بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ مارچ

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-03-12)

بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں طوفانی بارش سے کئی گھر تباہ ، خواتین سمیت تیرہ افراد جاں بحق ،لاہور میں وقفے وقفے سے بارش ، ملتان ، فیصل آباد اور لاڑکانہ میں بھی رم جھم ، کراچی میں بھی بادل برسنے کی پیش گوئی

طوفانی بارشوں نے بلوچستان میں تباہی مچا دی ، پشین اور شیرانی میں چھتیں گرنے سے بچوں اور خواتین سمیت تیرہ افراد جاں بحق ہو گئے ، نوشکی میں سیلابی ریلا آٹھ گھر بہا کر لے گیا ، ٹانک میں چھت گرنے سے بچہ اور کروڑ لعل عیسن میں دو خواتین دم توڑ گئیں۔آسمان سے برستا پانی قہر بن گیا ، مسلسل طوفانی بارش نے بلوچستان میں زندگی مفلوج کر دی ، شیرانی کے علاقے شنا پونگا میں مکان کی چھت گرنے سے ماں تین بیٹیوں اور بیٹے سمیت جاں بحق ہو گئی ، لورالائی میں پرائمری اسکول کی چھت گرنے سے چار بچیاں زخمی ہو گئیں۔نوشکی کے علاقے سید پالیزئی میں ریلا آٹھ گھروں کو بہا لے گیا ، پنچپائی میں دس فٹ سے زیادہ ریلوے ٹریک بھی پانی میں بہہ گیا ، کوئٹہ ، چمن ، ڑوب ، پشین کے علاقے کلی عاجیزئی سیداں میں بھی مکان کی چھت گر گئی ، ملبے تلے دب کر پانچ افراد جاں بحق اور تین زخمی ہو گئے۔

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

پاکستان نے اقتصادی راہدری منصوبے کی حفاظت کیلئے چینی فوج کی خدمات حاصل کرلیں،بھارتی میڈیا کادعویٰ راہداری منصوبے کی حفاظت کیلئے چین کی پیپلز لبریشن آرمی یا پی اہل اے کو تعینات کیا جائے گا ،این ڈی ٹی وی کی رپورٹ حالیہ پیش رفت کو بہت قریب سے دیکھ رہے ہیں،ممکنہ طور پر پاکستان میں تعینات ہونے والے چینی فوجیوں کی تعداد بارے ٹھیک سے اندازہ نہیں ہے،بھارتی سرکاری عہدیدار :

وقت اشاعت: 12/03/2016 - 22:58:58

پاکستان اور بھارت کو ایک دوسرے کو سمجھیں ورنہ پیچیدہ مسائل کے حوالے سے مزید غلط فہمیاں پیدا ہونگی، پاکستان اور بھارت کے درمیان تجارت سے دونوں ممالک کیلئے بہت سے مواقع کھل سکتے ہیں سابق بھارتی وزیر خارجہ سلمان خورشید کی تقریب میں گفتگو :

وقت اشاعت: 12/03/2016 - 22:57:51

سینیٹر شیری رحمان کی بھارت میں گلوبل لیڈر شپ فورم میں شرکت فورم سے خطاب اور پاکستانی پرچم لہرایا :

وقت اشاعت: 12/03/2016 - 22:57:51

سرفراز مرچنٹ کو ایف آئی اے کی جانب سے بجھوایا گیا سمن موصول ہو گیا :

وقت اشاعت: 12/03/2016 - 22:57:51

سعودی عرب، دہشت گردی کے الزام میں مزید 4افراد کو سزائے موت کی تصدیق :

وقت اشاعت: 12/03/2016 - 21:58:38

پاکستان امن عمل کوسبوتاژاور افغانستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کررہا ہے ،سابق افغان سفیر کا الزام پاکستان کی جانب سے امن کی امیدلگانا کافی پیچیدہ اور قابل اعتراض مسئلہ ہے ، افغان حکومت پاکستان کی طرف امن مذاکرات کی امید یں نہ بڑھائے، موجود یا آنے والی حکومت پاکستان کی توقعات کو کبھی پورا نہیں کرسکے گی پاکستان میں سابق افغان سفیر اور وزیر داخلہ عمر داؤد زئی کا تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 12/03/2016 - 21:57:19

شام اور عراق سے داعش کے جنگجوؤں کاجعلی پاسپورٹس پر یورپ داخلے کا انکشاف آسٹریا میں گرفتار دو افراد 3 اکتوبر کو یونان کے راستے جعلی شناخت پر داخل ہوئے،یوپی یونین کوآرڈنیٹر :

وقت اشاعت: 12/03/2016 - 21:02:23

ابوظہبی کے ولی عہد زاید آل نہیان کی اداؤں کے سوشل میڈیا پر چرچے :

وقت اشاعت: 12/03/2016 - 21:02:22

40سال بعد انگولا کے صدر کا اپنے عہدے اورسیاست سے الگ ہونے کا اعلان :

وقت اشاعت: 12/03/2016 - 21:00:32

پولینڈ میں حکومتی پالیسیوں پر یورپی اور امریکی تحفظات میں اضافہ،حکومت کے اقدامات کو غیر آئینی قراردیدیا :

وقت اشاعت: 12/03/2016 - 21:00:31

چین کابین الاقوامی فضائی روٹس کے لئے بڑے مسافر طیارے ایئر لائنز میں شامل کرنے کا منصوبہ :

وقت اشاعت: 12/03/2016 - 20:42:00

چین میں خوشی قسمتی کی علامت سمجھے جانے والے ’’ لانگ تیتو تہوار‘‘ کا انعقاد تہوار کو منانے کا مقصد بارشوں کو خوش آمدید کرنا ہے :

وقت اشاعت: 12/03/2016 - 20:39:09

چین کیگزشتہ سال امریکہ اور یورپ میں 38ارب ڈالر کی ریکارڈ سرمایہ کاری :

وقت اشاعت: 12/03/2016 - 20:39:09

ترکمانستان کے صدر16مارچ سے پاکستان کا دورہ کریں، دونوں ممالک کے درمیان مختلف سمجھوتوں پر دستخط کیے جائیں گے :

وقت اشاعت: 12/03/2016 - 20:31:39

جنوبی سوڈان میں انسانی حقوق کی پامالیاں عروج پر، اقوام متحدہ نے تازہ رپورٹ جاری کردی :

وقت اشاعت: 12/03/2016 - 20:09:31

یورپی یونین اور کیوبا کا کشیدہ تعلقات معمول پر لانے کااتفاق،معاہدہ بھی طے پاگیا :

وقت اشاعت: 12/03/2016 - 20:08:05

شامی فریقین کے درمیان امن مذاکرات کل جنیوا میں شروع ہوں گے شامی حکومتی وفد آج پہنچے گا،حزب مخالف کے کچھ ارکان کی جنیواآمد،سربراہی عالمی مندوب مستوراکریں گے :

وقت اشاعت: 12/03/2016 - 20:08:05

جنسی زیادتی کے واقعات کی روک تھام کے لیے سلامتی کونسل میں پہلی مرتبہ قرارداد منظورکرلی گئی :

وقت اشاعت: 12/03/2016 - 20:08:05

شامی امن مذاکرات طے شدہ پروگرام کے تحت شروع ہونا چاہئیں،جان کیری :

وقت اشاعت: 12/03/2016 - 20:07:01

رمادی میں داعش کا ڈرون طیارہ مار گرایا گیا،عراقی وزارت دفاع کا دعویٰ بریگیڈ 41 کے دسویں اسکواڈ نے الانبار صوبے کے شمال میں الحامضیہ میں ڈرون طیارہ مار گرایا،بیان :

وقت اشاعت: 12/03/2016 - 20:07:00

صحن مطاف میں دنیا کا سب بڑا چھاتہ کی تنصیب آخری مرحلے میں پہنچ گئی 16ٹن وزنی چھاتے کانچلا حصہ مسجد حرام میں پہنچا دی گیا،گرمی میں معتمرین کو سایہ فراہم کرے گا :

وقت اشاعت: 12/03/2016 - 20:07:00

ایران میں امام خمینی کا لایاانقلاب ختم ہوچکا ہے،احمدی نژاد جوہری معاہدے کے باوجود شہریوں کی زندگی نہیں بدلی،سابق ایرانی صدرکی حسن روحانی پر تنقید :

وقت اشاعت: 12/03/2016 - 19:42:39

لیبیامیں نیٹوکارروائی کے دوران کیمرون اورسارکوزی نے غیرذمہ داری کا مظاہر ہ کیا،امریکی صدرکی تنقید :

وقت اشاعت: 12/03/2016 - 19:42:39

عرب لیگ کے اجلاس میں عراق نے حزب اﷲ کی حمایت کردی شیعہ ملیشیا حشد الشعبی کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی جائے گی،عراقی سفیر/سعودی سفیر کا بائیکاٹ :

وقت اشاعت: 12/03/2016 - 19:37:15

غزہ پر اسرائیلی فضائی حملہ، ایک فلسطینی لڑکا شہید،بہن شدیدزخمی اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے حماس کے عزالدین القسام بریگیڈ کے ایک ٹھکانے کو نشانہ بنایا،فلسطینی وزارت صحت :

وقت اشاعت: 12/03/2016 - 19:37:15

ایرانی میزائل تجربات پر سلامتی کونسل کا مشاورتی اجلاس کل طلب کرلیاگیا :

وقت اشاعت: 12/03/2016 - 19:37:15

چیکنگ کا خوف،مصری تارک وطن نے ٹرین سے کودکرخودکشی کرلی نوجوان سیٹوں کے درمیان چھپا ہوا تھا،شناختی دستاویزات طلب کرنے پر چھلانگ لگادی،جرمن پولیس :

وقت اشاعت: 12/03/2016 - 19:36:19

اروند کیجریوال کی معروف بزنس مین وجے مالیہ کے ملک سے فرار ہونے پرو زیر اعظم مودی پر شدید تنقید :

وقت اشاعت: 12/03/2016 - 19:27:09

کینیڈا میں مسلمانوں کے قبرستان میں فائرنگ کے واقعے میں 4 افراد زخمی :

وقت اشاعت: 12/03/2016 - 19:27:09

بھارتی ریاست اترپردیش میں ٹریفک حادثے میں 11باراتی ہلاک، 9 زخمی :

وقت اشاعت: 12/03/2016 - 19:25:32

بھارت ،امرتسر کے گرودوارے میں مذہبی کتابوں کی بے حرمتی اور لوٹ مار کے الزام میں3افراد گرفتار :

وقت اشاعت: 12/03/2016 - 19:25:32

پاکستان اور بھارت مذاکراتی عمل بحال کریں،ڈاکٹر فاروق عبداﷲ بات چیت کا راستہ ہی دونوں ملکوں کے عوام اور کشمیر کو امن وترقی کی راہ پر گامزن کرسکتا ہے ،پاکستان اور بھارت تما م مسائل کو مذاکرات کے ذریعے حل کریں تاکہ خطے میں امن قائم ہوسکے مقبوضہ کشمیر کے سابق کٹھ پتلی وزیراعلی اورجموں وکشمیرنیشنل کانفرنس کے صدر کا تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 12/03/2016 - 18:33:51

جوہری سلامتی سربراہی کانفرنس کے موقع پر وزیراعظم نوازشریف بھارتی ہم منصب نریندر مودی سے ملاقات کرسکتے ہیں، باضابطہ ملاقات کا انحصارمیسر موقع پر ہے،مودی کے اقتدار میں آنے کے پہلے سال صورتحال اچھی نہیں تھی ، گزشتہ دو ماہ بہتر تھے ،پاک بھارت خارجہ سیکرٹریوں مابین ملاقات بارے کچھ نہیں کہہ سکتا، امید ہے پہلے بھارتی سیکرٹری خارجہ اسلام آباد کا دورہ کریں گے مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا بھارتی خبررساں ادارے کو انٹرویو :

وقت اشاعت: 12/03/2016 - 18:19:53

بھارت عرب امارات سے خوراک کے بدلے تیل لے گا اماراتی حکام سے مذاکرات جاری ہیں جلد حتمی فیصلہ ہوجائیگا،بھارتی وزیرتیل :

وقت اشاعت: 12/03/2016 - 18:11:33

ایشیائی مالک عالمی اقتصادی بحالی کے لیے معاون پالیسیاں اپنائیں، آئی ایم ایف عالمی معیشت کی نازک صورت حال اس وقت بہت سارے چیلنجز کی وجہ بنی ہوئی ہے،لاگارڈکاکانفرنس سے خطاب :

وقت اشاعت: 12/03/2016 - 18:10:42

کینیڈا،مسلمانوں کے قبرستان میں فائرنگ سے چارافرادزخمی واقعہ نفرت پر مبنی نہیں ، ایسا لگتا ہے کہ یہ گینگ وار یا پھر انتقامی کارروائی تھی،انچارج قبرستان کی گفتگو :

وقت اشاعت: 12/03/2016 - 18:10:41

یمنی فورسزاورحوثیوں میں خونریز جھڑپیں،37ہلاک،متعددزخمی سرکاری فورسزکی تعز کے محاذ پر پیش قدمی،اتحادی طیاروں نے نصب شدہ باغیوں کے متعدد میزائل لانچرز تباہ کردیئے،متعددقبائل نے حوثیوں سے علیحدگی کا اعلان کردیا،حکومت کا ساتھ دینے کا اعلان :

وقت اشاعت: 12/03/2016 - 18:10:41

یمنی فوج نے تعز کا جنوب، مغربی سمت سے محاصرہ ختم کرا لیا دارلحکومت صنعا میں حوثی نواز قبائلی سرداروں میں پھوٹ پڑ گئی :

وقت اشاعت: 12/03/2016 - 17:17:57

برطانیہ کا عراقی فوج کی ٹریننگ کے لئے مزید فوجی بھیجنے کا اعلان مزید فوجی لاجسٹک، پلوں کی تیاری اور طبی امداد کے حوالے سے عراقی فوجیوں کو تربیت دیں گے،برطانوی وزیر دفاع :

وقت اشاعت: 12/03/2016 - 17:17:00

برازیل میں شدید بارشوں نے تباہی مچادی، 19 افراد ہلاک، نظام زندگی درہم برہم ،ہزاروں افراد بے گھر فضائی اور ریلوے سروس بھی بری طرح متاثر،17 افراد لینڈ سلائیڈنگ 2 افراد پانی میں بہہ جانے سے ہلاک ہوئے ،حکام :

وقت اشاعت: 12/03/2016 - 17:16:00

بھارتی انسداد دہشتگردی سکواڈ کاگجرات سے پاکستانی شہری کو گرفتارکرنے کا دعویٰ :

وقت اشاعت: 12/03/2016 - 17:16:00

افغانستان ، سیکورٹی فورسز کے آپریشن اور جھڑپوں میں داعش اور طالبان کے 53جنگجو ہلاک ، متعدد زخمی کابل میں راکٹ حملے اورتخار میں خودکش حملے کی کوشش ناکام ، طالبان کے ہاتھوں اغواء ہونے والے 11 شہری رہا ننگرہار میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں داعش کے 24جنگجو ہلاک ، انکا اسلحہ تباہ کردیا گیا،سیکورٹی فورسز کے آپریشن کلیرنس میں سینئر طالبان کمانڈر سمیت 10 جنگجو ہلاک ،بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کرلیا،سیکورٹی حکام :

وقت اشاعت: 12/03/2016 - 17:16:00

امریکہ کی دہشتگردوں پر دبا بڑھانے اور طالبان کو افغان امن عمل میں شامل کرنے کی پاکستانی کوششوں کی تعریف پاکستان اور افغانستان کے اقدامات دہشت گردی کے خاتمے میں موثر ثابت ہوں گے، چار فریقی امن بات چیت سے افغانستان میں تشدد کے خاتمے کی راہ ہموار ہوئی ہے افغانستان میں ڈپٹی چیف آف سٹا ف فار کمیونیکیشن بریگیڈیر جنرل ولسن شوفنر کی ویڈیو کانفرنس کے ذریعے بریفنگ :

وقت اشاعت: 12/03/2016 - 17:14:48

چینی خیراتی ادارے کی طرف سے مفلوک الحال علاقوں کیلئے 200ایمبولینسوں کا عطیہ :

وقت اشاعت: 12/03/2016 - 16:07:13

چین کو ایس او ای کی اصلاحات میں زبردست برطرفیوں کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا سرکاری ملکیت کے کارخانوں کے ملازمین کے مفادات کا تحفظ آئندہ اہم کام ہو گا ،ژیاؤ یا جنگ :

وقت اشاعت: 12/03/2016 - 16:07:10

شام اور کوریائی جزائر میں امن کو فروغ دیاجائے، چین اور روسی وزرائے خارجہ میں اتفاق چین اور روس کے تعلقات کسی مصلحت کے تحت نہیں اصولوں پر مبنی ہیں ، چینی وزیر خارجہ عالمی اور علاقائی صورتحال میں تبدیلی سے ہمارے تعلقات پر کوئی اثر نہیں پڑے گا :

وقت اشاعت: 12/03/2016 - 16:06:30

اقوام متحدہ کے رکن ممالک چینی معاملات میں مداخلت سے باز رہیں انہیں تبت کے مسئلے پر اپنے موقف کی پاسداری کرنی چاہئے ، ترجمان وزارت خارجہ :

وقت اشاعت: 12/03/2016 - 16:06:30

کوریائی جزائرکو ایٹمی اسلحہ سے پاک کیا جانا ضروری ہے ، چینی وزیر خارجہ :

وقت اشاعت: 12/03/2016 - 16:06:30

ہونڈوراس میں زیکا وائرس سے متاثر ایک شخص ہلاک ہوگیا :

وقت اشاعت: 12/03/2016 - 15:25:40

انگولا کے صدرکا 2018 میں اپنے عہدے سے الگ ہونے کا اعلان :

وقت اشاعت: 12/03/2016 - 15:25:39

یمن میں اتحادیوں کی بمباری، حزب اللہ کے 3 ارکان ہلاک :

وقت اشاعت: 12/03/2016 - 15:24:54

غزہ پراسرائیلی لڑاکا طیاروں کا حملہ ، 10 سالہ فلسطینی بچہ شہید ، بہن شدید زخمی ہو گئی :

وقت اشاعت: 12/03/2016 - 15:24:54

لبنان کے وزیر خارجہ نے حزب اللہ لبنان کو دہشت گرد گروہ قرار دینے کے بارے میں عرب لیگ کے اقدام کو دہشت گردی کے خلاف مہم سے متعلق عرب معاہدے کی خلاف ورزی قرار دیا ہے :

وقت اشاعت: 12/03/2016 - 15:16:20

جنسی زیادتی کے واقعات، سلامتی کونسل میں قرارداد منظور :

وقت اشاعت: 12/03/2016 - 15:11:36

عرب لیگ نے حزب اللہ کو دہشت گرد قرار دے دیا :

وقت اشاعت: 12/03/2016 - 15:11:36

جرمنی میں صوبائی انتخابات، میرکل کا امتحان :

وقت اشاعت: 12/03/2016 - 15:11:36

افغان صوبہ ننگرہار میں سیکیورٹی فورسز نے داعش کے 24 جنگجوؤں کو ہلاک کر دیا :

وقت اشاعت: 12/03/2016 - 14:45:55

بھارتی ریاست اتر پردیش میں شادی کی تقریب میں ٹرک جا گھسا 11افرد ہلاک اور9 زخمی :

وقت اشاعت: 12/03/2016 - 14:44:31

وزیراعظم نریندر مودی نے سناروں کی پیٹھ میں چھرا گھوپنا ہے ، اروند کیجری وال :

وقت اشاعت: 12/03/2016 - 14:44:31

ایرانی میزائل تجربات پر سلامتی کونسل کا مشاورتی اجلاس طلب :

وقت اشاعت: 12/03/2016 - 14:23:10

عرب لیگ کے اجلاس میں عراقی وزیرخارجہ کی حزب اللہ کی حمایت سعودی مندوب نے ابراہیم الجعفری کی تقریر کا بائیکاٹ کر دیا :

وقت اشاعت: 12/03/2016 - 14:21:22

صحن مطاف میں دنیا کا سب بڑا چھاتہ نصب کرنے کی تیاری چھاتے کی ’بیس‘مسجد الحرام میں پہنچا دی گئی :

وقت اشاعت: 12/03/2016 - 14:21:22

دو عظیم جنگوں کو دیکھنے والے یسرائیل کرسٹال کا نام دنیا کے معمر ترین افراد کی فہرست میں شامل کر لیا گیا :

وقت اشاعت: 12/03/2016 - 14:16:51

چین ،تیز رفتار گاڑی شیشہ توڑتی ہوئی ریسٹورنٹ میں داخل حادثے کے باعث 6افراد زخمی :

وقت اشاعت: 12/03/2016 - 14:16:50

شمالی کوریا کی آبدوز مشرقی ساحلی علاقے میں لاپتہ ہو گئی :

وقت اشاعت: 12/03/2016 - 14:00:36

بھارت میں پولیس اور باغیوں کے درمیان جھڑپ،بی ایس ایف کے 2 نوجوان ہلاک ،4 زخمی :

وقت اشاعت: 12/03/2016 - 14:00:36

برازیل ، طوفانی بارشیں اور سیلاب ، 19 افراد ہلاک :

وقت اشاعت: 12/03/2016 - 14:00:36

واٹس ایپ میں کئی نئے فیچرز متعارف :

وقت اشاعت: 12/03/2016 - 13:30:41

40 لاکھ مالیت کی دنیا کی سب سے مہنگی آئس کریم :

وقت اشاعت: 12/03/2016 - 13:28:10

کل سوموار کو شامی حزب اختلاف اور حکومت کے درمیان ہونے والے مذکرات تاخیر کا شکار ہوسکت ہیں ،جان کیری :

وقت اشاعت: 12/03/2016 - 13:28:10

17سال کے افراد صدارتی پرایمری انتخابات میں ووٹ ڈال سکتے ہیں امریکی جج :

وقت اشاعت: 12/03/2016 - 13:28:10

تہران اور سیوٴل کے درمیان پروازوں کے تسلسل سے اقتصادی تعاون میں اضافہ :

وقت اشاعت: 12/03/2016 - 13:26:33

جنوبی سوڈان میں ہزاروں افراد کی ہلاکت، انسانی حقوق کمیشن :

وقت اشاعت: 12/03/2016 - 13:26:33

فغانستان میں امن کی بحالی کیلئے پاکستانیوں کوششیں قابل تعریف ہیں، جنرل ویلسن شوفنر :

وقت اشاعت: 12/03/2016 - 12:58:39

جنوبی سوڈان میں جنگجووٴں کو معاوضے کے بدلے ریپ کی اجازت اقوام متحدہ نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے سلسلے میں دنیا کی ہولناک ترین مثال قراردیدیا بچوں کو زندہ جلا دیا گیا ‘ لٹکا کر پھانسی دے دی گئی ‘ لاشوں کے ٹکڑے کر دیئے گئے :

وقت اشاعت: 12/03/2016 - 12:42:13

صدر اوباما نے جنرل کرٹس اسکپراٹی کو نیٹو کا ٹاپ کمانڈر نامزد کر دیا ‘نیٹو نے نامزدگی کی منظوری دیدی :

وقت اشاعت: 12/03/2016 - 12:33:17

داعش کی 22 ہزار فائلیں مصدقہ ہیں ‘ جرمنی کااعلان :

وقت اشاعت: 12/03/2016 - 12:33:17

ڈونلڈ ٹرمپ کے کیخلاف شکاگو میں انتخابی جلسے سے پہلے احتجاج جلسہ گاہ اور ٹرمپ کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی ، ہیلی کاپٹروں سے فضائی نگرانی بھی کی گئی :

وقت اشاعت: 12/03/2016 - 12:22:14

امریکا کا ایران میزائل تجربات کا معاملہ سلامتی کونسل میں اٹھانے کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 12/03/2016 - 12:22:14

سعودی عرب، امریکی وزیر خارجہ جان کیر ی کی سعودی فرمانروا شاہ سلمان سے ملاقات :

وقت اشاعت: 12/03/2016 - 12:21:10

شام میں انتخابات 18 ماہ کے اندر اندر ہوں گے، اقوام متحدہ :

وقت اشاعت: 12/03/2016 - 12:19:48

بی جے پی نے بنگلہ دیشی مسلمان تارکین وطن کو ووٹ کے حق سے محروم کرنے کی ٹھان لی ریاستی حکومت بنانے کے بعد غیرقانونی طریقوں سے آنے والے مہاجرین کو بیدخل کر دیا جائے گا، راشٹریہ سوائم سیوک سَنگھ :

وقت اشاعت: 12/03/2016 - 12:19:48

بھارت کاخلیجی ممالک سے خوراک کے بدلے تیل خریدنے کا فیصلہ، مذاکرات کا سلسلہ جاری :

وقت اشاعت: 12/03/2016 - 12:19:48

جان کیر ی کی شاہ سلمان سے ملاقات ‘شام اوریمن بحران پر تبادلہ خیال :

وقت اشاعت: 12/03/2016 - 11:55:32

امریکہ کی سابق خاتون اول نینسی ریگن کی سرکاری اعزاز کے ساتھ آخری رسومات ادا کردی گئیں :

وقت اشاعت: 12/03/2016 - 11:53:05

امریکہ میں مسلم خواتین نے مارشل آرٹس سیکھنا شروع کردیا :

وقت اشاعت: 12/03/2016 - 11:53:05

بھارت میں بنگلہ دیشی مسلمانوں کو مہاجرین سمجھا جائے ‘بی جے پی :

وقت اشاعت: 12/03/2016 - 11:53:05

امریکہ ‘ ریپبلکن پارٹی کا صدارتی امیدوار بننے کی دوڑ میں شامل ڈونلڈ ٹرمپ نے شکاگو میں ہونے والی ریلی کو منسوخ کر دیا :

وقت اشاعت: 12/03/2016 - 11:40:18

امن دستوں کے جن فوجیوں کے خلاف جنسی زیادتیوں کے الزامات ہیں ان کو ملک واپس بھیج دیا جائیگا ‘ سکیورٹی کونسل نے قرار داد منظور کرلی :

وقت اشاعت: 12/03/2016 - 11:40:18

دولت اسلامیہ کی چوری شدہ فائلز میں پیرس میں حملہ کرنے والے تین افراد کے نام بھی شامل ہیں ‘جرمن میڈیا :

وقت اشاعت: 12/03/2016 - 11:40:18

مراکش کا شہری اپنی بیوی کو دفنائے جانے کے دو سال بعد ٹی وی شو پر دیکھ کر حیران رہ گیا :

وقت اشاعت: 12/03/2016 - 11:38:54

خلیجی ریاستوں کے بعد عرب لیگ کے وزرائے خارجہ نے حزب اللہ کو دہشتگرد گروپ قرار دیدیا :

وقت اشاعت: 12/03/2016 - 11:38:54

بھارت نے ہیٹ ٹرانسپورٹ سسٹم لیک ہونے پر گجرات میں کاکڑاپر ایٹمی توانائی اسٹیشن بند کر دیا :

وقت اشاعت: 12/03/2016 - 11:38:54

بغداد میں ہونے والے بم دھماکے میں ایک شخص جاں بحق ،5 افراد زخمی :

وقت اشاعت: 12/03/2016 - 11:36:03

غزہ پر اسرائیلی لڑاکا طیاروں کے حملے میں ایک کمسن فلسطینی بچہ شہید اور تین دیگر زخمی :

وقت اشاعت: 12/03/2016 - 11:35:23

یمن میں فوج اور رضاکار فورسزکا کئی اسٹریٹیجک علاقوں پر مکمل کنٹرول :

وقت اشاعت: 12/03/2016 - 11:35:23

پابندیوں کے بعد تیل کی منڈی میں اپنے سابقہ حصے تک پہنچنا ایران کی اولین ترجیح ہے، چیف آف اسٹاف ایرانی صدر :

وقت اشاعت: 12/03/2016 - 11:35:21

’ایک دوسرے سے بات کریں، جان سے نہ ماریں‘، سویتلانا الیکسیوچ :

وقت اشاعت: 12/03/2016 - 11:26:30

’سب مِشن‘ ناول اب اسٹیج پر :

وقت اشاعت: 12/03/2016 - 11:26:30

کرسٹال دنیا کے معمر ترین شخص :

وقت اشاعت: 12/03/2016 - 11:26:30

پولیس کا خوف، نوجوان تارک وطن ٹرین سے کود کر ہلاک :

وقت اشاعت: 12/03/2016 - 11:25:46

داعش کے گرفتار رکن سے بیش قیمت معلومات حاصل ہوئیں، امریکہ :

وقت اشاعت: 12/03/2016 - 11:25:46