے اتوار کی رات دو بجے نائٹ کلب میں فائرنگ کی، ڈیوٹی کے بعد کلب کیلئے کام کرنے والے ایک پولیس اہلکار نے عمر متین کو روکنے کی کوشش کی اس کے فوری بعد کئی پولیس اہلکار کلب پہنچ گئے، پولیس کی فائرنگ سے عمر باتھ روم میں داخل ہوا اور وہاں چھپے افراد کو یرغمال بنا لیا،پولیس چیف جان مینا :

وقت اشاعت: 13/06/2016 - 22:45:47

سعودی عرب کی اورلینڈو میں فائرنگ کے واقعے کی شدید مذمت امریکی عوام کے ساتھ کھڑے اور حملے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہیں، امریکا اور عالمی برادری کے ساتھ مل کر تشدد اور دہشت گردی کی اس طرح کی احمقانہ کارروائیوں کے خاتمے کے لیے کام کرنے کے خواہاں ہیں واشنگٹن میں متعین سعودی سفیر عبداﷲ آل سعود کا بیان :

وقت اشاعت: 13/06/2016 - 22:45:47

مہاجرقوم گزشتہ کئی برسوں سے ریاستی ظلم وجبر کا شکار ہے، ندیم نصرت سندھ کے شہری عوام نے تہیہ کرلیا ہے کہ وہ اپنے جائز حقوق اور علیحدہ صوبے کی جدوجہد کرتے رہیں گے، اے پی ایم ایس اوکے یوم تاسیس کی تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 13/06/2016 - 21:38:07

ایم کیو ایم یو ایس اے اور کینیڈا کی اورلینڈومیں ہونے والے دہشت گردی کے افسوسناک سانحہ کی سخت الفاظ میں مذمت :

وقت اشاعت: 13/06/2016 - 21:38:06

پبلک پراسیکیوٹر کا حکمران خاندان کی شان میں گستاخی کرنے والے ملزمان کی سزاؤں میں اضافے کا مطالبہ :

وقت اشاعت: 13/06/2016 - 21:21:18

میرے بیٹے نے ہم جنس پرستوں پر حملہ کرنے کا خود ہی فیصلہ کیا ،میر ے بیٹے ایسا نہیں کرنا چاہیے تھا، والد عمر متین :

وقت اشاعت: 13/06/2016 - 21:21:18

ملائیشیا میں پہلی اسلامی ائر لائن ریان ائیر پر پابندی عائد کر دی گئی:

وقت اشاعت: 13/06/2016 - 21:03:34

ٹورنٹو یونیورسٹی میں دہشت گرد کی موجودگی کی اطلاع، کیمپس کو فوری خالی کروا لیا گیا:

وقت اشاعت: 13/06/2016 - 20:50:26

میرا بیٹا بہت ہی اچھا اور پڑھا لکھا لڑکا تھا، مجھے نہیں پتہ یہ واقعہ کیوں پیش آیا: اورلنڈو نائٹ کلب پر حملہ کرنے والے عمر متین کے والد کا افغان عوام کے نام ویڈیو پیغام:

وقت اشاعت: 13/06/2016 - 19:22:20

مائیکروسافٹ کا معروف سوشل میڈیا ویب سائٹ لنکڈ ان کو 2۔26 ارب ڈالر کے عوض خریدنے کا فیصلہ:

وقت اشاعت: 13/06/2016 - 18:50:39

شہزادہ چارلس نے برطانوی فوج کے مسلمان افسر کو ’’برٹش ایمپائر‘‘ کا اعزاز دیدیا :

وقت اشاعت: 13/06/2016 - 18:19:25

محافظ کی ہلاکت کے بعد شامی خاتون اول پہلی بار منظرعام پرا ٓگئیں چار جون کو دمشق کی ایک شاہراہ عام پر نامعلوم افراد نے اسما الاخرس کے ذاتی محافظ علا مخلوف کو قتل کردیاتھا :

وقت اشاعت: 13/06/2016 - 18:19:25

زائرات کی خدمت کے لیے مسجدالحرام میں 1000 لیڈیزگائیڈ تعینات :

وقت اشاعت: 13/06/2016 - 18:19:25

عراق میں داعشی جنگجو نے اپنے بھائی کو موت کے گھاٹ اتار دیا،انٹرنیٹ پرویڈیو جاری :

وقت اشاعت: 13/06/2016 - 18:18:21

افغان طالبان بھی داعش کے سفاکانہ قتل عام کے طریقہ کار پر چل پڑے طالبان نے شہری کو آنکھیں اور کھال اتار کر بلند پہاڑی سے نیچے پھینک کر موت کے گھاٹ اتار دیا :

وقت اشاعت: 13/06/2016 - 18:18:21

افغان پارلیمنٹ نے صدر اشرف غنی کے انتخابی اصلاحات کے حکم نامے کو مسترد کردیا :

وقت اشاعت: 13/06/2016 - 18:18:21

غیر حکومتی تنظیمیں ترجمانوں کی خدمات حاصل کریں،چینی وزارت شہری امور کی ہدایت :

وقت اشاعت: 13/06/2016 - 18:16:41

چین میں بندروں کیلئے پہلے اسکول کاقیام :

وقت اشاعت: 13/06/2016 - 18:16:41

یورپی یونین اینٹی ڈمپٹنگ معیارکو ترک کر دے ، چین کا مطالبہ یورپی یونین کو عالمی تجارتی تنظیم سے چین کے الحاق کے معاہدے کی شق نمبر15میں درج ذمہ داریاں پوری کرنی چاہئیں،سٹیٹ قونصلر :

وقت اشاعت: 13/06/2016 - 18:16:40

چین میں طوفانی بارش کے بلیو الرٹ کا اجراء :

وقت اشاعت: 13/06/2016 - 18:15:38

بحیرہ جنوبی چین کے تنازعات کو حل کرنے کا واحد طریقہ دوستانہ صلاح مشورہ ہے ،چینی سفیر اختلافات کے باجود چین اور ملائشیا کے دوطرفہ تعلقات جس طریقے سے فروغ پا رہے ہیں وہ اس کی ایک مثال ہیں :

وقت اشاعت: 13/06/2016 - 18:15:38

چینی صدر سربیا، پولینڈ اور ازبکستان کا دورہ کریں گے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت کی قونصل کے اجلاس میں بھی شریک ہوں گے :

وقت اشاعت: 13/06/2016 - 18:15:38

چینی وزیراعظم اور جرمن چانسلر کا او رلینڈو میں فائرنگ کے واقعہ پر امریکہ سے دلی اظہار تعزیت :

وقت اشاعت: 13/06/2016 - 18:10:19

پاکستان میں آزاد عدالتی نظام موجود ہے، سیاسی یا انتظامی مداخلت کی سخت حوصلہ شکنی کی جاتی ہے، ڈاکٹر عاصم سے بدسلوکی کے الزامات کی تحقیقات ہوں گی، ڈاکٹر عاصم جاری عدالتی کارروائی سے انصاف حاصل کریں گے امریکہ میں پاکستانی سفیر جلیل عباس جیلانی کا کانگریس کی رکن میکسن واٹر کے ڈاکٹر عاصم کیس سے متعلق بیان کا جواب :

وقت اشاعت: 13/06/2016 - 18:04:40

پاکستان خطے کی اجتماعی ترقی کیلئے مختلف ممالک کے درمیان مشترکہ پراجیکٹ کا حامی ہے ٗخرم دستگیر خان چینی سر مایہ کار چین پاکستان اقتصادی راہداری کے ذریعے پیش کردہ معاشی بنیاد کا بھر پور فائدہ اٹھائیں ٗ وزیر تجارت :

وقت اشاعت: 13/06/2016 - 17:16:10

سعودی نائب ولی عہد اور وزیر دفاع سرکاری دورے پر واشنگٹن روانہ :

وقت اشاعت: 13/06/2016 - 16:58:58

عمر متین کا باپ افغان صدر بننے کا خواہشمند ہے، برطانوی اخبارکا انکشاف :

وقت اشاعت: 13/06/2016 - 16:58:58

ایتھوپیائی فورسز نے سرحد پر حملہ کیا، اریٹریا کا الزام :

وقت اشاعت: 13/06/2016 - 16:58:58

بنگلہ دیش ،سیکورٹی فورسز کا مسلم انتہا پسندوں کے خلاف کریک ڈان جاری ، 85مشتبہ جنگجو اور 5000دیگر مشتبہ افراد گرفتار :

وقت اشاعت: 13/06/2016 - 16:56:24

بھارتی فضائیہ کا جنگی طیارہ مگ 27گر کر تباہ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا :

وقت اشاعت: 13/06/2016 - 16:54:41

کمبوڈیا میں چین کی حمایت سے بحری شاہراہ ریشم تحقیقی مرکز کا افتتاح :

وقت اشاعت: 13/06/2016 - 15:31:24

ملائیشیا کے وزیر خارجہ چین ۔آسیان وزارئے خارجہ کے خصوصی اجلاس میں شرکت کریں گے :

وقت اشاعت: 13/06/2016 - 15:30:39

مشرقی چینی صوبہ نسلی اقلیتوں کیلئے ترجیح کالج داخلہ پالیسی ختم کر دے گا :

وقت اشاعت: 13/06/2016 - 15:26:48

ہلیری کاصدرمنتخب ہوناامریکا کیلئے منفردواقعہ ہوگا :

وقت اشاعت: 13/06/2016 - 15:05:44

حملہ آور عمر متین نے گزشتہ ہفتے دو گنیں خریدیں تھیں،ایف بی آئی :

وقت اشاعت: 13/06/2016 - 15:05:44

اورلینڈو نائٹ کلب پر فائرنگ،امریکا بھر میں مساجد کی سیکورٹی سخت،مسلمانوں کیلئے مشکلات بڑھنے کا خدشہ مختلف امریکی شہروں میں نماز تراویح سخت سیکورٹی میں ادا کی گئی :

وقت اشاعت: 13/06/2016 - 15:05:44

اورلینڈوواقعے کا داعش سے کوئی تعلق نہیں،امریکی امام مسجدشفیق الرحمن :

وقت اشاعت: 13/06/2016 - 15:04:50

بھارت کو این ایس جی کی رکنیت دینے سے خطے میں جوہری ہتھیاروں کی دوڑ شروع ہونے کا تاثرغلط ہے،امریکا :

وقت اشاعت: 13/06/2016 - 15:04:50

اورلینڈو نائٹ کلب پر فائرنگ،امریکا بھر میں مساجد کی سیکورٹی سخت :

وقت اشاعت: 13/06/2016 - 15:04:50

امریکی ریاست نیو میکسیکو میں بیوی اور چار بچوں کو قتل کرنے کے بعد ملزم فرار، ملزم کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع :

وقت اشاعت: 13/06/2016 - 15:04:46

اورلینڈو حملے کے ملزم عمرمتین کے گھر پولیس کا چھاپہ، لیپ ٹاپ اوردیگر اشیا قبضے میں لے لیں ملزم کے داعش سے تعلق کے بعد تحقیقات کا دائرہ بڑھا دیا گیا :

وقت اشاعت: 13/06/2016 - 15:04:46

اردن میں اخوان المسلمون کے سیاسی بازو کاانتخابات میں حصہ لینے کا اعلان اسلامی محاذ عمل کی قیادت نے اجلاس میں کثرت رائے سے انتخابات میں حصہ لینے کے حق میں ووٹ دیا ہے،ترجمان کی گفتگو :

وقت اشاعت: 13/06/2016 - 14:55:09

متحدہ عرب امارات کا فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ،دو اہل کار جاں بحق :

وقت اشاعت: 13/06/2016 - 14:55:09

مملکت مخالف سرگرمیوں میں ملوث تین بحرینی نیشنل گارڈز کی شہریت منسوخ :

وقت اشاعت: 13/06/2016 - 14:55:09

بنگلہ دیش میں کریک ڈاؤن کے دوران گرفتار شد ہ مشتبہ عسکریت پسندوں کی تعداد 8 ہزار سے زائد ہوگئی :

وقت اشاعت: 13/06/2016 - 14:28:13

اورلینڈو فائرنگ متاثرین سے اظہار یکجہتی کے لئے ایفل ٹاور سرخ ، سفید اور نیلی لائٹوں سے روشن :

وقت اشاعت: 13/06/2016 - 14:27:20

افغانستان میں سکیورٹی فورسز کی کاروائی،26 عسکریت پسند ہلاک :

وقت اشاعت: 13/06/2016 - 14:27:18

بھارتی ریاست بہار میں گرج چمک اور بارش کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک :

وقت اشاعت: 13/06/2016 - 14:26:33

ایتھو پیا نے سرحدی حدود کی خلاف ورزی کی،اریٹیریا :

وقت اشاعت: 13/06/2016 - 14:26:33

نائجیریا کے سابق باغیوں کا دوسرے گروپوں پر حکومت سے مذاکرات پر زور :

وقت اشاعت: 13/06/2016 - 14:26:33

برطانیہ کے یورپی یونین سے اخراج کے حق میں عوامی رائے پہلی بار زیادہ :

وقت اشاعت: 13/06/2016 - 13:46:31

قزاقستان کی سکیورٹی فورسز نے دہشت گردانہ حملوں میں ملوث تین عسکریت پسندوں کو گرفتارکرلیا :

وقت اشاعت: 13/06/2016 - 13:46:31

ملائیشیاء کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد ایک مرتبہ پھر عملی سیاست میں آگئے :

وقت اشاعت: 13/06/2016 - 13:36:29

اقلیتی آبادی کی ہلاکتوں کو روکا جائے، بنگلہ دیشی وزیراعظم کی سیکورٹی حکام کو ہدایت :

وقت اشاعت: 13/06/2016 - 13:36:29

لیبیاکی سرکاری فورسزاوراتحادی ملیشیا سرت کی گلیوں میں پھیل گئی،داعش کو سخت مزاحمت کا سامنا :

وقت اشاعت: 13/06/2016 - 13:35:51

شام کے محاصرہ زدہ منبج سے سیکڑوں شہری جانیں بچاکر نکلنے میں کامیاب :

وقت اشاعت: 13/06/2016 - 13:35:51

استنبول میں میٹرو لائن کا آغاز،ترک وزیراعظم نے افتتاح کیا :

وقت اشاعت: 13/06/2016 - 13:35:51

چین ، جھیل میں کشتی الٹنے سے 15افراد ہلاک ، 4 کو بچا لیا گیا :

وقت اشاعت: 13/06/2016 - 13:23:32

بیجنگ اور تیان جن میں طوفانی بارشوں اور سیلاب کی پیشنگوئی کئی مقامات پر گرج چمک کے ساتھ اولے پڑنے کا بھی امکان ہے :

وقت اشاعت: 13/06/2016 - 13:23:32

چین نے بین الاقوامی جہاز رانی کیلئے سیٹلائٹ لانچ کر دی سیٹلائٹ امریکہ کے جی پی ایس سیٹلائٹ سسٹم کے متبادل لا نچ کی گئی ہے :

وقت اشاعت: 13/06/2016 - 13:22:54

فلوریڈا میں تمام چینی شہری خیریت سے ہیں فائرنگ کے واقعے میں کوئی چینی شہری ہلا ک یا زخمی نہیں ہوا :

وقت اشاعت: 13/06/2016 - 13:22:54

چین پرامن اقتصادی انقلاب پر یقین رکھتا ہے ،نائب صدر :

وقت اشاعت: 13/06/2016 - 13:11:41

چین صدر کا فلوریڈا کلب سانحے پر صدر اوباما سے اظہار تعزیت :

وقت اشاعت: 13/06/2016 - 13:11:41

بھارتی سرحدی گارڈز کا دو پاکستانی اسمگلروں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ :

وقت اشاعت: 13/06/2016 - 13:01:21

چین عدلیہ کی آزادی ، غیر ملکی کمپنیوں کے حوالے سے قانون سازی بہتر بنائے،جرمن چانسلر :

وقت اشاعت: 13/06/2016 - 13:01:21

اورلینڈو فائرنگ، عمر متین دہشت گرد نہیں ،ذہنی بیمار تھا، سابق اہلیہ :

وقت اشاعت: 13/06/2016 - 13:01:21

محافظ کی ہلاکت کے بعد شامی خاتون اول پہلی بار منظرعام پر شامی ایوان صدرکے فیس بک پیج پراسماء الاخرس کو حلب سے آئے میاں بیوی سے ملاقات کرتے دکھایاگیا ہے :

وقت اشاعت: 13/06/2016 - 12:59:59

اورلینڈونائٹ کلب میں فائرنگ کا واقعہ،کب کیا ہوا؟ حملہ آور کے جسم سے ایک بم نما چیز بھی بندھی ہوئی تھی،مقصدپولیس کی توجہ ہٹانا تھا،رپورٹ :

وقت اشاعت: 13/06/2016 - 12:59:59

مسجد نبوی میں پہلا بلب ایک سو بارہ سال قبل روشن ہوا :

وقت اشاعت: 13/06/2016 - 12:35:14

بھار ت، پرائیوٹ ہسپتالوں کا غریبوں کا مفت علاج کرنے سے انکار حکو مت نے عوا می رد عمل سے بچنے کے لیئے ہسپتالوں کو جرما نے کر دیئے :

وقت اشاعت: 13/06/2016 - 12:34:00

استنبول کے تاجر نے جرمن رکن پارلیمنٹ کے سرکی قیمت ایک لاکھ یورومقررکردی :

وقت اشاعت: 13/06/2016 - 12:00:55

پورے ملک میں آپ کے حمایتی ہیں، ان میں سے ایک میں بھی ہوں،ہیلری کا ہم جنس پرستوں سے خطاب اورلینڈوواقعہ کے بعد اوباما کوعہدہ چھوڑ دینا چاہیے اور ہیلری کلنٹن کو صدارتی دوڑ سے باہر ہوجانا چاہیے،ٹرمپ کا بیان :

وقت اشاعت: 13/06/2016 - 12:00:55

امریکا میں نائٹ کلب فائرنگ واقعہ کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی :

وقت اشاعت: 13/06/2016 - 11:59:58

امریکی ٹی وی نے اورلینڈونائیٹ کلب واقعہ کو دوسرانائن الیون قراردیدیا :

وقت اشاعت: 13/06/2016 - 11:59:58

ہم جنس پرست امریکیوں کے افغانی نژاد قاتل کی تصاویر، ویڈیوجاری :

وقت اشاعت: 13/06/2016 - 11:59:58

داعشی جنگجو نے دشمن سے سازباز کے الزام پر اپنے ہی بھائی کا سرقلم کردیا داعش نے سرکاری فوج سے تعاون پر دوعراقی شہریوں کو بھی موت کے گھاٹ اتاردیا،ویڈیو انٹرنیٹ پر جاری :

وقت اشاعت: 13/06/2016 - 11:59:07

جرمنی ، حکومتی اتحادی جماعت کاترک صدرپر سفری پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ ترکی کی یورپی یونین میں شمولیت پربات چیت بھی فوری روک دی جائے،رہنماؤں کی گفتگو :

وقت اشاعت: 13/06/2016 - 11:59:07

کوہاٹ پولیس نے علاقہ غیر سے خودکارہتھیاروں کی بھاری کھیپ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی :

وقت اشاعت: 13/06/2016 - 11:38:57

عراقی افواج نے موصل میں داعش کے خلاف نئے آپریشن کا آغاز :

وقت اشاعت: 13/06/2016 - 11:32:14

استنبول میں میٹرو لائن کا افتتاح :

وقت اشاعت: 13/06/2016 - 11:32:14

’پی کے کے ‘کا ترک سرزمین سے کوئی تعلق نہیں ،صدر رجب طیب اردوان :

وقت اشاعت: 13/06/2016 - 11:32:14

انتہا پسندی سے فائدہ اٹھانے کے مغرب کے طرز عمل نے مشرق وسطی کو دہشتگردی کی بھینٹ چڑھا دیا روس نے دہشتگردی بارے سالانہ امریکی رپورٹ مسترد کر دی :

وقت اشاعت: 13/06/2016 - 11:31:30

بیروت میں بلوم بینک کے ہیڈ کوارٹر بم دھماکہ :

وقت اشاعت: 13/06/2016 - 11:31:30

اٹلی ، یورپ پہنچنے کی کوشش کرنے والے 2500 پناہ گزینوں کو سمندر میں ڈوبنے سے بچالیا گیا :

وقت اشاعت: 13/06/2016 - 11:31:30

عدن ،امریکی ڈرون حملے میں القاعدہ کے 2 جنگجو ہلاک :

وقت اشاعت: 13/06/2016 - 11:30:28

عالمی رہنماوٴں کی اورلینڈو حملے کی مذمت :

وقت اشاعت: 13/06/2016 - 11:30:28

قزاخستان میں3 مشتبہ عسکریت پسندگرفتار :

وقت اشاعت: 13/06/2016 - 11:30:27

شامی شہر مَنبِج کا محاصرہ ختم کرنے کے لیے داعش کے متعدد جوابی حملے :

وقت اشاعت: 13/06/2016 - 11:29:43

لیبیا کی حکومت کو ساحلی شہر سرت میں داعش سے سخت مزاحمت کا سامنا :

وقت اشاعت: 13/06/2016 - 11:29:43

یورپی رہنما ترکی کی یورپی یونین میں شمولیت بارے سنجیدہ نہیں،منفریڈ ویبر :

وقت اشاعت: 13/06/2016 - 11:29:43

آسٹریا داخل ہونے کی کوشش میں 17 مہاجرین گرفتار :

وقت اشاعت: 13/06/2016 - 11:26:23

بچوں سے مشقت لینے کا سلسلہ ختم ہونا چاہیے،پوپ فرانسس :

وقت اشاعت: 13/06/2016 - 11:26:23

چینی حکومت عدلیہ کی آزادی،غیر ملکی کمپنیوں کے حوالے سے قانون سازی بہتر بنائے،جرمن چانسلرکا بیجنگ یونیورسٹی میں طلباء سے خطاب :

وقت اشاعت: 13/06/2016 - 11:26:23


لاہور:گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے شہری نہر میں نہا رہے ہیں۔


لاہور:گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے شہری نہر میں نہا رہے ہیں۔


لاہور:گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے شہری نہر میں نہا رہے ہیں۔


لاہور: مال روڈپر ایپکا کے ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: پسرور کے رہائشی مقامی پولیس کی طرف سے انصاف نہ ملنے پر مال روڈ پر احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: پسرور کے رہائشی مقامی پولیس کی طرف سے انصاف نہ ملنے پر مال روڈ پر احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: ایک شخص گھر کا چولہا جلانے کے لیے لکڑیاں سائیکل پر رکھے جا رہا ہے۔


لاہور: پنجاب اسمبلی کے بجٹ کے اجلاس کے موقع پر خار دار تاریں لگا کر راستہ بند کیا ہوا ہے۔


لاہور: پنجاب اسمبلی کے بجٹ کے اجلاس کے موقع پر خار دار تاریں لگا کر راستہ بند کیا ہوا ہے۔


طورخم: ایک افغان خاندان پاک افغان سرحد طورخم کی بندش کی وجہ سے لنڈی کوتل پر پھنسا ہوا ہے۔


طورخم: افغان فوسز کی جانب سے گزشتہ رات پاکستانی سیکیورٹی فورسز پر بلا اشتعال فائرنگ کے بعد سیکیورٹی فورسز کے اہلکار پاک افغان سرحد طورخم پر الرٹ کھڑے ہیں۔


کوئٹہ: ہمدرد معذوران بلوچستان (ضلع جعفر آباد) کے نئی صوبائی کابینہ کی تشکیل کے موقع پر ثناء اللہ بنگلزئی ، شوکت علی جمالی و دیگر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: بے نظیر فلائی آور کے نیچے سے شہری افطاری کے لیے خربوزے اور تربوز خرید رہے ہیں۔


کوئٹہ: جوائنٹ روڈ پر ایک شخص گاہکوں کے لیے مشروبات کی بوتلیں ریڑھی رکھے فروخت کے لیے بیٹھا ہے۔


پشاور: پی ٹی آئی نارتھ وزیرستان کے جنرل سیکرٹری طارق داور آئی ڈی پیز کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


پشاور: پاکستان تحریک انصاف (PK-6) کے ایم پی اے افضل الٰہی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


پشاور: ایڈہاک لیکچر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام لگائے گئے احتجاجی دھرنے میں حالد ایوب مظاہرین سے بات چیت کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: سریاب روڈ پر نا معلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہونیوالے پولیس انسپکٹر شبیر احمد کی لاش کو سول ہسپتال سے منتقل کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر زراعت ڈاکٹر فرخ جاوید پاکپتن کے رمضان بازار میں ایک شہری سے چینی کی فراہمی بارے دریافت کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: امیدار اسمبلی ندیم زرگر بیرسٹر افتخار گیلانی کی حمایت میں دستبرداری کا اعلان کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے لان میں لوگ گرمی سے بچنے کے لیے درخت کے نیچے سو رہے ہیں۔


راولپنڈی: رمضان سستا بازار سے شہری سستا آٹا خرید کر لے جا رہے ہیں۔


راولپنڈی: قانون کی حفاظت کرنے والے اعلیٰ افسران ہی قانون کی دھجیاں بکھیرنے لگے ، مریڑ چوک میں سگنل بند ہونے کے باوجود پولیس کے اعلیٰ افسر سگنل بند ہونے کی پرواہ نہ کرتے ہوئے شہریوں کے سامنے قانون کو اپنی گاڑی کے ٹائروں تلے رندتے ہوئے جا رہا ہے۔


راولپنڈی: انتظامیہ کی نا اہلی ، صدر مال روڈ کے مین سگنل بند اور کیبل ٹوٹی ہوئی ہے سگنل بند ہونے کے باعث حادثات معمول بن گئے ہیں۔


اسلام آباد: وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید ، سابق وزیر اعظم پاکستان راجہ پرویز اشرف کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔