بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل فروری

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-02-09)

پی آئی اے جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کر دیا،آج رات وزیراعلی پنجاب شہباز شریف سے مذاکرات کرنے کیلئے لاہور روانہ ہوں گا، سہیل بلوچ

پی آئی اے جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ پی آئی اے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے چئیرمین سہیل بلوچ نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی آئی اے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ سہیل بلوچ کا کہنا ہے کہ ہڑتال کے باعث پیدا ہونے والے حالات سے حکومت اور پی آئی اے کے ملازمین دونوں شدید پریشانی کا شکار تھے۔ ہم نے تمام مسائل مذاکرات سے حل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سہیل بلوچ نے اعلان کیا کہ اس سلسلے میں آج رات وزیراعلی پنجاب شہباز شریف سے مذاکرات کرنے کیلئے لاہور روانہ ہوں گا

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

متحدہ عرب امارات میں وزارت مسرت اور برداشت بنانے کا اعلان‎:

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 00:52:19

گزشتہ سال کے 46دنوں میں بیجنگ کو شدید آلودگی کا سامنا :

وقت اشاعت: 09/02/2016 - 22:22:02

چینی وزیر خارجہ مسئلہ شام حل کرنے کے حوالے سے منعقدہ عالمی کانفرنس میں شرکت کریں گے :

وقت اشاعت: 09/02/2016 - 22:22:02

بیجنگ اور ماسکو کے مابین پوسٹل سروسز کی ترسیل کو بہتر بنانے کے لئے روس خصوصی ٹرین سروس کا آغاز کرے گا :

وقت اشاعت: 09/02/2016 - 22:22:02

چینی نئے سال کا خیر مقدم کرنے کے لئے اٹلی میں رنگا رنگ تقریبات کا اہتمام :

وقت اشاعت: 09/02/2016 - 22:20:33

عالمی سطح پر معاشی سست روی کی وجہ چین کی بجائے امریکی ڈالرہے، امریکی میگزین فوربز :

وقت اشاعت: 09/02/2016 - 21:35:34

چین میں خوراک اور ادویات کو محفوظ کرنے کے طریقہ کار میں بہتری :

وقت اشاعت: 09/02/2016 - 21:34:39

سری لنکامیں چینی ہوٹلز کی جانب سے جشن بہاراں کی شاندار تقریبات کا اہتمام :

وقت اشاعت: 09/02/2016 - 21:34:39

چین میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے غیر ضرور ی حکومتی اخراجات میں کٹوتی کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 09/02/2016 - 21:34:39

چینی بیلٹ اینڈ روڈمنصوبہ مشرقی ایشیاء ،یورپ اور افریقہ میں خوشحالی کا ضامن ہے،سابق فرانسیسی وزیراعظم :

وقت اشاعت: 09/02/2016 - 21:33:38

تھائی فوج تشدد کی مرتکب قرار، قیدیوں کو مارا پیٹا گیا ،انہیں ہلاک کرنے کی دھمکیاں بھی دی گئیں،تنظیم انسانی حقوق :

وقت اشاعت: 09/02/2016 - 21:10:35

ہانگ کانگ میں ناجائز تجاوزات کو ہٹانے پر جھڑپیں، سکیورٹی فورسز کی انتباہی شوٹنگ :

وقت اشاعت: 09/02/2016 - 21:10:35

اسرائیل کی پارلیمنٹ نے این جی اوز سے متعلق متنازعہ بل کی منظوری دیدی این جی اوز کو غیر ممالک کی حکومتوں سے ملنے والی فنڈنگ کے بارے میں حکومت کو رپورٹ جمع کرانا ہوگی،قراردادکا متن :

وقت اشاعت: 09/02/2016 - 21:10:35

زیکا وائرس کے خطرات، کینیا نے بھی وارننگ جاری کردی :

وقت اشاعت: 09/02/2016 - 21:08:54

شام میں محصور باشندوں کی تعداد 10لاکھ ہو گئی،نیدرلینڈ گروپ پیکس انکشاف :

وقت اشاعت: 09/02/2016 - 21:08:54

شمالی کوریا کا راکٹ تجربہ، جاپانی پارلیمنٹ نے مذمتی قراردادمتفقہ طور پر منظورکرلی :

وقت اشاعت: 09/02/2016 - 21:08:54

رمادی سے متصل متعدد علاقوں میں جہادی پسپا،سیکورٹی فورسزکی کامیاب پیش قدمی جاری :

وقت اشاعت: 09/02/2016 - 21:02:12

روس شام میں عسکری کارروائی بند کرے، شامی اپوزیشن اگر عسکری کارروائی نہ رکی تو مذاکرات شروع کرنا مشکل ہو جائینگے، رکن مذاکراتی کمیٹی کی گفتگو :

وقت اشاعت: 09/02/2016 - 21:02:12

روسی فورسز اور شامی حکومت کلسٹر بم استعمال کر رہی ہے،حملوں میں 37افراد ہلاک ہوئے ،ہیومین رائٹس واچ :

وقت اشاعت: 09/02/2016 - 21:02:12

دشمنوں کی نظریں پاک چائنہ کوریڈورپرمرکوزہیں،چینی وزارت خارجہ پاکستان میں اب تک کوریڈور پر ہونے والی پیشرفت سے مطمئن ہیں،ترجمان چینی وزارت خارجہ ْلو کینگ :

وقت اشاعت: 09/02/2016 - 20:50:08

امریکہ افغان صوبہ ہلمند میں ایک سو اضافی فوجی تعینات کریگا ، رپورٹ :

وقت اشاعت: 09/02/2016 - 20:32:08

چین ، آرٹیسونیٹ نامی جڑی بوٹی سے بڑی آنت کے کینسر کا علاج ممکن :

وقت اشاعت: 09/02/2016 - 20:00:15

نئے سال کے موقع پر چینی نوجوانوں نے والدین کے دباؤ پر شادی سے انکار کر دیا :

وقت اشاعت: 09/02/2016 - 20:00:15

چین ،بغیر منطوری جینیاتی مادہ پر تحقیق کرنے والوں کے خلاف جرمانہ عائدکرنے پر غور :

وقت اشاعت: 09/02/2016 - 19:55:50

تائیوان زلزلے کے تیسرے روز بھی سرچ آپریشن جاری :

وقت اشاعت: 09/02/2016 - 19:55:32

نیو یارک میں چین کے نئے قمری سال پرلوگوں کا جشن :

وقت اشاعت: 09/02/2016 - 19:55:32

برطانیہ میں سیاسی پناہ لینے کا کوئی ارادہ نہیں ، پاکستان میں رہنا چاہتا ہوں،پیپلز پارٹی کے رہنماء شرجیل میمن کی نجی ٹی وی سے گفتگو :

وقت اشاعت: 09/02/2016 - 19:51:48

پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کی حریت رہنماء سید علی گیلانی سے ملاقات ،خیریت دریافت کی کشمیری عوام کی امنگوں کی حقیقی معنوں میں ترجمانی کرنے اور حمایت پر پاکستانی حکومت اور عوام کے شکرگذار ہیں ،علی گیلانی :

وقت اشاعت: 09/02/2016 - 19:48:10

امریکی وزیر خارجہ جان کیری سے سعودی ہم منصب عادل الجبیر کی واشنگٹن میں ملاقات‘ شام کی صورتحا ل اور یمن میں جنگ بندی کے حوالے سے تبادلہ خیال کیاگیا :

وقت اشاعت: 09/02/2016 - 18:40:05

حکمرانوں کے پاس ڈنڈااور جھنڈا ہے مگر ایجنڈا کوئی نہیں،حکمران یادرکھیں ڈنڈے اوردھونس سے ریاست نہیں چل سکتی، شہری حکمرانوں کے شر سے پناہ مانگ رہے ہیں، پاکستان کسی ’’سلطان‘‘کامتحمل نہیں ہوسکتا،حکمرانوں کاپی آئی اے اور واپڈا سمیت قومی اداروں کو’’اتفاق فاؤنڈری‘‘ سمجھنادرست نہیں آل پاکستان مسلم لیگ برطانیہ کے مرکزی چیف ایڈوائزر چودھری محمدالطاف شاہد کا یوتھ ونگ کے کنونشن سے خطاب :

وقت اشاعت: 09/02/2016 - 18:11:13

رات کو دفن کریں تو فلسطینی شہداکی لاشیں دینے کو تیار ہیں،اسرائیل شہید فلسطینی، اسرائیل کے لئے ڈراؤنا خواب بن گئے،جسد خاکی واپسی کے لئے شرمناک شرائط عائد کر دیں :

وقت اشاعت: 09/02/2016 - 18:05:35

امریکی خاتون کی ہلاکت، داعشی جنگجوکی بیوہ ام سیاف پر فرد جرم عائد ام سیاف نے امریکی خاتون کے قتل اورجنگجوؤں کو معاونت فراہم کرنے کا اعتراف کرلیا،امریکی ڈپٹی اٹارنی جنرل :

وقت اشاعت: 09/02/2016 - 18:01:45

گوگل کے ہیڈکواٹرزمیں ملازم 200بکریاں ‘تنخواہ اور دیگر مراعات بھی حاصل کرتے ہیں :

وقت اشاعت: 09/02/2016 - 17:52:43

امریکی وزیر خارجہ جان کیری سے سعودی ہم منصب عادل الجبیر کی واشنگٹن میں ملاقات‘ شام کی صورتحا ل اور یمن میں جنگ بندی کے حوالے سے تبادلہ خیال کیاگیا :

وقت اشاعت: 09/02/2016 - 17:52:43

بھارتی سائنس دانوں پر بھارت کے جنوبی شہر ویلور میں شہاب ثاقب گرنے سے ایک شخص کی ہلاکت کے دعوے کی تصدیق کے لیے دباؤ :

وقت اشاعت: 09/02/2016 - 17:46:58

میکسیکو‘ خاتون صحافی کو اغواء کر لیا گیا :

وقت اشاعت: 09/02/2016 - 16:43:38

راجستھان کی دو خواتین نے قاضی ہونے کا دعویٰ کردیا، علماء کی شدید مخالفت دعویٰ غیر اسلامی ہے اسلام میں عورت قاضی نہیں ہو سکتی، اگر اسلام میں کسی خاتون کو قاضی ہونے کا حقدار قرار دیا جاتا تو اس کیلئے حضرت فاطمہ بنت محمد رول ماڈ ل ہیں، مسلم پرسنل لاء بورڈ :

وقت اشاعت: 09/02/2016 - 16:36:48

ہانگ کانگ میں تجاوزات کیخلاف آپریشن پر ہنگامے پھوٹ پڑے، متعدد افراد زخمی :

وقت اشاعت: 09/02/2016 - 16:36:48

جرمنی میں 2 ٹرینیں ٹکرا گئیں ، 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی حادثہ ایک ہی ٹریک پر پیش آیا ، ٹرین کی کئی بوگیاں پٹری سے اتر گئیں :

وقت اشاعت: 09/02/2016 - 16:33:55

بھارت : جج کے لان سے سبزی کھانے پر بکری گرفتار بکری تھانے میں دہائیاں دیتی رہی، پو لیس کو بے زبا ن جا نور پر تر س نہ آ یا :

وقت اشاعت: 09/02/2016 - 16:33:55

بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں بیوروکریٹ کے گارڈن میں چہل قدمی پر بکرا گرفتار:

وقت اشاعت: 09/02/2016 - 16:23:02

دمشق: کار بم دھماکے میں 8 افراد جاں بحق 20 زخمی:

وقت اشاعت: 09/02/2016 - 16:10:28

نئی دہلی : پاکستانی ہائی کمشنر عبد الباسط کی کشمیری رہنما سید علی گیلانی سے ملاقات:

وقت اشاعت: 09/02/2016 - 15:59:15

کابل : افغان صوبے ننگر ہار میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی ، 17 دہشت گرد مارے گئے:

وقت اشاعت: 09/02/2016 - 15:55:41

دمشق : شام کے وسطی علاقہ میں بازار میں‌دھماکہ ۔ خبر ایجنسی :

وقت اشاعت: 09/02/2016 - 15:53:48

چین ، کوئلے کی زائد سپلائی کی وجہ سے کان کنوں کو تعطیلات منانے کے لیے گھر بھیج دیا گیا :

وقت اشاعت: 09/02/2016 - 15:26:25

آئندہ پانچ برسوں میں چین میں کوئلے کی مانگ میں سست روی سے اضافہ ہو گا توانائی کی مانگ میں اضافے کے پیش نظر کوئلے کو چین کے توانائی سٹرکچر میں برتری رہے گی ، جیانگ ژی من :

وقت اشاعت: 09/02/2016 - 15:25:21

’عورت کبھی مرد کی حاکم نہیں ہو سکتی ‘:

وقت اشاعت: 09/02/2016 - 14:56:23

سوشل میڈیا پر دی جانیوالی طلاق درست ہے، آل انڈیا مسلم بورڈ ہر اس ذریعے سے طلاق ہوسکتی ہے جس سے مرد اور عورت ایک دوسرے کو میاں بیوی کی حیثیت سے شناخت کر سکیں، فیصلہ :

وقت اشاعت: 09/02/2016 - 14:50:15

پولیس اور مظاہرین میں تصادم ،48اہلکار زخمی انتظامیہ نے ایک مارکیٹ سے تجاوزات ہٹانے کی کوشش کی تو تصادم ہو گیا مظاہرین نے پولیس پر اینٹوں اور پتھروں کی بارش کر دی ، 24گرفتار :

وقت اشاعت: 09/02/2016 - 14:26:07

برف سے لالٹین بنانے کی روایت نصف صدی سے جاری ہے لالٹین کے باعث ہاربن کو برف کا شہرکہا جاتا ہے :

وقت اشاعت: 09/02/2016 - 14:24:11

تائیوان میں پھر زلزلہ کے جھٹکے مرنے والوں کی تعداد 40ہو گئی :

وقت اشاعت: 09/02/2016 - 14:24:11

چین کے ساتھ مضبوط اور پائیدار تعلقات چاہتے ہیں ، ڈیو ڈ کیمرون :

وقت اشاعت: 09/02/2016 - 14:24:11

چینی سمندر میں امریکی آمد خطے کو کشیدگی کی آگ میں جھونک د ے گی چین کو یہ پیغام ضرور جائے گا کہ امریکہ اس کا راستہ روکنا چاہتا ہے جنوبی چینی سمندر میں تیل اور گیس کے ذخائر پر کئی ممالک کی نظر میں ہیں :

وقت اشاعت: 09/02/2016 - 14:22:49

چین گہر ے سمندر میں وسائل کی دریافت کے لیے خصوصی مہم کا آغاز کرے گا :

وقت اشاعت: 09/02/2016 - 14:22:49

سیاچن، بھارتی فوجی کو 6 روز بعد زندہ نکال لیا گیا، ہسپتال منتقل :

وقت اشاعت: 09/02/2016 - 14:05:02

بھوک ہڑتالی صحافی سے یکجہتی کے حق میں فلسطین بھرمیں مظاہرے :

وقت اشاعت: 09/02/2016 - 14:05:02

2015ء میں صہیونیوں کے ہاتھوں فلسطینیوں کے تعلیمی حقوق کی 56 ہزار پامالیاں کی گئیں :

وقت اشاعت: 09/02/2016 - 14:05:02

داعشی زخمیوں کے غزہ میں علاج کا اسرائیلی الزام بے بنیاد ہے، فلسطینی حکام :

وقت اشاعت: 09/02/2016 - 14:03:21

مقبوضہ بیت المقدس، شہداء کے مسمار کئے گئے مکانات دوبارہ تعمیر کرنے کی مہم شروع :

وقت اشاعت: 09/02/2016 - 14:03:21

اسرائیلی فوج نے پتھراؤ، چاقو رکھنے کے الزام میں تین فلسطینی بچے گرفتار کرلئے :

وقت اشاعت: 09/02/2016 - 14:03:21

امریکہ اور سعودی عرب نے شام میں جنگ بندی کیلئے کوششیں شروع کردیں :

وقت اشاعت: 09/02/2016 - 13:51:56

برطانیہ میں ہائیڈروجن سے اْڑنے والے پہلے ڈرون کا کامیاب تجربہ :

وقت اشاعت: 09/02/2016 - 13:51:56

ترکی بمبار طیارے کو مار گرانے پر معافی مانگے،روسی سفیر :

وقت اشاعت: 09/02/2016 - 13:47:00

جاپان ، جنوبی کوریا اور امریکہ کے رہنماؤں کے ٹیلیفونک رابطے ، شمالی کوریاکے خلاف پابندیاں سخت کرنے پر اتفاق :

وقت اشاعت: 09/02/2016 - 13:45:31

پگڑی اُتارنے سے انکار پر امریکی سکھ اداکار اور ماڈل کو پرواز میں سوار ہونے سے روک دیا گیا:

وقت اشاعت: 09/02/2016 - 13:26:40

جرمنی میں‌دو ٹرینوں‌میں تصادم ، 100 سے زائد افراد زخمی:

وقت اشاعت: 09/02/2016 - 13:17:08

اٹلی، کینووٴں سے دلچسپ لڑائی، 70 افراد زخمی سالانہ فیسٹیول میں ہزاروں افراد کی کینووٴں سے لڑائی، ایک دوسرے کو تاک تاک کر نشانہ بنایا :

وقت اشاعت: 09/02/2016 - 13:10:23

کینیڈا دولتِ اسلامیہ کے خلاف فضائی حملے نہیں کرے گا‘ جسٹن ٹروڈو :

وقت اشاعت: 09/02/2016 - 13:08:24

ابوسیاف کی بیوہ پر امریکی کارکن کی ہلاکت کا الزام :

وقت اشاعت: 09/02/2016 - 13:08:24

نیپال کے دستور مخالف مظاہرین نے دوماہ کے بعد بھارتی سرحدی راستے کا محاصرہ ختم کر دیا :

وقت اشاعت: 09/02/2016 - 12:54:30

زیکا وائرس کا انسداد، اوباما کانگریس سے دوراب ڈالرکے خصوصی فنڈ مہیا کرنے کی اپیل کریں گے،وائٹ ہاؤس :

وقت اشاعت: 09/02/2016 - 12:54:30

جنوبی سوڈان میں 40 ہزار سے زائد انسان بھوک سے نڈھال ہیں، اقوام متحدہ :

وقت اشاعت: 09/02/2016 - 12:54:30

جارجیا کا اڑھائی ارب ڈالر کی لاگت سے چینی سِلک روٹ پر بندرگاہ تعمیر کرنے کا اعلان :

وقت اشاعت: 09/02/2016 - 12:53:42

چین ، دہشت گردی سے آن لائن مواد کی مخبری پرایک لاکھ یوآن انعام کا اعلان :

وقت اشاعت: 09/02/2016 - 12:53:42

طیارے میں ہونے والابم دھماکہ لیپ ٹاپ میں نصب کیا گیاتھا، صومالی حکام :

وقت اشاعت: 09/02/2016 - 12:53:42

سرحد پر پہنچنے والے تیس ہزار مہاجرین کو ہر ممکن مددفراہم کی جائیگی،ترک وزیراعظم :

وقت اشاعت: 09/02/2016 - 12:52:09

اسرائیل کے لیے جاسوسی کرنے پر حماس نے اپنے سینئر اہلکار کو سزائے موت دیدی ہیومن رائٹس واچ کی طرف سے اپنے ہی جنگجو کو قتل کرنے پر حماس کی مذمت،قاتلوں کو سزادی جائے،بیان :

وقت اشاعت: 09/02/2016 - 12:52:09

مودی سے سوالات کی بوچھاڑکرنے پربھارت میں مفت فیس بک سروس بند کردی گئی :

وقت اشاعت: 09/02/2016 - 12:50:49

یمن سے ملحقہ بارڈر پر شیلنگ، سعودی فوجی سمیت دو شہید :

وقت اشاعت: 09/02/2016 - 12:50:49

امریکہ،مسلمانوں کی حمایت میں حجاب اورٹھنے والی عیسائی پروفیسرکو جبراًبرطرف کردیاگیا :

وقت اشاعت: 09/02/2016 - 12:50:49

جرمن پولیس کا داعش کے دوکمانڈر کے ٹھکانوں پر چھاپہ :

وقت اشاعت: 09/02/2016 - 12:49:43

عراق، مسیحی کمیونٹی کا اپنی املاک پر ملیشیاوٴں کے قبضے کا الزام :

وقت اشاعت: 09/02/2016 - 12:49:43

نئے شامی پناہ گزینوں کی تعداد چھ لاکھ تک پہنچ سکتی ہے،ترک نائب وزیراعظم :

وقت اشاعت: 09/02/2016 - 12:42:14

برازیل ،زکا وائرس کا خوف ،شوہربیویوں کو چھوڑنے لگے :

وقت اشاعت: 09/02/2016 - 12:41:19

شمالی کوریا کا نیا راکٹ بارہ ہزار کلومیٹر فاصلے تک مار کرنے کی صلاحیت کا حامل ہے ، جنوبی کوریا :

وقت اشاعت: 09/02/2016 - 12:40:16

نیپال کے سابق وزیر اعظم سنیل کوئرالہ انتقال کر گئے :

وقت اشاعت: 09/02/2016 - 12:40:16

ایرانی صدر کی طرف سے جوہری مذاکرات کاروں کے لیے ایوارڈز :

وقت اشاعت: 09/02/2016 - 12:20:39

ایران اور یونان کے درمیان تعاون کے روڈ میپ اور سفارتی ویزے کے خاتمے کے معاہدے پر دستخط :

وقت اشاعت: 09/02/2016 - 12:19:27

صدر ولادی میر پوٹن کے حکم پر روسی مسلح افواج کی مشقیں شروع :

وقت اشاعت: 09/02/2016 - 12:19:27

بی جے پی کی اترپردیش اسمبلی کے انتخابات کے موقع پر بابری مسجد کے مسئلے کو پھرھوا دینے کی کوشش :

وقت اشاعت: 09/02/2016 - 12:19:27

شام میں قیدیوں کا قتلِ عام کیا جا رہا ہے‘اقوام متحدہ :

وقت اشاعت: 09/02/2016 - 12:17:17

سپورٹس ٹیچر کا طالبعلم پر پانی والی ٹیوب سے تشدد ، تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا:

وقت اشاعت: 09/02/2016 - 12:12:56

جرمنی کے اسکولوں میں عربی بطور لازمی مضمون پڑھایا جائے،سائنسدان :

وقت اشاعت: 09/02/2016 - 12:11:31

سعودی عرب نے یمن سے داغا گیا اسکڈ میزائل مار گرایا :

وقت اشاعت: 09/02/2016 - 12:08:49

نیویارک کے سابق میئربلوم برگ کا صدارتی انتخاب لڑنے پر غور:

وقت اشاعت: 09/02/2016 - 12:06:15

نریندرمودی اپنے اصلاحات کے وعدے پورے کرنے میں ناکام رہے ،بھارتی میڈیا نے آئینہ دکھا دیا وزیراعظم کی ”ہندو نواز پالیسی “کے باعث فرقہ وارانہ کشیدگی میں بھی اضافہ ہورہا ہے،سروے رپورٹ :

وقت اشاعت: 09/02/2016 - 12:06:15

روسی پولیس کا داعش سے منسلک 7 جنگجو گرفتار کرنے کا دعویٰ :

وقت اشاعت: 09/02/2016 - 12:05:27

شمالی کوریا کیخلاف موثر اقدامات کی ضرورت پر متفق ہیں،امریکہ :

وقت اشاعت: 09/02/2016 - 12:05:27

روس میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 اہلکار ہلاک :

وقت اشاعت: 09/02/2016 - 12:05:27

امریکہ کوترکی اورکرد باغیوں میں سے کسی ایک کو چننا ہو گا ،صدرطیب اردگان :

وقت اشاعت: 09/02/2016 - 12:04:53

دنیا کی سب سے اونچی عمارت جاپان میں بنانے کا فیصلہ، بُرج خلیفہ کو بھی پچھاڑ دے گی:

وقت اشاعت: 09/02/2016 - 11:42:30

سعودی عرب میں ایران کے 27 مشتبہ جاسوسوں کا ٹرائل :

وقت اشاعت: 09/02/2016 - 11:39:40

عراق‘ دہشتگردی کے الزام میں سات سعودی شہریوں کی پھانسی کی توثیق ،جلد تختہ دار پر لٹکایاجائیگا،حکومتی ترجمان :

وقت اشاعت: 09/02/2016 - 11:38:01

یورپ جانے کی کوشش میں رواں سال اب تک 374تارکین وطن ڈوب کر ہلاک ہوچکے ہیں،آئی ایم او :

وقت اشاعت: 09/02/2016 - 11:38:01

بلغاریہ میں دو خواتین سردی سے ٹھٹھر کر ہلاک ہوگئیں ہلاک ہونے والی ایک لڑکی کی عمر چودہ، دوسری مہاجر خاتون کی عمر تیس اور چالیس سال کے درمیان ہے،وزارت داخلہ کا بیان :

وقت اشاعت: 09/02/2016 - 11:38:01

القاعدہ نے معمر آسٹریلوی خاتون کو رہا کر دیا رہائی پانے والی خاتون میڈیا کے سامنے پیش،شوہر کو بھی بازیاب کرالیں گے،نائیجر صدر کی پریس کانفرنس :

وقت اشاعت: 09/02/2016 - 11:37:09

مزید فوجیوں کو شام ہرگز نہیں بھیجیں گے، ایران :

وقت اشاعت: 09/02/2016 - 11:37:09

شامی صدرنے حلب کے چند حصوں میں جنوبی وشمالی راستوں کو کاٹ دیا،ترکی انتہائی خطرے میں ہے،چیب ایردوآن :

وقت اشاعت: 09/02/2016 - 11:37:09

جدید عسکری تربیت کے حصول کے لیے افغانستان کے 45فوجی روس روانہ :

وقت اشاعت: 09/02/2016 - 11:36:18

افغان امن عمل، روس، ایران اور بھارت کو بھی شامل کیا جائے،حامد کرزئی :

وقت اشاعت: 09/02/2016 - 11:36:18

سیاچن : برفانی تودے تلے دبے بھارتی فوجی کو زندہ نکال لیا گیا ۔ بھارتی میڈیا:

وقت اشاعت: 09/02/2016 - 11:30:47

سیاچن کے محاذ پر برفانی تودے کے نیچے دب جانے والے ایک فوجی جوان کو6دن بعد زندہ نکال لیا گیا-بھارتی فوج :

وقت اشاعت: 09/02/2016 - 11:03:55

ابوسیاف کی بیوہ کے خلاف ایک امریکی یرغمالی کی ہلاکت کی سازش میں ملوث ہونے کا الزام عائد :

وقت اشاعت: 09/02/2016 - 11:03:55

شام کی حکومتی افواج کی جانب سے ملک کے شمالی شہر حلب پر حملوں کے بعد وہاں سے نقل مکانی کر کے ترکی کا رخ کرنے والے پناہ گزینوں کی تعداد میں لاکھوں میں ہو سکتی ہے۔ترک حکام :

وقت اشاعت: 09/02/2016 - 11:03:16

سکھ مسافر کو پگڑی کی وجہ سے ہوائی جہاز پر سوار ہونے سے روک دیا گیا :

وقت اشاعت: 09/02/2016 - 11:03:16

وائی فائی سگنلز کے مسائل کا سامنا کسی کو بھی ہو سکتا ہے‘ صدر براک اوباما بھی اس سے بچ نہیں سکے :

وقت اشاعت: 09/02/2016 - 11:02:23

کینیڈا شام اور عراق میں شدت پسندوں کے ٹھکانے پر بمباری 22 فروری سے بند کر دے گا۔کینیڈین وزیراعظم :

وقت اشاعت: 09/02/2016 - 11:02:23

شامی حکومت نے ہزاروں قیدیوں کے قتل ِعام کی ریاستی پالیسی اپنا رکھی ہے‘شام میں جاری خانے جنگی میں اب تک کم سے کم ڈھائی لاکھ جانیں ضائع ہو چکی ہیں۔46 لاکھ افراد ملک چھوڑنے پر مجبور ہوئے جبکہ ساڑھے 13 لاکھ افراد ملک میں موجود ہیں جنھیں انسانی امداد کی اشد ضرورت ہے۔اقوام متحدہ :

وقت اشاعت: 09/02/2016 - 11:02:23


پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے امور برائے کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری برجیس طاہر ٹمبر پالیسی سے متعلق اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔


صوابی: اے این پی کے ضلعی صدور و ناظم امیر الرحمن پارٹی میں شامل ہونیوالے نئے کارکن کو ٹوپی پہنا رہے ہیں۔


صوابی: ڈی ایس پی اظہار شاہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


پشاور: ایڈ ہاک لیکچر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام مظاہرین اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


پشاور: شمالی وزیر ستان کے متاثرین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی کیمپ میں بیٹھے ہیں۔


پشاور: شاہین مسلم ٹاؤن سدا بہار کالونی کا رہائشی شاہ ولی اپنی فیملی کے ہمراہ اپنے مطالبات کے حق میں میڈیا سے بات چیت کر رہا ہے۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت میں شام کے وقت دریائے راوی کے کنارے غروب آفتاب کا خوبصورت منظر۔


لاہور: کینال روڈ پر ایک شخص ریڑھی کانجی فروخت کر رہا ہے۔


لاہور:الحمراء کمپلیکس میں جشن بہاراں میلہ میں لڑکیاں سٹال سے سموسے خرید رہی ہیں۔


لاہور: لڑکیاں الحمراء کمپلیکس میں جشن بہاراں میلہ میں لڑکیاں ایک سٹال پر مختلف اشیاء دیکھ رہی ہیں۔


لاہور: لڑکیاں الحمراء ہال میں منعقدہ ”ویکھ لاہور“ تصوری نمائش دیکھ رہی ہیں۔


قصور: ڈی سی او سلمان غنی اور ڈی پی سید علی ناصر رضوی تعلیمی اداروں میں فول پروف سیکیورٹی کے لیے کیے گئے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


چیئرمین ڈیڈک ایم پی اے فضل حکیم خان گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 3میں ہائر سیکنڈری سکول کا افتتاح کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: پارلیمنٹ ہاؤس میں سٹینڈنگ کمیٹی کے چیئرمین رانا محمد حیات خان اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: صدیق ٹریڈ سینٹر اور ہیڈ برج پر مزدور کرین پر بیٹھ کر کام کر رہا ہے۔


لاہور: ایک معمر شخص اپنے خاندان کا پیٹ پالنے کے لیے ضروریات زندگی کی اشیاء فروخت کر رہا ہے۔


لاہور: غریب خاندان سڑک کنارے مسواکیں بیچ کر سکول کی فیس اکٹھی کر رہا ہے۔


لاہور: بہار کے موسم میں کسان گینڈے کے پھولوں پر سپرے کر رہا ہے۔


لاہور: اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے پر ترقیاتی کام جاری ہے۔


لاہور: اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کے روٹ آنیوالی چوبرجی کی مارکیٹ مسمار کی جا رہی ہے۔


لاہور: ویلنٹائن ڈی کی عامد پر پھول فروش گلدستے تیار کر رہا ہے۔


لاہور: ویلنٹائن ڈی کی عامد پر لبرٹی چوک میں بیلون فروخت کے لیے رکھے ہیں۔


لاہور: ایم ایم عالم روڈ پر اوور ہیڈ برج پر کام ہو رہا ہے۔


لاہور: مسلم لیگ (ق) کے سینئر مرکزی رہنماء و سابق نائب وزیر اعظم چوہدری پرویز الٰہی اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر برائے ہاؤسنگ اربن ڈویلپمنٹ ، مواصلات و تعمیرات ملک تنویر اسلم اعوان پاکستان میں یونیسف کے پروگرام (واش) کے سربرائے ٹموٹھی گریو کی سربراہی میں وفد سے ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: انجمن طلباء اسلام لاہور کے زیر اہتمام مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


لاہور: تحریک انصاف پنجاب کے سابق آرگنائزر چوہدر ی محمد سرور کا میاں خالد کی قیادت میں ملاقات کرنیوالے وفد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


لاہور:پاکستان میں جرمن سفیر اینا لیپل لاہور چیمبر میں منعقدہ اجلاس سے خطاب کر رہی ہیں، لاہور چیمبر کے سینئر نائب صدر الماس حیدر اور نائب صدر ناصر سعید سمیت دیگر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔


لاہور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق مرکزی ذمہ داران کے ہمراہ رائیونڈ میں تبلیغی جماعت کے سربراہ عبدالوہاب کی عیادت کر رہے ہیں۔


لاہور: جامیعہ نعیمیہ میں ”علماء اہل سنت تعزیتی ریفرنس“ سے ناظم اعلیٰ علامہ ڈاکٹر راغب نعیمی خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے پاکستان میں ملائشیا کے سفیر مسٹر ڈیٹو ہسرول سنی بن مجتبر گورنر ہاؤس میں ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی سردار شیر علی خان گورچانی گورنر ہاؤس میں ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی سردار شیر علی خان گورچانی پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے آ رہے ہیں۔