بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ فروری

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-02-03)

قوم کی تعمیر کوئی کھیل تماشا نہیں ، حقیقی انقلاب لائیں گے،ٹھوس کام کے لیے نعروں کی نہیں، ثابت قدمی اور حکمت عملی کی ضرورت ہوتی ہے، 2018تک بجلی کی کمی دور کردیں گے‘ بلوچستان میں معدنیات کے خزانے ہیں، ماضی کی حکومتوں نے معدنیات کے خزانوں کواپنے مفاد کیلئے استعمال کیا-وزیر اعظم نواز شریف

وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ قوم کی تعمیر کوئی کھیل تماشا نہیں ، حقیقی انقلاب لائیں گے،ٹھوس کام کے لیے نعروں کی نہیں، ثابت قدمی اور حکمت عملی کی ضرورت ہوتی ہے‘ یہ منصوبہ بلوچستان کی ترقی میں اہم قدم ہے، دنیا کا مستقبل اس خطے میں ہے، منصوبے کی تکمیل اور حکومت کی مدد میں آرمی چیف کی خصوصی دلچسپی قابل تحسین ہے۔وزیراعظم نواز شریف نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے ہمراہ بلوچستان کے علاقوں گوادر‘ تربت اور ہوشاب شاہراہ کا افتتاح کیا۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ ایک وقت تھا یہ منصوبہ صرف کاغذوں پر تھا، ہم نے فوج کی مدد سے اسے عملی جامہ پہنایا، آرمی چیف کو مبارکباد دیتا ہوں جنہوں نے اس کام میں ذاتی دلچسپی لی۔وزیر اعظم نے کہا کہ آج بلوچستان میں برابر کی سطح پر ترقیاتی کام ہورہے ہیں

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

مصر کی عدالت نے اخوان المسلمون کے 149 کارکنوں کی سزائے موت روک دی :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 22:46:09

چینی صوبہ یانان سے دریائے ڈیلٹا کے علاقے کو بجلی فراہم کرنے کے لئے لائنز بچھانے کے کام کا آغاز :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 22:46:09

چین آئندہ پانچ سال میں اپنے عالمی نیویگیشن نظام کو بہتر کرنے کے لئے 40سٹیلائٹ خلاء میں بھیجے گا :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 22:46:09

مصر کی عدالت نے اخوان المسلمون کے 149 کارکنوں کی سزائے موت روک دی :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 22:42:00

چینی صوبہ یانان سے دریائے ڈیلٹا کے علاقے کو بجلی فراہم کرنے کے لئے لائنز بچھانے کے کام کا آغاز :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 22:42:00

چین آئندہ پانچ سال میں اپنے عالمی نیویگیشن نظام کو بہتر کرنے کے لئے 40سٹیلائٹ خلاء میں بھیجے گا :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 22:41:16

نقصان دہ ثقافتی مصنوعات کو ملک بھر میں بلیک لسٹ کر دیا جائے گا،چینی وزارت ثقافت :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 21:21:54

چینی معیشت چیلنجز سے نمٹنے کی بھرپورصلاحیت رکھتی ہے ، چینی قومی اصلاحاتی کمیشن کے سربراہ یوشاؤشی کا تقریب سے اظہار خیال :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 21:20:09

امریکہ ،قتل کے مجرم کو زہر کا ٹیکہ لگا کر سزائے موت دیدی گئی :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 21:07:19

یمنی فورسزاورحوثیوں میں گھمسان کی جنگ،25جنگجو،پانچ شہری ہلاک دونوں اطراف سے مارٹرگولوں کا استعمال ،کئی گولے رہائشی علاقوں میں جاگرے :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 21:07:19

روسی حملوں کے باعث جنیوامیں شامی امن مذاکرات نہیں ہوسکتے،اقوام متحدہ :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 21:05:35

داعش کے خلاف لڑنے والا ایک کینیڈین جنگجو آسٹریلیا میں گرفتار :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 21:05:35

ملائشیا میں وزیراعظم پر تنقید ، ریاستی وزیراعلیٰ مستعفی ہوگئے مرکزی حکمران جماعت ملائے پارٹی مختلف تنازعات کی وجہ عوامی حمایت سے محروم ہو رہی ہے، مخرِز مہاتیر :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 21:05:35

برطانیہ کے یورپی یونین سے اخراج کو روکنے کی ڈیل مناسب ہے،صدریورپی کمیشن :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 21:04:02

زیکا وائرس امریکا بھی پہنچ گیا،ریاست ٹیکساس کے شہری میں تصدیق :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 21:04:02

امریکی دفاعی بجٹ میں بدلتے سکیورٹی ماحول پر توجہ دی گئی ہے، پینٹاگون :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 21:04:02

شامی مہاجرین کے لیے امریکی امداد میں اضافہ کیا جائے گا،جان کیری کی یقین دہانی :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 21:03:11

روس کے ساتھ کھلی جنگ کا خطرہ بڑھتا جا رہا ہے، یوکرائنی صدرکاانتباہ :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 21:03:11

چاقوؤں سے حملے کا الزام ،اسرائیلی فائرنگ سے تین فلسطینی نوجوان شہید :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 21:03:11

ایران اور جرمنی کا دہشت گردی کے خلاف تعاون پر زور :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 21:01:41

امریکی ڈرون طیارہ جنوبی ترکی میں گر کر تباہ :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 21:01:41

حاکم دبئی نے وزیر کی اسامی کا اعلان ٹوئٹر پرکردیا ہر جامعہ تین طلبہ اور 3 طالبات کو نامزد کردے ،کسی ایک کو بطور وزیر منتخب کرلوں گا،محمد بن راشد آل مکتوم :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 21:01:41

بھارتی وزیر داخلہ نے ملک میں داعش کے ممکنہ اثر و رسوخ کو روکنے کیلئے مسلم علماء سے مدد طلب کرلی داعش کا اسلام اور اسلامی تعلیمات سے کوئی تعلق نہیں ، علما ء کی حکومت کوبھرپور تعاون کی یقین دہانی :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 20:33:13

سعودی مجلس شوری نے ہفتے میں 2 چھٹیوں اور 40 گھنٹے ڈیوٹی کے فیصلے کو درست قرار دے دیا:

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 20:26:24

بھارتی سپریم کورٹ ہم جنس پرستوں کو سزا دینے یا نہ دینے پرغور کریگی سپریم کورٹ کا پانچ رکنی بینچ تشکیل دینے کا اعلان،پینل 2013 ء میں دیے گئے فیصلے پر نظر ثانی کریگا :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 19:41:19

برطانیہ کی جگہ یورپی یونین میں ہے، اوباما کا کیمرون کو مشورہ برطانیہ کا 28رکنی بلاک کا حصہ رہنے میں ہی بہترین فائدہ ہے،وائٹ ہاؤس :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 19:41:19

مصر میں 149 اسلام پسندوں کی سزائے موت کالعدم قرار مدعاعلیہان کے خلاف پولیس ملازمین کے قتل کا مقدمہ دوبارہ چلانے کا حکم :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 19:41:19

امریکا اور یورپی یونین کے مابین ڈیٹا شیئرنگ کا معاہدہ طے پاگیا امریکی کمپنیوں کے پاس موجود یورپی شہریوں کے ذاتی ڈیٹا تک امریکی انٹیلیجنس ایجنسیوں کو رسائی نہیں ہوگی،یورپی عدالت :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 19:39:55

کشمیر بھارت کا حصہ ہے اور اس کو علیحدہ نہیں کیا جاسکتا ہے ٗفاروق عبد اﷲ مشترکہ میکنزم سے ہی دہشتگردی کی لعنت کو جڑ سے اکھاڑ پھینک دیا جاسکتا ہے ٗ میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 19:13:43

مقبوضہ کشمیر میں رائج آر مڈ فورسز سپیشل پاور ایکٹ کو ہٹانے کے بارے میں کوئی تجویز زیر غور نہیں ٗ بھارتی حکومت عسکریت کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لیے افسپا کا موجود ہونا لازمی ہے ٗوزارت داخلہ :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 19:11:22

دہشت گردوں کو اچھے برے میں تقسیم نہیں کیا جاسکتا اور ان میں کسی طرح کا کوئی فرق نہیں رکھا جانا چاہئے ٗعبد اﷲ عبد اﷲ کابل، ممبئی، پشاور، پیرس، انقرہ اور کیلیفورنیا میں ہونے والے دہشت گرد حملے ہمیں دہشت گردی کے خلاف اجتماعی کوششوں کا سبق دیتے ہیں ٗمذاکرات میں شامل ہونے والے طالبان کا خیر مقدم کرینگے ٗ خطاب :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 19:11:22

مصر کی اپیل کورٹ نے سابق صدر محمد مرسی کے 149 حمایتیوں کی سزائے موت کو ختم کر دی :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 19:05:37

سابق صدر آصف علی زرداری کی بیٹی اور بلاول بھٹو کی بہن آصفہ بھٹو 23برس کی ہو گئیں آصفہ با ہمت ہونے کیساتھ ساتھ سیاسی شعوربھی رکھتی ہیں جو انتہائی خوش آئند ہے ٗبلاول بھٹو زر داری :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 19:05:21

سیاچن گلیشیئر میں برفانی تودہ گرنے سے 10 بھارتی فوجی لاپتہ فوجیوں کی تلاش کیلئے بھارتی فضائیہ کا ریسکیو آپریشن جاری :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 18:57:46

داعش کو شکست کے بعد مہاجرین کو جرمنی چھوڑنا ہوگا، انجیلا مرکل :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 18:39:24

مصر ‘ عدالت نے اخوان المسلمون کے 149 اراکین کو سزائے موت کے خلاف اپیلیں مسترد کردیں :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 18:22:48

غزہ‘ سرنگ بیٹھنے سے حماس کے د و کارکن ہلاک :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 18:22:48

تنخواہوں کی ادائیگی، حوثی ایران کے دست نگر بن گئے حوثیوں نے اپنے 12 لاکھ سول اور فوجی ملازمین کی تنخواہوں کے ادائیگی کے لیے ایران سے مالی مدد کی درخواست کردی :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 18:06:10

سمندری راستے سے یونان آنے والوں میں 36 فیصد بچے ہیں، یونیسف یونان سے مقدونیہ آنے والے مہاجرین میں عورتوں اور بچوں کی تعداد مردوں سے زیادہ ہو گئی ،ترجمان یونیسف :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 18:06:10

آسٹریاکا پچاس ہزار تارکین وطن کو ملک بدر کرنے کااعلان آسٹریانے مزید کچھ ملکوں کومحفوظ ممالک کی فہرست میں شامل کرنے کافیصلہ کیاہے،وزیرخارجہ :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 18:05:12

جنیوا مْذاکرات میں امید کی کرن روشن ہوئی،یواے ای فریقین شام کے بحران کے حل تک کوششیں جاری رکھیں،اماراتی وزیرخارجہ کی روسی ہم منصب کے ہمراہ پریس کانفرنس :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 18:05:12

بھارتی وزیر اعظم کے قافلے کے سامنے خاتون نے گملا پھینک دیا خاتون دراصل نریندرمودی سے ملنا چاہتی تھی ‘ بھارتی میڈیا :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 16:53:43

داعش کو شکست فاش اور امن بحال ہونے کے بعد شامی اور عراقی مہاجرین کو جرمنی چھوڑنا ہو گا ‘انجیلا مرکل :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 16:53:43

برطانوی حکام نے انڈر ورلڈ ڈان داوٴد ابراہیم پر مالی پابندیاں عائد کردیں ‘اثاثے منجمد کرنے کا فیصلہ داوٴد ابراہیم 1993 میں بھارت کے شہر ممبئی میں ہونے والے سلسلہ وار بم دھماکوں میں مطلوب ہیں ‘رپورٹ :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 16:50:03

امریکی صدر کی نگاہیں باسکٹ بال کمشنر کے عہدے پر مرکوز باراک اوباما آئندہ برس مدت صدارت کے خاتمے پر یہ پوسٹ سنبھالنے کے خواہشمند :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 16:35:17

دہشت گردوں کی پشت پناہی کرنیوالی ریاستوں کیخلاف عالمی برادری کارروائی کرے، بھارتی صدر :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 16:16:04

افغانستان ،ننگرہار میں امریکی ڈرون حملہ ،داعش کے تین دہشت گرد ہلاک،متعدد زخمی :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 16:13:32

جاپان نے شمالی کوریا کے جاسوس کو مبینہ دھوکہ دیہی کے الزام میں گرفتارکرلیا :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 16:12:46

یمنی حملوں میں سعودی سرحدی زون میں مجموعی طور پر 376 ہلاکتیں ہوئیں ، اتحادی ترجمان :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 16:12:46

زیکا وبا کو روکنے کے لئے پاکستان کو کام کر نا ہوگا ۔عالمی ادارہ صحت کا پاکستا ن پر زور :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 16:08:26

گوگل نے بھارتی وزیراعظم کی تصویرکودس بڑے مجرموں میں شامل کرلیا :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 16:07:03

پیرس : دہشت گردی کے خطرے سے بچنے کے لیے اسکولوں میں تمباکو نوشی کی اجازت کا مطالبہ:

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 15:10:01

نئی دہلی : بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے قافلے پر گملا پھینکنے والی خاتون زیر حراست ۔ بھارتی میڈیا:

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 14:54:16

محمد القیق کی حراست برقرار رکھنے کا فیصلہ سزائے موت کا پروانہ ہے ، نتائج کی ذمہ داری صہیونی حکومت، فوج پر عائد ہوگی، اہل خانہ :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 14:42:18

فلسطینیوں نے دیوار فاصل میں شگاف ڈال کر راستے بنا لئے :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 14:38:08

یہودیوں پر قاتلانہ حملے کرنیوالے فلسطینی مزاحمت کاروں کے مکانات مسمار کرنے میں تیزی لائی جائے، نیتن یاہو :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 14:38:08

عباس ملیشیا نے ممتاز فلسطینی دانشو ڈاکٹر قاسم کوحراست میں لے لیا،عوام کا شدید رد عمل :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 14:38:08

غزہ میں سرنگوں کی نشاندہی کیلئے امریکہ کی اسرائیل کو100 ملین ڈالر کی امداد امدادی سامان میں لیزرگائیڈڈ میزائل بھی شامل :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 14:37:34

شام کے بحران کے حل کیلئے جاری مذاکرات کی مکمل ناکامی کا امکان ہے، بات چیت کی کامیابیکیلئے ہر ممکن کوشش کی جانی چاہیے ، مذاکرات ناکام رہے تو شام میں امن کی کوئی امید باقی نہیں رہے گی اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی سٹیفن ڈی میستورا کا سوئس ٹی وی کو انٹرویو :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 14:33:41

یمن،حوثی باغیوں کو اپنے ملازمین کو تنخواہیں ادا کرنے کے لالے پڑ گئے،ایران سے مالی مدد مانگنا پڑی جنگ کے نتیجے میں باغیوں کو سنگین مالی بحران کا سامنا،ایک سال کے دوران قومی خزانہ خالی ، حوثیوں کی اپنے 12 لاکھ سول اور فوجی ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے ایران سے مالی مدد کی درخواست :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 14:33:41

شام کے بحران کے حل کیلئے جنیوامذاکرات میں امید کی کرن روشن ہوئی ہے ،متحدہ عرب امارات :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 14:33:41

روس بشارالاسد کی علوی ریاست کے لیے کوشاں ہے،برطانیہ :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 14:29:21

لیبیا میں عالمی معاہدے پر دستخط کرنے پر 10 ارکان پارلیمنٹ برطرف :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 14:29:21

افغانستان ، امریکی ڈرون حملے میں داعش کے مزید4 جنگجو ہلاک ،متعدد زخمی :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 14:28:24

شام سے واپسی پر 26سالہ برطانوی نژاد پاکستانی خاتون کو 6برس کی قید میں اورمیرے بیٹے نے بذریعہ روڈ شام سے ترکی داخل ہونے کے بعد خود کو فوج کے حوالے کیا،تاریناشکیل :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 14:28:22

سعودی عرب ، الاحساء کی مسجد میں دوسرے خودکش بمبار کی شناخت :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 14:20:40

نامساعد حالات،3000ترکمانی شام سے ترکی ہجرت کرگئے مزید مہاجرین کی آمد بھی متوقع،ترکی نے دس ہزار افرادکے لیے کیمپ تیار کرلیے،میڈیارپورٹ :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 14:20:40

قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کرنے والی خواتین پر حوثیوں کا تشدد صنعاء میں قائم ھبرہ ریزرو جیل کے سامنے خواتین کامظاہرہ،اپنے عزیزوں کی رہائی کا مطالبہ :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 14:20:40

خمینی کے پوتے کے کاغذات نامزدگی مسترد،سابق ایرانی صدر رفسنجانی نے حکومت کوسول نافرمانی کی دھمکی دیدی :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 14:19:55

مکہ کرین حادثہ میں ملوث 40افراد عدالتوں میں پیش ہوں گے پراسیکیوٹر جنرل مدعا علیہان کے خلاف الزامات کی فہرست تیار کررہے ہیں،سعودی میڈیا :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 14:19:55

فائرنگ کے واقعے کے بعد اسرائیلی فوج کا رام اللہ کا محاصرہ :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 14:19:55

شامی فریقین کے درمیان جنیوامیں ہونے والے مذاکرات کی حمایت کرتے ہیں،برطانیہ :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 14:19:02

اپوزیشن سے مذاکرات،شامی حکومت نے اپنے موقف کو سورہ فاتحہ قراردے ڈالا:

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 14:19:02

جنیوا امن مذاکرات میں شامی عوام کا مفاد اولین ترجیح ہونی چاہیے،بان کی مون :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 14:19:02

صومالیہ کے مسافر طیارے میں دوران پرواز شگاف ، دو افراد زخمی:

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 14:07:30

ملائیشیا نے چینی سیاحوں کے لیے ویزا پابندی ختم کر دی :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 13:39:40

چین خواتین کی ترقی کے لیے بھرپور کام کررہا ہے،یونیسکو :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 13:38:56

افسران بد عنوان عناصر کے خلاف کارروائی سے سبق سیکھیں ، صدر ژی :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 13:38:56

امریکا کی شمالی وسطی ریاستوں میں شدید برف باری ،نظام زندگی بری طرح متاثر :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 13:16:10

فرانس میں مسلمانوں سے امتیازی سلوک جاری عوامی مقامات پر صرف مسلمان خواتین کے حجاب پر پابندی ،سکھ افراد عوامی مقامات پر پگڑی پہن سکتے ہیں :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 13:16:10

دہشتگردی ہمارے خطے کی مشترکا دشمن ہے، ہمسایہ ممالک اچھے برے دہشتگردوں میں فرق کرنا ختم کریں، جو طالبان امن مذاکرات میں شامل ہونا چاہتے ہیں انکاخیرمقدم کرتے ہیں،جوامن مذاکرات میں شریک نہیں ہوں گے ان سے طاقت کے ذریعے نمٹا جائے گا،کابل،ممبئی،پشاور، پیرس، انقرہ اور کیلیفورنیا میں ہونے والے دہشتگرد حملے ہمیں دہشتگردی کے خلاف اجتماعی کوششوں کا سبق دیتے ہیں، دہشتگردی کیخلاف ہمیں ڈبل اسٹینڈرڈز کو ختم کرنا ہوگا افغان چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ کا جے پور میں کاؤنٹرٹیررازم کانفرنس 2016 سے خطاب :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 13:16:10

موغادیشو سے پرواز کرنے والے مسافر جہاز میں اچانک دھماکے سے شگاف پڑ گیا ‘ طیارے کی ہنگامی لینڈنگ ‘دو افراد زخمی بظاہر ایسا لگتا ہے جہاز میں سوراخ دھماکا خیز مواد کے ذریعے کیا گیا ‘ ماہرین :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 13:12:18

داعش کو شکست دینے کے لئے عالمی کوششیں صحیح سمت میں گامزن ہیں ‘امریکی وزیر خارجہ جان کیری :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 13:12:18

سکیورٹی خلاف ورزیوں کے جرم میں سزا پانے والے قیدیوں کی ٹوئٹر پر حمایت کر نے والے سعودی شہری کو دس سال قید کی سزا :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 13:12:18

شمالی کوریا مصنوعی سیارہ بھیجنے کے منصوبے سے باز نہ آیا تو اسے بڑی قیمت چکانی پڑے گی ‘جنوبی کوریا کا انتباہ :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 13:10:36

شمالی کوریا کا میزائل پروگرام جاپان کیلئے خطرہ کا باعث بنا تو اسے تباہ کردیا جائے گا ‘ جاپان کی دھمکی غالب امکان ہے شمالی کوریا اپنے اسپیس میزائل کو سیٹیلائٹ کا نام دے گا ‘ جاپانی وزیر دفاع :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 13:10:36

شکاگو میں جنوری کے دوران قتل کے 51 واقعات ہوئے،امریکی میڈیا :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 12:55:47

برطانیہ کے علاقہ پورٹ لینڈ روڈ سے ایک شخص کی لاش برآمد ،پولیس نے تحقیقات شروع کردی :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 12:55:47

بحرالکاہل سے آر پار تجارت کے معاہدے کی کانگریس سے توثیق میں تاخیر کی بھاری قیمت ادا کرنی پڑے گی،امریکی انتظامیہ :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 12:54:33

پیرس میں انتظامیہ کا شہریوں کو کرائے پر سکوٹر مہیا کرنے کا اعلان :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 12:54:33

ہیومن رائٹس واچ کی امریکا میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر تنقید :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 12:53:46

ایرانی فضائی کمپنی یورپی طیارہ ساز کمپنی اے ٹی آر سے 20 ہلکے مسافر طیارے خریدے گی :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 12:53:46

بھارتی وزیر داخلہ کی مسلم علما سے ملاقات، داعش کے اثر و رسوخ کو روکنے کی درخواست :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 12:53:46

عراق نے قیدیوں کے تبادلے کے لئے سعودی درخواست مسترد کر دی :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 12:48:49

دہشت گردوں کو اچھے اور برے میں تقسیم نہیں کیا جاسکتا، عبداللہ عبداللہ :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 12:48:49

ایران اور لبنان کا فضائی نقل و حمل کے شعبے میں تعاون کے فروغ کا اعلان :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 12:48:49

داعش عراق و شام میں پسپا، افغانستان اور لیبیا میں پیش قدمی کر رہی ہے، سربراہ امریکی کانگریس کمیٹی :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 12:48:01

یورپ میں قیام کے دوران مشکلات کا سامنا ہے،شامی مہاجرین :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 12:48:01

برطانوی وزیر خارجہ کا بیان خطرناک اشتعال انگیزی ہے، روس :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 12:48:01

روس کی طرف سے بڑھتے ہوئے خطرے کے پیش نظر امریکہ اپنی دفاعی بجٹ بڑھانا چاہتا ہے :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 12:47:19

شام کے لیے ڈونرز کانفرنس کل لندن میں ہو گی :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 12:47:19

امریکا کیوبا پر عائد اقتصادی پابندیاں ختم کرے، فرانس :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 12:47:19

چین: شدید برفباری کے باعث ہزاروں افراد ریلوے اسٹیشن پر پھنس گئے :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 12:31:47

مذاکرات شام میں قیامِ امن کی آخری امید ہیں، اقوام متحدہ :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 12:30:15

امریکہ میں ”جنسی طور پر“ زکا وائرس منتقل ہونے کا پہلا کیس سامنے آگیا :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 12:30:15

دہشت گردی کا خطرہ:پیرس کے سکولوں میں تمباکو نوشی کی اجازت طلباء کا گلیوں میں اکٹھا ہوناتمباکونوشی سے کہیں زیادہ خطرناک ہے،یہ بڑے خطرات سے تحفظ کے تناظر میں ضروری تھا، ڈپٹی سیکرٹری جنرل سکول یونین :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 12:29:28

فلسطینی شاعر کی سزائے موت 8 سال قید اور 800 کوڑوں میں تبدیل :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 12:22:23

برطانیہ کی 28رکنی بلاک کاحصہ رہنے میں ہی بہتری ہے‘صدر اوبامہ :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 12:13:34

جنگ کے نتیجے میں حوثی باغیوں کو سنگین مالی بحران کا سامنا :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 12:13:34

داعش کو شکست دینے کے لئے عالمی کوششیں صحیح سمت میں گامزن ہیں،امریکی وزیر خارجہ :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 11:47:59

دنیاکے تمام ممالک سے سی ٹی بی ٹی کی توثیق کی اپیل :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 11:47:59

کینیا نے عالمی ادارہ برائے خوراک کے 3 ٹرکوں کو صومالیہ میں داخل ہونے سے روک دیا :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 11:47:32

سمندر کے راستے ترکی سے یونان پہنچنے والے مہاجرین میں ایک تہائی تعداد بچوں کی ہے،اقوام متحدہ :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 11:47:32

وینزویلا،صدر کو عہدے سے ہٹانے کیلئے بل پارلیمنٹ میں پیش :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 11:47:32

امریکہ میں مسلمانوں کی مجموعی آبادی 33 لاکھ ہوگئی :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 11:44:50

یمنی فوج نے صنعاء کے شمال مشرقی گیٹ کا کنٹرول سنھبال لیا :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 11:42:26

بھارت: سمندر میں ڈوبنے والے 13 طلبہ کی لاشیں نکال لی گئیں ایک طالب علم ابھی تک لاپتہ ہے :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 11:42:26

برفانی انسان کے قدموں کے نشانات دریافت، برطانوی کوہ پیماکا دعویٰ :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 11:33:47

افغانستان میں مکمل امن کیلئے القاعدہ، طالبان اور حقانی نیٹ ورک کو شکست دینا ہوگی،جنرل جان کیمبل :

وقت اشاعت: 03/02/2016 - 11:33:46


لاہور: ایئر پورٹ پر کراچی میں جاں بحق ہونیوالے افراد کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی جا رہی ہے۔


لاہور: ایئر پورٹ پر نجکاری کے خلاف ہونیوالے احتجاج کے دوران میاں محمد نواز شریف کی تصاویر کو نذر آتش کیا جا رہا ہے۔


لاہور: پی آئی اے ملازمین پی آئی کی نجکاری کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: ایئر پورٹ پر نجکاری کے خلاف ہونیوالے احتجاج کے دوران میاں محمد نواز شریف کی تصاویرکو نذر آتش کیا جا رہا ہے۔


لاہور: ایئر پورٹ پر نجکاری کے خلاف ہونیوالے احتجاج کے دوران حمزہ شہباز کی تصاویر کو نذر آتش کیا جا رہا ہے۔


لاہور: ایئر پورٹ پر نجکاری کے خلاف ہونیوالے احتجاج کے دوران میاں محمد نواز شریف کی تصاویر کو نذر آتش کیا جا رہا ہے۔


لاہور: پی آئی اے ملازمین پی آئی کی نجکاری کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔


میر پور: صدر آزاد جموں و کشمیر سردار یعقوب خان، ڈاکٹر حبیب الرحمن وائس چانسلر MUSTکی والدہ کی وفات پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔


سپیکرقومی اسمبلی رانا محمد اقبال خان بلوچستان اسمبلی کی سپیکر رحیلہ حمید خان درانی کو شیلڈ پیش کررہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف پنجاب کے سابق آرگنائزر چوہدری محمد سرور پی آئی اے ملازمین کی غائبانہ نماز جنازہ کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں، جماعت اسلامی کے لیاقت بلوچ ، پیپلز پارٹی کے میاں منظور احمد وٹو ، سابق گورنر سردار لطیف کھوسہ سمیت دیگر بھی موجود ہیں۔


بلوچستان اسمبلی کی سپیکر راحیلہ حمید خان درانی، سپیکر قومی اسمبلی رانا محمد اقبال خان سے ملاقات کر رہی ہیں۔


لاہور: کمشنر لاہور عبداللہ خان سنبل سیف سٹی پراجیکٹ کی سب کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: پاکستان کے مختلف چیمبرز کے اجلاس کے موقع پر لاہور چیمبر کے صدر شیخ محمد ارشد، نائب صدر الماس حیدر، نائب صدر ناصر سعید و دیگر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔


لاہور: محکمہ تعلقات عامہ پنجاب لاہور کے ہیڈ دفتری محمد اعجاز احمد اپنی ریٹائرمنٹ پر سیکرٹری اطلاعا مومن آغا اور ٹی جی پی آر راجہ جہانگیر انور کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


لاہور: ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان پولیو کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں شہر کے لاء کالجز کے منتظمین سے سکیورٹی صورتحال کے حوالے سے ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: عوامی ورکرز پارٹی لاہور کے زیر اہتمام فیصل چوک میں احتجاج کیا جا رہا ہے۔


لاہور: پی ایف یو جی کے زیر اہتمام صحافی پریس کلب کے باہر کراچی میں صحافیوں پر تشدد کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: پی ڈی ایف اور این ایس ایف کے زیر اہتمام مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


پشاور: کیپٹن (ر) حامد کمال کرپشن کے خلاف پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


پشاور: نیشنل لیبر فیڈریشن کے زیر اہتمام مظاہرین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


پشاور: تنظیم تاجران رابطہ کمیٹی پشاور کینٹ کے ہنگامی اجلاس سے صدر مجیب الرحمن خطاب کر رہے ہیں۔


پشاور: جمعیت طلباء عربیہ کے زیر اہتمام مظاہرین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


پشاور: گنڈا مار خواتین حیات آباد پولیس کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہی ہیں۔


مظفر آباد: پیلز پارٹی کے میڈیا ایڈوائزر یوم یکجہتی کشمیر کانفرنس کے اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں۔


راولپنڈی:سابق گونر پنجاب چوہدری محمد سرور اور پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما زاہد حسین کاظمی اور دیگر کا گروپ فوٹو۔


راولپنڈی: پی آئی ملازمین کے احتجاج کے دوران پولیس اہلکارایئر پورٹ کے باہر گشت کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: پی آئی ملازمین کے احتجاج کے دوران پولیس اہلکار الرٹ کھڑے ہیں۔


راولپنڈی: ایئر پورٹ انتظار گاہ کے باہر پولیس اہلکار الرٹ کھڑے ہیں۔


راولپنڈی: پی آئی ملازمین کے احتجاج کے دوران پولیس اہلکار الرٹ کھڑے ہیں۔


راولپنڈی: پی ٹی آئی کے رہنما شاہ محمود قریشی پی آئی اے ملازمین کے احتجاج میں شریک ہیں۔


راولپنڈی: پی آئی اے ملازمین ایئر پورٹ کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: پی آئی اے ملازمین ایئر پورٹ کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وفاقی وزیر امور کشمیر گلگت بلتستان چوہدری برجیس طاہر سے راجہ فاروق حیدر خان کی قیادت میں وفد ملاقات کر رہا ہے۔


نیلم: سیاحتی مقام کیل میں سرکاری سطح پر تعمیر ہونیوالے 750کے وی ہائیڈرل پاور اسٹیشن کا منظر۔


مظفر آباد: سیاحتی مقام وادی لیپہ کو برف کی چادر نے لپیٹ رکھا ہے۔


کراچی: گونر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد جامعات کے وائس چانسلرز اور ڈائریکٹرز آئی بی ایز کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: پی ایچ اے کی جانب سے جیل روڈ پر آبشار کی طرح پودوں سے بنائے گئے ماڈل۔


لاہور: صادق آباد کے رہائشی 12سال گزرنے کے باوجود شہناز بی بی قتل کیس کے ملزمان کی عدم گرفتاری پر پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: قومی یکجہتی کشمیر کانفرنس سے لیاقت بلوچ خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: آل پاکستان ٹیکنیکل ڈرافٹسمین فیڈریشن لاہور ڈویژن کے زیر اہتمام پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


لاہور: آل پاکستان ٹیکنیکل ڈرافٹسمین فیڈریشن لاہور ڈویژن کے زیر اہتمام پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔