بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار مئی

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-05-15)

پیپلزپارٹی کے بعد تحر یک انصاف کا بھی کل پار لیمنٹ میں وزیر اعظم کی آمد پر احتجاج نہ کر نیکا اعلان وزیر اعظم نوازشر یف سے پانامہ لیکس اور آف شور کمپنیوں اوکر پشن کے حوالے سے صرف سوالات کیے جائیں گے ‘اپوزیشن جماعتوں نے مزید حکمت عملی کیلئے اہم اجلاس آج طلب کر لیا ہے ‘ عمران خان اپنی آف شور کمپنی اور دیگر معاملات پر ایوان میں اپنا موقف پیش کر یں گے بڑی شائستگی کے ساتھ ان سے پانامہ لیکس اور کر پشن کے معاملے پر سوالات ضرور کیے جائیں گے اور ہمیں وزیر اعظم کی آج ایوان میں آمد کا انتظار ہے‘شاہ محمودقر یشی کی گفتگو

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

اردن میں الاخوان المسلمون کے سب سے پرانے اور تاریخی صدر دفتر کو بند کر دیا گیا:

وقت اشاعت: 15/05/2016 - 21:02:03

سعودی عرب نے تارکِ وطن خواتین کو بیوٹی سیلونوں میں کام کی اجازت دیدی:

وقت اشاعت: 15/05/2016 - 21:02:03

سعودی شاہ سلمان سے جان کیری کی ملاقات،دوطرفہ تعلقات،خطے کی صورتحال اور مختلف شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیا ل جان کیری کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن نایف بن عبدالعزیز کے ساتھ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور متعدد شعبوں بالخصوص دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مشترکہ تعاون کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا گیا :

وقت اشاعت: 15/05/2016 - 20:58:04

بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کو تین ہفتے بعدہسپتال سے فارغ کردیا گیا سشما سوراج کو سینے کی جکڑن، بخار اور نمونیا کی علامات کے بعد آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل میں داخل کیا گیا تھا :

وقت اشاعت: 15/05/2016 - 20:58:03

ایران تیل اورگیس کے منصوبوں میں چین کی شرکت کا خیر مقدم کرتاہے چین ایران کا سٹرٹیجک پارٹنر ہے،ہم اس کے ساتھ تعلقات بہتر بنانا چاہتے ہیں،عامر حسین زمانیہ:

وقت اشاعت: 15/05/2016 - 20:38:11

متحدہ عرب امارات کا فوجی طیارہ تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ،2پائلٹ جاں بحق :

وقت اشاعت: 15/05/2016 - 19:34:51

سیاست میں جنسی طور پر ہراساں کرنے کے واقعات پر اب خاموش نہیں رہیں گی،فرانس کی سابق خواتین وزرا کا اعلان :

وقت اشاعت: 15/05/2016 - 18:57:12

ترک پولیس نے اپوزیشن اراکین کو کانفرنس کے مقام تک پہنچنے سے روک دیا :

وقت اشاعت: 15/05/2016 - 18:57:12

شمالی کوریا نے قبضے میں لی گئی روسی کشتی کو آزاد کردیا:

وقت اشاعت: 15/05/2016 - 18:56:17

مکہ مکرمہ میں مشرق وسطی کے سب سے بڑے ا ور جدید سکیورٹی مرکز کا قیام خصوصیات ایسی کہ آپ حیران رہ جائیں گے:

وقت اشاعت: 15/05/2016 - 18:56:17

بھارت کی جنوبی ریاست تلنگانہ میں سڑک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 15 افراد ہلاک :

وقت اشاعت: 15/05/2016 - 17:20:55

یمن میں خودکش حملہ، 30 زیر تربیت پولیس اہکارہلاک :

وقت اشاعت: 15/05/2016 - 17:20:55

یمن میں پولیس رنگروٹوں پر خودکش حملہ، 25 افراد ہلاک ،60 زخمی ،داعش نے ذمہ داری قبول کرلی خودکش بمبار نے پولیس دفتر میں خود کو اس وقت دھماکے اڑایا جب وہاں حال ہی میں بھرتی ہونے والے افراد قطار میں کھڑے تھے،دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی ،بیشتر زخمیوں کی حالت تشویشناک ،ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ :

وقت اشاعت: 15/05/2016 - 17:17:28

بھارتی سپریم کورٹ نے پاکستانی شہری کی رہائی کے معاملے پر مرکز اورریاستی حکومت سے جواب طلب کرلیا پاکستانی شہری عرفان سمجھوتہ ایکسپریس دھماکے میں زندہ بچ گیا تھا،جو ابتک امرتسر جیل میں قید ہے :

وقت اشاعت: 15/05/2016 - 17:17:25

امریکہ نے پاکستان کی فوجی امداد حقانی نیٹ ورک کے خلاف کارروائی سے مشروط کردی :

وقت اشاعت: 15/05/2016 - 17:17:21

اپریل میں 18عسکریت پسندسرحد پار کرکے کشمیر میں داخل ہوئے ،3کو ہلاک کردیا گیا ،بھارتی سیکیورٹی ایجنسیوں کا دعویٰ :

وقت اشاعت: 15/05/2016 - 17:14:37

پاک فوج نے تورخم بارڈر کے ساتھ خاردار تار کی تنصیب دوبارہ شروع کردی ،افغان میڈیا :

وقت اشاعت: 15/05/2016 - 17:13:14

بھارت،ٹرک اور آٹو رکشہ میں تصادم پانچ خواتین سات بچوں سمیت پندرہ افراد ہلاک :

وقت اشاعت: 15/05/2016 - 16:39:11

اپریل میں 18عسکریت پسندسرحد پار کرکے کشمیر میں داخل ہوئے ،3کو ہلاک کردیا گیا ،بھارتی سیکیورٹی ایجنسیوں کا دعویٰ :

وقت اشاعت: 15/05/2016 - 16:05:09

پاک فوج نے تورخم بارڈر کے ساتھ خاردار تار کی تنصیب دوبارہ شروع کردی ،افغان میڈیا :

وقت اشاعت: 15/05/2016 - 16:05:09

چین میں آئندہ ہفتے 14.4بلین امریکی ڈالر مالیت کے لاک اپ حصص قابل لین دین ہو جائینگے :

وقت اشاعت: 15/05/2016 - 16:02:27

یورپی کمیشن اینٹی ڈمپنگ کی تفتیش ختم کرے ، چین کا مطالبہ :

وقت اشاعت: 15/05/2016 - 16:02:26

چینی پولیس نے ہانگ کانگ شناختی کارڈ فروخت کرنیوالے گرو ہ کا قلع قمع کردیا شناختی کارڈ کریڈٹ کارڈ ، منی لانڈرنگ ، ٹیلی کام فراڈ اور غیر قانونی کاروبار سے متعلق جرائم میں استعمال کئے جاتے تھے :

وقت اشاعت: 15/05/2016 - 16:00:57

شہرت یافتہ ڈرامہ نگا ولیم شیکسپیئر کی 400ویں برسی کے موقع پر چین میں ریکارڈ شدہ ڈرامے دکھائے جائینگے :

وقت اشاعت: 15/05/2016 - 16:00:56

جنوبی چین میں آئندہ دوروز میں شدید بارش ، گھن گر ج اور ژالہ باری کے بلیو الرٹ کی تجدید :

وقت اشاعت: 15/05/2016 - 16:00:56

چینی کمپنی کا لوانڈا میں صفائی مہم کا آغاز :

وقت اشاعت: 15/05/2016 - 16:00:08

چین کی کریڈٹ گروتھ میں کمی مالیاتی پالیسی بدستور محتاط رہے گی :

وقت اشاعت: 15/05/2016 - 16:00:07

چین کے بنیادی ڈھانچے کے موجودہ اخراجات کا 2008ء کے اخراجات سے موازنہ نہیں کیا جا سکتا ، ماہر اقتصادیات :

وقت اشاعت: 15/05/2016 - 16:00:07

بھارتی ریاست بہار میں صحافی کاقتل ،3 افراد گرفتار :

وقت اشاعت: 15/05/2016 - 15:42:37

عراقی وزیراعظم نے سیاسی بحران کے حلکیلئے تمام فریقین کو جامع مذاکرات کی دعوت دیدی تمام سیاسی گروپ دہشت گردی کے واقعات پر ایک دوسرے پرالزام تراشی کا سلسلہ بند اور سیاسی بحران کے حل کے لیے جامع مذاکرات شروع کریں، پارلیمنٹ کی قانونی کارروائی میں تعطل سے امن وامان کے مسائل پیدا ہو رہے ہیں،عراقی وزیراعظم حیدر العبادی کا بیان :

وقت اشاعت: 15/05/2016 - 15:42:37

کرپشن کے سنگین الزامات، ارجنٹائن کی سابق صدر کے اثاثے منجمد سابقہ صدر پر مرکزی بینک سے سستا ڈالر فروخت کر کے مانیٹری اتھارٹی کو نقصان پہچانے کا الزام ہے :

وقت اشاعت: 15/05/2016 - 15:42:37

بھارتی ریاست تامل ناڈو میں(کل ) ریاستی اسمبلی کیلئے ووٹ ڈالے جائیں گے،سیاسی جماعتوں کا شراب پر پابندی کا وعدہ :

وقت اشاعت: 15/05/2016 - 15:41:33

روس میں قبرستان کی نوکریوں پر جھگڑا،3 افراد ہلاک،23 زخمی ،پولیس نے 90افراد کو گرفتارکرلیا جھگڑے میں فائرنگ کی گئی، بیلچوں، لوہے کی سلاخوں، بیس بال کے بلوں کا استعمال کیا گیا،پولیس حکام :

وقت اشاعت: 15/05/2016 - 15:41:33

بھارت، مسلمانوں پر یوگا کی پابندی کی خبر شائع کرنے پر صحافی کو گرفتار :

وقت اشاعت: 15/05/2016 - 15:41:32

افغان صوبہ ہلمند میں پولیس چیک پوسٹ اور تربیتی کیمپ پر طالبان کے حملوں اور جھڑپوں میں 52سیکورٹی اہلکار ہلاک ڈرون حملے ، افغان فضائیہ کی کاروائی اور طالبان گروپوں کے درمیان لڑائی میں داعش کے 8جنگجوؤں سمیت 39شدت پسند ہلاک ، 19 زخمی ڈرون حملہ ضلع آچن میں کیا گیا جس میں شدت پسندوں کی گاڑی کو نشانہ بنایاگیا،گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی،سیکورٹی حکام :

وقت اشاعت: 15/05/2016 - 15:40:16

”آپ کی آمد ہمارے لیے باعث مسرت.. آپ کی راحت ہمیں مطلوب“ مدینہ منورہ کے داخلی راستوں پر اردو سمیت سات زبانوں میں خیرمقدمی بورڈز نصب کر دیئے گئے :

وقت اشاعت: 15/05/2016 - 15:25:13

کعبہ کے طواف کے لئے بنایا جانے والا دو منزلہ عارضی مطا ف پل تین سال بعد ہٹا دیا گیا اب صحن حرم میں ایک گھنٹے کے دوران 19 ہزار کی بجائے 30 ہزار زائرین کعبہ کے طواف کی سعادت حاصل کر سکیں گے :

وقت اشاعت: 15/05/2016 - 15:25:13

کشتی نے مچائی کھلبلی :

وقت اشاعت: 15/05/2016 - 15:17:20

سعودی خصوصی فوجی دستے مشقوں میں شرکت ترکی پہنچ گئے :

وقت اشاعت: 15/05/2016 - 15:17:20

لندن کے سابق میئر بورس جانسن کا یورپی یونین کا ہٹلر سے موازنہ :

وقت اشاعت: 15/05/2016 - 15:15:33

جارجیا امریکا اور برطانیہ کی مشترکہ فوجی مشقیں شروع :

وقت اشاعت: 15/05/2016 - 15:15:32

کویت میں جاری یمن امن مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے، اقوام متحدہ :

وقت اشاعت: 15/05/2016 - 15:15:32

سنکیانگ ، چھ افراد کے قتل کا ملزم 25سال بعد گرفتار ملزم نے معمولی رنجش پر ایک ہی خاندان کے چھ افراد کو قتل کیا :

وقت اشاعت: 15/05/2016 - 14:50:41

گوانگ ژو اور ہوچی منہہ کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز :

وقت اشاعت: 15/05/2016 - 14:50:41

چین نے ریمورٹ سینسنگ سیٹلائٹ خلاء میں بھیج دی سیٹلائٹ زمینی سروے ، فصلوں کی کاشت اور دیگر تجربات کیلئے استعمال کی جائیگی :

وقت اشاعت: 15/05/2016 - 14:50:41

ثالثی مسترد کرنے پر چین کی حمایت کرتے ہیں ، سابق صدر کمبوڈیا فریقین اپنے تنازعات دوطرفہ بات چیت کے ذریعے حل کریں :

وقت اشاعت: 15/05/2016 - 14:49:41

چینی افواج کے بارے میں امریکی رپورٹ گمراہ کن ہے امریکہ فوجی قوت میں اضافہ کر کے علاقے پر قبضہ جمانا چاہتا ہے رپورٹ سے دونوں ملکوں کے تعلقات کو دھچکا لگا ہے ، چینی فوجی ترجمان :

وقت اشاعت: 15/05/2016 - 14:49:41

امریکی وزیر خارجہ جان کیری سعودی عرب پہنچ گئے :

وقت اشاعت: 15/05/2016 - 14:49:40

ثالثی مسترد کرنے پر چین کی حمایت کرتے ہیں ، سابق صدر کمبوڈیا فریقین اپنے تنازعات دوطرفہ بات چیت کے ذریعے حل کریں :

وقت اشاعت: 15/05/2016 - 14:49:20

چینی افواج کے بارے میں امریکی رپورٹ گمراہ کن ہے امریکہ فوجی قوت میں اضافہ کر کے علاقے پر قبضہ جمانا چاہتا ہے رپورٹ سے دونوں ملکوں کے تعلقات کو دھچکا لگا ہے ، چینی فوجی ترجمان :

وقت اشاعت: 15/05/2016 - 14:49:20

امریکی وزیر خارجہ جان کیری سعودی عرب پہنچ گئے :

وقت اشاعت: 15/05/2016 - 14:49:20

نائجیریا، بوکو حرام کے اڈوں پر چھاپے، 5 اہم رہنما گرفتار کارروائی میں درجنوں دہشت گرد ہلاک،60 خواتین اور بچے رہا کرا لیے گئے،کیمرون کا دعویٰ :

وقت اشاعت: 15/05/2016 - 14:48:24

امریکہ میں سینکڑوں افراد کا فوسل فیولز کے استعمال کے خلاف مارچ مظاہرین کا تیل صاف کرنے والی ریفائنریوں کے سامنے امریکا اوردیگر ممالک کی ماحول دشمن پالیسیوں کے خلاف احتجاج :

وقت اشاعت: 15/05/2016 - 14:48:24

بند فیکٹریوں کو چالو نہ کیا گیا توان پر قبضہ کرکے مالکان کو جیل بھیج دیا جائے گا،وینزویلا کے صدر کی دھمکی :

وقت اشاعت: 15/05/2016 - 14:48:24

بنگلہ دیش ، ہم جنس پرستوں کے قتل میں ملوث ہونے کے شبے میں انتہا پسند مسلمان گرفتار :

وقت اشاعت: 15/05/2016 - 14:47:19

پیر ومیں مسافر بس کے حادثے میں 12 افراد ہلاک،30 زخمی،ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ :

وقت اشاعت: 15/05/2016 - 14:47:19

آسٹریلیا،داعش میں شمولیت کے خواہشمند 5مشتبہ جہادیوں پر فرد جرم عائد پانچوں شام پہنچنے کے لیے موٹر بوٹ کے ذریعے پہلے انڈونیشیا پہنچنے کی کوشش میں تھے،پولیس :

وقت اشاعت: 15/05/2016 - 14:46:13

افغانستان ، امریکی ڈرون حملے میں داعش کے 8جنگجو ہلاک ڈرون حملہ ضلع آچن میں کیا گیا جس میں شدت پسندوں کی گاڑی کو نشانہ بنایامگاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی،سیکورٹی حکام :

وقت اشاعت: 15/05/2016 - 14:46:13

عراق ، گیس فیکٹری پر خودکش بمباروں اور مسلح افراد کا حملہ ،11 افراد ہلاک ،21زخمی ،داعش نے ذمہ داری قبول کرلی پہلے ایک خودکش حملہ آور نے بارودی سے بھری گاڑی فیکٹری کے مرکزی گیٹ سے ٹکرائی جس کے بعد ایک دوسری گاڑی میں سوار6کے قریب خودکش حملہ آور اندر داخل ہوگئے جہاں انکی محافظوں کے ساتھ جھڑپ بھی ہوئی 5خود کش حملہ آوروں نے فورسز سے جھڑپوں کے دوران خود کو دھماکے سے اڑا لیا دیگر حملہ آوروں نے عمارت پر قبضہ کرلیا جنھیں بعد ازاں فورسز نے مسلح مقابلے کے بعد ہلاک کیا،پولیس حکام :

وقت اشاعت: 15/05/2016 - 14:46:13

شام کے سرکاری اسپتال پر داعش کا حملہ، 20حکومت کے حامی 20 جنگجو ہلاک فورسز سے جھڑپ میں 6 حملہ آور مارے گئے ، شدت پسند اسپتال کے عملے کو یرغمال بناکر ساتھ لے گئے :

وقت اشاعت: 15/05/2016 - 14:45:01

پولینڈ ، ٹرین ڈرائیور کی حاضر دماغی کام دکھا گئی،مسافر بال بال بچ گئے :

وقت اشاعت: 15/05/2016 - 14:45:01

امریکی ریاست ٹیکساس میں تیز رفتار بس الٹ گئی، 8افراد ہلاک، 44زخمی :

وقت اشاعت: 15/05/2016 - 14:45:01

امریکی ریاست جارجیا میں ایئر شو کے دوران طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک ، تماشائیوں نے ویڈیو محفوظ کرلی :

وقت اشاعت: 15/05/2016 - 14:44:02

سعودی اسپیشل ٹاسک فورس کے دستے مشترکہ فوجی مشقوں میں شرکت کیلئے انقرہ پہنچ گئے مشقیں ترکی کے شہر ازمیر میں مئی کے آخر تک جاری رہیں گی،مشقوں میں امریکا، آذربائیجان، جرمنی، ترکی، قطر اور سعودی عرب سمیت گیارہ ملک شرکت کریں گے :

وقت اشاعت: 15/05/2016 - 14:44:02

جاپان بھارت کے اشتراک سے ایران کے شہر چابہار میں بندرگاہ کی تعمیر کرے گا،بھارتی میڈیا کا دعویٰ نریندر مودی رواں ماہ کے آخر میں ایران کا دورہ کریں گے، دونوں ممالک کے درمیان چابہار پورٹ کی تعمیر کیلئے تجارتی معاہدے پر دستخط کا امکان ہے،رپورٹ :

وقت اشاعت: 15/05/2016 - 14:44:02

آپ کی آمد ہمارے لیے باعث مسرت.. آپ کی راحت ہمیں مطلوب مدینہ منورہ کے داخلی راستوں پر اردو سمیت سات زبانوں میں خیرمقدمی بورڈز نصب کر دیئے ہیں :

وقت اشاعت: 15/05/2016 - 14:43:02

کعبہ کے طواف کے لئے بنایا جانے والا دو منزلہ عارضی مطا ف پل تین سال بعد ہٹا دیا گیا :

وقت اشاعت: 15/05/2016 - 14:43:02

امریکا میں ماحول دوستوں کا زوردار مظاہرہ :

وقت اشاعت: 15/05/2016 - 14:18:12

امریکا میں بس الٹ گئی، 8 ہلاک :

وقت اشاعت: 15/05/2016 - 14:18:12

پیرو میں بس کا حادثہ، ایک درجن ہلاک :

وقت اشاعت: 15/05/2016 - 14:17:03

آسٹریلیا میں5 مشتبہ جہادیوں پر فرد جرم عائد :

وقت اشاعت: 15/05/2016 - 14:17:03

جنوبی بھارت میں حادثہ، 16 ہلاک :

وقت اشاعت: 15/05/2016 - 14:17:03

بنگلہ دیشی ہم جنس پرستوں کے قتل میں ملوث ایک مبینہ قاتل گرفتار :

وقت اشاعت: 15/05/2016 - 14:16:03

شام، یمن اور لیبیا کے تنازعات پر خصوصی بات چیت کے لیے امریکی وزیر خارجہ جان کیری کے دورہ سعودی عرب اور یورپ کا آغاز :

وقت اشاعت: 15/05/2016 - 14:16:03

عراقی دارالحکومت میں خودکش حملہ،1 درجن کے قریب ہلاکتیں :

وقت اشاعت: 15/05/2016 - 14:16:03

بھارتی ٹی وی کے مواد پر ہم سب کو فکرمند ہونا چاہیے، پراچی دیسائی :

وقت اشاعت: 15/05/2016 - 14:11:19

سیاست میں آکر بے عزت نہیں ہونا چاہتی: روینہ ٹنڈن :

وقت اشاعت: 15/05/2016 - 13:44:41

مدینہ منورہ ، داخلی راستوں پرزائرین کیلئے 7 زبانوں میں 4 بڑے بورڈز کی تنصیب مکمل :

وقت اشاعت: 15/05/2016 - 13:44:41

کرپشن کے سنگین الزامات کے باعث ارجنٹائن کی سابق صرر کرسٹینا کیرشنر کے اثاثوں کو منجمد کردیا گیا :

وقت اشاعت: 15/05/2016 - 13:27:38

بھارت میں شدید گرمی کی جاری لہر سے رواں سال 150 افراد ہلاک ہو چکے :

وقت اشاعت: 15/05/2016 - 13:27:38

ماسکو قبرستان میں ہونے والے جھگڑے میں تین افراد ہلاک 23زخمی شہر کے جنوب مغرب میں واقع خونسکوئے قبرستان میں ہونے والے جھگڑے میں دو سو کے قریب افراد شامل تھے رپورٹ :

وقت اشاعت: 15/05/2016 - 13:27:38

وینز ویلا کے صدر نکولس مدورو کی پیدوار بند کرنے والے فیکٹریوں کو ضبط کرنے اور ان کے مالکان کو جیل بھیجنے کی دھمکی معاشی بحران سے نکلنے کیلئے ملک میں پیدوار صلاحیت کو بحال کرنا ہو گا ملک میں مسائل کا سبب بننے والی غیر ملکی جارحیت کو روکنے کے لیے ہنگامی حالت نافذ کرنے کی ضرورت تھی صدر کا خطاب :

وقت اشاعت: 15/05/2016 - 13:26:10

یوگنڈا کی حکومت نے مرکزی اپوزیشن لیڈر کِیزا بیسِگیے پر غداری کا الزام عائد کر دیا :

وقت اشاعت: 15/05/2016 - 13:26:10

امریکی ریاست ٹیکساس میں بس حادثے میں8 افراد ہلاک اور44افراد زخمی زخمیوں میں بعض کی حالت نازک ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافہ کا خدشہ :

وقت اشاعت: 15/05/2016 - 13:26:10

نیتن یاہو کی اپنی مقبولیت کیلئے ٹوئٹر پر شروع کی گئی سوال جواب کی مہم گلے کا پھندہ بن گئی سماجی کارکنوں نے فلسطینیوں کیخلاف اسرائیل کے منظم ریاستی جرائم سے متعلق سوالات کی بھرمار کردی،تنقید، ترش ،تلخ سوالات کا سامنا کرنا پڑا :

وقت اشاعت: 15/05/2016 - 13:22:16

مصری حکام نے ’رفح‘گزرگاہ دو روز کھلی رکھنے کے بعد دوبارہ بند کردی،چند سو فلسطینی بیرون ملک سفر کرسکے :

وقت اشاعت: 15/05/2016 - 13:22:15

فلسطینی اسیران وشہداء کے اہل خانہ کو اعزازی حج سکیم میں شامل کیاجائے،فلسطینی وزارت مذہبی امور کا خادم حرمین شریفین سے مطالبہ :

وقت اشاعت: 15/05/2016 - 13:20:58

اسرائیلی ریاستی دہشت گردی، یہودی توسیع پسندی ،دیوار فاصل کیخلاف نکالی گئی احتجاجی ریلیوں پر اسرائیلی فوج کا تشدد، درجنوں فلسطینی زخمی آنسوگیس کی شیلنگ ،گولے شہریوں کے گھروں میں گرنے سے خواتین ،بچے دم گھٹنے سے متاثر :

وقت اشاعت: 15/05/2016 - 13:20:58

فلسطینی دیرینہ قومی اصولوں ،تزویراتی مشترکات پر یکساں موقف اختیار کر کے قومی یکجہتی کا مظاہرہ کریں ،باہم متحد ہو جائیں، خالد مشعل فلسطینی قوم وطن، اسلامی و مسیحی مقدسات کی آزادی کیلئے مزاحمت کے راستے پر سفر جاری رکھے گی،غاصب یہاں سے نکل جائیں ، ارض وطن فلسطینی قوم کے حوالے کردیں، انٹرویو :

وقت اشاعت: 15/05/2016 - 13:20:58

امریکی ریاست جارجیا میں ایئر شو کے دوران طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک ، تماشائیوں نے ویڈیو محفوظ کرلی :

وقت اشاعت: 15/05/2016 - 13:14:24

سعودی اسپیشل ٹاسک فورس کے دستے مشترکہ فوجی مشقوں میں شرکت کیلئے انقرہ پہنچ گئے مشقیں ترکی کے شہر ازمیر میں مئی کے آخر تک جاری رہیں گی،مشقوں میں امریکا، آذربائیجان، جرمنی، ترکی، قطر اور سعودی عرب سمیت گیارہ ملک شرکت کریں گے :

وقت اشاعت: 15/05/2016 - 13:14:24

جاپان بھارت کے اشتراک سے ایران کے شہر چابہار میں بندرگاہ کی تعمیر کرے گا،بھارتی میڈیا کا دعویٰ نریندر مودی رواں ماہ کے آخر میں ایران کا دورہ کریں گے، دونوں ممالک کے درمیان چابہار پورٹ کی تعمیر کیلئے تجارتی معاہدے پر دستخط کا امکان ہے،رپورٹ :

وقت اشاعت: 15/05/2016 - 13:14:24

کرپشن کے الزامات لگنے پر نیویارک پولیس کے اعلیٰ افسر نے خودکشی کرلی :

وقت اشاعت: 15/05/2016 - 13:03:11

فلوریڈا میں کتے نے خطرناک سانپ مار کر 7 سالہ مالکن کو بچا لیا :

وقت اشاعت: 15/05/2016 - 13:02:44

ڈونلڈ ٹرمپ خواتین سے ’الرجک‘ کیوں؟ امریکی صدارتی امیدوار ٹرمپ صنف نازک کو جنسی ہوس گیری کا آلہ سمجھتے ہیں، نیویارک ٹائمز :

وقت اشاعت: 15/05/2016 - 13:01:35

عراقی وزیراعظم کی تمام فریقین کو جامع مذاکرات کی دعوت پارلیمنٹ کے تعطل نے دہشت گردی کو ہوا دی، سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیوں کے بعد داعشی جنگجو بھاگ رہے ہیں،حیدرالعبادی :

وقت اشاعت: 15/05/2016 - 13:01:35

حجاج کرام کی سہولت کیلئے بنائے عارضی مطاف کو ہٹانے کا آپریشن مکمل کرلیا گیا طواف کعبہ کے لیے استعمال ہونے والے چاروں پل گرا دیے گئے،زائرین اب براہ راست خانہ کعبہ کے طواف اور دیدار کا شرف حاصل کر سکیں گے،امام کعبہ الشیخ ڈاکٹرعبدالرحمن السدیس کی گفتگو :

وقت اشاعت: 15/05/2016 - 13:00:23

شہریوں کو حج سے محروم کرنے کا ذمہ دار خود ایران ہے ،سعودی عرب ایران کے ناقابل قبول مطالبات کی وجہ سے دونوں ملکوں کے مابین حج انتظامات بارے معاہدہ طے نہیں پا سکا،وزیرحج :

وقت اشاعت: 15/05/2016 - 13:00:23

ماسکو میں قبرستان کی نوکریوں پر جھگڑے میں تین ہلاک،23زخمی جھگڑے کے بعد لوگوں نے وہاں سے بھاگنے کی کوشش کی تو دو افراد ایک کار تلے کچلنے سے مارے گئے :

وقت اشاعت: 15/05/2016 - 13:00:23

جمہوریہ بھارت؟ مسلمانوں پر یوگا کی پابندی کی رپورٹ پر صحافی گرفتار :

وقت اشاعت: 15/05/2016 - 12:59:32

وینزویلا حکومت کا پیداوار بند کرنے والی فیکٹریوں کو ضبط کرنے کا حکم بیرونی خطرات سے نمٹنے کے لیے آئندہ ہفتے فوجی مشقیں کی جائیں گی،معاشی بحران سے نکلنے کے لیے ملک میں پیدوار صلاحیت کو بحال کرنا ہو گا،صدرنکولس مدورو کا اپنے حامیوں سے خطاب :

وقت اشاعت: 15/05/2016 - 12:59:32

دولت اسلامیہ کا شامی شہر دیرالزور میں ہسپتال پر حملے، 35سکیورٹی اہلکار،24 شدت پسند ہلاک حکومتی فورسز نے ہسپتال پر دوبارہ کنٹرول حاصل کر لیا ، طبی عملے کے متعدد ارکان کو یرغمال بنا لیا گیا شہر کا تقریباً 60 فیصد حصہ د اعش کے قبضے میں ہے ، ڈھائی لاکھ کے قریب افراد محصور ہیں ،شامی مبصر گروپ :

وقت اشاعت: 15/05/2016 - 12:58:16