بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ مارچ

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-03-25)

ورلڈ ٹی ٹونٹی ،آسٹریلیا نے پاکستان کو 21رنز سے شکست دیکر ایونٹ سے باہر کردیا

ورلڈ ٹی ٹونٹی میں گروپ بی کے اہم مقابلے میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 21 رنز سے ہرا ایونٹ سے باہر کر دیا ہے۔ آسٹریلیا نے موہالی میں کھیلے جانے والے میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں 4 وکٹوں پر 193 رنز بنائے۔ جواب میں پاکستانی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 172 رنز بنا سکی۔

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

برسلز دھماکوں میں 2امریکیوں کی ہلاکت کی تصدیق :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 22:40:52

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے پچاس کروڑ بیس لاکھ ڈالرکی قسط کی منظوری دیدی منظوری واشنگٹن میں عالمی مالیاتی فنڈ بورڈ کے اجلاس میں دسویں جائزے کی روشنی میں دی گئی وزیراعظم کی زیرقیادت اقتصادی اصلاحات کے عمل سے ملک میکرواکنامک استحکام حاصل کرچکا،اقتصادی ترقی کی راہ پرگامزن ہے،اسحاق ڈار :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 22:31:16

بھارت میں ہولی کی مخالفت کرنے پر نائجر ین باشندے پر انتہا پسند ہندوؤں کا تشدد :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 20:53:04

فرانس میں مِنی بس اور ٹرک میں ٹکر، 12 افراد ہلاک :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 20:53:03

افریقی اور عرب وزرائے خارجہ دہشت گردی کے خلاف تعاون پر متفق قاہرہ میں انسداد دہشت گردی سینٹرقائم کرنے کا اعلان :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 20:51:44

دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا ہے، فرانسیسی وزیرداخلہ :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 20:51:43

شمالی کوریا میں گرفتار امریکی شہری نے فوجی راز چوری کرنے کی کوشش کا اعتراف کر لیا :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 20:51:43

شمالی کوریا کی جنوبی کوریا کے صدارتی محل سمیت حکومتی دفتروں پر حملوں کی دھمکی :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 20:50:43

ننگرہار میں پسپائی کے بعد داعش جنگجو کنڑ کی طرف روانہ :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 20:40:49

سعودی اور امریکی وزرائے دفاع کی ایران کے کردار پر بات چیت،خطے میں استحکام کیلئے انسداددہشت گردی کی مشترکہ کوششوں پر اتفاق :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 20:40:49

پوپ کی طرف سے پاؤں دھونے کی رسم میں مسلمان بھی شامل عالمی اسلحہ ساز برسلز حملوں کے ذمہ دار ہیں، پوپ فرانسس :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 20:40:49

طالبان کی فائرنگ سے افغان فوجی جنرل ہلاک،بیٹاشدید زخمی جنرل آغا خان کو طالبان کے دومسلح حملہ آروں نے ضلع داندمیں مسجد سے گھر آتے ہوئے فائرنگ سے ہلاک کیا :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 20:34:06

ترکی اوریورپی یونین کے مابین معاہدہ،کوئی تارک وطن یونان نہیں پہنچا پناہ گزینوں کی آمد میں رکاوٹ کی وجہ بحیرہ ایجیئن میں خراب موسم بھی ہو سکتی ہے،یونانی حکام :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 20:34:05

دنیا بھر میں انٹرنیٹ استعمال کرنے والوں کی تعداد 3ارب 20کروڑ سے تجاوز کر گئی ‘ رپورٹ :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 20:13:45

برسلز کے نواحی علاقے میں 2 دھماکوں کی آواز:

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 20:10:47

افغان باشندوں کو شناختی کارڈ جاری کرنے والے نادرا ملازمین جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 20:09:43

400داعش جنگجوحملوں کے لیے یورپ میں داخل ہوچکے ہیں،امریکی خفیہ ادارہ جنگجوؤں کو مناسب وقت پر بہتر اندازمیں اپنا مشن مکمل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے،امریکی حکام کی گفتگو :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 20:08:17

سعودی عرب میں ایک صحافی کو ٹوئیٹس کرنے پر پانچ برس قید کی سزا، ایمنسٹی انٹرنیشنل کی مذمت :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 20:08:16

جرمنی ، برسلز حملہ آوروں سے تعلق کے شبے میں دو افراد گرفتارکرلیے گئے :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 20:07:04

ایرانی پاسداران انقلاب کے کمانڈرکی ملکی سیاست دانوں کو دھمکی جن مخالفین نے سبزانتقاضہ کے احتجاج مظاہروں میں آوازاٹھائی انہیں سیاست سے دورکردیں گے،قاسم سلیمانی کی گفتگو :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 20:07:04

عراقی فوج کی موصل کے نواح میں داعش مخالف کارروائی دوسال بعدصوبہ نینویٰ کے متعدد دیہات میں عراقی پرچم لہرا دیے گئے،عراقی فوج کابیان :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 20:07:03

جنوبی افریقہ کے صدر جیکب زوما کل سعودی عرب اور یواے ای کا دورہ کرینگے :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 19:28:51

بھارت کا پاکستان میں گرفتار ’’را‘‘کے ایجنٹ کو بحریہ کا سابق ملازم تسلیم کرلیا، قونصلر رسائی کا مطالبہ گرفتار شخص وقت سے پہلے ریٹائر ہو گیا تھا ، بھارت کسی ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت میں دلچسپی نہیں رکھتا، پر امن اور مستحکم پاکستان خطے کے وسیع تر مفاد میں ہے،بھارتی دفتر خارجہ کے ترجمان کابیان :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 18:49:47

فرانس کا دہشت گردی کے ایک بڑے منصوبے کو ناکام بنانے کا دعویٰ پیرس سے دہشت گردانہ نیٹ ورک سے تعلق رکھنے والے فرانسیسی شہری کو گرفتار کرلیا ،وزیرداخلہ کی میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 18:47:22

برسلز بم دھماکوں کی تحقیقات جاری، سات افراد گرفتار برسلز اور اس کے مضافات میں چھاپہ مار کارروائیاں کرتے ہوئے سات مشتبہ افراد کو گرفتارکیاگیا،وفاقی دفتراستغاثہ :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 18:47:22

ترکی میں بم دھماکہ ،دوفوجی ہلاک،تین زخمی،فضائی کارروائی میں دس جنگجوہلاک ترک طیاروں کی شمالی عراق میں کرد باغیوں کے ٹھکانوں پر بمباری،تنصیبات سمیت تباہ کردیاگئے :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 18:47:22

اماراتی ولی عہد کی صدر روسی صدراورجان کیری سے ملاقاتین ملاقاتوں میں علاقائی اور عالمی امور سمیت باہمی دلچسپی کے موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 18:46:00

شام کے اندرونی معاملات میں بیرونی مداخلت بندکی جائے،اقوام متحدہ شامی پناہ گزینوں کی اپنے گھروں کو واپسی کے لیے سازگار حالات کو یقینی بنایاجائے،عالمی مندوب ڈی مستورا :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 18:38:15

آٹھ لاکھ پناہ گزین لیبیا سے یورپ داخلے کے لیے تیار ہیں، فرانس پناہ گزینوں کی آمد روکنے کیلئے لیبیاء میں مستحکم حکومت ناگزیر،پہلے چارہزارجنگجوختم کیے جائیں،وزیردفاع :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 18:38:15

جان کیری برسلز پہنچ گئے،وزیراعظم اوربادشاہ سے ملاقات میں دہشت گردی کے خلاف تعاون کی پیش کش کریں گے :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 18:36:43

زخمی فلسطینی کو سر میں گولی مارنے پر اسرائیلی فوجی گرفتار/گولی چلانے کا منظر ویڈیومیں محفوظ،واقعے کی دنیا بھر میں مذمت ہمارے فوجیوں کو خود پر قابو پانا چاہیے،اسرائیلی وزیراعظم/ویڈیومنظر عام پر آنے سے پہلے ہی تحقیقات شروع کردی گئی تھیں،صیہونی فوج کابیان واقعے کے بعد فلسطینی عوام میں غم وغصے کی لہر دوڑگئی،چاقوحملوں میں اضافے کاامکان،اسرائیلی فورسزنے علاقے میں سیکورٹی سخت کردی :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 18:36:43

سعودی عرب میں جڑواں پاکستانی بچیوں کی (کل) سرجری ہوگی شاہ سلمان کی خصوصی ہدایت پرکی جانے والی سرجری کی کامیابی کے 80 فیصد امکانات ہیں،ڈاکٹرز :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 18:33:56

چینی کسٹم حکام نے غیر ملکی میل کے ذریعے نشہ آورمنشیات کی درآمد ناکام بنا دی :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 17:24:45

نیپال اور چین کے درمیان ایندھن کی فراہمی کے معاہدے پر دستخط :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 17:23:59

چین کی طرف سے وسیع تر اصلاحات میں بالقصد سوچ و بچار اورجدت پسندی کی ضرورت پر زور :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 17:23:59

چین کے ہواوے کا ایتھوپیا کے ٹیکنوبرین کے ساتھ پارٹنرشپ کاآغاز دونوں کمپنیوں نے معاہدے پر دستخط کر دیئے :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 17:23:57

چین کوسائنس کی مقبولیت کو فروغ دینا چاہیے،سیاسی مشیروں کی سفارشات :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 17:22:27

چین سٹینڈ بائی فورس کی آپریشنل گنجائش میں اضافے کیلئے افریقہ کی مدد کرے گا ایک علاقائی بلاک کو غیر مہلک فوجی سازوسامان عطیہ کرنے کی تقریب سے چینی سفیر کا خطاب :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 17:22:27

پاکستان بنیادی ڈھانچے کی ترقی میں چینی حمایت کی انتہائی قدر کرتا ہے،احسن اقبال توقع ہے چین عام آدمی کے معیار زندگی کی بہتری کیلئے مزید سرمایہ کاری کرے گا چینی منصوبے علاقائی ممالک کی ترقی کیلئے چینی قیادت کے مضبوط عزم کے آئینہ دار ہیں :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 17:22:26

چین عالمی امن کے تحفظ میں اہم قوت بن چکا ہے،وزیراعظم لی کی چیانگ مشکلات کے مقابلے میں زیادہ امیدیں ہیں،سمپوزیم میں کارخانہ داروں سے خطاب چین اپنی سرکاری ملکیت کے کارخانوں کو بتدریج نجی اور غیر ملکیوں کی شراکت کیلئے کھول دے گا :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 17:17:15

شمالی کوریا کے فوجیوں کو جنوبی کوریا کے حکومتی ادارے تباہ کرنے کیلئے تیار رہنے کا حکم :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 16:59:38

فرانسیسی وزیرداخلہ کا دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا نے کا دعویٰ :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 16:57:56

شمالی کوریا میں گرفتارامریکی شہری کا فوجی راز چوری کرنے کی کوشش کا اعتراف :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 16:57:56

زخمی فلسطینی کو سر میں گولی مارنے والااسرائیلی فوجی گرفتار :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 16:57:56

خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام کے امکانات معدوم ہو رہے ہیں اقوام متحدہ کے ایلچی نکولے ملادینوف کی سلامتی کونسل کو رپورٹ :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 16:16:00

بھارت میں اونچی ذات کے ہندوؤں کا دو ”دلت“ خواتین پر برہنہ کرکے تشدد :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 16:15:59

غرب اردن، مسلمانوں کے مقدس مقامات پر یہودیوں کے دھاوے،فلسطینی شہریوں میں غم وغصہ کی لہر دو ڑ گئی :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 15:15:11

فلسطینی شہری اسرائیلی جیل سے 12 سال بعد رہا، اپنے گھر پہنچ گیا :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 15:15:11

فلسطینی نمازیوں کے شناختی کارڈ ضبط کرنے کا صہیونی حربہ ناکام،قبلہ اول میں آنیوالوں کی تعداد میں بدستوراضافہ :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 15:15:11

یہودیوں کی یمن سے اسرائیل منتقلی میں فلسطینی اتھارٹی بھی ملوث قرار سابق سفیرکے الزامات کے باوجود رام اللہ حکام خاموش ، خدشات کو تقویت پہنچنے لگی :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 15:14:24

مصرنے حماس کیساتھ مذاکرات میں تعاون کا وعدہ کیا ہے، اسماعیل ھنیہ :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 15:14:24

پوپ فرانسس نے مسلمان مہاجرین کے پاوٴں دھوئے ‘ بوسہ لیا پوپ فرانسس نے برسلز میں حملہ کرنے والوں کے عمل کو تباہی کا اشارہ قرار دیدیا :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 15:07:16

شمالی کوریا نے نیوکلیئر اور بلیسٹک میزائل کے تجربات کے بعد جنوبی کوریا کے صدارتی محل پر حملے کی دھمکی دیدی :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 15:05:47

ترکی ‘ صحافیوں پر ملک کے خفیہ راز کو افشاں کرنے کے الزام میں قائم مقدمے کی عدالتی کارروائی شروع ہو گئی :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 14:15:01

امریکہ اور روس کا شام کا نیا آئین اگست تک تیار کر نے کا فیصلہ ہم نے عبوری سیاسی حکومت اور آئین کے مسودے کی تیاری کے لیے اپنے اہداف مقرر کر لیے ہیں ‘ امریکی وزیر خارجہ :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 14:15:01

بوکو حرام کے سربراہ ابوبکر شیخاوٴ تقریباً ایک سال سے زائد عرصے تک روپوش رہنے کے بعد منظر عام پر آگئے ویڈیو پیغام میں اپنی وفات کی افواہوں کی تردیدکردی :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 14:13:52

اسرائیلی وزیر دفاع موشے یالون نے برسلز حملوں کو نئی عالمی جنگ قرار دیدیا :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 14:13:52

سلامتی کونسل نے صومالیہ میں امدادی مشن کی مدت میں 31مارچ 2017ء تک توسیع کی منظوری دیدی :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 14:13:51

یورپی یونین جنیوا مذاکرات کی مکمل حمایت کرتی ہے:فیڈریکا موگرینی :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 12:59:04

اماراتی ولی عہد کی روسی صدر پوٹن اور جان کیری سے الگ الگ ملاقاتیں :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 12:59:04

سعودی عرب : غیر ملکیوں پر موبائل فون کے کاروبار پر پابندی کاامکان :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 12:55:13

پوپ فرانسس نے اسلحہ سازوں کو بھی برسلز حملوں کا ذمہ دار قرار دیدیا :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 12:55:13

10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری سے چاند پر بستی بنائی جاسکتی ہے، ناسا :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 12:55:13

امریکہ میں سائبر حملوں کے الزام میں سات ایرانیوں پر فردِ جرم عائد :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 12:50:01

امریکی وزیرخارجہ کی روسی صدر سے ملا قات :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 12:50:00

برسلز حملوں کے الزام میں 6افراد گرفتار دہشت گرد پیرس طرز کے حملے اور نیوکلیئر پاور پلانٹ کو نشانہ بنانا چاہتے تھے،حکام :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 12:48:24

حریفوں نے ٹر مپ کی بیوی کی غیرمناسب تصاویر جاری کردیں :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 12:48:23

صدر براک اوباما ارجنٹائن کا دورہ مکمل کر کے امریکا واپس روانہ ہو گئے :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 12:10:04

فرانس میں منی بس اور ٹرک کے درمیان ٹکر ، 12 افراد ہلاک :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 12:10:03

متحدہ عرب امارات کے ڈپٹی کمانڈر ان چیف کی ماسکو میں روسی صدر،امریکی وزیر خارجہ سے ملاقاتیں :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 11:57:57

لاس اینجلس ،امریکی بحریہ کے ہسپتال میں مسلح شخص کے داخلے کی افواہ :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 11:57:57

یونسکو کا شام کے تاریخی شہر پالمیرا کو داعش سے آزاد کرانے کا خیرمقدم :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 11:57:57

فرانس، لیبر قوانین میں اصلاحات کے خلاف ہزاروں طلباء کاپر تشدد احتجاج، 34 گرفتار :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 11:57:27

کانگو کے صدر ڈینس ساسو نے صدارتی انتخابات کے آخری مرحلے میں بھی کامیابی حاصل کر لی :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 11:57:27

لیبیا میں8لاکھ افراد یورپ میں داخلے کے منتظر ہیں ، فرانسیسی وزیردفاع :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 11:57:27

شام میں پائیدار جنگ بندی، دہشت گردی کے خلاف سنجیدہ مقابلے اور شامی گروہوں کے درمیان مذاکرات کی ضرورت ہے، ایران ،روس :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 11:43:25

امریکا کی وسط مغربی ریاستوں میں برفانی طوفان سے معمولات زندگی درہم برہم ، 2خواتین ہلاک :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 11:43:25

پوپ فرانسس کی برسلز حملوں کی مذمت :

وقت اشاعت: 25/03/2016 - 11:43:25


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف گورنمنٹ ہائی سکول کر باٹھ کے اچانک دورہ کے موقع پر بچوں سے ہاتھ ملا رہے ہیں۔


لاہور: گڈ فرائیڈے کے موقع پر ڈان باسکو چرچ میں دعائیہ تقریب میں شرکت کے لیے آنیوالی ایک خاتون کے پرس کی تلاشی لی جا رہی ہے۔


لاہور: گڈ فرائیڈے کے موقع پر ڈان باسکو چرچ کے باہر سکیورٹی اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔


لاہور: گڈ فرائیڈے کے موقع پر ڈان باسکو چرچ میں مسیحی خواتین دعائیہ تقریب میں شریک ہیں۔


لاہور: گڈ فرائیڈے کے موقع پر ڈان باسکو چرچ میں مسیحی خواتین دعائیہ تقریب میں شریک ہیں۔


لاہور: گڈ فرائیڈے کے موقع پر ڈان باسکو چرچ میں مسیحی خواتین دعائیہ تقریب میں شریک ہیں۔


لاہور: ایک ضعیف العمر شخص ٹریفک سگنل پر گاڑیاں صاف کرنیوالے رومال فروخت کر رہا ہے۔


لاہور: ایک شخص دنیا سے بے خبر اپنے سامان کے ساتھ فٹ پاتھ پر گہری سوچوں میں گم بیٹھا ہے۔


لاہور: گرمی کا موسم شروع ہوتے ہی ایمپرس روڈ پر ایک شخص مچھر دانی فروخت کر رہا ہے۔


لاہور: گرمی کا موسم شروع ہوتے ہی ایک ریڑھی والا ائیر کولر کی باڈیاں رکھے جا رہا ہے۔


لاہور: دو مزدور میٹر ٹرین منصوبے پر کام میں مصروف ہیں۔


تھر پارکر میں میں فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کی جانب سے آگ سے متاثرہ گھروں میں راشن تقسیم کیا جا رہا ہے۔


تھر پارکر میں میں فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کی جانب سے آگ سے متاثرہ گھروں کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔


لاہور: گڈ فرائی ڈے کے موقع پر خواتین دعا مانگ رہی ہیں۔


لاہور: گڈ فرائی ڈے کے موقع پر فادر عمانو ایل یوسف دعا کروا رہے ہیں۔


لاہور: مقامی ہوٹل میں فیکٹ ایگزبیشنز پرائیویٹ لمیٹڈ کے زیر اہتمام پانچویں سولر پاکستان بین الاقوامی نمائش کا افتتاح صوبائی وزیر معدنیات چوہدری شیر علی خان کر رہے ہیں ان کے ہمراہ نعمان خان، سلیم خان تنولی، شاہد ریاض گوندل ودیگر موجود ہیں۔


لاہور:تحرایک انصاف پنجاب کے صدارتی امیدوار چوہدری محمد سرور پارٹی کارکنوں سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: گورنمنٹ کالج آف ہوم اکنامکس میں وزیر اعلیٰ پنجاب کے زیر اہتمام مقابلہ حسن نعت و قرات میں صوبائی وزیر بہبوت آبادی بیگم ذکیہ شاہنواز ، پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر سیمعہ کلشوم نمایاں پوزیشن حاصل کرنیوالے طلبہ میں انعامات تقسیم کر رہی ہیں۔


لاہور: گڈ فرائی ڈے کے موقع پر خواتین عبادت کر رہی ہیں۔


پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما حافظ زبیر کاردار کی رہائشگاہ پر ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے حوالے سے اجلاس سے حافظ زبیر کاردار خطاب کر رہے ہیں ڈسٹرکٹ صدر میاں اسلم، فصل بٹ ، مرزا الیاس ، ظہیر شفیع اور دیگر ساتھ بیٹھے ہیں۔


لاہور: قلع گجر سنگھ کی رہائشی خاتون سمن اکرم پریس کانفرنس سے خطاب کر رہی ہیں۔


لاہور: گڈ فرائی ڈے کے موقع پر خواتین دعا مانگ رہی ہیں۔


لاہور: سی پی او لاہور کیپٹن (ر) محمد امین وینس پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں جبکہ ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف سمیت دیگر افسران بھی موجود ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر محنت راجہ اشفاق سرور نواز شریف سوشل سکیورٹی ہسپتال میں منعقدہ ساتویں میڈیکل کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: سینئر سیکرٹری پنجاب اسمبلی رائے ممتاز حسین بابر اسمبلی افسران سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: سی پی او لاہور کیپٹن (ر) محمد امین وینس اور ایس ایس پی سی آئی اے عمر ورک بابا ڈکیت گینگ سے برآمد ہونیوالے ناجائز اسلحہ کا معائنہ کر رہے ہیں۔


لاہور: سی پی او لاہور کیپٹن (ر) محمد امین وینس اور ایس ایس پی سی آئی اے عمر ورک بابا ڈکیت گینگ سے برآمد ہونیوالے مال مسروقہ کا معائنہ کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر معدنیات و کان کنی چوہدری شیر علی خان سولر پاکستان کانفرنس و نمائش کا افتتاح کر رہے ہیں۔


لاہور: چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ دوران ڈیوٹی زخمی ہونیوالے ٹریفک اہلکاروں میں چیک تقسیم کر رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف پنجاب کے صدارتی امیدوار چوہدری محمد سرور کارکنوں سے خطاب کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سے بنی گالہ میں اعجاز احمد چوہدری ملاقات کر رہے ہیں۔


میر پور: وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید کو گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج بھمبر کے پرنسپل شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔


ملتان: کمانڈر ملتان کور لیفٹیننٹ جنرل اشفاق احد چناب مرینا سیلنگ ٹریننگ سکول کا افتتاح کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: آزاد کشمیر کے علاقے وادی لیپہ کے رہائشی ٹنل کی تعمیر کے لیے پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: آزاد کشمیر کے علاقے وادی لیپہ کے رہائشی ٹنل کی تعمیر کے لیے پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: سر سید چوک میں مقامی کالج کے باہر پارکنگ تجاوزات کا منظر جس سے ٹریفک روانگی کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔


راولپنڈی: سر سید چوک میں مقامی کالج کے باہر پارکنگ تجاوزات کا منظر جس سے ٹریفک روانگی کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔


راولپنڈی:موسم کی تبدیلی کے ساتھ کھلتے پھول کا خوبصورت منظر۔