International Urdu News
بین الاقوامی خبریں
-
بھارت میں نریندر مودی کے دور حکومت میں خواتین عدم تحفظ کا شکار
بدھ 8 مئی 2024 - -
افغانستان میں فوجی گاڑی سڑک کنارے نصب بم دھماکے کی زد میں آگئی
6 فوجی اہلکار ہلاک ،10سے زائد زخمی ،متعدد زخمیوں کی حالت نازک ، ہلاکتوںمیں اضافے کا خدشہ ،دھماکے سے فوجی گاڑی مکمل طورپر تباہ ہوگئی ،کسی گروپ کی جانب سے حملے کی ذمہ داری ... مزید
بدھ 8 مئی 2024 - -
رفح پر اسرائیلی حملے کی طرف پیش قدمی، راہداری کا آپریشن اسرائیلی فوج نے سنبھال لیا
بدھ 8 مئی 2024 - -
حماس جنگ بندی تجاویزہمارے مطالبات کے مطابق نہیں، اسرائیل
غزہ میں یرغمالیوں کی واپسی کے لیے ابھی بھی فوجی دبا ئوضروری ہے،نیتن یاہو
بدھ 8 مئی 2024 - -
یمن میں شاہ سلمان سینٹر کی جانب سے 3 روزمیں دل کے 80 آپریشن کیے گئے
پروگرام جسیالبلسم طبی فائونڈیشن کے ذریعے انجام دیا جا رہا ہے چار مئی سی15 مئی تک جاری رہے گا ،رپورٹ
بدھ 8 مئی 2024 - -
ایران ملائیشیا کے ذریعے تیل پابندیوں کی خلاف ورزی کررہا ہے،امریکہ
ایرانی تیل سنگاپور اور دیگر علاقوں کے پانیوں کے قریب چین تک پہنچایا جاتا ہے،محکمہ خزانہ
بدھ 8 مئی 2024 - -
نیویارک میں احتجاج کرنے والے فلسطینی حامی کو گاڑی سے ٹکر ماری گئی، تین گرفتار
مظاہرین ایک عمارت کے باہر مظاہرہ ختم کر کے واپس جا رہے تھے جب ان میں سے دو کی ایک ڈرائیور سے بحث شروع ہو گئی
بدھ 8 مئی 2024 - -
رفح پراسرائیلی ٹینکوں کی یلغار،ہسپتالوں کے ڈاکٹر اور طبی عملے کے ارکان علاقہ چھوڑنے لگے
بدھ 8 مئی 2024 - -
چین، یورپ کے ساتھ تجارتی تعاون کو گہرا کرنے کے لئے تیار ہے، چینی صدر
بدھ 8 مئی 2024 - -
مشرق وسطی کی صورت حال پر چین فرانس مشترکہ بیان انسانی ضمیر کی آواز ہے، چینی میڈیا
بدھ 8 مئی 2024 - -
چین کا ہنگری کے ساتھ جامع اسٹریٹجک شراکت داری کو نئی بلندیوں پر لے جا نے کا اعلان
چین اور ہنگری دونوں اپنی اپنی ترقی کے ایک اہم دور میں ہیں، چینی صدر
بدھ 8 مئی 2024 - -
شمالی کوریا کے 94 سالہ پروپیگنڈا ماسٹر کم کی نم چل بسے
شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کی کم کی نم کی آخری رسومات میں شرکت
بدھ 8 مئی 2024 - -
چین، یورپ کے ساتھ تجارتی تعاون کو گہرا کرنے کے لئے تیار ہے، چینی صدر
بدھ 8 مئی 2024 - -
روس کیخلاف جنگ میں ایک اور یوکرینی کھلاڑی ہلاک
اولیکسینڈر پیلیشینکو یوکرین کی مسلح افواج کے ساتھ فرنٹ لائنز پر موجود تھے، اولمپک کمیٹی کی تصدیق
بدھ 8 مئی 2024 - -
بھارت میں خواتین عدم تحفظ کا شکار، مودی کے دور حکومت میں بھارتی سر زمین خواتین پر تنگ کر دی گئی
بدھ 8 مئی 2024 - -
لوک سبھا کے امیدواران اپنی انتخابی مہم چلانے سے بھی قاصر ،منی پور کی عوام بھی عام انتخابات میں کسی قسم کا حصہ لینے سے انکار کر دیا
بدھ 8 مئی 2024 - -
افغانستان سے منشیات کی اسمگلنگ خطے کے ممالک کیلئے لمحہ فکریہ
بدھ 8 مئی 2024 - -
غزہ میں اسرائیل کی جارحیت جاری رہی تو جنگ بندی معاہدہ نہیں ہوگا، حماس
بدھ 8 مئی 2024 - -
یوکرینی صدر کو قتل کرنے کی سازش پکڑی گئی؛ 2 کرنل گرفتار
بدھ 8 مئی 2024 - -
آسٹریلیا نے اسٹوڈنٹ ویزا کی مالی شرائط سخت کردیں، بھارت سب سے زیادہ متاثر
بدھ 8 مئی 2024 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.