International Urdu News
بین الاقوامی خبریں
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
وزرا نے شہریوں کے گھروں کو پہنچنے والے نقصان سے نمٹنے کے لیے 2 ارب درہم کی منظوری دے دی
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
ارجنٹائن کا انٹرپول سے ایرانی وزیر داخلہ کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
ایرانی وزیرداخلہ احمد پاکستان اور سری لنکا کا دورہ کرنے والے وفد کا حصہ ہیں ،وزارت خارجہ
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
امریکہ نے حد سے زیادہ پیداوارکے مسئلے کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا ہے، رپورٹ
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
نئی توانائی کی حد سے زیادہ پیداواری صلاحیت سراسر بے بنیاد ہے، وزیر خارجہ
ہنگریالیکٹرک گاڑیاں ایک ابھرتی ہوئی صنعت ہے، سجا رتو
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
اطالوی شہر وینس کا سیاحت کے حوالے سے اہم فیصلہ
گزشتہ برس 2 کروڑ سیاح آئے، بڑے کروز شپس پر پابندی لگائی جارہی ہے،رپورٹ
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
اسرائیل نے رفاح پرزمینی حملے کی تیاری کرلی
حملے کیلئے بس حکومت کی اجازت درکار ہے، اسرائیلی حکام
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
امیر و غریب کا فرق ختم کرنے اور پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول کے لیے بین الاقوامی مالیاتی ڈھانچے میں اصلاحات کی ضرورت ہے، پاکستان
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
عراق میں داعش سے تعلق رکھنے والے 11 مجرموں کو پھانسی دے دی گئی
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
بنگلہ دیش کے کئی علاقوں میں درجہ حرارت 42ڈگری سے متجاویز
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
راجستھان، بھارتی ایئر فورس کا ریموٹ کنٹرول طیارہ گرکر تباہ
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
ٹھوس شواہد کے بغیر فلسطینی پناہ گزینوں کے لئے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی پر اسرائیل کے حملے ناقابل قبول ہیں، چین
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
سپین کے وزیر اعظم نے اہلیہ کے خلاف عدالتی انکوائری شروع ہونے پر عوامی فرائض کی ادائیگی معطل کر دی
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
امریکی جامعات میں جو ہورہا ہے وہ خوفناک ہے، نیتن یاہو
جامعات کے شعبوں اور طلبا پر یہود مخالف ہجوم کے حملے ناقابل قبول ہیں،بیان
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
امریکی جامعات میں فلسطین کے حق میں مظاہروں نے نیتن یاہو ک و خوف میں مبتلا کردیا
یونیورسٹی آف ٹیکساس میں بھی اسرائیل کے خلاف احتجاج کیا گیا، کشیدگی کے پیش نظر پولیس بلانا پڑ گئی
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
یہودیوں کا مذہبی تہوار، سیکڑوں یہودیوں کامسجد اقصی پر دھاوا، فلسطینیوں کو نکال دیا
اسرائیلی فورسزکی بھاری نفری کے ساتھ سیکڑوں یہودی آبادکاروں نے مسجد اقصی میں چہل قدمی کی، عرب میڈیا
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
شاہ سلمان بن عبدالعزیزطبی معائنے کیلئے اسپتال میں داخل
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
عراق میں دہشتگردی کے 11مجرموں کو پھانسی دیدی گئی
وزارت انصاف کی ٹیم کی نگرانی میں داعش کے 11 دہشت گردوں کو پھانسی دی گئی
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
رفح میں کسی بھی قسم کا فوجی آپریشن غزہ میں تباہی لائے گا ، مصری صدر
عالمی برادری کا اقوام متحدہ کی متعلقہ قراردادوں پر عمل درآمد کے لیے اپنی ذمہ داریاں نبھانا بہت اہم ہے،گفتگو
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
امریکی اساتذہ کو چھپا کر اسلحہ رکھنے کی اجازت
ریپبلکن اکثریت کے حامل ایوان میں بل 28کے مقابلے میں 68 ووٹوں سے منظور
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
یونانی شاہی جوڑے کا شادی کے 14سال بعد علیحدگی کا اعلان
دونوں نے زندگی کا یہ بڑا فیصلہ باہمی رضامندی سے خوشگوار انداز میں کیا ،رپورٹ
جمعرات 25 اپریل 2024 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.