بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات فروری

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-02-04)

آئی ایس آئی ہیڈکوارٹر میں اعلی سطحی سیکورٹی امور سے متعلق اجلاس

آئی ایس آئی ہیڈکوارٹر میں اعلی سطحی سیکورٹی اجلاس ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حساس ادارے آئی ایس آئی کے ہیڈکوارٹر میں اعلی سطحی اجلاس ہوا۔ اجلاس میں آرمی چیف، وزیر اعظم، آئی ایس آئی چیف، اور وزیر داخلہ سمیت دیگر اعلی شخصیات نے شرکت کی۔ اجلاس میں پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی میں بیرونی فنڈنگ اور اندرونی مدد ملنے کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ اجلاس میں متعدد غیر ملکی خفیہ ایجنسیوں کے پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی میں ملوث ہونے سے متعلق بھی بریفنگ دی گئی۔

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

سعودی عرب نے شام میں داعش کیخلاف فوجی کاروائی کرنے کا اعلان کر دیا:

وقت اشاعت: 05/02/2016 - 00:28:12

سعودی عرب کی آبادی میں سالانہ 2.4 فی صد اضافہ کل ملکی آبادی میں 2 کروڑ 11 لاکھ سعودی ہیں۔یہ مجموعی آبادی کا 67 فی صد بنتے ہیں جبکہ تارکین وطن کی تعداد ایک کروڑ چار لاکھ ہے اور وہ کل آبادی کا 33 فی صد ہیں،سعودی مرکزی محکمہ شماریات اور اطلاعات :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 22:01:44

حکومت کا اتحاد ایئر لائن سے معاہدہ ،پی آئی اے کے ٹکٹوں کی فروخت شروع تحاد ایئر لائن آج سے پی آئی اے کی جگہ ملکی و غیر ملکی پروازیں شروع کردیگی، ٹکٹ پی آئی اے یا اتحاد ایئر لائن کے ہونگے، ترجمان شاہد خاقان عباسی نے بھی حکومت کو ایئر بلیو کی خدمات پیش کی تاہم ٹکٹوں کے ریٹ پرحکومت نے معاہدہ کرنا مناسب نہ سمجھا،ذرائع :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 21:29:16

پال رینڈ کے بعد سینیٹر سینٹورم بھی امریکی صدارتی الیکشن کی دوڑ سے دستبردار :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 21:22:20

25 برس میں 2,297 صحافی ہلاک ہو چکے ہیں، آئی ایف جے :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 21:22:20

برازیل کے پاس زیکا وائرس کے کافی سیمپلز موجود نہیں، عالمی طبی حکام :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 21:21:17

مصرمیں لاپتہ اطالوی طالب علم کی لاش برآمد :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 21:21:17

مشتبہ جہادیوں کی تلاش میں جرمن پولیس کے چھاپے :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 21:21:17

اسد جنیوا مذاکرات کو ناکام بنانے کی کوشش میں ہیں،امریکا اور فرانس :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 21:20:20

شامی امن مذاکرات میں وقفہ، پچیس فروری سے دوبارہ شروع ہوں گے :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 21:20:20

جنوبی کوریائی صدر کی شمالی کوریا کے سیٹلائٹ تجربے کی شدید مذمت :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 21:20:20

روس شام میں جنگ بندی کے لیے مزید بات چیت پر راضی ہوگیا ہے،امریکہ :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 21:19:25

تیونس میں رات کا کرفیو ختم کرنے کااعلان :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 21:19:25

محصور شامی قصبے معظمیہ کے لیے امدادی سامان پہنچا دیا گیا مضایا شہر ، فواع اور کفرایا کے دیہات کے لیے امدادی سامان کی سپلائی کے لیے بات چیت کا سلسلہ جاری ہے،ریڈ کراس :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 21:19:25

چین میں گزشتہ سال فضا ء کے معیار میں بہتری آئی ،چینی وزارت تحفظ ماحولیات :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 21:11:43

چینی صوبہ سیچوان کے گورنر نظم وضبط کی خلاف ورزی پرعہدہ سے برطرف :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 21:10:13

چین اور روس کے مابین تاریخی طور پر بہترین تعلقات ہیں،روسی وزیر خارجہ :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 21:10:13

امریکا ضرورت پڑنے پر لیبیا میں داعش مخالف کارروائی کرے گا صدر نے لیبیا میں بھی فیصلہ کن اقدام کرنے پر آمادگی ظاہر کی ہے،وائٹ ہاؤس :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 20:29:11

سعودی عرب کی آبادی میں سالانہ 2.4 فی صد اضافہ کل ملکی آبادی میں دو کروڑ گیارہ لاکھ،یہ مجموعی آبادی کا 67 فی صد بنتے ہیں،باقی تارکین وطن ہیں،سعودی محکمہ شماریات :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 20:29:11

سعودی اشتہاری پائلٹ کے سر کی قیمت 10 لاکھ ریال مقرر مفرور ماجد الشھری ماضی میں بھی جیل میں سزا کاٹ چکا ہے :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 20:27:10

یورپی یونین نے ترکی کو تین ارب یوروفراہم کرنے کی منظوری دیدی ترکی مہاجرین کو یورپ جانے سے روکنے کے لیے اقدامات کرے گا :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 20:27:10

سعودی بری افواج کے سامنے حوثی ملیشاؤں کی پسپائی یمنی فوج اور عوامی مزاحمت کاروں کی صنعاء کے مشرق میں پیش قدمی :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 20:27:10

اقوامِ متحدہ کے پینل نے جولین اسانج کے حق میں فیصلہ دے دیا وکی لیکس کے بانی نے غیرقانونی حراست پر درخواست دے رکھی تھی،برطانیہ کا فیصلے کے باوجود سویڈن کے حوالے کرنے کا اعلان :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 20:25:49

یمن میں امریکی ڈرون حملہ،سینئرالقاعدہ رہنما سمیت 5 افراد ہلاک القاعدہ رہنما جلال بیدی کے سرکی قیمت 5 ملین ڈالرمقررتھی،امریکی محکمہ خارجہ :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 20:25:49

ترکی کے علاقے سلطان بیلی میں بم دھماکہ، 2 افراد زخمی:

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 20:01:44

افغانستان : 25 طالبان نے ہتھیا ر ڈال دیئے :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 19:32:23

یمن : امریکی ڈ رون حملہ ، کمانڈر سمیت چھ القاعدہ کارکن ہلاک :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 19:28:40

شمالی کوریا کا میزائل مار گرایا جائیگا ، جنوبی کوریا کا انتباہ :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 19:28:40

چین کے دیہی علاقوں میں بجلی فراہمی کے لئے گرڈزکو اپ گریڈ کیا جائے گا :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 18:38:56

چین میں غیر قانونی مواد کی حامل متعدد ویب سائٹس بند :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 18:38:56

چین اور روس کے صدور ہر سال روایتی طورپر ایک دوسرے کے ممالک کا دورہ کرتے ہیں، چینی وزارت خارجہ :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 18:38:56

شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک میں ثقافتی تعاون کو فروغ دینے کی ضرورت ہے ،چین :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 18:37:51

مسئلہ شام کا واحد اور حقیقی حل مذاکرات ہیں،چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کی پریس بریفنگ :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 18:37:51

شام کا بحران : 9ارب ڈالرجمع کرنے کے لیے لندن میں ڈونرزکانفرنس‘ برطانوی وزیرِ اعظم ڈیوڈ کیمرون اور جرمن چانسلر آنگیلا میرکل سمیت 70 رہنما شریک ہوں گے شام اور خطے کے دیگر ممالک میں پناہ گزین بچوں کو ایک ’گمشدہ نسل‘ بننے سے بچانے کے لیے ایک ارب 40 کروڑ ڈالر درکار ہیں:یونیسف :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 18:03:13

شام کی سرزمین پر پہلا امریکی فوجی اڈا قائم زرعی مقاصد کے لیے بنائے جانے والے ابوحجرکے ایئرپورٹ کے رن کی توسیع کا منصوبہ معاہدہ امریکہ میں موجود شامی اپوزیشن راہنماؤں اور امریکی محکمہ دفاع کے درمیان طے پایا :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 18:03:13

بھارت: ریاست بہار کی عدالت میں ہندؤں کے سب سے بڑے دیوتا 'رام' کے خلاف ظلم کا مقدمہ :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 18:01:49

خسارے میں چلنے والے اداروں کو بہتری کی طرف لے کر جا رہے ہیں ، پی آئی اے میں جو کچھ ہو رہا ہے اس میں سیاسی عناصر ملوث ہیں ، نجکاری پر غلط فہمیاں پیدا کی گئیں:اسحاق ڈار :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 18:01:49

شام کا بحران : 9ارب ڈالرجمع کرنے کے لیے لندن میں ڈونرزکانفرنس‘ برطانوی وزیرِ اعظم ڈیوڈ کیمرون اور جرمن چانسلر آنگیلا میرکل سمیت 70 رہنما شریک ہوں گے شام اور خطے کے دیگر ممالک میں پناہ گزین بچوں کو ایک ’گمشدہ نسل‘ بننے سے بچانے کے لیے ایک ارب 40 کروڑ ڈالر درکار ہیں:یونیسف :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 17:54:32

خلا میں رہنے والی پہلی مسلمان خاتون انوشے انصاری۔۔:

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 17:19:53

کپل شرما کے مداحوں کے لیے اچھی خبر ، جلد ہی ٹی وی پر آن ائیر ہوں‌گے:

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 16:56:10

ای سگریٹ پھٹنے پر 20 سالہ نوجوان شدید زخمی:

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 16:45:09

شام اور روس سیاسی نہیں بلکہ عسکری حل چاہتے ہیں،امریکہ :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 16:30:58

ملک سے جلد دہشت گردی کا خاتمہ کردیا جائے گا،ترک وزیراعظم :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 16:28:14

برطانیہ کی مسلم کونسل کا اسلام سے متعلق بیداری اجاگر کرنے کیلئے 7 فروری کو عوام کیلئے مساجد کھلی رکھنے کا اعلان :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 16:28:14

اقوامِ متحدہ کے پینل نے جولین اسانج کے حق میں فیصلہ دیدیا :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 16:28:14

امریکا ضرورت پڑنے پر لیبیا میں داعش مخالف کارروائی کرے گا،ترجمان وائٹ ہاؤس :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 16:25:37

ترکی میں شدت پسندوں کے خلاف آپریشن کے دوران 2 فوجی ہلاک :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 16:25:37

عراقی فضائیہ کو امریکہ کی طرف سے 2مزید ایف16 لڑاکا طیاروں کی فراہمی :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 16:25:37

ترکی نے بھی روسی صحافیوں کی ملک میں آمدکیلئے ویزے کی شرط رکھ دی ، اطلاق 15 فروری سے ہوگا :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 16:21:29

روس میں بین الاقوامی اسلامی فیسٹیول کا آغاز، 28فروری تک جاری رہے گا :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 16:21:29

نائیجیریا ، بوکو حرام کے خلاف کاروائی، 100 دہشت گرد ہلاک،خواتین اور بچوں سمیت 100 یرغمالی رہا کرالیے گئے کیمرون کی نائیجریا سرحد کے قریب بوکو حرام نے 5 کسان خواتین کو اغواء کر لیا :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 16:21:29

افغان طالبان کا مقابلہ کرنیوالے 10 سالہ بچے کو سکول جاتے ہوئے قتل کردیا گیا :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 16:20:42

افغان سیکورٹی فورسز کا آپریشن 2 سینئر طالبان کمانڈروں سمیت17 جنگجو ہلاک، 25 عسکریت پسندوں نے ہتھیار ڈال دےئے افغانستان میں تاجک سرحد کے قریب 5000کے قریب عسکریت پسند وں کی موجود کا انکشاف :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 16:20:42

چین کو شمالی کوریا کے مصنوعی سیارہ چھوڑنے کے اعلان کے بارے میں گہری تشویش لا حق ہے ، کسی کو جزیرہ نما کوریا پر افراتفری پھیلانے یا جنگ چھیڑنے کی ہر گز اجا ز ت نہیں دی جائے گی چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لیو کانگ کی پریس بریفنگ :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 16:20:42

بیلٹ اینڈ روڈ کاروباری منصوبوں میں مدد کے لیے نئی پالیسیاں اپنائی جائیں گی ، اعلیٰ چینی سفارتکار :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 16:19:27

برطانوی حکومت کا شام اور ہمسایہ ممالک کیلئے ایک ارب 74کروڑ ڈالر کی امداد کا اعلان :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 16:07:31

دنیا بھر میں گزشتہ 25 سالوں میں 2,297 صحافی مارے گئے‘ عالمی فیڈریشن آ ف جرنلسٹس :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 15:14:27

ترک سرحد کے قریب روسی فوجیوں کی تعداد میں اضافے سے حالا ت کشیدہ ہو نگے ‘ امریکہ :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 15:12:58

بھارت:سیکورٹی کے نام پر معذور لڑکی سے انسانیت سوز سلوک ،شاباش! معذور مسافروں کیساتھ امتیازی سلوک جاری رکھیں، معذور لڑکی کا طنزیہ ٹویئٹ :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 15:06:00

ایم آئی ٹی انجینئیر نے ایک انقلابی مرہم پٹی متعراف کروادی:

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 14:32:49

سويڈن میں مہاجر کے ہاتھوں لڑکی کے قتل کے بعد کشيدگی میں اضافہ ہوگیا :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 14:03:43

چینی نائب وزیر اعظم اور امریکی وزیر خزانہ کے درمیان ٹیلی فون پر بات چیت دوطرفہ سرمایہ کاری معاہدے سے متعلق مذاکرات اور جی 20گروپ کے سربراہی اجلاس بارے تبادلہ خیال :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 14:01:08

چین علاقائی آزادانہ تجارتی معاہدوں میں بھرپور حصہ لے گا ، وزارت تجارت :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 14:01:07

چین ، کوچ حادثے میں 20افراد کی ہلاکت پر ایک جوڑے کو 7سال قید کی سزا :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 13:59:53

چین میں سرطان کے امراض کی وجہ سے اموات کی شرح سب سے زیادہ ہے ، عالمی ادارہ صحت :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 13:59:52

فرنس 24 کے مطابق پانامہ میں رجسٹر ماڈرن ایکسپریس کاناکارہ مال بردار بحری جہاز فرانسیسی جنوب مغربی ساحل سے ٹکرانے سے بچا لیا گیا:

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 13:51:07

اقوام متحدہ کا پینل گارنٹی دے کہ میری گرفتاری غیرقانونی نہیں تو خود کو برطانوی پولیس کے حوالے کرنے کے لیے تیار ہوں۔جولین اسانج :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 13:47:09

اسلام سلامتی کا مذہب ہے‘مسلمانوں پر حملہ تمام مذاہب پر حملہ ہے‘امریکہ میں مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلائی جارہی ہے جوکہ ناقابل معافی ہے‘مسلمانوں نے امریکہ کی تعمیروترقی میں جوخدمات انجام دی ہیں وہ ناقابل فراموش ہیں‘ ابراہیمی ادیان یہودیت، مسیحیت اور اسلام کے ماننے والوں پر لازم ہے کہ ایک دوسرے کا احترام و قدر کریں، اور منفی سوچ کا قلع قمع کرنے میں ایک دوسرے کی معاونت کریں۔ صدراوبامہ کا بالٹی مور کی مسجد میں خطاب :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 13:46:24

شامی حکومت میں پانچ سال سے جاری خانہ جنگی کا سیاسی حل نہیں چاہتی بلکہ اپنے اتحادی ملک روس کی مدد سے یہ معاملہ عسکری طور پر حل کرنا چاہ رہی ہے۔جان کیری :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 13:46:24

’اُس نے مجھ سے بیڈ پر زور آزمائی کی ، میں نے اُسے پیچھے دھکیل دیا‘ بھارتی ماڈل نے بلڈر پر زیادتی کا الزام لگا دیا:

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 13:42:33

عراق میں امریکی فوجیوں کی تعداد میں اضافہ،محکمہ دفاع کی تصدیق :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 13:27:13

شام میں داعش کے حملے میں روسی فوجی مشیر ہلاک،وزارت دفاع کی تصدیق :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 13:27:13

بھارت میں مشتعل ہجوم نے غیر ملکی خاتون کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ،5 افراد گرفتار :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 13:25:43

یمن میں2امریکی ڈرون حملو ں میں القاعدہ کمانڈر سمیت9 جنگجو ہلاک :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 13:25:43

دبئی میں غیرت کے نام پر قتل کا پہلا کیس رپورٹ ۔۔۔۔غیرت کے نام پر دو بھائیوں نے اپنے بہنوئی کو قتل کر دیا:

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 13:25:43

بھارتی سپریم کورٹ ہم جنس پرستوں کو سزا دینے یا نہ دینے پرغور کریگی سپریم کورٹ کا پانچ رکنی بینچ تشکیل دینے کا اعلان،پینل 2013 ء میں دیے گئے فیصلے پر نظر ثانی کریگا :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 12:59:08

امریکا اور یورپی یونین کے مابین ڈیٹا شیئرنگ کا معاہدہ طے پاگیا :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 12:54:20

سمندری راستے سے یونان آنے والوں میں 36 فیصد بچے ہیں، یونیسف :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 12:54:20

آسٹریاکا پچاس ہزار تارکین وطن کو ملک بدر کرنے کااعلان :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 12:54:20

جنیوامذاکرات میں امید کی کرن روشن ہوئی،یواے ای :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 12:52:49

داعش کو شکست فاش اور امن بحال ہونے کے بعد شامی اور عراقی مہاجرین کو جرمنی چھوڑنا ہو گا ‘انجیلا مرکل :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 12:52:49

اقوام متحدہ نے شام میں قیام امن مذاکرات 25 فروری تک ملتوی کردیئے :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 12:52:49

خالد مشعل اور محمود عباس کی کوئی ملاقات نہیں ہو رہی، خبریں بے بنیاد ہیں، حماس :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 12:51:43

بیت المقدس میں تلاشی کے دوران بچوں سمیت 9 فلسطینی گرفتار کرلئے گئے :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 12:51:43

الخلیل،صہیونی فوج نے شہید فلسطینی نوجوان کی ہمشیرہ کو حراست میں لے لیا، نامعلوم مقام پر منتقل :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 12:51:43

جنین میں نہتے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی فوج کا وحشیانہ کریک ڈاوٴن قباطیہ میں اسرائیلی فوج نے غیر اعلانیہ کرفیو نافذ کردیا :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 12:50:27

بیت المقدس، فدائی حملوں میں ایک یہودی خاتون فوجی اہلکار ہلاک تین زخمی، 3حملہ آور شہید ہوگئے :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 12:50:27

7 سالہ دور صدار ت میں امریکی صدر کا پہلی بار مسجد کا دورہ، مسلمان رہنماوٴں سے ملاقات ،انتہا پسندی کے خاتمے کیلئے مدد کی درخواست :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 12:50:27

بحرالکاہل کے خطہ کے ممالک کے درمیان تاریخی تجارتی معاہدہ طے پا گیا :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 12:31:57

بھارتی فضائیہ نے مغربی کمانڈ کے تحت تمام ہوائی اڈوں کو ہائی الرٹ کردیا، مشکوک سرگرمیوں کی صورت میں ” شوٹ ایٹ سائٹ “ کے احکامات جاری :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 12:31:20

پٹھان کوٹ ایئربیس حملے، بھارتی فضائیہ نے نئی پالیسی نافذ کردی :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 12:29:22

حلب میں روسی بمباری سے شام میں امن عمل کو دھچکا لگا، امر یکہ :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 12:28:08

نشے میں دھت دو بھارتی پولیس اہلکارگاڑی میں لڑ پڑے :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 12:28:08

شام میں خانہ جنگی کے خاتمے کے لیے جنیوا میں مذاکرات معطل :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 12:16:10

بہت ہی قلیل لوگوں کے فعل کا الزام پوری مسلمان برادری پر عائد کرنے کا رحجان درست نہیں ،امریکی معاشرے کی ترقی میں مسلمان برادری کا کردار اہم ہے ، ہم امریکی ایک ہی کنبہ ہیں ،اکثر امریکی غلط طور پر اسلام اور دہشت گردی کو ایک ساتھ نتھی کرتے ہیں،ہ صدر جیفرسن اور جان ایڈمز اپنے پاس قرآنِ کریم کا نسخہ رکھا کرتے تھے، امریکی صدر براک اوباما کا اسلامک سوسائٹی سے خطاب :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 12:16:10

ری پبلکن جماعت کی نامزدگی کے امیدوار رینڈ پال کا انتخابی مہم ختم کرنے کا اعلان :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 12:15:03

نائجیریا کے صدر کی لیبیا کے تنازعے کے فوری حل کیلئے بین الاقوامی برادری سے تعاون کی اپیل :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 12:15:03

آزاد اور خود مختار کرد ریاست کے قیام کے لئے ریفرنڈم کا وقت آ گیا ہے،مسعود بارزانی :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 12:15:03

ترکی میں101 غیر ملکی گرفتار :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 12:12:32

ترکی میں شدت پسندوں کے خلاف اپریشن کے دوران 2 فوجی ہلاک :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 12:12:32

سپین میں عام انتخابات کے بعد تاحال حکومت قائم نہ ہو سکی :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 12:12:32

داعش کے حملے روکنے کے لیے بغداد کے گرد دیوار کی تعمیر شروع :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 12:10:17

عالمی پابندیوں کا خاتمہ ، امریکا اور ایران کے درمیان تجارتی سرگرمیوں کا آغاز ایرانی قالینوں کی پہلی برآمدات امریکا پہنچ گئی :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 12:10:16

چین میں خاتون مسافر کا پورے جہاز میں تنہا سفر :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 12:09:21

شام میں قیام امن مذاکرات 25 فروری تک ملتوی امن مذاکرات کے لیے امریکا اور روس سمیت عالمی طاقتوں کی مدد درکا ر ہے، اقوام متحدہ :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 12:09:21

برازیل ،زکا وائرس پھیلانے والے مچھروں کے خلاف ’اعلانِ جنگ :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 12:09:21

دولت اسلامیہ کے جنگجو لیبیا میں پناہ لے رہے ہیں‘ انٹیلی جنس اہلکار :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 12:07:39

حلب پر شامی فوج کی چڑھائی، ہزاروں افراد بے گھر ، تین امدادی کارکنان ہلاک :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 12:05:39

اسرائیلی فوج کا جنین کے ’قباطیا‘ قصبے میں کریک ڈاوٴن، سینکڑو ں بے گنا ہ فلسطینی گرفتار :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 12:05:39

سعودی عر ب ، اشتہاری پائلٹ کے سر کی قیمت 10 لاکھ ریال مقرر :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 12:05:39

ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے حریف ٹیڈ کروز پر دھاندلی کا الزام لگا دیا :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 12:04:48

بھارت میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑوں کو تحفظ دینے کے لئے ”لو کمانڈوز“ کے نام سے گروپ بن گیا نوبیاہتہ جوڑوں کو تحفظ دینے والے گروہ میں وکیل اور رضاکار شامل :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 11:57:20

بھارت میں سابق فوجی جنرل کا بیٹا دہشت گردوں سے تعلق کے الزام میں گرفتار :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 11:57:20

عجیب و غریب بیماری میں‌مبتلا بھارتی بہن بھائی :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 11:55:26

وکی لیکس کے بانی جولیئن اسانج کی برطانوی پولیس کے حوالے ہونے پر مشروط رضامندی اگر اقوام متحدہ کا پینل یہ قرار دے کہ ان کی گرفتاری غیرقانونی نہیں تو وہ خود کو برطانوی پولیس کے حوالے کرنے کے لیے تیار ہیں، جولیئن اسانج :

وقت اشاعت: 04/02/2016 - 11:54:38


حیدر آباد: صوبائی مشیر اطلاعات مولا بخش چانڈیو آرکائیوز عمارت کا سنگ بنیاد رہے ہیں۔


حیدر آباد: سکرنڈ کے رہائشی زمین پر قبضے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


نیلم: وادی نیلم شاردہ میں گورنمنٹ پرائمر سکول کی عمارت خستہ حالی کا شکار ہے جو کسی بھی وقت بڑے ہادثے کا سبب بن سکتی ہے۔


لاہور: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید ایکسپو سینٹر میں لاہور انٹر نیشنل بک فیئرکے موقع پر ایک سٹال کتابیں دیکھ رہے ہیں صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان اور دیگر بھی ہمرا ہیں۔


لاہور: ائیر پورٹ پر تیسرے روز تیسرے روز ائیر ہوسٹیس احتجاجی کیمپ میں وکٹری کا نشان بنا رہی ہیں۔


لاہور: ائیر پورٹ پر تیسرے روز تیسرے روز ائیر ہوسٹیس احتجاجی کیمپ میں وکٹری کا نشان بنا رہی ہیں۔


سرگودھا: چائنہ کی طرف سے سرگودھا کے عوام کے لیے جدید سہولتوں سے آراستہ 35مسافر بسوں کا پاک چین دوستی کا منہ بولتا ثبوت۔


لاہور: پولیس اہلکار دوران ڈیوٹی پولیس وین میں سو رہا ہے۔


اسسٹنٹ کمشنر پیر محل حافظ محمد نجیب پیک کے زیر اہتمام تحصیل بھر میں جماعت پنجم تا ہشتم کے امتحانی مراکز کا دورہ کے دوران نگران عملے کی کار کردگی سمیت سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لے رہے ہیں۔


سوات: آئی جی ایف سی خیبر پختونخوا لیاقت علی خان کانجو کیمپ میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔


سوات: آئی جی ایف سی خیبر پختونخوا لیاقت علی خان کانجو کیمپ میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کے موقع پر ریکروٹس کو انعام دے رہے ہیں۔


الہ آباد: اسسٹنٹ کمشنر چونیاں شیخ سلیم خالد انکروچمنٹ کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے۔


لاہور: جی پی چوک میں الامہ لائرز فورم اور تحریک آزادی کشمیر کی جانب سے قومی یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


سیالکوٹ: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رائے اعجاز احمد، ڈی ایس پی صدر سرکل طارق محمود سکھیرا محافظ کمیٹیوں کی ورکشاپ سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان ایکسپو سینٹر میں منعقدہ لاہور انٹر نیشنل بک فیئر میں کتب کے سٹالز کا معائنہ کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان ایکسپو سینٹر میں منعقدہ لاہور انٹر نیشنل بک فیئر میں کتب کے سٹالز کا معائنہ کر رہے ہیں۔


لاہور: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید ایکسپو سینٹر میں لاہور انٹر نیشنل بک فیئر کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں، صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان بھی موجود ہیں۔


لاہور: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید ایکسپو سینٹر میں لاہور انٹر نیشنل بک فیئر کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں، صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان بھی موجود ہیں۔


لاہور: ایک سبزی فروش دکان سجائے گاہکوں کا انتظار کر رہا ہے۔


پبی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف قومی انسداد دہشت گردی کی ٹریننگ سینٹر کے دورہ کے موقع پر جوانوں سے خطاب کر رہے ہیں۔


پبی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف قومی انسداد دہشت گردی کی ٹریننگ سینٹر کے دورہ کے موقع پر پاک سری لنکا مالدیپ سہ فریقی مشترقہ مشقیں دیکھ رہے ہیں۔


پبی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف قومی انسداد دہشت گردی کی ٹریننگ سینٹر کے دورہ کے موقع پر پاک سری لنکا مالدیپ سہ فریقی مشترقہ مشقیں دیکھ رہے ہیں۔


پبی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف قومی انسداد دہشت گردی کی ٹریننگ سینٹر کے دورہ کے موقع پر پاک سری لنکا مالدیپ سہ فریقی مشترقہ مشقیں دیکھ رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف وزیر اعظم ہاؤس میں آمد پر سابق وزیر اعظم میر ظفر اللہ خان جمالی سے مصافحہ کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: گیس لوڈ شیڈنگ کے باعث خواتین لکڑیاں خریدنے کے بعد سر پر اٹھائے واپس جا رہی ہیں۔


اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین کا ایوان صدر میں حریت رہنماؤں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


راولپنڈی: پتنگ فروشوں کی جانب سے 11اور 12مارچ کے اعلان کے بعد ایک بچہ پتنگ اور ڈور اٹھائے اڑتی پتنگ کو دیکھ رہا ہے، یاد رہے پتنگ بازی کے باعث سینکڑوں قیمتی جانیں ضائع ہو چکی ہیں لہٰذا پتنگ بازی پر عملدرآمد نا گزیر ہے۔


راولپنڈی: کولر اٹھائے ایک کمسن بچہ کھیل کود میں مصروف ہے۔


راولپنڈی: ایک کمسن افغان بچہ کھیل کود میں مصروف ہے۔


راولپنڈی: چیئر پرسن ہیومن رائٹس پروٹیکشن آرگنائزیشن پاکستان حفصہ سعید کی قیادت میں سر سید گرامر سکول کے طلبہ یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں احتجاج کے دوران وکٹری کا نشان بنائے ہوئے ہیں۔


اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین سے وائس چانسلر قائد اعظم یونیورسٹی جاوید اشرف ملاقات کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین سے حریت رہنماؤں کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔


اسلام آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف سے سابق وزیر اعظم ظفر اللہ خان جمالی ملاقات کر رہے ہیں۔